Skip to playerSkip to main content
Quran Aur Zikr e Rasool SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Tafseer: Surah Al Ahzab Ayat 06

Islamic Scholar: Mufti Ahsan Naveed Niazi

#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00اللہ کا کلام پڑھایا رسول نے
00:04اسحام بباغ صفحہ کو لکھایا رسول نے
00:10قرآن کے حرف حرف کی تدسیم ہو گئی
00:15تمثیل غر عمل کو بنایا رسول نے
00:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23الحمدللہ فی الارض والسما وصلاة والسلام
00:31معزز نادین و سامین آج پرآن اور ذکر رسول
00:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:37لے کر ہم آپ کی خدمت میں حادر ہیں
00:39آج ہم نے جس آیہ کریمہ کی تلاوت کا انتخاب کیا ہے
00:44تلاوت کے لئے اور تفسیر اور تشریح کے لئے
00:47وہ ہے سورة الاحذاب کی آیت نمبر چھے
00:50تو پہلے میں اس آیت کی تلاوت کا شرف حاصل کرتا ہوں
00:54پھر اس کا ترجمہ بتاتا ہوں
00:56پھر اس کے بعد اس کے مفاہیم اور معانی کے تحلیل اور تجزیے کی طرف آتا ہوں
01:01اللہ رب العالمین جل وعلا
01:03قرآن مجید فرقان حمید بنان رشید
01:05میں رشاد فرماتا ہے
01:06اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:10النبی اولا بالمؤمنین من آنفسهم وعزواجه امہاتهم
01:16وعلو الارحام بعدهم اولا ببعد فی کتاب اللہ من المؤمنین والمہاجرین
01:33اللہ تبارک و تعالی اس آیت میں یہ ارشاد فرما رہا ہے
01:36کہ نبی مومنوں سے ان کی جانوں سے زیادہ مالک ہے
01:40یعنی نبی ایمان والوں کی جان کا ان سے بڑھ کر مالک ہے
01:44اور نبی کی بیویاں ان ایمان والوں کی مائیں ہیں
01:49اور رشتہ دار آپس میں ایک دوسرے کے لیے زیادہ حق دار ہیں
01:54اللہ کی کتاب میں دیگر ایمان والوں اور مہاجرین کے مقابلے میں
01:59اللہ یہ کہ تم اپنے دوستوں کے لیے کچھ کر دو وسیعت عرف کے مطابق
02:04قانہ والی کا فیل کتابی مستورہ یہ بات کتاب میں لکھی ہوئی ہے
02:09اب دیکھئے یہ جس آیت کریمہ کا ہم نے انتخاب کیا
02:12یہ ہے صورت الاحذاب کی آیت
02:14صورت الاحذاب یہ ہے صورت الاحذاب مدنیہ صورت
02:20مدنیہ صورت ان صورتوں کو کہا جاتا ہے
02:22کہ جو صورتیں حجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئیں
02:25جو حجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئیں وہ مکی صورتیں کہلاتی ہیں
02:28جو صورتیں حجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئیں
02:31تو وہ مدنی صورتیں کہلاتی ہیں
02:33تو صورت الاحذاب مدنیہ ہے حجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئی ہے
02:39and 73 verse they are
02:41there this verse they are
02:42vote number 6
02:43which we chose to take
02:44elders
02:45is up and it was
02:46this is an announcement
02:51bast was
02:52a
02:53momin
02:54that
02:54they will be
02:56sometimes
02:57to come
02:57who can die
02:59they are
02:59Allah
03:01Allah
03:01Allah
03:02Allah
03:02oh
03:03aur
03:04ini
03:04Allah
03:05Allah
03:08that
03:09he
03:09for ma'o ka dرجah rakti hai
03:11us ke ba'd pher a gaye ye bataya jah raha hai
03:13ki joh rishhtedar hai
03:14viraast me rishhtedar
03:16dhigar iman walon aur mahajirin ke
03:19mokabalye mein viraast me
03:21haqdar rishhtedar hai
03:23صرف hijrat ki nisbet se
03:25ya صرف iman ki nisbet se
03:26viraast me hissah nahi ho ga
03:28pahle mila karta ta
03:30abtidai islam mein bad me
03:32memanat kar di gai
03:33bad me bata diya gaya
03:34jaysa ki is aayat me bataya jah raha
03:36ki ab iman ki bunaat par
03:38or higret ki bunaat par
03:39joh hissah tha
03:40jashe pehle mahajirin ka hissah tha
03:41jab allah ke nabi alayhi sallam
03:43ne moa khat-e-medinah
03:44قائم فرmai thi
03:45تو اس میں hissah rukha tha
03:47viraast me bhi hissah tha
03:48اب is aayat ke dheri
03:50memanat fərma di gai
03:51ki abo joh viraast hai
03:53وہ higret ki bunaat par
03:54nahi milegi
03:55nahi imanhi rishhthe ki
03:56bunaat par milegi
03:57belkhe
03:57nسبhi rishhthe ki bunaat par
03:59milegi
04:00karabat ka joh rishhtha hai
04:01joh rishhtedar hoon ke
04:07naathe
04:08ya sirf sahib higret
04:09honen ke naathe
04:10dousre bundhe ki
04:11viraast me hissah
04:12nahi milega
04:13haa
04:14ilah ye
04:14ki koji wasiyat
04:15karna chahe
04:16kishi dost ke
04:17haq me
04:17usse kuchh dhena chahe
04:18to ek
04:19tehaai mal
04:19me wasiyat
04:20nafiz ho sakti
04:21uski jahat
04:22bhi dhe dhi gai
04:22اور bata dhya gai
04:23یہ kitaab
04:24میں lukha
04:24ہے
04:24تو یہ
04:25ہے
04:25is aayat
04:26ka
04:26merkezی
04:27مفہوم
04:28یہ
04:28اس کے
04:28اندر
04:29جو
04:29بات
04:29فرmai
04:29اب
04:30میں
04:30اس کے
04:30معنی
04:31اور
04:31مفاہیم
04:31کی
04:32تحلیل
04:32اور
04:32تجزیہ
04:33کی
04:33طرف
04:33آتا
04:34ہوں
04:34کہ
04:34پہلی
04:34بات
04:35تو
04:35دیکھئے
04:35کہ
04:35یہاں
04:35اللہ کے
04:36نبی
04:36صلی اللہ
04:37علیہ وآلہ وسلم
04:38کی شان
04:39ظاہر
04:39فرمائی
04:39جا رہی ہے
04:40کہ
04:40فرمایا
04:41جا رہا ہے
04:41النبی
04:42اولا
04:43بالمؤمنین
04:44من
04:45انفسهم
04:46نبی
04:46ایمان
04:47والوں
04:47سے
04:48بڑھ
04:48کر
04:48ان کی
04:59اسی طرح
05:00اولا
05:00کا
05:00ایک
05:01معنی
05:01حقدار
05:02ہوتا ہے
05:02وہ
05:03معنی
05:03بھی
05:03یہاں
05:04پر
05:04بلکل
05:04درست
05:04ہے
05:05اسی طرح
05:05ایک
05:06معنی
05:06جو ہے
05:06وہ
05:06قریب
05:07ہے
05:07وہ
05:07معنی
05:08بھی
05:08بلکل
05:08درست
05:09ہے
05:09مفسرین
05:09نے
05:10بقاعدہ
05:10یہاں
05:10سرحتیں
05:11فرمائی
05:11ہیں
05:11کہ
05:12نبی
05:12ایمان
05:13والوں
05:13سے
05:13ان کی
05:14جان
05:14سے
05:15بڑھ
05:15کر
05:16اولا
05:16ہے
05:16تو
05:17یہ
05:17جو
05:17اولویت
05:18ہے
05:18یہ
05:19احق
05:19کے
05:20معنی
05:20بھی
05:20ہے
05:20یہ
05:23اولویت
05:28رحم
05:29کے
05:29معنی
05:29بھی
05:30شفقت
05:30کے
05:30معنی
05:31بھی
05:31ہے
05:31کہ
05:31ان کی
05:34جان
05:35سے
05:35بھی
05:36بڑھ
05:36کر
05:36جیسے
05:37ایمان
05:37والے
05:38خود
05:38اپنے
05:39آپ
05:39پر
05:40جو
05:40شفقت
05:40کریں
05:41گے
05:41یا
05:41اپنے
05:41لئے
05:42جو
05:42ہمدردی
05:42رکھتے
05:43ہیں
05:43نبی
05:43ان سے
05:44بڑھ
05:44کر
05:44ان پر
05:45shafiq ہے نبی ان سے بڑھ کر
05:47ان پر رحم فرمانے والا ہے
05:49تو نبی پاک علیہ السلام کی
05:51جو اولویت ہے وہ ہر اعتبار
05:53سے ہے تین معنی ہیں تینوں معنی
05:55کے اعتبار سے انفسرین کہتے ہیں
05:56ٹھیک ہے کہ نبی ایمان والوں کی
05:59جان سے بڑھ کر ایمان
06:01والوں کے قریب بھی ہے
06:02نبی ایمان والوں کی جان
06:05سے بڑھ کر ان کی
06:07جان کا مالک ہے
06:08یہ شان اللہ نے نبی
06:10کو عطا فرمائی ہے اللہ کے نبی
06:12ہیں تو یہ دیکھئے یہ ہے وہ
06:14مالکیت تامہ
06:16محیطہ شاملہ
06:18اللہ مالک ہے تو
06:20اللہ تعالیٰ کے خلیفہ
06:22اکبر کون ہیں خلیفہ آدم
06:24کون ہیں مخلوق میں
06:26وہ اللہ کے محبوب علیہ السلام
06:28محبوب خدا اللہ کے
06:30سب سے بڑے خلیفہ ہیں اللہ نے انسان
06:32کو خلیفہ بنا کے بھیجا سب سے بڑا خلیفہ
06:34کون ہے اللہ کا سب سے بڑا خلیفہ
06:36سیدنا محمد الرسول
06:38اللہ علیہ تحیہ و سنا ہے
06:40ہمارے آقا مولا علیہ السلام اللہ
06:42of Allah's bosses are with the great
06:45good
06:46good
06:47good
06:48good
06:48good
06:48good
06:49good
06:49good
06:50good
06:50good
06:50good
06:51good
06:52good
06:52good
06:52There was a second, when you see your brother, then you will be able to take a later and see
06:54that his sister will begin to write.
06:57So you can read your sister as a reminder and hear your sister, but you will know that Islam will
07:10begin to write.
07:11So Allah peciches and I li saith will be able to see their texts.
07:18I Shakespeare, wrote that people are going to know aqua
07:21that Moses is supposed to be
07:21then fairly as they say
07:22people are talking to Laura
07:26is put together
07:26these other people
07:27I think forgot
07:29said
07:30I love Allah
07:31I love Allah
07:35and my love
07:36and my love
07:36and my love
07:37and my loveSo
07:39hasta that
07:40he has
07:44شرف اطا فرمایا
08:11to this place to set you up,
08:13we can see that Allah gave this story,
08:14that God said,
08:15that the Holyeluus wrote this story in the world.
08:19vig therefore the Holyeluus wrote this story in the world
08:28that people have said
08:33to give it that Allah made this story
08:38فرمائی ہے اور اس کا اعلان
08:40اللہ نے قرآن میں فرما
08:42دیا ہے کہ جب اللہ کا نبی
08:43ایمان والوں کی جان کا ان سے بڑھ کر
08:46مالک ہے تو اب اگر اللہ کا نبی
08:48کوئی فیصلہ کر دے کوئی اعلان
08:50کر دے اس فیصلے سے
08:52کسی کو ہٹنے کی اجازت
08:54نہیں روح گردانی کی اجازت
08:56نہیں ہے اور یہ بات بھی
08:58اللہ نے قرآن میں فرما رکھی ہے
08:59اسی سورہ حضاب کے اندر جس کی آیت
09:01نمبر چھے پہ ہم بات کر رہے ہیں
09:03اسی کی آیت نمبر چھتیس میں اللہ نے فرمایا
09:05وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنِمُ وَلَا مُؤْمِنَةٍ اِذَا قَدَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ اَمْرَنَ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ اَمْرِهِمْ وَمَنْ يَاسِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ
09:16دُلَالًا مُبِينًا
09:17کہ نہیں حق پہنچتا
09:19کسی مسلمان مرد اور کسی
09:21مسلمان عورت کو کہ جب حکم دے دیں
09:23اللہ اور اس کا رسول کسی بات کا
09:25کہ اب انہیں اختیار
09:27رہے اپنی جانوں کا
09:28اب انہیں اپنی جانوں کا اختیار نہیں رہا
09:31اور جو حکم نہ مانے اللہ اور رسول
09:33کا تو اسی نے
09:34وہی گمراہ ہوا گمراہی کے کھلے
09:37راستے پر آیا اب یہ دیکھئے
09:38اسی سورہ احضاب میں جہاں اللہ نے پہلے یہ
09:41بتایا کہ نبی ایمان والوں کا ان کی جان
09:43سے بڑھ کر مالک ہے تو آگے یہ بھی
09:45اعلان فرما دیا آیت نمبر چھتیس میں
09:46کہ جب اللہ اور اللہ کا رسول فیصلہ
09:49فرما دیں تو اب ایمان والا مرد ہو
09:51یا ایمان والی عورت ہو
09:52انہیں اپنی جان کا اختیار نہیں رہا
09:55اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام کے
09:57حکم کے آگے سرنڈر کرنا ہے جو انہوں نے
09:59فرما دیا ہے وہ کرنا ہے اب وہ
10:01اس میں چونچی رہ نہیں کر سکتے
10:03لیما ولا نسلم نہیں کہہ سکتے
10:05یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم یہ بات
10:07نہیں مانتے کہ یہ بات ہماری سمجھ
10:09میں نہیں آ رہی جب اللہ اور اللہ کے رسول
10:11rie s.s.s. نے فرما دیا وہ فیصلہ کر دیا اللہ کے خلیفہ اکبر ہیں اللہ کے
10:16خلیفہ آدم ہیں اور اللہ کے اعزن سے اللہ کی عطا سے ایمان والوں کی جان کے
10:22ان سے بڑھ کر مالک ہیں تو لہذا ان کا وہ تصرف ان کا وہ حکم نافذ ہے ہر
10:27ایمان والے مرد پر ہر ایمان والی عورت پر اور ایمان والا مرد اور ایمان
10:31والی عورت تو اپنے دل میں کوئی کجی اس سے پاتا ہی نہیں ہے ایمان والا
10:34مرد تو ہے ہی وہی جو اللہ کے محبوب پر ایمان لائے ہیں ان کی بات پر
10:39اللہ بیک کہنے والا ہے
10:40اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام کی
10:42جو بات ہے
10:43سر آنکھوں پہ رکھنے والا ہے
10:46رکھنے والا
10:48کہنے والا ہے
10:49کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی
10:51ہم نے فرما برداری اختیار کی
10:52تو ایمان والا تو ہے ہی وہ
10:54مسلمان جو بھی ہے
10:55مسلمان تو ہے ہی اسلام سے
10:57اسلام کا تو معنی یہ ہے
10:58گردن حادن
10:59گردن رکھ دینا
11:00سرنڈر کر دینا
11:02یعنی جو بات
11:03اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرما دی
11:05تو اب اس بات کے آگے اپنی گردن
11:07جھکا دو جسے ہم کہتے ہیں سر تسلیم
11:09خم کرنا
11:10تو جو نام ہمارا رکھا گیا ہے مسلمان
11:13وہ ماخوض ہے اسلام سے
11:15تو اسلام کا تو معنی یہ ہے
11:18گردن حادن
11:19گردن رکھ دینا
11:20سر رکھ دینا
11:22تو جب اللہ اور اللہ کے رسول اللہ علیہ وسلم
11:24کا حکم آگیا تو بس اب سر رکھ دینا ہے
11:27اب چونچرا نہیں کرنا
11:29اب یہ بات نہیں کہنی کہ یہ بات
11:31ہماری اقل میں نہیں آ رہی ہے ہماری اقل میں آئے
11:33یا نہ آئے جب اللہ اور اللہ کے
11:35رسول اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا
11:37تو اب ہمیں ماننا ہے
11:38وہ کیا اقوال نے کہا تھا
11:40وہ درجہ اقل سے آگے کہ یہ نور
11:43چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے
11:46کہ اقل میں
11:47اگر حکمت اقل کے ذریعے معلوم
11:49ہو جائے تو ویل اینڈ گوڈ سبحان اللہ
11:51اچھی بات ہے لیکن اگر حکمت
11:53ہمیں سمجھ میں نہ بھی آئے
11:54اللہ کے حکم کی یا اللہ کے رسول اللہ علیہ وسلم
11:56کی حکم کی تو بھی ہم نے
11:58اللہ بیک کہنا ہے
12:00تو ابھی ہم نے سرنڈر کرنا ہے
12:02ایمان کا تقاضی یہ ہے
12:03کیونکہ اگر ہر بات اقل میں آ جائے
12:06اور تب ہی بندہ مانے
12:07تو یہ تو اقل کی اطاعت ہوئی
12:09نہ کہ اللہ اور اللہ کے رسول کی
12:10اللہ اور اللہ کے رسول علیہ وسلم کی
12:12کامل اطاعت تو یہی ہے
12:14کہ اقل میں آئے یا نہ آئے
12:16بندہ مان لے
12:17بندہ تسلیم کر لے
12:18بندہ اسے عبے کرے
12:19بندہ اسے فالو کرے
12:20تو ہم نے فالو کرنا ہے
12:22اللہ کے نبی کا حکم
12:23اور اللہ کے نبی کے بارے میں
12:24اللہ تعالیٰ نے اعلان فرما دیا
12:26نبی مومنوں سے
12:27ان کی جانوں سے بڑھ کر مالک ہیں
12:28آگے ادواج متحارات کا بھی بتا دیا
12:30کہ ان کی بیویاں
12:31ان کی مائیں ہیں
12:32یعنی ان کی بیویوں کی
12:34رسپیکٹ ہے
12:35تعظیم ہے
12:36تقریم ہے
12:37ان کی تعظیم تقریم کرنی ہے
12:39جیسے نبی کی تعظیم
12:40اور تقریم کر رہے ہو
12:42تو یہ نبی کی گھر والیاں ہیں
12:43نبی کا حرم ہے
12:44تو نبی کے حرم کی بھی
12:46تعظیم اور تقریم کرو
12:47اور یہی سے یہ بھی پتا چلا
12:49کہ نبی کا جو
12:50امت کے ساتھ رشتہ ہوتا ہے
12:52وہ بھائی ہونے کا نہیں ہوتا
12:53وہ والد ہونے کا ہوتا ہے
12:55اور اس کی بھی بقاعدہ
12:56مفسرین نے
12:57اسی آیت کی تفسیر میں
12:58سرحاتیں بھی فرما رکھی ہیں
13:00کہ ہر نبی
13:00اپنی امت کے لیے
13:02باپ کا درجہ رکھتا ہے
13:04اسی وجہ سے جو اس کی
13:06ازواج ہیں
13:07وہ بہنیں نہیں بنتی ہیں
13:08بلکہ اس کی ازواج
13:09وہ مائیں بنتی ہیں
13:10تعظیم اور تقریم کے معاملے میں
13:12تو یقیناً یہ ہر اعتبار سے
13:15تو ماں نہیں ہوتا
13:15لیکن تعظیم اور تقریم میں
13:17اور ان سے رشتہ حرام ہونے میں
13:19اس معاملے میں
13:20وہ بلکل ماں کی طرح کا درجہ رکھتی ہیں
13:22اس لیے جو ہے وہ
13:23ماں قرار دیا گیا
13:25باقی رہا گئی بات
13:26قرآن مجید کی دیگر آیات میں
13:27یہ فرمایا گیا ہے
13:28کہ ماں وہی ہوتی ہیں
13:29جنہوں نے جنہ ہو
13:30تو ان آیتوں میں
13:31اور اس آیت میں
13:32کوئی منافعات نہیں ہے
13:34کیونکہ یہاں یہ بتایا جا رہا ہے
13:35کہ تعظیم اور تقریم میں
13:37اور رشتہ حرام ہونے میں
13:39یہ ماں کی طرح ہیں
13:40ہر اعتبار سے
13:41ماں نہیں کہا جا رہا
13:42کہ اس آیت سے
13:43ٹکراؤ ہو
13:44یا تصادم ہو
13:45جب کہ وہاں جو بات کی جاری ہے
13:46وہ وراثت کے تناظر میں ہو رہی ہے
13:48کہ ماں وہی ہیں
13:49جنہوں نے جنہ ہے
13:50تو وراثت جو آگے چلنی ہے
13:52وراثت جو تقسیم ہونی ہے
13:54تو وہ نسبی ماں سے ہوتی ہے
13:55وہ قرابت کا جو رشتہ ہوتا ہے
13:57اس سے چلے گی
13:58جس کے ساتھ قرابت کا تعلق نہیں ہے
14:01تعظیماً تقریماً
14:02جسے ماں کہا گیا ہو
14:03تو اس سے وراثت کا تعلق نہیں بنتا
14:05تو جیسے یہ جو نبی کی ازواج ہیں
14:08یہ مائیں ہیں
14:09تو اب یہ مائیں ہیں
14:10تعظیم میں
14:11تقریم میں
14:11اور رشتہ حرام ہونے میں
14:13اب یہ نہیں کہ کوئی ان کی ملکیت ہے
14:15ان کا مال ہے
14:16اس پر حق جتانا شروع کر دے
14:17کہ چونکہ یہ ہماری ماں ہیں
14:19تو ان کے انتقال کے بعد
14:20جو ان کی وراثت میں سے
14:21ہمیں حصہ ملے گا
14:22ایسا نہیں ہے
14:23تو حصہ جو ہے
14:24وہ یہ ایمان والوں کے لیے
14:25جو انہیں ماں قرار دیا گیا
14:27وہ ماں قرار دیا گیا ہے
14:28تعظیم میں
14:28رسپیکٹ میں
14:30تقریم میں
14:30اور رشتہ حرام ہونے میں
14:31نہ کہ ہر اعتبار سے
14:33تو لہٰذا ان آیات سے
14:34کوئی ٹکراؤ یا تصادم بھی نہیں ہے
14:36اور اس کا وراثت سے بھی
14:37کوئی تعلق نہیں ہے
14:39پھر جو آگے بات فرمائی
14:41کہ رشتہ دار جو آلہ ہیں
14:50تو شروع شروع میں
14:51وراثت میں حصہ ملتا تھا
14:52اس بنا پر بھی
14:53بعد میں یہ اعلان فرما دیا گیا
14:55کہ اب وراثت میں حصہ
14:56صرف نسبی قرابت کی بنا پر ملے گا
14:59نسبی رشتے کی بنیاد پر ملے گا
15:01ایمان کا رشتہ
15:02یا ہجرت کا رشتہ
15:04اس بنا پر اب وراثت نہیں ملے گی
15:06باقی کوئی کسی کو
15:07ویسے وسیعت کرنا چاہے
15:08کچھ دینا چاہے
15:09تو ایک تہائی مال میں
15:10وسیعت نافذ ہو سکتی ہے
15:12اس کی اجاعت بھی دے دی گئی ہے
15:13اور یہ بھی فرما دیا گیا
15:14کہ یہ کتاب میں لکھا ہوا ہے
15:16اللہ تعالیٰ ہمیں
15:18کامل اطاعت کرنے کی
15:20توفیق رفیق محرمت فرمائے
15:21کہ ہم اللہ اور اللہ کے
15:23رسول علیہ السلام کے
15:24احکام کی
15:25کامل اطاعت کریں
15:26کامل اتباع کریں
15:27اور ہم اپنی ساری زندگی
15:29اللہ اور اللہ کے
15:30رسول علیہ السلام کے
15:31بتائے ہوئے احکام کے
15:32مطابق گداریں
15:33ہمیں اپنا کردار
15:34سیرتِ مصطفیٰ علیہ
15:36طیب سنا کے سانچے میں
15:37ڈھالنے کی
15:38اللہ توفیق رفیق محرمت
15:39فرمائے
15:40امہات الممینین
15:41اہلِ بیتِ اطحار
15:42صحابہ اکرام علیہ و دوان
15:43ساری جو مقدس ہستیاں ہیں
15:45ان کی تعظیم تقریم کرنے
15:47کی توفیق دے
15:48اور ان کی بیدوی سے
15:49ہم سب کو بچائے
15:50اور تمام کتاب و سنت
15:51کے احکام ماننے کی
15:52اللہ ہمیں توفیق رفیق محرمت
15:54فرمائے
15:54بآخر دعوانا
15:55ان الحمدللہ
15:56رب العالمین
15:58جی بیٹا
15:58ابھی آپ لوگ کے ذہن میں
15:59کوئی سوال ہو
16:01پردہ ذہن پہ
16:02کوئی سوال ہو
16:02بھر رہا ہے تو کر لیں
16:03اینی کوسشن
16:04ہل من سوال
16:05السلام علیکم
16:07مفتی صاحب یہ بتائیگا
16:08کہ حضور جان عالم
16:09صلی اللہ علیہ و علیہ و سلم
16:11کی بارگاہ کے
16:12آداب کیا کیا ہے
16:14وآلہ علیکم
16:15السلام ورحمت اللہ
16:16برکاتہ
16:17بیٹا
16:17اللہ کے محبوب
16:18صلی اللہ علیہ و علیہ و سلم
16:20کی بارگاہ
16:21اکدس
16:22کیا بات ہے
16:22نبی کریم علیہ السلام
16:24کی بارگاہ
16:25اللہ کے محبوب
16:26کی بارگاہ ہے
16:28تو اللہ کے محبوب
16:29کی بارگاہ
16:29کے آداب
16:30اللہ نے خود
16:31بیان فرمائے ہیں
16:32قرآن مجید
16:33فرقان احمید
16:33سورة الحجرات
16:34اٹھا کر پڑیئے
16:35اس میں اللہ نے
16:36کیسے آداب بیان کیے
16:37کہ جب
16:38اللہ کے نبی کو پکارو
16:39تو ایسے نہ پکارو
16:41جیسے ایک دوسرے
16:42کو پکارتے ہو
16:42یعنی حضور کو
16:43نام لے کے پکارنے
16:44کی معانت فرما دی
16:45بلکہ
16:46القاب کے ساتھ
16:46پکارا جائے
16:47یا نبی اللہ
16:48یا رسول اللہ
16:49نام لے کے پکارنے
16:50سے اللہ نے منع فرما دیا
16:52نبی کو پکارو
16:53تو کیا فرمایا
16:53کہ بلند آواز
16:54سے نہ پکارو
16:55ان کے حضور
16:56اہست آواز میں بات کرو
16:58بلند آواز سے بات کرو گے
16:59تو کہیں ایسا نہ ہو
17:00کہ تمہارے عمال
17:01ضائع ہو جائیں
17:02اور تمہیں
17:02اس بات کا شعور
17:03تک نہ ہو
17:04تو اللہ کے نبی
17:05علیہ السلام کے آگے
17:06آواز بلند کرنا منع
17:07تو جیسے یہ باتیں
17:08اللہ کے نبی
17:09علیہ السلام کی
17:10ظاہری حیات
17:11تیبہ میں
17:12نافذ تھی
17:13یہ آداب تھے
17:14یہ رسپیکٹ تھی
17:15تو ایسے ہی
17:16آپ کے وسال
17:17فرمانے کے بعد بھی
17:18بقائدہ امہ کی
17:20تصریحات ہیں
17:21کہ یہ حکم
17:21تو قیامت تک کے لیے
17:22کہ جو آپ کی بارگاہ
17:24میں حاضر ہوگا
17:25وہاں پر
17:25تو اس پہ بھی
17:26یہ لادم ہے
17:26کہ وہ آواز
17:27زیادہ بلند نہ کرے
17:29اللہ کے محبوب کی
17:30بارگاہ میں
17:31روزہ اقدس پر
17:32روزہ مقدسہ پر
17:33حاضر ہو
17:34تو آواز بلند کرنے سے
17:35بچے
17:36کیونکہ آیت کے اندر
17:37سکھایا گیا ہے
17:38اور ایسے ہی
17:39آج بھی اگر
17:39اللہ کے نبی علیہ السلام
17:40کو وہاں
17:41روزہ مقدسہ پر
17:42پکارنا ہے
17:43تو اس پکارنے میں
17:44نام کے ساتھ
17:45نہیں پکارنا
17:46بلکہ
17:47القاب اور آداب
17:48کے ساتھ
17:49پکارنا ہے
17:49اور دوسری
17:50بات یہ ہے
17:50کہ بیٹا جو
17:51تعظیم اور
17:52توکیر ہے
17:52اس کا تعلق
17:53عرف کے ساتھ
17:54بھی ہوتا ہے
17:55جو آداب ہوتے ہیں
17:56وہ عرف سے
17:56متعلق ہوتے ہیں
17:57جہاں جیسا عرف ہو
17:58اسے وہ
17:59رسپیکٹ کا
18:00تقادہ پورا کرنا
18:01چاہیے
18:01تو لہذا
18:02اللہ کے نبی علیہ السلام
18:03کی تعظیم کے
18:05جتنے بھی
18:06طریقے ہیں
18:06جب تک
18:07کسی طریقے سے
18:08سراحتن شریعت
18:09منع نہ کرتی ہو
18:11تو وہ
18:11سارے طریقے
18:12اچھے ہیں
18:13وہ سارے طریقے
18:14خیر پر مبنی ہیں
18:15کیونکہ
18:16عدب سارے
18:16کا سارا دین ہے
18:17جتنا گھڑ ڈالیں گے
18:18اتنا میٹھا ہے
18:19تعظیم کا
18:20کوئی ایسا طریقہ
18:21جس سے شریعت
18:22نے سراحتن
18:23منع کر دیا
18:23اس کی جات نہیں
18:24جیسے
18:25سعیدہ تعظیمی
18:26کہ سعیدہ تعظیمی
18:27کی جات ہمیں نہیں ہے
18:28پچھلی امتوں کو تھی
18:29لیکن ہمیں ممانت کر دی گئے
18:30سعیدہ تعظیمی
18:31نہیں کیا جائے گا
18:31حد رکوع تک
18:33جھکنے کی ممانت
18:34ہمیں کر دی گئی ہے
18:34حد رکوع تک
18:35نہیں جھکا جائے گا
18:36اس طرح کی تعظیمیں
18:37جن سے منع کر دیا گیا
18:38وہ تعظیم نہیں کریں گے
18:40باقی جو تعظیم
18:41عرائج ہو
18:42اور جس سے
18:43اللہ کے نبی نے
18:43یا اللہ نے خود
18:44منع نہ فرمایا ہے
18:45وہ تعظیم نبی پاک
18:46علیہ السلام کی کریں گے
18:48اور وہ ہمارے لئے
18:48این سعادت کی بات ہے
18:50مفتی صاحب میرا آپ سے
18:52یہ سوال ہے
18:52کہ ہمیں رسول اللہ
18:53صلی اللہ علیہ وسلم
18:54کی شفقت کے انداز پر
18:55کیسے عمل کرنا چاہیے
18:56سبحان اللہ
18:57good question
18:58بیٹا دیکھیں
18:59اللہ کے محبوب
18:59صلی اللہ علیہ وسلم
19:01کتنے شفیق تھے
19:02رحیم تھے
19:03نرم دل تھے
19:04قرآن میں ہے
19:05بالمؤمنین رعوف الرحیم
19:07ایمان والوں پر
19:08رحم کرنے والے
19:10ایمان والوں پر
19:11شفقت کرنے والے ہیں
19:12ایمان والوں
19:13کا مسیبت میں پڑھنا
19:14تکلیف میں پڑھنا
19:15حضور جانِ عالم
19:17صلی اللہ علیہ وسلم
19:18کو گران گدرتا تھا
19:20آپ کی ساری سیرت
19:22جو ہے آپ اٹھائیں گے
19:23آپ کی ساری سیرت
19:24طیبہ
19:24ہمیں عملی مثالوں سے
19:26منور نظر آتی ہے
19:28کہ کیسے آپ
19:29ایمان والوں کے
19:29غمخار تھے
19:30کیسے آپ
19:31دلدار تھے
19:32کیسے آپ
19:33اگلوں کی دلجوئی کرتے تھے
19:34کیسے اگلوں کو
19:35تکلیف دینے سے
19:36بچتے تھے
19:37اور کیسے آپ
19:38اچھے انداز میں
19:39سمجھاتے تھے
19:40کہ بچنا ہے
19:40کسی کو
19:41تکلیف نہیں دینی
19:42تو ہم بھی
19:43اس سیرت کو پڑھیں
19:44اور پڑھ کر
19:45ہم بھی عمل کرنے کی
19:45کوشش کریں
19:46کہ جب اللہ کے
19:47نبی علیہ السلام
19:47خود بھی بچتے تھے
19:48دوسروں کو
19:49تکلیف دینے سے
19:50اور ہمیں بھی
19:51سمجھایا
19:51بتایا
19:56کامل اسلام والا
19:57وہ ہے
19:58کامل مسلمان
19:59وہ ہے
19:59جس کی زبان
20:00اور ہاتھ سے
20:00دوسرے مسلمان
20:01محفوظ رہیں
20:02تو ہم بھی
20:02یہ شفقت
20:03کا تقادہ ہے
20:04ایمان والوں پر
20:05کہ ہم نے کیا کرنا ہے
20:06ہم نے اپنی زبان
20:07سے کسی کو
20:07عیضہ نہیں دینی
20:08ہم نے اپنے ہاتھ
20:09سے کسی کو
20:10عیضہ نہیں دینی
20:11بلکہ کسی بھی
20:12طرح کسی کو
20:12تکلیف نہیں پہنچانی
20:14بے ازن شرعی
20:16اگلے کو
20:16تکلیف دینے سے
20:17بچنا ہے
20:18اب یہ خود
20:18اتنا وسیع ٹاپک ہے
20:19کہ اس کی
20:20اتنی مثالیں
20:21دی جا سکتی ہیں
20:21پورا پروڑیم
20:22اس کی اوپر
20:22کیا جا سکتا ہے
20:23تو بس اس
20:24تھیم کو
20:24ذہن میں بٹھا لیں
20:25کہ مسلمان
20:26جو ہے وہ
20:27نافع ہوتا ہے
20:28وہ نفع بخش ہوتا ہے
20:29وہ زار مزر
20:31نہیں ہوتا
20:32وہ نقصان
20:32دینے والا نہیں ہوتا
20:33نقصان پہنچانے والا
20:35نہیں ہوتا
20:35تو جب ہم دیکھیں
20:36کوئی بھی کام کرنے سے پہلے
20:37کہ ہمارے اس فیل سے
20:38ہمارے اس کام سے
20:39یا ہماری اس بات سے
20:40کسی مسلمان کو
20:42عذیت پہنچ رہی ہے
20:42رک جائیں
20:43جب دیکھیں
20:44کہ ہمارے اس کام سے
20:45دین کا فائدہ ہے
20:46مسلمانوں کا فائدہ ہے
20:47ہمارا اپنا فائدہ ہے
20:48وہ کام
20:48اللہ کا نام لے کے
20:50کر گزریں
20:50لیکن دوسرے کو
20:51عذیت دینے سے بچیں
20:53اللہ تمہارا
20:53قبطہ اللہ سے دعا ہے
20:54کہ میں جو کوئی سنا
20:55سیکھا سمجھا
20:56اسے درست انداز میں
20:57یاد رکھنے
20:58اور اس پر درست انداز میں
20:59عمل کرنے کی
20:59توفیق رفیق ورمت
21:01فرمائے
21:01نبی پاک علیہ السلام
21:02کی حقیقی محبت
21:04ہمارے قلوب میں
21:04راسق فرمائے
21:05اور اس کے حملی
21:06تقادوں پر عمل
21:07کی توفیق عطا فرمائے
21:08وآخر دعوانا
21:09الحمدللہ رب العالمین
21:11اللہ کا کلام
21:13پڑھایا
21:15رسول نے
21:16اسحام بے باغ
21:18صفحہ کو
21:19لکھایا
21:20رسول نے
21:22برعا کے
21:23حرف حرف کی
21:24تجسیم ہو گئی
21:27کمسیل
21:28غر عمل کو
21:30بنایا
21:31رسول نے
Comments

Recommended