Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00انی رسول اللہ
01:01بے شک میں اللہ کا رسول ہوں
01:04الیکم
01:06وہ اللہ کا رسول
01:08جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے
01:10مصدقاً
01:12اس حال میں کہ تصدیق
01:14کرنے والا ہے
01:15لما بینا یدیہ
01:18اس کی جو میرے
01:20سامنے ہے
01:21من الطورات یعنی طورات
01:24و مبشراً
01:26اور اس حال میں
01:27کہ بشارت دینے والا ہے
01:29یا میں بشارت دینے والا ہوں
01:31بِرَسُولِنْ اس رسول کی
01:34يَأْتِي مِمْبَعَدِي
01:36جو میرے بعد آئے گا
01:38مِمْبَعَدِسْ مُهُوْا اَحْمَدْ
01:42جو میرے بعد آئیں گے
01:43اور ان کا نام احمد ہوگا
01:46فَلَمَّا
01:47اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
01:49یہ عیسی علیہ السلام کا کلام ختم ہوا
01:51اللہ فرماتا ہے
01:52فَلَمَّا جَاءَهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ
01:55پھر جب وہ رسول تشریف لائے
01:57ان کفار کے پاس
01:59واضح نشانیوں کے ساتھ
02:02قَالُوا تو انہوں نے کہا
02:03هَذَا سِحْرٌ مُبِین
02:05کہ یہ تو کھلا جادو ہے
02:08تو اس میں
02:10اللہ تعالیٰ نے
02:11حضرت عیسی علیہ السلام کا
02:13ایک قول نقل فرمایا
02:15جو آپ نے
02:16بنی اسرائیل کے سامنے
02:18بیان فرمایا تھا
02:19تو ارشاد فرمایا
02:20کہ سب سے پہلے تو وہ
02:22اِذ ہے
02:22اِذ
02:23اور جب
02:25جب یہ اِذ آتا ہے
02:26اس کو
02:27ٹیکنیکل زمان میں
02:28مفعول فیہ کہتے ہیں
02:30اور اس کے لئے
02:30کوئی نہ کوئی فیل
02:32ورب چاہیے ہوتا ہے
02:33جس سے اس کا تعلق ہوتا ہے
02:34تو
02:35عممی طور پر مفسرین
02:36یہاں
02:37اُذْکُر
02:38فیل
02:39یا ورب
02:40پوشیدہ مانتے ہیں
02:41اُذْکُر کا مطلب
02:42یاد کیجئے
02:43تو
02:45کس کو کہہ رہا ہے
02:46اللہ تعالیٰ یاد کیجئے
02:47تو ان کے فائل
02:48جو ہیں
02:49اسکر کا
02:49وہ نبی کریم
02:50صلی اللہ علیہ وسلم
02:51ہوتے ہیں
02:52اب یہ بڑی حیرت انگیز
02:54چیز ہے
02:54کہ
02:55نبی کریم
02:56صلی اللہ علیہ وسلم
02:57تو بعد میں تشریف لائے
02:59لیکن
02:59اللہ تعالیٰ کیا فرما رہا ہے
03:01اے حبیب
03:01یاد کیجئے
03:03جب عیسیٰ نے یہ فرمایا
03:05اس کا مطلب ہے
03:06کہ یہ گواہ
03:07بنا رہا ہے
03:08اللہ تعالیٰ
03:08ان سابقہ واقعات پر
03:10اور بھی
03:11اس کی تودی تشریح ہے
03:12لیکن وہ بہت طویل ہو جائے گی
03:13اور اس پر پھر دلائل
03:14دینے ہوں گے
03:15تو اس لئے
03:16اتنا بس سمجھیں
03:17کہ اللہ تعالیٰ نے
03:18اپنے حبیب کو
03:19پرانی چیزیں
03:20یاد کروائی ہیں
03:21یاد کیجئے
03:22جب ایسا ہوا تھا
03:23یاد کیجئے
03:24جب ایسا ہوا تھا
03:25تو انسان
03:25یاد تو اسے کرتا ہے
03:27جو اس نے پہلے دیکھا ہو
03:29جو اس نے پہلے سنا ہو
03:30تو ہم کہتے ہیں
03:31یادیں ہم کل گئے تھے
03:32تو کیا ہوا تھا
03:33پہلے والی چیز کو
03:34یاد کراتے ہیں
03:35اس کا مطلب ہے
03:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:37کو
03:37اللہ تبارک و تعالی نے
03:39یہ چیزیں
03:40الہام فرمائی ہوئی ہیں
03:41ان چیزوں کے بارے میں
03:43رحمتِ قرآن صلی اللہ علیہ وسلم
03:45پہلے سے جانتے تھے
03:46اللہ کی عطا سے
03:48تو پھر
03:48اللہ نے یاد کرائی
03:49حبیب یاد کیجئے
03:51کہ جب
03:51ایسا بن مریم نے
03:53بنی اسرائیل سے یہ فرمایا
03:54اچھا ایسا بن مریم
03:57مریم آپ کی والدہ ہیں
03:59آپ کو پتا ہے
04:00عیسی علیہ السلام
04:01کو والد کی طرف
04:02منصوب نہیں کیا گیا
04:03حالانکہ سب کو
04:05والد کی طرف
04:06منصوب کیا جاتا ہے
04:07اور وجہ کیا ہے
04:07کہ اللہ تبارک و تعالی نے
04:09عیسی علیہ السلام
04:10کے لئے
04:12اپنی قدرت کا
04:13زبردست اظہار فرمایا
04:15وہ اس طرح
04:16کہ بی بی مریم
04:17رضی اللہ تعالی عنہ
04:18آپ کی والدہ
04:19یہ کماری تھی
04:20اور بڑے نیک خاندان سے تھی
04:22اور اللہ تبارک و تعالی نے
04:24آپ کو
04:25بغیر شوہر کے
04:27حضرت عیسی علیہ السلام
04:29سے حاملہ فرمایا
04:31حضرت جبریل امین
04:33قرآن میں پورا ہے
04:34یہ واقعہ
04:35کہ جبریل امین
04:35انسانی شکل میں
04:36تشریف لائے
04:37بی بی مریم
04:38کسی کام سے
04:39گھر سے علیہ دہ ہوئی تھی
04:40تو اچانک سامنے آگئے
04:42تو وہ در گئی
04:43کہ یہ آدمی
04:44کیسے میرے سامنے آگیا
04:46تو انہوں نے بتایا
04:47کہ میں اللہ کی طرف سے
04:48بھیجا ہوں
04:48تاکہ بھیجا گیا ہوں
04:49تاکہ آپ کو بشارت دوں
04:51کہ آپ
04:52ایک بچے کی والدہ ہوں گے
04:53تو انہوں نے کہا
04:54مجھے تو کسی آدمی نے
04:55چھوا بھی نہیں
04:56میرے بچہ کیسے ہوگا
04:57تو انہوں نے
04:58پھر ارشاد فرمایا
04:59کہ اللہ کا فیصلہ
05:01ایسے ہی ہے
05:01تو بس پھر اللہ نے
05:03کن فیا کون
05:04جو اللہ ارادہ فرماتا ہے
05:05اتنا فرماتا ہے کن
05:06بعض نے کہا
05:08تلفظ کن مراد نہیں ہے
05:09بس ارادہ
05:10کہ اللہ ارادہ کرتا ہے
05:11فوراں وہ چیز
05:11مارز وجود میں آجاتی ہے
05:13اور بی بی مریم
05:15حاملہ ہوئی
05:15اور بہت تیزی کے ساتھ
05:17نو مہینے نہیں گزرے
05:19فوراں ہی حاملہ ہوئی
05:20اور
05:20عزتی صلی اللہ علیہ وسلم
05:22کچھ عرصے بعد ہی
05:23پیدا ہوگا
05:23اس سے معلوم ہوا کہ
05:25عیسی صلی اللہ علیہ وسلم
05:27کا بغیر والد کے پیدا ہونا
05:29یہ آپ کے لئے
05:30کوئی عیب نہیں ہے
05:31ورنہ کسی کے
05:32اگر والد نہ ہو
05:33کوئی قیب ان کے باپ کا نہیں پتا
05:35تو ماذا اللہ اس کے بارے میں
05:37negative thoughts آتی ہیں
05:39کہ بھئی ان کی والدہ
05:40نے کوئی غلط کام کیا ہوگا
05:41لیکن اللہ تعالی نے
05:43حبیبی مریم رضی اللہ تعالی
05:44انہا کا واقعہ
05:45قرآن میں بیان کر کے
05:46قیامت تک کے لئے
05:48ان کے عصمت اور
05:49عفت کی گواہی بھی دھی
05:51اور دوسری بات یہ سمجھائی
05:52کہ اللہ تعالی
05:53اسباب ظاہریہ کا محتاج
05:55نہیں ہے
05:56عمیمی طور پر
05:58مرد اور عورت کے ملاف سے
05:59بچہ پیدا ہوتا ہے
06:00جسے پیرنٹس ہوتے ہیں
06:01ماں باپ ہوتے ہیں
06:02ہمارے پھر بچہ پیدا ہوتا ہے
06:03یا آپ کی شادیہ ہوں گی
06:04یا آپ کے اولاد ہوگی
06:05لیکن اللہ تعالی نے
06:07اپنی قدرت کاملہ سے
06:08ہر چیز کا ایک نمونہ
06:09پیدا فرمایا
06:10مثال کے طور پر
06:11آدم علیہ السلام کو
06:12پیدا کیا
06:13بغیر ماں باپ کے
06:14پھر جب آدم علیہ السلام
06:16کے دل میں
06:17نکاح کی خواہش پیدا ہوئی
06:18تو آپ کی
06:19پسلی سے پیدا کیا
06:21بی بی حووہ
06:21رضی اللہ تعالی
06:22انہا کو
06:23تو بی بی حووہ
06:24کو بغیر ماں کے
06:25ایک مرد سے پیدا کیا
06:27اور آدم علیہ السلام
06:28کو بغیر ماں باپ کے
06:30پیدا کیا
06:30اور عیسی علیہ السلام
06:32کو فقط
06:32ماں سے عورت سے پیدا کیا
06:34بغیر مرد کے پیدا کیا
06:35اور ہم سب کو
06:35مرد و عورت سے پیدا کیا
06:38ہر چیز کا ایک نمونہ
06:39اللہ نے قائم فرما کر
06:40اور یہ ثابت فرما دیا
06:41کہ اللہ تعالی
06:42اسباب ظاہریہ کا
06:43محتاج نہیں ہے
06:45ان چیزوں پہ بھی
06:46غور کرنے چاہئیے
06:53جو خاص طور پر خواتین
06:54مردوں کے اندر بھی ہے
06:55لیکن میں نے بہنوں میں
06:56زیادہ یہ چیز دیکھی ہے
06:58کہ کوئی مسئلہ ہو گیا
06:59پتہ نہیں کیسے حل ہوگا
07:01ڈپریسڈ ہو جائیں گی
07:03آپ انہیں سمجھائیں
07:05بھئی اللہ تعالیٰ کر دے
07:05کیسے کرے گا اللہ تعالیٰ
07:07یعنی ان کو پورا بتاؤ
07:08روڈ میپ بتا دو
07:09کہ کیسے ہوگا
07:10تب یہ مطمن ہوتی ہے
07:11ورنہ ان کو
07:12بلیوی نہیں ہو پاتا
07:13کہ ہم جس کرائیسز میں
07:14فز گئے وہ ختم بھی ہو سکتا ہے
07:16جب ان چیزوں کو
07:17ہم غور کرتے رہیں
07:19کہ اللہ تعالیٰ
07:20بڑی قدرت والا ہے
07:22پوری کائنات کا نظام
07:24کون چلا رہا ہے
07:25آپ یوٹیوب پہ جائیں
07:27اور ناسا کی ویڈیوز دیکھ لیں
07:29اور پلینٹس کے بارے میں
07:31آپ معلومات حاصل کریں
07:32زمین سے عربوں گناہ
07:35بڑے بڑے سیارے
07:36اور ایک دو نہیں
07:37آپ کی گلیکسی دیکھ لیں
07:38اس پوری گلیکسی کے اندر
07:40اس میں کتنے سولر سسٹم ہیں
07:42یعنی ایک سورج
07:44پھر اس کے اوربٹ میں
07:44گھومنے والے سیارے
07:46یہ جیسے ہمارا ہے
07:48ایک سولر سسٹم
07:49ایسے ہی لاکھوں ہیں
07:50پھر وہ مل کر ایک گلیکسی
07:52اور پھر ایسی لاکھوں گلیکسی
07:54اور پھر اس سے
07:56آگے کلسٹر کلسٹر
07:58پھر لاکھوں کلسٹر
07:59پھر یونیورس
08:00پھر لاکھوں یونیورس
08:01اتنا وسی نظام
08:03اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی
08:05اکیلی ذات
08:06اور ہمہ وقت
08:07وہ تمام کی طرف
08:08متوجہ بھی ہے
08:09نظام چلا بھی رہا ہے
08:10جب اس پر ہم غور کرتے ہیں
08:12تو پھر ماشاءاللہ
08:13ایمان مضبوط ہوتا ہے
08:15اعتقاد مضبوط ہوتا ہے
08:16مایوسی سے انسان
08:18ڈپریشن سے باہر نکلتا ہے
08:19اور بڑے بڑے کرائسس میں
08:21اس کو یقین ہوتا ہے
08:22کہ میرا رب مجھے ایسا نکال سکتا ہے
08:24جیسے آٹے میں سے
08:25بال نکل جاتا ہے
08:27پھر آپ نے فرمایا
08:28یا بنی اسرائیل
08:30اسرائیل جو ہے
08:31یہ حضرت یعقوب علیہ السلام
08:32کا لقب ہے
08:33جس کا ترجمہ
08:34بندہ
08:35عبداللہ ہے
08:35اللہ کا بندہ
08:37اور بنی
08:38یہ اصل میں
08:39بنون تھا
08:40بیٹے
08:41جب یہ
08:42اسرائیل کے ساتھ
08:43ملا
08:43اس میں اس کو
08:44اضافت کہتے ہیں
08:45تو نون گر جاتا ہے
08:46جمعہ کا
08:46بنی اسرائیل
08:47اے اسرائیل کے بیٹو
08:49تو بنی اسرائیل
08:51حضرت یعقوب علیہ السلام
08:52کی جو نسلیں تھیں
08:53وہ بنی اسرائیل
08:54کہلاتی تھی
08:54کیونکہ
08:55یعقوب علیہ السلام کے بیٹے
08:56تو یعقوب علیہ السلام
08:58perhaps
08:59حضرت عبراہیم علیہ السلام کے
09:01حضرت عصاق علیہ السلام کے
09:02صاحبزادے
09:03پھر آپ سے
09:04یوسف علیہ السلام
09:05بنی امین
09:05اور دس اور بیٹے
09:06تو جتنے بھی
09:07نبی آئے ہیں
09:08وہ عصاق علیہ السلام سے
09:10آئیں
09:10حتیٰ کہ
09:11آخری حضرت عیسیٰ علیہ السلام
09:14حضرت اسماعیل علیہ السلام سے
09:16کوئی نبی
09:17نہیں آئے تھے
09:18اس لئے
09:19یہود کو
09:19یقین تھا
09:20کہ
09:21He has got another Brother of Lord of Manas.
09:25He had got another Brother of Lord of Manas
09:26and Holy sane have many generations around us
09:28but he has got another Brother
09:31Lord of Manas
09:33One has met been Ancient
09:36of
09:48Brother of Manais
09:50that's why they came here
09:52and they came here
09:54and they came here
09:56and they came here
09:58and they came here
10:00and they came here
10:02and they came here
10:04so you have to be able to
10:06and this is Allah's
10:08the rule of God
10:10in the past
10:12and this is what
10:14Christians have
10:16injil are
10:18injil are inky
10:20us
10:48We are going to be able to give up
11:18sallallahu alayhi wa sallam
11:19نے
11:19اور
11:20اسی طرح
11:20موسیٰ alayhi wa sallam
11:21نے
11:21توریت میں
11:22بھی ہے
11:22کہ
11:23انہوں نے
11:23بتایا
11:24کہ وہ
11:24نبی آئیں گے
11:25عرب میں
11:26کہاں
11:26کہاں
11:26پیدا
11:27ہوں گے
11:27ان کے
11:27شکل
11:28صورت
11:28کیسے
11:29ہوگی
11:29ان کے
11:29بال
11:29کیسے
11:30ہوں گے
11:30ان کے
11:31صحابہ
11:32کیسے
11:32ہوں گے
11:32توریت
11:32تک
11:33میں
11:33حضرت
11:34شیخین
11:35کریمین
11:35کا
11:35تذکرہ
11:36موجود
11:36ہے
11:36یہ
11:37اگر آپ
11:37الخصائص
11:38القبرہ
11:39اٹھا کے
11:39پڑھیں
11:39تو آپ
11:40یہ
11:40دیکھیں گے
11:41کہ
11:41اس میں
11:41جو
11:41روایات
11:42موجود
11:42ہیں
11:43ان سے
11:43پتہ
11:44چلتا ہے
11:44کہ
11:45سرکار
11:45کی
11:46تو
11:46بشارت
11:47دی گئی
11:47تھی
11:48آپ کے
11:48اصحاب
11:49کا
11:49تذکرہ
11:49بھی
11:49ان میں
11:50موجود
11:50ہے
11:50اب
11:51اس کے
11:52باوجود
11:52اگر
11:52کوئی حق
11:53کو قبول
11:53نہ
11:53کرے
11:54تو
11:54یہ
11:54اس کے
11:55لئے
11:55بڑا
11:55نقصان
11:55کا
11:56باعث
11:56ہے
11:56اب
11:57آپ
11:57نے
11:57کیا
11:57بشارت
11:59دی
11:59یا
12:00غیبی
12:01خبر
12:01دی
12:01آپ
12:01نے
12:02فرمایا
12:02اے
12:02بنی
12:03اسرائیل
12:03بے شک
12:04میں
12:04اللہ کا
12:05رسول
12:05ہوں
12:06جو
12:06تمہاری
12:06طرف
12:06بھیجا
12:07گیا
12:07ہوں
12:07نبی
12:09اور
12:09رسول
12:09میں
12:10کیا
12:10فرق
12:10ہوتا
12:10ہے
12:11نبی
12:12اور
12:12رسول
12:12میں
12:12ایک
12:12چیز
12:13تو
12:13کومن
12:13ہوتی
12:13ہے
12:14جو
12:14اللہ کا
12:14پیغام
12:15مخلوق
12:16تک
12:16پہنچاتے
12:16ہیں
12:17جو
12:17ڈائریکٹ
12:18ہم
12:18اللہ سے
12:18نہیں
12:18لے سکتے
12:19اللہ تعالی
12:20نبی
12:21کو
12:21نبوت
12:21سے
12:22نوازتا
12:22ہے
12:22رسول
12:23کو
12:23رسالت
12:24سے
12:24نوازتا
12:24ہے
12:24یہ دو
12:25منصب ہیں
12:25سمجھ
12:26لیجئے
12:27جیسے
12:27وزیر
12:27اعظم
12:28ہوتا ہے
12:28ایم پی
12:29ہے
12:29ایم این اے
12:30ہم دنیا
12:30کے اندر
12:31مناسب
12:31بناتے ہیں
12:32ایسے
12:33اللہ تعالی
12:33نے
12:33کچھ
12:34منصب
12:35کچھ
12:35اہدے
12:35مقرر
12:36فرمائے
12:36ہیں
12:36اور
12:37ان کا
12:37نام
12:37رکھا
12:38ہے
12:38نبوت
12:38رسالت
12:39اور
12:40یہ
12:40سب
12:40وحبی
12:41شہ ہوتی
12:41ہیں
12:42وحبی
12:43کا
12:43مطلب یہ
12:43ہے
12:43کہ
12:44وہ
12:44تحفتا
12:45ملتی
12:45ہیں
12:45اللہ کی
12:46طرف سے
12:46ملتی
12:46ہیں
12:47یہ
12:47کسبی
12:48نہیں
12:48ہوتی
12:48کسبی
12:49اسے
12:49کہتے ہیں
12:50جس
12:50کو
12:50ہم
12:50کوشش
12:51اور
12:51محنت
12:51سے
12:51حاصل
12:52کر
12:52سکیں
12:52تو
12:53اللہ تعالی
12:53جس
12:53کو
12:54چاہتا
12:54ہے
12:54نبوت
12:54دیتا
13:07نئی
13:07شریعت
13:08دیتا
13:08شریعت
13:09منص
13:09تھیوری
13:09جیسے
13:10قرآن
13:11ہے
13:11یہ
13:11تھیوری
13:12اللہ کی
13:12طرف سے
13:12دی گئی
13:13ایسے
13:13حدیث
13:14یہ
13:14اللہ کی
13:15طرف سے
13:15نبی
13:15کریم
13:16کے ذریعے
13:16ایک
13:16تھیوری
13:16دی گئی
13:17اس کو
13:17کہیں گے
13:17شریعت
13:18قرآن
13:18و حدیث
13:19شریعت
13:19تو
13:21جب
13:21کوئی
13:21نبی
13:22ایسا
13:22ہوتا ہے
13:22کہ اس
13:23کو
13:23ایک
13:23تھیوری
13:23دی جاتی
13:24ہے
13:24ایک
13:24شریعت
13:25دی جاتی
13:25ہے
13:25تو
13:25پھر
13:26وہ
13:26نبی
13:26سے
13:26رسول
13:27ہوتا
13:27ہے
13:28تو
13:28اس کا
13:28مطلب ہے
13:28کہ
13:29رسول
13:29وہ
13:29ہوتا ہے
13:29جو
13:30نئی
13:30شریعت
13:30لے کر
13:31آتا ہے
13:31نئے
13:31احکام
13:32لے کر
13:32آتا ہے
13:33اور
13:33اللہ
13:33تبارک
13:34و تعالی
13:34اسے
13:35کتاب
13:36بھی
13:36عطا
13:36فرماتا
13:37ہے
13:37چاہے
13:37پوری
13:37کتاب
13:38ہو
13:38یا
13:38چند
13:38صحائف
13:39ہوں
13:39لیکن
13:40اللہ کی
13:54کریم
13:54نبی
13:56بھی
13:56ہیں
13:56اور
13:56رسول
13:57بھی
13:57ہیں
13:57یعنی
13:58یہ
13:59سمجھ
13:59لے
13:59کہ
13:59ہر
14:00نبی
14:00تو
14:00ضرور
14:01ہوگا
14:01لیکن
14:02ہر
14:03ایک
14:03رسول
14:03بھی
14:03ہو
14:04ضروری
14:04نہیں
14:05ہر
14:06رسول
14:06نبی
14:07ضرور
14:07ہوگا
14:08پھر
14:08وہ
14:08کتاب
14:08لاتا
14:09اس لئے
14:09رسول
14:10بھی
14:10ہوتا
14:10ہے
14:11لیکن
14:15ہر
14:15نبی
14:15پہ
14:15چونکہ
14:16نئی شریعت
14:16نہیں آتی
14:17ہر
14:17نبی
14:24اللہ
14:25کا
14:25رسول
14:26ہوں
14:26تو
14:27اپنے
14:27آپ
14:27کو
14:27رسول
14:27کیوں
14:28کہا
14:28کیونکہ
14:28آپ
14:29کو
14:29اللہ
14:29نے
14:29کتاب
14:30عطا
14:30فرمائی
14:30انجیل
14:31اللہ
14:33کا
14:33رسول
14:33ہوں
14:34جو
14:34تمہاری
14:34طرف
14:34بھیجا
14:35گیا
14:35نبیوں
14:36کو
14:36کیوں
14:36بھیجا
14:36جاتا
14:37ہے
14:37ان کی
14:37بیشت
14:37کا
14:37مقصد
14:38یہ
14:38ہوتا
14:38ہے
14:38دو
14:39بڑے
14:39مقاصد
14:40ہوتے
14:40پہلے
14:41تو
14:41یہ
14:41کہ وہ
14:41غیب
14:42بیان
14:42کرتے
14:42ہیں
14:43کہ
14:43جس
14:44کو
14:44ہم
14:44خود
14:45نہیں
14:45جان
14:46سکتے
14:46غیب
14:47کی
14:47تعریف
14:47کیا
14:47ہے
14:48غیب
14:48اس
14:48پوشیدہ
14:49شیعہ
14:49کو
14:49کہتے
14:49ہیں
14:49جس
14:50کو
14:51دیکھ
14:51کر
14:51سون
14:53کر
14:53چکھ
14:54کر
14:55سن
14:56کر
14:56یا
14:57چھونے
14:58سے
14:58معلوم
14:59نہ
14:59کیا
14:59جا
15:00سکے
15:00ایک
15:01لفظ
15:02ہوتا ہے
15:02حاصہ
15:03حاصہ
15:03کہتے
15:04اس
15:04صلاحیت
15:04کو
15:04جس
15:05سے
15:05آپ
15:05کسی
15:05اور
15:05چیز
15:05کو
15:06محسوس
15:06کر
15:06سکیں
15:07جان
15:07سکیں
15:07اس
15:08کے
15:08جمع
15:09ہوتی
15:09ہے
15:09حواس
15:10اور
15:11ایرابک
15:12میں
15:12پانچ
15:12کو
15:12خمسہ
15:13کہتے
15:13ہیں
15:14تو
15:14حواس
15:15خمسہ
15:15یہ
15:16آپ
15:16نے
15:16لفظ
15:16سنا
15:16ہوگا
15:17یہ
15:17پانچ
15:17جو
15:17میں
15:17نے
15:17ذکر
15:18کیا
15:18سننا
15:19دیکھنا
15:20سونگنا
15:21چکھنا
15:22چھونا
15:22ان کے
15:23ذریعے
15:23ہم کسی
15:23شیعہ
15:24کو
15:24معلوم
15:24کرتے
15:24ہیں
15:25غیب
15:25وہ
15:25ہوتا ہے
15:26جو
15:26حواس
15:26خمسہ
15:27سے
15:27معلوم
15:27نہیں
15:28ہو
15:28سکتا
15:28اور
15:29دوسرا
15:30یہ
15:30کہ وہ
15:30اقل
15:30سے
15:31بھی
15:31نہیں
15:31جان
15:31سکتے
15:31کوئی
15:33آلے
15:33کی
15:33ایجاد
15:34سے
15:34کیلکولیشن
15:35کر کے
15:35کوئی
15:36حساب
15:37کتاب
15:37کر کے
15:37نہیں
15:38جان
15:38سکتے
15:38اقل
15:39سے
15:39بھی
15:39نہیں
15:39جان
15:39سکتے
15:40اسے غیب
15:41کہتے ہیں
15:41جیسے
15:41اللہ تعالیٰ کی
15:42ذات پاک
15:43کیا
15:43ہم نے
15:43کیلکولیشن
15:44کر کے
15:44اللہ
15:45کو
15:45جانا
15:45نہیں
15:45کیا
15:46ہم نے
15:47دیکھ
15:47کر
15:47یا
15:48سن
15:48کر
15:48یا
15:49سون
15:49کر
15:49یا
15:49ماد
15:50اللہ
15:50چک
15:50کر
15:50یا
15:51چھو
15:51کر
15:51جانا
15:51نہیں
15:52تو پھر
15:52غیب
15:53کیسے
15:53پتہ
15:53چلتا ہے
15:54غیب
15:54صرف
15:55اللہ
15:55کا
15:55منتخب
15:56کردہ
15:56بندہ
15:57بتاتا
15:57ہے
15:57وہ
15:57نبی
15:58ہوتے ہیں
15:58یا
15:58رسول
15:58اس لیات
15:59رکھیں
16:00کہ
16:00انبیاء
16:00منصب
16:02یہ ہے
16:02کہ وہ
16:03غیب
16:04ہمارے
16:04سامنے
16:04ظاہر
16:04کرتے ہیں
16:05ہم اس
16:06کو
16:06نہ
16:06حواس
16:06خمسہ
16:07سے
16:07معلوم
16:07کر
16:07سکتے ہیں
16:08نہ
16:08عقل
16:08سے
16:08اب
16:09ان کو
16:09جاننے
16:10کی
16:10سورس
16:10کیا ہے
16:11اور
16:13یہی
16:13امتحان
16:14ہوتا ہے
16:15کہ
16:15تم خود
16:15نہیں
16:15جان سکتے
16:16رسول
16:16خبر
16:16دے رہا
16:17ہے
16:17بس
16:17مان
16:17لو
16:17تو
16:18جو
16:18مان
16:19لیتا
16:19ہے
16:19وہ
16:19صاحب
16:20ایمان
16:20ہوتا
16:20ہے
16:20جو
16:20نہیں
16:20مانتا
16:21وہ
16:22کافر
16:22ہو جاتا
16:23ہے
16:23اور
16:23جہنم
16:24میں
16:24جائے
16:24گا
16:24تو
16:25آپ
16:25نے
16:25بھی
16:25غیبی
16:26خبر
16:26دی
16:26ہے
16:26پہلی
16:27چیز
16:27کہ
16:27میں
16:28اللہ
16:28کا
16:28رسول
16:28ہوں
16:28رسالت
16:30آپ
16:50کچھ
16:50اور
16:50لے
16:50کر
16:51رہا
16:51تو
16:51جس
16:51نے
16:51انکار
16:52کرنا
16:52چاہ
16:53رسول
16:55ایسا
16:55ہوتا ہے
16:56کہ وہ
16:56اپنی
16:56نبوت
16:57اور
16:57رسالت
16:57جو
16:57غیبی
16:58چیز
16:58ہے
16:58اس پہ
16:59کچھ
16:59ظاہری
16:59علامت
17:00پیش
17:00کرتا
17:00ہے
17:00اسے
17:01کہتے ہیں
17:02معجزہ
17:02معجزہ
17:04کا
17:04مطلب
17:05یہ ہوتا
17:05ہے
17:05کہ ایسا
17:06کام
17:06کہ
17:07عقل
17:08اس کی
17:08حقیقت
17:08کو
17:08نہیں
17:09جان
17:09سکتے
17:20صحابہ
17:20اکرام
17:20نے
17:21پانی
17:21پیا
17:21اپنے
17:22جانوروں
17:22کو
17:22پلایا
17:23وضو
17:23کیا
17:23غسل
17:24کیا
17:25اپنے
17:25برطن
17:26بھر لیے
17:26پھر بھی
17:27وہ پانی
17:27جاری ہے
17:28اور
17:29سرکار
17:29نے
17:29برطن
17:30سے
17:30ہاتھ
17:30دست
17:30اقدس
17:31نکالا
17:31تو
17:32اتنا
17:32سئی
17:32پانی
17:32باقی
17:33ایسی
17:33کھانا
17:34بڑھانے
17:34کے
17:34موجزات
17:35سرکار
17:35نے
17:36دکھائیں
17:36تو
17:37یہ
17:37ایسا
17:38کام
17:38ہوتا
17:39ہے
17:39موجزہ
17:39جو
17:39نبی
17:40سے
17:40ظاہر
17:41ہوتا
17:41ہے
17:41اور
17:42اس کی
17:43مثل
17:43لانے
17:43سے
17:44لوگ
17:44آجز
17:44ہو جاتے
17:45ہیں
17:45اس لئے
17:46موجزہ
17:46کا
17:46لفظی
17:47ترجمہ
17:47ہے
17:47آجز
17:48کر
17:48دینے
17:48والا
17:48تو
17:50یہ
17:50پھر
17:50موجزہ
17:51دکھاتے
17:51ہیں
17:51یہ
17:52دیکھو
17:52میں نے
17:52دکھایا
17:53یہ
17:53میری
17:53نبوت
17:54اور
17:54رسالت
17:55کے
17:55اوپر
17:55ایک
17:56دلیل
18:07کو
18:07مان لو
18:08ایک
18:08بات
18:09تو
18:09یہ
18:09دوسری
18:10بات
18:10ہے
18:10میرے
18:15سامنے
18:16تورات
18:16موجود
18:17ہے
18:17جو
18:17مجھ سے
18:17پہلے
18:18موسیٰ
18:18پر
18:18نازل
18:19ہوئی
18:19میں
18:20اس کی
18:20تصدیق
18:21کرنے
18:21والا
18:22ہوں
18:22کہ
18:25میں
18:25تمہیں
18:26انجیل
18:26سناؤں
18:27گا
18:27تم
18:28اس کے
18:28مضامین
18:29دیکھو
18:29اور
18:29توریت
18:30کے
18:30کوئی
18:30فرق
18:31نہیں
18:31آئے
18:31یعنی
18:32احکام
18:33میں
18:33تو
18:33فرق
18:37اگر
18:37رسول
18:38ہو
18:38تو
18:38وہ
18:38مختلف
18:39احکام
18:39لے کر
18:39آتا
18:40ہے
18:40لیکن
18:41عقیدے
18:42کے
18:42باب
18:42میں
18:42تو
18:42کوئی
18:42اختلاف
18:43نہیں
18:43ہوتا
18:43نا
18:44ہر
18:44نبی
18:44شرک
18:45کی
18:45نفی
18:45کرے
18:45گا
18:46توحید
18:46کا
18:46اقرار
18:47کرے
18:48گا
18:48فرشتوں
18:48کے
18:48بارے
18:49میں
18:49بتائے
18:49جنہوں
18:50کے
18:50بارے
18:50میں
18:50بتائے
18:51گا
18:51جنت
18:52کے
18:52بارے
18:53میں
18:53دوزخ
18:53کے
18:53بارے
19:07توریت
19:07کے
19:08مزامین
19:08کے
19:08ساتھ
19:09بھیجا
19:09ہے
19:09اور
19:10یہ
19:10نئی
19:10کتاب
19:10بھی
19:11دی
19:11ہے
19:11تو
19:11یہ
19:12دلیل
19:12ہے
19:12اس
19:12بات
19:12کی
19:13کہ
19:13ایک
19:13تو
19:13میری
19:13پیدائش
19:14ہی
19:14بہت
19:14بڑا
19:14موجزہ
19:15ہے
19:15کہ
19:15میں
19:15بغیر
19:16باپ
19:16کے
19:16صرف
19:16ماں
19:17سے
19:17پیدا
19:17کیا
19:17گیا
19:17دوسرا
19:19آپ
19:19کا
19:19بڑا
19:19موجزہ
19:19تھا
19:20کہ
19:21آپ
19:21نے
19:21بچپن
19:21میں
19:21کلام
19:37نے
19:38کلام
19:38کیا
19:39قرآن
19:39اس
19:39پر
19:39گوا
19:39ہے
19:40بہت
19:40بڑا
19:40مرزہ
19:41ہے
19:41اور
19:42پھر
19:42یہ
19:42آپ
19:42نے
19:42بیان
19:43فرما
19:43اور
19:43کتاب
19:44بھی
19:44پیش
19:44کی
19:44تو
19:45فرمایا
19:45کہ
19:46میں
19:46تصدیق
19:46کرنے
19:47والا
19:47ہوں
19:47توریت
19:49کی
19:49جو
19:50میرے
19:50سامنے
19:50موجود
19:51ہے
19:51یہ
19:52نبوت
19:52کی
19:52بہت
19:53بڑی
19:53دلیل
19:53ہوتی
19:54ہے
19:54یہی
19:54دلیل
19:54ہمارے
19:55نبی
20:07نہ
20:07آپ
20:07نے
20:08کوئی
20:08استاد
20:08بنایا
20:09اور
20:10نہ
20:10آپ
20:11اہل
20:11کتاب
20:13یہود
20:14نصارہ
20:15کسی
20:15کے پاس
20:15نہیں
20:16گئے
20:16چالیس
20:18سال
20:18تک
20:18نہ
20:20کوئی
20:20استاد
20:20نہ
20:21کتاب
20:22نہ
20:22کچھ
20:22لکھا
20:23نہ
20:23اہل
20:23کتاب
20:24کے پاس
20:24گئے
20:24چالیس
20:25سال
20:25کے بعد
20:26آپ
20:26نے
20:26اعلان
20:27نبوت
20:27فرمایا
20:28اور
20:28وہ
20:29باتیں
20:29بیان
20:29فرمائیں
20:30جو
20:30توریت
20:30میں
20:31بھی
20:31تھی
20:31اور
20:31انجیل
20:32میں
20:32بھی
20:32تھی
20:32یہود
20:33بھی
20:34جانتے
20:34تھے
20:34ان
20:34باتوں
20:35کو
20:35اور
20:35عیسائی
20:36بھی
20:36جانتے
20:36تھے
20:37یہ
20:38نبی
20:38کی
20:39نبوت
20:39کی
20:39دلیل
20:39تھی
20:40کہ
20:41جب
20:41نبی
20:41کریم
20:42اہل
20:42کتاب
20:42کے
20:42پاس
20:43بھی
20:43نہیں
20:43بیٹھے
20:43وہ
20:43لوگ
20:44کہہ دیتے
20:44نا
20:45کہ
20:45ان سے
20:45سن کر
20:46بیان
20:46کر رہے
20:46ہوں گے
20:47لیکن
20:47سرکار
20:47کبھی
20:48نہیں
20:48بیٹھے
20:48ان کے
20:48ساتھ
20:49ان کی
20:49صحبت
20:49میں
20:49نہیں
20:49رہے
20:50کوئی
20:50کتاب
20:51کبھی
20:51نہیں
20:51پڑی
20:51اور
20:52پھر
20:52یہ
20:52شخص
20:53ان
20:53کتابوں
20:53کی
20:54خبر
20:54دے
20:54رہا ہے
20:54جس
20:54کو
20:54اس نے
20:55کبھی
20:55بھی
20:55نہیں
20:55پڑھا
20:55تو
20:56اس کا
20:56مطلب ہے
20:57کہ یہ
20:57اللہ کے
20:57رسول
20:58ہیں
20:58یہ
20:59بہت
20:59بڑی
20:59دلیل
21:00تھی
21:00لیکن
21:01بہرحال
21:01جنہوں نے
21:02قبول
21:02نہیں
21:02کرنا
21:02ہوتا
21:03وہ
21:03سورج
21:04بھی
21:04نکلا
21:04ہو
21:04تو
21:04بولتے
21:05ہیں
21:05کہ
21:05دن
21:05نہیں
21:06رات
21:06ہے
21:07تو
21:07پھر
21:07اس کی
21:08بات
21:09ماننے
21:09لینے
21:09چاہیے
21:10یہ
21:10ہم کہیں
21:10کہ
21:10ہر
21:10بیچارے
21:11کے
21:11شاید
21:11یہاں
21:12کچھ
21:13گھر بڑھ
21:13ہے
21:13تو
21:14اتنا
21:14واضح طور پر
21:15یہ
21:15بہت
21:16بڑی
21:16دلیل
21:16ہوتی
21:17ہے
21:17نبی
21:17کی
21:17کہ وہ
21:18پہلے
21:19ایسے
21:19واقعات
21:20کی
21:20خبر
21:20دیتا
21:20ہے
21:21جو
21:21اس نے
21:21نہ
21:22خود
21:22پڑھے
21:22تھے
21:23نہ
21:23اس
21:23کو
21:23کسی
21:24نے
21:24بتائے
21:24تھے
21:25اور
21:25پھر
21:25وہ
21:25ان کی
21:26خبر
21:26دی رہا
21:26ہوتا
21:27ہے
21:27تو
21:27اس کا
21:27مطلب
21:27صرف
21:28اللہ
21:28کے
21:28بتانے
21:29سے
21:29ہے
21:29تو
21:30اس
21:30کا
21:30مطلب
21:30یہ
21:31اللہ
21:31کا
21:31مقرب
21:31بندہ
21:32ہے
21:32اور
21:32دوسروں
21:35نے
21:35کہا
21:35کہ
21:35میں
21:36بشارت
21:36دینے
21:37والا
21:37ہوں
21:37ایک
21:38رسول
21:38کی
21:38جو
21:39آئیں گے
21:40میرے بعد
21:40ان کا
21:41نام
21:41احمد
21:42ہوگا
21:43تو
21:44نبی کریم
21:44کے
21:44صفاتی
21:45ناموں میں
21:45احمد
21:46بھی ہے
21:46بہت
21:47زیادہ
21:47حمد
21:47کرنے والا
21:48اللہ کی
21:49تعریف
21:49کرنے والا
21:50تو
21:51نبی کریم
21:52صلی اللہ
21:52علیہ وسلم
21:52کا نام
21:53جو ہے
21:53محمد
21:54بھی
21:54بعض کتابوں
21:55میں منقول
21:55ہے
21:55اور
21:56احمد
21:56تو
21:56بہت
21:57معروف
21:57ہے
21:57جیسے
21:57انجیل
21:58کے
21:58اندر
21:58موجود
21:59ہے
21:59وہ
22:00تعریفات
22:01کر کے
22:01بہت
22:01چیزیں
22:02ختم
22:02کی
22:02گئی
22:02ہیں
22:03لیکن
22:03پھر
22:03بھی
22:04ایک
22:04بعد
22:04میں
22:04آنے والے
22:05رسول
22:05کی
22:05بشارت
22:06اب
22:06بھی
22:06بعض کتابوں
22:07کے اندر
22:07ان کی
22:08اپنی
22:08کتابوں
22:09میں
22:09اب
22:09بھی
22:09موجود
22:10ہے
22:10تو
22:10ان کو
22:10غور
22:11کرنا
22:11چاہیے
22:11کہ
22:11عیسی
22:12علیہ السلام
22:12کے بعد
22:13ایک
22:13نبی
22:13نے
22:13آنا
22:14تھا
22:14اور
22:15یاد
22:15رکھیں
22:28کو
22:28کب
22:29بھیجوں
22:29گا
22:30عیسی
22:30علیہ السلام
22:30کے
22:30بہت
22:31بعد
22:31نبی
22:31کریم
22:32تشریف
22:32لائے
22:32تو
22:33ان کو
22:33بشارت
22:34دینے
22:34کا
22:34کیا
22:34مطلب
22:34کہ
22:35میں
22:35تمہیں
22:35بشارت
22:35دے
22:36رہا ہوں
22:37ان سب
22:37نے
22:37تو
22:37رخصت
22:38ہو جانا
22:38تھا
22:38دنیا
22:39سے
22:39نبی
22:40کریم
22:40نے
22:40تو
22:40ان کے
22:40سامنے
22:41آنا
22:41ہی
22:41نہیں
22:41تھا
22:42تو
22:42ان کو
22:42بشارت
22:43دینے
22:43کا
22:43کیا
22:43مطلب
22:43مسئلہ
22:44یہ
22:44تھا
22:44کہ
22:45عیسی
22:45علیہ السلام
22:45خبر
22:47نے
22:47وہ
22:48لوگ
22:48سینہ
22:48بسینہ
22:48آگے
22:49منتقل
22:49کریں
22:49انجیل
22:50کے
22:50اندر
22:51یہ
22:51مضمون
22:51موجود
22:52تھا
22:52تاکہ
22:53جو
22:54اس
22:54زمانے
22:55کے
22:55لوگ
22:55ہیں
22:55ان کے
22:56لئے
22:56اتمام
22:57حجت
22:57ہو جائے
22:58اتمام
22:59مانے
22:59تمام
23:00کرنا
23:00حجت
23:00مانے
23:01دلیل
23:01ورنہ
23:03بات
23:03کہتے
23:03بھی
23:03ہمیں
23:04تو خبر
23:04ہی نہیں
23:04دی
23:04گئی
23:04تھی
23:05کہ
23:06کوئی
23:06نبی
23:07آنے
23:07والے
23:07ہیں
23:07عیسی
23:08علیہ السلام
23:08نے
23:08پہلی
23:10کہہ دیا
23:11کہ آئیں
23:12گے
23:12سینہ
23:13بسینہ
23:13منتقل
23:13کرتے
23:14جاؤ
23:14لہذا
23:15جب
23:15بچوں
23:15کو
23:16پتہ
23:16چلتا
23:16جائے
23:16جب
23:18وہ
23:18نبی
23:18علانہ
23:19نبوت
23:19کریں
23:19اس
23:20وقت
23:20جو
23:20لوگ
23:20موجود
23:21ہوں
23:21گے
23:22تمہاری
23:22خبر
23:22کی
23:23برکت
23:23سے
23:34بعد
23:34والوں
23:34کو
23:34بلکہ
23:35یہ
23:35کہے
23:35کہ
23:35نہیں
23:35ایسی
23:36کوئی
23:36چیز
23:36نہیں
23:36ہے
23:37یا
23:37اس
23:37کو
23:37تبدیل
23:38کر
23:38دے
23:38تو
23:39وہ
23:39خود
23:39بھی
23:39گمراہ
23:39ہوگا
23:40اور
23:40جو
23:40لوگ
23:41بعد
23:41میں
23:41آنے
23:41والے
23:42ہیں
23:42ان
23:42سب
23:43کی
23:43گمراہی
23:43کا
23:44وبال
23:44بھی
23:44انہی
23:45کے
23:45اوپر
23:45ہوگا
23:45اور
23:46یہ ہوا
23:46نبی
23:47کریم
23:47صلی اللہ
23:48علیہ وسلم
23:48کی
23:48بخاری
23:49کی
23:49روایت
23:49ہے
23:49یہ
23:51مشکات
23:51کے
23:51اندر
23:51ذکر
23:52کی
23:52گئی
23:52ہے
23:53خاص طور
23:53پر
23:53ہے
23:53اور
23:54دیگر
23:54کتب
23:55ستہ
23:56کے
23:56اندر
23:56بھی
23:56موجود
23:56ہے
23:57کہ
23:57نبی
23:57کریم
23:58نے
23:58اشارت
23:58فرمایا
23:58کہ
23:59جو بھی
23:59یہودی
23:59یا
24:00عیسائی
24:00جو کچھ
24:01میں
24:01اللہ
24:01کی طرف
24:02سے
24:02لے
24:02کر آیا
24:02ہوں
24:02اس کے
24:03بارے
24:03میں
24:03سن
24:04لے
24:04جان لے
24:04اور
24:05پھر
24:05وہ
24:05مجھ
24:06پر
24:06ایمان
24:06لے
24:06کر
24:06نہ
24:07آئے
24:07تو
24:07اس کا
24:08ٹھکانہ
24:08دوزق
24:09ہوگا
24:10کیونکہ یہ
24:11بشارتیں
24:11سب
24:11دے دی گئیں
24:12پہلے بتا دیا گیا
24:13کہ آخری
24:14نبی
24:14تشریف
24:14لائیں گے
24:15تو
24:16اب
24:16یاد
24:16رکھیں
24:16کہ
24:17ہمارے
24:17نبی
24:18پر
24:18ایمان
24:19لائے
24:19بغیر
24:20نجات
24:21ممکن
24:21نہیں
24:22ہے
24:22یہود
24:24و نصارہ
24:25کو
24:25اہل کتاب
24:26کیوں کہتے ہیں
24:26کیونکہ یہ
24:27کتاب والے ہیں
24:28ٹھیک ہے نا
24:29ان کو
24:29توریت ملی
24:30یہود کو
24:30عیسائیوں کو
24:31انجیل ملی
24:32تو اہل کتاب
24:33کہلاتے ہیں
24:33جو اہل کتاب
24:35اپنے زمانے میں
24:36فوت ہو گئے
24:36ان کتابوں پر
24:37ایمان رکھتے تھے
24:38نبی پر
24:38وہ تو
24:39جنتی ہوں گے
24:40کیونکہ وہ تو
24:40اس ٹائم یہی
24:42ریکوائیمنٹ تھی نا
24:43لیکن جب
24:43اگلا رسول
24:44کوئی آ جاتا ہے
24:45اس وقت جو
24:46موجود ہوں
24:46تو پچھلی کتاب
24:48اور نبی پر
24:48تو ایمان
24:49رکھنا ہی ہوگا
24:50لیکن اب
24:51نجات کے لیے
24:52ذریعہ کیا ہے
24:53ان نبی پر بھی
24:53ایمان لانا
24:54تو اب
24:56ان کے لیے
24:57ایک آزمائش بنی
24:57ان کے جو
24:59بڑے تھے
24:59انہوں نے حسدن
25:00کہ عیساق علیہ السلام
25:02کی نسل سے
25:03نبوت
25:03اسماعیل علیہ السلام
25:04کی نسل میں
25:05چلی گئی
25:06وہ ایمان لے کر
25:07نہیں آئے
25:07وہ اپنا نقصان کیا
25:08پھر انہوں نے
25:09کتابوں میں
25:10تحریفات کی
25:11یہ اپنا نقصان کیا
25:13تبدیلیاں کر لیں
25:14بعد والے گمراہ ہو گئے
25:16تو یہ ایک
25:16تمام میرے جو
25:17بہن بھائی
25:18ہمیں سن رہے ہیں
25:19اور آپ سب بھی
25:20میں بھی
25:20میں تو پریکٹیکل
25:21کرتے رہتا ہوں
25:22کہ بار بار سوچیں
25:24اللہ تعالیٰ کا
25:25کتنا بڑا فضل ہے
25:27کہ اس نے
25:27آپ کو مجھے
25:29اپنے حبیب کی
25:30امت میں
25:30اور مسلمان
25:31گھرانے میں
25:32پیدا کر دیا
25:32ورنہ اگر
25:34کسی اور غیر
25:35مسلم کے گھر میں
25:36پیدا کرتا
25:37تو اللہ کا عدل تھا
25:39کوئی مادلہ
25:39ظلم کو یہ ہوتا ہے
25:40اللہ ظلم سے پاک و صاف ہے
25:41یہ اللہ کا فضل ہے
25:43وہ اللہ کا عدل ہوتا
25:44اور ہو سکتا ہے
25:45کہ ہم
25:46وہن بشارتوں کو
25:48معاف کر دینے کی
25:49بنا پر
25:49ہم نبی کو
25:50نبی تسلیم نہ کرتے
25:51اور آخرت میں
25:52تباہ و برباد ہو جاتے
25:54اس لئے اچھی طرح
25:55سننے والے بھی
25:56اور آپ سب ذہن میں رکھیں
25:57عیسیٰ علیہ السلام
25:58کیوں بشارت دے رہے ہیں
26:00اگر تو
26:01ہمارے نبی پر
26:02ایمان لانا
26:03یہ کوئی ضروری نہ ہوتا
26:05تو بشارت دینے کی
26:06کوئی ضرورت نہیں تھی
26:07یہ تو خبر دی گئی
26:08وہ آئیں گے
26:08ان پر ایمان لانا ہوگا
26:10سوینیہ
26:11تو لہٰذا
26:11معلوم یہ ہوا
26:12کہ اگر کوئی
26:13عیسیٰ علیہ السلام
26:14یا موسیٰ علیہ السلام
26:15پر ایمان رکھتا ہے
26:16لیکن ہمارے نبی پر
26:17ایمان لے کر نہیں آئے گا
26:19تو اس کا ایمان
26:19ناقص ہی رہے گا
26:20اور وہ آخرت میں
26:21قابلِ گریفت ہوگا
26:23وہ نون بلیورز میں
26:24شمار ہوگا
26:25اور فرمایا
26:26فَلَمَّا جَاءَهُمْ بِالْبِيِّنَاتِ
26:28قَالُوا هَذَ سِحْرٌ مُبِينٌ
26:30دیکھیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
26:32کہ پھر جب ہمارے حبیب
26:33دنیا میں تشریف لائے
26:34وہ رسول تشریف لے آئے
26:35تو ان کے زمانے والوں نے
26:37کفارِ قریش نے کیا کہا
26:39یہ جو کچھ لے کر آئیں کیا ہے
26:40سحر و مبین
26:41یہ تو واضح جادو ہے
26:42قرآن کو کہا
26:43کہ یہ واضح جادو ہے
26:45یہ تو شیر ہے
26:46کبھی سحر بتایا
26:47اور کبھی
26:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:50کے موجزات دیکھنے کے بعد
26:52اس کو جادو سے تعبیر کر دیا
26:53خلاصہ کلام کیا ہوا
26:55کہ جب اللہ تعالیٰ
26:57کسی کو
26:59ہدایت دینا چاہتا ہے
27:00تو آپ یہ دیکھیں
27:02کہ بہت سارے غیرِ مسلم
27:03از خود قرآن کا مطالعہ کر کے
27:06ایمان لے آتے ہیں
27:07اور جب اللہ تبارک و تعالیٰ
27:09کسی سے اپنی رحمت کو ہٹا لیتا ہے
27:11تائدِ غیبی کو ہٹا لیتا ہے
27:12تو تمام تر
27:14علامات و نشانیاں دیکھنے کے باوجود
27:16انسان گمراہ ہو جاتا ہے
27:18اور تباہ ہوتا ہے
27:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:21کا تو چہرہِ اقدس ہی ایسا تھا
27:23کہ غیرِ مسلم کی نگاہ پڑتی تھی نا
27:25وہ زبان سے اقرار نہیں کرتے تھے
27:28لیکن اپنے نجی محفلوں میں کہتے تھے
27:30کہ کسی جھوٹے کا چہرہ نہیں ہو سکتا
27:31اتنا نور اللہ نے رکھا تھا
27:34پھر موجزات
27:35پھر غیبی خبریں
27:37بنی اسرائیل کے واقعات سرکار بیان فرما رہے ہیں
27:40کبھی اہلِ کتاب کے پاس نہیں گیا
27:42تو اللہ نے بتائیں ہوں گے
27:43پھر قرآن
27:44بس یہ آخری بات آپ توجہ کریں
27:46کہ جب سرکار آئے تو واضح نشانیاں لے کر آئے
27:49موجزات
27:50اور ایک بڑی نشانی کیا
27:52کہ چالیس سال تک سرکار
27:55عربوں سے بات کر رہے تھے نا
27:56قریش سے باتیں کرتے تھے
27:59لیکن کسی نے تاجب کے اظہار نہیں کیا
28:01وہ عام کلام تھا
28:02لیکن چالیس سال کے بعد جب وحی نازل ہوئی
28:04اور سرکار نے بیان فرمایا
28:06تو وہ کہنے پر مجبور ہو گئے
28:08یہ کسی عام آدمی کا کلام
28:10نہیں ہو سکتا
28:11قرآن کی بلاغت ایسی ہے
28:13اگر آپ پڑھیں نا حدیث
28:15کیونکہ آپ پہ شاید ہر ایک
28:16نے باقاعدہ درست نظامی نہیں کیا ہوگا
28:19لیکن اگر آپ پڑھیں
28:20تو آپ واضح اس ایرابک میں فرق دیکھیں گے
28:23حدیث کی ایرابک انتہائی ہارڈ ہے
28:25اور قرآن کی ایرابک انتہائی آسان
28:28اور زبان پہ بڑی سہل
28:30تو وہ حیران ہو گئے
28:33اور ان کو اس کو ماننا چاہیے تھا
28:35کہ چالیس سال تک جو شخص
28:37تمہارے سامنے کلام کر رہا ہے
28:38اس نے ایسا کبھی کلام نہیں کیا
28:40لیکن چالیس سال کے بعد وہ کہہ رہا ہے
28:42یہ اللہ کا کلام ہے
28:43اور تم بھی جب اس کو سن رہا ہو
28:45تو کہہ رہا ہو کہ انسان کا کلام نہیں ہو سکتا
28:46اس کے مثل ہم نہیں لا سکتے
28:48تو اس کا مطلب ہے نبی ہے
28:49ایمان لانا چاہیے تھا
28:50لیکن کیا کہا
28:51سیحر و مبین
28:52تو اب یہی ایک جو ہے نا
28:54تھوڑی سی خرابی آج کے
28:56مسلمان میں بھی پیدا ہو گئی
28:58اسے سمجھایا جاتا ہے
29:00کہ دیکھو قرآن ہے
29:01حدیث ہے
29:01نبی ہے
29:02تم عمل کی طرف آؤ
29:04نیکی کی طرف آؤ
29:05گناہوں کو چھوڑو
29:06حرام کو چھوڑو
29:07حلال کی طرف آؤ
29:08لیکن وہ اس کو تسلیم کرنے کے لئے
29:10تیار نہیں ہوتا
29:12زبان سے انکار نہیں کرتا
29:13ورنہ تو کافر ہو جائے گا
29:14لیکن عمل ہی انکار کرتا ہے
29:17بتایا جاتا ہے بھی
29:18قبر کو جنت کے باغوں میں سے
29:19ایک باغ بناو
29:20میدان معاشر میں عزت والے کام کرو
29:23جنت پہ جانے والے کام کرو
29:24سب چیزوں کا یقین ہے
29:26لیکن اس کے لئے آدمی عمل
29:27نہیں کر رہا
29:28اس کا مطلب ہے کہ
29:30اللہ تعالیٰ کی
29:32وحدانیت ملی
29:34اس کی قدرت حاصل ہوئی
29:35اس کا یقین حاصل ہوا
29:36نبی باکمال ملے
29:37اسلام باکمال ملا
29:39قرآن باکمال کتاب ملی
29:40لیکن آج کا مسلمان
29:42باکمال بننے کے لئے تیار نہیں
29:44اس کا مطلب ہے
29:45کچھ حصہ ہم نے
29:45کفار کی آداد کا لے لیا ہے
29:47جس سے ہمیں باہر نکلنا چاہیے
29:49اللہ تعالیٰ ہمیں
29:50عمل اور سمجھ کی توفیق عطا فرمائے
29:52کوئی question کرنا ہو
29:54تو آپ کر لے
29:54السلام علیکم ورحمت اللہ
29:57مفتی صاحب
29:58میرا آپ سے یہ سوال تھا
29:59کہ آج جیسے
30:01انجیل میں تبدیل ہی کر دی گئی
30:03تو آج کے جو عیسائی ہیں
30:05وہ اسلام میں کیسے داخل ہوں گے
30:07رہنمائے فرمائے گا
30:09اچھا question ہے
30:11دیکھیں مسئلہ یہ ہے
30:12کہ یہ اب ہماری ذمہ داری ہے
30:14کہ ہم قرآن کی تعلیمات کو
30:17اور حدیث کی تعلیمات کو
30:19دلائل کے ساتھ بیان کریں
30:20جیسے ابھی آپ نے بات بیان کی
30:22کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:25نے کبھی لکھا نہیں
30:26کوئی کتاب نہیں پڑھی
30:27یہ اہل کتاب کے پاس نہیں بیٹھے
30:28اور یہ تمام چیزیں غیر مسلم بھی جانتے ہیں
30:32جب ہمارے نبی کی صیرت پڑھتے ہیں وہ لوگ
30:35ہسٹری پڑھتے ہیں
30:36دیکھتے ہیں باقیادہ
30:37دیکھیں نا موویز بنی ہیں
30:38تو کیسے بن گئی
30:39کچھ تو ان لوگوں نے
30:40اپنی جو چیزیں تھی وہ
30:42اور کچھ ہماری کتب کی سٹڈی کی
30:43پوری زندگی سرکار کی دیکھی
30:45جو بیس گریٹس پرسنس کا جمع کیا ہے
30:49عظیم تری انسان
30:51ان میں سب سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:53کو ہم نے تو نہیں رکھا
30:54ان لوگوں نے رکھا ہے نا
30:55ہمارے تو سرکار ہیں ہی ہیں
30:56ہم تسلیم کرتے ہیں
30:57انہوں نے رکھا ہے
30:58اس کا مطلب یہ ہے کہ
31:00اب ضرورت اس بات کی ہے
31:02کہ ہم یہ دلائل ان کے سامنے پیش کریں
31:04اور انہی کی لینگویج میں پیش کریں
31:07اور عقلی دلیلوں کے ساتھ پیش کریں
31:10ان کی کتب کے حوالوں کے ساتھ پیش کریں
31:13دیکھیں نا تو
31:15جب یہ کریں گے
31:16کچھ لوگ اپنے اس منصب کو
31:17اور کر رہے ہیں بہت سارے
31:18لیکن پھر بھی اس میں
31:20ویسا کام نہیں ہو رہا
31:21جس سے ہونا چاہیے
31:22خصوصا جو ہمارے یکسٹرز ہیں
31:25جو اچھے پڑے لکھے ہیں
31:27لینگویجز پر ان کو عبور حاصل ہے
31:30ان کو چاہیے کہ وہ
31:31اپنے اسلام کی سٹڈی کریں
31:32یا جو پہلے سے ہی
31:35علماء نے کام کیا ہوا ہے
31:36کہ اسلام کی حقانیت کے دلائل
31:38اور دوسرے کے اعتراضات کے جوابات
31:41سب یہ مل جائیں گے
31:42آپ کو انٹرنیٹ پر مل جائیں گے
31:43تحریری شکل میں
31:44تقریری شکل میں
31:45مناظروں کی شکل میں
31:46اس سے مواد نکال کر
31:48آسن طریقے سے غیر مسلمین تک پہنچائیں
31:50تاکہ وہ اسلام کی طرف مائل ہوں
31:53وہ جب دیکھیں گے
31:54اور ایک آسان سی دیکھیں
31:56بات آپ کہہ سکتے ہیں
31:58کہ کسی بھی نبی کی
32:00زندگی مبارکہ محفوظ نہ رہی
32:02ان کے متوین جمع نہیں کی
32:04ہمارے نبی کی ایک ایک چیز
32:06اگر ناخن بھی کاٹے ہیں
32:07تو لکھ دیا گیا
32:08پچھلی کوئی بھی آسمانی کتاب
32:10دکھا لیں
32:11کہ انسانی دسترس سے محفوظ ہو
32:13قرآن آج بھی محفوظ ہے
32:14پچھلا کوئی بھی دین ایسا بتا دیں
32:17جو زندگی کے ہر شعبے کے بارے میں
32:19مکمل تعلیمات فرام کر رہا ہوں
32:21ہمارا مذہب اسلام
32:23ہر شعبے کے بارے میں تعلیم دیتا ہے
32:25تو پھر کامل کون سا ہوا
32:27تو انگریز کامل کی طرف ہی آتے ہیں
32:30غیر مسلم بلکہ فطرت انسانی کا تقاضہ ہے
32:32کہ وہ کامل و اکمل کی طرف آتا ہے
32:34آپ ایک چیز خریدنے جاتے ہیں
32:36جس مارکیٹ سے آپ کو سب چیزیں مل جائیں
32:39مثلا چند چیزیں لینے جائیں گے
32:41یا ایک دکان لے لیں
32:42ایک سپر مارکیٹ دیکھ لیں
32:43آپ اسی میں داخل ہوں گے
32:45اگر آپ ایک دکان پر جائیں
32:46ایک مل جائے چیز اور تین چیزیں نہ ملیں
32:49آپ کو کوفت ہوگی کہ یاد
32:50پھر پتا چلے ساری اس دکان پر
32:53آپ اسی سے خریدیں گے
32:55فطرت انسانی کا تقاضہ ہے
32:56کہ جہاں سے سب چیزیں حاصل ہوتی ہیں
32:58انسان ادھر ہی جاتا ہے
32:59ہمارا مذہب اسلام
33:01ہمارے نبی کی زندگی
33:02سرکار کی تعلیمات
33:04اتنی کامل و اکمل ہیں
33:05اور اتنا شعبہ ہائے
33:07تمام شعبہ ہائے زندگی کو گھیرنے والی ہیں
33:09کوئی دین
33:10کوئی مذہب ایسا آپ کو نظر نہیں آئے گا
33:13سب سے کامل و اکمل یہی مذہب ہے
33:14یہ دلائل ہمیں پیار محبت سے ان کو سمجھانے چاہیے
33:17پھر ان کے ذہن میں یقین اشکالات پیدا ہوں گے
33:20کوئسٹنز ہوں گے
33:21اعتراضات ہوں گے
33:22ان کی تیاری کر کے
33:24اور یہ سب ان کے جوابات موجود ہیں
33:26کہیں پر پرابلم ہو
33:27تو ہمیں علماء سے رجوع کرنا چاہیے
33:29اس کے جواب حاصل کر کے
33:31اور پھر آسن طریقے سے ان کو تبلیغ دین کرنی چاہیے
33:40لیکن ہمارے نبی کا امت ہی بھی ہے
33:42امت دو طرح کی ہوتی ہے
33:44امت دعوت امت اجابت
33:46جو سرکار کی دعوت کو قبول کر چکے ہیں
33:49اس کو امت اجابت کہتے ہیں
33:51اور جو اس امت میں ہیں
33:53لیکن دعوت قبول نہیں کی
33:54اس کو امت دعوت کہتے ہیں
33:56اور ہمیں ان لوگوں کو بھی
33:58جنت میں لے جانے کی کوشش کرنی چاہیے
34:00ہمارے دل میں یہ ہمدردی ہونی چاہیے
34:02کہ سرکار کے امت ہی ہیں
34:03ہمیں اس میں محبت ہونی چاہیے
34:06اس لئے محبت ضرور ہونی چاہئے
34:07کہ ہم ان کو جنت میں لے کر جائیں
34:09جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:10سفرِ میراج پہ تشریف لے گئے
34:12تو سب سے پہلے آدم علیہ السلام سے ملاقات ہوئی
34:15تو آدم علیہ السلام کے
34:16اس طرح بھی کچھ لوگ تھے اور ادھر بھی تھے
34:18ادھر دیکھتے تو مسکراتے
34:20اور ادھر والوں کو دیکھتے تو رونے لگ جاتے تھے
34:23تو بتایا گیا
34:24کہ یہ آپ کی اولاد مبارکہ ہے
34:26یہ وہ ہیں جو جنت میں جائیں گے
34:28Inhae Dekhate The ToSKUR ATE
34:30Or Are Ya Bye Is
34:30Are Jove Of The
34:31Qafir, Munaficikia, Muretaddeen, Mushrikia
34:33How Gai Ais
34:34Yo Ais
34:34Yatakar Ais
34:37Adal Ais K assumer
34:38Runeh Lak Jatei
34:39Iso Kaya
34:40By Ais
34:42To Mere Aqar Rahmatulli LailAlamin
34:44Is
34:45Aika
34:46Igho Baka
34:46Gher Mathe
34:47Ais
34:49Yatakar Ais
34:50Rang Jataka
34:51Ki Tuwam
34:52Mux Pera Ais
34:52Ais
34:54So
34:55esqu Всё بندھاativoی کو سمجھ کر
34:57اپنی استطاعت مطابق کوشش
34:59ضرور کرنی چاہئے اللہั اللہ
35:01ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے جو کچھ
35:03آج ہم نے سنا جتنے ہمارے بہن
35:05بھائیوں نے دیکھا میری گزارش ہے کہ آپ
35:07خود بھی اس پروگرام کو دیکھیں
35:08سمجھیں اور دوسروں کو دیکھنے کی
35:11دعوت دیں اور کوشش کریں کہ جو
35:13باتیں سمجھائے گئیں ان پر عمل
35:15پیرا ہو کر اللہ تعالی کی رضا کو حاصل
35:17کرنے کی سائی احسن کریں
35:19Allah t'allahu hameh s'b ku amal ki tawafiq atah farmayin
35:21amin
35:22wa akhru damawana anil hamdu lillahi abilalami
35:25Surah Al-Fatihah
Comments