Skip to playerSkip to main content
Khutba e Jumma - Khutba e Jumma - Friday Sermon

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD

#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:38Surah Al-Fatihah
01:01Surah Al-Fatihah
01:03Surah Al-Fatihah
01:08Surah Al-Fatihah
01:21وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيْثَاقَ النَّبِيِّينَ
01:33لَمَا آتَيْتُكُمْ مِنْ كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ
01:43ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُسَدِّقٌ لِمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْسُرُنَّهِ
02:02إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ
02:10يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
02:26السَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ
02:36وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا حَبِيبَ اللَّهِ
02:50اللَّهِ رَبُّ الْعِزَّتِ جَلَّ وَعَلَى
02:56عَزَّ اسْمُهُ آزَمَ شَانُهُ
03:01وَأَتَمَّ بُرْحَانُهُ کی حَمْدُ وَسَنَا
03:07تاج دارِ دو جہاں سیدِ کائنات
03:12نبی الانبیاء محمد مصطفیٰ
03:19احمد مجتبا
03:21علیہ التحییت والسناء کی بارگاہِ
03:26بے قس پناہ میں
03:29درود و سلام کا نظرانہ پیش کرنے کے بعد
03:37سیدی فیضِ عالم
03:40داتا گنگ بخش علی بن عثمان
03:45الہجویری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی بارگاہ سے
03:53استعانت اور استغاثے کے ساتھ
03:57حضراتِ زیوکار
04:01ماہِ ربی الاول شریف
04:05جو پہلی بہار انسانیت کے لیے بن کر آیا
04:13اس کی مؤتر پر نور فضاؤں میں
04:20ہم زندگی اس وقت گزار رہے ہیں
04:26اب ابِ عزی وقار
04:29ربی الاول شریف
04:31آپ جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
04:37میلاد کا مہینہ ہے
04:41بارہ ربی الاول شریف
04:45صبح صدق
04:46کے وقت
04:48آقا کریم روف الرحیم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی
04:53ولادتِ باسعادت
04:56بیتِ آمنہ
04:59مکت المکرمہ میں ہوئی
05:05اور ہم
05:07اس آمد کو
05:09پوری کائنات کے لیے
05:12سب سے بڑا انعامِ رب سمجھتے ہیں
05:16یہ صرف
05:18میرا کہنا نہیں ہے
05:21آپ کا کہنا نہیں ہے
05:24ہمارے بزرگوں کی یہ بات نہیں ہے
05:26بلکہ خود ربِ کائنات
05:28جل وعلا کا فرمان ہے
05:31کہ رسول اللہ
05:33صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:35ذاتِ گرامی
05:37اللہ تعالیٰ کی
05:40نعمتوں
05:41رحمتوں
05:42اور انعامات میں سے
05:44سب سے بڑی رحمت
05:46سب سے بڑی نعمت
05:48اور سب سے بڑا انعام ہے
05:52آپ ذرا اس بات کو
05:54اپنے ذہن میں
05:56لا کے تو دیکھے
05:58کسی بندے پہ
05:59آپ نے
06:00چھوٹے بڑے
06:01مختلف طرح کے
06:03احسانات کر رکھے ہوں
06:05اگر کبھی
06:06اس کو
06:09احسان جتلانا پڑ جائے
06:11تو آپ چھوٹے احسانات
06:12نہیں گنوائیں گے
06:14جو سب سے بڑا
06:15اس پہ احسان کیا ہوگا
06:18سب سے بڑی نیکی کی ہوگی
06:20آپ اسے کہیں گے
06:22کہ احسان فراموش
06:23تو میری اس نیکی کو بھی
06:25بھول گیا ہے
06:28تو ابابِ گرامی قدر
06:31گزشتہ جمعہ
06:32تل مبارک پہ
06:33چونکہ
06:34چودہ آگست تھی
06:35یومِ ازادی تھی
06:36وہ بھی
06:38ہمارے لیے
06:40ایک بہت بڑا انعام ہے
06:41پاکستان کی صورت میں
06:43تو اس کے حوالے سے
06:44میں نے نعمت کا تذکرہ
06:46کیا تھا
06:48ابابِ گرامی قدر
06:49ساتھ میں نے
06:50یہ بھی عرض کیا تھا
06:51کہ اللہ تعالیٰ کے
06:53انعامات
06:55لا تعداد ہیں
06:58قرآنی حکیم میں
07:00ربِ ذل جلال والاکرام
07:01ارشاد فرماتا ہے
07:03اِن تَعُدُّو نِعْمَةَ اللَّهِ لَا تُحْسُوهَا
07:10اگر تم اللہ کی نعمتوں کو
07:13گننا چاہو
07:15تو احاطہِ شمار میں
07:17نہیں لا سکتے
07:18تمہاری گنتیاں
07:19ختم ہو جائیں گی
07:20انعاماتِ ربانی
07:22ختم نہیں ہوں گے
07:25اور یہ بھی
07:26میں نے عرض کیا تھا
07:28کہ
07:29اللہ تعالیٰ کا حکم بھی ہے
07:32کہ
07:32میری نعمت کے
07:34ملنے پر
07:35میرا شکر ادا کرو
07:37اور یہ زمن میں بات ہوئی تھی
07:40کہ پاکستان بھی
07:41اللہ کی نعمت کی صورت میں
07:42ہمیں ملا
07:43تو ہمیں پاکستان کے ملنے پر
07:45خوشی کا اظہار بھی کرنا چاہیے
07:47شکر
07:47اظہارِ تشکر بھی
07:49ادا کرنا چاہیے
07:51تو حبابِ گرامی قدر
07:53اللہ تعالیٰ کے
07:55لا تعداد نعمات
07:57لا تعداد نعمتیں
07:59اللہ کی رحمتیں
08:02اتنی وسیع ہیں
08:05اللہ کریم فرماتا ہے
08:06رحمتی وسیعت
08:08کل اشیع
08:09میری رحمت
08:11ہر چیز سے
08:13وسیع ہے
08:13تو حبابِ گرامی قدر
08:17رحمتوں
08:19نعمتوں
08:20انعامات
08:21اور فضل
08:22کو ہم شمار نہیں کر سکتے
08:25لیکن ربِ ذوالجلال
08:28والاکرام نے
08:28جتنی نعمتیں
08:30دینے کے بعد
08:32کسی ایک
08:33نعمت
08:34کے دیے
08:35جانے پر
08:36یہ نہیں فرمایا
08:37کہ لوگوں میں نے
08:38تم پہ
08:38احسان کیا
08:39تمہیں آنکھیں دین ہیں
08:41تو تم پہ
08:41احسان کیا ہے
08:42تمہیں کان دیئے ہیں
08:44تو تم پہ
08:45احسان کیا ہے
08:46غور
08:46تو کیجئے
08:47آنکھوں کی
08:48قدر و قیمت
08:49اس سے پوچھیں
08:50جس کی
08:51بسارت نہیں ہے
08:52کانوں کی
08:53قدر و قیمت
08:54اس سے پوچھیں
08:55جس کی
08:56قوت سماعات
08:57نہیں ہے
08:58یہ بھی
08:59بڑے بڑے انعامات ہیں
09:00اور پھر ہمیں انسان
09:03بنانا
09:03اشرف المخلوقات بنانا
09:06ساری مخلوقات
09:09ربانیہ میں سے
09:10سب سے فضیلت
09:13والی مخلوق
09:14انسان ہے
09:15اور اللہ کریم فرماتا ہے
09:17وَلَا قَدْ کرَّمْنَا بَنِي آدَمْ
09:21اور بے شک
09:22ہم نے اولاد آدم
09:24کو عزت و تقریم
09:26کا تاج پہنایا ہے
09:31تو یہ تاج
09:33انسان کو عزت و تقریم
09:36کا پہنایا جانا
09:37یہ کوئی کم انعام ہے
09:38خالق چاہتا تو وہ انسان
09:41کے بجائے کوئی حیوان بنا دیتا
09:44اس کی مردی تھی نا
09:46کوئی اللہ کریم جل وعالیٰ
09:48کے راستے میں
09:49رکاوٹ نہیں بن سکتا تھا
09:52تو اللہ کا کیا یہ انعام
09:54کم ہے کہ ہمیں انسان بنایا
09:56اور پھر ساری مخلوقات سے
09:59اشرف بنایا
10:01عزمت والا بنایا
10:02لیکن اس پہ بھی
10:04اللہ تعالیٰ نے
10:05احسان نہیں جتلایا
10:07ایک نعمت ایسی ہے
10:10جس کے دیئے جانے پر
10:13رب ذوالجلال والاکرام
10:15اپنا احسان
10:16جتلاتے ہوئے فرماتا ہے
10:19لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُومِنِينَ
10:24اِذْ بَعَصَ فِيهِمْ رَسُولَ
10:27بے شک اللہ تعالیٰ نے
10:30مومنین پر
10:31بہت بڑا احسان
10:34فرمایا ہے
10:35کہ ان کے درمیان
10:38اپنے محبوب رسول کو بھیج دیا
10:42احبابِ گرامی قدر
10:44جس پہ انعام ہو
10:46جس کو نوازہ جائے
10:50خوشی تو وہ ہی کرتا ہے
10:52تو اللہ کریم فرماتا ہے
10:54بے شک اللہ تعالیٰ نے
10:57مومنوں پر احسان فرمایا ہے
11:01اور مومن
11:03اس احسان کے ملنے پر
11:06خوشی کیوں نہ منائیں
11:08ہمیں تو منانی ہے
11:10کیونکہ ہم پہ تو انعام ہوا ہے
11:13سورہ یونس کی آیاء
11:14مبارکہ گزشتہ
11:16جمعت المبارک پہ
11:17میں نے آپ کے سامنے پیش کی تھی
11:19قُل بِفضلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ
11:22فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُ
11:25محبوب آپ اعلان کیجئے
11:27کہ اللہ کا فضل ملے
11:29اللہ کی رحمت ملے
11:31تو تم پر لازم ہے
11:34کہ اس پر خوشی کا اظہار کرو
11:37جب ہر نعمت اور رحمت کے
11:40فضل کے ملنے پر
11:42اظہار خوشی کا حکم ہے
11:44تو جب اللہ کا
11:46سب سے بڑا انعام
11:48سب سے بڑی نعمت ملے
11:50تو اس دن خوشی کا اظہار
11:52کیوں نہ کیا جائے
11:54ہم اس لیے
11:56عید ملاد النبی
11:58صلی اللہ علیہ وسلم مناتے ہیں
11:59اور اس
12:01اس لیے
12:02عید ملاد النبی
12:04یہ ساری عیدوں کی
12:07عید ہے
12:08اس کا منانا
12:10اس لیے لازم
12:11اور ضروری ہے
12:12کیونکہ
12:13اللہ کا سب سے بڑا انعام
12:14تو رسول اللہ کی ذات ہے
12:18اور اگر ہم
12:20اس
12:22تخلیق کے مرحلے کی طرف
12:24نظر کریں
12:26میں آپ کی توجہ
12:27ادھر لے کے جانا چاہتا ہوں
12:31ایک حدیث قدسی ہے
12:34اللہ کریم جل وعالی فرماتا ہے
12:36کنتو
12:39کنزم مخفیہ
12:42میں ایک
12:43چھپا ہوا خزانہ تھا
12:45یعنی میں تھا
12:46میرے علاوہ کچھ نہ تھا
12:49اللہ کی ذات تھی
12:51اور کچھ نہ تھا
12:54فَأَحْبَبْتُ عَنْ
12:57اُعْرَفَ
12:58میں نے چاہا کہ
13:00میری پہچان ہو
13:03فَخَلَقْتُ الْخَلْقِ
13:05تو میں نے
13:07اس کائنات کو بنا ڈالا
13:11صحابہ اکرام
13:12ہمارے بڑے محسن ہیں
13:15صحابہ اکرام
13:16وہ ہستیاں ہیں
13:17جن کے سبب سے
13:20ہمیں ایمان ملا ہے
13:23قرآن
13:24انہوں نے
13:25ہم تک پہنچایا ہے
13:26رسول اللہ کے
13:28فرامین
13:29ان کے صدقے سے
13:30ہمیں ملے
13:32سیرت مصطفیٰ کریم
13:34صلی اللہ علیہ وسلم
13:36صحابہ اکرام کے
13:38ذریعے سے
13:39ہم تک پہنچی
13:40تو صحابہ اکرام
13:43میں سے
13:44حضرت جابر بن عبداللہ
13:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:51جب کسی صحابی کا نام آئے
13:53تو یہ کہنا
13:55چاہیے
13:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:00اللہ
14:00اس سے راضی ہو
14:03کیوں
14:05اللہ تعالیٰ نے
14:07یہ سیٹیفکیٹ
14:08صحابہ کو
14:09دے رکھا ہے
14:11رضی اللہ
14:12عنہم
14:13وردو ان
14:14اللہ ان صحابہ
14:16سے راضی ہے
14:17اور وہ
14:17اپنے رب سے راضی ہے
14:19اور صحابی
14:21کا مرتبہ
14:22مقام
14:23فضیلت
14:24رتبہ
14:25غیر صحابی
14:27کے مقابلے میں
14:28اتنا بلند ہے
14:29کہ غیر صحابی
14:31سارے
14:32غوث
14:33کتب
14:34عبدال
14:35اولیاء
14:36علماء
14:37ربانیین
14:38سارے
14:38مل کر
14:40بھی
14:40ایک صحابی
14:42کے قدم
14:43کی خاک کے
14:43برابر
14:44نہیں ہو سکتے
14:47صحابہ
14:48جہاد کے
14:49گھوڑے پہ
14:50بیٹھ کر
14:51جب
14:52جہاد کے
14:53لئے
14:53نکلتے ہیں
14:54تو
14:55صحابہ
14:57کو
14:57نسبت
14:58ہے
14:58گھوڑے
15:00کو
15:00نسبت
15:01ہے
15:01صحابی
15:01سے
15:02اور گھوڑے
15:03کے پاؤں
15:04کو
15:04نسبت
15:04ہے
15:05گھوڑے
15:06سے
15:06اور پاؤں
15:07زمین
15:08پہ
15:08پڑتے ہیں
15:09تو
15:10اسے جو چنگاریاں
15:11نکلتی ہیں
15:11اگر پتریلی زمین
15:13ہو
15:13چنگاریاں
15:14نکلتی ہیں
15:15اگر پتریلی زمین
15:16نہ ہو
15:17تو گردو
15:18غبار
15:18اڑتا ہے
15:19رب
15:19زلجلال
15:20والاکرام
15:21صحابہ
15:22کے
15:23گھوڑوں
15:24کے
15:24سموں
15:25سے
15:25نکلنے
15:26اڑنے
15:27والے
15:27گردو
15:27غبار
15:28اور
15:28نکلنے
15:29والی
15:29چنگاریوں
15:30کی بھی
15:30قسمیں
15:30کہتا ہے
15:31والحادیات
15:33دبحا
15:34فالموریات
15:35قدحا
15:36فالمغیرات
15:37صبحا
15:38تو
15:39عباب
15:40گرامی
15:40صحابہ
15:41عظمت
15:42والی
15:42شخصیات
15:43ہیں
15:43انہی
15:44میں سے
15:44ایک
15:44شخصیت
15:45سیدنا
15:45جابر
15:46بن
15:47عبداللہ
15:47رضی
15:48اللہ
15:48تعالی
15:49محسن
15:50ہیں
15:50مارے
15:51ملت
15:52کے بہت
15:52بڑے
15:52محسن
15:53ہیں
15:53یہ جو
15:54میلاد
15:54کا
15:54مسئلہ
15:55ہے
15:55اور
15:56سب سے
15:57پہلے
15:57اول
15:58الخلق
15:58ہونے
15:59کا
15:59مسئلہ
15:59یہ
16:00ان کے
16:00سوال
16:01سے
16:01ہی
16:01حل
16:01ہوا
16:02ہے
16:04میں نے
16:04تو
16:04آپ کے
16:05سامنے
16:05وہ
16:05حدیث
16:05قدسی
16:06بیان
16:06کی
16:06اللہ
16:07کریم
16:07فرماتا
16:08ہے
16:08کہ
16:08میں
16:08اکیلا
16:09تھا
16:09اور
16:09کچھ
16:10نہ
16:10تھا
16:10میں
16:11نے
16:11چاہا
16:11کہ
16:12میری
16:12پہچان
16:13ہو
16:13تو
16:13میں
16:14نے
16:14کائنات
16:14بنا
16:14دی
16:15حضرت
16:16جابر
16:16بن
16:17عبداللہ
16:17رضی
16:17اللہ
16:18تعالی
16:18ارز
16:19کرتے
16:19ہیں
16:19یا
16:19رسول
16:20اللہ
16:20یہ
16:21تو
16:21فرمائی
16:22کہ
16:22جب
16:22اللہ
16:22تعالی
16:23نے
16:23اپنی
16:23پہچان
16:24کے
16:24لئے
16:24یہ
16:25کائنات
16:25بنائی
16:26ہے
16:26تو
16:27سب سے
16:27پہلے
16:28کسے
16:28بنایا
16:29سب سے
16:30پہلے
16:31کس کی
16:32تحلیق
16:32فرمائی
16:33تو
16:34رسول
16:34اللہ
16:35صلی اللہ
16:35علیہ
16:36نے
16:36یہ
16:37نہیں
16:37فرمایا
16:38کہ
16:38جابر
16:38یہ
16:38کیا
16:39پوچھ
16:39رہے
16:39ہو
16:40مجھے
16:41کیا
16:41معلوم
16:42کہ
16:42کروڑوں
16:43سال
16:44عربوں
16:45سال
16:45کھربوں
16:46سال
16:46پہلے
16:47جب
16:48اس
16:48کائنات
16:48کو
16:48بنایا
16:49گیا
16:49تو
16:50سب سے
16:50پہلے
16:50کیا
16:51بنایا
16:51گیا
16:51تھا
16:51مجھے
16:52کیا
16:52معلوم
16:52آپ
16:53نے
16:53یہ
16:53نہیں
16:53فرمایا
16:54اس
16:55لیے
16:55کہ
16:55بتانا
16:56مقصود
16:57تھا
16:57کہ
16:57نبی
16:58کی
16:58نگاہ
16:59سے
16:59کچھ
17:00بھی
17:00اجل
17:00نہیں
17:00ہوتا
17:02ہر
17:03چیز
17:03نبی
17:04کی
17:04نگاہ
17:04میں
17:04ہوتی
17:05ہے
17:05اور
17:06آپ
17:06نے
17:07پھر
17:07جواب
17:07دیا
17:08یا
17:09جابر
17:10ان اللہ
17:11تعالی
17:12خلق
17:13قبل
17:14الاشیاء
17:14نور
17:15نبی
17:16کا من
17:16نور
17:17ہی
17:17اے پیارے
17:18جابر
17:19بے شک
17:20اللہ تعالی
17:21نے
17:21تمام
17:22اشیاء
17:23سے
17:24پہلے
17:25تیرے
17:26نبی
17:27کے
17:27نور
17:28کو
17:28اپنے
17:29نور
17:30کی
17:30تجلی
17:31سے
17:31پیدا
17:31فرمایا
17:35تو
17:35گویا
17:36سب سے
17:37پہلی
17:38تخلیق
17:39رب
17:40اللہ کریم
17:41جل اللہ
17:41وآلہ
17:42فرماتا ہے
17:42میں نے
17:42چاہا
17:43کہ میری
17:43پہچان
17:44ہو
17:44تو
17:45میں نے
17:45کائنات
17:45بنائی
17:46تو
17:47سب سے
17:48پہلے
17:48کائنات
17:49میں
17:49جو
17:50تخلیق
17:51کی
17:53خالق
17:53کائنات
17:54جل
17:54وآلہ
17:55نے
17:55وہ
17:55رسول
17:55اللہ
17:56کا
17:56نور
17:56مبارک
17:57ہے
17:58اور
17:59پھر
17:59یاد
17:59رکھئے
18:00کہ
18:00ساری
18:01کائنات
18:02اسی
18:03نور
18:03مبارک
18:04کی
18:04تجلی
18:05سے
18:05پھر
18:05تخلیق
18:06ہوئی
18:06ہے
18:08احباب
18:09اگرام
18:09قدر
18:09تو
18:10محبوب
18:11علیہ السلام
18:11کی خلقت
18:13آپ
18:15کا
18:15تخلیق
18:16کیا جانا
18:17آپ
18:18کا
18:18سب سے
18:19بڑا
18:19انعام
18:20ہونا
18:20اس
18:21حوالے
18:21سے
18:22بھی
18:22دیکھیں
18:22یہ پھر
18:23طویل
18:24حدیث
18:24پاک
18:24ہے
18:24آگے
18:26مسننف
18:26عبد
18:27الرزاق
18:27وہ
18:28محدث
18:29ہیں
18:29امام
18:30مخاری
18:31امام
18:31مسلم
18:32یہ جو
18:33عظیم
18:34محدثین
18:34ہیں
18:35ان کے
18:36استادوں
18:37کے بھی
18:37استاد
18:38ہیں
18:40امام
18:41عبد الرزاق
18:41ان کی
18:42کتاب
18:43مسننف
18:43عبد الرزاق
18:44اس میں
18:45یہ
18:45حدیث
18:45پاک
18:46موجود
18:46ہے
18:47طویل
18:48حدیث
18:48پاک
18:49ہے
18:49آپ
18:49صلی اللہ
18:49صلی اللہ
18:50نے
18:50فرمایا
18:50پیارے جابیر
18:51پھر
18:51اللہ تعالی
18:52نے
18:52اس
18:53نور
18:53کو
18:54جتنی
18:55دیر
18:56چاہا
18:57جہاں
18:58چاہا
18:58رکھا
19:01محبوب
19:02جو تھا
19:03اس لیے
19:04پہلے
19:05صرف
19:05نور
19:06کو ہی
19:06رکھا
19:07جہاں
19:08چاہا
19:09رکھا
19:09پھر
19:10اس
19:11نور
19:11کی
19:11تجلی
19:12سے
19:12اس
19:13کائنات
19:14کی
19:14تخلیق
19:15کا آغاز
19:15کیا
19:16تو
19:17جب
19:18ساری
19:18کائنات
19:20رسول
19:21اللہ
19:21صلی اللہ
19:22صلی اللہ
19:22کے
19:22نور
19:23سے
19:23تخلیق
19:24پائی
19:24ہے
19:25تو
19:26پھر
19:26صرف
19:27انسانوں
19:28کے لیے
19:28ہی نہیں
19:29کائنات
19:29کے
19:30ہر
19:30فرد
19:30کے لیے
19:31رسول
19:32اللہ
19:32صلی اللہ
19:32صلی اللہ
19:33رحمت
19:33اور
19:33اللہ
19:34کا
19:34سب سے
19:34بڑا
19:34انعام
19:35ہے
19:37تو
19:37احباب
19:38گرام
19:38قدر
19:38لوگ
19:40کہتے ہیں
19:40ملاد
19:41کیوں
19:41مناتے
19:42ہو
19:44اور
19:45میں
19:45کہتا ہوں
19:46کہ
19:46ملاد
19:46ہم
19:47کیوں
19:48مناتے ہیں
19:49اور
19:49کیوں
19:49منانا
19:50ضروری
19:50ہے
19:51میں
19:52آپ
19:52کو
19:52یہ
19:53سبق
19:53پڑھانا
19:53چاہتا
19:54ہوں
19:54اس لیے
19:56کہ جب
19:57اللہ کا
19:57سب سے
19:58بڑا
19:58انعام
19:59ملے
19:59تو
20:00اس پر
20:01خوشی
20:01کا
20:01اظہار
20:02کرنا
20:02لازم
20:03ہے
20:03اور
20:04اللہ
20:04کریم
20:04جل
20:05و
20:05سورة
20:06النساء
20:06میں
20:06فرماتا
20:07ہے
20:07لقد
20:07من
20:08اللہ
20:08علی
20:09المومنین
20:11بے شک
20:11اللہ تعالی
20:12نے
20:12مومنین
20:13پر
20:14سب سے
20:16بڑا
20:16انعام
20:17فرمایا
20:18ہے
20:18احسان
20:19فرمایا
20:20ہے
20:20وہ
20:21احسان
20:21کیا
20:21ہے
20:25جب
20:26ان کے
20:26درمیان
20:27اپنے
20:27محبوب
20:28رسول
20:28کو
20:28بھیج
20:29دیا
20:29کوئی
20:30اپنا
20:30محبوب
20:30کسی
20:31کو
20:31نہیں
20:31دیتا
20:32لیکن
20:33خالق
20:34کائنات
20:34نے
20:35اپنا
20:36محبوب
20:36اہل
20:37ایمان
20:38کو
20:38دے کر
20:39فرمایا
20:40کہ ایمان
20:40والو
20:41تم پہ
20:41سب سے
20:42بڑا
20:42انعام
20:42اور
20:42احسان
20:43ہے
20:43نیرا
20:43تو
20:45جب
20:45سب سے
20:45بڑا
20:46انعام
20:46اور
20:46احسان
20:47ہو
20:47تو
20:48پھر
20:48خوشی
20:49منانا
20:50تو
20:50بنتا
20:50ہے
20:50اظہار
20:52تشکر
20:52کرنا
20:53تو
20:53بنتا
20:53ہے
20:54اب
20:55میں
20:55ذرا
20:55آپ
20:56کو
20:56اس پس
20:58منظر
20:58کی طرف
20:58لیے
20:59چلتا
21:05شیطان
21:07کے
21:07بہکاوے
21:08میں آ کر
21:09یا شیطان
21:10کی
21:10ذریعت
21:10سے
21:10تعلق
21:11رکھتے ہیں
21:12رسول اللہ
21:13کے آنے
21:14پہ
21:14رویا
21:14تو
21:15شیطان
21:15ہی ہے
21:16شیطان
21:17نے
21:17اپنے
21:18سر میں
21:18مٹی
21:18ڈالی
21:20چیخ
21:21چیخ
21:22کر
21:22رویا
21:22ہے
21:23کہ
21:24میں نے
21:24انسانیت
21:25کو
21:25بھٹکانے
21:26کے
21:26لیے
21:28صدیوں
21:29سے
21:30کروڑوں
21:31سالوں
21:31سے
21:31یہ
21:32میری
21:33کوشش
21:33رہی
21:34اور
21:34بھٹکاتا
21:35بھی
21:35رہا
21:35لیکن
21:36اس
21:37حبیب
21:37کی آمد
21:38ہو گئی
21:38ہے
21:39جس
21:40کو
21:40شفاعت
21:41کا
21:41درجہ
21:41دے
21:41دیا
21:42گیا
21:42ہے
21:43جس
21:43کو
21:44شفاعت
21:44کبرہ
21:45کا
21:45منصب
21:46اتا
21:46کر دیا
21:46گیا
21:46ہے
21:47ایک
21:48دفعہ
21:48صلی اللہ
21:48علیہ وسلم
21:49صحابہ
21:49سے
21:49فرماتے ہیں
21:50میرے
21:50صحابہ
21:51میرے
21:51اللہ
21:51نے
21:51مجھے
21:52دو
21:53چیزوں
21:53کا
21:53اختیار
21:54دیا
21:55اللہ
21:56کریم
21:57جل
21:57و
21:57علیہ
21:57نے
21:57مجھے
21:58فرمایا
21:59کہ
21:59پیارے
22:00محبوب
22:02ایک
22:03آپ کے
22:05لئے
22:05یہ
22:06اختیار
22:06ہے
22:07کہ
22:08آپ
22:08آدھی
22:09امت
22:10بخش
22:10والے
22:13قیامت
22:14تک آنے
22:14والی
22:15امت
22:15خربوں
22:16میں
22:17ہوگی
22:17آدھی
22:18امت
22:19بخش
22:19والے
22:21اور
22:21دوسرا
22:22اختیار
22:22یہ ہے
22:23کہ
22:23محبوب
22:24آپ
22:24شفاعت
22:25کا
22:25منصب
22:25لے
22:25لے
22:26تو
22:27صحابہ
22:27کرام
22:29ایکسائٹیڈ
22:30ہوئے
22:31ایکسائٹمنٹ
22:32میں پوچھا
22:32یا
22:33رسول اللہ
22:33پھر آپ
22:33نے
22:33کس چیز
22:34کو
22:34منتخب
22:35کیا
22:36تو
22:37آپ
22:37صلی اللہ
22:37صلی اللہ
22:37نے
22:37فرمایا
22:38کہ
22:38میں
22:38نے
22:38شفاعت
22:39کا
22:39منصب
22:39لینے
22:40کو
22:41منتخب
22:41کیا
22:42ہے
22:43بعض
22:43صحابہ
22:44نے
22:44عرض
22:44کی
22:44یا
22:44رسول
22:45اللہ
22:45بہت
22:45بڑا
22:46عنام
22:46تھا
22:46آدھی
22:47امت
22:47بخشوانا
22:48آدھی
22:49امت
22:49کا
22:49جنت
22:49میں
22:50لے
22:50جانا
22:50یہ
22:51بہت
22:52بڑی
22:52آفر
22:53تھی
22:53تو
22:54آپ
22:54صلی اللہ
22:54صلی اللہ
22:54نے
22:54فرمایا
22:55کہ
22:56آدھی
22:56کو
22:57بخشوان
22:57لیتا
22:58تو
22:58باقی
22:58آدھی
22:58کدھر
22:59جاتی
23:01باقی
23:01آدھی
23:02کدھر
23:02جاتی
23:03آپ
23:03نے
23:04فرمایا
23:04میں
23:04نے
23:04شفاعت
23:05کا
23:05منصب
23:06لے
23:06لیا
23:06ہے
23:07اب
23:08میرا
23:08امتی
23:09جب
23:09تک
23:10جنت
23:10میں
23:10داخل
23:11نہیں
23:11ہوگا
23:12تب
23:13تک
23:13میں
23:13وہ
23:13اختیار
23:14اختیار
23:15کرتا
23:15رہوں
23:15گا
23:17تو
23:18احباب
23:19گرامی
23:19قدر
23:20محبوب
23:21علیہ السلام
23:23تو
23:24اتنے
23:24مہربان
23:25ہیں
23:25امت
23:26میں
23:27آپ
23:28نے
23:28ان
23:31دریندگیوں
23:32کو
23:34اور
23:35کفر
23:35و
23:35دلالت
23:36کے
23:36طوفانوں
23:37اور
23:37آنویوں
23:38کو
23:38آ کر
23:40روکا
23:41ہے
23:41آپ کے
23:43آنے
23:43سے
23:43پہلے
23:45بیٹی
23:46کو
23:47زلط
23:48سمجھا
23:48جاتا
23:49تھا
23:51کسی
23:52کے
23:52قرآنی
23:52حقیم
23:53میں آتا
23:53ہے
23:53کسی
23:54کے
23:54گھر
23:54میں
23:55بیٹی
23:55پیدا
23:56ہوتی
23:56تو
23:56اس کا
23:57چہرہ
23:57شرم
23:58سے
23:59جھک
23:59جاتا
24:00اور
24:00سہہ
24:00ہو
24:01جاتا
24:02اور
24:03پھر
24:03وہ
24:04کیا
24:04کرتا
24:04یا
24:06تو
24:06بچی
24:07کو
24:08زندہ
24:08درگور
24:09کر کے
24:09اس
24:11معاشرتی
24:12زلط
24:13جو غلط
24:14تھی
24:14جو غلط
24:16روایات
24:16تھی
24:17ان کی
24:17اس
24:18زلط
24:18سے
24:19بچنے
24:19بچنے
24:19بیٹی
24:20کو
24:20زندہ
24:20دفن
24:21کر
24:21دیتا
24:21تو
24:22اپنے
24:23آپ
24:23کو
24:23بچانے
24:23کی
24:23کوشش
24:24کرتا
24:24یا
24:26پھر
24:26اسے
24:28زلط
24:28اور
24:28رسوائی
24:29کے
24:29ساتھ
24:30زندگی
24:31بسر
24:31کرنا
24:32پڑتی
24:32درہا
24:33غور
24:33تو
24:34کیجئے
24:34کہ
24:36رسول
24:36اللہ
24:36صلی اللہ
24:36سلم کی
24:37ولادت
24:38ہوئی
24:38ہے
24:38تو
24:40آپ
24:40نے
24:41وہ
24:42بچیاں
24:43جن
24:43کو
24:44زلط
24:44اور
24:45رسوائی
24:45کا
24:46سبب
24:46سمجھا
24:46جاتا
24:47تھا
24:47جن
24:48کو
24:49جاہلی
24:50دور
24:50میں
24:50زندہ
24:51دفن
24:52کر دیا
24:52جاتا
24:52تھا
24:53آپ
24:54نے
24:54ان
24:54بچیوں
24:55کے
24:56بارے
24:57میں
24:57فرمایا
24:57کہ
24:58لوگوں
24:58سنو
24:59بیٹی
25:00اللہ
25:01تعالی کی
25:01نعمت
25:02ہوتی
25:02ہے
25:05یا
25:05دوسری
25:06روایت
25:06میں
25:07اللہ
25:07کی
25:07رحمت
25:08ہوتی
25:08ہے
25:08اور
25:10پھر
25:10اپنی
25:11بیٹی
25:12سیدہ
25:13فاطمہ
25:13رضی
25:13اللہ
25:14تعالی
25:14عنہ
25:15کے
25:15حوالے
25:15سے
25:15یہ
25:16اعلان
25:17کر کے
25:18کہ
25:18آئے
25:19بیٹی
25:19کے
25:20آنے
25:20پر
25:20افسوس
25:21کرنے
25:21والو
25:22اے
25:23بیٹیوں
25:23کو
25:24زلط
25:24اور
25:24رسوائی
25:25کا
25:25سبب
25:25سمجھنے
25:26والو
25:26اے
25:27بچیوں
25:28کو
25:28زندہ
25:28درگور
25:29کرنے
25:29والو
25:30الفاطمہ
25:31تو
25:32بدعاتم
25:32منی
25:33فمن
25:34اغدبہ
25:35اغدبانی
25:36فاطمہ
25:37میرے
25:38جگر
25:38کا
25:39ٹکڑا
25:39ہے
25:40جو
25:41اس کو
25:42ناراض
25:42کرے گا
25:43گویا
25:43اس نے
25:43مجھے
25:44ناراض
25:44کیا
25:45تو
25:45یہ
25:46پیغام
25:46دیا
25:47لوگوں
25:47کو
25:48کہ
25:49لوگوں
25:49اب
25:52رحمت
25:53کائنات
25:54کی جلوہ
25:55گر
25:55ہو گئی
25:56ہے
25:56اب
25:57بچیاں
25:58زندہ
25:58درگور
25:59نہیں
25:59ہوں گی
26:00بلکہ
26:01فرمایا
26:01کہ
26:02جو
26:02شخص
26:04اپنی
26:05دو
26:06بیٹیوں
26:06کی
26:07یا
26:08بھائی
26:08اپنی
26:09دو
26:09بہنوں
26:10کی
26:10پرورش
26:11کر کے
26:13ان کی
26:14شادی
26:15کرے گا
26:16تو
26:17آپ
26:17صلی اللہ
26:17صلی اللہ
26:17نے فرمایا
26:18روز
26:18حشر
26:19اس طرح
26:20میرے
26:20قریب
26:21ہوگا
26:21جیسے
26:22یہ دو
26:23انگلیاں
26:23ایک
26:24دوسرے
26:24کے
26:24قریب
26:25ہیں
26:26تو
26:27کسی
26:27نے
26:27عرض کی
26:28یا
26:29رسول
26:29اللہ
26:31جس
26:32کی
26:32دو
26:32نہ
26:32ہوں
26:33ایک
26:34ہو
26:35تو
26:37آپ
26:37صلی اللہ
26:38سلم
26:38نے
26:38فرمایا
26:40ایک
26:40ہے
26:40تب
26:41بھی
26:41اس
26:41کو
26:41یہ
26:42منصب
26:43مل
26:43جائے گا
26:44یہ
26:45عظمت
26:46میسر
26:46آئے گی
26:47یہ
26:47فضیلت
26:48تب
26:48بھی
26:48پائے گا
26:50تو
26:51پھر
26:52سیدہ
26:53عائشہ
26:53صدیق
26:54فیفہ
26:54رضی اللہ
26:55تعالی
26:56عنہ
26:56عرض
26:57کرتی
26:57ہیں
26:58یا
26:58رسول
26:58اللہ
26:58جس
26:59کی
27:00کوئی
27:00نہ
27:00ہو
27:01تو
27:02آپ
27:02صلی اللہ
27:03سلم
27:03نے
27:03فرمایا
27:03اس کے
27:04لئے
27:04میں
27:04جو
27:04ہوں
27:08شفاعت
27:09کا منصب
27:10اسی لئے
27:10لے
27:10رکھا
27:11ہے
27:11تو
27:12حباب
27:12گرامی
27:13قدر
27:13یہ
27:14محبوب
27:15جن کی
27:16ولادت
27:17پہ
27:17ہم خوشی
27:18مناتے ہیں
27:18عید
27:20ملاد
27:20النبی
27:21جن کی
27:22آنے
27:23پہ
27:23منائی
27:23جاتی
27:24ہے
27:24یہ
27:25تو
27:25وہ
27:26ہیں
27:26کہ
27:26دنیا
27:27کی
27:27ساری
27:28خیر
27:29آپ
27:31کے
27:31ہی
27:31در
27:31دولت
27:32سے
27:32ملتی
27:34غلاموں
27:35کے
27:35ساتھ
27:36جو
27:37درندگی
27:37والا
27:38سلوک
27:38اس
27:39جاہلی
27:40دور
27:40میں
27:40کیا
27:41جاتا
27:41تھا
27:41آپ
27:43ذرا
27:43اس
27:44بات
27:44کی طرف
27:45توجہ
27:45تو
27:46کریں
27:46کہ
27:47جب
27:48ماں
27:49باپ
27:50اپنی
27:50بچیوں
27:51کو
27:51محبت
27:52سے
27:52پیار
27:53سے
27:53پال
27:54کر
27:54جوان
27:55کر
27:55اور
27:56پھر
27:57بچیوں
27:58کی بھی
27:59رضا
27:59مندی
27:59سے
28:00اپنے
28:01تعلق
28:02والوں
28:03کے ساتھ
28:03رشتے داری
28:04قائم
28:04کرتے ہیں
28:06تو
28:06یہ
28:07کتنی
28:07عظیم
28:08دولت
28:08ہے
28:08جب
28:09وہ
28:09بچی
28:09رخصت
28:10ہو کے
28:11جا رہی
28:11ہوتی
28:12ہے
28:12حالانکہ
28:13پتہ ہے
28:14کہ
28:14اپنے
28:15چچا کے
28:16گھر
28:16جا رہی
28:17ہے
28:17خالہ
28:18کے
28:18گھر
28:18جا رہی
28:19ہے
28:19یا
28:19بھوپی
28:20کے
28:20گھر
28:20جا رہی
28:21ہے
28:21یا
28:21میرے
28:22دوست
28:22کے
28:22گھر
28:23جا رہی
28:23ہے
28:24یا
28:25تعلق
28:25والے
28:25کے
28:26گھر
28:26جا
28:26رہی
28:26ہے
28:27وہاں
28:27بھی
28:28اس
28:28کو
28:28سکون
28:28ملے
28:29گا
28:29لیکن
28:30باپ
28:32آنسو
28:32روکتا
28:33ہے
28:33اس
28:33موقع
28:33پہ
28:34ماں
28:35کی
28:35آنسو
28:35کی
28:36جھڑیاں
28:37لگتی
28:38ہیں
28:38حالانکہ
28:39پتہ
28:40ہے
28:40کہ
28:41یہ
28:41دور
28:41نہیں
28:42جا
28:42رہی
28:42ساتھ
28:44والے
28:44گھر
28:44میں
28:44ساتھ
28:45والے
28:46محلے
28:46میں
28:46یا
28:47دوسرے
28:47شہر
28:48میں
28:48جا
28:48رہی
28:48ہے
28:49جہاں
28:49جا کے
28:50مل
28:50سکتے
28:51ہیں
28:51کبھی
28:52ہم
28:52ملیں
28:52گے
28:52کبھی
28:53بیٹی
28:54ملنے
28:54آ جائے
28:54گی
28:55تب
28:56بھی
28:56آنسو
28:57رکھتے
28:58نہیں
28:58ہیں
28:58لیکن
28:59وہ
29:00جاہلی
29:00دور
29:01غلاموں
29:02کے
29:02ساتھ
29:03جو
29:03سلوک
29:03ہوتا
29:04تھا
29:04کہ
29:05غلام
29:06چبوترے
29:08بنے
29:08ہوئے
29:08تھے
29:09ایک
29:10چبوترے
29:11پہ
29:11باپ
29:12بک رہا
29:12ہے
29:13دوسرے
29:14پہ
29:14بیٹا
29:14بک رہا
29:15ہے
29:15ایک
29:16چبوترے
29:17پہ
29:17ماں
29:17بک رہی
29:18ہے
29:18دوسرے
29:19پہ
29:19بیٹی
29:20بک رہی
29:21ہے
29:21اب
29:22انہیں
29:22پتہ
29:22ہے
29:22باپ
29:23اور
29:23بیٹے
29:23کو
29:24کہ
29:24جب
29:25ہم نے
29:25بک جانا
29:26ہے
29:26باپ
29:27مشرق
29:28میں
29:28چلا جائے
29:29گا
29:29بیٹا
29:30مغرب
29:30میں
29:31چلا
29:31جائے
29:31گا
29:31اس کے
29:32بعد
29:32ملاقات
29:33کی
29:33کوئی
29:34صورت
29:34باقی
29:35نہیں
29:35ہے
29:36اسی
29:37طرح
29:37بیٹی
29:38اور
29:38ماں
29:38کا
29:38بھی
29:38یہی
29:39حال
29:39ہوتا
29:39ہے
29:40کہ
29:40یہ
29:41اس
29:42بکنے
29:42کے
29:42بعد
29:43جب
29:44وہ
29:44آخری
29:45ملاقات
29:46کر کے
29:46جدا
29:46ہوتے
29:47ہوں گے
29:47تو
29:48ان کے
29:48دلوں
29:49پر
29:49کیا
29:50گزرتی
29:50ہوگی
29:51رسول
29:52اللہ
29:52صلی اللہ
29:53علیہ
29:53وآلہ
29:54نے
29:54فرمایا
29:55لوگوں
29:57غلاموں
29:58کے ساتھ
29:59ناروہ
30:00سلوک
30:00کرنے
30:00والوں
30:01جیسا
30:02خود
30:03کھاؤو
30:04ویسا
30:04انہیں
30:05کو
30:05کھلاؤ
30:06جیسا
30:07لباس
30:08خود
30:08پہنتے
30:09ہو
30:09ویسا
30:10ان کو
30:11پہناو
30:11ان کی
30:12طاقت
30:13سے
30:13بڑھ کر
30:14ان سے
30:14کام
30:15مت
30:15لو
30:15اور
30:16پھر
30:17ان کی
30:18ازادی
30:18کا
30:19یوں
30:20احتمام
30:20کیا
30:21رمایا
30:22کوئی
30:22روزہ
30:22توڑ لے
30:23تو
30:23غلام
30:23ازاد
30:24کرے
30:25کفار
30:26از
30:26ظہار
30:27میں
30:27غلام
30:27ازاد
30:28کرے
30:28کسی
30:29سے
30:30خطان
30:31قتل
30:32ہو جائے
30:32تو
30:33غلام
30:33ازاد
30:33کرے
30:34یوں
30:35غلام
30:35کی
30:36ازادی
30:36کے
30:37درجن
30:38اور
30:38راستے
30:39کھول
30:39دیئے
30:39اور
30:40یہ
30:40ازادی
30:41ہوتے
30:42ہوتے
30:43ہوتے
30:43دنیا
30:44سے
30:45غلامی
30:45کا
30:46دور
30:46ہی
30:46ختم
30:46ہو گیا
30:47کیا
30:48یہ
30:50ساری
30:51عزتیں
30:51یہ
30:52سارا
30:53احترام
30:54رسول
30:55اللہ
30:55کی
30:56آمد
30:56کا
30:56صدقہ
30:57نہیں
30:57ہے
30:58آپ
30:59کے
31:00آنے
31:00سے
31:00ہی
31:00ملا
31:01ہے
31:01اب
31:02آپ
31:02اگرام
31:02قدر
31:03میں
31:04یہ
31:05آپ
31:05صلی اللہ
31:06علیہ وسلم
31:06کی
31:07رحمت
31:07ہونے
31:08کے
31:08حوالے
31:08سے
31:09جو
31:10لاکھوں
31:11انعامات
31:11ہیں
31:11انسانیت
31:12پہ
31:12ان میں سے
31:13دو چار
31:14چیزوں
31:14کا ذکر
31:15کیا ہے
31:15میں نے
31:16اب
31:17اس آیہ
31:18مبارکہ
31:19کی
31:19طرف
31:19آپ
31:20کی
31:20توجہ
31:21مبزول
31:21کراتا
31:22ہوں
31:22جو
31:22میں نے
31:23ابتدا
31:23میں
31:24خطبے
31:24میں
31:24تلاوت
31:25کی
31:27احباب
31:28گرام
31:28قدر
31:29رسول
31:30اللہ
31:30کا
31:31میلاد
31:31کیا
31:32ہے
31:33میں نے
31:34آپ
31:34کوئی
31:34ابتدا
31:35میں
31:35نے
31:35ارز
31:36کی
31:36نا
31:36کہ
31:37ہم
31:37میلاد
31:37کیوں
31:38مناتے
31:38ہیں
31:39اور
31:39منانا
31:39کیوں
31:39ضروری
31:41یہ
31:42کوئی
31:42ہماری
31:42رسم
31:43نہیں
31:43ہے
31:43یہ
31:44میلاد
31:45خود
31:45خالق
31:46کائنات
31:46نے
31:47منایا
31:47ہے
31:49یہ
31:50میلاد
31:50ہر
31:51نبی
31:51نے
31:51منایا
31:52ہے
31:53یہ
31:54میلاد
31:55سیدنا
31:56عیسیٰ
31:56علیہ
31:56نبینا
31:57علیہ
31:57السلام
31:58نے
31:59جو
31:59سیکن
32:00لاس
32:00رسول
32:01انہوں
32:01نے
32:01بھی
32:01منایا
32:02ہے
32:02خود
32:03رسول
32:04مکرم
32:05صلی اللہ
32:05علیہ
32:06و سلم
32:06نے
32:06منایا
32:07آپ
32:08کے
32:08صحابہ
32:09نے
32:09منایا
32:09ہے
32:10اور
32:11یہ
32:11آج
32:11تک
32:12ہم
32:12مناتے
32:13چلے
32:13آ رہے ہیں
32:14قیامت
32:15تک
32:15منایا
32:16جاتا
32:17رہے گا
32:20نصار
32:21تیری
32:21چہل
32:22پہل
32:22پہ
32:23ہزار
32:24عید
32:24ربی
32:25الاول
32:25سوائے
32:27عبلیس
32:27کے جہاں
32:28میں
32:28سبھی
32:29تو خوش
32:30یا
32:30منا
32:30رہے
32:38یا
32:39رسول
32:39اللہ
32:43اب
32:44اگرامی قدر
32:45ہے
32:45آپ کی
32:46خلقت
32:47اول
32:48کا ذکر
32:48میں نے
32:49کیا
32:49کہ
32:50سب سے پہلے
32:50رسول
32:51اللہ
32:51صلی اللہ
32:51سلم
32:52کے
32:52نور
32:53مبارک
32:53کی
32:53تخلیق
32:54ہوئی
32:54تو
32:55میلاد
32:55کس
32:56کو
32:56کہتے ہیں
32:57پیدا
32:58ہونے
32:59کو
32:59کسی
32:59کے
33:00آنے
33:00کا
33:00تذکرہ
33:01کرنا
33:02میلاد
33:02کہلاتا
33:03ہے
33:03تو
33:04آپ کی
33:05خلقت
33:05اول
33:06ہوئی
33:06نور
33:08مصطفیٰ
33:08کریم
33:09صلی اللہ
33:09سلم
33:10تجلی
33:10نور
33:11ربانی
33:12سے
33:12تخلیق
33:13ہوا
33:13تو
33:13آپ کا
33:14میلاد
33:14تو
33:14تب سے
33:15شروع
33:15ہوا
33:16جب
33:17کچھ
33:18بھی
33:18نہ
33:18تھا
33:19اللہ
33:20کی
33:20ذات
33:20تھی
33:21اور
33:21مخلوقات
33:22میں سے
33:22صرف
33:23ایک
33:24مخلوق
33:24تھی
33:24وہ
33:25نور
33:25مصطفیٰ
33:26کریم
33:26صلی اللہ
33:27علیہ وسلم
33:28تھا
33:29اس کے
33:29بعد
33:30جس آیاء
33:31مبارکہ
33:31کی طرف
33:32میں آپ
33:32کو
33:32لے
33:32کے
33:32جانا
33:33چاہتا
33:33ہوں
33:33سورہ
33:34ایک
33:34آل
33:35امران
33:35کی
33:35یہ آیاء
33:36مبارکہ
33:37ہے
33:37اگر آپ
33:38پڑھنا
33:38چاہیں
33:38تو
33:39تیسرے
33:39پارے
33:40کا
33:40آخری
33:40رکوع
33:41اسی
33:41سے
33:41شروع
33:42ہوتا
33:42ہے
33:42یہ
33:43آسانی
33:44سے
33:44آپ
33:44اس کو
33:45تلاش
33:45بھی
33:46کر
33:46لیں
33:46اللہ
33:47کریم
33:48جل
33:48وعالی
33:48نے
33:48ایک
33:49محفل
33:50میلاد
33:50کا
33:50تذکرہ
33:51فرمایا
33:53اللہ
33:54کریم
33:54فرماتا
33:55ہے
33:55وعیز
33:56یہ
33:57لفظ
33:57عیز
33:58جو ہے
33:58اس کے
33:59اندر
33:59بہت
34:00سی
34:00چیزیں
34:00پوشیدہ
34:02جب
34:03لفظ
34:08عیز
34:09تو وہ
34:10کوئی
34:10پرانی
34:11بات
34:11یاد
34:11دلانے
34:12کے
34:12لئے
34:12عز
34:13بولتے ہیں
34:17جب
34:18فلاں
34:18موقع
34:19پہ
34:19یہ
34:19کام
34:20ہوا
34:20تھا
34:21یا
34:22کوئی
34:22دوست
34:23مل جائے
34:23تو
34:24اس
34:24کو
34:24پرانی
34:25بات
34:25طالب
34:26علمی
34:26کے
34:27زمانے
34:27کی
34:27یا
34:28بچپن
34:28کی
34:28دوستی
34:29کے
34:29زمانے
34:30کی
34:30بات
34:31یاد
34:31دلاتے
34:31ہیں
34:31تو ہم
34:32کہتے ہیں
34:32یاد
34:32کرو
34:33نا
34:33جب
34:33ہم
34:39تو یہ
34:39لفظ
34:39از
34:40جو
34:40ہے
34:41ایک
34:42پرانی
34:43بات
34:43یاد
34:44دلانے
34:44کے لئے
34:45کہا جا
34:45رہا ہے
34:47اللہ کریم
34:48جل اللہ
34:48وعلا
34:48فرماتا ہے
34:49وعز
34:49اور
34:49یاد
34:50کیجئے
34:51اے
34:51محبوب
34:52صلی اللہ
34:53علیہ وسلم
34:54تو
34:55یاد
34:55تو
34:55اسے
34:55کرایا
34:56جاتا ہے
34:56جو
34:57اس وقت
34:57موجود
34:58ہو
34:58پرانی
34:58بات
34:59اسے
35:00یاد
35:00کروائی
35:01جاتی
35:01ہے
35:01جو
35:02اس
35:02زمانے
35:03میں
35:03موجود
35:03ہو
35:04جو
35:04اس
35:05زمانے
35:05میں
35:05موجود
35:06نہ
35:06ہو
35:06اسے
35:07پرانی
35:08بات
35:08کیا
35:08یاد
35:08کروائیں
35:09گے
35:10اللہ
35:11کریم
35:11جل اللہ
35:12وعلا
35:12فرماتا ہے
35:13وعز
35:13اور
35:13جب
35:14اے
35:14حبیب
35:15صلی اللہ
35:15سلم
35:15یاد
35:15کیجئے
35:16اس
35:17وقت
35:17کو
35:17کہ
35:18جب
35:18اخ
35:19ذل
35:20اللہ
35:20میسا
35:22کا
35:22نبیین
35:23اللہ
35:24تعالی
35:25نے
35:25نبیوں
35:26کی
35:27روحوں
35:28سے
35:28ایک
35:29پختہ
35:34ابھی
35:35انسان
35:36نہیں
35:36بنے
35:38عالم
35:38ارواح
35:39ہے
35:39روحیں
35:40بن چکیں
35:41تو
35:42عالم
35:42ارواح
35:43میں
35:43رب
35:43ذل
35:44جلال
35:44والی
35:44کرام
35:44نے
35:45دو
35:45جلسے
35:45کی
35:45ہیں
35:48دو
35:49جلسے
35:49کی
35:50ہیں
35:50انسانیت
35:51کی
35:51روحوں
35:51کے
35:52ایک
35:53جلسے
35:53میں
35:53ساری
35:54انسانوں
35:55کی
35:55روحوں
35:55کو
35:55اکٹھا
35:56کیا
35:57اس میں
35:58کافر
35:58بھی
35:58ہیں
35:59مسلمان
35:59بھی
36:00ہیں
36:01سچے
36:01بھی
36:01ہیں
36:02متقی
36:02بھی
36:02ہیں
36:03پریز
36:03گار
36:03بھی
36:04ہیں
36:04گناہ
36:04گار
36:05بھی
36:06ہیں
36:18سارے
36:18انسانوں
36:19کی
36:19روحوں
36:19کو
36:19اکٹھا
36:20کر
36:20کے
36:20خالق
36:21کائنات
36:21نے
36:21فرمایا
36:22کیا
36:22میں
36:23تمہارا
36:23رب
36:23نہیں
36:24اب
36:26سارے
36:27نبیوں
36:27کی
36:28روحیں
36:28بھی
36:28موجود
36:30سارے
36:31ولیوں
36:31کی
36:31روحیں
36:32بھی
36:32موجود
36:32ہیں
36:34ساری
36:34انسانیت
36:35کی
36:37بشمول
36:38کفار
36:39مشرقین
36:40سب کی
36:41روحیں
36:42موجود
36:42ہیں
36:43سب
36:44خاموش
36:44ہیں
36:45جو سب سے
36:45پہلی
36:46آواز
36:46آئی
36:46وہ
36:47رسول
36:47اللہ
36:48صلی اللہ
36:48علیہ وسلم
36:49کی
36:52بلا
36:52مالک
36:54مولا
36:54ہاں
36:55تو
36:56ہمارا
36:57رب
36:57ہے
36:57رسول
36:59اللہ
36:59کی
36:59اتبار
37:00قیادت
37:01میں
37:01پھر
37:01انبیاء
37:02کرام
37:02پھر
37:03ساری
37:04انسانیت
37:05کی
37:05روحوں
37:05نے
37:06جواب
37:06دیا
37:07بل
37:08قالو
37:08بلا
37:09سب
37:09نے
37:10کہا
37:10ہاں
37:10مالک
37:11مولا
37:11تو
37:12ہی
37:12ہمارا
37:13رب
37:13ہے
37:14اسی
37:15لیے
37:16یہ
37:17مسئلہ
37:17بیان
37:18کیا
37:19جاتا
37:19ہے
37:19کہ
37:19اگر
37:20کسی
37:21بندے
37:21تک
37:22کوئی
37:22دعوی
37:23دعوت
37:24دینے
37:24والا
37:25نہ
37:25پہنچا
37:26ہو
37:27اور
37:28وہ
37:28یہ
37:28کہے
37:29قیامت
37:29والے
37:30دن
37:30کہ
37:31مجھے
37:32تو
37:32کسی
37:32نے
37:32توحید
37:33کا
37:33پیغامی
37:33نہیں
37:34دیا
37:34تھا
37:36تو
37:37وہ
37:37بچت
37:38نہیں
37:39ہوگی
37:39اس کی
37:40کیونکہ
37:41وہ
37:41عالم
37:42ارواح
37:42میں
37:42خود
37:43اعلان
37:43کر کے
37:44آیا
37:44ہوا
37:44ہے
37:45مالک
37:46مولا
37:46میں
37:46تیری
37:47توحید
37:47کا
37:47ماننے
37:48والا
37:48ہوں
37:49اب
37:49اس
37:50پیغام
37:50کو
37:50کیوں
37:50بھول
37:51گیا
37:51ہے
37:51تو
37:52حباب
37:53ارامی
37:53قدر
37:53ایک
37:54یہ
37:54جلسہ
37:56تھا
37:56دوسرا
37:57جلسہ
37:58جو ہے
37:58خاص
37:59لوگوں
37:59کا
37:59تھا
38:00جب
38:01یہ
38:01داتا
38:01صاحب
38:02علیہ
38:02رحمہ
38:02کا
38:02غسل
38:03ہوتا
38:03ہے
38:03اور
38:05داتا
38:06صاحب
38:06علیہ
38:06رحمہ
38:07کی
38:07جو
38:08ارس
38:08کے
38:09افتتاحی
38:10تقریب
38:16وی وی آئی پی
38:19وی آئی پی
38:21اور عام
38:22لوگوں
38:22کا
38:22پندال
38:24وی وی آئی پی
38:25میں
38:26وہی
38:27لوگ
38:27جاتے ہیں
38:27جن کا
38:28کارڈ
38:28بنا
38:29ہوتا ہے
38:29وی وی آئی پی
38:30کارڈ
38:30ہوتا ہے
38:30وہی
38:31جا سکتے ہیں
38:33اور
38:33وی آئی پی
38:34جو ہے
38:34وہ
38:34ایک
38:35لہیدہ
38:35پندال
38:36ہے
38:36ان کو
38:37کارڈ
38:38ایشو
38:38ہوتا ہے
38:38دعوت
38:39نامہ
38:40کہہ
38:40لیجئے
38:40جن کے
38:41پاس
38:41وہ
38:41وہ
38:42جا سکتا
38:42ہے
38:42باقی
38:44اس دفعہ
38:45تو
38:45الحمدللہ
38:45یہ
38:48LED's
38:49چاروں طرف
38:50لگیں
38:50مسجد کی طرف
38:51بھی لگیں
38:52لوگوں نے
38:53یہ منظر
38:53یہاں بھی
38:54دیکھے
38:54باہر بھی
38:55دیکھے
38:55تو میں
38:56بہت عرض
38:57کرنا چاہتا
38:57ہوں
38:57کہ کچھ
38:58خاص جلاس
38:59ہوتے ہیں
38:59کچھ
39:00عام
39:01ہوتے ہیں
39:01عام
39:02جلسہ
39:03وہ تھا
39:03جو ساری
39:03روحوں
39:04کا تھا
39:04اب
39:05خاص
39:06جلسہ
39:07یقیناً
39:11اور وہ
39:12خاص
39:13جلسہ
39:13یہ ہے
39:14جسے
39:16عالم
39:16اروح
39:17میں
39:17منقد
39:18ہونے والی
39:19محفل
39:19میلاد
39:20کہا گیا
39:20ہے
39:22محبوب
39:23یاد
39:23کیجئے
39:23نا
39:24اس وقت
39:24کو
39:24جب
39:25اللہ تعالی
39:26نے
39:26نبیوں
39:27کی
39:27روحوں
39:27کو
39:27اکٹھا
39:28کیا
39:28تھا
39:29اب
39:29اور
39:29کوئی
39:30نہیں
39:30ہے
39:30ولی
39:31بھی
39:31نہیں
39:31ہے
39:31غوث
39:32بھی
39:32نہیں
39:32ہے
39:32کتب
39:33بھی
39:33نہیں
39:33ہے
39:33عبدال
39:33بھی
39:34نہیں
39:34ہے
39:34علماء
39:41ایک لاکھ
39:42چوبیس
39:43ہزار
39:43کم و بیش
39:44انبیاء
39:45اور رسولوں
39:46کی روحیں
39:46اکٹھیں
39:48تو میں
39:49آپ کو
39:50یہ بتانا
39:50چاہتا ہوں
39:51کہ
39:51میلاد
39:51تو ہے
39:51نا
39:52آپ کے
39:52آنے
39:52کا
39:52ذکر
39:53کرنا
39:53تو
39:54آپ کے
39:55آنے
39:55کا
39:56تذکرہ
39:56تو
39:56عالم
39:57اروح
39:57میں
39:57خود
39:58خالق
39:59کائنات
40:00نے
40:00محفل
40:01سجا
40:01کے
40:01خود
40:02رسول
40:03اللہ
40:03کا
40:03میلاد
40:04منایا
40:06کیسی
40:06عظیم
40:07یہ
40:11رب زلجلال
40:12والے
40:13اکرام
40:13کی
40:13ہے
40:13اور
40:15سامعین
40:16سارے
40:16کے سارے
40:17اللہ کے
40:18نبی
40:18اور
40:18رسول
40:19ہیں
40:19اور
40:20اللہ
40:20کریم
40:21جل
40:21اللہ
40:21فرماتا
40:22ہے
40:22پیارے
40:22وہ
40:23منظر
40:23یاد
40:23کیجئے
40:24نا
40:24کہ جب
40:26آپ
40:26کو
40:27دولہ
40:27بنا
40:27کے
40:28بٹھایا
40:28سارے
40:29نبیوں
40:30کی
40:30روحوں
40:30کو
40:30اکٹھا
40:31کیا
40:31اور
40:31ہم نے
40:32یہ
40:32سارے
40:33نبیوں
40:34سے
40:34اہد
40:34لیا
40:41چاہتا
40:42ہوں
40:42قرآن
40:43حکیم
40:43میں
40:43اللہ
40:43نے
40:44یہ
40:44نہیں
40:44فرمایا
40:45حالانکہ
40:45یہ
40:45عالم
40:45ارواح
40:46کا
40:46واقعہ
40:47ہے
40:47یہ
40:48نہیں
40:48فرمایا
40:48کہ
40:48میسیٰ
40:49کا
40:49ارواح
40:50نبیین
40:51کہ
40:52اللہ
40:52نے
40:52نبیوں
40:53کی
40:53روحوں
40:53سے
40:54اہد
40:54لیا
40:55بلکہ
40:56فرمایا
40:56میسیٰ
40:57کا
40:57نبیین
40:58نبیوں
40:59سے
40:59اہد
41:00لیا
41:00اس سے
41:01اشارہ
41:02اس جانب
41:02ہے
41:03کہ
41:03چلے
41:04نبی
41:05تو
41:05عالم
41:05ارواح
41:06سے
41:06نبی
41:06بن
41:06کے
41:07آتا
41:08چالیس
41:08سال
41:09کے
41:09بعد
41:09وہ
41:09نبی
41:10نہیں
41:10بنتا
41:10ہاں
41:11وہ
41:11حکم
41:12رب
41:12کے
41:12پابند
41:13ہوتے ہیں
41:13جب
41:14انہیں
41:15اپنی
41:16نبوت
41:16کا
41:16اعلان
41:17کرنے
41:17کا
41:18حکم
41:18ملتا
41:19ہے
41:19تب
41:20وہ
41:20اپنی
41:20نبوت
41:21کا
41:21اعلان
41:22کرتے
41:22ہیں
41:22وگرنہ
41:23وہ
41:23تو
41:23عالم
41:24ارواح
41:24سے
41:24ہی
41:25نبی
41:25بن
41:25کے
41:25آتے
41:25ہیں
41:27تو
41:28یہ
41:28آپ
41:29صلی اللہ
41:30علیہ وسلم
41:31کے
41:32میلاد
41:33کے
41:33جلسے
41:33میں
41:33پہلے
41:34تو
41:34یہ
41:34فرمایا
41:35پیارے
41:35یاد
41:35کیجئے
41:36نا
41:36اس
41:36وقت
41:36کو
41:37جب
41:37اللہ
41:37تعالی
41:38نے
41:38سارے
41:38نبیوں
41:39سے
41:39پختہ
41:40اہد
41:41لیا
41:41تھا
41:42اور
41:42بیان
41:43کیا
41:43کیا
41:43لما
41:44آتیت
41:45کم
41:45من
41:46کتاب
41:46وحکمہ
41:47میں
41:47تمہیں
41:48کتاب
41:48دوں گا
41:55میرا
41:55یہ
41:56محبوب
41:56رسول
41:57تمہارے
41:57پاس
41:58آجائے
41:59تمہارے
41:59زمانے
42:00میں
42:00لَتُؤْمِنُن
42:02نَبِهِ
42:02وَلَتَنْسُرُنَّ
42:04تم
42:04ضرور
42:05بِز
42:06ضرور
42:06میرے
42:07اس محبوب
42:08پہ
42:08ایمان
42:08لاؤگے
42:09اور
42:09ضرور
42:10بِز
42:10ضرور
42:11میرے
42:11اس
42:11محبوب
42:12کے
42:12مددگار
42:13بن جاؤگے
42:14ان کے
42:14مشن
42:15کو آگے
42:15بڑھانے
42:15میں
42:16تو
42:24محبوب
42:25رہے
42:25کہ
42:25کاش
42:26میرے
42:26زمانے
42:27میں
42:27وہ
42:27محبوب
42:28آجائے
42:28اللہ کے
42:29ساتھ
42:29کیے
42:30ہوئے
42:30وعدے
42:30کی
42:30تکمیل
42:31ہو سکے
42:31نوح
42:32علیہ السلام
42:33شیس
42:33علیہ السلام
42:34حضرت
42:35سیدنا
42:36عیسی
42:36علیہ السلام
42:37تک
42:37ہر نبی
42:38اپنی
42:39امت
42:39کو
42:40جو
42:40پیغام
42:41دے
42:41رہا تھا
42:42لوگوں
42:42سنو
42:43ایک
42:43محبوب
42:43آنے
42:43والا
42:44تو
42:45یہ
42:45محبوب
42:46کے آنے
42:55وقت
42:55ختم
42:56ہو گیا
42:56ہے
42:56انشاءاللہ
42:57والعزیز
42:58یہ میلاد
42:59کا بیان
43:00جاری
43:00رہے گا
43:01یہ رحمتوں
43:02کا تذکرہ
43:02جاری
43:03رہے گا
43:04اللہ کریم
43:04جل وعلا
43:05میلاد
43:06والے آقا
43:07کی
43:07سنتوں
43:09کے مطابق
43:09زندگی
43:10بسر کرنے
43:10کی
43:11توفیق
43:11اتفرم
43:33اللہ
43:38اکبر
43:40اللہ
43:44اکبر
43:50اللہ
43:51اللہ
43:55اکبر
43:56اللہ
44:03اکبر
44:08اشہد
44:09ان لا
44:10الہ
44:11الا
44:12اللہ
44:21اشہد
44:23ان لا
44:24الہ
44:26الہ
44:27اللہ
44:38اشہد
44:39ان محمد
44:41الرسول
44:44اللہ
44:51اشہد
44:52ان محمد
44:56الرسول
44:58اللہ
45:08حی
45:09نموس
45:12اللہ
45:38اشہد
45:49Oh
45:51Oh
45:51Oh
45:53Oh
45:54Oh
45:55Oh
46:30Alhamdulillah.
46:48Alhamdulillah.
47:26Alhamdulillah.
48:01Alhamdulillah.
48:03Alhamdulillah.
48:19Alhamdulillah.
48:38Alhamdulillah.
49:02Alhamdulillah.
49:04Alhamdulillah.
49:32Alhamdulillah.
49:57Alhamdulillah.
50:23Alhamdulillah.
50:26Alhamdulillah.
50:27Alhamdulillah.
Comments

Recommended