Skip to playerSkip to main content
Shan e Mustafa SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Ishq e Mustafa SAW

Islamic Scholar: Peer Irfan Elahi Qadri

#aryqtv #islam #ShaneMustafaSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَادًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِنِ
00:10محمد سيد الکونين وثقالين
00:17محمد سيد الکونين وثقالين
00:24الحمد للہ رب العالمين وَلَا قِبَةُ الْمُتَّقِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ النَّبِيُّ الْكَرِيمِ
00:31اَمَّا بَاد فَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
00:36النَّبِيُّ اَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ صَدَقَ اللَّهُمَ الرَّلْعَظِيمِ
00:41مولی صلی اللہ وسلم دائمًا عَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِمِ
00:47معزز ناظرین آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام شان مصطفی
00:52ماہ ربی نور شریف کی پرکیف پرسعید پرنور بہاریں
00:57جو کہ ہم سب سمیٹ رہے ہیں
01:00اور ان آیام میں ایر وائی کھو ٹی وی کا یہ اعزاز ہے
01:04کہ خصوصی پروگرام رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:10شانِ اکدس و انور میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے
01:16مکرم حاضرین آج ہمارا موضوع ہے عشقِ مصطفی
01:20انسان کا ایک اصول ہے فطری تقاضہ ہے
01:24وہ کسی نہ کسی سے محبت کرتا ہے
01:28اولاد ہیں تو والدین سے محبت ہے
01:31والدین ہیں تو اولاد سے محبت ہے
01:34عزاقار رشتہ دار شاگرد کو استاد سے
01:38تو یہ ایک فطری تقاضہ ہے
01:41اب ہم نے اگر محبت کرنی ہے
01:44تو کائنات میں کوئی ایسی ہستی نہیں
01:47جو اللہ وحدہ اللہ شریک کے بعد
01:50رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کے برابر ہو
01:57حضور علیہ السلام کے امتی ہونے کے تقاضے سے
02:01ایک مسلمان امتی کا تقاضہ یہ بنتا ہے
02:05کہ وہ اپنی محبتیں وہ اپنی الفتیں
02:10وہ اپنا عشق نبی کریم علیہ السلام کی ذات کے ساتھ کریں
02:15محبت کسی نہ کسی
02:20وجہ سے کی جاتی ہے
02:22کسی کا حسن دیکھ کر کسی کا مال دیکھ کر کسی کا رشتہ دیکھ کر
02:27اور ایک خصوصی بات خاص بات یہ ہے
02:30کہ محبت ہمیشہ کی جاتی ہے کروائی نہیں جاتی
02:35بڑی کوشش بندہ کرے
02:38تسنوریاں بناور سے محبت ہو سکتی ہے
02:41لیکن جو دل سے محبت کی جاتی ہے
02:44وہ کرنے والے کے دل کا
02:46اور محبت کا
02:47اور اس شخص کے
02:49حسن کا
02:50اس کی ذات کا
02:51اس کے شان کا مقام کا معاملہ ہوتا ہے
02:54اب ہم بات کر رہے ہیں عشق مصطفیٰ پہ
02:58عشق بھی وہ بھی مصطفیٰ کریم سے
03:02اور عشق کے جو تین حرف ہے نا
03:04ذرا ان پہ ہم غور کریں
03:05عین شین قوف
03:08عین عجز کا ہے
03:11انکساری کا ہے
03:12اور شین شوق کا ہے
03:14اور قاف قرب کا ہے
03:16محبوب کا قرب مل جاتا ہے
03:19جب عجز و نیازمندی کے ساتھ
03:21اور شوق و الفت کے ساتھ
03:24اس ذات کے ساتھ محبت کی جائے
03:26تو قرب مصطفیٰ انسان کو نصیب ہو جاتا ہے
03:30یہی وجہ ہے
03:31کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:35خد و خال حضور علیہ السلام کی
03:39ذات ستودہ صفات
03:40حضور علیہ السلام کے چہرے و الدہا کا
03:44دیدار اور زیارت کر کے
03:48بلال حبشا سے
03:49سہیب روم سے
03:51امار یاسر
03:52زمانے کا غریب آدمی
03:53اور پھر
03:55یہ تمام لوگ سلمان فارس سے
03:59حضور کو دیکھا
04:01حضور کے حسن و جمال کو دیکھا
04:03حضور کی ذات سے محبت ہو گئی
04:05حضور کی ذات سے پیار ہو گیا
04:08اور ابو جہل و ابو لاحب دیکھ تو وہ بھی رہے تھے
04:12لیکن جو تقاضہ صدیق اکبر کے دل میں ہے
04:15عشق رسالت ماب کا
04:17جو تقاضہ فاروق آزم کے دل میں ہے
04:20عشق رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم کا
04:22اور پھر دیکھے اس کو ایمان کی دلیل نہیں
04:25ایمان کی کل کہا گیا ہے
04:29جزو نہیں
04:30کل ایمان
04:31جان ایمان
04:33کامل ایمان
04:35کس کو
04:36عشق مصطفیٰ کو محبت مصطفیٰ کو
04:40سیدنا فاروق آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:43بارگاہ اقدس و انور میں حاضر ہوئے
04:46رحمت کونین رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:50ارشاد فرمایا عمر
04:51تجھے میرے ساتھ کتنی محبت ہے
04:54ارز کیا یا رسول اللہ
04:56مال سے زیادہ
04:58اولاد سے زیادہ
04:59ازاقارب سے زیادہ
05:00لوگوں سے زیادہ
05:02کائنات سے زیادہ
05:03تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:05اپنی جان سے زیادہ
05:08ارز کیا جان سے زیادہ نہیں
05:10حضور نے فرمایا
05:12پھر تمہارا ایمان مکمل نہیں
05:14تم مومن نہیں ہو
05:16تمہارا ایمان کامل نہیں ہے
05:18بخاری مسلم کی روایت ہے
05:20یعنی ایمان کے کامل و اکمل ہونے کے لیے
05:23جو حجت ہے
05:25جو دلیل ہے
05:26جو حد فاصل ہے
05:27وہ کیا ہے
05:28حضور علیہ السلام کی محبت
05:31مکرم ناظرین
05:33اللہ رب العزت نے فرمایا
05:34النبی اولا بالمومنین من انفسہم
05:39نبی مومنوں کو جاننوں سے بھی زیادہ
05:42قریب ہے
05:43عزیز ہے
05:44ان کا مالک ہے
05:48اب جان جو ہے
05:50یہ جسو نہیں ہے
05:52یہ کل ہے
05:53روح
05:55عمر ہے نا
05:57جو کٹ جائے
05:59گزارہ ہوتا ہے
06:01اور اگر جان نکل جائے
06:04تو پھر
06:05حیات باقی نہیں رہتی
06:07تو مومنین میں جو حیات ہے
06:10وہ عشقِ رسانتِ ماب ہے
06:14مومنوں کو جو
06:15زندگی گزار کر
06:17اپنی نماز
06:19روزہ
06:20زکاة
06:20حج
06:21یہ فرض
06:22فرائض
06:23سوم
06:23صلاة
06:24ہر چیز کی
06:25مقبولیت کروانی ہے
06:27عشقِ قبولیت
06:29کی ضرورت ہے
06:30تو کیا ہے
06:32عشقِ رسالتِ ماب صلی اللہ
06:33اور رحمتِ قونین
06:35صلی اللہ علیہ وسلم
06:36کا عشق کرنے والوں
06:37کا حال کیا تھا
06:38چونکہ آج
06:39ایک بندہِ مومن کو
06:40اپنی کامل زندگی
06:42گزارنے کے لئے
06:43ضروری اس کے لئے یہ ہے
06:44کہ وہ حضور
06:46علیہ السلام کے
06:47صحابہ کو دیکھے
06:48کہ صحابہ حضور
06:50کے ساتھ عشق
06:51کیسے کرتے ہیں
06:52محبت
06:53کیسے کرتے ہیں
06:54وہاں سے نور
06:56کشید کرے
06:56اہلِ بیعتِ اتحار
06:58علیہم السلام
06:59کو دیکھا جائے
07:00وہ کیسے
07:03محبت کرتے ہیں
07:05کیسے حضور سے
07:06عشق کرتے ہیں
07:07کیسے حضور کی
07:09غلامی میں
07:09زندگی گزارتے ہیں
07:10آج ہمارے لئے
07:12ہمیں اپنا ایمان
07:14ہمیں اپنی ذات
07:15ہمیں اپنی نماز
07:17ہمیں اپنا روزہ
07:18ہمیں اپنی زکاة
07:20ہمیں اپنا حج
07:21یہ تمام چیزیں
07:22قبول کروانے کے لئے
07:24ان سے نور کشید
07:25کرنا پڑے گا
07:26اور یہ دیکھنا پڑے گا
07:28کہ ان کی حیات
07:29کیسی تھی
07:31وہ حضور سے
07:32محبت کیسے کرتے ہیں
07:34وہ حضور سے
07:35عشق کیسے کرتے ہیں
07:37قربان جائیے
07:38رحمتِ قونین
07:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:42جلوہ فروض ہوتے ہیں
07:44حجام
07:45ظلفِ واللیل
07:48کو سنوار رہا ہے
07:49بخاری و مسلم کی
07:51روایت ہے
07:51متفقن علیہ حدیث
07:53سیاستہ کی روایت
07:55تمام مفسرین
07:56محدثین
07:57آئمِ مجتحدین
07:58اس کو کوٹھ کیا ہے
08:01رحمتِ قونین
08:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:02جلوہ فروض ہے
08:03حجام
08:04حضور کی
08:05ظلفیں
08:05سنوار رہا ہے
08:07صحابہ اکرام
08:08رحمتِ قونین
08:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:10کے گرد دائرہ
08:10بنا کر کھڑے ہیں
08:12ایک ایک
08:13موہ مبارک
08:14کو ترس رہے ہیں
08:15ان صحابہ
08:17کے خوشتوار
08:18نگاہوں کو
08:18سلام
08:19جن کا
08:20مسلک ہے
08:20توافع
08:21رخِ زیبہ کرنا
08:22ایک ایک
08:24موہ مبارک
08:24کو ترس رہے ہیں
08:26اور جب
08:27حجام
08:27فارغ ہوا
08:28حضور کی
08:29ظلفیں
08:29واللیل
08:30کو سوار دیا گیا
08:31تو صاحب نے
08:32وہ موہ مبارک
08:33آپس میں
08:33تقسیم کر دیئے
08:37حضور علیہ
08:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:39اگر وضو فرماتے ہیں
08:40تو
08:41صحابہ
08:43یہ
08:43قابلِ دید
08:44مناظر ہیں
08:47بخاری و مسلم
08:48کو ہم پڑے
08:48ذرا
08:50محبتِ
08:50رسول کی
08:51اینک لگا کر
08:52تو پھر ہم اس بات کا ادراک ہو
08:54سمجھ ہو
08:56کہ ان لوگوں نے
08:57دین کی کل
08:58کس کو سمجھا
08:59وہ ذاتِ مصطفیٰ
09:00کو سمجھا
09:02ان لوگوں نے
09:03ایمان کی جان
09:04کس کو سمجھا
09:05ذاتِ مصطفیٰ
09:06کو سمجھا
09:09حضور
09:10وضو فرماتے ہیں
09:12صحابہ
09:13وضو کا پانی
09:14زمین پر نہیں
09:15گرنے دیتے
09:16ہاتھوں پہ
09:17لے لیتے
09:17اور جن کے
09:19ہاتھوں پہ نہیں
09:20ملتا
09:20وہ دوسرے کے ہاتھوں
09:22کے ساتھ
09:22ہاتھ ملتے ہیں
09:25رحمتِ قونین
09:26صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:28آرام فرما ہے
09:32حضرتِ ام سلیم
09:34حضور کا پسینہ
09:35اقدس و انور
09:36ایک شیشی میں
09:37جمع کر رہی ہیں
09:40آقا نے دریافت
09:41فرما لیا
09:41ارض کیا
09:43یا رسول اللہ
09:43میں اس لیے جمع کر رہی ہوں
09:45کہ اس سے
09:46اپنے بچوں کو
09:46برکت دوں گی
09:48مکرم و مختشم
09:50ناظرینِ کرام
09:51یہ دین کا وہ چہرہ
09:54یہ وہ صحابہ
09:56اکرام
09:56رضوان اللہ تعالی
09:57علیہم اجمعین
09:58کی محبتیں
10:01اہلِ بیعتِ اطحار
10:02علیہم السلام
10:03نے
10:05امامِ آلی مقام
10:06امامِ حسین
10:07علیہ السلام
10:08نے
10:08یہ عشقِ مصطفیٰ
10:09ہی تو تھا
10:10جس کا اظہار
10:12دس محرم الحرام
10:13کو
10:14مدانِ کربلا
10:16میں کیا
10:16یہ عشقِ مصطفیٰ
10:18کا اظہار تھا
10:19کہ جان
10:20تو جا سکتی ہے
10:21لیکن
10:22محبوب کا
10:23دین
10:25محبوب کے
10:26احکام
10:27محبوب کی
10:28شریعت
10:28اس میں
10:30خرافات
10:30نہیں آ سکتی
10:33مکرم ناظرین
10:34آج ہم یہ
10:34سمجھتے ہیں
10:36کہ ہم نے
10:37دو چار
10:37نعرے لگا دیئے
10:38غلامی
10:39رسول میں
10:40جان
10:40دے رہے ہیں
10:43دو دن
10:44ہم نے
10:45لوگوں کو
10:46ورغالا لیا
10:46تو ہم نے
10:47یہ سمجھا
10:48کہ اس میں
10:49بہتر ہم نے
10:50کر لیا
10:51لیکن
10:52عشقِ مصطفیٰ
10:53جو ہے
10:53یہ زندگیوں
10:54کا عمل ہے
10:56جس طرح
10:58ہم پنج وقتہ
10:59نماز
10:59ادا کرتے ہیں
11:00نا
11:00سلات
11:02تو اس میں
11:03ہر نماز
11:04ہر نماز
11:05روزہ ہے
11:07تو رمضان
11:08میں رکھتے ہیں
11:08عشقِ مصطفیٰ پر
11:11وقت نہیں ہے
11:14یہ سارے
11:16زمانے
11:16حضور کے
11:17زمانے ہیں
11:19ہر بندہ
11:20مومن
11:20مسلمان
11:21جو یہ
11:23چاہتا ہے
11:24کہ میری
11:25عبادات
11:26کی قبولیت
11:27ہو
11:28میں نے یہ جو
11:30زندگی بار
11:32نیک عمال
11:33کر رہا ہوں
11:33عشقِ قبولیت
11:35ہو
11:35تو مکرم
11:37ناظرین
11:37وضو کرنا
11:39سہری
11:40افطار
11:41کرنا
11:41یہ
11:42سہری افطار
11:44روزے کے لیے
11:45وضو کرنا
11:47نماز
11:47کے لیے
11:48لیکن
11:49عشقِ مصطفیٰ
11:50ایمان
11:51کے لیے
11:52اب
11:53ایمان
11:54مقدم ہے
11:55نماز
11:55روز
11:56زکاة
11:56حج
11:56سے
11:56بھئی
11:58ایمان
11:58ہوگا
11:59تو نماز
12:00پڑھیں گے
12:01ایمان
12:02تھا
12:02تو روزہ
12:03رکھا
12:04ایمان
12:05لائے
12:05تو زکاة
12:06دی
12:06ایمان
12:07لائے
12:07تو حج
12:08کیا
12:08اب یہ
12:09تمام
12:10چیزوں
12:10سے
12:10مقدم
12:11کیا ہے
12:11ایمان
12:12عبادات
12:13ایمان
12:14لانے کے
12:14بعد سے
12:15ہیں
12:15اور
12:16عشقِ
12:17مصطفیٰ
12:17یہ ایمان
12:19کے ساتھ
12:19ہے
12:20اس کا
12:20تعلق ہے
12:21عبادات
12:22کا فائدہ
12:23اسی شخص
12:26زکاة
12:27حج
12:27اسے فائدہ
12:28دیتے ہیں
12:29جو
12:30عشقِ
12:31رسالت
12:31امام
12:31صلی اللہ علیہ وسلم
12:32اپنے زندگی
12:33میں ڈھال لیتا ہے
12:34حضور
12:35علیہ السلام
12:36کی غلامی
12:37کو اختیار
12:38کر لیتا ہے
12:39حضور
12:40علیہ السلام
12:40کے ساتھ
12:41وہ
12:41تعلق
12:42قائم
12:42کر لیتا ہے
12:43دیکھیں
12:44مسلمان
12:44بندہ ہو
12:45صاحب
12:46ایمان ہو
12:48اس نے
12:49وہ دنیا دار
12:50آدمی ہے
12:51سوٹڈ
12:52پوٹڈ ہے
12:53لیکن جب
12:57صلی اللہ علیہ وسلم
12:58تو اس کی زبان سے
12:59فوراں نکل دائے
13:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:03یہ وہ تعلق ہے
13:05بندہ مومن کا
13:07ذاتِ رسالت
13:08امام صلی اللہ علیہ وسلم
13:09کے ساتھ
13:12کہ حضور
13:12علیہ السلام
13:13کے ساتھ
13:14بندہ مومن
13:15مسلمان
13:15دنیا کائنات میں
13:16کسی کونے پہ بیٹھا ہے
13:18لیکن اس کا تعلق
13:20جو قلبی
13:21و حبی
13:22رشتہ ہے
13:24جو
13:24اس کی زندگی
13:26کی میراج ہے
13:29جس کو وہ عزت
13:30سمجھتا ہے
13:31اپنی
13:31وہ عشق
13:32رسول ہے
13:33اور دیکھیں
13:34جس کسی کے ساتھ
13:36محبت ہو جائے
13:37جس گروہ میں
13:39انسان شامل ہو جائے
13:40بلالِ حبشی
13:42رضی اللہ تعالیٰ
13:43عنہ کے پاس
13:44کونسا مال تھا
13:46کوئی بینک بیلنس
13:47پراپرٹی
13:48جائداد
13:49بلکہ یہ تو وہ
13:50غلام تھا
13:50زمانے کا
13:51جس کو کوئی خریدتا
13:53نہیں ہے
13:54لیکن قیفیت کیا ہے
13:56کہ چلتا تو
13:57مکہ کی گلیوں میں ہے
13:58قدموں کی آہر
14:00جنت میں سنائی دیتی ہے
14:02اب یہی بلالِ حبشی
14:05جس نے
14:06نبی پاک
14:06علیہ السلام کے ساتھ
14:08عشق انتہا کر دی
14:10لوگوں نے کہا
14:11بلال مارے کھاتے ہو
14:13تبتی ریتوں پہ لیٹھتے ہو
14:16چربی کو پگلایا جاتا ہے
14:19کانٹوں پہ گسیٹا جاتا ہے
14:21تو چھوڑ دو مصطفیٰ کو
14:24چھوڑ دو مصطفیٰ سے محبت کو
14:27چھوڑ دو مصطفیٰ کی غلامی کو
14:30تو بلالِ حبشی کیا فرماتے ہیں
14:32کہ نادان سن
14:34تو بزار میں برتن خریدنے تو جاتا ہے نا
14:37تو کیسے لیتا ہے برتن
14:39جب بزار سے خریدتا ہے
14:40تو وہ مٹی کے برتن ان کو بجا بجا کے خریدتا ہے
14:44کہیں کچھا تو نہیں رہ گیا
14:46فرماتے ہیں میرا محبوب بھی مجھے بجا بجا کر دیکھتا ہے
14:49کہیں کچھا تو نہیں رہ گیا
14:51تو مکرم ناظرین یہ وہ عاشق ہے
14:55محبت جن کی صادق ہو وہ کفر یاد کرتے ہیں
14:58لبوں پہ محر خاموشی دلوں میں یاد کرتے ہیں
15:02یہ وہ عاشق صادق
15:04کہ پھر حال یہ ہوتا ہے
15:06محبوب کریم قرب ایسا عطا فرماتے ہیں
15:08کہ عاشمی قریشی
15:10سب نیچے بیٹھے ہیں
15:12اور کہاں بلال کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر
15:14ازان دو گا جائے
15:16یا اللہ صلی اللہ کا بلاوت تمہاری زبان سے
15:18بلند مقام سے ہوگا
15:19تو مکرم ناظرین آج ہماری میراج اس میں ہے
15:22کہ ہم بھی اپنے زندگیوں میں
15:24عشق مصطفیٰ شامل کریں
15:25ہمارے عمال بھی قبول ہوں گے
15:27ہماری زندگیوں میں عزتوں سے
15:29ہم کنار بھی کیا جائے گا
15:31اور ہاں عشق رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم ہی
15:33ہر عبادت کی جان ہے
15:35ایمان کی جان ہے
15:37اللہ تبارک و تعالی
15:38ہم سب کو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
15:42پکی سچی محبت تا فرمائے
15:44اور حضور علیہ السلام کے عشق و محبت میں
15:46اپنی زندگیاں گزارنے کی توفیق تا فرمائے
15:49وآخر دعوانا عادل
15:51الحمدللہ رمب العالمین
15:58حبیبک خیر الخلق قل لینی
16:03محمد سید الكونین وثقالین
16:10محمد سید الكونین وثقالین
Comments

Recommended