Skip to playerSkip to main content
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Speaker: Dr. Allama Syed Zia Ullah Shah

#aryqtv #rabiulawwalspecial #zuban

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00روشن سینہِ ہستی روشن روشن کہہ کشاں ہے جگمگ جگمگ
00:18الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی سید المرسلین
00:25وعلى آلہی وصحبہی اجمعین اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:34بسم اللہ الرحمن الرحیم رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحلل اقدتن من لسانی یفقہ قولی
00:46ناظرین کرام انشاءاللہ الرحمن آج بھی ہم حضور نبی کریم روف الرحیم
00:57جناب محمد مصطفی احمد مشتبہ صلی اللہ علیہ وعلى آلہی وسلم کی حدیث پاک
01:06آپ کی حدیث شریف اس کی عظمتوں اور وسطوں کو بیان کریں گے
01:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلى آلہ وسلم کی حدیث پاک کے بارے میں
01:18نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود واضح فرمایا
01:22یہ امام ترمزی رحمت اللہ علیہ نے اپنی جامعے کے اندر
01:34اس حدیث پاک کو روایت کیا ہے
01:37آپ نے بشارت دی
01:39آپ صلی اللہ علیہ وعلى آلہ وسلم نے اپنے ہر اس امتی کو خوشخبری سنائی
01:45چونکہ خوشخبری سنانا یہ آپ کے منصب نبوت کے تقاضوں میں سے ایک اہم تقاضہ تھا
01:53جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید فرقان حمید میں
01:57کئی مقامات پر ارشاد فرمایا
02:00کہ ہم نے آپ کو بشیر بنا کر نظیر بنا کر بیجا
02:04وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَةً لِلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا
02:10اور اسی طرح فرما
02:12يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ اِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
02:17تو آپ نے بشارت دی خوشخبری سنائی فرمایا
02:22اللہ اس مسلمان کا میرے اس امتی کا چہرہ ترو تازہ رکھے گا
02:29کہ جس نے میری حدیث پاک کو سنا
02:31اور پھر اس کو یاد کیا
02:34پھر اس کو حفظ کیا
02:36اور اس کے الفاظ کو اپنے دل دماغ میں راسک کیا
02:41اور پھر اس کو آگے بیان کیا
02:43آپ اندازہ لگائیں
02:45نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث شریف کا علم
02:50اس کو حاصل کرنا
02:52اور آگے اس کی تعلیم دینا
02:54آگے اس کی نشر و اشاد کرنا
02:57یہ کتنا مبارک عمل ہے
02:59اور میں یہاں پر اپنے ادارہ
03:02اے آر وائی کیو ٹی وی کو بھی
03:04مبارک بات پیش کرنا چاہتا ہوں
03:07آج علم حدیث کی ان باتوں کو
03:11ان مبارک باتوں کو
03:13ان خوشخبریوں کو
03:15ان خوشبودار باتوں کو
03:16اور علم حدیث سے متعلق انتہا درجے کی
03:20ان ایمان افروز چیزوں کو
03:22ناظرین کرام تک پہنچانے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
03:26نبی کریم علیہ السلام نے
03:29علم حدیث کی نشر و اشاد کرنے والوں کو
03:32یہ خوشخبری سنائی
03:34اللہ ان کو ترو تازہ رکھتا ہے
03:36ان کو صحت و سلامتی عطا کرتا ہے
03:39اللہ تعالی ان کو استحکام عطا کرتا ہے
03:42اللہ ان کو خوشحالی عطا کرتا ہے
03:44اس لیے کہ حدیث پاک یہ ذریعہ ہے
03:49اللہ کے دین کی حفاظت کا
03:51اور جس حفاظت کی ذمہ داری
03:54اللہ تعالی نے خود اپنے پاس رکھی
03:56اور ارشاد فرمایا
03:58اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ذِكْرًا وَإِنَّا لَهُ لَحَافِذُونَ
04:03کہ ہم اس ذکر کو اس دین کو نازل کرنے والے
04:06اور اس دین کی ہم ہی حفاظت کرنے والے
04:09تو اس لیے حدیث پاک کا علم
04:11یہ اسلام کی حفاظت کا
04:15قرآن مجید فرقان حمید کے الفاظ کی حفاظت کا
04:19قرآن مجید فرقان حمید کے مطالب مفاہیم اور معانی کی حفاظت کا
04:24اللہ نے سو سے بڑا ذریعہ بنایا ہے
04:27یہ حدیث پاک کی آپ عظمت کا اندازہ لگائیں
04:30کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو کیا مقام عطا کیا ہے
04:33اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:36کی حدیث پاک
04:38کہ جس کی آپ اہمیت کا
04:40اور اس کی عظمت کا اندازہ یوں لگائیں
04:42کہ اللہ رب العالمین نے
04:44قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرمایا
04:47اگر کوئی مسلمان
04:49فوض و فلاب بانا چاہتا ہے
04:51کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے
04:54دنیا کی کامیابی بھی
04:56اور آخرت کی کامیابی بھی
04:58تو فرمایا اس کا ذریعہ
05:00اس کا راستہ یہی ہے
05:01وہ میرے محبوب کی بات کو مانیں
05:04میں رسول اللہ سلم کی ارشادات کو تسلیم کریں
05:07جو میرے محبوب کریم علیہ السلام کی تعلیمات و ہدایات ہیں
05:12اور جن کو پہچاننے کا
05:14اور جن کو جاننے کا
05:15اور جنہیں حاصل کرنے کا ذریعہ
05:18وہ حدیث شریف ہے
05:19اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
05:21میں اللہ اس کو زمانت دیتا ہوں
05:23میں اسے اس بات کی گرنٹی دے رہا ہوں
05:25کہ وہ بندہ کامیاب ہے
05:27ارشاد فرمایا اللہ رب العالمین نے
05:29وَمَنْ يُتِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
05:32فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا
05:35کہ جو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اعتاد کرتا ہے
05:39فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا
05:42وہ بڑی کامیابی کو پاتا ہے
05:44وَمَنْ يُتِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَتْتَقِئِ
05:47فَأُلَائِكَهُمُ الْفَائِزُونَ
05:50سورہ نور میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
05:53جو میرے محبوب کریم علیہ السلام کی اعتاد
05:56میری اعتاد کے ساتھ کرتا ہے
05:57اور اللہ کے تقویے کے تقاضے پورے کرتا ہے
06:00میں اللہ اس کو یہ بات واضح طور پر کہہ رہا ہوں
06:04فَأُلَائِكَهُمُ الْفَائِزُونَ
06:06یہ لوگ ہیں فائز فلاہ پانے والے
06:09یہ ہیں کامیاب ہونے والے
06:11اسی طرح اللہ تعالیٰ نے
06:13قرآن مجید فرقان حمید میں
06:15اگلے جہاں کی کامیابی کے بارے مرشاد فرمایا
06:18وَمَنْ يُتِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ
06:21فَأُلَائِكَ مَعَلَّذِينَ عَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ
06:25مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّقِينَ
06:28وَالشُهَدَائِ وَالصَّالِحِينَ
06:30وَحَسُنَ أُولَائِكَ رَفِيقًا قیامت کے دن
06:33انبیاء علیہ السلام کے ساتھ
06:36صدیقین کے ساتھ شہداء کے ساتھ
06:39اور صالحین اولیاء کرام کے ساتھ
06:42اللہ اس بندے کو رفاقت اور معید
06:45کی سعادت عطا فرمائے گا
06:46جو اللہ کے رسول کی اطاعت کرتا ہے
06:49رسول اللہ سلم کی حدیث
06:51آپ کی تعلیمات آپ کی ہدایات کو تسلیم کرتا ہے
06:54اسی طرح اللہ تعالیٰ نے
06:56قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرمایا
06:59کہ جو بندہ میرے محبوب کی بات کو مان لیتا ہے
07:02رسول اللہ سلم کی حدیث پاک پر ایمان لیتا ہے
07:05اور اس کے تقاضے بجال آتا ہے
07:08اللہ فرماتے ہیں اس نے زندگی کو پا لیا
07:10اس نے جو بعض لوگ زندہ رہ کے مرے ہوتے ہیں
07:16اور حیوانوں سے بدتر
07:17فرمایا غفلت سے نکلنے کا راستہ
07:24اور دنیا میں رہتے ہوئے دل مردہ
07:29اور جن کے بیمار دل
07:30ان بیمار دلوں کو شفاہ دینے کا راستہ
07:34مردہ دلوں کو زندہ کرنے کا راستہ
07:37وہ ہے رسول اللہ سلم کی طرف آنا
07:40آپ کی حدیث پاک کو ماننا
07:41اللہ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتے ہیں
07:45اے ایمان والو اللہ کی طرف آؤ
07:48فاللہ اکبر
07:50اللہ تعالی نے خود قرآن میں فرمایا
07:52اور آگے فرمایا
07:52لما یحییكم
07:53اذا دعاكم
07:55لما یحییكم
07:58جب میرا محبوب تمہیں بلائیں
08:00تمہیں دعوت دیں
08:01کس طرح بلائیں
08:03فرمایا
08:04اس حقیقت کی طرح جس کو اپنا کر
08:06تمہیں زندگی مل جائے گی
08:08تمہیں حیات مل جائے گی
08:09تو نبی کریم علیہ السلام کا بلانا
08:12آپ کی حدیث پاک ہے
08:14آپ کی حدیث شریف ہے
08:16آپ کی ارشادات ہیں
08:17آپ کی حکامات ہیں
08:19آپ کی عوامر ہیں
08:20جو سب حدیث پاک میں مروی ہیں
08:22نبی کریم
08:23جناب محمد مصطفی
08:25احمد مشتبہ
08:26صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:28اللہ رب العالمین نے
08:30اپنے محبوب کریم علیہ السلام کی
08:33اس سنت مبارکہ
08:35اور آپ کی حدیث پاک کے بارے میں
08:37ارشاد فرمایا
08:38یا فرمایا کہ جب جنات نے
08:41نبی کریم علیہ السلام کی
08:43تعلیمات کو سنا
08:45قرآن مجیف رقان حمید
08:46صورت اللہ کام
08:47اللہ تعالیٰ نے اشاد فرمایا
08:49انہوں نے نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:50تلاوہ سن کر
08:52آپ کی تعلیمات کو سن کر
08:53اپنی قوم کے پاس جا کر
08:55جو باتیں کہیں
08:57اللہ پاک کو اتنی پسند نہیں
08:58کہ قرآن پاک کا حصہ نہ
09:00بنا کر ناظر فرمایا
09:01وہاں ان جنات نے جا کے یہ کہا تھا
09:05اگر اپنی زندگی بر کی خطائیں
09:22اپنی زندگی بر کے گناہ
09:24اگر تم معاف کروانا چاہتے
09:26اللہ رب العزت سے
09:27یاد رکھئے جب گناہ ہوتے ہیں
09:29نا انسان کے
09:30اور برے اعمال ہوتے ہیں
09:33تو اللہ کی رحمت کے دروازے
09:35بند ہو جاتے ہیں
09:36کامیابیوں کے راستے
09:38مسدود ہو جاتے ہیں
09:39اور جب انسان
09:41اللہ سے گناہوں کی بخشش
09:43پا لیتا ہے مسلمان
09:44تو پھر اللہ کی رحمت کے
09:46بند دروازے کھول دیے جاتے ہیں
09:48اور راستوں کی رکافٹیں
09:50ہٹا دی جاتی ہیں
09:51تو اللہ تعالیٰ نے
09:52قرآن پاک میں فرمایا
09:54میرے نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:55کی حدیث شریف
09:56اگر تم اس کو مان لو
09:58اس کی اہمیت کو تسلیم کر لو
10:00اس کی عظمت کو تم جان لو
10:02تو فرمایا
10:03سورة اللہ کام میں
10:05میرا اللہ کا تم سے یہ وعدہ ہے
10:07یغفر لکم من ذنوبکم
10:09میں تمہاری خطائیں معاف کر دوں گا
10:12میں تمہارے گناہ معاف کر دوں گا
10:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:17کی حدیث پاک
10:18یہ تو اللہ کی محبت کو
10:21حاصل کرنے کا
10:22سب سے بڑا ذریعہ
10:24اللہ نے خود قرآن میں بیان فرمایا
10:25قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهُ
10:29فَاتَّبِعُونِي
10:30يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ
10:32وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ
10:35وَاللَّهُ وَفُورُ الرَّحِيمُ
10:37اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:40فرما دیجئے
10:41اگر تم اللہ کے ساتھ محبت کرنا چاہتے ہو
10:45اگر اللہ کے ساتھ محبت کرشتہ قائم کرنا چاہتے ہو
10:49تو پھر راستہ کیا ہے
10:50فَاتَّبِعُونِي
10:52تم میری اتباع کرو
10:54تم میری بات کو مانو
10:56جو میں تمہیں دین دے لوں
10:58مَا آتاکُمُ الرَّسُولُ فَاخُذُو
11:01وَمَا نَحَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُو
11:03میں جو حکم دے دوں
11:05اس کو مان لو
11:07جو تمہیں دین دے دوں
11:08اس کو پکڑ لو
11:09اور جس سے میں تمہیں منع کر دوں
11:11اس سے باز آجو
11:13نبی کریم علیہ السلام
11:14اللہ اکبر
11:16اللہ رب العزت نے فرمایا
11:18جب میرے نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کو
11:19اس طرح مان لیتا ہے
11:21تو میں
11:22اللہ اس کو اس بات کی گرنٹی دے رہا ہوں
11:24اللہ اکبر
11:26يحببکم اللہ
11:27میں اسے اپنا محبوب بنا لیتا ہوں
11:29میں اسے اپنا پسندیدہ بنا لیتا ہوں
11:33اللہ کے محبب سے اٹھا کر
11:35اللہ اس کو اپنا محبوب بنا لیتا ہے
11:38جو رسول اللہ سلم کا فرما بردار بن جاتا ہے
11:41آپ کی حدیث پاک کو تسلیم کر لیتا ہے
11:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:47آپ نے فرمایا میرا ہر امتی وہ جنت میں داخل ہوگا
12:06سوائے میرے اس امتی کے
12:08کہ جو جنت میں جانے سے اور داخل ہونے سے خود انکار کر دے
12:13صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین نے
12:17حیرت کے ساتھ عرض کیا
12:19اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:22وہ کون سا نلائک آدمی ہے
12:25کہ جس کو جنت کا داخلہ مر رہا ہو
12:28اور وہ خود داخل ہونے سے انکار کر دے
12:31آپ نے ارشاد فرمایا
12:33منعطانی جس نے میرا امتی بن کر
12:37میری بات کو مان لیا
12:39میرے ارشاد میرے حکم میرے عوامر
12:42میری نواہی کو تسلیم کر لیا
12:45جس کو آج ہم حدیث شریف کہتے ہیں
12:47جس کو حدیث نبوی کہتے ہیں
12:49جس کو حدیث پاک کہتے ہیں
12:51فرمایا جس نے اس کو مان لیا
12:53دخل الجنہ
12:54اللہ کے رسول علیہ السلام نے
12:57اس کو زمانت عطا کر دی
12:59گھنٹی عطا کر دی
13:00فرمایا وہ میرا امتی جنت میں داخل ہو گیا
13:03اور جس نے منعسا
13:05ومنعسا فقدابا
13:07اور جس نے میری نافرمانی کی
13:09ومنعسانی فقدابا
13:11فرمایا جس نے میری معصیت کی
13:13میری حدیث پاک کو اہمیت نہ دی
13:15تو فرمایا
13:16وہ جنت میں جانے سے انکار کر رہا ہے
13:20آپ نے فرمایا
13:20یاد رکھئے
13:26اگاہ ہو جائیے
13:27متنبع ہو جائیں
13:28مجھے اللہ نے قرآن قریم بھی عطا کیا ہے
13:31اور مثل قرآن بھی عطا کیا ہے
13:34اور مثل قرآن وہ فرمان مصطفیٰ ہے
13:37مثل قرآن وہ حدیث مصطفیٰ ہے
13:41مثل قرآن وہ حدیث نبوی ہے
13:44وہ مثل قرآن و مثل کتاب
13:46وہ حدیث شریف ہے
13:48صلی اللہ علیہ وسلم
13:50جس کو تسلیم کیے بغیر
13:52جس کی حجیت کو مانے بغیر
13:54ہم جنت میں داخل نہیں ہو سکتے
13:57میں اللہ سے دعا کرتا ہوں
13:59اللہ رب العالمین
14:01ہمیں نبی کریم علیہ السلام کا
14:03سجار مخلص امتی بننے کی توفیق اطاف فرمائے
14:07اور آپ کے ارشادات
14:08جسے آج ہم علم حدیث کے نام سے جانتے اور پہچانتے ہیں
14:13حدیث شریف کے نام سے ہم کہتے ہیں
14:15حدیث نبوی شریف ہم کہتے ہیں
14:17حدیث پاک کہتے ہیں
14:18صلی اللہ علیہ وسلم
14:20ہمیں اس کی اہمیت و حجیت کو
14:23تسلیم کرنے کی
14:24اور اس کے تقاضے پورے کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
14:27وآخر دعوانا
14:28ان الحمدللہ رب العالمین
14:30والصلاة والسلام
14:32على سید المرسالیم
14:34روشن روشن سینہِ ہستی
14:41روشن روشن
14:47کہہ کشاں ہے جگ مگ جگ مگ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended