Skip to playerSkip to main content
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Speaker: Dr. Allama Syed Zia Ullah Shah

#aryqtv #rabiulawwalspecial #zuban

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30وَمَنْ يَعَسِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ذَلَّ ذَلَىٰ لَمْ مُبِينَ
00:34ناظرینِ کرام دینِ اسلام میں جس طرح قرآنِ مجید فرقانِ حمید حجت ہے دلیل ہے برہان ہے
00:46ہم نے دین کا کوئی مسئلہ تیہ کرنا ہو کسی بات کو ہم نے شریع اور دینی بنیادوں پر کہنا ہو کہ یہ جائد ہے یہ حلال ہے
00:57تو اس کے لیے ہم قرآنِ پاکی آیہ مبارکہ سے استعلال کرتے ہیں دلیل پکڑتے ہیں برہان کے طور پر پیش کرتے ہیں
01:06کہ یہ چیز اس لیے حلال ہے کہ اسے قرآنِ مجید فرقانِ حمید نے حلال ٹھہرایا ہے
01:11یہ چیز اس لیے حرام ہے یہ عمل اس لیے نجائز ہے کہ قرآنِ مجید فرقانِ حمید نے اس کو حرام ٹھہرایا ہے
01:19اور نجائز کہا ہے تو اسی طرح ہمارے دینِ اسلام میں شریعتِ متحرہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثِ پاک
01:30آپ کی حدیثِ شریف کا یہی مقام ہے حجیتِ حدیث جس کو ہم کہتے ہیں کہ یہ بھی دین میں ایک حجت ہے
01:38دین میں دلیل ہے ہمارے دین میں برہان کی حسیت رکھتی ہے
01:43اس سے اصدلال کیا جاتا ہے اس سے ہم حلال و حرام کے مسائل پوچھتے ہیں حدیثِ پاک سے
01:49رسول اللہ علیہ السلام جس طرح قرآن کسی چیز کو حلال کہہ دے تو حلال ہے
01:55اسی طرح نبی کریم علیہ السلام کی زبانِ اطحر سے جس چیز کو حلال ٹھہرا دیا گیا
02:02ہم اس کو حلال کہتے ہیں جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام ٹھہرا دیا
02:07ہم اسے حرام سمجھتے ہیں اس لیے کہ قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا
02:13جو میرے نبی کریم میرے رسولِ کریم علیہ السلام تمہیں عطا کریں وہ پکڑ لو
02:22جس سے وہ تمہیں منع کر دیں اس سے باز آجو یہ ہے دین
02:26نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو ارشاد ہیں آپ کا عمر ہے وہ دین میں
02:31حجت ہے اور اس کی اتنی اہمیت ہے کہ اللہ تعالیٰ خود قرآنِ مجید فرقانِ حمید
02:36میں ارشاد فرماتے ہیں فَلْيَحْزَرِ اللَّذِينَ يُخْحَالِفُونَ أَنْ عَمْرِهِ أَنْ تُسِيبَهُمْ فِتْنَةٌ
02:43اَوْ يُسِيبَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ
02:45میرے نبی کریم علیہ السلام کا عمر نبی کریم علیہ السلام کا عمر کہا جا رہا ہے
02:52یہاں اللہ کا عمر نہیں کہا جا رہا ہے بے شک رسول اللہ کا جو عمر ہیں وہ اللہ ہی کا عمر ہوتا ہے
02:58جیسے اللہ نے خود قرآنِ پاہ میں فرمایا
03:00جو رسول اللہ سلم کی اطاعت کرتا ہے آپ کے عمر آپ کی حکم کو مان لیتا ہے وہ اصل میں اللہ کو مانتا ہے
03:11اللہ کا حکم مانتا ہے اللہ کا عمر مانتا ہے اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:16وہ اپنی منشا سے اپنی مرضی سے بات نہیں کرتے حالانکہ بیسیت مسلمان بیسیت ایک ایمان والے
03:24ہمارا یقیدہ اور ایمان ہے کہ رسول اللہ کی منشا رسول اللہ کی مرضی آپ کی چاہت وہ بھی پاکیزہ وہ بھی دین
03:31وہ بھی اللہ کی منشا کے این مطابق مگر اللہ نے خود قرآنِ مجید میں فرمایا
03:37میرے رسول کریم جو تمہارے صاحب ہیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:52وہ اپنی ہوا اور اپنی خواہش سے بات نہیں کرتے وہ نہیں بولتے
03:56وہ تب بولتے ہیں جب اللہ ان پر وحی نازل فرماتا ہے
04:01تو اللہ کی وحی سے جو آپ حکم ہمیں دے رہے ہیں عمر دے رہے ہیں
04:06تو فرمایا اللہ رب العالمین نے میرے نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر سے انحراف کرنے والا
04:12فرمایا اس سے مو بھیرنے والا
04:15ان تسیبہم فتنتن
04:17وہ ازمیشوں میں گر جاتے ہیں فتنوں میں پڑ جاتے ہیں
04:20اور بالاخر انجام ان کا علبناک عذاب ہوگا
04:25اس لیے کہ نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جو عوامر ہیں
04:29رسول اللہ علیہ وسلم کی جو حکامات ہیں
04:32وہ بلا شبہ میرے اللہ کے حکامات ہیں
04:35اور یہ ایمان کا تقاضی اللہ پاہ نے خود قرآن پاہ میں فرمایا
04:39وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنِمْ وَلَا مُؤْمِنَتِنْ
04:41اِذَا كَذَلَّا وَرَسُولُ عَمْرًا
04:44اَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَارَةُ مِنْ عَمْرِهِمْ
04:47وَمَنْ يَعْسِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ذَلَّ ذَلَا لَمْ مُبِينَ
04:52کسی مومن مرد اور کسی مومن خیتون کے لائق
04:57اور اس کے زیب اس کو یہ زیب نہیں دیتا
04:59اس کے شیانے شان نہیں ہیں
05:00کہ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:04جب کوئی فیصلہ کر دے
05:06تو وہ اپنے اختیار چلائے
05:08اپنی مردی پہ چلے
05:09اگر کوئی اس طرح کر کے
05:10اللہ کی معصیت کرتا ہے
05:12اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معصیت کرتا ہے
05:17فرمایا فَقَدْ ذَلَّ ذَلَا لَمْ مُبِينَ
05:19وَكُلَّمْ کُلَّا گُمْرَا ہو جاتا ہے
05:21اسی طرح اللہ پاک نے
05:23اپنی ربوبیت کی قسم اٹھا کر فرمایا
05:25فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُعْمِنُونَ
05:28حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِي مَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ
05:31حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِي مَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ
05:35سُمَّ لَا يَجِدُو فِي أَنفُسِمْ حَرَجَ مِمَّا قَوَيْتْ
05:39وَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمَا
05:41اے میرے محبوب کریم علیہ السلام
05:43مجھے تیرے رب ہونے کی قسم ہے
05:46مجھے تیرے رب ہونے کی قسم ہے
05:49یہ لوگ اس وقت تک مومن نہیں بن سکتے
05:52جب تک یہ تجھے اپنے مقدمات میں
05:56اپنے جھگڑوں میں
05:57اپنے تنازعات میں
05:59اپنا سالی سرقازی اور اپنے حکم نہ مال لیں
06:02اور پھر آپ کے فیصلوں پر
06:05دل کی رضا مندی سے
06:06اسے تسلیم نہ کر لیں
06:07تو فرمائے یہ مومن نہیں بن سکتے
06:10تو اللہ نے تو
06:11نبی کریم علیہ السلام کے جو عوامر
06:14آپ کے حکامات
06:16آپ کے ارشادات
06:17جنہیں آج ہم حدیث نبویہ کے نام پر
06:20جانتے اور پہچانتے ہیں
06:22علی صاحبیہ
06:23افضل السلام
06:24ان کی اہمیت کو خود بیان فرمایا
06:27ان کی حجیت کو خود بیان فرمایا
06:29میرے اللہ تعالیٰ فرمارے ہیں
06:31جو میرے نبی کریم علیہ السلام
06:49کی اطاعت کی بجائے
06:51آپ کے راستے کو چھوڑ دیتے ہیں
06:53باوجود اس کے
06:55اس کے سامنے ہدایت واضح ہو گئی
06:57یہاں اللہ تعالیٰ نے
06:58آپ کی سیرت مبارکہ
07:00آپ کی سنت متحرہ
07:02آپ کی حدیث شریفہ کو
07:04لفظِ الہدا سے تعبیر فرمایا
07:07اللہ تعالیٰ فرمارے ہیں
07:09کہ میرے نبی پا سلم کی حدیث
07:11تمہارے سامنے واضح ہو گئی
07:13تم نے پھر بھی نہراف کیا
07:14تم نے پھر بھی مو پھیرا
07:16تو فرمایا
07:17ہم ایسے نلائک لوگوں کی رسی
07:22ڈیلی کر دیتے
07:23ونسل ہی جہنم
07:25اور بالآخر ان کا ٹکانہ
07:26ہم جہنم بنا دیتے ہیں
07:28تو نبی کریم علیہ السلام
07:30کی حدیث کی جو حجیت ہے
07:32اور بطور دین
07:34وہ دلیل اور حجت ہیں
07:36انہیں اللہ تعالیٰ نے خود قرآن مجید
07:38فرقان حمید میں
07:39بڑی وضاحت کے ساتھ بیان فرمایا
07:42اور یہاں تک فرمایا
07:44اللہ تعالیٰ نے
07:44وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ ذِكْرَا لِتَبَيِّنَا لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَا إِلَيْهِمْ
07:51یاد رکھو
07:51قرآن پاک کا فهم
07:53اور قرآن پاک کے مطالب
07:55تمہیں اس وقت تک سمجھ نہیں آسکتے
07:57جب تک
07:59اللہ کی اس وحی کو تم نہ مان لو
08:01اور اس کو نہ پڑھ لو
08:02اس کو نہ سن لو
08:03اسے نہ سمجھ لو
08:04جو ہم نے الگ طور پر
08:06اب نبی کریم
08:07جناب محمد مصطفیٰ
08:09علیہ السلام پر
08:10قرآن کی وضاحت کے لیے ناظر فرمائی
08:13قرآن پاک میں اللہ فرماتے ہیں
08:14وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ
08:16اَنْ يُقَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحِيًّا
08:19اَمِن وَرَائِ حِجَاب
08:21اَوْ يُرْسِلَ رَسُولَا
08:22فَا يُوْحِيَ بِعِذْنِهِ مَا يَشَا
08:24اِنَّهُ عَلِيُّنْ حَكِيم
08:26اللہ فرماتے ہیں
08:27میں اپنی نبیوں سے بات کیسے کرتا ہوں
08:30تین طریقوں سے
08:31فرمایا
08:32ایک وحی
08:33اور فرمایا
08:34بھی ورائِ حجاب
08:35کبھی میں برائے راز بھی
08:36اسے بات کرتا ہوں
08:37پردے کی اوٹ میں بیٹھ کر
08:39اور کبھی فرمایا
08:40میں اپنا فرشتہ بیجتا ہوں
08:42وہ آ کر
08:43میرے پیغام ان تک پوچھاتے ہیں
08:45اب تین طریقے
08:47اللہ نے خود قرآن مجید فرقان حمید میں
08:49نبیوں پر وحی کے
08:51نازل کرنے کے بیان فرمائے
08:53اور ان میں جو تیسرا طریقہ ہے
08:55قرآن مجید فرقان حمید
08:57اس طریقے سے
08:58نبی پا صلی اللہ پر نازل کیا گیا
08:59اور یرسل رسولہ
09:01فرشتہ آتا ہے
09:02اللہ کا پیغام
09:03نبی کریم علیہ السلام تک پہنچاتا ہے
09:06خود قرآن پاہ میں
09:07اللہ نے اس کی وضاعت فرمائی
09:08نَذَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينَ
09:11نَذَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينَ
09:13اَلَا قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنزِرِينَ
09:16اے میرے محبوبِ کریم علیہ السلام
09:18اس قرآن مجید فرقان حمید
09:21کو لے کر
09:21جنابِ روحُ الْأَمِينَ
09:23جبریلِ اَمِينَ
09:24علیہ السلام نازل ہوئے
09:25اور آپ کے قلبِ اتحر پہ نازل ہوئے
09:27تاکہ آپ منظر بن کر
09:29ان لوگوں کو
09:31جو جہنم کی طرف بڑھ رہے ہیں
09:33اور اللہ کے
09:35جو اللہ کے ایمان کو
09:36اس کو چھوڑ رہے ہیں
09:37اللہ اور رسول کی تعلیمات سے نعراف کر لیں
09:39کر رہے ہیں
09:40کہ ان سے بجھیں
09:41جہنم کے انجام سے
09:42تو گویا
09:43قرآن مجید فرقان حمید
09:46اللہ نے
09:46فرشتے کے ذریعہ آپ پہ نازل فرمایا
09:49لیکن اس کے ساتھ جو دو
09:50الگ وحی کی صورتیں
09:52اللہ نے بیان کی ہیں
09:53وہ جو صورتیں نازل
09:54نازل کی گئیں آپ پر
09:55اس کا نام ہی حدیث پاک ہے
09:57اللہ پاک نے الگ جو وحی
09:59دو انداز میں آپ پہ نازل فرمائی
10:01اور اس کی بہت ساری مثالیں
10:03ہمارے دین کے اندر موجود ہیں
10:06ہماری شریعت کے اندر موجود ہیں
10:08خود قرآن مجید فرقان حمید
10:10میں اللہ پاک نے بیان فرمائی
10:12اور میں سے ایک مثال
10:13میں آپ کے سامنے
10:14اپنی اس گفتگو میں بیان کرنا چاہتا ہوں
10:17قرآن مجید فرقان حمید
10:18میں اللہ فرماتے ہیں
10:19وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنْتَ عَلَيْهَا
10:22إِلَّاِ نَعْلَمَ مَنْ يَتَبِعُ الرَّسُولَ
10:26مِمْ مَيَّنْ قَلِبُ عَلَىٰ قِبَيْرَ
10:28نبی کریم علیہ السلام نے جب
10:31مدینہ منورہ میں
10:32نماز با جماعت کا
10:34آغاز فرمایا
10:35سولہ مہینے
10:37سولہ ماہ
10:38نبی پا صلی اللہ علیہ وسلم
10:39اور صحابہ اکرام
10:40نماز با جماعت
10:42جس قبلہ کی جانب روح کر کے پڑھتے تھے
10:45وہ امت مسلمہ کا قبلہ اول
10:47جس کو آج بھی ایک ایک ہمارا
10:49امت مسلمہ کا فرض جانتا ہے
10:51کہ وہ قبلہ اول ہے
10:53بیت المقدس
10:54بیت المقدس کی جارب
10:56آپ روح کر کے
10:57اور صحابہ روح کر کے
10:58نمازیں پڑھتے رہے
10:59پھر نبی پا صلی اللہ علیہ وسلم کی چاہت
11:02نبی پا صلی اللہ علیہ وسلم کی تمنہ
11:04قد نراء تقلب وجہك فی السما
11:06فلنولینک قبلتا ترزا
11:09اللہ پاہ نے آپ کی چاہت کے مطابق
11:11آپ کا قبلہ وہ بنایا
11:13جو آپ کے دادا جان
11:14ابراہیم خلیر اللہ علیہ السلام نے
11:17اور آپ کے بابا جان
11:18جراب اسمائی زبی اللہ علیہ السلام نے تعمیر فرمایا تھا
11:21لیکن یہاں پر یہ بات
11:23میں ارز کرنا چاہتا ہوں
11:24یہ بیت اللہ کے قبلہ بنانا
11:27تو اللہ نے قرآن میں بیان فرمایا
11:29لیکن بیت المقدس کا قبلہ
11:32بنایا جانا
11:32اور سولہ مہینے اس کے در نمازیں
11:35روح کر کے پڑھنا
11:36یہ تیس پاروں اور ایک سو چودہ
11:39صورتوں میں کوئی ایک آیت بھی
11:41موجود نہیں ہے جو یہ نشاند
11:43ہی کرتی ہو
11:44کہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ السلام کو بتایا گیا
11:46اور یہ فرمایا گیا
11:47کوئی ایک آیت
11:49کہ جس میں یہ بتایا گیا
11:50کہ مسلمانوں تمہارا قبلہ
11:51بیت المقدس ہیں
11:53تمہارا تم نے رخ نماز میں ادھر کرنا ہے
11:55کہیں قرآن پاک میں معلوم ہوا
11:58کہ قرآن پاک سے ہٹ کر
11:59اللہ نے جو آپ پر وحی نادل فرمائی
12:02اور اس وحی کے ذریعے آپ نے
12:04چونکہ نبی پاک اپنی مردی سے قبلہ
12:06متیر کرنے والے نہیں ہیں
12:07کہ آپ نے اپنی مردی سے قبلہ بنا دیا
12:10اور امت نے
12:11نہیں ایسا نہیں ہے
12:12نبی پاہ صلی اللہ علیہ السلام نے
12:13بیت المقدس کو سولہ مہینے
12:16اپنی نماز قبلہ بنایا
12:17تو اللہ کی حکم سے بنایا
12:20اللہ کی مرضی سے بنایا
12:22اور اللہ کی وہ مرضی
12:23اللہ کی وہ منشاہ
12:25پورے قرآن مجید میں بیان نہیں کی گئی
12:27معلوم ہوا
12:28وہ الگ
12:29وحی کے ذریعے نبی پاہ صلی اللہ علیہ السلام کو بتایا گیا
12:32وہ جو الگ وحی ہے
12:33اسی کا نام حدیث پاک ہے
12:35اسی کا نام سنت محتہرہ ہے
12:38وہی وہ علم حدیث ہے
12:40وہی آج دین کا مصدر ہے
12:42قرآن مجید فرقان حمید
12:44اس کا فہم
12:46یاد رکھیے
12:48ایک صحابیہ رسول ہیں
12:49اللہ پاہ نے قرآن مجید فرقان حمید میں فرمایا
12:52قلو وشربو
12:53حتی یتبینا
12:55لکم الخیط العبیز من الخیط الاسود
12:58کہ رمضان
12:59مبارکی راتوں میں کھانا کھاتے رو
13:02پانی پیتے رو
13:02جب تک سفید داگہ
13:05سیاہ داگے سے
13:06ممتاز نہ ہو جائے
13:07الگ نظر نہ آنا شروع ہو جائے
13:09وہ صحابیہ رسول دو داگے انہوں نے رکھ لیے
13:11تخیہ کے نیچے
13:12ایک سفید رنگ کا
13:13ایک سیاہ رنگ کا
13:15بار بار اٹھ کر سیری کے ٹیم
13:17ان کو دیکھتے رہے
13:18کہ ان دونوں میں فرق ہو جائے
13:20لیکن ہندیرے میں دونوں ایک جیسے نظر آتے رکھ
13:23حتیٰ کہ بالکل دن سفید ہو گیا
13:24بہت آخیر سے جا کر سمجھ آئی
13:27کہ یہ سفید داگہ ہے
13:28یہ سیاہ داگہ ہے
13:29آ کر نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم خدمت میں عرض کرتے ہیں
13:32تو آپ نے اشارت فرمایا
13:33کہ یہ معنی نہیں ہے
13:35یہ روی کے بنے داگیں یہاں سے مراد نہیں ہیں
13:38یہاں سے افق کے داگیں مراد ہیں
13:41افق کے داگوں کی بات ہو رہی ہے
13:42تو گویا نبی کریم علیہ السلام کے
13:45بیان کرنے سے
13:46قرآن پاک کا جو معنی اور مفہوم تھا
13:50وہ متین ہوا
13:51وہ تیہ ہوا
13:52اسی طرح نبی کریم علیہ السلام کے پاس صحابہ ہے
13:56کہ قرآن پاک میں اللہ نے فرمایا
13:58اللہذین آمنوں
13:59ولم یلبسوا ایمانوں بظلم
14:01اولائکہ لہم الامن وہم محتدون
14:04حدید یافتہ
14:05امن کھاکدار وہ لوگ ہوتے ہیں
14:07جو ایمان کے بعد ظلم کی امیزش نہیں کرتے
14:10تو سب صحابہ نے کہا
14:11اینا لم یذرم نفس
14:12چھوٹے موٹی غلطیاں تو ہر بندے سے ہو جاتی ہیں
14:15ظلم تو ہو جاتے ہم سے
14:17تو اس کا مطلب ہم میں سے کوئی بھی حدید یافتہ نہ ہوا
14:19آپ نے فرمایا یہ ظلم مراد نہیں ہے
14:22یہ وہ ظلم ہے
14:23جو سورہ لکمان میں اللہ نے بیان فرمایا
14:25اللہ کے ساتھ شرک نہیں کرنا ہوگا
14:30یہ بہت بڑا ظلم ہے
14:31یہ مراد ہے
14:32کہ بندہ ایمان لاکر
14:34اگر شرک کرے تو یہ ظلم کرتا ہے
14:36تو یہاں معلوم ہوا
14:37کہ قرآن پاک کے معانی مطالب مفاہیم
14:40وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے تیہ ہوتے ہیں
14:42اللہ سے میں دوا کرتا ہوں
14:44اللہ ہمیں نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی جو حیثیت ہے
14:47دین و شریعت میں جو اس کی اہمیت ہے
14:49جو اس کی حجیت کا مقام ہے
14:51اسے سمجھنے
14:53اور اسے اپنے دل دماغ سے اپنانے کی
14:56اور اپنے دل دماغ میں اس کو جگہ دینے کی
14:58اور اسے انتہا درجہ کی محبت کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
15:02چونکہ یہ ایمان ہے
15:03اور یہ بنیادی
15:05ہمارے ایمان کے بنیادی تقاضوں میں سے ایک اہم تقاض ہے
15:07اللہ ہمیں اس کو پورا کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
15:10و آخر دعوانا
15:11ان الحمدللہ رب العالمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended