Skip to playerSkip to main content
Exploring China Beijing's Stunning 'Longfu': Longfu Temple, Drum Tower & Silk Road's Ancient Charm
Journey with us to one of Beijing's most stunning and culturally rich destinations: the beautiful "Longfu" area. This video is your personal tour guide through this historic quarter, showcasing the majestic Longfu Temple, the iconic Drum Tower, and the ancient, captivating views that echo the legacy of the Silk Road. Experience the perfect blend of architecture, history, and scenic beauty that makes Long Fu a must-visit.

#Beijing #LongFu #ChinaTravel #SilkRoad #TouristAttraction #China

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00ہیلو دوستو میں لولو چین سے آپ سے مخاطب ہوں
00:10آج ہم خوش قسمتی سے ایک ایسی جگہ آئے ہیں جس کی تاریخ 600 سال پر محیط ہے
00:17اس جگہ کا نام لانگ فوسی ہے
00:19کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کبھی بیجنگ شہر کا سب سے بڑا تجارتی مرکز ہوا کرتا تھا
00:25آج یہ مقام غیر ملکی مہمانوں کا خیر مقدم کر رہا ہے
00:29آئیے ان سے مراقات کرتے ہیں
00:31ہلو
00:48آپ یہاں ہیں شاندار
00:51آپ کیا کر رہی ہیں آپ سے مل کر خوشی ہوئی
00:56کیا ہی خوشی کی بات ہے
00:58دراصل میں شاپنگ کر رہی ہوں
01:00یہ سیل میں دستیاب ہے
01:02اور لگتا ہے کہ یہ ایک تکیہ ہے
01:04یہ ٹانگ رنگ ٹانگ برینڈ کی پروڈکٹ ہے
01:07جو ایک مشہور روایتی چینی میڈیسن کا برینڈ ہے
01:11وقت کے ساتھ سارفین کی ضروریات اور دلچسپیاں بدل جاتی ہیں
01:15اس لیے یہ سو سالہ پرانا برینڈ نوجوان سارفین کی ضروریات کے مطابق نئی مصنوعات تیار کر رہا ہے
01:23جی ہاں تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہاں ریسٹورنٹ، بیکری، روایتی چینی میڈیسن اور حلال فوڈ سمیت ہر چیز دستیاب ہے
01:31ہے نا؟
01:32بلکل یہاں روایت سے لے کر جدید مارکٹ کی آئٹمز تک سب کچھ ملتا ہے
01:37تو چلیے مزید دیکھتے ہیں
01:39یہ ایک مشہور مٹھائی کا برینڈ ہے جسے ڈاوشیان چن کہا جاتا ہے
01:44بیجنگ کے رہائشی کے طور پر جب بھی میں اپنے رشتہ داروں کے پاس جاتی ہوں
01:49جو دوسرے علاقوں میں رہتے ہیں
01:51میں ہمیشہ یہاں سے کچھ نہ کچھ لے کر جاتی ہوں
01:54واو یہ واقعی منفرد ہے
01:57اس بیکری میں جب آپ کچھ خریدتے ہیں
02:00تو آپ ایک کیو آر کوڈ سکین کر کے رنگین تصویر حاصل کرتے ہیں
02:05اور اگر آپ چاہیں تو بلیک اینڈ وائٹ تصویر بھی منتخب کر سکتے ہیں
02:10یہ واقعی حیرت انگیز ہے
02:12یہ بہت ہی یونیک چیز ہے
02:21کہ اگر آپ یہاں پر اس بیکری سے کچھ چیز خریدتے ہیں
02:25اور آپ کیو آر کوڈ سکین کر کے بھی
02:28آپ کلر پکچر لے سکتے ہیں
02:29لیکن آپ کرنا نہیں چاہ رہے ہیں
02:31تو آپ یہ بلیک اینڈ وائٹ تصویر بھی آپ کو مل جاتے سکتے ہیں
02:34جب ملاقات ہو ہی گئی ہے
02:37تو کیوں نہ
02:38میں آپ کو بیجنگ میں ایک دن کی سیر کراؤں
02:40بیجنگ کے سینٹرل ایکسز کے شمالی سیرے پر واقع
02:46ایک لینڈ مارک بلڈنگ کے طور پر
02:49بیجنگ ڈرم ٹاور اپنی تاریخی اہمیت
02:52اور جدید تجربات کی بدولت غیر ملکی سیاہوں کو راغب کرتا ہے
02:56دی سٹوریز آف ٹائم
02:58چائنیز ٹائم کیپنگ کلچر ایکزیبیشن
03:01یعنی چینی وقت ناپنے کی ثقافت کی یہ نمائش
03:04جدید ملٹی میڈیا ٹیکنالوجیز کے ذریعے
03:07قدیم وقت ناپنے کے آلات اور فن تعمیر کو بخوبی پیش کرتی ہے
03:12جس سے غیر ملکی سیاہ
03:14تاریخی ماحول کو براہ راست محسوس کر سکتے ہیں
03:17میرے لیے یہ واقعی بہت برلطف ہے
03:43یہ ایک مختلف تجربہ ہے
03:45مجھے چین کی ثقافت کو زیادہ قریب سے دیکھنے
03:49اور بہتر طور پر سمجھنے کا موقع مل رہا ہے
03:52یعنی یہ کہ وہ ماضی میں کیسے تھے
03:54اور مختلف تہذیبی ادوار میں کیسے بدل گئے
03:57یہ دیکھنا واقعی دلچسپ ہے
03:59یہاں مجھے یہ دیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا
04:03کہ ثقافتی ورثے کی حفاظت کیسے کی جاتی ہیں
04:06اور اسے جدید دور اور جدید مارکٹ کے ساتھ کیسے جوڑا جاتا ہے
04:09یہ تجربہ نہائیت چاندار متاثر کن اور دلکش رہا
04:12یہ میرے لیے بلکل نیا ہے
04:15میں نے اپنے ملک روس میں کبھی ایسا تجربہ نہیں کیا
04:18جیسے میں کسی اور دنیا میں ہوں
04:21میں بیجنگ کے مرکز میں ہر جگہ گھومنا چاہتا ہوں
04:25میرا نام مریم ہے میں پاکستان سے ہوں
04:28اور یہاں پر میں پی ای سی بی میں جوب کر رہی ہوں
04:31ایسا فائن آرچ ٹیچر
04:32تو یہاں پر ہمارا وزٹ بچوں کے ساتھ
04:35ہمارا شرونٹس کے ساتھ تھا وزٹ
04:36اور ہمارا یہ ایکسپیکٹیشن سے بہت بڑھ کے
04:41ہمارا وزٹ رہا بہت ہی امیزنگ رہا
04:42کیونکہ ہمیں انتاظہ نہیں تھا
04:44کہ ہمیں اتنی ڈیٹیل میں سب کچھ دکھایا جائے گا
04:47اور پھر یہ جو ڈرام ٹاور
04:49اور بیل ٹاور میں ہمارا وزٹ ہے
04:51یہ تو بہت ہی زبردست ہے
04:53پہلا اور ہمارا میرے کے لائف ٹائم ایکسپیرینس ہے
04:55کہ جو ہمیں عام روٹین میں
04:57اگر ہم چائنا بھوم ہیں
04:59تو ہم لوگ یہ چیزیں ایکسپیرینس نہیں کر سکتے
05:01دیفنیٹلی کیونکہ ہمیں پتا نہیں ہوگا
05:03کیا چیز ہے جیسے ہسٹری کا
05:05ہمیں ایکسپلین کیا جا رہا ہے
05:06ایک ایک جگہ کا ایک چیز کا
05:08وہ ہمیں عام تھوڑ پہ نہ پتا چلتا
05:10خوبصورت ڈرام اور بیل ٹاور کی سیر کے بعد
05:31ہمیں چین میں موجود
05:33ایک غیر مادی ثقافتی ورثے کا
05:35دورہ کرنے کا موقع ملا
05:36اسے جنگتائلن یعنی کلوازو نے کہتے ہیں
05:40جی ہاں میں نے سنا ہے
05:42کہ یہ آلہ میار کے چینی برتن میں سے ایک ہے
05:44اور اس ایک ڈیکوریشن پیس کو
05:47مکمل کرنے کے لیے
05:48کم از کم چھے ماہ لگتے ہیں
05:50سات مراحل سے گزرتے ہوئے
05:53ہر شخص اپنی مہارت سے
05:55اسے سجاتا ہے
05:56ان کا کام کرنے کا انداز
05:58واقعی حیرت انگیز ہے
05:59یہ انتہائی شفاف اور بے عیب ہے
06:02میں سمجھتا ہوں کہ
06:04اسے ہینڈل کرنے سے پہلے
06:06انہیں لازمان تربیت دی جاتی ہوگی
06:08اس فیکٹری کی مسنوات میں
06:12مجھے ایسے کئی نقشوں نگار نظر آتے ہیں
06:14جو ایران میں بھی رائج ہیں
06:15بلخصوص ایران کی اسلامی مساجد میں
06:18ان میں خاص طور پر نیلے رنگ کے نقش
06:20اور پھولوں کے ڈیزائن نمائی ہیں
06:21جو عموماً مساجد اور اجائب گھروں میں دیکھے جا سکتے ہیں
06:36موسیقا
06:38موسیقا
Comments

Recommended