Skip to playerSkip to main content
Tableegh-e-Islam aur Buzurgan-e-Deen - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Allama Shehzad Mujadadi, Dr. Azhar Abbasi, Muhammad Qasim Hassan

#aryqtv #TableegheIslamaurBuzurganeDeenn #islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:30which is a speciality of her
00:33lord's father had said
00:36that's been a part of her
00:41this month is a mutation
00:42but that will be more significant
00:45but the first thing is
00:47what is the leasing of the house
00:49who we have seen
00:51in other words
00:53are the best of the world
00:55in the 1960s
00:56and the great of the world
00:59مسائی کا ذکر کر رہے ہیں آغاز میں چند اشار حضور غوث پا کے خدمت میں اور
01:04اس کے بعد براہ راست اپنے مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب گدا کو شاہ کرتی
01:09ہے عقیدت غوث آزم کی گدا کو شاہ کرتی ہے عقیدت غوث آزم کی بڑی توکیر
01:16افضا ہے محبت غوث آزم کی وہ ہیں آل نبی حسنی حسینی ہے نسب ان کا
01:23مسلم ہے زمانے میں نجابت غوث آزم کی ہے ذاتِ غوث آزم اکسِ ذاتِ
01:30سرورِ عالم محمد کی زیارت ہے زیارت غوث آزم کی آج کے معزز
01:43مہمانوں کے خیر مقدم کی طرف بڑھتے ہیں سب سے پہلے خیر مقدم کروں گا
01:47اے اور وائکیو ٹی وی کا ایک بڑا ہی باوکار چہرہ بہت خوبصورتی
01:53کے ساتھ حسن توازو اعتدال کے ساتھ کئی اشروں سے دین مطین کی
01:57خدمت میں مصروف آپ سب کی ہماری جانی پہچانی شخصیت ارضِ وطن کے
02:02عالمی شہرت کے حامل سکولر مقرم و محتشم جنابِ ڈاکٹر محمد شہزاد
02:07مجددی السلام علیکم
02:08میرے دوسرے مہمان آپ کا تعلق بھی درس و تدریس کے میدان سے ہے
02:19شعبہ علومِ اسلامیہ منحاج یونیورسٹی لاہور کی بڑے خوبصورت فاضل
02:24نوجوان بہت اچھا کہنے کا صلیقہ اللہ رب العزت نے انہیں
02:27عطا فرمایا ہے میری مراد جنابِ ڈاکٹر اظہر عباسی صاحب سے ہے
02:32السلام علیکم
02:32عباسی صاحب آپ کا بھی خیر مقدم
02:35بہت شکریہ تشریف لانے کا
02:36میرے تیسرے مہمان جڑھا والا کی سرزمین سے
02:39عرضِ وطن کی عالمی شہرت کے حامل سناخانِ رسول ہے
02:42اور جنت مکانی حضرت کاری زبید رسول صاحب شہید
02:45اللہ رحمہ کے اولین تلامیزہ میں آپ کا شمار ہوتا ہے
02:49جنابِ محمد قاسم حسان
02:51السلام علیکم
02:52قاسم بھائی خوش حمدید خیر مقدم
02:55آپ کی ناتیا حاضری سے ہمیں سلسلہ اکلام کو آگے بڑھانا ہے
02:59بسم اللہ فرمائے
03:05پہ ستارے سے جمکتے
03:19رہے تادے
03:27لب ان کی سنا کر
03:36کے محکتے
03:43رہے تادے
03:49جب ذکر کسی نے بھی کیا ان کی گلی کا
04:05جب ذکر کسی نے بھی کیا ان کی گلی کا
04:21آنکھوں سے میری عشق
04:31ٹپکتے
04:35رہے تادے
04:41جاتے
04:45جاتے
04:47ہوئے دیکھا جو
04:52مدینے
04:55کوئی سائر
04:58جاتے
05:03ہوئے دیکھا جو
05:08مدینے
05:10کوئی
05:12زائر
05:14ہم
05:18شوق
05:20حضوری
05:22میں
05:24سسکتے
05:30رہے
05:32مدینے
05:34تادے
05:36سرور
05:40جنہ
05:42مدہت
05:44کے
05:46لئے
05:48میں
05:49نے
05:50چُنا
05:51تھا
05:54سرور
05:56جنہ
05:58مدہت
06:00کے
06:02لئے
06:04میں
06:05نے
06:06چُنا
06:08تھا
06:10وہ
06:13حرف
06:15مجھے
06:17پیار
06:19سے
06:20تک
06:21تے
06:23رہے
06:25تا
06:27دے
06:29لب
06:31ان
06:33کی
06:34سنا
06:35کر
06:37کے
06:40مہ
06:42کے
06:43رہے
06:46تا
06:48دے
06:50سبحان اللہ
06:52سبحان اللہ
06:54ماشاءاللہ
06:55جناب
06:56ڈاکٹر سرور
06:57اس نے نقشبندی کا
06:58زمزمہ عقیدت پیش کیا ہے
06:59جناب محمد قاسم حسان نے
07:01اللہ دونوں شخصیات کو برکتوں سے نبازے
07:03آئیے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
07:05آج کا پانچمہ پروگرام
07:06تبلیغ اسلام اور بزرگان دین آغاز کرتے ہیں
07:09جناب ڈاکٹر محمد شہزاد مجا دیدی آپ سے
07:12ڈاکٹر سب کی بلا ایک غلط پرسیپشن شاید چند ذہنوں میں کچھ لوگوں نے راسخ کر دیا ہے
07:19جو بزرگان دین کی دعوت اور تبلیغ ہے اس میں کچھ غیر شرعی عوامل بھی شاید شامل ہو جاتے ہیں
07:25یا کسی نہ کسی طریقے سے وہ ساتھ لف کرنے کی وہ ضرور کوشش کرتے ہیں لوگوں کو کنفیوز کرنے کے لئے
07:30تو ہمیں اس معاملے کو کیسے دیکھنا ہے
07:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:34الحمدللہ رب العالمین
07:36حضرت پیر آنے پیر محبوب سبحانی سیدنا شیخ عبدالقادر جلانی
07:47رحمہ اللہ تعالی و قدس صرح العزیز
07:51ان کی بارگاہ میں تارفی دو شیر عالی حضرت امام اہل سنت کے ہیں
07:57عطا فرمائیں
07:58وہ کہتے ہیں بندہ قادر کا ہے
08:00قادر بھی ہے عبدالقادر
08:02ہا ہا ہا ہا
08:12مفتی شرعہ بھی ہے قادی ملت بھی ہے
08:17مفتر شرعہ بھی ہے قادی ملت بھی ہے
08:21علم اسرار سے ماہر بھی ہے عبدالقادر
08:24کیا اچھا ہے
08:25دیکھئے یہ کون کہہ رہا ہے
08:27یہ اشعار کس کے ہیں
08:30جو خود ستر علوم
08:31کا امام ہے
08:32اور وہ بارگاہ غوثیت میں
08:35حدیعہ عقیدت پیش کر رہا ہے
08:36اور ان کے تعرف میں یہ کہہ رہا ہے
08:38کہ وہ فقہ حملی اور فقہ شافعی
08:41کے عظیم الشان فقی
08:42مجتحد اور مفتی تھے
08:45اور عالم اسلام لیول کے
08:47مفتی تھے
08:48یہ نہیں تھا کہ صرف بغداد
08:50ورنہ تو بغداد بھی مرکز تھا
08:52اس وقت روس البلاد تھا تمام علوم میں
08:54سند و حجت سمجھا جاتا تھا
08:56بغداد شریف کو سیاسی طور پہ بھی
08:58لیکن علاوہ آزین
09:00حرمین شریفین تک کے
09:02علماء رجوع کرتے تھے
09:04حضرت غوثی آزم شیخ عبدالقادر
09:06جلانی سے
09:07اور یہ میں اس لئے ارض کر رہا ہوں
09:10تاکہ اندازہ ہو سکے
09:12کہ جن پیروں کا یہ پیر ہے
09:14کیا شان ہے
09:16اور جو پھر ان کے پیر ہیں
09:19اور ساری امت کے
09:20مشایخ کے شیخ اور سید و طائفہ
09:22سیدنا
09:23ابو القاسم جنید البغدادی
09:26قدسہ صرف العزیز
09:27ان کا یہ
09:29کیٹیگوریکل سٹیٹمنٹ ہے
09:30چونکہ یہ ہیڈ ہیں
09:31سارے ہی نظام تصوف کے
09:33نظام تبلیغ کے
09:35اور نظام دعوت و ارشاد کے
09:36مسند ارشاد کے
09:38پہلے بڑے امام ہیں
09:39اور حضرت داتا گنجبخش
09:42علیہ حجویری
09:43سکول آف تھارٹ کے
09:44بڑے نمائندہ یہاں موجود ہیں
09:45غوث آزم بھی
09:47اسی سکول آف تھارٹ سے ہیں
09:49اور تمام
09:50سلاسل صوفیہ
09:51اس مرکز سے جڑے ہوئے ہیں
09:53وہ فرماتے ہیں
09:54ہم جو دعوت لے کے
09:59اور جو تبلیغ لے کے
10:00اور جو پیغام لے کے
10:01نکلے ہیں
10:02وہ جوائنٹ ہے
10:04نتی ہے
10:05گندہ ہوا ہے
10:06جڑا ہوا ہے
10:06قرآن اور سنت کے ساتھ
10:08بہت اچھا
10:08اور کوئی بھی ایسی چیز
10:10کوئی ایسی شک
10:11کوئی ایسی بات
10:12جو قرآن اور سنت
10:13کے بنیادی اصولوں سے
10:14ٹکرا جائے
10:15وہ کہتے ہیں
10:16ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
10:18ہم جو دعوت پیش کر رہے ہیں
10:20یہ وہی دعوت ہے
10:21جو قال اللہ و قال الرسول
10:22پر مبنی ہے
10:23اور دوسری عجیب بات
10:25جو ہمارے ہاں
10:25ذکر نہیں ہوتی
10:26صوفیاء کے
10:28اور اہل تصوف کے
10:29حلقوں میں بھی
10:30کہ حضرت جنید بغدادی
10:32رحمت اللہ تعالیٰ
10:33یہ بائیس سال کی عمر میں
10:35صاحب افتاب مفتی تھے
10:37بلکل ٹھیک
10:38تو چونکہ ان کے تعرف میں
10:40ہم لوگ کرامات پر
10:41زور زیادہ رکھتے ہیں
10:42صحیح فرمایا
10:42اور یہ نہیں بتاتے ہیں
10:44کہ بابا فرید گنج شکر
10:45جو ہیں
10:46یہ بقاعدہ قرآن کے
10:48مفسر بھی تھے
10:49یہ عربارف المعارف
10:51کے شارع بھی تھے
10:52یہ علم القلام کے بھی
10:53بہت بڑے امام تھے
10:54اور تمہید ابو شکور
10:55السالمی سبکن پڑھاتے تھے
10:57اور سٹوڈنٹس میں جو بیٹھے ہوتے
10:59وہ بدر الدین اسحاق
11:00اور نظام الدین اولیاء
11:01اور علی احمد صابر کلیر ہی ہوتے ہیں
11:03اللہ
11:04یعنی عالم اسلام لیول کے
11:06وہ لوگ تھے
11:06ورڈ لیول کے
11:07عالمی سطح کے
11:08جب یہ دعوت لے کے
11:10نکلتے ہیں نا جی
11:11جو ایتھارٹیز ہیں
11:13اور جو ایتھنٹک لوگ ہوتے ہیں
11:14یہ ساتھ ایڈ کرنے والی بات ہے
11:17کہ مبلک کی بھی
11:18کوئی کوالیفکیشن
11:19اور کرائٹ ایریا ہے
11:20بہت علا بات
11:22یہ کوئی فریشن
11:23یا رسم
11:23یا شوق نہیں ہے
11:24کہ اب میرا دل کیا
11:26تو میں کلینے کھول لوں
11:27تو میرا تو
11:28میڈیکل سائنس سے
11:29اور طب سے کوئی تعلق ہی نہیں
11:30ہے تو خدمت
11:31لیکن اس کی
11:32اجازت نہیں ہے
11:34تو اس لیے
11:34کہ یہاں لوگوں کی
11:35جان کو خطرہ ہے
11:37اور وہاں اجازت
11:38اس لیے نہیں ہے
11:39کہ وہاں لوگوں کے
11:40ایمان کو خطرہ
11:41ہے
11:42اس لیے دونوں طرف
11:44کوالیفکیشن
11:45میرٹ
11:46بہت اچھا ہے
11:46بہت ضروری ہے
11:47بہت اچھا
11:48کیا ہی ستری
11:49بنیاد فرام کر دی ہے
11:51جنابی ڈاکٹر محمد
11:52شہزاد مجددی صاحب نے
11:53اور اس فکر کو
11:54بلکل باطل
11:55ہمیں سمجھنا چاہیے
11:56تو سمجھتے ہیں
11:57کہ شریع امور کے ساتھ
11:59اور شریعت کے
11:59تخصص کے ساتھ
12:01امور کے ساتھ
12:01ان صاحبانیں
12:02خدا کا
12:03بندگانے
12:04خدا کا
12:04تعلق نہیں ہوتا
12:05حضرت سیدو
12:06تائفہ کا فرمان
12:07آپ نے سن لیا
12:08ہمیں صحیح رستہ
12:09خود بھی ڈھونڈنا ہے
12:10اور دوسروں کو
12:11بی سی پر چلانے کی
12:11کوشش کرنی ہے
12:12ایک مختصر سا وقفہ
12:13واپس آتے ہیں
12:14تو جنابی ڈاکٹر
12:15ازر عباسی صاحب سے
12:16سلسلہ اکلام کو
12:17آگے بڑھاتے ہیں
12:18ویلکم بیک ناظرین
12:19آپ کا ایک دفعہ
12:20پھر خیر مقدم داتا
12:21کی نگری لاہور سے
12:21ایروائی کیو ٹی وی پر
12:22پروگرام تبلیغ اسلام
12:23اور بزرگانے دین
12:25پانچوں پروگرام
12:26آج آن ایر ہے
12:27ہم سارے
12:27سیکھ بھی رہے ہیں
12:29اور اس برکت سے
12:30ہماری باتیں
12:30پوری دنیا میں
12:31ناشر بھی ہو رہی ہیں
12:32ڈاکٹر ازر عباسی صاحب
12:34بزرگانے دین کے
12:35اقوال اور تعلیمات
12:37جو ہیں
12:37ان کا بنیادی سبق
12:38ان کی بنیادی
12:39مط اور فلسفہ کیا ہے
12:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:43اللہم صلی علیہ
12:44سیدنا و مولانا
12:45محمد وعلا
12:46آلہی و صحبہ
12:48و بارک و سلم
12:49ربیسر و لا توسر
12:51و تمیم بالخیر
12:52سب سے پہلے
12:53تو آپ کا شکریہ
12:54اور ٹی وی ای آر وائی کا
12:56جنہوں نے
12:57اس خوبصورت محفل کا
12:58انعقاد کیا
12:59اور میں سب سے
13:01بڑھ کر
13:02اپنی خوش نصیبی سمجھتا ہوں
13:03آج کے اس پرورام میں
13:05کہ خود
13:06ڈاکٹر مجددی صاحب
13:07جن کا شمار
13:09علماء ربانیجین میں ہوتا ہے
13:11جو کئی کتابوں کے
13:12مصنف ہیں
13:13برائے راست
13:14کئی مرتبہ
13:15ان کو سننے کا موقع ملا ہے
13:17تو ان کے سامنے
13:18مجھ جیسا ایک
13:20ناکس علم
13:21اگر وہ کچھ بولتا ہے
13:22تو یہ ایسے ہی ہے
13:23کہ جیسے ایک طالب علم
13:24اپنے استاد کو سبق سنا ہے
13:26اللہ برکتے
13:26اللہ آپ کو خوش رکھے
13:27آپ کی آجزی کا بہترین آجر دے آپ
13:29جو آپ کا سوال ہے
13:30تو دی پوائنٹ
13:31اگر ہم
13:32کور پرنسپل
13:33کی طرف جائیں
13:34بزرگان دین کی
13:35جتنی بھی
13:36تعلیمات ہیں
13:37اور ان کے
13:37اقوال ہیں
13:38ان کے کور پرنسپل
13:41وہ تین ہی
13:42ایسے اصول
13:42اور قائدیں ہیں
13:43کہ جن کی بنیاد
13:45قرآن و سنت میں
13:46ہمیں ملتی ہیں
13:47ارشاد
13:47عطا فرمائیں
13:48ان میں سب سے پہلی چیز
13:49جو ہمیں نظر آتی ہے
13:51وہ ایمان
13:52تقوی
13:53اور اخلاص ہے
13:54اور
13:55سورة الزاریات میں
13:56اس مضمون کو
13:57ایک ہی جگہ پر
13:58اللہ سبحانہ وتعالی نے
14:00بیان فرمایا
14:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:02ان المتقین
14:03فی جنات وعیون
14:05پھر ایک آیت
14:07چھوڑ کر
14:07اگلی جو تین آیتیں ہیں
14:09وہ ان
14:10بزرگان دین کی
14:11صفات
14:12اور ان کے
14:13اقوال اور تعلیمات
14:14کی این
14:15اکاسی کرتی ہیں
14:16اگر ہم ان تین
14:29پرنسپل کو دیکھیں
14:30تو
14:31صوفیاء
14:32بزرگان دین
14:33ان کی جو
14:34تبلیغ دین میں
14:35ہمیں نظر آتے ہیں
14:36وہ یہ تین
14:37پرنسپل ہی نظر آتے ہیں
14:38جو پہلا پرنسپل
14:40ہمیں نظر آتا ہے
14:41یا پہلا اصول
14:42قائدہ
14:43ضابطہ
14:44ان کے اقوال
14:44اور تعلیمات کا
14:45وہ اخلاص
14:46فی الدین
14:47اور
14:48للہیت
14:49اور ایمان
14:50اور تقوی کا
14:50میسج ہے
14:51جو ہمیشہ
14:52انہوں نے
14:52عام کیا ہے
14:53اس کے ساتھ
14:54جب ہم دوسرے
14:55پرنسپل
14:56کے طرف
14:56جاتے ہیں
14:57یا دوسری
14:57ان کی تعلیمات
14:58کے
14:59آپ یہ کہہ سکتے ہیں
15:00کرکس کی طرف
15:00جاتے ہیں
15:01تو وہ محبت ہے
15:02صوفیاء نے
15:04اس میں کوئی شک نہیں ہے
15:05کہ جب کبھی بھی
15:07میسج کو
15:07کسی جگہ پر
15:08کنوے کیا ہے
15:09تو وہ
15:10مقامی سطح پر
15:15بلکل ٹھیک
15:16ظاہر ہے
15:16چونکہ انہوں نے
15:17دین کا میسج
15:18کنوے کرنا تھا
15:19اسلام کا پیغام
15:21اس خطے
15:21اور عام
15:22جو افراد تھے
15:23ان تک پہنچانا تھا
15:25اور اس پیغام
15:26کو پہنچانے
15:27کے لیے
15:27ضروری تھا
15:28کہ جو اس کلچر
15:29کا تقاضی ہے
15:30اس میں
15:31وہ ٹولز
15:32اڈاپٹ کیے جائیں
15:33تاکہ آمت
15:34اناس تک
15:34جو میسج ہے
15:35وہ آسانی کے ساتھ
15:36کنوے ہو سکے
15:37لیکن اس میں
15:38انہوں نے
15:38جس چیز کا
15:39بہت حد تک
15:40ہمیشہ خیال رکھا
15:41وہ یہ
15:42کہ کسی بھی
15:43کلچر کی
15:44اڈاپشن میں
15:44انہوں نے
15:45کبھی بھی
15:46غیر فطری
15:47غیر شری
15:47کسی چیز کو
15:48اڈاپٹ نہیں کی
15:49اور جو تیسری
15:50چیز جو ہمیں
15:51نظر آتی ہے
15:52وہ ہے خدمت
15:52خلق کا تصور
15:53وفی اموالہم
15:55حق لسائل والمکل
15:56آج ظاہر ہے
15:58جب ہم معاشرے میں
15:59دیکھتے ہیں
16:00تو ایک
16:00مسکنسپشنز
16:01یہ پائی جاتی ہے
16:02انفارچنیٹلی
16:04ظاہر ہے
16:04ہم ارد گرد
16:05جو اہل تصوف
16:06بزرگان دین
16:07علماء کی طرف
16:08دیکھتے ہیں
16:09تو کمرشلائزیشن
16:11مٹیریالسٹک
16:12بہت سری چیزیں
16:12ہمیں نظر آتی ہیں
16:13تو ایک
16:14میتھ یہ
16:15ڈیویلپ ہو جاتی ہے
16:16کہ ممکن ہے
16:17کہ جو بزرگان دین
16:18جنہوں نے
16:19اسلام کا میسج
16:20آگے کنوے کیا
16:21وہ بھی
16:22اسی طرح کی
16:22کسی ایٹموسفیر
16:23کے ساتھ
16:24تعلق رکھتے تھے
16:25حقیقتاً
16:26اس طرح کا
16:26کوئی بھی خیال
16:27وہ باطل ہے
16:28اس کا اصل یہ ہے
16:30کہ انہوں نے
16:31ساری زندگی
16:32وہ مخلوق خدا کی
16:33خدمت ہی کی
16:34اگر ان کے پاس
16:35ہدایہ
16:36تحائف لائی بھی گئے
16:37تو انہوں نے
16:37ہمیشہ اخوان کے اندر
16:39ان کو تقسیم کر
16:40بہت شکریہ
16:40بہت نمازش
16:41ماشاءاللہ
16:42قبلہ
16:43ڈاکسہب کی
16:44گفتگو سے اگلے سوال
16:45کا زادہ رہا بھی
16:45اللہ نے لے دیا ہے
16:46میں یہ پوچھنا
16:47آپ سے چاہ رہا تھا
16:48کہ کیا
16:48گفتگو میں
16:50اظہریت بھی ہے
16:51اور اباسیت بھی
16:52ماشاءاللہ
16:52اللہ ان کے لفظ میں
16:54اور اضافہ فرمائے
16:55یہ بہت اچھا
16:55اضافہ ہیں
16:56ہماری ٹیم میں
16:56پچھلے دو تین
16:57پروگرامز
16:58بڑی تبازو
17:00اور حسن کے ساتھ
17:01حلم کے ساتھ
17:01یہ اپنا پیغام
17:02ناشر کرتے ہیں
17:03ان کی گفتگو سے
17:04اگلے سوال کے لیے
17:05ہمیں زیادہ رہا مل گئے
17:06میں آپ سے
17:06یہ کرنا چاہ رہا تھا
17:07کہ کیا یہ اہلاللہ
17:08اولیاء
17:09یا جن
17:10مخادیم کی
17:11ہم بات کر رہے ہیں
17:11جو اس وقت
17:12ہمارے ممدوع ہیں
17:13کیا یہ اپنی خدمات
17:14کا کوئی معاوضہ
17:15یا کوئی
17:16افضانہ
17:17اس کا بھی
17:18مطالبہ کیا کرتے تھے
17:19چاہے
17:19ڈریکٹلی
17:20یا انڈریکٹلی
17:21اس پہ کچھ ارشاد
17:22بلکل کیا کرتے تھے
17:24اچھا ہے
17:24لیکن اس کے سامنے
17:26جس نے انہیں
17:26معمور کیا تھا
17:27ہاں ہاں ہاں
17:29اللہ اکبر
17:33جو ورست الانبیاء ہے
17:35وہ مخلوق سے
17:36تو رجوع کرتے ہی نہیں
17:38کسی مادی ضرورت کے لیے
17:39تبلیغ کے علاوہ
17:40بھی نہیں کرتے وہ
17:41ان کے ہاں
17:43تو یہ شرک ہے بھائی
17:44اللہ اکبر
17:45غیر سے کیوں مانگے
17:47یہ ناتو میں بھی
17:51ہم پڑتے ہیں
17:52جڑکیاں کھائیں
17:52تیرے ٹکڑوں پہ پلیں
17:54بار بار پڑھ کے
17:57سن کے بھی
17:58اس لیے نہیں آتا
17:59کہ وہ پھر اندر
18:00جالا اور زنگ
18:01لگ گیا ہوتا ہے
18:02میٹریلزم کا
18:02مادیت کا
18:04دنیاوی ہرس و ہوا
18:06کا اور خواہش کا
18:07اور یہ سارے لوگ
18:08تو پہلے
18:09جو ہم صوفی مبلک
18:10کی جب بات کرتے ہیں
18:11غیر صوفی مبلک
18:13کی اپروچ
18:13اور ہے سفدر صاحب
18:14میں چاہ رہا ہوں
18:15یہاں ہم تھوڑا سا
18:16اس کو
18:17ہم تھوڑا
18:18ڈیفرینشیٹ کر لیں
18:19ہم صوفیاء اور
18:22اولیاء کی
18:22اگر داتا صاحب کی
18:23غوث پاک کی
18:24مجدد صاحب کی
18:25خاجہ صاحب کی
18:25اگر بات کر رہے ہیں
18:26تو یہ تو وہ لوگ ہیں
18:29کہ ان کے پاس
18:30جو تھا
18:30انہوں نے تو وہ بھی
18:31دے دیا
18:32اللہ اکبر
18:33یہ تو سٹارٹ
18:35ہی یہاں سے کرتے
18:36بلکل ٹھیک
18:37یعنی ان کے لیے
18:38کرائیٹیریا یہ تھا
18:39میریٹ یہ تھا
18:40کہ آپ
18:41وہ کہتے ہیں
18:41جنہ نو تقوی رابدہ
18:43انہ نو رسک ہمیش
18:45پلے خرچ نہیں
18:46بندے پنسی تے درویش
18:48بہت اچھے
18:49تو ان کے ہاں
18:50تو بیرٹی یہ تھا
18:51کہ بھئی جس نے
18:51اس راہ میں اترنا ہے
18:53وہ سب چھوڑ کے آئے
18:54ترک کر کے آئے
18:55ترک ترک ترک ترک
18:57یہ تو کلاہ چہار
18:58ترکی سر پہ رکھواتے تھے
19:00بلکل ایسے ہی ہے
19:01ایک تو کیٹگری
19:03یہ بزرگان کی
19:04آپ نے بتا دی
19:05تو کیا
19:05اس کے علاوہ بھی
19:06پریچرز ایسے گزرے ہیں
19:07ظاہر ہے
19:08ایسے بھی ہیں
19:10جو سرکاری طور پہ
19:12معمور تھے
19:13بلکل ٹھیک ہے
19:14وظیفہ تھا
19:15بلکل ٹھیک ہے
19:15فقہات تھے
19:16مجتہدین تھے
19:17قاضی عبد قاضی تھے
19:18قاضی القضات تھے
19:19یہ عہد سرکاری طور پہ
19:20شروع ہو گئے تھے
19:21سلطنت ابباسیہ
19:22خلیفہ
19:23جو ہیں
19:24حرون و رشید کے زمانے سے
19:25بلکل ٹھیک ہے
19:26بقائدہ
19:26ایک کیٹیگرائز کر دیا گیا تھا
19:29کہ یہ لوگ
19:30اوفیشلی سرکاری طور پہ
19:32علم کے نمائندہ ہوں گے
19:34اور یہ شریعت کا پیغام پہنچائیں گے
19:36جب ہم صوفیہ اور بزرگان دین کی بات کرتے ہیں
19:39تو حضور غوثِ آزم
19:40سیدنا شیخ عبد القادر جلانی
19:42قدسہ صرف النورانی
19:44آپ کی ایک مثال ہے
19:46صفدر صاحب
19:47یہ ظاہر باتیں دونوں والوں کے لیے ہیں
19:49اور کمال ہے
19:51اور اس کے بعد ضرورت نہیں
19:53کسی اور چیز کی
19:54آپ کے اپنے
19:55ماشاءاللہ
19:56بارہ تیرہ بیٹے ہیں
19:57غوث پاک کے
19:58اور اس زمانے میں بھی تعلیم
19:59آپ نے چونکہ خود بھی
20:01فرماتے ہیں
20:02درست العلم حتی صرت قطبن
20:04فنلت السادہ میں مولا الموالی
20:07پورا ٹکا کے علم ظاہر بھی
20:10فقہ بھی حملی ہے
20:11یہ یاد رہے
20:12جو جانتے ہیں انہیں پتا ہے
20:13کہ حملی فقی کیا ہوتا ہے
20:15بالکل ٹھیک ہے
20:15اچھا
20:16ادھر شوافے بھی رجوع کر رہے ہیں
20:18دوسرے بھی
20:19ایک صاحب زادے تھے
20:20حضرت شیخ عبدالوحاب رحمت اللہ
20:22انہیں اللہ سر بھیجاتا
20:23ہائر ایجوکیشن کے لیے
20:24شوق تھا
20:25کہ حضور میں وہاں جا کے پڑھوں
20:27ٹھیک ہے
20:28جب پڑھ کے آگے
20:29فارغ التحصیل ہو کے
20:30جمعہ کے دن
20:31حضور غوث پاک
20:32جمعہ کی تیاری فرما رہے تھے
20:34تو عرض کیا
20:35ینگ تھے
20:36کہ حضور اجازت ہو
20:37تو تھوڑی دیر پہلے
20:38میں جا کے
20:38ممبر پہ
20:39گفتگو کر
20:40گفتگو
20:41خوش ہوئے آپ نے
20:42حسلہ فضائی کی
20:43کہ ہاں بالکل آپ جاؤ
20:44میرے آنے تک
20:45گفتگو کرو
20:46اچھا وہ پہنچے
20:47ممبر پہ
20:48اور مجمعہ
20:49بہت بڑا تھا
20:49غوث پاک کی
20:50حلقے میں
20:51خطاب کیا
20:53مجمعہ
20:54ٹاس سے مسنے
20:55اور شاندار
20:57علم کے دریاب آئے
20:58اتنے میں
21:00وقت
21:01تھوڑا رہ گیا
21:01ڈیڑھ دوڑھ
21:02ہی منٹ رہ گئے تھے
21:03تو غوث پاک
21:04تشریف لے آئے
21:04ممبر چھوڑا
21:06آپ بیٹھے
21:07ممبر پہ
21:13عبدالوحاب کی
21:14ماں نے
21:14انڈے فرائی کر کے
21:15دیوار پہ
21:16رکھ دیئے تھے
21:17تو وہ
21:18بلی نے آکے
21:18پنجا مارا
21:19تو وہ
21:20ساری پلیٹ
21:21اُلٹ گئی
21:22انڈوں سمیت
21:22تو ہم کھا نہ سکے
21:24اور مجمعہ
21:26میں ایک چیخو
21:27پکار
21:27اور ہاؤ ہو
21:28اور جذبو ہاؤ
21:29کتابوں میں
21:33لکھا ہے
21:33لوگ کپڑے
21:34بھاڑ دیتے تھے
21:35یہ آپ
21:38وہاں سے
21:39مادیت والے
21:40جو آپ کے
21:41وہ جو
21:42ٹریئرز ہیں
21:43اس میں سے
21:43آپ یہ چیز
21:44نہیں لاسکیں
21:44جمعہ ہو گیا
21:47صاحبزادِ حیران
21:48الازہر کا
21:49اس زمانے کا
21:49فارغ التحصیل
21:50امام
21:51گھر جب آئے
21:52تو حیران
21:54عرص کی
21:54اببا جان
21:55سمجھ نہیں آئے
21:55مجھے
21:56میں تو علوم کے
21:56دریا بہا دیئے
21:57اور آپ نے
21:58گھر کی
21:59ایک عجیب سی بات
22:00کی ہے
22:00مجمعہ
22:02حضور غوث پاک
22:03کا جملہ
22:03بس نہیں ہے
22:04عطا فرمایا
22:05بیٹا
22:05علم تیرے پاس
22:07بیڑا ہے
22:07اس میں کوئی
22:08شاکر نہیں
22:08تو میرا بیٹا
22:09فارغ لیکن
22:10میرے بیٹے
22:11تو مخلوق
22:12کے لیے
22:12خطاب کر رہا تھا
22:13اور میں جو بھی
22:14بول رہا تھا
22:15وہ صرف
22:15حالق کے لیے تھا
22:16اللہ اکبر
22:17یہ ہے فرق
22:19اللہ اکبر
22:20آج ایک خاص کرم
22:22یہ ہے کہ
22:22ہر اگلی بات
22:24کے لیے پچھلے
22:24سوال سے
22:25زیادہ رہا
22:25ملنا جا رہا ہے
22:26للہیت کے بارے میں
22:27میں آپ سے پوچھنا
22:28چاہ رہا تھا
22:29کہ ڈاکس اب
22:29یہ جو خلوص
22:30اور للہیت
22:31کا جذبہ ہے
22:32یہ کسی
22:32مشن کو
22:33کسی
22:34ایک فرد کو
22:35جماعت کو
22:36تنظیم کو
22:36تحریک کو
22:37کس طرح کام
22:38بھی آپ کرتا ہے
22:38آپ اس کے بارے میں
22:40کیا فرماتے ہیں
22:41بہت شکریہ
22:42میرے خیال میں
22:43جیسے قبلہ ڈاکٹر
22:44مجھے دیدی صاحب
22:45نے فرمایا
22:46کہ ان کی
22:47اس بات
22:48کے نتیجے میں
22:49کہ سرکار غوث و عظم
22:50رضی اللہ تعالی عنہ
22:51کہ آپ کا یہ فرمانا
22:53کہ میرا
22:53میرا جو کلام ہے
22:55وہ سارا
22:56اللہ کے لیے ہے
22:57تو ظاہرہ
22:58اس کی وجہ سے
22:59پھر جو حال ہوتا ہے
23:00وہ واقع ہوتا ہے
23:01درست
23:02بزرگان دین
23:02کی جب ہم بات کرتے ہیں
23:04تو بنیادی طور پر
23:05ان کی جو تعلیمات
23:06ہمیں نظر آتی ہیں
23:08اور ان کی ساری زندگی
23:09وہ قرآن و حدیث
23:10ہی سے اخذ شدہ ہے
23:12ایسا نہیں ہے
23:14کہ ان کے ہاں
23:14مسادر علمیہ
23:17یا اصلیہ
23:17کوئی اور ہیں
23:18ان کے پاس
23:19جو کچھ بھی ہے
23:20وہ اللہ اور
23:21اللہ کے رسول
23:22صلی اللہ علیہ وسلم
23:24کی آتا ہے
23:25ان کے ہاں
23:26جو للہیت
23:27اور اخلاص ہے
23:29اس کی جو بنیاد ہے
23:30وہ اس وجہ سے
23:31ہمیں بھی
23:32میسر آتی ہے
23:33اور قیامت تک
23:34آنے والی انسانیت
23:35کو وہ نظر آتی رہے گی
23:37کہ جو کچھ بھی
23:38انہوں نے
23:38حضور علیہ السلام کی
23:40سنت کو دیکھا
23:41یا قرآن کریم میں
23:43بیان ہوا
23:43انہوں نے
23:44اس کو اپنی
23:45عملی زندگی میں
23:46اختیار کیا
23:46یعنی گویا
23:48جو بھی انہوں نے
23:49قول مصطفیٰ سنا
23:51اس قول مصطفیٰ پر
23:52انہوں نے
23:53عمل کیا
23:54اور پھر
23:54اس عمل کو
23:55اپنے حال میں
23:56اختیار کر لیا
23:57گویا قول تھا
23:59پھر وہی عمل
24:00اور وہی ان کا
24:00اخلاق بن گیا
24:01اب جب
24:02کسی بھی شخصیت
24:03کے اندر
24:04قول
24:05عمل
24:05اور اخلاق
24:06ان کی جو جہت ہے
24:08وہ ایک ہی طرف سے
24:09آئے گی
24:09تو اس کے اندر
24:10اخلاص
24:11اور اس کے اندر
24:12جو للاحیت ہوگی
24:13وہ اپنے
24:14آپ کہہ سکتے ہیں
24:15کہ کور ایج پر ہوگی
24:16وہ بالکل
24:17انڈ پر ہوگی
24:18اس کو
24:19اور اس حال کو
24:20جب کوئی شخص دیکھے گا
24:21تو لا محالہ
24:22اس کے لیے
24:23وہی شخصیت
24:24آئیڈیل ہو جائے گی
24:25جیسے قبلہ
24:26ڈاکٹر مجددی صاحب نے فرمایا
24:28اگر ہم دیکھیں
24:30تو
24:30آج کے زمانے میں بھی
24:32ہم بھی
24:33دعوت اور تبلیغ کرتے ہیں
24:35مگر ہماری
24:36جو کل گفتگو ہوتی ہے
24:38وہ
24:38الفاظ کے
24:40آپ کہہ سکتے ہیں
24:41کہ پیرائے میں
24:42بندی ہوئی ہوتی ہے
24:43ہمارے الفاظ
24:44تو ہوتے ہیں
24:45ہمارا حال
24:46نہیں ہوتا
24:47ہمارے الفاظ
24:48ہمارے آمال
24:49نہیں بنتے
24:50اور ہمارے
24:51جو آمال ہیں
24:52وہ ہمارا حال
24:52نہیں بنتا
24:53تو نتیجہ تن
24:54جو ہمیں نظر آتا ہے
24:56کہ کوئی بھی
24:56ارگنائزیشن
24:57ظاہر شخصیات سے
24:59بنتی ہے
25:00تو جب کسی
25:01ارگنائزیشنز
25:02کسی موومنٹ
25:03کسی تحریک
25:04کے افراد
25:04کے اندر
25:05جب ہمیں وہ
25:06اخلاص
25:06وہ للہیت
25:07وہ سنسیرٹی
25:08نظر نہیں آتی
25:09تو لا محالہ
25:10پھر اس تحریک
25:11اور اس جماعت
25:12اور اس موومنٹ
25:13کے اندر بھی
25:13وہ اخلاص
25:14اور للہیت
25:15کم ہو
25:15بہت خوبصورت
25:17بیان فرمایا
25:17آپ نے
25:18اللہ کریم
25:19آپ کو بھی
25:19بہتری نظر دے
25:20قبلہ
25:20اور آپ کے بھی
25:21علم اور فضل کے رستے
25:22اور آسان فرما
25:23ایک مختصر
25:24سا وقفہ ہے
25:24اس پروگرام میں
25:26ویلکم بیک
25:27ناظرین
25:27آپ کا خیر مقدم
25:28داتا کی نگری
25:28لاہور سے
25:29پروگرام
25:29تبلیغ اسلام
25:30اور بزرگان دیل
25:32پانچویں پروگرام
25:33آج اس سلسلے
25:34کا آپ دیکھ رہے ہیں
25:35حضرت
25:36سیدنا
25:37عبدالقادر جیلانی
25:38رضی اللہ تعالی عنہ
25:39کی ذات بابارکات
25:41ان سے منصوب
25:42مہینہ
25:42اور روشنی
25:43کا یہ سفر
25:44ای آر وائی
25:44کیو ٹی وی پر
25:45قبلہ پروگرام
25:46کے اختتامی
25:46لمحے ہیں آج کے
25:47پانچویں پروگرام کے
25:48تو ہم آج کی
25:50گفتگو کو
25:50خلاصہ اکلام
25:52کے طور پر
25:53آپ کیسے نشر
25:53فرماتے ہیں
25:54دیکھئے ہمارے ہاں
25:55اسلام میں
25:56ہمارے دین میں
25:57کامس کم
25:59ایک
26:00تھری ڈی بنتی ہے
26:01ایک تھری ڈیمنشنل
26:02جو طریقے
26:03تبلیغ ہے
26:04اور دعوت ہے
26:04وہ ہے
26:05بلکل ٹھیک
26:05یعنی رسول اللہ
26:06صلی اللہ علیہ وسلم
26:07کے اقوال ہیں
26:09افعال ہیں
26:10اور احوال ہیں
26:11بلکل ٹھیک ہے
26:12حدیث ہے
26:12حدیث ہے
26:13اولِ رسول
26:14بلکل ٹھیک
26:15عملِ رسول
26:16پھر وہ سنت ہے
26:17بلکل ٹھیک
26:17اور پھر احوالِ رسول
26:19ہیں
26:19آلہ
26:20جس کو ہمارے ہاں
26:21بلکل ہی
26:22لفظ کو بھی
26:23ڈسکس نہیں کیا
26:23بہت اچھی قیمتی بات
26:24حالانکہ یہ
26:25اصولِ حدیث میں
26:26موجود ہے
26:27بلکل ٹھیک
26:27لیکن اس شپٹر کو
26:29اس طرح کبھی بھی
26:29اس کو دیکھیں
26:30تعریف کیا کی
26:31میں محدثین
26:32علماءِ زواہر
26:33کی بات کر رہا ہوں
26:33جی ٹھیک
26:34تو پھر صوفیہ
26:35اہلِ حال
26:35تو بہت آگے ہیں
26:36وہ کہتے ہیں
26:37کہ آقا کریم علیہ السلام
26:39زبانِ اقدس سے
26:40کچھ فرمائیں
26:41تو بھی حدیث بن جاتی ہے
26:42متفق
26:43عملاً کچھ فرمائیں
26:44تو بھی حدیث ہے
26:46اور اگر
26:46تقریری طور پر
26:48سکوت فرمائیں
26:49بہت اچھا ہے
26:51تو بھی تبلیغ ہے
26:52آپ کے ساتھ
26:52آپ خاموش رہیں
26:55اس کو حدیث تقریری
26:56کہتے ہیں
26:56بہت اچھا ہے
26:57یعنی اس کو مقرر رکھا
26:58حضور علیہ السلام نے
26:59تو لہٰذا
27:00اس کو بھی
27:00ایتورٹی
27:02وہ تائید ہو گئی
27:03اور اس کو کہتے ہیں
27:04حدیث تقریری
27:05بلکل ٹھیک
27:06یہ جو اہلِ حال
27:07صوفیہ ہیں
27:08اور آئیمِ طریقت ہیں
27:10انہوں نے بھی
27:10اسی 3D کو
27:11فالو کیا ہے
27:12بہت اچھا
27:13اور اس میں
27:13عجیب بات
27:14جو سب سے عجیب بات ہے
27:15وہ یہ ہے
27:16اور جو ان کا اختصاص ہے
27:17کہ سب سے کم
27:19تبلیغ زبان سے کی ہے
27:21آئے
27:21اللہ
27:23اب وقت نہیں
27:24کہ میں ورنہ
27:24اس کی ریشو بتاتا
27:25یعنی لفظ سب سے کم بولے
27:27ہاں
27:28زبان کا استعمال
27:29کم سے کم
27:30بہت اچھا
27:31اب ان کی ریشو
27:32یوں بنتی ہے
27:33یوں سمجھ لیں
27:34کہ پچاس پرسنٹ
27:35تقریری ہے
27:35سکوت خاموش
27:36بلکل ٹھیک
27:37خاموشی سے کام ہو رہا ہے
27:39اس میں حضرت امام ربانی
27:40سیدنا مجدد الفسانی
27:42رحمہ اللہ
27:42فرماتے ہیں
27:43کہ جو ہماری خاموشی
27:45سے فائدہ نہیں
27:45نہ اٹھا سکتا
27:46تو ہمارے کلام
27:48اور گفتگو سے
27:48بھی فائدہ نہیں
27:49یہ تھا
27:50ان کا اصل کمال
27:52کہ بس ان کی آپ
27:53صحبت میں
27:53یک زمانہ
27:54صحبت باعلیاء
27:56یہ تھا
27:56کہ جو ہی
27:57ان کی رینج میں
27:58اور ان کے عورہ
27:59کی حدود میں
28:00آپ جائیں گے
28:00تو ایک پروسس
28:02شروع ہو جائے گا
28:03کیونکہ ان کا
28:04ایک سسٹم ہے
28:04اور وہ ایکٹیویٹ ہوتا ہے
28:06چوبیس کینٹے
28:06یہ سوئے ہوں
28:07تب بھی
28:07جاگ رہے ہوں
28:08تب بھی
28:08بہت اچھا ہے
28:09سسٹم والے جانتے ہیں
28:10جس طرح آپ
28:10نیٹ وک میں آ جائیں
28:11تو سگنلز کے ساتھ
28:12کنیکٹ ہو جاتے ہیں
28:13بلکل
28:14اور اس میں آپ
28:1430 سے 40%
28:16جو ہے نا
28:16وہ ان کا عملی
28:17معاملہ ہے
28:17تذکیہ
28:18تصویہ
28:19ان کی نگاہ بھی
28:20کام کر رہی ہوتی ہے
28:21نگاہ بھی
28:21تبلیغ کر رہی ہوتی ہے
28:23نہیں فقر و سلطنت
28:24میں کوئی امتیاز
28:25ایسا
28:26وہ سپاہ کی تیغبازی
28:27یہ نگاہ کی تیغبازی
28:30اور پھر
28:3110 پندرہ
28:3120% ہے
28:32جو گفتگو سے
28:33تقریر سے
28:34کسی کو سنجھ جا
28:35یہاں ہی اچھا آپ نے
28:35اس کو پوشن آئیسٹ کیا
28:36سبحان اللہ
28:36سبحان اللہ
28:38ڈاک صاحب
28:38کیا آپ پہ کام
28:39نشر کیجئے گا
28:40ہمارے ناظرین کے لیے
28:41آج کے
28:42پانس پر پروگرام میں
28:43جتنا کچھ
28:43ہم نے ڈسکس کیا
28:44جتنا وقت
28:45نے موقع دیا
28:45آپ کیا سمجھ دیں
28:46اس کا خلاصہ کیا ہوگا
28:48اس میں
28:48میں چند میری
28:50گزارشات ہیں
28:50اس میں
28:51سب سے پہلی چیز
28:52تو یہ ہے
28:52کہ نیورو سائنس
28:53کے اندر
28:54ایک تیوری ہے
28:55جس کو کہا جاتا ہے
28:56کہ میرر نیورانز
28:58بلکل ٹھیک ہے
28:58اس تیوری کا جو
28:59مین کرکس ہے
29:00وہ یہ ہے
29:00کہ انسان
29:02وہ لا شعوری طور پر
29:03اپنے ارد گرد
29:04جو موجود
29:05محول ہے
29:06دوستیں
29:07احبابیں ساتھی ہیں
29:08اس کی جو بھی
29:09صحبت ہے
29:10اس صحبت سے
29:11وہ لرن کرتا ہے
29:12اور پھر
29:13اس کو
29:13اپنی شخصیت
29:14کے مطابق
29:15اس کو ڈھالنے کی
29:16کوشش کرتا ہے
29:17بلکل ٹھیک
29:17جب ہم
29:18بزرگان دین
29:19کی زندگی
29:19کو دیکھتے ہیں
29:20جیسے قبلہ
29:21مجددی صاحب نے
29:22فرمایا
29:22تو ان کی زندگی
29:24میں اسی طرح
29:25ہمیں
29:26زیادہ سکوت
29:27نظر آتا ہے
29:28اور کم
29:28کلام نظر آتا ہے
29:30مولا کائنات
29:31علی شہر خدا
29:32رضی اللہ تعالیٰ
29:33آپ سے
29:34ایک نون مسلم
29:34نے پوچھا
29:35کہ آپ کے
29:37دین میں
29:37جو عبادت
29:38کی ریشو ہے
29:39وہ کتنی ہے
29:40بہت اچھا
29:41ظاہر ہے
29:42اب اس کے سامنے
29:43عدیان تھے
29:45یہودیت
29:45تھی
29:45اور اس کے ساتھ
29:46کرسٹینٹی تھی
29:47یا مجوسیت
29:48ممکن ہے
29:49کہ اگر اس نے
29:50کیا ہو
29:51یا مطالعہ کیا ہو
29:52تو
29:53مولا کائنات
29:54نے فرمایا
29:55کہ ہمارے دین میں
29:56چوبیس گھنٹے
29:56عبادت
29:57کیا یہ خوبصورت
29:58آئے
29:59یہ کوئی چوبیس گھنٹے
30:00تو فرمایا
30:01کہ ہم
30:02آقا علیہ السلام
30:03کی سیرت
30:04طیبہ کی طرف
30:05آپ نے
30:06اشارہ فرمایا
30:08کہ ہم جو
30:09مسلمان ہیں
30:10وہ آقا کریم
30:11علیہ السلام کی
30:12سیرت طیبہ
30:13کے مطابق
30:14زندگی گزارنے
30:15کی کوشش کرتے ہیں
30:16سو ہمارا
30:17اٹھنا
30:17بیٹھنا
30:18چلنا
30:18پھرنا
30:19کھانا کھانا
30:20پانی پینا
30:21یہ زندگی کا
30:22ہر معاملہ
30:23وہ عبادت
30:24بن جاتا ہے
30:24مولانا روم
30:26ایک مختصر
30:27سی کہاوت ہے
30:27آپ کوٹ کرتے ہیں
30:29کہ کانٹا
30:30جب اللہ
30:31سبحانہ وتعالی
30:32نے اس کو
30:32پیدا کیا
30:33تو اس نے
30:34اللہ کے حضور
30:35یہ فریاد کی
30:36کہ اے باری تعالی
30:37تو ستار
30:37الایوب ہے
30:38تو عیبوں کی
30:40پردہ پوشی
30:40فرمانے والا ہے
30:41اور میں کانٹا ہوں
30:43اب قیامت تک
30:44گویا لوگ
30:45مجھ سے نفرت کریں گے
30:47ظاہر ہے
30:47کہ ہر شخص
30:48یہ کہے گا
30:49کہ فلان شخص
30:50کو کانٹا چوب گیا
30:51تو میرے
30:52اس عیب کی
30:52تو پردہ پوشی
30:53فرمائے
30:54ایسی کرم نوازی
30:55فرمائے
30:56کہ تاکہ
30:57وہ لوگ
30:57میرا عیب عیب
30:58عیب نہ رہے
30:59مولانا روم
31:01فرماتے ہیں
31:02کہ اللہ
31:02سبحانہ وتعالی
31:03نے اس کانٹے
31:04کی دعا
31:05کو اور فریاد
31:06کو سنا
31:06اور اس کانٹے
31:08کے اوپر
31:08پھول کی پنکھٹی
31:09کو پیدا فرمایا
31:10پھر آپ نے
31:11ایک جملہ فرمایا
31:12اور ممکن ہے
31:13قبلہ
31:14شہزاد
31:14مجدیدی صاحب کی
31:15نظر
31:16آپ فرماتے ہیں
31:17کہ وہ
31:18اس
31:18جو کانٹا ہے
31:20اس کے اوپر
31:21پھول کی پنکھٹی
31:22کو پیدا فرمایا
31:23اور
31:24جن کانٹوں
31:25کے اوپر
31:25پھول ہوں
31:26باغبان
31:26ان کو کبھی
31:27چھیڑا نہیں کرتے
31:28اور نہ ہی کبھی
31:29ان کو اکھڑا کرتے ہیں
31:30بہت اچھا ہے
31:31تو
31:31یہ مجھے لگتا ہے
31:32کہ آج کی اس
31:33محفل کا
31:33یہی مجھے لگا
31:35سبحان اللہ
31:36سبحان اللہ
31:37دونوں شخصیات
31:38کی جانب سے
31:38بہت وقی
31:39اور خوبصورت
31:40پیغامات
31:40محصول ہو گئے
31:41دل بھی روشن ہو گا
31:42دماغ بھی
31:43اور ماحول بھی
31:44بہت شکر گزار
31:45ڈاکٹر محمد
31:46حضید صاحب آپ کا
31:47ڈاکٹر عزر عباسی صاحب
31:48بہت شکریہ
31:49آپ تشریف لاتے رہتے ہیں
31:51برکات کا ایک جہان آباد
31:52ہوتا رہتا ہے
31:52قاسم حسان صاحب
31:53آپ کو بھی بہت شکریہ
31:54جام وحدت کے پلائیں
31:56آستان خیر کے
31:58جام وحدت کے پلائیں
32:00آستان خیر کے
32:02علم کی شم میں جلائیں
32:04آستان خیر کے
32:05سیرت سلطان عالم
32:08کا سبق دیتے ہوئے
32:09راہ جنت کی دکھائیں
32:11آستان خیر کے
32:13راہ جنت کی دکھائیں
32:15آستان خیر کے
32:16آستان خیر کے
32:18خیر کے آستانوں میں
32:19ایک بڑا آستانہ
32:20الشیخ السید عبدالقادر جیلانی
32:24رضی اللہ عنو کا ہے
32:25سرکار غوثِ عاظم نظرِ کرم خدارہ
32:45میرا خالی کا سبر دو میں فقیر ہوں تمہارا سرکار غوثِ عاظم
Comments

Recommended