00:00ڈرس بخارے
00:30سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ انہا
00:36اس کی راویاں ہیں وہ کہتی ہیں
00:37کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے
00:40اور میرے پاس ایک مرد تھا
00:44رحمت اکونین صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ کون ہیں
00:47میں نے بتایا کہ یہ میرے رضاعی بھائی ہیں
00:51رضاعی بھائی کا مطلب کہ جس عورت کا دونوں نے دودھ پیا ہو
00:56سگی ماں کے علاوہ اگر کوئی عورت ہو اور دونے بچوں نے
01:00اس عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ رضاعی والدہ کہلاتی ہیں
01:03اور وہ آپس میں اگر دونوں لڑکے تھے تو رضاعی بھائی کہلائیں گے
01:08لڑکا لڑکی ہیں تو رضاعی بھائی رضاعی بہن کہلائیں گے
01:10اور ان کا وہی حکم ہوتا ہے جو نسب سے ثابت شدہ بھائی بہن کا ہوتا ہے
01:17کہ جیسے سگی بہن سے نکاح حرام ایسے ہی جو رضاعات کی وجہ سے
01:22دودھ ایک ماں کا دودھ پینے کی وجہ سے حرمت ثابت ہوتی ہے
01:27ان کا بھی آپس میں نکاح حرام ہوتا ہے
01:29تو سرکار نے فرمایا کون ہیں
01:32کہتی ہیں میں نے بتایا یہ میرے رضاعی بھائی ہیں
01:34آپ نے دریاف فرمایا اے آئیشہ
01:36آپ نے فرمایا اے آئیشہ
01:37اپنے رضاعی بھائیوں کی اچھی طرح
01:40چھان بین کر لیا کرو
01:43کیونکہ رضاعات وہی معتبر ہوتی ہے
01:45جو بھوک سے ہو
01:47یعنی مدت رضاعات میں ہو
01:50اس کا مطلب یہ ہے
01:53کہ بچے کی ایک خاص عمر ایسی ہے
01:54کہ شرعی لحاظ سے
01:55یا اگر ہم قانون قدرت دیکھیں
01:58تو اس اعتبار سے
01:59اس بچے کی بھوک
02:01ماں کے دودھ سے ہی مٹتی ہے
02:03اور وہ مدت کم از کم دو سال ہے
02:07یعنی زیادہ سے زیادہ دو سال ہے
02:09کم کی کوئی مدت نہیں ہے
02:10بعض اوقات بچے ایک سال میں چھوڑ دیتے ہیں
02:12زیادہ سے زیادہ دو سال
02:14باقی اس پر کچھ اور بہت سے
02:15وہ انشاءاللہ بعد میں کرتے ہیں
02:17لیکن یہ گویا کہ
02:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:20نے دو سال مدت رضاعات کو بیان فرمایا
02:23اور بعض دلائل کی روشتی میں
02:25امام آزم ابو حنیف رضی اللہ تعالی
02:27انہو ڈھائی سال کی مدت بیان فرماتے ہیں
02:30یعنی اس میں اختلاف ہے
02:33جو آگے انشاءاللہ بھی ظاہر ہوتا ہے
02:34حضرت امام آزم فرماتے ہیں
02:36کہ ڈھائی سال کی مدت کے اندر اندر
02:38بچہ اگر ماں کا دودھ پیے گا
02:40یعنی کسی عورت کا دودھ پیے گا
02:41تو رضاعات ثابت ہو جائے گی
02:43جبکہ آپ کے دونوں شاگرد
02:45حضرت امام ابو یوسف اور
02:47امام محمد رضی اللہ تعالی عنہما
02:50جن کو صاحبین بھی کہتے ہیں
02:52وہ یہ کہتے ہیں کہ دو سال تک
02:54بس اگر بچہ دودھ پیے گا
02:56تو دو سال کے اندر اندر رضاعات ثابت ہوگی
02:58دو سال کے بعد پیے گا
02:59تو رضاعات ثابت نہیں ہوگی
03:02تو دودھ پلانے کی مدت میں
03:04یہ صاحبین کے قول کو لیا جاتا ہے
03:06کہ دو سال تک ماں دودھ پلا سکتی ہے
03:08اس کے بعد دودھ پلائے گی
03:10تو گناہگار ہوگی
03:11لیکن رضاعات کے ثبوت کے لیے
03:13امام عاظم رضی اللہ تعالی عنہ
03:16کے قول پر چلا جاتا ہے
03:17کہ دھائی سال کے اندر اندر بھی
03:18اگر بچہ کسی عورت کا دودھ پی لے
03:21جیسے اپنی خالہ کا پی لیا
03:22فپی کا پی لیا
03:23تو اس کی رضاعی والدہ بن جائیں گی
03:25اور اس کے خالہ ذات
03:26فپی ذات تمام کے تمام
03:27ایسی ہو جائیں گے
03:28جیسے اس کے سگے بھائی بہن
03:30تو گویا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:33نے اس شخص کے بارے میں
03:35جب پوچھا اور پتا چلا
03:37سیدہ عائشہ نے ارس کی
03:38یہ میرے رضاعی بھائی ہیں
03:39تو پھر رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
03:41نے ایک ذابطہ رسول بیان کر دیا
03:43اس لیے خاندان میں
03:45اچھی طریقے سے
03:46عورتوں کو
03:47ایک دوسرے کو یہ باتیں بتا دینی چاہیے
03:50کہ بعض وقت شادی بیعہ ہوتے ہیں
03:52اس میں ایک بہن
03:53دونوں بہنوں کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
03:55ایک بہن کام کر رہی ہے
03:56دوسرے کا بچہ رونے لگا
03:57تو اس کو فیڈ کروا دیا
03:58یا اور رشتہ دار ہوتے ہیں
04:01تو وہ پھر آپس میں بھائی بہن ہو جاتے ہیں
04:03یعنی بچے
04:03اس بہن کے بچے آپس میں بھائی بہن ہو گئے
04:06ان کا نکہ نہیں ہو سکتا
04:07لیکن وہ بتاتی نہیں ہیں
04:09اور بعض وقت ایسے سے
04:10کسی سے ہمارے پاس آئے ہیں
04:11کہ بڑے ہونے کے بعد
04:12بالک ہونے کے بعد
04:13ان کے نکاح کر دیے گئے
04:14اور بعد میں انکشاف ہوا
04:16کہ جی انہوں نے تو
04:17ایک ماہ کا دودھ پیا ہے
04:19اس لئے ہماری جو بھی بہن
04:21اگر ایسا ہو
04:21کہ بچے کو
04:22ڈھائی سال کی مدت میں
04:25دودھ پلائیں
04:26جو ان کا اپنا بچہ نہ ہو
04:27تو جس کا بھی ہے
04:29اس کو اچھی طرح بتا دیں
04:30بلکہ ایک دوست پر گواہ بنا دیں
04:31اپنے خاندان کے لوگوں کے
04:33تاکہ اگر فرق سے رہیں
04:34کہ یہ ایکسپائر ہو جاتی ہیں
04:35تو آگے یہ بات
04:37سب کو پتہ ہو
04:38معروف ہو
04:39اور ان بچوں کا
04:39آپس میں نکاح
04:40نہ ہو جائیں
04:41تو اس لئے
04:43اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے
04:45بس یہاں ایک بحث ہے
04:46کہ رداعت
04:48کتنی مقدار میں
04:50دودھ پیا جائے گا
04:51تو ثابت ہوگی
04:52یا کوئی مقدار ہی نہیں ہے
04:54تو احناف کے نزدیک تو
04:56اگر صرف ایک دفعہ ہی
04:59بچے نے دودھ پیا
05:00ایک دفعہ بس
05:01ہمیں لے کے
05:02جتنا دودھ پی لیا
05:03اس سے بھی ردات ثابت ہو جائے گی
05:05جس کو چسکی کہتے ہیں
05:06کہ ایک چسکی بھی
05:07اگر لی تو ہو جائے گی
05:08یہ نہیں ہے
05:09کہ دو
05:10تین
05:10یا پانچ
05:11امام شافیر
05:13رحمت اللہ علیہ
05:13پانچ کی مقدار
05:14کا اعتبار کرتے ہیں
05:15لیکن احناف یہ کہتے ہیں
05:17اصل مسئلہ یہ ہے
05:18کہ جب بچہ دودھ پیتا ہے
05:19تو جس عورت کو دودھ پیتا ہے
05:21وہ میدے تک پہنچتا ہے
05:22اور پھر وہ دودھ
05:24اس بچے کے جسم کا حصہ بن جاتا ہے
05:26گویا کہ پھر یہ
05:27اس عورت کا
05:28ایک جز ہو جاتا ہے
05:30یا کچھ حصہ
05:31جس کو بعض کہتے ہیں
05:32بعض کچھ حصہ
05:34بھئی بعض کھانا کھالو
05:35بعض چھوڑ دو
05:36بعض چیزیں لے لو
05:37بعض چیزیں چھوڑ دو
05:38تو یہ کچھ کے معنی میں آتا ہے
05:40تو جزئیت اور بعضیت
05:42کے تعلق کی وجہ سے
05:43وہ ماں
05:44اس پر حرام ہو جاتی ہے
05:46اور جزئیت اور بعضیت
05:47کا تعلق قائم ہونے میں
05:49کوئی پانچ دفعہ پینا
05:50لازم نہیں ہوتا
05:51ایک دفعہ بھی پییں گے
05:51میدے تک دودھ پہنچا
05:53اور ردعات ثابت ہوگی
05:55احناف کا یہی موقف ہے
05:56اب اس میں تھوڑی سی بحاثے میں
05:58آپ کو پڑھ کے سنا دیتا ہوں
06:00حضرت اللہ معینی
06:01رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
06:02یہ بدر الدین اینی
06:04شارح بخاری ہیں
06:06امدت القاری
06:07ان کی شرح ہے
06:08اور یہ حنفی عالم ہیں
06:10یہ کہتے ہیں
06:11میں کہتا ہوں کہ
06:12دودھ کی مقدار
06:13اور پینے کی عمر کے
06:14متعلق فقہہ کا
06:16اختلاف ہے
06:16بہرحال مقدار
06:18تو امام شافی
06:20اور ان کے
06:20اصحاب نے کہا
06:21کہ پانچ
06:22چسکیوں سے
06:23کم میں
06:24ردعات ثابت
06:25نہیں ہوتی
06:25امام احمد کا بھی
06:28یعنی احمد بن حنبل کا بھی
06:30یہی مذہب ہے
06:30اور ان کا
06:32ایک قول
06:32تین چسکیوں کا بھی ہے
06:34یعنی امام شافی
06:35کے اس بارے میں
06:36یا امام احمد بن حنبل
06:37کے اس بارے میں
06:38دو قولیں پانچ کا
06:39اور تین کا
06:42کہا کہ ایک چسکی سے بھی
06:43ردعات ثابت
06:45ہو جاتی ہے
06:46صحابہ میں سے
06:47حضرت علی
06:48حضرت ابن مسعود
06:49حضرت ابن عمر
06:51اور حضرت ابن عباس
06:53اور فقہہ
06:54تابعین میں سے
06:55عطا
06:56تعوس
06:57سعید بن مسیب
06:58حسن بصری
06:59مکہول
07:00زہری
07:01قطادہ
07:03حکم
07:03حماد
07:04اور آئیمہ
07:06مشتہدین میں سے
07:07امام مالک
07:08اور امام
07:09ابو حنیفہ کا
07:10یہی مذہب ہے
07:12تو دیکھیں
07:13اختلاف
07:14جب ہوتا ہے
07:14تو صحابہ کے
07:15ماں بین بھی
07:16اختلاف ہوتا ہے
07:17تو صحابہ میں سے
07:18جو ذکر کیے گئے
07:19پھر تعبین میں سے
07:20آپ دیکھیں
07:20مشتہدین میں سے
07:21ایک گھونڈ بھی
07:23اگر بچے نے
07:23تھوڑا سا بھی
07:24پی آر پیٹ میں
07:25پہنچ گیا
07:25تو بس
07:26ردعات ثابت
07:27ہو جائے گی
07:28امام شافیر
07:30رحمت اللہ علیہ
07:31کے پاس
07:31کون سی ایسی
07:32دلیل ہے
07:32جس سے وہ
07:33کہتے ہیں
07:33کہ پانچ
07:34چسکیاں
07:34اس کے بارے
07:35ملہمہ نے
07:36فرمایا
07:36کہ انہوں نے
07:37ایک حدیث
07:37ذکر کی ہے
07:38کہ حضرت
07:38آئشہ صدیقہ
07:39رضی اللہ
07:40تعالی عنہ
07:40بیان کرتی ہیں
07:42کہ قرآن
07:42مجید میں
07:43یہ آیت
07:44نازل ہوئی تھی
07:46کہ دس
07:47معین
07:47چسکیاں
07:48حرمت
07:48کو ثابت
07:49کرتی ہیں
07:49پھر یہ آیت
07:51پانچ
07:51معین
07:52چسکیوں
07:53سے منسوخ
07:54ہو گئی
07:55پس
07:55رحمت
07:56کونین
07:56صلی اللہ
07:57علیہ
07:57فوت ہو گئے
07:58اور یہ آیت
07:59قرآن
08:00مجید میں
08:00پڑھی
08:01جاتی تھی
08:02اس کے مطلب
08:03کہ سیدہ
08:04آئشہ کی
08:04ایک حدیث
08:05سے یہ ظاہر
08:05ہو رہا ہے
08:06کہ قرآن
08:07کے اندر
08:07پہلے دس
08:09چسکیوں
08:09اور پھر پانچ
08:10اس کے موالی آیت
08:10نازل ہوئی تھی
08:11پھر اس کی
08:11تلاوت منسوخ
08:12ہو گئی
08:13کیونکہ اب
08:13یہ آیت
08:13یہاں پر
08:14ہے نہیں
08:14تو گویا
08:15کہ اس آیت
08:15کا قرآن
08:16میں موجود
08:16ہونا
08:17صرف
08:17سیدہ
08:17آئشہ
08:18صدیقہ
08:18رضی اللہ
08:18عنہ کی
08:19حدیث
08:20سے ثابت
08:20ہوا
08:20اور ایک
08:21کی حدیث
08:22سے
08:22اگر
08:22کوئی ثابت
08:22ہوتا ہے
08:23تو ہم
08:23کہتے ہیں
08:23یہ خبر
08:24واحد
08:24سے ثابت
08:25ہوا
08:25یہ ذہن
08:25میں رکھئے گا
08:26اور پھر
08:27کہتے ہیں
08:28کہ سیدہ
08:28آئشہ
08:29صدیقہ
08:29رضی اللہ
08:29عنہ سے
08:31یعنی
08:31اب یہ
08:31امام
08:32بدردن
08:32اینی
08:32جواب
08:33میں
08:33کہتے ہیں
08:33کہ سیدہ
08:34آئشہ
08:34سے
08:34یہ حدیث
08:35امام
08:35شافی نے
08:36نقل کی
08:36اور ہم
08:37یہ کہتے ہیں
08:37کہ سیدہ
08:38آئشہ
08:38سے یہ بھی
08:39منقول ہے
08:39وہ کیا
08:41کہ آپ
08:41بیان کیا
08:42کرتی تھی
08:42کہ نبی
08:42کریم
08:43صلی اللہ
08:43علیہ
08:43نے فرمایا
08:44کہ ایک
08:45چسکی
08:45اور دو
08:46چسکیاں
08:47حرام
08:47نہیں
08:48کرتی
08:48یہ
08:49صحیح
08:50مسلم
08:50میں
08:51روایت
08:51ہے
08:51سننے
08:52ابو
08:52دعوت
08:52میں
08:52سننے
08:53ترمیزی
08:53میں
08:53بھی
08:53ہے
08:54اس کا
08:54مطلب ہے
08:55آپ
08:55دیکھا
08:55کہ سیدہ
08:56آئشہ
08:56کے ہی
08:56دو
08:56قول
08:57سامنے
08:57آگئے
08:57ایک
08:58تو
08:58پانچ
08:59چسکیوں
08:59والا
09:00اور ایک
09:00دو
09:01چسکی
09:01والا
09:01اور خود
09:02جب
09:02کسی
09:02راوی
09:03کی
09:03حدیث
09:03میں
09:03اس طرح
09:04کا
09:04استراب
09:04پیدا
09:04ہو
09:05تو
09:05وہ
09:05قابل
09:06استدلال
09:07نہیں
09:07رہتا
09:07ہے
09:08اب
09:09مطلقا
09:09دودھ
09:10پینے
09:10کے
09:10بارے
09:10میں
09:10یعنی
09:11کوئی
09:11چسکیوں
09:11وغیرہ
09:11کا
09:12کوئی
09:12اعتبار
09:12نہیں
09:12بس
09:12تھوڑا
09:13سا
09:13بھی
09:13پیٹ
09:13میں
09:13پہنچ
09:14گیا
09:14تو
09:15ردعات
09:15ثابت
09:15ہو جائے
09:16گی
09:16اس میں
09:17امام
09:17شافی
09:32جنہوں نے
09:33تم کو
09:33دودھ
09:33پلایا
09:34اب
09:35یہ
09:35مطلقا
09:35آیت
09:36ہے
09:36یعنی
09:36اس میں
09:36کوئی
09:36مقدار
09:37بیان
09:37نہیں
09:37ہوئی
09:38ایک
09:38دو
09:39تین
09:39چار
09:39تو
09:40اس سے
09:40جب
09:41مطلقا
09:41کوئی
09:41چیز
09:41ہوتی
09:42ہے
09:42تو
09:42اپنے
09:43وصف
09:43اطلاق
09:43پر
09:44قائم
09:44رہے
09:44گی
09:44لہذا
09:45تھوڑا
09:45سا
09:45بھی
09:45دودھ
09:46پیئیں
09:46گے
09:46تو
09:46ردعات
09:47ثابت
09:48ہو جائے
09:48اس لئے
09:49علامہ
09:50بدردین
09:50اینی
09:50رحمت
09:51اللہ
09:51فرماتے ہیں
09:52وجہ
09:52استدلال
09:53یہ ہے
09:53کہ
09:54اس آیت
09:54میں
09:54دودھ
09:54کی
09:54چسکیوں
09:55کا
09:55عدد
09:56ذکر
09:56نہیں
09:57ہے
09:57اور
09:57اس آیت
09:58میں
09:58مطلقا
09:59یعنی
09:59بغیر
09:59کسی
09:59کنڈیشن
10:00کے
10:00دودھ
10:00پلانے
10:01کی وجہ
10:01سے
10:02دودھ
10:03پلانے
10:03والی
10:04عورتوں
10:04کو
10:04دودھ
10:05پینے
10:06والے
10:06پر
10:06حرام
10:07قرار
10:07دیا
10:18ہرام
10:19ہم
10:19اس میں
10:20پانچ
10:20کی
10:20قید
10:21لگا
10:21دیں
10:21تو
10:22نتیجہ
10:22کیا
10:22نکلے
10:22گا
10:23تو
10:23کہتے ہیں
10:23کہ پانچ
10:24چسکیوں
10:24کے ساتھ
10:25مقید
10:25کیا جائے
10:26تو یہ
10:26خبر واحد
10:27ہے
10:27اور
10:28قرآن
10:28مجید
10:28میں
10:29اضافہ
10:29ہے
10:29اور
10:30قرآن
10:30قریم
10:31کے
10:31اطلاق
10:32کو
10:32منسوخ
10:32کرنا
10:32ہے
10:33اور
10:33یہ
10:33جائز
10:33نہیں
10:34یعنی
10:35یوں
10:35سمجھ
10:35لیں
10:35کہ
10:35اصول
10:36ہے
10:36کہ
10:36میں
10:36ارز
10:37کرتا
10:37ہوں
10:38مشکل
10:39نہیں
10:39ہے
10:39اگر
10:41قرآن
10:42عظیم
10:42میں
10:43اللہ
10:43نے
10:44کوئی
10:44چیز
10:44بغیر
10:45کسی
10:45کنڈیشن
10:46کے
10:46ذکر
10:46کیا
10:46لیکن
10:47ہم
10:47ایک
10:48حدیث
10:48پیش
10:48کر
10:48دیں
10:49کہ
10:49اس
10:49میں
10:49کنڈیشن
10:50بیان
10:50ہوئی
10:50ہے
10:51تو
10:51جو
10:52حدیث
10:52اگر
10:52ایسی
10:53ہے
10:53کہ
10:53خبر واحد
10:54ہے
10:54ایک
10:54ان کے
10:55راوی
10:55ہیں
10:55تو
10:56اس سے
10:56قرآن
10:56پاک
10:57کے
10:57متلق
10:58کو
10:58مقید
10:59نہیں
10:59کر
11:00سکتے
11:00یعنی
11:01اگر
11:01اس میں
11:01کوئی
11:01کنڈیشن
11:02نہیں
11:02ہے
11:02تو
11:02وہ
11:02ایسے
11:02ہی
11:02رہے
11:03گا
11:03اس میں
11:04اس
11:04حدیث
11:04کی وجہ سے
11:05کنڈیشن
11:05پیدا
11:05نہیں
11:06کر
11:06سکتے
11:07ہیں
11:07کیونکہ
11:07خبر واحد
11:08ایک
11:09ایسی
11:09حدیث
11:09جس
11:09کا ایک
11:10راوی
11:10ہے
11:10اس میں
11:11اتنی
11:11طاقت
11:11نہیں
11:11ہوتی
11:12کہ
11:12قرآن
11:12پاک
11:13کے
11:13کسی
11:14متلق
11:14کو
11:14مقید
11:15کر
11:15دے
11:15ان
11:16کنڈیشنل
11:17کو
11:17کنڈیشنل
11:17کر
11:18دے
11:18یہ
11:18اس کے
11:18اندر
11:19صلاحیت
11:19نہیں
11:19ہوتی
11:20ہے
11:20لہذا
11:21متلق
11:22احناف
11:22کا
11:22موقع
11:23بڑا
11:23قوی
11:24ہے
11:24کہ
11:24اگر
11:24ایک
11:25گھونڈ
11:25بھی
11:25بچے
11:25نے
11:25تھوڑا
11:26سا
11:26بھی
11:26پی
11:26لیا
11:26کہ
11:27بس
11:27میدے
11:27تک
11:27ثابت
11:28ہوا
11:28کہ
11:28پہنچ
11:28گیا
11:29تو
11:29اس سے
11:29رداعات
11:30ثابت
11:31ہو جائے
11:31گی
11:31باقی
11:32مدت
11:33رداعات
11:33کے اندر
11:33میں نے
11:34آپ
11:34کو
11:34ذکر
11:34کر
11:34دیا
11:35اس میں
11:35ایک
11:35بہت
11:35لمبی
11:36تفصیل
11:36ہے
11:36اس کا
11:37خلاصہ
11:37بس
11:37اتنا
11:37سا ہے
11:38کہ
11:38امام
11:39اعظم
11:39ابو حنیفہ
11:40رضی اللہ
11:40تعالیٰ
11:41انہوں
11:41اس کی
11:42مدت
11:42دھائی سال
11:43بیان
11:43کرتے ہیں
11:44کہ
11:44بچے
11:45عمر
11:45کے
11:46ابتدائی
11:46دھائی سال
11:47کے اندر
11:47اندر
11:48اگر کوئی
11:48عورت
11:49اس کو
11:49دودھ
11:49پلا دیتی
11:50ہے
11:50تو
11:50رداعات
11:50ثابت
11:51ہو جائے
11:51جبکہ
11:52آپ کے
11:52دونوں
11:52شاگر
11:53صاحبین
11:53فرماتے ہیں
11:54دو سال
11:55کے اندر
11:55اگر
11:55پلائے
11:56گی
11:56تو
11:56رداعات
11:56ثابت
11:57ہوگی
11:57دو سال
11:58کے بعد
11:58پلائے
11:59گی
11:59تو
11:59دودھ
11:59پینا
12:00گویا
12:00کے
12:00ضائع
12:00کوئی قابل
12:01قدر
12:02نہیں
12:02ہوگا
12:03اس کا
12:03قابل
12:04لحاظ
12:04نہیں
12:04ہوگا
12:05اور
12:05رداعات
12:05ثابت
12:06نہیں
12:06ہوگی
12:06اور
12:07فتوہ
12:08صاحبین
12:08کے
12:08قول
12:08پر
12:09ہے
12:09دودھ
12:11پلانے
12:11کے
12:11مدت
12:12کے
12:12بارے
12:12میں
12:12فتوہ
12:12صاحبین
12:13کے
12:13قول
12:13پر
12:13ہے
12:13اور
12:14رداعات
12:15کی
12:15مدت
12:15کے
12:15ثبوت
12:16کے
12:16سلسلے
12:16میں
12:16احتیاط
12:17امام
12:18عظم
12:18ابو حنیف
12:19عنہ کے
12:20قول
12:30اگر
12:31کوئی
12:31فرض
12:31کر
12:32لیں
12:32اور
12:32عورت
12:32ہے
12:33اور
12:33اس نے
12:33کسی
12:33بچے
12:34کو
12:34ڈھائی
12:34سال
12:35کی
12:35مدت
12:35کے
12:35اندر
12:35دودھ
12:36پلا
12:36دیا
12:36تو
12:37اگر
12:37وہ
12:38عورت
12:38جانتی
12:39ہے
12:39کہ
12:39بچہ
12:39دو
12:39سال
12:40کا
12:40ہو
12:40چکا
12:40ہے
12:40تو
12:40دودھ
12:41پلانا
12:41اس کا
12:41بھی
12:41گناہ
12:42تھا
12:42لیکن
12:42بہرحال
12:43اس
12:43عورت
12:43سے
12:44اس کا
12:44رشتہ
12:45قائم
12:45ہو جائے
12:45گا
12:45انہیں
12:46رداد
12:46ثابت
12:47ہو جائے
12:47گی
12:47یہ
12:48تھوڑا
12:48چند
12:48چیزیں
12:49اچھی
12:49طرح
12:49ذہن
12:50میں
12:50رکھیں
12:50آگے
12:51باب قائم
12:52کیا ہے
12:52بابو
12:53شہادت
12:53القاضف
12:54والسارق
12:55والزانی
12:56تحمت
12:57لگانے
12:58والے
12:58انہیں
12:59زنا
12:59کی تحمت
13:00لگانے
13:00والے
13:00چوری
13:01کرنے
13:01والے
13:01اور
13:02زنا
13:02کرنے
13:03والے
13:03کی
13:03گواہی
13:04کا
13:05باب
13:05اس کے
13:06بعد
13:06امام
13:15648
13:17نمبر
13:18حدیث
13:18پاک
13:18ہے
13:18اور
13:19حضرت
13:20عروہ
13:20بن
13:21زبیر
13:21اس کے
13:21راوی
13:22ہیں
13:22کہ
13:22فتح
13:23مکہ
13:23کے غزوہ
13:24میں
13:24ایک
13:25عورت
13:25نے
13:25چوری
13:26کی
13:26اس
13:28کو
13:28نبی کریم
13:28صلی اللہ
13:29علیہ وسلم
13:29کے پاس
13:30لائے گیا
13:30پھر
13:31آپ کے
13:32حکم
13:32سے
13:32اس کا
13:33ہاتھ
13:33کار دیا
13:34گیا
13:34سیدہ
13:35عائشہ
13:35صدیقہ
13:36رضی اللہ
13:36تعالی
13:37انہ
13:37نے
13:37فرمایا
13:38کہ
13:38اس عورت
13:39نے
13:39بہت
13:39اچھی
13:40توبہ
13:40کی
13:40تھی
13:41اور
13:41اس
13:41نے
13:42شادی
13:42کر
13:42لی
13:42اور
13:43اس کے
13:43بعد
13:44بھی
13:44آتی
13:44تھی
13:44اور
13:45میں
13:45اس کی
13:46ضرورت
13:46کو
13:46رسول
13:47اللہ
13:47کی
13:49خدمت
13:49میں
13:49پیش
13:50کر دیا
13:50کرتی
13:51تھی
13:51تو
13:52دو باتیں
13:53سے ثابت
13:53ہوں
13:54کہ
13:54ایک
13:54تو
13:54اسلام
13:55میں
13:55چوری
13:56کرنے
13:56پر
13:56ہاتھ
13:57کارٹنے
13:57کی
13:57سزا
13:58ہے
13:58لیکن
13:59یاد
13:59رکھیں
14:00کہ
14:00چوری
14:01کو
14:01اربک
14:01میں
14:01سارقہ
14:02کہتے ہیں
14:02اور
14:03چوری
14:03کرنے
14:03والے
14:03کو
14:04سارقہ
14:04کہتے ہیں
14:05اگر
14:05معنف
14:06ہوگی
14:06تو
14:06سارقہ
14:07کہلائے
14:07گی
14:08چوری
14:09کب
14:09ثابت
14:09ہوگی
14:09شرعی
14:10لحاظ
14:10سے
14:10چوری
14:10کا
14:10مطلب
14:11یہ
14:11ہے
14:11کہ
14:12کوئی
14:12بھی
14:12ایسا
14:12مال
14:13کے
14:13مالک
14:14اس کی
14:14حفاظت
14:15کا
14:15ارادہ
14:16رکھتا
14:16ہو
14:16لیکن
14:17تھوڑی
14:17بہت
14:17غفلت
14:18ہو
14:18اور
14:19کوئی
14:19شخص
14:19خفیہ
14:20طریقے
14:20سے
14:20ظاہر
14:21نہیں
14:21اعلانی
14:22نہیں
14:22خفیہ
14:23طریقے
14:24سے
14:24اس کا
14:24وہ
14:24مال
14:25لے
14:25لے
14:25اور
14:26کم
14:26اس کے
14:27مقدار
14:27دس
14:28درہم
14:28ہو
14:28جو
14:29آج
14:30کل
14:30کے
14:30اعتبار
14:30سے
14:31دو
14:31ڈھائی
14:31ہزار
14:31روپے
14:31بنتے
14:32ہیں
14:32اگر
14:32دو
14:33ڈھائی
14:33ہزار
14:33کا
14:33مال
14:34کو
14:34آدمی
14:34خفیہ
14:35طریقے
14:35سے
14:35چورا
14:35لے
14:36تو
14:36پھر
14:36یہ
14:37چوری
14:37بنے
14:37گی
14:37مثال
14:38کے
14:38طور پر
14:38گھر میں
14:39رکھا ہوا ہے
14:40موہسونہ وغیرہ
14:41اور
14:42یقینی سی بات ہے
14:42جب گھر میں
14:43سونا ہے
14:43تو انسان
14:44اس کی حفاظت
14:44کا
14:44ارادہ بھی
14:45رکھتا ہے
14:46لیکن
14:46فرسلہ
14:47رات میں
14:47مالک
14:48سو رہا ہے
14:48تو اب
14:49حفاظت
14:49کا
14:50ارادہ
14:50تو رکھتا ہے
14:50لیکن
14:51وقتی طور پر
14:51غافل ہوا
14:52چور اندر آئے
14:53اور چورا لی
14:54چیز
14:54چپ کے چپ کے آئے
14:55اور چورا لی
14:56یہ ہے چوری
14:57اس کا مطلب یہ ہوا
14:58اگر کوئی جیب
14:59کاٹے گا
15:00روڑ کے اوپر
15:01تو چونکہ یہ
15:01اعلانیہ ہوتا
15:02اگرچہ
15:02خفیہ طور پر
15:03نکال رہا ہوتا
15:03چپ کے سے
15:04لیکن ہوتا تو
15:05سامنے ہے
15:06تو یہ
15:06سریقہ نہیں
15:07کہلائے گا
15:08اسی طرح
15:08اگر کوئی
15:09ڈاکہ مارے گا
15:10تو سریقہ
15:11نہیں ہوگا
15:11اس طرح
15:12کفن چرائے گا
15:13تو اس کو
15:13سریقہ نہیں
15:14کہتے
15:14اگر چور فیام
15:15میں ہم کہتے ہیں
15:15کفن چرالیا
15:16جیب کٹ لی
15:17ڈاکہ مار لیا
15:18اور اس میں بھی
15:19چوری ووری کا
15:20لفظ کہہ دیتے ہیں
15:20بعض اوقات
15:21لیکن حقیقتاً
15:22چوری یہ ہے
15:22جو میں نے آپ کی
15:23خدمت میں
15:24ذکر کی
15:24اور اس میں جب
15:26چوری کا ثبوت
15:27ہو جاتا ہے
15:27تو شرح لحاظ سے
15:28چور کا ہاتھ
15:29کٹا جاتا ہے
15:30سیدھا ہارٹ
15:31یہاں سے
15:31کٹے گے
15:32پہنچے سے
15:32اور اس کے
15:34گلے میں
15:34لٹکا دیا جائے گا
15:35کچھ دن کے لیے
15:36تاکہ لوگوں کو
15:36عبرت حاصل ہو
15:37تو یہ بعض لوگ
15:39بعض لوگ کہتے ہیں
15:39کہ دیکھو جی
15:40یہ چوری تو کی تھی
15:41اور یہ ایسا کر دیا
15:42بڑی اسلام کی
15:44سخت سزائیں ہیں
15:45دیکھیں پہلی بات
15:46تو یہ ہے
15:46کہ چوری کا ثبوت
15:48بہت مشکل سے ہوتا ہے
15:49ایک بات تو یہ ہے
15:51تو ہر ایک کا ہاتھ
15:52نہیں کٹ جائیں گے
15:52کوئی ایسا نہیں ہے
15:53دوسری بات یہ ہے
15:54کہ جس نے چوری کی ہے
15:56اس نے اللہ کی
15:57نافرمانی کی ہے
15:58چوری آپ کیوں
15:59بری سمجھتے ہیں پھر
16:00کیوں برا سمجھتے ہیں
16:01اس لئے کہ
16:02اللہ تعالیٰ
16:02اس کے رسول نے
16:03برا قرار دیا
16:04تو جب اللہ
16:05اس کے رسول کے
16:06کہے سے آپ
16:07چوری کو برا سمجھتے ہیں
16:08تو پھر اس کی
16:09سزا کو کیوں
16:09برا سمجھتے ہیں
16:10کیونکہ وہ بھی
16:11تو اللہ اور رسول
16:11نے قائم فرمائی ہے
16:12دوسری بات یہ ہے
16:14dat eggs
16:25he said
16:26have
16:27he said
16:29do
16:30over
16:31the
16:35point
16:36this
16:37of
16:38that
16:39is
16:39is
16:42crime rate is zero
16:44this means that
16:46this is a job of
16:48people's love and love
16:50and keep it
16:52and this kind of crime all of us
16:54our country is why we didn't have to
16:56all of us know that
16:57this is why we can't do it
16:58we can't do it
16:59we can't do it
17:00we can't do it
17:02we can't do it
17:03we can't do it
17:05we can't do it
17:07we can't do it
17:08so 10-10 times
17:09people will be
17:09we can't do it
17:10this is snatching
17:11kidnapping کے مسائل کے اندر
17:13اور اغوا وغیرہ
17:14یہ
17:15kidnapp کر رہے ہوتے ہیں
17:16اسی طریقے سے
17:17اور دیگر معاملات میں
17:18اور وہ چور پھر باہر آ جاتا ہے
17:20زمانت پر
17:21پھر اندر چاہتا ہے
17:21پھر باہر آ جاتا ہے
17:22تو اس لیے
17:23ان سزاؤں کی مقدار کو نہیں
17:25اس کی سختی کو نہیں
17:26بلکہ اس کے فوائد کو
17:28پیش رہا رکھنا
17:29ضروری ہے
17:30انشاءاللہ باقی کلام کریں گے
17:31نیکس بغرہ میں
17:32وآخر دعوانا
17:33الحمدللہ رب العالمين
Comments
1