00:28ڈیوٹی فورس
00:30نے بتایا تین پاکستانی
00:31ایک بھارتی اور میامار کا ایک باشندہ
00:34جان سے گیا جان بھگ پاکستانیوں
00:36میں سیکنڈ آفیسر کاشف عمر
00:38تھرڈ انجینئر محمود انساری
00:40اور رفی اللہ خان شامن
00:42تین پاکستانیوں سمیت چار افراد
00:44زخمی بھی ہوئے
00:49بابا کے ساتھ سالگیرہ منامے کی خواہش
00:51اب کبھی پوری نہیں ہوگی
00:53شہید سید کاشف عمر کی بیٹی نے کل وڈیو
00:55ریکارڈ کرائی تھی آنکھوں میں آنسو
00:58یہ لرستے ہاتھوں سے وہ وزیر آزم
01:00سپنے بابا کو وطن واپس لانے کی
01:02اپیل کر رہی تھی
01:03شہواز انکل میرے بابا کی بچ دے ہے
01:05مجھے ان کے ساتھ سالگیرہ بنانی ہے
01:07آنسو بہتے رہے اور ماسو
01:09بچی فریاد کرتی رہی
01:11اس بات سے بخبر کہ اب اس کے بابا
01:13کبھی واپس نہیں آئیں گے
01:14سیکنڈ انجینئر کاشف کے بیٹے نے کہا
01:17پانچ ماہ سے اعتجاج کرتے رہے
01:19حکومت نے کچھ نہیں کیا
01:20ہم کینے مکوڑے نہیں
01:22میرے تین بہن بھائی ہیں
01:23میں کیا کروں گا
01:24والد کی میت پتن واپس لانے کی انتظامات کیے گا
01:34خیبر پخت موحہ میں گورنر راج
01:36یا پی ٹی آئی حکومت کا تسلسل فیصلے کی گھڑی آگئے
01:39خیبر پخت انفاث سے متعلق صدر اور
01:42وفاقی حکومت کے سبر کا پیمانہ لبریس ہو گیا
01:44وفاقی حکومت کا مختلف آپشنز پر غور
01:47پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی تاریخ غیر مشروط طور پر
01:50واپس لینے کا آپشن
01:51لانگ مارچ کی کال واپس نہ لینے پر
01:54کے پی میں آرٹیکل دو سو چونتیس لگانے پر خور
01:57ذرائقہ کہنا ہے
01:58آرٹیکل دو سو پتیس اور دو سو چونتیس کے تحت
02:01امرجنسی یا گورنر راج لگایا جا سکتا ہے
02:04صدر آصف زیدداری سے
02:06وزید داخلہ مسئل نقوی کی ملاقات
02:08سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
02:21صوبے میں گورنر راج یا امرجنسی لگائی گئی
02:23تو بھرپور مضاہمت کریں گے
02:25چیئرمن پی ٹی آئی بیرس کے گوھر نے خبردار کر دیا
02:27کہا گورنر راج یا امرجنسی لگانے کی بنیاد کیا ہوگی
02:31کیا اس طرح پکول منڈیٹ پر جھاڑو پھیڑنا چاہتے ہیں
02:33دہشتگردی کو بنیاد بنا کر گورنر راج نہیں لگ سکتا
02:37دہشتگرد چاروں صوبوں اور پاکستانی عوام کے مشترکہ دشمن ہیں
02:40کہا ایک سال سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پاوندی آئیت ہے
02:44تو غیر قانونی ہے
02:45ملاقاتوں سے سیاسی صورتحال بہتر ہوتی
02:47اور معاملات درست سمت جاتے
02:49پی ٹی آئی سینٹر علی زفر کا کہنا ہے
02:51گورنر راج لگانے کے لئے مخصوص حالات ہوتے ہیں
02:53جو اس وقت نہیں ہے
02:55چار اکتوبر کا لانگ مارش حتمی ہے
02:56حالات کے مطابق فیصلہ کر سکتے ہیں
02:59اس وقت کوئی بینکڈور بات چیت نہیں ہو رہی
03:01حکومت مذاکرات کا راستہ اپنا سکتی ہے
03:17تحریک انصاف سے بہتر مذاکرات کون کر سکتا ہے
03:20وزیراعظم یا محسن نقمی
03:22رانہ سنہ اور جنید اکبر کے دلچرد جواب
03:24پی ٹی آئی رہنما نے کہا
03:26محسن نقمی وزیراعظم سے زیادہ با اختیار ہیں
03:28اس لئے ان سے بہتر مذاکرات ہو سکتے ہیں
03:31رانہ سنہ بولے
03:32تحریک انصاف اگر محسن نقمی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں
03:35تو ہمیں اعتراض نہیں
03:36دونوں کی ملاقاتیں ہو بھی رہی ہیں
03:38جنید اکبر نے بھی رابطوں کی تصدیق کر دی
03:40کہا پس پردہ ملاقاتیں ہو رہی ہیں
03:42کل بھی ہوئی
03:43نون لیگ چاہتی ہے انتشار ہو
03:45تاکہ پی ٹی آئی اور مقدرہ کے درمیان
03:47حالات مزید خراب ہو جائیں
03:49ایک سوال پر رانہ سنہ نے کہا
03:51محسن نقمی آصف زرداری کے بیٹے ہیں
03:53تو باپ بیٹے کی ملاقاتیں
03:55کہیں بھی ہو سکتی ہیں
03:56آرٹیکل دو سو تیس پر سدر کو منانے کی ضرورت نہیں
03:59وہ وزیراعظم کے ایڈوائزر کے تابعے ہیں
04:13کے پی میں گورنر راج ایمرڈنسی کی بات کرنا قبل از وقت ہے
04:16کسی بھی قیاس ہرائی پر کومنٹ کرنا قبل از وقت ہوگا
04:20سوہیل آفیدی ان کے ساتھ جا کر میٹھے
04:22جن کو ٹاؤٹ کہا کرتے تھے
04:24علی امین سمندہ تکی
04:25اس کا مطلب ہے کہ سوہیل کمزور ہو چکے ہیں
04:28وفاقی وزیر اطلاعات اتا تارا کہتے ہیں
04:30کہ پی ٹی آئی کے تیرہ سال کے دوران
04:32سومے میں تباہی ہوئی
04:33سبائی حکومت امن و امان ٹھیک کرنے میں
04:35مکمل ناکام ہو گئی
04:36لگتا یہی ہے پختوبخہ حکومت کی دہشتگردوں
04:39اور کالادم ٹی ٹی پی سے حمدر دی ہیں
04:41ان کو مارچ کرنا ہے تو دہشتگردی کے خلاف
04:44لوگوں کے تحفظ کے لیے کریں
04:45جب لاشیں گر رہی ہو تو میں سمجھتا ہوں
04:48سیاست بھار میں گئی
04:56مذاقرات کے لیے کئی مواقع دیئے
04:58فائدہ نہیں ہوا
04:59بانی پی ٹی آئی کو عدالتے رہا کریں گی
05:01جب سے جلوس اور شہروں پر یلقار کا فائدہ نہیں ہوگا
05:04وزیر قانون آزم نزیر تاریخ کا کہنا ہے
05:07پی ٹی آئی کی تاریخ سب کو معلوم ہے
05:09ماضی میں دھنڈے کیسے دیئے سب جانتے ہیں
05:11بانی پی ٹی آئی صحت مند ہیں
05:13انہیں کوئی خطرہ نہیں
05:19پی ٹی آئی رہنماؤں نے لانگ مارچ
05:21ملتوی کرنے کی تجویز دے دی
05:22وزیر اعلیٰ خبر وقت انخواہ کی ذریع صدار
05:25پارٹی کا غیر رسمی جلاس
05:26ذرائع کے مطابق رہنماؤں نے موقف اپنائے
05:29کہ لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلام
05:30حالات سازگار ہونے کے بعد کیا جائے
05:32شوکت یوسف زئی نے پارٹی قائدین
05:35کے نام خط میں لکھا
05:36وفاقی حکومت صوبے میں امرجنسی لگانے کی تیاری کر رہی ہے
05:39دہشتگردی کی حمایت کے الزام میں
05:41سیاست اور پارٹی پر پابند بھی لگ سکتی ہے
05:43ملک کے وسیع تر مفاد میں
05:45لانگ مارچ پوری ملتوی کیا جائے
05:46شوکت یوسف زئی کہتے ہیں
05:48سبائی حکومت اور سحیل آفیدی کے خلاف
05:50خطرناک بیانیاں بنایا جا رہا ہے
05:52دہشتگردوں اور سپنگلر سے جوڑا جا رہا ہے
05:55ملوچستان میں خبر پختوم خاصے
05:57زیادہ دہشتگردی ہے
05:58وہاں گواندر آج کیوں نہیں لگا رہے
06:00افغانستان سے دہشتگرد آ رہے ہیں
06:02تو یہ وفاقی حکومت کی ناکامی ہے
06:04شوکت یوسف زئی کے خط کے بعد
06:06پی ٹی آئے کے سبائی صدق
06:07جنید اکبر نے ویڈیو لنک پر
06:09پارلیمانی پارٹی کا ہنگاوی جلاس بلا لیا
06:29گورنر کے پی فیصل کرین کنڈی
06:31نے گورنر راچ ہی حمایت کر دی
06:32کہا گورنر راچ سے حالات بہتر ہوتے ہیں
06:34تو کوئی حرض نہیں
06:35کمزور اور نہ اہل وزیر اعلہ
06:37کو تو فوری مستعفی ہو جانا چاہیے
06:39پی پی رہنما ناصر شاہ کا کہنے
06:41پیپلز پارٹی کسی صوبے میں
06:43گورنر راچ یا امرجنسی کی حمایت نہیں کرتی
06:45کوئی صوبائی حکومت دہشتگردوں کی پشت پناہی کرے
06:48تو گورنر راچ پر بات کی جا سکتی ہے
06:50پی ٹی آئے کے دوست اور وزیر اعلہ
07:06قومی اسملی کا اجلاس
07:07جمعیرات کی شام پانچ بجے طلب کرنے کا فیصلہ
07:09اتحادیوں کے مشاورت سے قومی اسملی
07:11اجلاس کا شیڈول طے کیا گیا
07:13حتمی منظوری صدر دیں گے
07:15یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے اجلاس
07:17کا بخائدہ اجڑنا بعد میں جاری ہوگا
07:19حکام کے مطابق مختلف بل ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان
07:22وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات بھی
07:25اجلاس کے دوران متوقع ہیں
07:31ایران سے متعلق سفارتی حل کے لیے
07:34سالسوں سے بات چیز جاری ہے
07:35امریکہ اور ایران مزید سفارتی اقدامات پر غور کر رہی ہیں
07:38صدر ٹرمپ کی صحافیز گفتگو
07:40کہا میری ٹیم نے ایران سے متعلق سالسوں سے رابطہ کیا
07:44ہماری فتح یقینی ہے
07:45یہ معاملہ کسی نہ کسی طرح جلد تیپ آ جائے گا
07:48ایرانی وزیر خارجہ عباس اراکچی کہتے ہیں
07:50قطر کے ذریعے ایران کا ساتھ نکاتی منصوبہ امریکہ تک پہنچا دیا
07:54ایران کو اب امریکی جواب کا انتظار ہے
07:56توقع ہے بائٹ ہاؤس کا جواب آج سالسوں کے ذریعے ایران تک پہنچ جائے گا
08:11امریکہ ایران کے درمیان پیغامات کے تبادلے کے لیے ملاقاتیں جاری ہیں
08:15قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانساری نے کہا
08:18فریقوں میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں
08:20جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ بات چیت ہے
08:23خطے میں توانائی کی تنصیبات کا اعترام کیا جانا چاہیے
08:26اسرائیل غزہ جنگ بندی کے خلاف فرضی کر رہا ہے
08:29مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں
08:31اسرائیل کے غیر قانونی اتنامات روکنے کے لیے
08:34عالمی برادری کردار ادا کرے
08:42پاکستان نے حالی عبرسوں میں معیشت مضبوط بنانے کے لیے بہت مہدد کی
08:45میکرو ایکنومک اشاریہ مسلسل بہتری کی دانب گامزن ہے
08:49وزیر اعظم شہواز شریفکار لندن سٹاک ایکسچینج کی مارکی چوپن تخیف سے خطاب
08:54کہا یورو بارن کا اجرا معیشت کو دوبارہ درست سمت نگامزن کے لیے اقتنامات کیا کاسی کرتے ہیں
08:59وزیر اعظم شہواز شریفکر لندن میں عالمی مالیاتی داروں کے سینئر ایگزیکٹیف سے ملاقات ہیں
09:04بارک کلینس جے پی مورگن سٹی بلیک راک اور ہوت چین ان کو کے عالی حکام سے الگ الگ ملاقات
09:10سرماکاری کے لیے سازگار مخورن آرمی مالیاتی شعبے کے ساتھ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادہ خیال کیا
09:16وزیر اعظم لندل سے وطن واپس روانہ ہو گئے
09:29رکومت آئیم ایف کے ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے تیار ملک بھر میں گیس کا یقصہ تاریف لانے
09:34کی تیاری
09:35گھرگلو سارفین کے لیے گیس مہنگی ہونے کا خدشہ
09:37تمام گیس سارفین کے لیے احصت تاریف ایک ہزار سات سو آٹھ روپے فی ایم بی ٹی یو مقرر کرنے
09:43کی تدریس
09:43ذرائقہ کہنا ہے
09:45نائے نظام کے تحت کم گیس استعمال کرنے پر بھی سستی گیس نہیں ملے گی
09:49نظام سے سنتی اور کمرشل سارفین کو ریایت ملے گی
09:52کم آمدن والے سارفین کو بی آئی ایس بی کے ذریعے مالی معاملت دی جائے گی
10:32بہت جلد پاکستان کے عوام کو خوشخبری دیں گے
10:35پیٹرولیم لیوی ختم اور پیٹرول کی قیمت کم کرائیں گے
10:38روزانہ صبح و شام عوام پر پیٹرولیم لیوی کے نام پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے
10:42فی لٹر پیٹرول میں 136 روپے لیوی اور ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے
10:46اشرافیہ کے لیے بزلی اور پیٹرول فری ہے
10:49اس کا اثر ان لوگوں پر نہیں پڑتا
10:51ایران امریکہ جنگ کا مزید بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا
10:54امیر جماعت اسلامی حافظ نیم ورحمان کا ایکسپو سینٹر میں
10:58کراچی یوت سمیٹ سے خطاب کہا عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے
11:02مگر حکمرانوں کی عیاشیاں رکنے کا نام نہیں دے رہی
11:05پاکستان میں خاندانوں اور شخصیات کی پوجہ بہت ہو گئی
11:09عوام کو کچھ نہیں ملا
11:11آئی پی پیز مافیا میں تمام حکومتی افراد موجود ہیں
11:14اسی لیے یہ مافیا کے خلاف بات نہیں کرتے
11:24عام دشمنوں پر زمین تنگ
11:26سیکیروٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ اور بلچستان میں تابر طور کاروائیاں
11:30سات خارجی انجام کو پہنچے
11:32عبارہ میں فتنہ خوارج کے پانچ درشتگرد وارے گئے
11:34بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برامر
11:37چاغی کے علاقے نوکشہ میں فتنہ ہندوستان کے دو درشتگرد حالا کیے گئے
11:41صدر آسف زرداری وزیر آزم شہباز شریف
11:44ففاقی وزیر داخلہ موسیٰ نفری کی کامیاب آپریشنز پر پورسز کی تحسین
11:47خارجیوں کے مکمل خاتمے کے آزم دہر آیا
11:59افغان عبوری حکومت کو عسکریت پسندانہ سوچ سے نکل کر
12:02ذمہ دار ریاست کی سوچ اپنانا ہوگی
12:04پاکستان کو غر مستاقم کرنے کی کوشش کا ماضی میں بھی جواب دیا گیا
12:08آئندہ بھی دیا جائے گا
12:10وزیر اطلاعات اتاتارر کہتے ہیں
12:11پاکستان مداقرات آمن اور بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے
12:15پاکستان میں اغان مسئلے کی حل کے لیے متعدد وفود افغانستان بھیجے
12:19افغانستان کی صورتحال پیچیدہ معاملہ ہے
12:22اس کے دیر پر پائیدار حل کی ضرورت ہے
12:35وزارت داخلہ کی زیر انتظام پاکستان کا سب سے بڑا خدمت پرکز کراچی میں بنے گا
12:39پفاقی وزیر داخلہ موسیل نقوی کا آئی آئی چندرے کا روڈ پر وزارت داخلہ کے دفترہ کا دورہ
12:44موسیل نقوی نے بتایا کہ ورینڈ خدمت پرکز میں وزارت داخلہ کے تمام اداروں کے کاؤنٹرز موجود ہوں گے
12:50عوام کو ایک چھت تلے پاسپورٹ، شناختی کارڈ، اسلحہ لائسنس، مختلف اینوسیز اور لیگر سہولتیں ملیں گی
12:57موسیل نقوی نے کراچی پورٹ کا بھی دورہ کیا
12:59چین سے اسلام آباد ریسکیو اور فائر برگیٹ کے لیے آنے والی نئی گاڑیوں کا معاینہ کیا
13:04نئی ریسکیو گاڑیاں پانچ روز میں کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے
13:22کراچی کے نوجوان تاجر لیڈ ازا کے اہل خانہ نے سوالات جیوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دیئے
13:26سوالات ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی آمیر فاروقی، ڈی آئی جی فاروق لنجار اور ڈی ایس پی سراج
13:32لاشاری کے لیے جمع کرائے گئے
13:33یوڈیشل کمیشن کے کاروائی حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد دو اکتوبر کو ہوگی
13:41ڈرگ ڈیلر انمول پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کے مقدمات کراچی کی درکشن پولس نے چھ ماہ بعد تفتیش
13:49مکمل کر لی
13:49مزید تین مقدمات کا اپوری چالان عدالت میں جمع کرا دیا
13:53بتایا انمول پنکی منشیات کا بڑا نیٹفک چلا رہی تھی
13:56مقدمے میں گرفتار دیگر ملزمان ملزمہ کے سہولت کار ہیں
14:04لہور میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 3 کا اجلاس ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں کرپشن کے ثبوت پیش
14:10آڈٹ رپورٹ کے مطابق چھانسی لوڈر رکشوں میں اٹھالیس ہزار لیٹر سے زائد پیٹرول خرچ ہوا
14:16ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اندھن کے استعمال کا ثبوت پیش نہ کر سکی
14:20قرائے پر دی گئی مشینری کے نام پر بھی بے ضابط کیاں سامنے آئیں
14:24پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا دوبارہ آڈٹ کا حکوم
14:26دو ہفتے میں رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت
14:33انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری دن
14:36تیس ستمبر کے بعد گوشوارے جمع کرانے پر بھاری جرمانے ہوں گے
14:40یکم اکتوبر سے لیٹ فائلر کی کیٹیگری ختم ہو کر نون فائلر رہ جائے گی
14:45نون فائلر کے لیے انکم ٹیکس گوشواروں پر لیٹ پیمن کئی گناہ آئیت کی جائے گی
14:49زرائی کا کہنا ہے ان فرادی گوشوارے جمع کرانے پر جرمانہ ہزار کے بجائے پچیس ہزار تک پہنچ جائے گا
14:55لیٹ فائلر ایسوسیشن آف پرسن سے جرمانہ دس کے بجائے تچاس ہزار لیا جائے گا
15:00لیٹ فائلر کمپنی کا جرمانہ بیس کی جگہ ایک لاکھ روپے ہوگا
15:14مری میں سپول بین کھائی میں گر گئی
15:16حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی دس بچے جھلست کا زخمی
15:19تین کی حالت تشویشناک پانچ بچے راولپنڈی منتقل
15:23پولیس کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا
15:26وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سپول وین حادثے پر افسوس کا اظہار
15:29زخمی بچوں کو ہر ممکن طبی سہولتیں فرہم کرنے کے ہدایت
15:39عدم تعاون کا تاثر دینا درست نہیں
15:41نسی سی آئی یہ جب بلائے گی پیش ہو جاؤں گا
15:44فانک پکٹر محمد رزوان نے سائبر کرائیم کو ختم مکمل تعاون کی یقین نہانی کرا دی
15:49پکٹر نے موبائل واپس کرنے کی صدا بھی کر دی
15:52نیشنل سائبر کرائیم انویسٹگیشن ایدنسی رزوان کے خلاف مختلف سرگرنیوں کی تحقیقات کر رہی ہیں
16:03ایشین گیمز کے ٹوٹیٹ ایونٹ کا ایک بھی ایک کوارٹر فائنل نہ ہو سکا
16:06بنگلدیش اور ملائشہ کا میچ بھی بارش کی نظر
16:09اسٹری لنکا اور نیپال کا مقابلہ بھی منصوف
16:11بنگلدیش اور اسٹری لنکا نے بہتر رینکنگ کو سیمی فائنل بجھگا بنالی
16:15پہلا سیمی فائنل جمعیرات کو پاکستان اور بنگلدیش کی درمیان ہوگا
16:18پوسرے سیمی فائنل میں بھارت اسٹری لنکا کی ٹیمیں بدے مقابل آئیں گے