Skip to playerSkip to main content
#iran #uk #trumpadministration #usacourt #asimmunir #iran #tehran #pakistan #heavyrain #floods Islamabad #israel #palestine #middleeastcrisis #pti #ImranKhan #supremecourt #ContemptPetition #hospitaltransfer #ustariffs #canada #markcarney #tradewar #uscanadatrade #PakistanNews #imrankhanhealth #newsheadlines

Iranian Hackers Shut Down UK Power Plan | Imran Khan’s Hospital Transfer | ARY News 9 PM Headlines | 23rd August 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01कमिशन का बिना ने मीर रजा कत्र केस की तेकीकात के लिए जुडिशल कमिशन के मंदूरी दे दी सेनधाइ कोर्ट
00:07के हाजिस सर्विस जसिस तेकीकात करेंगे
00:09तर्जमान वजीर आला सिंद के मताबक कमिशन तहकीकात में किसी खामी और मजीद शवाहिद का जाइजा लेगा
00:15जिडिशल कमिशन पुलिस, मेडिको लीगल अफसरान और दीगर हुकाम के किरदार का जाइजा लेगा
00:20फराइज में कोताही शवाहिद में रदो बदल पर कारवाई की सिफारिश की जाएगी
00:24कमिशन को मजीद तहकीकात और फॉरंजिक तद्जिय की सिफारिश का इख्तियार होगा
00:28कमिशन गवाहों को तलब और हलफ पर बयानात और रेकॉर्ड तलब कर सकेगा
00:33Commission Qayam کے 30 دن کے اندر report
00:36SIN حکومت کو پیش کرے گا
00:37تفتیشی ٹیم نے میر رزا کے نام پر
00:40Registered Mobile Sim حاصل کر لی
00:41ذرائع کا کہنا ہے SIN کے ذریعے میر رزا کے
00:44WhatsApp account تک رسائی حاصل کی جائے گی
00:46ذرائع کا کہنا ہے کہ WhatsApp account
00:48سے حاصل معلومات کے اس کے لئے
00:50مددگار ثابت ہو سکتی ہیں
00:51SIN کی ملکیت میر رزا کی والدہ کے نام پر
00:54منتقل کر دی گئی
01:07مقتول میر رزا کے اہلے خانہ نے
01:09Judicial Commission کا فیصلہ مسترد کر دیا
01:11کل SIN ہائی کورٹ میں
01:13JIT کی درخواست دار کریں گے
01:14میر رزا کی بہن کا کہنا ہے
01:15ہم JIT کی طرف جائیں گے
01:17پہلے بھی کہاں تک
01:18Judicial Commission نہیں چاہتے
01:19میر رزا کیس کے وکیل جبران ناصر نے بھی
01:22سوال اٹھا دیئے کہا
01:23کیس میں JIT کیوں نہیں بنائے گئی
01:25پولس رپورٹ سے پہلے SIN حکومت نے
01:27عدالتی کمیشن کا اعلان کیوں کیا
01:29کیا SIN حکومت پولس کی تحقیقات کے
01:31ممکنہ نتائج سے پہلے ہی آگا تھی
01:33عدالتی کمیشن کے TOR
01:34اب تک عوام کے سامنے نہیں لائے گئے
01:36دیگر سیکیورٹی اداروں کو تحقیقات میں
01:39شامل کیوں نہیں کیا گیا
01:40پولس افسران کے مبینہ جرمان
01:42مجرمانہ کردار کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں
01:59فیل معاشر سیدہ سیمونی کل تحران کا دورہ کریں گے
02:02ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسمائل بغائی کہتے ہیں
02:05فیل معاشر ایرانی آلہ حکام سے اہم ملاقاتوں میں
02:09علاقائی امن و سلامتی پر گفتگو کریں گے
02:12دورے کا مقصد دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانا
02:15اور امن و سلامتی کے لئے پاکستان کی تعمیری کوششیں جاری جتنا ہے
02:21دشمن نے ایران کا تختہ و لٹنے کا منصوبہ بنایا تھا
02:24ایرانی صدر مسود فزشکیان کا امام خمینی کے مزار پر تقریب سے خطاب
02:29کہا دشمن کا خیال تھا ایران بھی وینز بلا بن جائے گا
02:32ایران کی طاقت اور اتحاد نے دنیا کو حیران کر دیا
02:35ایرانی قوم تمام مشکلات کے باوجود ڈٹی ہوئی ہے
02:39ہمیں اقتصادی فوجی اور سیکیروٹی جنگ کا سامنا ہے
02:42دشمن ایران پر بحشت ناہ پابندی آئید کر رہا ہے
02:45امریکہ مسلم ممالک پر ایران سے تجارت نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے
02:49غیر منصفانہ جنگ کے باوجود عوام کی خدمت کرتے رہیں گے
03:02معاشی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں
03:04امریکی حربوں سے اچھی طرح واقع ہے
03:06جانتے ہیں ان کا مقابلہ کیسے کرنا ہے
03:09ایرانی وزیر خارجہ باسر اکسی نے کہا
03:11پوجی کارروائی کی دھمکیوں کے بعد دوبارہ پابندیوں کی طرف واپس آنا
03:15امریکہ کی بے بسی ہے
03:16امریکہ کو ایرانی قوم سے عزت و احترام سے بات کرنا ہوگی
03:19ایرانی قومی سلامتی کاؤنچر کے سربراہ محسن رزائی نے بھی خبردار کر دیا
03:24کہاں ایران کے خلاف امریکہ کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ملکوں کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا
03:30ہم جنگ نہیں چاہتے
03:31لیکن پڑوسی ملکوں نے اقتصادی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دیا
03:35تو تیل کا ایک قطرہ خلیج فارس یا آب نائے ہرموس سے نہیں گزرنے دیں گے
03:39مستقبل میں جنگ گزشتہ جنگ سے بلکل مختلف ہوگی
03:54امریکی صدر نے پھر آب نائے ہرموس کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا
03:58صدر ٹرامپ نے سوشل میڈیا پر آب نائے ہرموس کو نیا امریکی علاقہ قرار دینے والی تصویر پھر شیئر کر
04:03دی
04:04صدر ٹرامپ نے اٹھارہ اگس کو بھی آب نائے ہرموس کو نیا امریکی علاقہ ظاہر کرنے والی تصویر پوسٹ کی
04:09تھی
04:09صدر ٹرامپ نے چودہ اگس کو خطاب میں آب نائے ہرموس کو جلد امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کیا
04:15نار وزیراعظم اس آگدار کل سے اٹھائیس اگس تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
04:20برطانیوی وزیر خارجہ ایڈمیلی بینڈ اور وزیر مملکہ صرف انڈاوٹی سے ملاقاتیں کریں گے
04:25ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
04:27اس آگدار برطانوی حکومت کے عالی حکام، ارکان پارلیمنٹ اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے بھی ملیں گے
04:39وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں پارٹی صدر نواز شریف سے ملاقات
04:44ملکی سیاسی سردحال سمیت اہم امور پر گفتگی
04:47ملاقات میں وزیراعظم مریم نواز بھی موجود تھی
04:49ملاقات کے بعد نون لی کا آلہ سطح کا اجلاس آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام پر مشاورت کی
04:55گئی
04:56شاہ غلام قادر اور تارک فاروق کے ناموں پر خورت دیا گیا
05:06ملک میں نئے صوبوں کا یا انتظامی یونٹس کا قیام
05:09وفاقی وزیر تارک فضل چہدری کی ویجن فار پاکستان مباحثے میں گفتگو کہا
05:14نئے صوبے ملک کے حق میں ہیں تو ضرور بننے چاہیے
05:17یہ بات فضول ہے کہ بلدیاتی نظام مضبوط کریں تو نئے صوبوں اور یونٹس کی ضرورت نہیں
05:21لگتا ہے کراچی کو وفاقی علاقہ بنانے سے مسائل حل ہو سکتے ہیں
05:25مسائل حل ہو جائیں تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں
05:28وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا میرے صوبے کو اٹھارہ سال سے بائیس ہزار ارب روپے ملے
05:35مگر صوبے میں اسی فیصد عوام کو پینے کا صاف پانی مویسر نہیں
05:39کوئی بھی حل دیں لیکن ہمیں مسائل سے نکالیں
05:42کراچی جیسے اہم شہر کو موجودہ صوبائی حکومت کو نہیں دیا جا سکتا
05:46سابق وسیر صد عمر نے کہا یہ نظام ناکام ہو چکا
05:50ہر شہری کو یہ ناکامی نظر آتی ہے
05:52صوبے بنانے کے باوجود ہمیں مضبوط بلدیاتی نظام کو لانا ہوگا
05:56مفتا اسوائیل کہتے ہیں کراچی میں کچھرا بھی اٹھانا ہو
05:59تو سند حکومت کے پاس جانا پڑتا ہے
06:01کراچی میں تو پانی بھی خرید کر استعمال کیا جاتا ہے
06:17احتجاج نہ کرتے تو ڈیزل 32 روپے سستہ نہ ہوتا
06:2012 ربیل اول کے بعد مول گیر کٹے ڈاؤن ہرٹال کا اعلان کریں گے
06:24امویر جماعت اسلامی حافظ نمو رحمان کی پریس پانسنس کا
06:27دھڑنے جاری رہیں گے
06:28مول بھر میں احتجاجی کیمپ لگائیں گے
06:30شہبان شریف اور مریم نواز کی حکومت ناکام ہو چکی
06:33کراچی میں دھڑنے سے خطاب مرنم زفر نے کہا
06:36بی آر ٹی کے نام پر کراچی والوں کو دھوکہ دیا جاتا ہے
06:39سادشیں ناکام ہوں گے اور ظالموں کو 25 کروڑ عوام کا حق پینا پڑے گا
06:43جماعت اسلامی کی لاہور پشاور میں بھی دھڑنے جاری
06:46اسلام آباد میں بھی دھڑنوں کا شیڈیل زاری کر دیا
06:59جماعت اسلامی کا احتجاج وفاق کے خلاف ہے
07:02متاثر شہری ہو رہے ہیں
07:03حافظ نمو کو ٹکٹ دیتا ہوں وزیراعظم ہاؤس جا کر رہتی جاج پہ
07:07جماعت اسلامی والے جماعتی ہیں تبدیل نہیں ہوں گے
07:10میاں کراچ مرتضی بہاب نے مقالفین پر تنقید کے تیر برسا دیا
07:13کہا ایمکی ایم کی حکمرانی سے پہلے یہ شہر ترقی کر رہا تھا
07:18آپ نے کراچی والوں کو گھٹکے ماوے پر لگا دیا
07:21کلم چھوڑ پر اسلحہ پکڑا دیا
07:23شہر سے اب خطرہ اور خوف ختم ہو گیا
07:26تو یہ لوگ بٹوارا چاہتے ہیں
07:34آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مقصوص نشستوں پر انتخاب کے لئے پولنگ کل ہوگی
07:40ساتھ مقصوص نشستوں پر مجموعی طور پر نو امیدوار مدے مقابل
07:44پولنگ صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک اسمبلی ہال میں ہوگی
07:47الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی پانچ مقصوص نشستوں کے لئے
07:51اتدائی طور پر سات امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے
07:54پیپلز پارٹی کی امیدوار شاہین کاؤسر ڈار نے اپنے کاغذات واپس لے لیے
07:59علماء مشاہی کی ایک مقصوص نشست پر حافظ تارک محمود اور محمد مظہر سعید کے درمیان مقابلہ ہوگا
08:05ٹیکنوکریٹس اور پروفیشنلز کی مقصوص نشست کے لئے
08:08افتقار گلانی اور سامزادہ ذلفقار مدے مقابل ہوں گے
08:18ایشن کرکٹ کاؤنسل کے انتخابات میں بھارتی پینل کو حضیمت تسامنا
08:23پاکستانی حمایت یافتہ امیدواروں نے میدان مان لیا
08:26ذرائع نے بتایا بینک آف میں ہوئے اشلاس میں ڈائریکٹر کی تین نشستوں کے لئے
08:30پاک بھارت حمایت یافتہ پینل میں کانٹے کا مقابلہ ہوا
08:33پاکستانی حمایت یافتہ پینل نے کلین سویپ کیا
08:36محسن نقبی کی قیادت میں حاصل ہوئی فتح تاریخی سنگمی قرار
08:40کانسل کے قیام سے اب تک پہلی بار پاکستانی حمایت یافتہ پینل نے تینوں نشستیں جیتی
08:45سالانہ اشلاس میں اماراتی بورٹ کے خالد ازارونی کو نائب صادر منتخب کر لیا گیا
08:51پہلی بار افغانستان کو بھی کانسل کی صدارت کے لئے شامل کیا گیا
09:00ریول پنڈی کی ہنہ جعویت قتل کیس میں ملزم شوہر اور ملازم کا تین روزہ جسمانی ریمان منظور
09:06ملزمان کا ڈی اینڈے کرائے جائے گا
09:09پولیس نے ملزمان ڈاکٹر فیصل اسکر اور ملازم زیشان سے قتل میں استعمال رسی اور تار کا ٹکڑا برامت کر
09:15لیا
09:15مرکزی ملزم ڈاکٹر فیصل اسکر کے والد کو بھی شامل تفریش کیا گیا
09:19بیس سالہ ملازم ملزم زیشان نے قتل کی وعدات کے دوران ہاتھ باندھی اور گلا بھی دبایا
09:30ملک پھر میں آٹھے کی قیمتوں میں اضافہ ایک ہفتے میں بیس کلو آٹھے کا تھیلہ سو روپے تک مہنگا
09:35ادارہ شماریات نے آداد و شمار جاری کر دیئے
09:38اسام آباد میں بیس کلو آٹھے کا تھیلہ تین ہزار ایک سو تین تیس تک پہنچ گیا
09:42کوئٹہ میں بیس کلو آٹھے کی قیمت ستائیس سو، کشاور میں کتیس سو روپے تک پہنچ گئی
09:48کراچی میں بیس کلو کے آٹھے کے تھیلے کی قیمت تین ہزار روپے تک پہنچ گئی
09:52شہر اقایت میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
10:01پنجاب حقیقی طور پر ترقی اور ٹکنالوجی کے دور میں داخل ہوگی چکا
10:05پنجاب کے اسپطالوں اور تعلیمی داروں سے دوسرے صبحوں کے عوامرے مستفیب ہو رہے ہیں
10:10وزید اعلیٰ مریم نواز کی لودھرک کی ارکان سبائی سبلی سے ملاقات میں گفتگو
10:14کہا لہر میں جناہ انسٹیٹیوٹ آف تارڈیالوجی اور اسلام میں خیت لیبلز مکمل طور پر تفال ہیں
10:21پنجاب، ایوز اور مریم کی دستک پورٹل کی بدولت ساویسز ٹکنالوجی میں لیڈ کرے گا
10:32سمندر کے لہروں پر گونجا درود و سلام
10:35کیماری سے منوڑا تک لانچوں کا کافلہ
10:38کراچی میں لانچوں کی میلاد ریلی کشتیاں کیماری سے روانہ ہو کر
10:42مختلف جزیروں سے ہوتی ہوئی کیماری جیٹی پر پہنچی
10:45ملک کے مختلف شہروں میں جشنے آمد رسول کی تیاریاں اروج پر پہنچ گئیں
10:50شہر شہر شراغاں، مساجر، دمارتیں اور شاراہیں برکی کمکموں سے جگمگا اوچھے
11:00اسلامبال، راولپنڈی، سمیت پنجاب کے مختلف
11:02علاقوں میں تیز بارش ہوئی، نالالائی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی
11:06کٹاریاں کے بقام پر پانی کی سطح 19 فٹ ریکارڈ
11:09سب سے زیادہ بارش شہرپور میں 50 فلی میٹر ریکارڈ کی گئی
11:13بلتان، جہلم، گرجات میں وقت وقت سے بارش
11:16نجیبی علاقے زیرہ بطادر فیٹر سٹرپ ہونے سے بزدی کے فراہمی موطل
11:27کو فیمار ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت
11:30ہلیکاپٹر کے ذریعے واپس لانے کی اجازت دی گئی
11:32شدید برباری اور ٹیز ہواوں کے باعث
11:35سیسیو ٹیم کو کیمپ ٹو واپس آنا پڑا
11:37وفاقی وزیر اطلاع اتا تار کہتے ہیں
11:40گلگت بلتستان حکومت اور ایف سی این اے مکمل رابطے میں ہیں
11:46میرانی ہیکٹرز کا برطانیہ کے چھوٹے پاور پلانچ پر سائبر حملہ
11:50چار دن تک پلانچ بن رہا
11:52برطانیہ افبار چالے گراف نے ریپورٹ پر دعویٰ کیا
11:54پہلی بار کسی سائبر حملے کے ذریعے
11:57برطانیہ میں کسی بجلی گھر کو کامیابی سے بند کیا گیا
12:00حکام نے سیکیورٹی وجہات کے بین اپر پاور پلانچ کا نام نہیں بتایا
12:04ریپورٹ میں بتایا گیا حملہ ایسے وقت میں کیا گیا
12:06جب گزرشتہ ماہ امریکہ کی بارہ ریاستوں میں پانی کی تنصیبات کو بھی
12:11سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا تھا
12:19اسرائیل کے چیف ربی نے فلسطینی قوم کے وجود سے ہی انکار کر دیا
12:23غزہ سمیت تمام سرزمین کو اسرائیل کا حصہ قرار دے دیا
12:27اشتیال انگیز بیان میں اسرائیلی چیف ربی دیویڈ یوسف نے کہا
12:31فلسطینی نام کی کوئی قوم نہ تھی اور نہ ہے
12:34دعویٰ کیا غزہ کی زمین پر ان کا کوئی حق ہی نہیں ہے
12:38غزہ اور مغربی کنارے کے شہر یہودیوں کے ہیں
12:41اسرائیلی ربی نے دھنکی دی غزہ تباہ ہوگا
12:44اور یہاں یہودی قام آباد ہوگی
12:50شہری عداف پر حملوں کے بعد روس نے یوکرینی تنصبات پر حملے تیز کر دیو
12:54روسی صدر کا کہنا ہے کاروائیاں یوکرینی حملوں کے مقابلے میں
12:58کہیں زیادہ تباہ کن ثابت ہو رہی ہیں
13:00ایک انٹرویو میں پیوچن نے کہا
13:02روس کے جوابی حملوں سے پیدا ہونے والی لوجسٹک مشکلات کے باوجود
13:06بینول اقوامی منڈی میں اناکی قلت پیدا ہونے کا امکان نہیں
13:09یوکرین اور روس کے مغربی سرپرستوں نے چالیس دن میں
13:13روس کو سٹریٹیجے شکست دینے کی کوشش کی مگر کامیار نہ ہو سکے
13:23امریکہ اور کینیڈا کے درمیان پھر تجارتی جنگ چھٹ گئی
13:26امریکہ کے پچاس پیسے ٹاریفائید کرنے پر کینیڈا نے بھی جوابی ٹاریفائید کر دیا
13:30کینیڈین وزیراعظم مارک کونی نے امریکہ سے تجارتی مزاکرات مورتل کر دیئے
13:35کہ امریکہ میں نقصان پہنچانے اور تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
13:39امریکہ نے تعلقات کو اتحادیوں کے خلاف ہتیار کے طور پر استعمال کیا
13:43آج ستمبر سے امریکی مستمعات پر ٹاریفائید ہو جائے
13:53اور کلاش قبیلے کا سلانہ مذہبیوں ثقافتی تہوار کاغاز
13:58وادی ارمبور میں روایتی رسومات رکس موسیقی اور ثقافتی سرگرمیاں
14:02ملکی و غیر ملکی سیاہوں کی بڑی تعداد چترال پہنچ گئے
14:05موسم گرمہ کے فصلوں کی کٹائی مکمل ہونے کی خوشی اور
14:10شکرانے کے طور پر یہ تہوار صدیوں سے منایا جاتا ہے
14:18موسیقی
Comments

Recommended