00:28ڈیوڈیشن کابینا
00:30سندھ حکومت کو طلب اور حلب پر بیانات اور ریکارڈ طلب کر سکے گا
00:33کمیشن قیام کے تیس دن کے اندر ریپورٹ سندھ حکومت کو پیش کرے گا
00:37میر رضا کے علیقانہ کی جانب سے وزیراعلا سندھ کو ارسال خط حکومت کو موصول ہو گیا
00:42علیقانہ کے خدشات کو سنجیدگی سے لیا ہے
00:44سندھ حکومت مرہوم میر رضا کے علیقانہ کے ساتھ کھڑی ہے
01:01تفتیشی تین دیں میر رضا کے نام پر ریجسٹرڈ موبائل سم حاصل کر لی
01:05ذرائقہ کہنا ہے سم کے ذریعے میر رضا کے واتس اپ اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کی جائے گی
01:10ذرائقہ کہنا ہے کہ واتس اپ کا بیک اپ ڈیٹا حاصل کر کے تحقیقات آگے بڑھائی جائے گی
01:15واتس اپ اکاؤنٹ سے حاصل معلومات کیس کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں
01:19سم کی ملکیت میر رضا کی والدہ کے نام پر منتقل کر دی گئی
01:32راول پنجی کی ہنا جاوید قتل کیس میں ملزم شہرہ اور ملازم کا تین روزہ جسمانی رمان منظور
01:38ملزمان کا دی اے نے کرایا جائے گا
01:40پولس نے ملزمان ڈاکٹر فیصل ازغر اور ملازم زشان سے قتل میں استعمال رسی اور اعتار کا ٹکڑا برامت کر
01:46لیا گیا
01:47مرکزی ملزم ڈاکٹر فیصل ازغر کے والد کو بھی شامل تفتیش کیا گیا
01:51بیس سالہ ملازم ملزم زشان نے قتل کی واردات کے دران ہاتھ باندھے اور گلا بھی دبائے
02:04فیلڈ مارشل سید آسمونیر کل تہران کا دورہ کریں گے
02:07ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کہتے ہیں
02:10فیلڈ مارشل ایرانی آلہ حکام سے اہم ملاقاتوں میں علاقائی امن و سلامتی پر گفتگو کریں گے
02:15دورے کا مقصد دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانا اور امن و سلامتی کے لیے
02:19پاکستان کی تعمیری کوششیں جاری رکھنا ہے
02:27دشمن نے ایران کا تختہ الڈٹنے کا منصوبہ بنایا تھا
02:30ایرانی صدر مسود فضلشکیان کا امام خمینی کے مزار پر تقریب سے خطاب
02:35کہا دشمن کا خیال تھا ایران بھی وینز بلا بن جائے گا
02:38ایران کی طاقت اور اتحاد نے دنیا کو حیران کر دیا
02:41ایرانی قوم تمام مشکلات کے باوجود ڈٹی ہوئی ہے
02:44ہمیں اقتصادی فوجی اور سیکیروٹی جنگ کا سامنا ہے
02:47دشمن ایران پر بحشتناک پابندی آئیت کر رہا ہے
02:51امریکہ مسلم ممالک پر ایران سے تجارت نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے
02:55غیر منصفانہ جنگ کے باوجود عوام کی خدمت کرتے رہیں گے
03:08موشی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں
03:10امریکی حربوں سے اچھی طرح واقف ہیں
03:12جانتے ہیں ان کا مقابلہ کیسے کرنا ہے
03:14ایرانی وزیر خارجہ باسر آکسی نے کہا
03:17پوجی کارروائی کی دھمکیوں کے بعد دوبارہ پابندیوں کے طرف واپس آنا
03:21امریکہ کی بے بسی ہے
03:22امریکہ کو ایرانی قوم سے عزت و احترام سے بات کرنا ہوگی
03:25ایرانی قومی سلامتی کاؤنچل کے سربراہ محسن رزائی نے بھی خبردار کر دیا
03:29کہا ایران کے خلاف امریکہ کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ملکوں کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا
03:35ہم جنگ نہیں چاہتے
03:37لیکن پڑوسی ملکوں نے اقتصادی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دیا
03:40تو تیل کا ایک قطرہ خلیج فارس یا آب نائے حرموس سے نہیں گزرنے دیں گے
03:45مستقبل میں جنگ گزشتہ جنگ سے بلکل مختلف ہوگی
04:00امریکی صدر نے پھر آب نائے حرموس کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا
04:03صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر آب نائے حرموس کو نیا امریکی علاقہ قرار دینے والی تصویر پھر شیئر کر
04:09دی
04:09صدر ٹرمپ نے 18 اگس کو بھی آب نائے حرموس کو نیا امریکی علاقہ ظاہر کرنے والی تصویر پوسٹ کی
04:15تھی
04:15صدر ٹرمپ نے 14 اگس کو خطاب میں آب نائے حرموس کو جلد امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کیا
04:21تھا
04:21We will see you in the next week.
Comments