Skip to playerSkip to main content
#persiangulfallies #uae #iran #newsanctions #mojtabakhamenei #donaldtrump #iranustalks #straitofhormuz #tehran #iransupremeleader #MiddleEastCrisis #aiterazhai #aniqanisar

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
07:13ڈیوڈیشل مرڈر
07:14ان کا مل بیٹھنا بنتا ہے
07:15کس لیے
07:16کوئی ہمارے لیے مل کے بیٹھیں گے نہیں
07:19کوئی مل کے بیٹھیں گے نہیں
07:21کوئی عوامی مسائل عال کرنے کے لیے
07:23نظام بچا رہے ہیں
07:23نظام کے لیے بیٹھیں گے نہیں
07:25ان کی لڑائی جو تھی
07:27نظام کون سا ہے
07:29نظام کیا ہے بھائی
07:30نظام وہی ہے جو محسن نکوی صاحب کیس چکے ہیں
07:32کہ کلائپس کر گیا ہے
07:33اور اب ان کو اس پہ
07:35پبلک سروس پہ حلال امتیاز مل چکا ہے
07:38نشان امتیاز مل چکا ہے محسن نکوی صاحب کو
07:41اور عساق ڈار صاحب کو مل چکا ہے
07:43اور انگزیب صاحب کو مل چکا ہے
07:46آہد چیمہ صاحب کو
07:47ناماروم خدمات پر مل چکا ہے
07:50اور اللہ نہ کرے
07:51اللہ نہ کرے کبھی وقت ہے
07:52آپ جتنی حکومتی عوضوں کی بے تکیری ہو چکی ہے
07:55اور جتنی ان ایوارڈز کی بے تکیری ہو چکی ہے
07:57مرنا قبول کر لینا چاہیے اس ایوارڈز کے لیے
07:59میں تو ان صافیوں پہ احران ہوتا ہوں
08:10بشمول یہ سوال بھی آمیر صاحب سے پوچھ لیتی ہوں
08:12جب بھٹی صاحب نامزد ہوں گے
08:14تو دیکھیں گے پھر آپ منع کرتے
08:16کہ آمیر علیہ صاحب آپ
08:17اس چیز کو سپورٹ کریں گے
08:19بلکل منع کروں گا
08:20بلکل منع کروں گا نہیں لوں گا
08:26میں آپ کی سپورٹ میں بات کر رہی ہوں
08:28میں تو آپ کے لیے ایک ووٹ یہاں سے
08:29ابھی لینے کی کوشش کر رہی ہوں آمیر صاحب سے
08:31جی آمیر صاحب
08:34لیکن جو گفتگو آپ نے
08:36سٹارٹ میں کی میں اس کی طرف آوں گا
08:38کیونکہ لوگوں کی ذاتیات پر
08:40تو جانے کی ضرورتی نہیں ہے
08:41تو جو پولٹیکل پارٹیز کی بات ہوئی
08:44پیپلز پارٹی مسلم لیگ نون
08:46تو آپ کو پتہ ہے کہ ایک بہت
08:48بڑی پارٹی جو اخلاقی طور پہ
08:50حمالیہ کی سطح پہ پہنچی
08:52عمران خان صاحب کی کہ ہم انصاف دیں گے
08:54ہم ان کی طرح کے
08:56تھالی کے چٹے بٹے نہیں بنیں گے
08:58کیونکہ فرق تو پھر آپ کو رکھنا پڑے گا
09:00کسی کے ساتھ تمیز بنانی پڑے گی
09:02تو یہ تھے جو بٹی صاحب نے
09:04ارشادات فرما دی ان دونوں کے بارے میں
09:06اور جو تیسری پارٹی تھی
09:08وہ آئی تھی کہ جی نہیں ملاؤں گا
09:10پروید علیہ سیحات نہیں ملاؤں گا
09:12امکیم سیحات وہ یہی کہہ رہے تھے نا
09:14انہوں نے سب سیحات ملا لیا تو
09:16اب آپ سیاسی پارٹیوں کو تو ایک ہی پلڑی میں لے آئے
09:19کیونکہ سیاست میں کوئی بات
09:21حرف آخر نہیں ہوتی
09:22اور جو وہ کہتے رہے اقتدار
09:24کے لیے انہوں نے قبول کر لیا
09:25کیونکہ وہ ان دونوں پارٹیوں کو متعون کرتے تھے
09:28کہ یہ اقتدار کے لیے سب کچھ قبول کر لیتے ہیں
09:30تو عمران خان صاحب نے آر ٹی ایس بھی قبول کیا
09:32اٹھارہ میں اپنی جیت کو
09:34سیلیکٹڈ کہہ لوایا
09:35بلاول بٹو سے آخری دن تک سیلیکٹڈ رہے
09:38تو ان پارٹیوں کو تو وہ یہی کہتے رہے تھے
09:41اور جس پارٹی کے اوپر وہ کمپین کر کے آئے تھے
09:43کہ پینتیس پنکچر لگے ہوئے ہیں
09:45اور جالی الیکشن ہوئے ہیں
09:46دوہزار تیرہ کے
09:47جس سپریم جوڈیشل کمیشن میں وہ گئے تھے
09:50وہاں سے انہوں نے بتا دیا
09:52کہ جی اس کے اوپر کوئی منظم دھان لکا
09:54ثابت نہیں ہو سکا
09:55تو
09:58تو اس ملک میں جب تینوں پارٹیاں
10:00ایک ہی جیسی ہیں تو یہ لوگوں نے فیصلہ کرنا ہے
10:03کہ کون کیا کر رہا ہے
10:04تیرہ سال سے انہوں نے جو
10:06کے پی میں دودھ شہد کی نیرے بھائی
10:08وہ سترہ سال سے پیپلز پارٹی بہا رہی ہے
10:10تو پنجاب میں جب ایک نئی وزیراعلا آتی ہے
10:13اور ظاہر ہے کہ
10:14اس سے پہلے عثمان بزدار تھے
10:16پھر کچھ عرصہ محسن نکوید نگران وزیراعلا رہے
10:19اور پھر مریم نواز آئیں
10:20تو مریم نواز کی گفتگو پہ آپ نے بات کی
10:23میں اس لئے وہاں پہ آیا تمہید بنا کے
10:24کہ جس نے اعلان کیے جو منصوبے
10:27پہلے مہینے میں وزارت اعلیٰ لیتے ہی
10:29ان سب کو ایکزیکیوٹ کرتی چلی جا رہی ہیں
10:31بیچ میں نئے منصوبے آ رہے ہیں
10:33تو وہ تنقید جب کرتی ہیں پنجاب سے
10:35چاہے مریم اورنگزیب کریں
10:37یا عظمہ بخاری کریں
10:39میرا سوال یہ نہیں تھا کہ وہ
10:40اپنی پرفارمنس پر بات کریں
10:42میرا سوال یہ تھا کہ الیکشن کے مراحل ہو گئے
10:45الیکشن کیمپین بھی ختم ہو گئی
10:47اب تو تنقید ہو رہی ہے
10:50مجھے اندازہ ہے
10:51کہ یہ اچھی بات نہیں لگ رہی
10:53لیکن میں آ اسی طرف رہا ہوں
10:55کیونکہ مقابلہ کس چیز سے ہو رہا ہے
10:58ہم تو چاہتے ہیں پورے ملک میں اچھی پرفارمنس ہو
11:01میں اسی لئے بات کہہ رہا ہوں
11:02کہ جب تیرہ سال کا ایک وزارت
11:05بیٹھی بھی یا وزارت اعلیٰ کی چاہے وہ
11:07تیسرا چوتھا وزیر اعلیٰ کے پی میں موجود ہے
11:09ان کا
11:09اسی طرح دوسرا وزیر اعلیٰ ہے
11:12کائم علی شاہ تھا آپ سے
11:13اس پیل میں پہلے اور پھر بعد میں
11:15مراد علی شاہ صاحب آ رہے ہیں سترمہ سال میں
11:18تو پرفارمنس کی بنیاد پہ
11:20آزاد کشمیر میں
11:21الیکشن پہ تنقید ہوئی
11:22کیونکہ میں آپ کے سوال کا جواب دیکھنے آ رہا تھا وہیں پہ
11:24تو جب وہ پرفارمنس کی بنیاد پہ بات ہوئی
11:27تو پھر آگ اور گولے برسائے
11:29بلاوہ
11:30بٹو زرداری صاحب نے
11:31اور مسلسل تنقید پہ چلے گئے
11:33چوبیس کے الیکشن کے اوپر آگئے
11:35جس کا بٹی صاحب نے تذکرہ کیا ہے
11:37کہ مستفید آپ بھی ہوئے یہ بھی ہوئے
11:39جیسے اٹھارا کے الیکشن میں لوگ مستفید ہوئے
11:41تو ہماری تو بیس ہی ہونی چاہیے
11:43کہ آئندہ کا الیکشن آپ کیسے کرائیں گے
11:45آزاد کشمیر میں
11:46جو کل ادم ایکشن کمیٹی کر رہی تھی
11:49اس کے مقابلے میں دونوں نے بھرپوری انتخابی مہم چلائی
11:51اور بلکل آپ کہہ سکتے ہیں
11:53کہ ایسا رنگ جمعا
11:54کہ نیچنل میڈیا کے اوپر صرف بیسی پیپلز پارٹی
11:57اور مسلم لگنون کیوں یہ ہو رہی ہے
11:59اور وہاں پہ باقی چیزیں پیچھے چلی گئی
12:02سائیڈ لائن پہ چلی گئی
12:03کل نواز شریف نے یہی تو بات کہی
12:04کہ ذاتی دشمنی کی وجہ آگے چلیں
12:06اور آزاد کشمیر میں آنے والی حکومت کے لیے
12:08انہوں نے گائیڈ لائنز دیں
12:09مریم نواز کو کہا
12:10اور شباز شریف صاحب سے کہا
12:12کہ آپ ان کو سپورٹ کریں گے
12:13تاکہ لوگوں کو اچھی حکومت ملے وہاں پہ
12:15کیونکہ ظاہرہ کل ادم ایکشن کمیٹی نے
12:17جو ایک نابغہ روزگار وزیر اعلی پی ٹی آئی سے
12:20انوار الحق صاحب کی صورت میں لائے گیا تھا
12:23اس نے پیسے بچائے اور کل ادم ایکشن کمیٹی کو
12:25سیسی جماعتوں کے خلاف جو اب کل ادم ہے
12:28اس کو آگے لائے اور تین روپے اور بجلی کے
12:30میرے اور آپ کی پرائس کے اوپر
12:32وہاں پہ سب کو ریایت ملی
12:33ٹھیک ہے کشمیری بھائیوں کو دے دی
12:36لیکن کسی نے جیب سے تو نہیں دی نا
12:37خزانے سے جا رہی ہے اور وہ ہماری
12:38عام آدمی کی قیمت پہ جا رہی ہے
12:41اب وہ جو بات اڑی ہے آخری
12:42وہ اڑی ہے کہ یہ بارہ مخصوص نشستیں
12:45ختم کی جائیں تاکہ کشمیر کا مقدمہ
12:47پاکستان سے ختم ہو جائے جو سپریم کورٹ
12:49نے ڈیسین دیا فیصل راٹھور کی
12:51حکومت میں کہ جناب یہ آنے والی
12:53اسمبلی آئینی ترمیم کرتے کر سکتی ہے
12:55اب جو کل لڑائی ہوئی کل
12:57ظاہر ہے کہ ایک آخری بادگشت
12:59موجود تھی کہ جب حکومت بنی ہے
13:01وہ جیتے ہیں تو انہوں نے تو اپنی بات
13:03کرنی تھی پیپلز پارٹی نے اس کا جواب دے دیا
13:05لیکن یہ دیمی وہ کہتے ہیں نا
13:07دیمی آج کہیں یا دیمی سروں کا جو راگ ہے
13:09یہ لگا رہے گا
13:11اور سب اپنی اپنی جگہ پہ
13:13پیم ایم ایل این بی اور پیپلز پارٹی
13:15بقائے میں بگائے باہمی کے تحت
13:17وہ جو کہتے ہیں نا جس طرح انجومن
13:19ستائش بامی ہوتی ہے تو یہ
13:20تھوڑی بہت گولہ باری کرتے رہیں گے کیونکہ
13:22دونوں نے ایک نے اس بے اختلاف کا تأثیر دینا
13:25آزاد کشمیر میں ایک حکومت ہے
13:26تو پھر کیسے چلے گا اگر یوں
13:28بیٹس دیں گے کہ ہم کوئی بیان
13:31آپ نے خود ہی دیمی آج
13:33کا حوالہ دے دیا اور یہ
13:34لڑائی بڑی نہیں ہے
13:35یہ لڑائی بڑی نہیں ہے
13:38ٹھیک ہے برٹی صاحب ایک تو آپ کے
13:40سوال کا بھی جواب دے دیا عامر علیاء
13:42صاحب نے کہ دیکھا آپ نے دو پارٹیوں کا
13:44ذکر کر دیا آپ نے ایک پارٹی کا ذکر نہیں کیا
13:46اب میں آپ کو ذرا آپ کی
13:48گزارش میں ارز کر دوں کہ کل شفی
13:50جان صاحب بلکہ کل کیا آپ کچھ دن پہلے تھے
13:52وہ یہ بتا رہے ہیں جی
13:54کہ ہمارے رابطے ہو رہے ہیں
13:56پیپلز پارٹی کی کالا شخصیت نے رابطے کیے
13:58تو یہاں پر ہم دیکھ رہے ہیں وہ لچک کا مظاہرہ
14:00کر رہے ہیں اب اصول کی یہاں پر جب بات
14:02ہو رہی ہے نا علامہ ناصر عباس صاحب
14:04کہہ رہے ہیں اگر ہمارے بانی
14:05عمران خان سے ملاقات کرا دی جائے تو
14:08ہم قائمہ کمیٹیوں میں بیٹھنے کو تیار
14:10ہیں جانے کو تیار ہیں تو مجھے یہ بتائیے گا
14:12کہ صرف معاملہ یہ ہے
14:14کہ ہمارے بانی سے ملاقات ہو جائے تب
14:16اصول ایک طرف ہو جائیں گے ابھی یہ
14:18کہتے ہیں جی یہ جو منڈیٹ ہے یہ جو حکومت
14:20ہیں یہ جالی ہیں تو اصول پہ
14:22کون سی پارٹی سیاست کرے باشمول پی ٹی
14:24آئی یہی تو دکھ ہے
14:28صرف کے اصول پہ کوئی نہیں
14:30کھڑا ہوا وہ جو اندر ہے عمران
14:32خان جو جس کے موقف سے آپ
14:34اختلاف کریں یا نا اختلاف
14:36کریں وہ تو جہاں کھڑا تھا وہاں
14:38کھڑا ہے اس نے نہ
14:40آسولی زرداری کا رستہ لیا نہ
14:42نوازشیف کا رستہ لیا
14:43نہ اس نے پارٹی کو
14:46لیڈ ڈاؤن کیا نہ اس نے
14:49کوئی
14:50درمیان کی پتلی گلی لی
14:51پارٹی کیا کر رہی ہے
14:53پارٹی یہ جو رانگ نمبر
14:56ہیں پارٹی میں بروٹس ہیں
14:57یہ جو اندر
15:00گھسائے گئے ہیں سکرپٹر لوگ وہ
15:01اور ویسے بھی اب
15:03کیا کہیں کہ پارٹی توڑ دی گئی
15:06آدھے جو اصل والے تھے وہ
15:07انڈر گراؤنڈ ہو گئے جیلوں میں ہیں
15:09پارٹی چھوڑ گئے اس کے بعد
15:12سلمان اکمر راجہ یا بریسٹر گور
15:14کا کیا تعلق ہے عمران خان سے
15:15یا عمران خان کے نظریے سے
15:17اور
15:19علامہ ناصر عباس صاحب کا اور
15:21محمود خانہ شکزہی کا کیا
15:23نظریہ ہے پارٹی کا یا عمران
15:25خان کی جدو جہتا تو تو یہ
15:26تو ایک ہنگامی چیز ہے نمبر
15:29ٹو مثال کے طور پہ کہ اگر
15:31آپ لے لیں کہ یہ سارا جو اب
15:34لانگ مارچے ستائیس سبتمبر
15:37کا مجھے تو لگ رہا ہے کہ شاید
15:38یہ نہ ہو اس وجہ سے نہ ہو کہ
15:40منگل کو سپریم کورٹ میں تین
15:42رکنی بینچ کی ہیرنگ ہے عمران
15:44خان کے علاج اور ملاقات کے
15:45حوالے سے اور مجھے لگ رہا ہے کہ وہ
15:46کوئی ایسا فیصلہ دے دیں گے کہ
15:48اس کے بعد ہو سکتا ہے عمران خان کی
15:50ملاقات ہو جائے یا علاج کے لیے کوئی پیش رفت
15:52ہو جائے تو یہ لانگ مارچ رک جائے
15:54لیکن یہ لانگ مارچ ہو کیوں رہا ہے
15:56کہ آپ نے سات مہینے سے
15:58اس ملک کے سب سے بڑے سیاستدان
16:00اور مقبول ترین سیاستدان کی
16:02ملاقاتوں پر پبندی لگائی ہوئی ہے
16:03آپ نے نہ ڈاکٹروں کو ملنے دے رہے ہیں آپ
16:06آپ نہ فیملی کو ملنے دے رہے ہیں
16:09آپ نہ
16:09اس کے وکیلوں کو
16:12اور نہ پارٹی کے لوگوں کو ملنے دے رہے ہیں
16:14کوئی دنیا میں ایسا ہوا ہے کہیں
16:16یہ عمران خان کا دور جس کو
16:18سارے ہی برا کہتے ہیں
16:19اس دور میں کبھی نواز شیف صاحب پر سات
16:22مہینے پبندی لگی
16:24شباز شیف پر لگی
16:27آصف علی زتاری پر پبندی لگی
16:29تو یہ واقعتاً ہو بھی رہا ہے
16:31کہ خالی کھولی باتیں
16:32بھٹی صاحب
16:33سوال یہاں پر یہ ہے
16:34وہ تو نراست تھیں علیمہ صاحب
16:36کہ یہ تو لیٹ کر رہا ہے
16:37تو انہیں تو پہلے کرنی جائی تھی
16:39کال پہلے دینی چاہیے تھی
16:42نہیں
16:43علیمہ خان صاحبہ کو
16:45پارٹی والے آپ سنائے
16:46کہ لوپ میں لے رہے ہیں
16:48لیکن ظاہر ہے
16:49یہ شروع سے ہی ایسا چل رہا ہے
16:51اور ایسا ہی ہوگا
16:53اور یہ
16:54میرا نہیں خیال کہ
16:56اس میں کوئی دور آئے ہوگی
16:57کہ پہلے یا آگے
16:59یا پیچھے یا دائیں
17:00ایک وہ لوگ ہیں
17:01جو گراؤنڈ ریالیٹی سے ہٹے ہوئے ہیں
17:04ایک وہ ہیں جو فیس کر رہے ہیں
17:05ظاہر سوبہ بھی چلانا ہے
17:06سویل عوریدی صاحب نے
17:08تلخ حقیقتیں بھی ہیں
17:09بہت ساری چیزیں بھی ہیں
17:11بہت ساری چیزوں پر
17:12کمپرومائز بھی وہ کر رہے ہیں
17:13اور
17:15یہ
17:16اس کے ساتھ یہ بھی کرنا ہے
17:17تو
17:18بات بنیادی طور پر یہ ہے
17:20کہ آپ ملک کو کیوں
17:22سیاسی عدم استقام میں
17:23دھکیلنا چاہتے ہیں
17:24کروا دیں ملاقات
17:26آپ تو وہ یہ گرنٹی بھی دے رہے ہیں
17:27کہ ہم باہر نکل کر
17:28کوئی سیاسی بات نہیں کریں گے
17:30کوئی میڈیا سے بات نہیں کریں گے
17:31ڈاکٹروں کی اور ان کی فیملی سے
17:33ملاقات کروا دیں
17:34آگے بڑھائیں ملک کو یار
17:35یہ جو اڑان پاکستان
17:37اڑان بھر رہا تھا
17:38اس کی طرف جائیں
17:39اور ایک بات جو رہ گئی تھی
17:42صدف وہ ضروری ہے
17:43پہلی بات تو یہ ہے
17:44کہ اللہ نہ کرے
17:45کبھی یہ وقت آئے
17:46کہ مجھے کوئی حکومت
17:47اواڑ دے
17:47اور میں اواڑ لوں
17:48دوسری بات
17:50نواز شیف صاحب کے
17:51سمدھی ہونے کی وجہ سے
17:53عساق ڈار صاحب کو
17:54الحمدللہ نشان امتیاز مل چکا
17:56مجھے بتائیں کہ
17:58محسن نکوی صاحب کی
17:59کیا کنٹریبیوشن ہے
18:00اس میں
18:01امن و امان اور کرکٹ
18:03تباہ کر دیا محسن نکوی صاحب کو
18:05ان کو بھی نشان امتیاز مل گیا
18:06آہد چیما صاحب کی خدمات
18:08نامعلوم ہیں
18:09ان کو بھی مل گیا
18:11محمد عورنگ زیب صاحب
18:12نے سوا ستہ اناس کر دیا
18:13معیشت کو
18:14ان کو بھی مل گیا
18:15تائر اشریفی صاحب
18:16تائر اشریفی صاحب کا
18:19تائر اشریفی صاحب کا
18:20سنیے
18:21تائر اشریفی صاحب کا
18:22تائر اشریفی صاحب کا
18:24سنیے
18:25کیا کنٹریبیوشن ہے
18:26عمران خان بھی زندہ باد
18:27شباہ شریف بھی زندہ باد
18:29پرانے بھی زندہ باد
18:30نئے بھی زندہ باد
18:31ان کو بھی مل گیا
18:32امیر مقام صاحب کی
18:33کیا کنٹریبیوشن ہے
18:33چیر مین ایف بی آر کا
18:35What do you think about this?
19:05is it?
19:06What do you think?
19:08What's your decision?
19:10You need to listen to the same subject once again.
19:15It's not a problem.
19:16It's all that.
19:19It's all that.
19:21The way you can do that, that is, it's all that.
19:21Now, you can't wait for the March.
19:23It's a very good thing.
19:25From two days, when we were at the bench,
19:28we were here to have three bench.
19:30It's a very good thing.
19:31I don't predict what the bench will do.
19:34can be done by the Supreme Court.
19:36He will send him to the court, give him permission,
19:38give him to the court, and to the court.
19:42So this is the right to make the right.
19:43Eight months, 14 days, he doesn't do this job.
19:47He knows how to go, and make it happen,
19:50and he goes to the court.
19:51He has to get it from the court,
19:53and then he has a date.
19:55Whatever he has to do, he needs to go.
19:58He needs to listen to the court.
19:59If he's a jurisdiction, he needs to listen to the court.
20:03foreign
20:33ki isi kis ke pas gyo je log worker pukdye gyo
20:35zamannet ke baad unke to karobahari kharab huye
20:38na wu to hr roze islamabad átate
20:40ay kabhi kishi shayar mein jate ay unka to koji
20:41pursanhaal ni nah wukla ki team unko
20:43avelable ay na party avelable ay
20:45kiunki party wali to hapus may lagay wang
20:46is wakt wuh kulhaare or kusyaan chalara raya
20:49ho dalay chalara raya ay
20:50ke joh kattha ho saktaya wuh karlo
20:52or ye bata mainhi kar raya
20:53ye inki apni party ke log
20:54or inki social media influencer kar raya
20:56ye bata zahin me rukhi jayay
20:58کہ یہ سب ایک دوسرے پر الزامات لگا کے
21:00جو بات ہو رہی ہے کہ
21:01یہ تو سب ایک دوسرے کو گندہ کر رہے ہیں
21:03لسٹیں بنا لی ہیں ایک دوسرے کو گندہ کرنے کی
21:05تو اس بیچارے عمران خان کا کیا قصور ہے
21:09جو وہاں بیٹھا ہے
21:10اور اس کو
21:11جو اس نے راستہ نہیں اپنایا
21:13ذرداری صاحب اور نوازشنی والا
21:14اس کو کوئی راستہ دیا ہی نہیں گیا
21:15یہ بھی ذہن میں رکھ لیں
21:16اس کے ساتھ نو مہی لگا ہوا ہے
21:18اس کو کوئی سہولتکاری نہیں
21:19ایک دفعہ آفر ہوئی تھی
21:21جب بیریسٹر گوھر نے
21:23محسن نکوی سے بات کی تھی
21:24اور ان کو یہ کہا گیا تھا
21:26کہ اگر آپ یہ مارچ ملتوی کر دیں
21:28تو وہ عمران خان کے لیے کوئی راستہ بنے گا
21:30جو بیگم بشرا نے انکار کر دیا
21:33اپنے لیے بھی مشکل کر دی
21:34اور عمران خان صاحب کے لیے بھی کر دی
21:36تو یہ پارٹی کے سیاسی لوگ
21:38جو بالکل سائیڈ پہ بیٹھ گئے ہیں
21:40وقلا بہت اچھے
21:42قابل وقلا ہوں گے
21:44اب یہ آفر ٹیبل پر ہے
21:48میرا نہیں خیال کہ کسی قسم کی آفر
21:50ان کے لیے آویلیبل ہے
21:51نہ اس پارٹی کے سسٹم میں ہے
21:53آپ ابھی جی ایچ کیو کے بار
21:56جو پی ٹی آئی کے ورکر کی
21:57آپ نے سن لی وزیر اطلاعات کی
21:59پریس کانفرنس وزیر داخلہ کی
22:00پریس کانفرنس کر لی
22:02جو چیزیں سامنے آئی ہیں
22:03آپ ابھی سمجھتی ہیں کہ ان کے لیے
22:05کوئی سہولتکاری موجود ہے
22:06بالکل نہیں
22:10بٹی صاحب یہ تو بتا دیا
22:12لیکن ایک چیز ہمیں بتائیں
22:13یہ آخر پی ٹی آئی کے اندر
22:15ایشو کیا ہے
22:15مشال یوسف زائی پھر ہم
22:16سلمان اکرم راجو بیانات
22:18یہاں پر کروڑوں میں لگائے جا رہے ہیں
22:20کہ وہ پیسے کہاں گئے
22:21جنید اگبر صاحب کا حوالہ
22:22یہاں بھی دیا ہے انہوں نے
22:23شاندانہ گلزار صاحبہ
22:24پھر جب پی ٹی آئی
22:26اس طرح کی کال دیتی ہے
22:28تو ہم دیکھتے ہیں
22:28پنجاب کے جو ان کے رہنمائے
22:30سوشل میڈیا کی حد تک
22:31تو نظر آتے ہیں
22:32مگر گراؤنڈ پر
22:33ہمیں کوئی نظر نہیں آتا
22:34تو یہ جو صرف یہ
22:35کہتے ہیں پبلک کنزمشن
22:37کے لیے اعلان کیا گیا ہے
22:38واقعی یا سیریسلی
22:40اس کو کنسیڈر کیا گیا ہے
22:41لانگ مارچ کو
22:42میں اس طرف نہیں جا رہی
22:44کہ سپریم کورٹ سے
22:44یا عدالت سے کیا فیصلہ آتا ہے
22:46سوالے سے
22:46میں صرف پارٹی کی رائے
22:48جاننا چاہ رہی ہوں
22:48پارٹی سیریس بھی ہے
22:50کسی قسم کے اعتجاج کے لیے
22:53دیکھئے دو تین باتیں
22:54آپ کے ذہن میں ہونی چاہیئے
22:55پہلی بات
22:56کہ پاکستان طریقہ انصاف
22:57ظاہر ہے
22:58کوئی خاندانی بادشاہت
22:59تو تھی نہیں با
23:00تو پہلے دن سے
23:02یہ سارے ان کا
23:03ایک فیورٹ مشغلہ ہوتا ہے
23:04سوشل میڈیا پر لڑنا
23:05صویرے اٹھ کے
23:07ایک نیک ٹویٹ کر دینا
23:09ایک نیک ٹویٹ کر دینا
23:10جب وہ اقتدار میں بھی تھے
23:12اس سے پہلے اپوزیشن میں بھی تھے
23:13اور اس کے بعد بھی تھے
23:15تو پہلی بات تو یہ
23:16کہ دھڑے بندیاں
23:17یا گروہ بندیاں
23:18جس جو بری بھی ہوتی ہیں
23:19جو اچھی بھی ہوتی ہیں
23:20ایک دوسرے خلاف بولنا
23:22اچھا بھی ہوتا ہے
23:22پارٹی کے اندر برا بھی ہوتا ہے
23:24لیکن چونکہ پاکستان میں
23:26ایسا سمجھا نہیں جاتا
23:27کہ بلاول بھٹو
23:28اور آسولی زرداری صاحب کے خلاف
23:30کوئی بولے
23:30یا ہاؤ صاحب شریف کے خلاف
23:32کوئی بولے
23:32لیکن پی ٹی آئی میں یہ بولتے ہیں
23:34پہلی بات
23:35دوسری بات
23:36جیسے میں نے شروع میں کہا
23:38کہ اب ہیں
23:38اس میں بظاہر
23:40چار پانچ دھڑے
23:42پہلا
23:43سیاسی لوگ
23:44اور غیر سیاسی لوگ
23:45دوسرا
23:46سیاستدان با مقابلہ وکلا
23:48تیسرا
23:49پارٹی اور علیمہ خان صاحبہ
23:52چوتھا
23:53وہ لوگ جو انڈر گراؤنڈ ہیں
23:55وہ اور جو
23:56اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں
23:57اور پانچوہ وہ لوگ
23:59جو ملک سے باہر بیٹھے ہیں
24:00اور وہ لوگ جو ملک کے اندر ہیں
24:02تو پارٹی کو شروع سے ہی
24:05ہم یہ کہتے آ رہے تھے
24:06کہ آپ نے سوشل میڈیا پہ نہیں جانا
24:08آپ نے جو باہر بیٹھ کے انقلاب لا رہے ہیں
24:10ان پہ نہیں جانا
24:11آپ نے ان گراؤنڈ ریالٹیز کو چیک کر کے
24:14ان گراؤنڈ ریالٹیز میں رہ کے
24:16ان تلخ حقیقتوں میں رہ کے
24:18جو کچھ آپ پہ جبر ہو رہا ہے
24:19یا جو کچھ بھی آپ سہ رہے ہیں
24:21اس میں سے رستہ نکالنا ہے
24:23اور ظاہر ہے یہ ایک بڑا بقاعدہ
24:25منصوبہ بندی سے ہو رہا ہے
24:26جیسا میں نے کہا رانگ نمبر بھی گسائے گئے
24:28بروٹس بھی ہیں سکرپٹڈ بھی ہیں
24:30اور پھر جب بھی کوئی کال دی جاتی ہے
24:33جب بھی پارٹی کوئی لانگ مارچ کا اعلان کرتی ہے
24:35تو اس پارٹی کو سوچنا چاہیے
24:37کہ اسی وقت اچانک دو چار بندے اٹھتے ہیں
24:40اور وہ رولا ڈال دیتے ہیں
24:41کیوں ڈال دیتے ہیں بھئی رولا
24:42مشال یوسف زعی صاحب ہمیشہ خاموش رہتی ہیں
24:45جب بھی کوئی اس طرح کی بات آتی
24:47وہ ایکٹیو ہو جاتی ہیں
24:49سلمان اکرم راجع صاحب کو
24:51یا مشال یوسف زعی صاحب
24:52ایک دوسرے کوئی دور ہیں
24:54جا کے بیٹھیں آپس میں
24:55بیٹھ کے معاملات حل کریں
24:57وہ بھی میڈیا میں کپڑے دھو رہے ہیں
24:59گندے وہ بھی میڈیا میں دھو رہی ہیں
25:00اس سے کیا فائدہ ہوگا
25:02پھر جو سب سے بڑی بات ہوئی
25:04کہ عمران خان سے ان کا رابطہ
25:05کٹ اف کرا دیا گیا
25:06عمران خان صاحب سے رابطہ ہوتا تھا
25:09تو یہ ہر دوسرے ہفتے
25:10تیسی ہفتے ملتے تھے
25:11جو بھی معاملہ ہوتا تھا
25:12وہ اس پہ کوئی ڈیسیئن دیتے تھے
25:13بات آگے بڑھ جاتی تھی
25:14اب سات بہینے سے عمران خان سے
25:16ملاقات نہیں ہیں
25:17اور اس پارٹی میں دو بندے تھے
25:19جو پیچھے سے آگے لے جا سکتے تھے
25:22ایک تھے پرویز علائی صاحب
25:23اور دوسرے ہیں شاہ مہود قریشی صاحب
25:25شاہ مہود قریشی صاحب
25:27جن کا نو میں اس سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے
25:28وہ جیل میں بیٹھے ہیں
25:30چھے مقدموں میں غالباً ان کی زمانت ہوگی
25:33یہ دو تین رہتے ہیں
25:33یعنی جو بندہ آخری وقت تک
25:37لڑائی روکنے میں لگا ہوا تھا
25:38وہ جیل میں ہیں
25:39دوسرے پرویز علائی صاحب ہیں
25:40وہ جیل میں گر چکے
25:42ہڈیاں تڑوا چکے
25:43اب ان کی صحت کا مسئلہ ہے
25:45اور اگر پارٹی پرویز علائی صاحب
25:49کو ساتھ لے کے کرتی
25:50تو بہتر ہو چکتی تھے چیزیں
25:52تو یہ حالات کا جبر بھی ہے
25:55اگر سے تو بہت کچھ ہو جاتا
25:58بٹی صاحب
25:59اب تو یہ سیدھا سیدھا راستہ تھا
26:01سیاستدانوں کو سیاسی آپشن
26:03اپنانے چاہیے
26:04اس کا واحدہل پارلیمنٹی ہے
26:05آمیر صاحب مجھے ایک چیز
26:07اور کنفرم کر دیجئے
26:08اگر آپ کے ان میں ہے
26:09یا تردید کر دیجئے
26:10شفی جان صاحب یہ فرما رہے تھے
26:12کہ پیپلز پارٹی کی سن سے
26:14ایک آلہ شخصیت ہیں
26:15جن کا رابطہ ہوا ہے
26:16پی ٹی آئی سے
26:17تو یہ ایک طرف لڑائی
26:19نون لیگ سے جسے آپ کہہ رہے ہیں
26:21کہ وہ ہلکا پھلکا راغ ہے
26:22لیکن فرض کریں
26:24اگر وہاں پہ لڑائی ہے
26:25تو دوسری طرف ہاتھ بھی بڑھا رہے ہیں
26:26پیپلز پارٹی والے پی ٹی آئی کی طرف
26:28یہ اس میں کتنی حقیقت ہے
26:30اور کیا واقعی یہاں پہ کچھ
26:32مٹیریلائز ہو سکتا ہے
26:33ان ملاقاتوں میں
26:35دیکھیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نونو
26:38دونوں کوئی وہ تو نہیں ہے
26:40ایک جماعت تو نہیں ہے
26:41دونوں مخالف دھڑے ہیں
26:42اور مخالفت کے دھڑے میں
26:44تیسرا پی ٹی آئی آیا تھا
26:45اور پھر یہ اب حکومت
26:47حالات کے جبر میں اکٹھے بھی ہیں
26:49اور چلیں گے بھی صحیح
26:50لیکن پی ٹی آئی سے بات کرنا
26:52پیپلز پارٹی کا کوئی چمبہ نہیں ہے
26:54یہ روز پارلیمنٹ میں بھی سارے بات کرتے ہیں
26:55اور غیر رسمی طور پر بھی کرتے ہیں
26:57کیا بلاول بٹو نے آفر نہیں کی تھی
26:59کہ حکومت بنا لے
26:59پی ٹی آئی چوبیس کے بعد
27:01جھٹکا گی اس نے تھا
27:02پی ٹی آئی نے جھٹکا تھا
27:03اصول سے کون بدلے گی
27:05جو اصول کی بات کرتی ہے
27:06اگر آپ پیپلز پارٹی کے پاس جاتے ہیں
27:08تو پھر آپ الیکشن چاہ رہے ہیں
27:10یا کیا چاہ رہے ہیں
27:11نہ پیپلز پارٹی کو
27:12کوئی دلچسپی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے
27:14نہ ان کو یہ سب اپنے اپنے مفادات کی بات ہے
27:16کہ کس کو کہاں سے مفاد مل سکتا ہے
27:18کہ کیا وہ یہ سوالات ہونے سے
27:20کیا نون گھبرا جائے گی
27:22کہ جی پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کے ساتھ جا رہی ہے
27:24وہ تو بات تو جی ایو آئی اور ان کے
27:26لکھر پڑھت کی بھی بات ہو رہی ہے نا
27:29لیکن ان سب کے سوالوں کے جواب وہی ہے
27:31جو میں نے آپ کو انڈ پہ کہا ہے
27:33کہ کیا ان کے لیے کوئی راستہ آویلیبل ہے
27:35وہ آج کے دن تک میری طلاع کے مطابق آویلیبل نہیں ہے
27:38جو گفتگو کر رہے ہیں
27:40کرتے رہے ہیں راستہ جن لوگوں کی
27:42سنسیریٹی اپنے لیڈر کے ساتھ
27:44وہ تو چاہیں گے نا
27:44کہ سب سے پہلے تو عمران خان کی
27:47کیونکہ یہ بات رہائی سے رسائی تک آئی ہے
27:49اس کے عمران والے اب رسائی پہ آگئے ہیں
27:51کہ اگر وہ رسائی کرا دے تو ہم پیچھ اڑ دیں گے
27:54تو پھر وہ تو دھمکی نہیں ہے نا
27:55کفن کا تو نام لے رہے ہیں
27:56تاکہ اگر انزامیاں کوئی ایکشن لینا چاہے
27:58تو وہ ہو سکتا ہے کہ آپ تو پھر آسٹائل ہو کے آ رہے ہیں
28:01بہرحال سیاسی جماعتوں کے رابطے ہونے چاہیے
28:04اس کو جو نواز شریف نے بات کہی تھی
28:06دشمنی میں واقعی نہیں بدلنا چاہیے
28:08آج حکومت میں
28:10حکومت کی اتحادی ہے پیپلز پارٹی
28:12اور اگر کل وہ پی ٹی آئی کے ساتھ
28:13مل کے چلنا چاہتی ہے
28:14مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
28:15کہ ان کو مل کے کرنا چاہیے
28:16لیکن ان کے پاس
28:17یہ سہولت ابھی تک آویلیبل نہیں ہے
28:19یہ میں بات پھر کہوں گا
28:22آچھا اور آمر صاحب یہ جو سسٹم کولیپس والا بیانیاں ہے
28:26جس میں نئے انتظامی یونٹس بھی ہیں
28:28نئے صوبوں کی بھی بات ہو رہی
28:29پرفارمنس پہ بھی بڑی نظریں رکھی ہوئے ہیں
28:31دوسرے جانے بار بار یہ بھی منشن کرنا
28:34کہ وزیر آزم بہت اچھا کام کر رہا ہے
28:36یعنی وزیر آزم پر سب کا اعتماد ہے
28:37چاہے وہ بلاول صاحب بھی کیوں نہ ہو
28:39چاہے وہ وزیر داخلہ نے جب اپنا بیان دیا
28:41اس کے بعد جب انہوں نے اس کی وضاحت کی
28:43تو انہوں نے تعریف کی وزیر آزم کی
28:44ان کی پرفارمنس کی ایک طرح سے
28:46تو یہ آخر نواز شریف صاحب سے مسئلہ ہے
28:49پارٹیز سے مسئلہ ہے
28:50پھر بلاول صاحب جو کہتے ہیں
28:51اصل مسئلہ اسلام آمد لاہور کا ہے
28:53پھر یہ ادم اعتماد کس طرف ہو رہا ہے
28:56وزیر آزم سے تو سب مطمئن ہے
28:58یہ تو بڑا پرانا بچل ہے
29:00پیپلز پارٹی کا بھی ہے
29:01پی ٹی آئی کا بھی ہے
29:02دیگر رہنماؤں کا بھی ہے
29:04کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی لڑائی کیوں نہیں ہوتی
29:06جو کہ نہیں ہونی
29:06باقی پرفارمنس کے اوپر بات ہوتی رہے گی
29:09آپ یہ سمجھیں کہ پیپلز پارٹی کیا چاہ رہی ہے
29:12نون کیا چاہ رہی ہے
29:13اس بات کو چھوڑ دیں
29:15جو محسن نکوی صاحب نے بات کہی
29:17ان کی تردید کیا آئی تھی
29:18وہ کلیپس پہ آئی تھی
29:19کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے
29:21بلکل سپورٹ کی گئی
29:22کہ انتظامی یونٹ کے اوپر ہونی چاہیے
29:24چھوٹے صوبوں میں ہم بھی کہتے ہیں
29:26بات کریں بہتر پرفارمنس کے حوالے سے کریں
29:28لیکن کریں آپ اس طرح جو پارلیمنٹ سے
29:30آپ جہاں مرضی جترے ہیں مرضی موبائی سے کرا لیں
29:32آپ کو آئینی ترمیم کرنی ہے
29:34گفتگو کرنی ہے
29:35ایک بہت اچھا معاملہ ہے
29:37بہت گندے انداز سے ٹریٹ ہو رہا ہے
29:39جس طرح آپ نے سٹارٹ میں
29:40ایمکیو ایم کے رہنماؤں کی باتیں سنائی
29:42تو ایمکیو ایم ہو
29:43علیم خان کی پارٹی ہو
29:44تو پرائیوٹ ممبر بل لے آئے نا
29:45آئینی ترمیم کا
29:46اور سپورٹ کرا لیں اس کو
29:48اگر کیمنٹ کے ذریعے نہیں بھی لانا چاہتے
29:49تو کوئی روکتا تو نہیں ہے
29:51لیکن اس سے مسئلہ بگڑے گا
29:53بہتر نہیں ہوگا
29:54اور ابھی نہروں کو آپ نہ بھولیں
29:56جو نہیں بن سکی تھی
29:57وعدوں کے باوجود
29:58تو شہصدان شہصدان ہوتے ہیں
30:01اگر اس معاملے کو
30:02پارلیمنٹ سے لائیں گے
30:03تو میرا خیال ہے بہت اچھا ہو جائے گا
30:07بٹی صاحب
30:0830 سیکنڈز میں آپ اگر
30:09سم اپ کرنا چاہیں
30:10سارے ایشو کو
30:10یہ جو انتظامی انیورس کی بازگرشت ہے
30:12اور پھر آمر صاحب کی رائے
30:14کہ یہ پارلیمنٹ سے حل ہونا چاہیے
30:16مسئلہ
30:16معاملہ
30:18دیکھئے
30:19نئے صوبے بننے چاہیے
30:21یہ وقت کی ضرورت ہے
30:22دو شاہی خاندانوں سے جان چھوٹے گی
30:25تھوڑے
30:26چند سالوں بعد اگر نئے صوبے بن گئے
30:29لیکن
30:29اعلیٰ منافقت کی نشانی دیکھئے
30:31کہ سسٹم ڈھے گیا ہے
30:33مگر موجودہ نظام مدد پوری کرے گا
30:35یہ محسن نکوی صاحب کہہ رہے ہیں
30:37موجودہ نظام رہے گا
30:38سسٹم ڈھے گیا ہے
30:39مگر شباشی مدد پوری کریں گے
30:41ملک اور قوم کا سوا ستیاناس ہو گیا ہے
30:44مگر یہ یہی رہیں گے
30:47یہی منافقتیں ہمیں لے ڈوبی ہیں
30:48بھائی اگر آپ نہیں کھڑے ہو سکتے تھے
30:50اپنی بات پر
30:51تو نہ کرتے ایسی بات
30:52ہماری قسمتوں میں کہاں
30:54کہ کوئی کھڑا ہو
30:55ہمارے لیے
30:55عوام کے لیے
30:56ملک کے لیے
30:56یہ تو مافیاز ہیں
30:58جن جپہ ہے
30:59ایک موسے کو سپورٹ کرتے ہیں
31:00ایک دن بعد کی
31:01اگلے دن مازد کر لی
31:05بٹی صاحب کا پوائنٹ آگیا ہے
31:06سو مچ
31:06چرشاد بٹی صاحب ہم آئے ساتھ ہیں
31:08آمر علیہ السرانہ صاحب
31:09آپ کا بھی بہت شکریہ
31:10اب سیاست میں
31:11اس طرح کی معاملات
31:12تو آتے جاتے رہتے ہیں
31:13فوکس اگر عوام کے مسائل
31:15کی طرف ہو جائے
31:16وہ حل کرنے پر ہی
31:17اس طرح مل بیٹھ جائیں
31:18سب
31:18تو کیا یہ اچھی بات ہے
31:20یہاں پر بریک لیٹیوں
31:21بریک کے بعد واپس آتے ہیں
31:22تو جاننے کی کوشش کرتے ہیں
31:24کہ امریکہ ایران کا معاملہ
31:26اور جو اس وقت
31:27بیانات آ رہے ہیں
31:28وہ کس طرف
31:29اشارہ کر رہے ہیں
31:30کہ معاملہ
31:31حل کی طرف جا رہا ہے
31:32یا اسکلیشن کی طرف جا رہا ہے
31:33بریک کے بعد بات کریں
31:37ویلکم بیک
31:38بات کریں گے
31:39کہ اس وقت
31:40کچھ ایسی رپورٹس آ رہی ہیں
31:41کہ میں واشنگٹن پوسٹ
31:42کا حوالہ دوں
31:43تو یہ بتایا جا رہا ہے
31:44کہ ٹرم سے
31:44مایوس خلیجی ممالک
31:46اکھٹے ہونے لگے
31:47اور یہ بڑی رپورٹ
31:48بڑی انٹرسٹنگ ہے
31:49کیونکہ یہ بتا رہی ہے
31:50کہ ڈانلڈ ٹرم سے
31:51مایوسی بڑھ رہی ہے
31:52خلیجی ممالک میں
31:53کیونکہ عرب
31:54اور مغربی حکام کے مطابق
31:56خلیجی رہنماؤں کو
31:57خچہ بھی ہو رہا ہے
31:58کہ ٹرمپ ایران کے ساتھ
32:00عام قائن کرنے کے لیے
32:01جو موصل سفارت کاری کی ضرورت ہے
32:03وہ آگے بڑھانے میں
32:05ناکام رہے
32:06اور یہاں پر ظاہر ہے
32:08صرف بات یہی نہیں ہے
32:09جب ایران نے ریٹیلیٹ کیا
32:11امریکی حملوں کے جواب میں
32:13تو ہم نے دیکھا
32:13کہ جی سی سی کنٹریز کو
32:15خلیجی ممالک میں
32:16جو امریکی بیسز ہیں
32:17ان کو نشانہ بنایا گیا
32:18تو وہاں پر بھی
32:19وہ تحفظ پروائیڈ کرنے میں
32:20امریک کا ناکام رہا
32:22جس کی وجہ سے
32:23سال ہا سال سے
32:24وہ ان کنٹریز میں
32:25اپنی بیسز بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں
32:27ساتھ ہی ایران
32:28بہت سارے دعویے کر رہا ہے
32:29کہتا ہے
32:30ٹرم نے سال آباد
32:30مفامت کے ذریعے
32:31ایران کو تسلیم کر لیا ہے
32:33اور ڈانلڈ ٹرم صاحب
32:34جو ہے وہ اب
32:35ایک ایسی جنگ میں
32:36پھز گئے ہیں
32:37جس میں نہ وہ
32:38اپنی شکست تسلیم کرنا
32:39چاہتے ہیں
32:39اور نہ ہی وہ
32:40اس سے نکل پا رہے ہیں
32:41ایک اور بڑی انٹرسٹنگ خبر ہے
32:43میرے لیے تو بڑی حیران کن ہے
32:44کہ ٹرم میں دنظامیہ
32:45نے ایران جنگ کے خاتمے
32:46کے لیے پاسدارانے
32:47انخلاف سے
33:00کم سے کم رہے ہیں
33:01اور ساتھ ہی
33:02ہم یہ دیکھ رہے ہیں
33:03کہ نومبر کے بعد
33:04میٹرم الیکشن
33:05یہ صورتحال بھی
33:06امریکہ میں بننی ہے
33:07تو امریکہ میں
33:08دوسرے یہ بھی
33:09ذکر ہو رہا ہے
33:09کہ جو ان کے پاس
33:10ہتیاروں کا ذکیرہ ہے
33:11لانگ ٹائم کے لیے
33:13ان کے جو
33:13ڈپلائیمنٹ ہے
33:14الکاروں کی
33:15وہ بڑا ایک مسہ بنی ہوئی ہے
33:16تو یہ کتنے
33:17سیرینس ایشیوز ہیں
33:18امریکہ کے لیے
33:19اور ایران جو دعوے کر
33:20اس پر بات کر لیتی ہوں
33:22مجھے جوائن کیئر
33:23کم ریٹ خالد چشتی صاحب
33:24نے بہت شکریہ
33:24خالد صاحب جوائن کرنے کے لیے
33:26احمد حسن عربی صاحب
33:27میرے صاحب موجود ہیں
33:28ماہر بین اقوامی امر
33:29ٹائنکی سومر
33:30احمد آپ کا بھی
33:31خالد صاحب آپ سے
33:32میں جاننا چاہتی ہوں
33:33کہ یہ جو واشنگٹن پوسٹ کی
33:34رپورٹ ہے
33:34تو بڑی حیران کون ہے
33:37اور یہ یہ بتا رہی ہے
33:38کہ مایوس ہو گئے ہیں
33:39خالی جی
33:50جی بہت شکریہ
33:51صدف صاحب آپ نے
33:52انوائٹ کیا
33:53دیکھیں صرف
33:54میڈلیز تک نہیں ہے
33:55اور ایران تک
33:56محدود نہیں ہے
33:57جو آپ
33:57ایلیمنٹ آف
33:58ڈسپوائنٹ پانڈی
33:59مالی اوسی کا
33:59ذکر کر رہی ہیں
34:01اوبر ای پیریڈ
34:01اف ٹائم
34:02ان کے ویپنز کی
34:03جو سٹاک پائل تھی
34:04وہ تو کمپرمائز
34:05ہوئی ہوئی ہوئی ہے
34:05وہ ڈیٹرنز تھی
34:06وہ کمپرمائز ہوئی ہے
34:07وین اوور کرنے میں
34:09ابھی کامیاب نہیں
34:10ہو پا رہے
34:10خاص طور پر
34:11جو ڈیل
34:12امریکہ چاہ رہا ہے
34:12اپنے ملٹری
34:13اوبجیکٹیف سے
34:13مجھے ابھی
34:14نظر نہیں آ رہے
34:15اور شاید
34:15امریکنز کو بھی
34:16نہیں فورسیبل
34:17نظر آ رہے ہوں گے
34:17لیکن یہاں پہ
34:18صرف ایک
34:19صرف ایک
34:20انسیڈنٹ
34:20یا وار نہیں ہے
34:21ایک ایلیمنٹ آف
34:22ہسٹری بھی
34:23اس کے شامل ہے
34:23دیکھئے دوزار
34:24انیس میں
34:25ایران نے
34:26ایک سعودی عرب پر حملہ
34:27کیا تھا
34:27امریکہ اس وقت
34:28کی ان کے اڈے
34:29وہاں تھے
34:29امریکہ نے
34:30رسپانڈ نہیں کیا تھا
34:31اور نہ ہی
34:32کوئی ریٹیلیشن کیا تھا
34:33پھر لازٹ یر
34:33قطر کا آپ نے
34:34دیکھ لیا کہ
34:35امریکن بیسٹ
34:35ایڈیفنس ہونے کے
34:36باوجود ایران نے
34:37پچھلی جنگ میں
34:38قطر کو نشانہ
34:38بنایا تھا آخری میں
34:39اور اس پر بھی
34:40امریکہ نے
34:41ریٹیلیشن نہیں کیا تھا
34:42پھر ایڈ کریں
34:43تھوڑا سا
34:43امریکن پریزیڈنٹ کا
34:45بیفور وار
34:45جو انہوں نے
34:46کانفلکٹ اسکلیٹ کیا تھا
34:47خاص طور پر
34:48جو انہوں نے
34:48ٹیسٹ جو خراب ہوا تھا
34:50ان کا یورپ کے ساتھ
34:51نیٹو کے ساتھ
34:52کینیڈا کے ساتھ
34:53انہوں نے
34:54یہ برڈن شیرنگ کے لیے
34:55نیٹو کو
34:55دیکھی
34:56کتنا زیادہ
34:57دھمگایا بھی تھا
34:58کہ اپنا برڈن شیر کریں
34:59تو اس وقت
34:59جو یورپین ملک ہیں
35:00جو نیٹو کے ساتھ ہیں
35:01وہ پچھلے دوزار چوبیس
35:03کی نسبت دوزار پچیس میں
35:04انہوں نے
35:04بجٹ انکریز کیا تھا
35:05اپنا بان پوائنٹ فور سے لے کر
35:06اب ٹو پوائنٹ تھری کے قریب
35:08وہ بجٹ
35:08اب خرچ کر رہے ہیں
35:09جو کہ
35:09ان کو پسند نہیں آیا تھا
35:11جب آپ اس طرح
35:12پریشرائز کریں گے
35:13پھر ایڈ کریں
35:14ڈینماک کی
35:14آنیزی نیس
35:15جب گرین لینڈ پر
35:16امریکن پریزیڈنٹ نے
35:29دودھ رہے ہیں
35:30یوکرین کی بات کر لیتے ہیں
35:31very quickly
35:32یوکرین میں
35:32امریکن صدر نے وعدہ کیا تھا
35:34کہ اے ڈیفنس ویپن دیے جائیں گے
35:35وہ نہیں دیے گئے
35:36ایف سکسٹین جب دیے گئے
35:38دھائی سال بعد
35:38یوکرین کی جنگ کے
35:39تو وہ باقی ملکوں سے
35:41انہوں نے
35:42کانٹریبیوٹ یا گفٹ کروایا تھے
35:43اور امریکہ نے
35:43ایک بھی ایف سکسٹین نہیں دیا تھا
35:44انتالیس جہازوں میں
35:45تو یہ ایک element
35:47of discomfort پہلے ہی
35:59اب یہ سارے سیناریو میں
36:01اس لیے پیش کیا ہے
36:02کہ ہم بہتر سمجھ پائیں
36:03کہ پریزیڈنٹ ٹرام کا
36:04اور امریکہ کا
36:05ایک جو trust deficit
36:06اس ملکوں میں ہوا ہے
36:08وہ ایک natural choice ہے
36:09کہ ایک تو
36:10یہ ملک
36:11elsewhere دیکھ رہے ہیں
36:12پاکستان ترکیہ
36:13اور سعودی عرب
36:14کا اسی convergence دیکھ لیں ہیں
36:15اور ہم آنے والے وقتوں میں
36:17میرا خیال اور بھی دیکھیں گے
36:18کیونکہ میرا ماننا یہ ہے
36:19کہ امریکن پریزیڈنٹ
36:20کو ایک graceful
36:21exit کی planning کر لینی چاہیے تھی
36:23جب پہلا راؤنڈ ہوا تھا
36:24that means جو دوبارہ
36:25escalation ہوئی تھی
36:26کوئی بارہ دنوں کی
36:26بمباری کی تھی
36:27اس میں ایک اور بھرم ٹوٹ گیا
36:29وہ یہ کہ ایران
36:30شاید اب گھٹنے
36:31ٹیکنے پر مجبور
36:33ہو جائے گا
36:34اور پھر ابھی بھی
36:35ان کو مشورہ دیا جا رہا ہے
36:36کہ escalate کریں
36:36میرا خیال ہے
36:37earlier the better
36:38والی option ہے
36:39کیونکہ ایرانیوں کو پتا ہے
36:41کہ now or never
36:41میرا نیک خیال ایران کو
36:43اگر third round بھی ہوا
36:44یا escalate ہوئی
36:45تو میرا نیک خیال
36:45ہوئی اس level تک
36:46امریکہ ان کو
36:47لا پائے گا
36:47کہ ایک meaningful
36:48water profit
36:49declare کر کے
36:50وہ back home
36:51چلا جائے گا
36:54very interesting
36:55احمد آپ کی طرف
36:56آتی ہوں
36:56اور کیونکہ
36:57narrative تو
36:58جو traction
36:58حاصل کر رہا تھا
36:59وہ یہ تھا
37:00کہ actually میں
37:01ایران کو
37:01بہت اچھی
37:02offer دی گئی تھی
37:03but جو
37:04hard liners ہیں ایران میں
37:05وہ اس کے آگے آ رہے ہیں
37:07وہ ایک obstacle
37:07کا role play کر رہے ہیں
37:09لیکن جب
37:10واشنگٹن پوسٹ
37:10ہی کہتا ہے
37:11کہ ڈانالڈ ٹرم
37:12جو ہیں وہ
37:12موصل صفارت تاری
37:13آگے بڑھانے میں
37:14اس معایدے کو
37:15لے کر ناکام ہے
37:16تو پھر تو
37:17burden ان پر آ رہا ہے
37:18ساری ناکامی کا
37:19اور دوسرا یہ
37:19کہ وہ ایک ایسی
37:20جنگ میں پھز گئے ہیں
37:21جس میں
37:22یہ جنگ نہ ختم
37:23ہو پا رہی ہے
37:24نہ وہ اس جنگ میں
37:25کوئی اپنی
37:25trophy کہہ لیں
37:26اپنی جیت ہے
37:27وہ ڈکلیئر کر پا رہے ہیں
37:28تو آپ سمجھتے ہیں
37:29کہ امریکہ کا
37:30اس میں زیادہ شیئر ہے
37:31اس صورتحال میں
37:32جو اس وقت
37:33ایک معایدے کی صورت
37:34میں ناکامی
37:34ہمارے سامنے آ رہی
37:35مطلب بات آگے نہیں
37:36بڑھ رہی
37:37جی بہت شکریہ
37:38دیکھیں یہ
37:40جتنے
37:40top جریدیں ہیں
37:41امریکہ کے
37:42especially
37:42واشنگ پوسٹ
37:43نیو یورک پوسٹ
37:44نیو یورک ٹائمز
37:45اس میں آپ اگر
37:46پچھلے چار مہینوں میں
37:47دیکھیں
37:47تو جسٹ
37:48a disclaimer
37:48میں آپ کی خدمت
37:49میں ارز کر دوں
37:50کہ ان جریدوں
37:51کا باقاعدہ طور پر
37:53بہت پاکفل
37:53لابیز نے استعمال
37:54کیا ہے
37:55اپنے اجنڈا
37:55اور اپنے نیریٹیف
37:56کو آگے رکھنے کے لیے
37:57حکومتوں کے اوپر
37:58پریشیر ڈالنے کے لیے
37:59کئی جگہوں کے اوپر
37:59امن قائم کرنے کے لیے
38:01اور کئی جگہوں کے اوپر
38:02امن کے پروسس کو
38:03ٹھےز پہنچانے کے لیے
38:04ان کا استعمال ہوتا رہا ہے
38:05so whenever we read
38:18ایران کی یو ایس کی
38:20میں نے جیسے بتایا
38:21کہ سپوائلرز جو ہیں
38:22ہر جگہ کے اوپر
38:23موجود ہیں
38:23جو نہیں چاہتے
38:24کہ پیس ہو
38:24وہ آوٹسائیڈ
38:26دیس کنٹریز بھی
38:26موجود ہیں
38:27اور ان پرنسپل
38:28ایکٹرز کے اندر
38:29بھی موجود ہیں
38:30دونوں ممالک کے اندر
38:31ایسے لوگ موجود ہیں
38:32ایسے گروپس موجود ہیں
38:33جو نہیں چاہتے
38:33ہمارکہ کے اندر
38:34اپیک ہے
38:35ایران کے اندر
38:35ہارڈ لائنرز ہیں
38:36سو ان ساری چیزوں
38:37کے باوجود
38:38جو پیس کا پروسس ہے
38:40وہ اس وقت
38:40ایک نیسیسٹی بن چکا ہے
38:42ایران کی بھی
38:42اور یو ایس کی بھی
38:43ابھی یہاں
38:44آپ کے پروگرام میں
38:45آنے سے پہلے
38:46آئی آئی آئی جی سی
38:47کے ایک کمانڈر ہیں
38:48ایڈوائزر ہیں
38:49ان کا بیان
38:50ایوی سی کے اوپر
38:50چال رہا تھا
38:51وہ کہہ رہے تھے
38:51کہ ہم جنگ کو
38:52اتنا لمبا کریں گے
38:53کہ وہ امریکہ کے
38:54سیکنڈ جو
38:54پریزیڈنچل الیکشن
38:55ہے وہاں تک جائے
38:56سو اویسلی
38:57اس کے اوپر بھی
38:58کرٹیسزم یہ آ رہا تھا
38:59کہ کیا ایران
38:59اس جنگ کی
39:01کسٹ کو برداشت
39:01کر سکتا ہے
39:02اور امریکہ کیا
39:03اس کسٹ کو
39:03برداشت کر سکتا ہے
39:04تو دونوں ممالک
39:05نہیں کر سکتے
39:06اب جو اس وقت
39:07گیم ہے
39:08یا اس وقت
39:08جو ایگزٹ ہے
39:09وہ نوشن آف
39:10وکٹری کریئیٹ
39:11کرنے کے اوپر ہے
39:12جیسے آج
39:13آپ نے دیکھا
39:13کہ ابھی سی این این
39:14کے اوپر جال رہا تھا
39:15کہ ایک ڈانالڈ ٹرم
39:15کہہ رہے تھے
39:16کہ سٹیٹ آف وارم
39:17اس کے اوپر میرا
39:17کنٹرول ہے
39:18اور ایرانیانز
39:18کہہ رہے تھے
39:19کہ ہمارا کنٹرول ہے
39:20سو ایک نوشن آف
39:21وکٹری کریئیٹ
39:22کرنے کی یہ جنگ
39:23ہے اس کی وجہ سے
39:24کبھی اس کے اوپر
39:25یہ بومبنگ بھی
39:26ہو جاتی ہے
39:27کبھی ریٹیلییشن
39:28بھی ہو جاتی ہے
39:29اور یہ سب کچھ
39:29ہو رہا ہے
39:29لیکن اب
39:31جو لڑائی ہے
39:32وہ صرف
39:33نیرٹیو کریئیٹ
39:33کر رہی ہے
39:34اس کے لیے انجریدوں
39:34کا بھی استعمال
39:35ہو رہا ہے
39:35اس کے لیے
39:37ڈیپلومیسی کا
39:37بھی استعمال
39:38ہو رہا ہے
39:38اور اس کے علاوہ
39:39مجھے اس وقت
39:40جو سٹریٹیجک
39:40اوپجیکٹیوز ہیں
39:41وہ تو دونوں
39:41ممالک کے
39:42کہیں پہ نظر
39:42نہیں آ رہے ہیں
39:43وار آف نیرٹیو ہے
39:44اور وار آف نیرٹیو
39:45جو ہے وہ نقصان
39:46پہنچا رہی ہے
39:46دونوں ممالک
39:50ویری انٹرسٹنگ
39:51آپ نے کہا
39:51نوشن آف وکٹری
39:52جو ہے
39:52وہ کریئیٹ
39:53کرنے کی کوشش
39:54کی جاری ہے
39:54چشتی صاحب
39:55آپ اس معاملے
39:56کو کس طرف
39:57جاتا دیکھنا ہے
39:58کیا ہم یہ سوچیں
39:59کہ خطہ ایک بار
40:00پھر کسی بڑی
40:01جنگ کی طرف
40:02جا سکتا ہے
40:02یا یہ صرف
40:04بیانات کی حطہ
40:05کہیں کل تک
40:05ڈاناللڈ رم کہہ رہا
40:06تھے میں اسے
40:15کہا کہ جی
40:16وہ مزاق میں
40:17یہ بات کہی گئی تھی
40:18تو یہ اب
40:18کس طرف معاملہ
40:19آپ جاتے ہو
40:20دیکھ رہے ہیں
40:22دیکھیں
40:23مزاق تو
40:24جو ہونا تھا
40:25ہو چکا
40:25دنیا کے ساتھ
40:26جس کام کے لیے
40:27آئی تھی
40:28امریکن فورسز
40:29بیکڈ بائی اسرائیل
40:30وہ ہم سب کو
40:31یاد ہیں
40:32اس کے شاید
40:32تائم اب
40:33میں زائے نہیں
40:33کرنا چاہتا
40:34اس پر
40:34لیکن پھر
40:36جو احمد الاربی
40:37صاحب کہہ رہے ہیں
40:38کہ پھر وہ
40:38اپٹکس کی جنگ
40:39ہو گئی
40:39اور وہ
40:40بلکل
40:40میں تو اس کو
40:41وارڈ ٹرافی کہتا ہوں
40:41سٹیٹ آف ہورموس
40:42خود ہی امریکنز
40:43نے وارڈ ٹرافی
40:44ڈیکلیئر کر دی
40:44وہ اس وجہ سے
40:45کہ اتنا زیادہ
40:46فوکس کیا گیا
40:47یا اوور فوکس کیا گیا
40:48یا ریلیسٹک فوکس کیا گیا
40:49کیونکہ پوری دنیا
40:50کے آٹھ بلین لوگ
40:52سٹیٹ آف ہورموس
40:53سے ڈریکٹلی
41:08اڈریکٹلی
41:08بازو نہ چھوڑوا سکے
41:09اس کا دوسرا بازو
41:10پکڑنے خود
41:10تاکہ وہ آپ کا
41:11بازو دوسرا والا
41:12چھوڑ دے
41:13تو یہ تو ایک
41:14اتنی بڑی سپر پاور
41:15کے لیے ایک
41:15ایلمنٹ آف میں
41:16بن نہیں کہوں گا
41:17پہلی بات تو یہ
41:18دوسری ایک اور بات ہے
41:19میرا خیال یہ ہے
41:20کہ پریزیڈنٹ ٹرمپ
41:21کو میننگفل ایگزٹ
41:22کا پلان کرنا چاہیے
41:23ارلیئر دا بیٹر
41:24میں نے تو پہلے کہا
41:25کہ اگر پہلے
41:26راؤن میں کر جاتے
41:26تو ٹھیک تھا
41:27ابھی بھی ان کو
41:28میننگفل کرنا پڑے گا
41:29ایران کا ایکچلی
41:30ٹرسٹ ڈیفیسٹ
41:31بہت زیادہ ہے
41:31یہ وہی
41:32پریزیڈنٹ ٹرمپ
41:33ہے جنہوں نے
41:33جے سی پہ
41:34کوئی کہا تھا
41:35کہ امریکہ کا
41:35ورسٹ
41:36وہ ایگریمنٹ ہے
41:37ہسٹری کا
41:38اور ظاہر ہے
41:39تین سال بعد
41:40انہوں نے اس کو
41:41ڈم کر دیا تھا
41:42اور جس کو
41:42پچیس مہینے
41:43انٹارم سے
41:43فائنل ہونے میں
41:44لگے تھے
41:44پہلی بات
41:45دوسری ایک
41:46امپورٹنٹ بات
41:46ہم یہ دیکھتے ہیں
41:47کہ پریزیڈنٹ ٹرمپ
41:48کو
41:48جس کرا میں کہہ رہا ہوں
41:49جو ویریفائیبل ہو
41:50تو آگے چل سکے گی
41:52بات
41:52جیسے لوگ
41:53بہت سارے کہتے ہیں
41:53کہ نہیں
41:54یہ تو
41:54سینکشنز لگی ہوئی ہیں
41:55یونائٹی ڈیشنز کی بھی ہیں
41:57کانگریس کی بھی
41:57سینکشنز لگی ہوئی ہیں
42:13وہ پانچ پانچ سال
42:14کے لیے کرتی تھی
42:14نائن الیون کے بعد
42:15انہوں نے یہ چھوڑ دیا
42:16that means وہ
42:16ٹائم نہیں منشن کرتے تھے
42:18تمام
42:19almost majority
42:20سینکشنز جو
42:20ایران پر لگی ہیں
42:21وہ ایک
42:22ایگزیکٹیو آرڈر کے
42:23تھو لگی ہیں
42:23کیوبا کے پر
42:24سینکشنز اٹانے کے لیے
42:25امیریکن پریزیڈنٹ کو
42:26یہ obligatory ہے
42:27کہ وہ کانگریس سے
42:28approval لیں دوبارہ
42:28ایران سے
42:29سینکشنز اٹانے کے لیے
42:30پریزیڈنٹ کو
42:31صرف ایک
42:31executive order چاہیے
42:32کیونکہ
42:32لگی ہی ایسے تھی
42:34آتے ہیں
42:34United Nations پر
42:35United Nations
42:36میں credible
42:37بات کر رہا ہوں
42:37کہ پریزیڈنٹ ٹرام
42:38اس کو کیسے
42:38credible
42:39اور verifiable
42:39کر دے
42:40امریکہ کو
42:41اب چاہیے
42:41چاہے وہ
42:42کوئی deal لے کے
42:42یا IRGC سے
42:43بات کر کے
42:44ایک United Nations
42:46میں ایک resolution
42:46پاس کریں
42:47کہ جنا اب
42:47ہمارا یہ agreement
42:48ہو گیا ہے
42:48state of format
42:49کھل جائے گا
42:50اور ہم ایک resolution
42:51پاس کرتے ہیں
42:51اگر یہ resolution
42:52وہ پاس کرتے ہیں
42:53ایم شور
42:53نہ ریشیا
42:54اس کو
42:54ویٹو کرے گا
42:55نہ چائنا
42:55ویٹو کرے گا
42:56فرانس اور
42:56UK کی تو
42:57بات ہی نہ کریں
42:57کیونکہ شاید
42:58فرانس نے
42:58تو مجھے لگتا ہے
42:591986 میں
43:00آخری ویٹو کیا تھا
43:01کیونکہ جب بھی
43:01وہ ویٹو کریں گے
43:02ان کی
43:03لیجٹمیسی
43:03چیلنج ہو جائے گی
43:04کہ وہ کس حساب سے
43:05اس ویٹو پاور کے
43:06حامی
43:06یا حق دار ہے
43:07تو ایٹنگ
43:08امریکہ
43:09اگر یہ
43:09پٹ اپ کر دے
43:10ایرانیوں کو
43:11یقین آ جائے گا
43:11کہ امریکہ
43:12فزیکلی موگ کر رہا ہے
43:13بیانات سے نہیں کر رہا
43:14کیونکہ ایک دن
43:15آپ بیان دیں گے
43:16یہ کر رہے گے
43:16کبھی آپ کہیں گے
43:17تحضیب ختم کر دیں گے
43:18چوتھے دن آپ کہیں گے
43:19کہ state of hormones
43:20میرا ہو گیا ہے
43:20میں نے announce کر رہا ہے
43:22تو اس طرح کی باتوں سے
43:23ڈی اسکلیشن کی طرف
43:24مدد بھی نہیں جا رہی
43:25اور جب
43:26پریزیڈنٹ ٹرم
43:27unleash کرتے ہیں
43:27تو اس میں
43:28meaningful result
43:29میں نہیں ملتے
43:29تو وہ miss match
43:30ساری دنیا کو
43:31نظر آ رہا ہے
43:31اور مجھے سے
43:32جو student of strategy
43:33ان کو بھی پتہ لگ جاتا ہے
43:35miss match
43:36نظر آ رہا ہے
43:37احمد آپ
43:37اس میں کچھ
43:38ایٹ کرنا چاہیں گے
43:39کہ اب
43:39economic fury
43:40کا بھی
43:41انڈیا دیا ہے
43:41اب مزید
43:42sanctions کے بھی
43:43بات کر رہے ہیں
43:43لیکن ایران
43:44resist کر رہا ہے
43:45پوری طرح سے
43:46آپ کے خیال میں
43:47یہ معاملہ
43:48حل کیسے ہو سکتا ہے
43:49اب options کیا رہ گئے
43:51دیکھیں ایران
43:53شروع سے
43:54اگر آپ اس
43:54peace process کو بھی
43:55دیکھیں
43:56mediation جب سے
43:56شروع ہوئی ہے
43:57ایک ایسا aspect ہے
43:59اس کا جس پہ
43:59ایران نے
44:00unflinchingly
44:01کہیں پہ بھی
44:02compromise نہیں کیا
44:02اور وہ ہے
44:03economic sanctions
44:04اور اسی سے
44:04related جو
44:05سارے economy کے
44:06معاملات ہیں
44:06جو frozen assets ہیں
44:08ان کی جو
44:09بات چیتے
44:09اور وہ سارے
44:10سو ایران کبھی بھی
44:11compromise نہیں کرے گا
44:13جو sanctions
44:14اور economic benefits
44:15ہیں اس کے اوپر
44:15یہاں پہ
44:16امریکہ کو ہی
44:17جو ہے
44:18ایران کو
44:18دینا پڑے گا
44:19جو وہ
44:19ڈیمانڈ کر رہے ہیں
44:20اس کے علاوہ
44:20اور کوئی
44:21option ہے نہیں
44:21امریکہ کے
44:222025 اور 2026
44:24کو
44:24white house کے
44:25جو
44:25national security
44:25documents آئیں
44:26national security
44:27policy پر
44:27documents آئیں
44:28دونوں میں
44:29strategic retrenchment
44:30کی بات ہوئی ہے
44:31monroe doctrine
44:32کی بات ہوئی ہے
44:32اور ایک بات ہوئی ہے
44:33کہ امریکہ کو
44:34یہاں سے
44:34نکلنا پڑے گا
44:35میڈلیس سے
44:36ورنہ امریکہ
44:37اس قابل نہیں
44:37رہے گا
44:38کہ آنے والے
44:38دور میں
44:38وہ ایک سوپر
44:39باور کے طور پر
44:40قائم رہ سکے
44:40دنیا کی
44:41changing
44:41multi polarity
44:42کے اندر
44:42اب امریکہ
44:43کو نکلنے
44:44کے لیے
44:44جیسا جیسے
44:45صاحب ہی
44:45فرما رہے ہیں
44:45ایک safe exit
44:46کی اور ایک
44:47face saving
44:47کی ضرورت ہے
44:48اب وہ face saving
44:49وہ کتنا
44:50carefully craft
44:50کرتے ہیں
44:51کیونکہ
44:51obviously 38
44:52trillion
44:52ڈالر کا
44:53مقروض ہے
44:53ایک مل
44:54وہ کس طرح
44:54سے اپنی
44:55strategy کو
44:56کیا گندے
44:57ہو کے
44:57یہاں سے
44:57نکلتے ہیں
44:58یا ایک face saving
44:59کے ساتھ
44:59نکلتے ہیں
44:59میڈلیز سے
45:00جو ان کی
45:01hegemonie تھی
45:01امریکہ کے
45:02میڈلیز کے اندر
45:03وہ تو کافی
45:03حد تک
45:04taint ہو چکی ہے
45:05اور اس میں
45:05اسرائیل نے
45:06بہت important
45:06کردار ادا کیا
45:07تعلیٰ
45:08ضرب جو
45:09امریکہ کی
45:09جو
45:11hegemonie
45:11کو لگی تھی
45:11وہ تب لگی تھی
45:12جب قطر کے
45:13اوپر
45:13اسرائیل نے
45:14اٹاک کیا تھا
45:15سو اس کے بعد
45:16سے
45:16it's down
45:16so اب یہی ہے
45:18کہ امریکہ
45:18کس طریقے سے
45:19کتنا wisely
45:20اس exit کو
45:21پلان کرتا ہے
45:22کتنا wisely
45:22یہاں میڈلیز سے
45:23نکل کے جاتا ہے
45:24کس طریقے سے
45:25جاتا ہے
45:25یہ دیکھنا واقعی ہے
45:26لیکن ہاں اب
45:27situation
45:27میڈلیز
45:28especially
45:29ایران
45:29US relations
45:30اسرائیل
45:31پورا مسلم
45:31ورلڈ
45:32جنگ سے
45:33پہلے جیسا تھا
45:34وہ آج کل
45:36یا اس جنگ کے بعد
45:36ویسا نہیں
45:39ویسا نہیں
45:40ہوگا
45:40اور نہ ہی
45:41رہا ہے
45:41thank you so much
45:42احمد احسن صاحب
45:43آپ کو بہت شکریہ
45:44اور ماہ صاحب
45:44جیسی صاحب تھے
45:45آپ کا بھی بہت شکریہ
45:46اور دیکھنا یہ ہے
45:47کہ اب ایک
45:48امریکہ تو
45:48یا ریجیم چینج کرنے
45:49آیا تھا
45:50ایران میں
45:50اب یہ کہا جا رہا ہے
45:51کتنا wisely
45:53امریکہ یہاں سے
45:53نکلنے کی کوشش کرتا ہے
45:55مزید
45:55عظیمت کا
45:56امریکہ کو سامنا
45:57نہ کرنا
45:58پڑے حالات
45:58یہاں تک آگئے ہیں
45:59پروگرام میں
46:00آپ سے اجازت جاؤں گی
46:01پروگرام دیکھنے کا
46:02شکریہ
46:02اللہ حافظ
Comments

Recommended