- 6 days ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بللہ الرحمن الرحیم
00:01قواتین و حضرات السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتو و مغفرتو
00:07قرآن محقا میں شریعت اور فقہ حنفی سے متعلقہ
00:10مسائل کے ساتھ ایک دفعہ پھر اللہ کے فضل و کرم سے حاضری کا شرف حاصل ہے
00:15کچھ آفر کوئسن ہے پہلے وہ لیں گے پھر کچھ کالز بھی لیں گے
00:18ایک بھائی نے کہا کہ ہماری ٹریول ایجنسی ہے
00:22ہم فضائی ٹکٹوں کے کاروبار کے لیے مخصوص ٹکٹنگ آئی ڈی یا اکاؤنٹ
00:30اور انویسٹرز کو دعوت دیتے ہیں وہ اس میں اپنا پیسہ جمع کرواتے ہیں
00:34اور اس رقم سے پھر ہم ٹکٹ خریدتے ہیں اور آگے ان کو بیچتے ہیں
00:39پھر جو پروفٹ ہوتا ہے جو وہ ٹکٹ بگ جاتے ہیں
00:43تو انویسٹرز کو اصل رقم واپس کرتے ہیں
00:45اور جو پروفٹ ہوتا ہے وہ بھی دیا جاتا ہے
00:47اور یہ کہتے ہیں کہ اصل سرمایہ ڈوبنے کے امکانات تو کم ہوتے ہیں
00:51لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ائرلائن دیوالیا ہو جائے
00:55یا کوئی فروڈ بغیرہ ہو جائے تو کسی اور وجہ سے بھی سرمایہ ضائع ہو بھی سکتا ہے
01:01کیا حکم شرع ہیں
01:03دیکھیں یہ مداربہ کی ایک صورت ہے
01:05کہ ایک طرف سے مال ہے اور ایک شخص محنت کر رہا ہے
01:08اس کو مال دیا گیا ہے کہ ٹھیک ہے تم اس سے ٹکٹوں کی سیل پرچیز کرو
01:12اور پھر یہ
01:13اس میں اگر پروفٹ پہلے تیہ کر لیا جائے
01:16کہ کتنا فیصد ان کو ملے گا
01:18یہ پرسنٹ میں تیہ ہوگا
01:19کتنا پرسنٹ اس کا کتنا پرسنٹ اس کا
01:25کہ صرف نقصان جو ہے وہ ٹیول ایجنسی والا برداشت کرے گا
01:31یا دونوں برداشت کریں گے
01:32تو یہ غلط ہوگا
01:34مداربت کے اندر ہوتا یہ ہے
01:36کہ پروفٹ ریشو کے اعتبار سے تقسیم ہوگا
01:38جیسے ففٹی فٹی پرسنٹ یا سکسٹے فورٹی کے ریشو کے ساتھ
01:42اور نقصان جو ہوتا ہے وہ مال والے کا ہوتا ہے
01:45جس کو رب المال کہتے ہیں
01:47ہاں اگر فرض کر لیں کہ دو ائرلائن کے ٹکٹ تھے
01:50ایک میں پروفٹ ہوا دوسرے میں کسی وجہ سے لاؤس ہو گیا
01:54تو اس لاؤس کو پورا کرنے کے لئے پروفٹ کو استعمال کیا جائے گا
01:58اگر پورا پروفٹ اس لاؤس کو پورا کرنے میں استعمال ہو گیا
02:01تو نہ ایجنسی والے کو کچھ ملے گا
02:03نہ اس کو
02:04جو ایجنسی والا مدارب کہلائے گا
02:06یہ رب المال ہیں
02:07تو دونوں کو کچھ نہیں ملے گا
02:09اور فرض کر لیں کہ اگر نقصان پورا ہو کے بچ گیا
02:13تو پھر جتنا پروفٹ بچا ہے
02:14اسی ریشو سے ایک دوسرے کو
02:16یعنی دیا جائے گا
02:17تقسیم کیا جائے گا
02:19اور فرض کر لیں کہ بلکل یہ پروفٹ نہیں ہوا
02:21سرسر نقصان ہے
02:22تو یہ رب المال کو نقصان ہوگا
02:24وہ ایجنسی والے سے بلکل
02:26مطلب کسی قسم کا کلیم نہیں کر سکتا
02:29ہاں یہ ضرور ہے
02:31کہ اگر ایجنسی والے کا کوئی قصور ہو
02:33اس کی غلطی ثابت ہو جائے
02:34تو پھر بلکل رب المال حاصل کر سکتا ہے
02:37باقی اس میں کوئی شرائقہ بہت نہیں ہے
02:39اگر یہ تمام شرائط پوری ہو رہی ہیں
02:41تو یہ انویسٹ کرنا جائز ہے
02:45اور اس پہ پروفٹ لینا
02:47اور ٹریول ایجنسی کا انویسٹرز کو دعوت دینا میں
02:50بلکل ٹھیک ہے
02:52ایک بھائی نے فرمایا
02:53کہ بعض اوقات نماز میں جماحی آ جاتی ہے
02:57تو اگر ہم نماز میں رک جائیں
03:00تو تین بار سبحان اللہ کی مقدار تاخر ہو جاتی ہے
03:03اور اگر رکے نہیں پڑتے رہیں
03:05تو وہ آئے ٹوٹ پڑ جاتی ہے
03:07کیونکہ جماحی کے اندر گڑ مڑ سے ہو جاتی ہے
03:09تو کیا حکم شرائع ہے
03:11دیکھیں پہلی بات تو یہ
03:13کہ نماز میں پورا موں کھول کر
03:15قصدن جماحی لینا
03:16یہ سخت مکروح ہے
03:17بلکہ بعض نے تو مکروح تحریمی لکھا ہے
03:20ایک یہ ہوتا ہے
03:21کہ آپ نے قصدن نہیں لے
03:22اگرم غلبہ ہوا
03:23تو ہونڈ بند کر کے
03:25ناک سے ہوا نکالیں
03:26یعنی ہونڈ آ کر کے مہونہ پھاڑیں
03:28بلکہ ناک سے ہوا نکال کر
03:30اس کو جتنا ہو سکے روکیں
03:32اور جب آپ اس کو روکیں گے
03:34اب اگر اس میں تھوڑی بہت کوئی
03:35دوسرے رکن میں تاخیر ہو جاتی ہے
03:38تو یہ وطب اس طرح کے جو
03:40طبعی لحاظ سے امور ہوتے ہیں
03:42جیسے بعض وقت خانسی کا غلبہ ہو جاتا ہے
03:44تو خانسنے کے اندر بھی
03:46بیچ میں وقفہ ہو جاتا ہے
03:47بعض وقت پین ہوتا ہے
03:49درد ہوتا ہے
03:50تو آہ یہ اوہ کے الفاظ بھی نکل جاتے ہیں
03:52تو اس قسم کے چیزیں
03:53جو طبعی لحاظ سے اچانک
04:00لازم نہیں ہوتا
04:01لہٰذا پڑھنے کے بجائے
04:03کہ ٹوٹے پوٹے الفاظ
04:04اور غلط قسم کر کے آدمی کر رہا ہے
04:06اس سے بہتر تھوڑا سا جماعی کو روکیں
04:09اس میں وقفہ ہو جائے کوئی بات نہیں
04:10اور پھر آگے دوبارہ تلاوت کو
04:12اسٹارٹ کیا جائے
04:14ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
04:16پہلے کال لیں گے
04:17پھر انشاءاللہ سوالات اور ان کے جوابات
04:19السلام علیکم
04:20السلام علیکم
04:21جی وعلیکم
04:23مفتی صاحب
04:24میں آپ کا پروگرام بہت شوق سے سنتی ہوں
04:26جی بہن
04:26اور
04:28مجھے آپ سے ایک ویسٹین کرنا تھا
04:29کہ مجھے مائگرین کا ایشو ہے
04:31تو
04:32سم ٹائم ایسا ہوا ہے رمضان میں
04:34کہ جب شروع میں روزیں رکھنے ہوتے ہیں
04:36عادت نہیں ہوتی بھوک کی
04:37تو میرا اکثر
04:38پہلا روزہ جو ہے نا
04:40بالکل ایسی شدد اکتیار کر جاتی ہے
04:42پین کے مجھ سے برداشتی نہیں ہوتی ہے
04:44تو یہاں انجیکشن لگوانا پڑتا ہے
04:47یہاں ایک دفعہ ایسا ہوا تھا
04:48تا لاس ٹائم
04:48کہ میں نے خود بھی پانچ منٹ تلینا
04:50مطلب وہ کہا رہی تھی
04:54یلو اور وہ گرین
04:55اور میں نے پھر پانی بھی لیا تھا اوپر سے
04:58ٹھیک ہے
05:00چلے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ کیا کرنا
05:03ایک اور کالر ہیں
05:04السلام علیکم
05:08السلام علیکم
05:09السلام علیکم
05:11جی فرمائیے
05:13مفتی صاحب میرا پہلا سوال یہ ہے
05:15کہ ایرو پلین میں پاکی کیسے حاصل کر رہے ہیں
05:17وہاں تو پانی ہوتا نہیں ہے
05:18اگر ہم ٹائمز ٹیشو سے اسے سکرین کر لیں
05:21تو پاکی مل جائے گی
05:24واش روم وغیرہ اگر جاتے ہیں
05:25تو وہ کی بات کر رہے ہیں
05:29یہ واش روم میں جانے کی ہے
05:30کوئی بچے نے ناپاکی لگا دی ہے
05:32اس کی بات کر رہے ہیں
05:35چلے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
05:36وہ شاید دائن کٹ گئی ہے
05:37بہن نے فرمایا کہ ان کو
05:39مایگرین وغیرہ کا مرض ہے
05:41تو جب رمضان آتا ہے
05:43تو افتداء میں چونکہ روٹین چینج ہوتا ہے
05:45تو طبیعت بہت زیادہ خراب ہو جاتی ہے
05:47تو یہ کہتی ہیں کہ بھوک کی وجہ سے
05:49بعض اوقات درد بہت زیادہ ہو گیا
05:50تو انجیکشن لگوایا
05:52اور ایک دفعہ ایسا بھی ہوا
05:54کہ بہت زیادہ پین ہوا
05:55میٹنگ وغیرہ ہوئی
05:56تو پھر انہوں نے پانی پی لیا
05:58کیا حکم شرع ہوگا
06:00دیکھیں اگر فرض کر لیں
06:02کہ کوئی ایسا مرض ہے
06:04کہ انجیکشن یا ڈریپ لگائے بغیر
06:06روزہ پورا نہیں ہو سکتا
06:09تو اس کو چاہیے کہ انجیکشن لگائے
06:11ڈریپ وغیرہ یوز کرے
06:13اور اپنے روزے کو مکمل کرے
06:15ان کا روزہ نہیں جائے گا
06:17لیکن یقینا یہ اپنے پاس سے آپ کو فیصلہ نہیں کرنا
06:20یہ کوئی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ہے
06:22اگر کہیں کہ آپ کو انجیکشن لازم لگانا ہے
06:24یا پھر ڈریپ وغیرہ یوز کرنی ہے
06:27تو ایک ماہر ڈاکٹر
06:28یا پھر آپ کا سابقہ زندگی کا تجریبہ ہو
06:32کہ اسی مرض کے اندر پچھلے رمضان میں
06:35آپ نے روزے رکھے تھے
06:36تو سخت طبیعت بگڑ گئی تھی
06:37اور انجیکشن کی بغیر طبیعت نہیں سملی تھی
06:40یا ڈریپ کے بغیر نہیں سملی تھی
06:41یا موجودہ مشاہدہ
06:43کہ آپ نے روزہ رکھا
06:45اور طبیعت بہت زیادہ بگڑنا شروع ہو گئی
06:47اگر ان تین میں سے کوئی ایک دلیل
06:49آپ کے پاس موجود ہے
06:51سابقہ زندگی کا تجریبہ
06:52موجودہ مشاہدہ
06:54یا کسی ماہر ڈاکٹر کی تلقین
06:56تو بالکل آپ انجیکشن یا ڈریپ کے ذریعے
06:58اپنے روزے کو کمپلیٹ کر سکتی ہیں
07:00اور آپ کا روزہ نہیں ختم ہوگا
07:02باقی جو آپ نے فرمایا
07:04کہ پانچ منٹ پہلے طبیعت انتہائی خراب ہو گئی
07:07اور میٹنگز وغیرہ ہوئی
07:08جس کی بنا پر آپ نے پانی پی لیا
07:10تو اگر واقعی اتنی زیادہ طبیعت خراب ہو گئی تھی
07:13کہ آپ کو حلاقت کا یقین ہوا
07:14اور اس بیماری کی
07:16یعنی اس مصیبت کی وجہ سے آپ نے پانی پیا
07:18اور وہ پانی پینہ آپ کو بہت ضروری محسوس ہوا
07:21تو تو صرف قضا ہے
07:22کفارہ نہیں
07:23لیکن آپ تھوڑا سا غور کر لیجئے
07:25کہ اگر پانی پیے بغیر
07:27جیسے وہ میٹنگ ہوئی تو اس سے کیا ہوا
07:29پانچ منٹ باقی تھے
07:30آپ پورا روزہ کر سکتی تھیں
07:31لیکن آپ نے ویسی کم ہمتی کا مظاہرہ کر کے
07:34جبکہ پانی آپ کی نہ جان بچانے کے لئے ضروری تھا
07:37یعنی اگر آپ پانی نہ پیتی تو مر جاتی
07:39ایسا بھی نہیں تھا
07:40یا اس پانی نہ پینے کی وجہ سے
07:43بہت شدید قسم کا مزید پین ہونا تھا
07:45اگر یہ صورتحال بھی نہیں تھی
07:47تو پھر آپ کو یہ جان بچ کے روزہ توڑنا کہلائے گا
07:49اور اس پر آپ کو باقاعدہ کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا
07:53تو یہ خود غور کر لے ان صورتحال کی بنا پر
07:55اگر ایسی صورتحال تھی
07:57تو یعنی بہت زیادہ
08:00پانی کا پینا انتہائی ضروری تھا
08:02ورنہ آپ کے لئے تکلیف بہت بڑھ گئی تھی
08:04یا موت کا اندیشہ تھا
08:05پھر تو صرف قضا ہے کفارہ نہیں
08:07ورنہ کفارہ بھی ہوگا
08:09اور دوسری بہن نے فرمایا
08:10کہ جہاز میں پاکی کیسے حاصل کریں
08:13تو غالباً واشروم وغیرہ کہہ رہے ہیں
08:15تو بہتر یہ ہوتا ہے
08:16کہ کوئی بوتل وغیرہ اپنے پاس رکھی جائے
08:18اس کو بیک وغیرہ میں رکھ لیں
08:20اس کو یوز کریں
08:21یا چھوٹی بوتل لے جائیں
08:22اور وہاں سے پانی بھر کے
08:24اس کو یوز کر لیں
08:24اور فرض کر لیں
08:26کہ اگر آپ ٹیشو بھی یوز کرتے ہیں
08:27اچھی طریقے سے
08:28جسم کو کلین کر لیتے ہیں
08:30تو یہ بھی کافی ہے
08:31کیونکہ آج کل کے جو ٹیشو ہیں
08:32جو ٹیشو پیپر ہم یوز کرتے ہیں
08:34ٹوائلٹس وغیرہ کے اندر
08:35جیسے سفر کے دوران لوگ یوز کر رہے ہوتے ہیں
08:38یا باہر کے ملکوں میں یوز کرتے ہیں
08:39وہ پہلے زمانے کے
08:41مٹی کے ڈھیلے کے ہی قائم مقام ہیں
08:43تو پہلے بھی تو استعمال ہوتے رہے ہیں
08:46مٹی کے ڈھیلے کی اجازت ہے
08:47تو اس طرح پھر ٹیشو بھی یوز کیا
08:48جا سکتا ہے
08:49اچھی طریقے سے اتمنان کے لیے
08:51اس کو صحیح طریقے سے استعمال کیا جائے
08:53تو کافی رہے گا
08:55باقی یہ کہ اگر فرض کر لیں
08:57کہ بچے وغیرہ نے کوئی پشاپ کر دیا
08:58دیگر چیزیں
08:59تو پھر آپ چلی جائیں
09:02ٹوائلٹ میں
09:03اور وہاں پر اپنا اگر کمیز پر ہے
09:05شلوار پر تو اتار کے
09:06وہ بیسن کے اندر آپ دھو سکتے ہیں
09:07اس کو ہوتی ہے جگہ وہاں پر
09:09ایسی تو کہ وہ پانی درہ رکھتا تو ہے
09:11لیکن آپ تھوڑا سا عمت کر کے کریں گی
09:13تو وہ اتنی دیر تک اس کو دھویں
09:15کہ پانی نجاست کو بہا کر لے گیا
09:18یہ آپ کو یقین حاصل ہو جائے
09:19تو پھر آپ اس کو بالکل وہ پاک ہو جائے گا
09:23کچھ اور آفئر قیسن ہے
09:24کسی نے کہا کہ بچوں کے لیے
09:26تصویر والے برطن استعمال کرنا
09:29کیسا ہے
09:31دیکھیں اگر تو اس میں بہت ہی
09:32معمولی سی تصویریں ہیں ایسی کہ
09:34اگر آپ اس برطن کو زمین پر رکھ کر
09:36کھڑے ہو کر دیکھیں تو چہرے کا نقش
09:38واضح نہ آئے تو وہ تو گنجائش
09:40نکلے گی لیکن اگر بڑی واضح
09:42طور پر تصویریں ہیں تو پھر
09:44ایسی تصویر برطن کے اندر استعمال کرنا
09:46شرنجائز نہیں ہے
09:47کیونکہ اس میں کوئی ضرورت نہیں ہے
09:50یہ ہو سکتا ہے کہ بچہ
09:52جو ہے وہ عام کسی برطن میں دیں
09:54تو وہ نہ کھائے لیکن جب آپ
09:56اس تصویر والے میں دیتے ہیں تو شوق اور
09:57ذوق کے ساتھ وہ کھا لیتا ہے اور
09:59عمومی طور پر بچوں کی یہ کیفیت اس وقت
10:01بنتی ہے جب وہ کسی رشتہ داری گھر میں
10:03چلے جاتے ہیں وہاں دیکھتے ہیں بچوں
10:05کے ایسے برطن یا کوئی سکول وغیرہ
10:07کے اندر دیکھ لیتے ہیں تو ان کو یہ طبیعت
10:09اسی کی طرف مائل ہو جاتی ہے اور
10:11وہ چیز نہ ہو تو وہ رغبت نہیں پاتا ہے
10:13تو یہ ایک پھر علاج کے زمرے میں
10:15گویا کہ آ جاتا ہے ایک حکمت
10:17اختیار کرنے کے زمرے میں آتا تو ٹھیک ہے
10:19لیکن اگر ایسا نہیں ہے بچہ
10:21ویسے بھی آرام سے کھا لیتا ہے تو کیا
10:23ضرورت ہے پھر تصویر والے برطن استعمال کرنے
10:25کی پھر اس میں احتیاط ہی کرنی
10:27چاہیے کسی نے پوچھا تھا
10:29کہ کھانے کی کوئی چیز ہمارے ہاتھ سے
10:31اچانک زمین پہ گر جائے
10:33اور ہم اس کو نہ اٹھائیں
10:34تو کیا ہم گناہگار ہوں گے
10:37جی بالکل گناہگار ہوں گے
10:39نعمت کی ناشکری
10:41یہ گناہ ہے اور یہ ناشکری کے زمرے میں آئے گا
10:43کیونکہ اس پہ کوئی پاؤں بھی رکھ دے گا
10:45بیعدہ بھی ہوگی اس کو اٹھائیں
10:47اور خود نہ کھائیں چلیں
10:49ٹھیک ہے اگر رغبت نہیں ہے تو کسی جانور کو
10:51ڈال دیں ٹھیک ہے نا کسی پرندہ
10:53ورگرہ ڈال دیں یا کوئی
10:55کتہ ہو بلی ہو اس کو ڈال دیں
10:57تاکہ وہ چیز نعمت ضائع نہ ہو
10:59لیکن ایسی چھوڑ دینا
11:00یہ رزق کی بے حرمتی ہے
11:02اور اس میں انسان کے گناہگار ہونے
11:05کے امکانات بلکل ہیں
11:07تیسرے سوال یہ کیا تھا کہ اگر کوئی شخص
11:09کسی کو ان معنی میں
11:11اپنا خدا کہے
11:13کہ اس کا حکم مانا جاتا ہے
11:15تو ایسا کہنا
11:17جائز ہے یا نہیں ہے
11:19یعنی یوں کوئی کسی نے کہا
11:21جیسے اللہ کا حکم مانا جاتا ہے اور اس کا بھی
11:23سب کہنا مانتے ہیں تو یہ بھی خدا ہے
11:25تو یہ کہنا سران جائز ہے کہ نہیں
11:27دیکھیں بالکل جائز نہیں ہے
11:28اور یہ کلمہ کفر ہوگا
11:30اس کو احتیاطا تجدید ایمان
11:32اور تجدید نکاح کرنا ہے
11:35کیونکہ حقیقتا یہ شرک کا مرتقب
11:37تو نہیں ہے لیکن بہرحال
11:38ان معانی کی وجہ سے
11:40یا اس طرح کے مفہوم کی وجہ سے
11:42اس کو ماد اللہ خدا کہنا اور اپنے آپ
11:45کو بدگمانی کے لئے پیش کرنا
11:46کہ گویا کہ جیسے اللہ کا حکم مانا جاتا ہے
11:49اس کا مانا جاتا ہے تو کیا یہ دونوں برابر
11:51یعنی برابر ہو جائے گا
11:52اللہ کا حکم ایک الگ چیز ہے
11:54اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی کسی بھی چیز میں شریک نہیں ہو سکتا
11:57نہ ذات میں نہ صفات میں نہ
11:59افعال میں تو اس لئے
12:00پھر یہ کہنا اس میں شرک ایک تصور
12:03سا تو آتا ہے بہرحال تو اس لئے احتیاطا
12:05تجدید ایمان تجدید نکاح
12:07کرنا ہوگا اور اللہ کی بارگاہ میں
12:08توبہ بھی کریں ایک
12:10مختصر سے بریک لیں گے ہمیں یقین ہے
12:12آپ ہمارا انتظار فرمائیں گے
12:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:16پہلے قوز لیتے ہیں
12:17السلام علیکم
12:22السلام علیکم
12:29شاید انڈروپ ہو گئی ہے
12:31ایک اور کولر ہیں
12:31السلام علیکم
12:37السلام علیکم
12:40آپ کے آواز بہت خلقی آرہی ہے
12:42یہ تھوڑا سا لاؤڈلی بولیں گے آپ
12:44تھوڑا سا
12:45یہ آواز آرہی ہے
12:46جی بولیے
12:47بولی آرہی ہے
12:49مختصر صاحب یہ پوچھنا تھا
12:50کہ یہ عورتوں کے جو بال ہوتے ہیں
12:52یہ وہ پھیری بات پھیر رہے ہوتے ہیں
12:54کہ یہ بال دے لیں
12:56یہ جائز ہے دینا
12:57یا نہیں ہے جائز
12:58ٹھیک ہے اور
12:59اور دوسرا یہ ہے
13:00کہ ایک عالم
13:02سیدے پر کتاب کر رہا ہوتا ہے
13:06کیا ہو گیا
13:07شاید روپ ہو گئی ہے
13:09بھائی کے قویسن لیتے ہیں
13:10دیکھیں انسان
13:12اپنے جسم کا
13:13مالک نہیں ہے
13:15ٹھیک ہے
13:16اسی لئے خودکشی حرام ہے
13:18جتنے بھی آزہ ہیں
13:20وہ صرف اور صرف
13:20ہمیں استعمال کے لئے دیے گئے ہیں
13:22اور جب ہم کسی
13:24سیل پرچیز کرتے ہیں
13:25تو ہم صرف اسی چیز کو بیٹھ سکتے ہیں
13:27جس کے ہم مالک ہیں
13:28اگر ہم مالک نہیں ہیں
13:30تو ہم نہیں بیٹھ سکتے
13:31لہذا اگر آپ کسی اور کا
13:33مال بیٹھتے ہیں
13:35تو اس کی جوازی صورت یہ ہوتی ہے
13:37کہ آپ وکیل ہوں
13:41تو اس کو بیع فضولی کہتے ہیں
13:43کہ اس کو پتہ ہی نہیں
13:44اور آپ نے جا کر بیع کر دی
13:45تو ایسا شخص جو مالک کی
13:47اجازت کی بغیر چیز کو بیج دے
13:49اس کو فضولی کہا جاتا ہے
13:50یہ بیع وقتی طور پر نافذ ہو جاتی ہے
13:53اس صورت میں
13:55جبکہ اصل مالک سے
13:56اجازت لینے کا امکان ہو
13:58یعنی وہ کانٹیکٹ میں ہے
13:59تو یہ موقوف ہو جائے گی
14:01اور پھر وہ فضولی
14:03اس سے کہے گا
14:04کہ جی میں نے آپ کی چیز بیج دے
14:05کر اجازت دے گا
14:06تو ٹھیک ورنہ نہیں
14:08لہٰذا اس کے علاوہ
14:09کوئی صورت میں
14:09جب آپ چیز کے مالک ہی نہیں ہیں
14:11تو آپ اس کو نہیں بیج سکتے
14:13اس سے جب آپ حاصل ہو گیا
14:14کہ عورتیں اپنے بالوں کی
14:16مالک نہیں ہیں
14:17تو لہٰذا اس کو
14:19سیل نہیں کر سکتی
14:20اگر کریں گی تو گناہ گار ہوں گی
14:22اس کا خریدنا بھی گناہ ہے
14:23اور بیشنا بھی گناہ ہے
14:24اور یہ ہم پہلے وضاحت کر چکے ہیں
14:26یہ اصل میں زیادہ تر چیزیں جاتی ہیں
14:27چائنہ
14:28اور وہاں سے
14:29انسانی بالوں کی
14:30وگ تیار ہوتی ہیں
14:31پورے ورلڈ میں
14:32وہ اس کو
14:33بھیجتے ہیں
14:34اور انسانی بالوں کی
14:36وگ استعمال کرنا
14:37یہ حرام ہوتا ہے
14:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:39نے انسانی بالوں کو
14:40کسی دوسرے کے انسانی بالوں
14:42کو اپنے سر میں لگانا
14:43یہ ناجائز قرار دیا ہے
14:45اور منع فرمایا
14:47تو لہٰذا
14:47اس کی سیل پرچیز بھی
14:48بالکل جائز نہیں
14:49اور ان بالوں کا استعمال کرنا بھی
14:51حرام ہے
14:52ایک اور کولر ہے
14:53ہمارے ساتھ
14:54السلام علیکم
14:56السلام علیکم
14:56جی بہن
14:57والیم السلام
14:58موقع تھا پہلے آپ سے یہ پوچھ گئے
14:59کہ اگر جو شوہر ہیں
15:01وہ بیوی کو
15:02انتہائی حد تک کر دیتے
15:03اپنی باتوں سے
15:05یہاں تک کہے
15:06کہ بے شرموکتا بیٹھی ہو
15:08یہاں سے چڑی جاؤ
15:09اور لڑکیوں سے بھی کھلے آم
15:10اس کے سامنے باتیں کرنے
15:11اور اس کی ماں بھی
15:12اس کا ساتھ دے
15:13اس حرص چیز میں
15:14اور بچوں سے بھی
15:22صلاق کا مطالبہ کرتی ہے
15:23تو اس میں کیا حکم ہے
15:25ٹھیک
15:26اور
15:27میں اس کرتا ہوں
15:28ایک اور کولر ہے
15:29السلام علیکم
15:32جی مفتی صاحب
15:33میرا پہلے سوال یہ ہے
15:35کہ اگر چہرے پر
15:35کوئی ناپاکی لگی ہو
15:37خون یا کچھ اور
15:37اگر ہم اس کو
15:38تین دفعہ پانی سے دھوئے
15:39تو اس کا پانی
15:40ہمارا نیک تک جاتا ہے
15:41تو ہمیں کس طرح پاک کرنا ہوگا
15:43اور دوسرے سوال میرا یہ ہے
15:45کہ آپ نے
15:46کل مجھے ایک مسئلہ بتایا تھا
15:47میں نے بیٹی کا پوچھا تھا
15:48کہ انہیں وینیر سکول میں
15:49اولیتی ہو جاتی ہے
15:50تو آپ نے کہا تھا
15:51کہ اگر وہ
15:52مو پاک کر لیتی ہیں
15:53تو پھر باقی ساری چیزیں
15:54پاک رہیں
15:56لیکن اگر انہوں نے
15:57مو پاک نہیں کیا
15:58اور ڈائریک بوٹل سے
15:59انہوں نے پانی پی گیا
16:00تو وہ تو پانی
16:01نہ پاک ہو جائے گا
16:02بوٹل بھی نہ پاک ہو جائے گی
16:03پھر وہ سارا دن
16:04سکول میں رہیں گی
16:05تو مجھے باقی چیزوں
16:06کا پوچھنا تھا
16:06کہ مجھے پھر بیٹ
16:07لنج باکس
16:08اور باقی چیزیں
16:09بھی پاک کرنی ہوں گی
16:10یہ مسئلہ مجھ
16:10چلیں بتاتا
16:14انشاءاللہ
16:14دیکھیں اگر شوہر
16:16جیسے بہن نے فرمایا
16:17اگر واقعی وہ
16:18بلکل صحیح کہہ رہی ہیں
16:19یہ نراز نہ ہوں
16:20یہ مفتیان کرام
16:22کا تریخ رہتا ہے
16:23کیونکہ جب کوئی
16:25اپنا مسئلہ بیان کرتا ہے
16:26تو عمومی طور پر دیکھا ہے
16:28کہ ایک فریق
16:29اپنی کوئی غلطی بیان نہیں کرتا
16:30ٹوٹل ہنڈر پرسن
16:31سامنے والے کو
16:32غلط قرار دیتا ہے
16:34وہ شاید
16:34ہمدردی حاصل کرنا
16:35مقصود ہوتا ہے
16:36یا پھر
16:37اپنی مرضی کے مطابق
16:38مسئلہ حاصل کرنا ہوتا ہے
16:40اور یا پھر
16:41وہ غیر ضروری سمجھتے ہیں
16:43واقعی
16:43ظلم ہو رہا ہوتا ہے
16:45بہت ساری سچویشن ہوتی ہیں
16:46اس لیے میں لفظ استعمال کر رہا ہوں
16:47کہ ہماری بہن نے جو کہا
16:49اگر یہ بالکل بیانی صحیح ہے
16:51کہ شوہر بغیر کسی وجہ کے
16:53ٹورچر کرتا ہے
16:54اس کی ماں بھی ساتھ دیتی ہے
16:56ظلم کرتا ہے
16:56بچوں کو بھی
16:57نانفقہ وغیرہ نہیں دیتے
16:59زندگی انتہائی
17:00تنگ اور عذیتناک کر دی ہے
17:02اور عورت کے لیے
17:04سبر کرنا اب بہت مشکل ہو گیا ہے
17:06وہ ڈپریسٹ رہتی ہے
17:07شوگر کا اندیشہ ہے
17:08ہائی بلڈ پریشر کا اندیشہ ہے
17:10بی پی وغیرہ ہونے کا
17:11تو ایسی صورت میں
17:13اولاً تو بڑوں کو بٹھا کر
17:15اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی جائے
17:17جس کا خلاصہ یہ ہے
17:18کہ سب سے پہلے
17:19یہ سٹیپ وائز کام کرنا ہے
17:21سب سے پہلے تو
17:22اصلاح کی کوشش کی جائے
17:24اگر شوہر کسی عالم دین سے متاثر ہیں
17:27اور آپ کی رسائی وہاں تک ہو سکتی ہے
17:29تو ان کو یہ مسئلہ بتا کے
17:30ان کے ذریعے
17:31ایک طرح کا پریشر ڈلوائے جائے
17:33وہ اصلاح کریں
17:34سمجھائیں
17:35تو وہ بات مان لیں گے
17:36لیکن اگر ایسے تمام
17:37ظاہری ذرائع مفقود ہیں
17:40تو بالکل عورت
17:41طلاق کا مطالبہ کر سکتی ہے
17:43کیونکہ یہ
17:44صحیح ویلڈ ریزنز ہیں
17:46صحیح شرع آزار ہیں
17:48جس کی بنا پر ایک عورت
17:49اپنے آپ کو
17:50مسلسل تکلیف سے نکالنے کے لیے
17:52مطالبہ طلاق کر سکتی ہے
17:53یہ یاد رکھیں
17:55کہ اگر معمولی وجوہات ہوتیں
17:56اسی لئے میں
17:57اتنی کنڈیشنز آپ کو بتائیں
17:58معمولی وجوہات
18:00جو طلاق کے
18:01مطالبے کے لیے
18:02باقاعدہ شرعی
18:04طور پر اجازت شدہ نہیں ہوتی
18:06صورتحال
18:07یا اجازت نہیں ہوتی
18:08اس میں اگر عورت
18:09بغیر کسی وجہ
18:10کہ مطالبہ طلاق کرے
18:12تو نبی کریم
18:12صلی اللہ علیہ وسلم
18:14نشات فرمایا
18:15کہ ایسی عورت
18:16بروز قیامت
18:18جنت کی خوشبو بھی
18:19نہیں پاسکتی
18:20تو اس سے میری
18:21وہ بہنیں درس حاصل کریں
18:22جو کسی
18:23عالم دین
18:24یا مفتی صاحب سے
18:25مسئلہ معلوم نہیں کرتی
18:26از خود
18:26اپنی چھوٹی چھوٹی
18:27مشکلات کو
18:28بہت بڑا تصور کر کے
18:30اور وہ بات بات پر
18:31مطالبہ طلاق کرتی ہیں
18:33یاد رکھیں
18:34آخرت میں آپ کے لیے
18:36آزمائش ہو سکتی ہے
18:37تو یہ بہرحال
18:38بہن نے جتنی باتیں بیان کی
18:40اگر واقعی صورتحال ہے
18:42کیونکہ قلیل وقت میں
18:43اتنا ہی بیان ہو سکتا
18:44تھا ہو سکتے
18:44اس سے بھی زیادہ ہوں
18:45تو آپ کے لیے
18:46مطالبہ طلاق
18:47بالکل جائز ہے
18:49ایمین نے فرمایا
18:50کہ اگر چہرے پر
18:51کوئی بلڈ وغیرہ لگ جائے
18:52اب اگر ہم اس کو دھوتے ہیں
18:53تو بعض وقت پانی
18:54کپڑوں وغیرہ پر گر جاتا ہے
18:56ناپاک ہونے کا اندیشہ ہے
18:57تو کیا حکم شرع ہے
18:59دیکھیں آپ بیسن کے اوپر
19:00چہرہ تھوڑا آگے کریں
19:01اور زیادہ نیچے کر لیں
19:03تاکہ پانی اگر گرے
19:04تو چھینٹے اوپر نہ آئیں
19:06اور بالکل آہستگی سے
19:07یا کسی اور سے
19:08پانی آہستہ سے ڈلمائیں
19:09چہرے کو نیچے کر کے
19:11اور دھولیں
19:11بہتر یہ ہے
19:12کہ پہلے آپ ٹیشو سے
19:13اچھی طریقہ سے
19:14اس کو صاف کر لیں
19:15تو بالکل تھوڑا
19:16قلیل مقدار رہ جائے گی
19:17اور پھر چہرہ نیچے کر کے
19:18آپ اس پر پانی بہائیں
19:19یہ بھی کر سکتے ہیں
19:21آپ کے اگر
19:23تھوڑے محدود جگہ میں ہے
19:24تو ایک گیلہ ٹیشو لے کر
19:26اس کو پہلے تو
19:27خوشک کر لیں
19:27پھر گیلہ ٹیشو لے کر
19:29اس کو صاف کریں
19:29پھر پانچ چھے
19:31اس طرح ٹیشو یوز کریں
19:32اور آپ کو یقین ہو جائے
19:33کہ مسلسل صاف کرنے کی وجہ سے
19:35وہ خون کا ہر ہر ذرہ
19:36ٹیشو کے ساتھ نکل گیا ہے
19:38تب بھی پاکی ہو سکتی ہے
19:39لیکن زیادہ بیسٹ یہ ہے
19:41کیونکہ چہرے میں
19:41بعض وقت مسام ہوتے ہیں
19:43اور بلڈ اندر چلے جاتا ہے
19:44اور آپ جب اس کو
19:45ٹیشو سے صاف کریں گے
19:46تو صاف نہیں ہوگا
19:47بلکہ وہ پریشر سے
19:48اور دب کے مسام کے اندر
19:50چلے جائے گا
19:50اور ٹھیک نہیں ہے
19:51اس لیے تھوڑا سا
19:52نیچے ہو کر دھولیں
19:53یہ پوسیبل ہے
19:54کھڑے ہو کر سیدھا
19:55یوں ڈالیں گی
19:56تو پھر تو پانی اوپر آئے گا
19:57تھوڑا سا جھک کر
19:58چہرہ نیچے کر کے
19:59بیسن کے اوپر دھویں
20:00انشاءاللہ بہتر رہے گا
20:02کل یہ بہن نے
20:03مسئلہ معلوم کیا تھا
20:04کہ بچی اگر
20:05وین میں جا رہی ہیں
20:06اور ویٹنگ ہو گئی
20:07اور اس نے مہونی
20:09پاک کیا
20:10اور ویسی بوتل کو
20:11مہون لگا دیا
20:12تو کیا حکم شرع ہوگا
20:13تو بلکل اگر
20:15مہون میں
20:15مطلب اثرات تو ہوتے ہیں
20:17وہ اگر بوتل کے
20:18مہون پہ لگے
20:18اور پھر وہ پانی
20:19ایک تو ہوتا ہے
20:20پریشر سے پانی آیا
20:22اوپر کو رھٹا لیا
20:23لیکن اگر وہ
20:24لگ کر واپس سے لگے
20:25تھوڑا بہت
20:26تو پھر بوتل
20:27تو اوپر کا حصہ
20:28تو ناپاک ہوا
20:29اندر کا پانی بھی
20:30ناپاک ہوگا
20:31تو اس کے لئے
20:31پھر بچی کو چاہیے
20:32بچی کو مسئلہ سمجھائیں
20:33کہ سکول میں جا کر
20:34کئی پر واش بیسن ہے
20:36یا کوئی
20:37نلکہ وغیرہ لگا
20:38وہ ہے
20:38بڑی احتیاط کے ساتھ
20:40پہلے اس کا مہون دھویں
20:40بوتل کا پانی پھیکیں
20:42اور اندر بھی
20:42اچھی طریقے سے
20:43پورا پانی بھر کر
20:44اُبلنے لگ جائے
20:45یعنی باہر نکلنے لگ جائے
20:46تو بوتل بھی پاک ہے
20:47اور اوپر کا حصہ بھی پاک ہے
20:48اب یہ ہے
20:49کہ اگر پانی اور دوسرا ہے
20:51اچھا منل وغیرہ
20:52وہ ڈال لیں
20:52یا اگر بچی ویسی
20:53پانی پیتی ہے
20:54نلکے کا
20:54تو پھر بڑنا ہے
20:55پانی بھر لیں
20:56تو یہ صورتحال ہو سکتی ہے
20:58باقی لنچ بکس
20:59میں نے آپ کو کل بھی بتایا تھا
21:01کہ اگر وہ میٹنگ
21:02گر گئی ہے
21:03کپڑوں کے اوپر لنچ بکس پہ
21:04تو وہ ناپاک ہوں گے
21:05ورنہ کیوں ناپاک ہوں گے
21:07وہ اگر کھانا کھا رہی ہے
21:08تو یہ تو نہیں
21:09کہ موں وہ یوں گا رکھ کے
21:10اس کے اندر موں لگا کے کھاتی ہے
21:11وہ لکمیں اٹھا کے کھائے گی
21:13اور وہ بوتل سے پہلی
21:14وہ موں دھو چکی ہے
21:15تو اس لیے پھر باقی چیزوں کے
21:16ناپاکی کا تو کوئی اندیشہ نہیں ہے
21:19بوتل کے لیے آپ کو حکم بتا دیا
21:20اور یہ بتایا تھا آپ کو
21:21کہ اگر وہ اس کو سمجھا دیں
21:23کبھی ایسا خدا نہ خاصتہ ہو
21:24تو اوپر سے تھوڑا سا موں سے
21:26ہٹا کر ڈالیں
21:28اور کلی کریں
21:28دو تین دفعہ
21:29موں بھی پاک ہو جائے گا
21:30اور پھر اس کے بعد
21:31وہ بوتل کو موں لگا کر پی لیں
21:33یہ بھائی نے پھر قویسٹن کیا تھا
21:35کہ کیا مکڑی کو مارنا منع ہے
21:39بعض لوگ یہ کہتے ہیں
21:40کہ اس نے غارے ثور پر جالہ بنا کر
21:44کفار کا راستہ بند کیا تھا
21:46اس لیے اس کو مارنا منع ہے
21:48کیا حکم شرائع
21:49دیکھیں نا مارنے کی یہ وجہ نہیں ہے
21:52یہ وجہ اس کا عدب کرنے کی
21:54احترام کرنے کی ہو سکتی ہے
21:56کیونکہ صحابہ کرام علیہ مردوان
21:59کبوتروں کو مسجد میں جگہ دیتے تھے
22:01جس کے ایک ریزن یہ بھی لکھی ہے
22:02کہ کبوتری نے انڈے دے دیئے تھے
22:04غارے ثور کے باہر
22:06تو کفار نے کہا
22:07کہ یہاں کبوتری بیٹھی وئے انڈے دے کر
22:09تو اگر جاتے تو لازم باتیں انڈے ہلتے
22:11یا دیگر معاملات ہوتے
22:12تو اس وجہ سے
22:13اس لیے کبوتر کی تعظیم کرنی چاہیے
22:15معصوم سا جانور ہے
22:17پیار محبت رکھیں اس کو
22:18اچھی چیز ہے
22:19اسی وجہ سے اگر مکڑی کی تعظیم کریں
22:21تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:21لیکن اس وجہ سے مارنا منع ہے
22:24ایسی کوئی بات نہیں ہے
22:25دوسری بات یہ ہے
22:26کہ بلا وجہ کسی بھی جاندار کو مارنا منع ہوتا ہے
22:29ایک چونٹی کو مارنا بھی منع ہے
22:31لیکن اگر وہ آپ کے لئے موزی ہو جاتی ہے
22:34مثال کے طور پر
22:35بعض مکڑیاں ایسی ہوتی ہیں
22:36جو زہریلی ہوتی ہیں
22:38اور ان سے نقصان ہوتا ہے
22:39یا پھر خوف ہوتا ہے
22:41کیونکہ مکڑی ایک ایسی چیزیں
22:42اگر چڑھ جائے جسم پہ
22:43تو کراہت سے ہوتی ہے
22:44اور اگر کپڑوں کے اندر گز جائے
22:45تو بس بڑے مسئلے ہیں
22:46تو اگر اس طرح کی بہت کثیر ہو گئی ہیں
22:48کیونکہ بہت سارے بچے دے دیتی ہیں
22:50اور پھر بھاگتے دوڑتے نظر آتے ہیں
22:51ایسی صورت میں کوشش کرنی چاہیے
22:53کہ مارے بغیر
22:54کسی جھاڑو وغیرہ کوئی رکھیں
22:56یہ اس پر چڑھ جاتی ہے
22:57اس کو اٹھا کر باہر پھیک دیں
22:59گلی کے اندر پھیک دیں
23:00کسی کیاری وغیرہ کے اندر ڈال دیں
23:02تو یہ وہی پر اپنا کوئی گھر وغیرہ بنا لے گی
23:04کم از کم گھر سے باہر نکل جائے گی
23:06لیکن اگر فرض کر لیں
23:07آپ پر گر گئی ہے
23:08یا خطرناک ہو گئی ہے
23:10یا زہریلی ہے
23:10تو پھر اس کو مار بھی سکتے ہیں
23:12اس میں شرن کوئی قباحت نہیں ہے
23:14اس لئے تمام صورتوں پر اچھی طرح غور کیا جائے
23:17ایک بہن نے فرمایا تھا
23:18کہ میرے شوہر لاہور سے
23:20سرگودہ کاروبار کی غرص سے جاتے ہیں
23:23کبھی پندرہ دن وہاں ٹھیرتے ہیں
23:24کبھی اس سے زیادہ بھی ٹھیر جاتے ہیں
23:26اور ان کی واپسی کوئی کنفرم نہیں ہوتی
23:29کہ کب ہوگی
23:30تو وہ پوری نماز پڑھیں گے
23:32یا قصر نماز پڑھیں گے
23:34دیکھیں اچھی طرح سمجھ لیں
23:36اگر آپ کے شوہر سرگودہ گئے
23:37اور جانے کے بعد پختہ ارادہ ہے
23:40کہ میں پندرہ دن یا اس سے زیادہ ٹھیروں گا
23:42تو تو وہ مقیم ہو جائیں گے
23:44اور ان کو پوری نماز پڑھنی ہوگی
23:46ایک تو یہ صورت ہے
23:47دوسری یہ ہے
23:48اس کے جسٹ اپوزیٹ
23:49جیسے آپ نے جو لکھا اسے اشارہ ملتا ہے
23:51کہ ان کا ارادہ ہے
23:53اگر جیسے پیمنٹ لینے گئے ہیں
23:54یا مال دینے گئے ہیں
23:56ارادہ ہے
23:56کہ اگر تین دن میں فارغ ہوگے
23:58تو نکل جاؤں گا
23:59لیکن نہیں ہوا
24:00کرتے کرتے
24:01پیمنٹ میں ڈیلی ہوتے ہوتے ہوتے ہوتے
24:02پندرہ دن بیس دن ہو گئے
24:04تو ایسی صورت میں یہ قصر پڑھیں گے
24:06کیونکہ ان کا مستقل پندرہ دن
24:08ٹھیرنے کا ارادہ نہیں ہے
24:09بلکہ تذبذب کے عالم میں ہیں
24:11کہ اگر آج پیمنٹ مل جائے
24:13تو میں آج نکل جاؤں
24:14ورنہ پندرہ دن تک بھی ٹھیر سکتا ہوں
24:15ایسی صورت میں قصر نماز ہوگی
24:17لیکن دونوں صورتوں میں
24:19چاہے یہ پندرہ دن
24:20اس سے زیادہ ٹھیرنے کے نیت کریں
24:22یا یہ تذبذب والی صورت حال ہو
24:24اگر یہ مقیم امام کے پیچھے نماز پڑھیں گے
24:27یعنی جماعت سے نماز پڑھ رہے ہیں
24:28تو پوری پڑھنی ہوگی
24:29یاد رکھیں
24:30کہ جب مصافر مقیم امام کی پیچھے نماز پڑھتا ہے
24:33تو پوری نماز پڑھتا ہے
24:35تو لہٰذا ہم یہ جو صورت حال بتا رہے ہیں
24:37یہ تب ہے
24:38کہ جب وہ منفرد طور پر
24:39اپنے ہوتل میں
24:40یا کسی گھر کے اندر نماز عطا کر رہے ہوں
24:42تو پھر وہ تفصیل ہے
24:43جو میں نے آپ کو پہلے عرض کی ہے
24:45ایک بھائی نے پوچھا
24:47کہ یہ پجاب سے غالباً مسئلہ تھا
24:49کہ وہ کام والی کہتے ہیں
24:51ہمارے یہاں ماسی کہا جاتا ہے
24:52تو وہ کہتے ہیں کہ
24:53ماسی جو ہوتی ہیں
24:54یا بائیکیا یا ابر بائیک پر
24:56کام کے لیے آ سکتی ہیں
24:58کہ نہیں
25:00جو ان کی ماسی ہے
25:01وہ کہتے ہیں
25:01ان کے شوہر جو ہیں
25:02صبح دس بجے جوٹی پر جاتے ہیں
25:04اور دس بجے اس لڑکی کو
25:05عورت کو نکلنا ہوتا ہے
25:06یعنی شوہر چھوڑ نہیں سکتا
25:08اس کی اپنی مجبوری ہے
25:09تو ایسی صورت میں
25:10بائیکیا پر
25:11یا ابر بائیک وغیرہ پر
25:12ایک مرد کے پیچھے بیٹھ کر
25:13آ سکتی ہیں
25:14کہ نہیں
25:16دیکھیں
25:17اولاً تو اس کا حکم یہی ہوگا
25:19کہ نہ آئیں
25:20کیونکہ مرد کے ساتھ
25:22اتنا کلوز بیٹھنا
25:24اور لازم بات ہے
25:24کہ جسم ٹچ ہوگا
25:25اور دیگر مسائل ہوں گے
25:27اس لئے کوئی اور
25:27چیز استعمال کریں
25:30لیکن
25:31اب اس میں کچھ تفصیل ہوتی ہے
25:33کہ یہ جو جوب ہے
25:35اس عورت کے لئے
25:36جو کر رہی ہیں ماسی
25:37وہ جوب کیا شریح حیثیت رکھتی ہے
25:39کیا وہ ضرورت کے درجے میں ہے
25:41حاجت ہے
25:42منفعت ہے
25:43یا زینت ہے
25:45ضرورت کے مطلب یہ ہے
25:46اگر یہ جوب نہ کریں
25:47تو ہلاکت ہی ہو جائے گی
25:48یہ ہلاک ہو جائیں گی
25:49گھر میں کوئی ہلاک ہوگا
25:51مکان ختم ہو جائے گا
25:52دیگر چیزیں
25:53جب ہلاکت کا معاملات ہوتے ہیں
25:55جان
25:56مال
25:57عقل
25:57نصب
25:58وغیرہ
25:59دین
25:59ان کی ہلاکت کا خوف ہوتا ہے
26:01تو یہ ضرورت والی حالت کہلاتی ہے
26:03ایسی صورت میں تو حکم کچھ اور ہوتا ہے
26:06یعنی اس میں ناجائسیس کر سکتے ہیں
26:07لیکن میں انشاءاللہ جواب کمپلیٹ کروں گا
26:09ایک مختصر سے بریک کے بعد
26:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:13تو ہم یہ جواب دے رہے تھے
26:14کہ ماسی کے بارے میں کوئیسن کیا تھا
26:16کہ اس کا شوہر
26:17چونکہ اسی ٹائم پر
26:18ڈیوٹی پہ جاتا ہے
26:19دس بجے
26:19تو ان کو بھی یہاں پر آنا ہوتا ہے
26:21تو کیا وہ بائیکیا پر
26:23یا اوبر بائیک کے اوپر
26:24کسی مرد کی پیچھے بیٹھ کر
26:26سفر کر سکتی ہیں
26:27کہ نہیں
26:27تو اس مسئلے کو سمجھنے کے لیے
26:29پہلے یہ سمجھیں
26:30کہ حالتیں چار قسم کی ہوتی ہیں
26:32ضرورت ہے
26:33حاجت ہے
26:34منفعت ہے
26:35اور زینت ہے
26:35ضرورت کی حالت وہ ہوتی ہے
26:37کہ اگر یہ عورت جواب نہیں کرے گی
26:39تو ہلاکت ہو جائے گی
26:40ہلاکت کس چیز کی
26:42دین
26:42جان
26:43عقل
26:43نصب
26:43یا مال میں سے کوئی ہلاک ہو جائے گا
26:45مثال کے طور پر
26:47بظاہر تو یہاں نظر نہیں آتی
26:48ایسی صورت
26:49شوہر بھی جواب کرتے ہیں
26:50لیکن بسہ وقت ایسا ہوتا ہے
26:51کہ شوہر کی جواب اتنی اچھی نہیں ہے
26:53اگر ماسی بھی نہ کمائے
26:55تو پھر گھر کا نہ کرایا پورا ہو سکتا ہے
26:57نہ بجلے کے بل
26:58مالی کے مکان بھی باہر نکال دے گا
27:00تو متلقاً ایک مکان انسان کی ضرورت میں آتا ہے
27:03چاہے وہ اپنا ہو چاہے کرائے کا
27:05کیونکہ اگر مکان ہی نہیں ہوگا
27:06تو فٹپات پہ پہنچ جائیں گے
27:08اور فٹپات پہ پہنچیں گے
27:19اب اس میں جب ایک فرض کرلیں
27:20ضرورت کی حالت ہے
27:21تو یہ دیکھا جائے گا
27:23کہ متبادل کوئی اور چیز ہے
27:24جس میں سے چنگچی کے اندر پیچھے بیٹھ کر
27:26عورتوں کے ساتھ وہ سفر کر سکتی ہیں
27:28دیگر
27:28تو ان کو استعمال کریں
27:29لیکن اگر ایسا نہیں ہے
27:31بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
27:32دو دو تین تین چنگچی بدلنے پڑتی ہیں
27:34اور اوبر والا بائیک والا فوراں لے جاتا ہے
27:36اور پیسے بھی کم لگتے ہیں
27:37تو یہ بھی ایک حاجت اور ضرورت کے اس میں آتا ہے
27:40اگر فرق فرض کرلیں
27:41ایسا صورت حال ہو
27:42تو ضرورت کے تحت اس کی اجازت ہوگی
27:43لیکن اس طرح کی یہ بہت فاصلہ کر کے بیٹھیں
27:46اور بیچ میں کوئی بیگ وغیرہ رکھ لیں
27:48تاکہ جسم ٹچ ہونے کا بالکل کوئی امکان نہ ہو
27:51تو اس کی کنجائش ہو سکتی ہے
27:53دوسرا حاجت کا درجہ ہوتا ہے
27:54کہ ہلاکت تو نہیں ہوتی
27:56لیکن جان مال دین اقل نصب وغیرہ
28:01ان میں سے ان کی حفاظت دشوار ہو جاتی ہے
28:03شدید قسم کا حرج میں انسان مبتلا ہو جاتا ہے
28:06جیسے مثال کے طور پر شہر کی سیلری سے بھی گزارا ہو سکتا ہے
28:10لیکن اگر ماسی کام نہ کرے
28:11تو نہ بچوں کی تعلیم پوری ہو رہی ہے
28:13بجلے کے بل وغیرہ بھرنے میں مشکل ہو جاتا ہے
28:16مکان کے کرایاں بڑی عزمائش آ جاتی ہے
28:18ایسے صورتحالے تو یہ حاجت کی صورت بنتی ہے
28:20اس میں بھی متبادل آپ دیکھیں
28:22کوئی صورتیں تو بہتر ہے
28:23اور یہ جوب کر سکتی ہیں حاجت کی حالت میں
28:26اور پھر اگر ایسا نہیں ہے
28:27تو وہی جو ضرورت کا صورتحال ہے
28:29کہ درمیان میں کچھ چیز رکھ کر کریں
28:30ایک ہوتا ہے منفعت
28:32منفعت کے لئے عورت جوب کے لئے باہر نہیں نکل سکتی
28:35منفعت کا مطلب یہ ہے
28:36کہ اگر یہ نہ کریں
28:37اس کے بغیر بھی آرام سے گزارا ہو سکتا ہے
28:40لیکن سوچا کرلوں تو اچھا ہے
28:41اور آجائے گا تھوڑا سیف کر کے رکھ لیں گے
28:44یہ منفعت کی صورت ہوتی ہے
28:45اور اس صورت میں عورت جوب نہیں کر سکتی
28:47تو جب جوب کرنا منع ہے
28:48تو باہر نکلنا منع
28:49تو دیگر چیزیں بھی منع ہوں گی
28:51اور ایک زینت ہوتی ہے
28:53کہ پیسہ بھی بہت سارا جمع ہے
28:55لیکن اس کے ویسی بس چلو یار پردے لے لیں گے
28:58صوفہ سے ہی کر لیں گے
28:59کلر کروا لیں گے
29:01اور کچھ ضرورت نہیں ہے
29:02یہ تو بالکل زینت کا درجہ میں آتی ہے
29:04اس میں بھی عورت کا باہر نکلنا
29:06منع ہوتا ہے
29:07تو پھر یہ سب چیزیں بھی بدرجہ علیہ منع ہوں گی
29:09تو اگر وہ ماسی کی ضرورت یا حاجت کی حالت ہے
29:12تو گنجائش نکلے گی
29:13اس میں بھی متبادل کو پہلے دیکھیں
29:15اگر نہیں ہے
29:15مجبوری کی صورت ہے
29:17تو فاصلہ کر کے وہ بیٹھ جائیں
29:18واقعی اللہ تبارک و تعالیٰ معاف فرمانے والا ہے
29:21میں چونکہ عوامی آدمی ہوں
29:22میں لوگوں کی ضرورتوں کو بہت نزدیک سے دیکھتا ہوں
29:26آلہ حضرت امام علیہ السنت نے اشارت فرمایا
29:28کہ جو مفتی اپنے زمانے کے لوگوں کے عرف سے نواقف ہو
29:32وہ فتوہ دینے میں ضرور جاہل ہے
29:35اور ایک جگہ آپ نے اشارت فرمایا
29:36کہ جو مفتی اپنے زمانوں کے لوگوں کی آدات و عطوار
29:40ان کی مجبوریوں
29:40ان کی ذہنی
29:41جو مطلب کنڈیشنز وغیرہ ہیں
29:44جو ان کی رسوم و رواج ہیں
29:46ان کو نہ جانتا ہو
29:47تو وہ فتوہ دے گا
29:48تو یا تو گناہگار ہوگا
29:49یا ظلم کرے گا
29:50تو بہت سارے مفتیانے کرام بغیر سوچا سمجھے
29:53کیونکہ وہ اتنا زیادہ عوام میں شاید نہیں ہوتے
29:56تو فورا ناجائز کا فتوہ دے دیتے ہیں
29:58اس میں نہ فورا ناجائز کا فتوہ ہوتا ہے
30:00نہ فورا جواز کا ہوتا ہے
30:03بہت سوچ سمجھ کر
30:04یہ سب صورتحال پہ توجہ کرنی ہوتی ہے
30:06ایک بھائی نے کہا
30:07کہ میں مرد ہیں یہ
30:09کہتے ہیں میں گورنمنٹ لیکچر آر ہوں
30:11اور میری تقروری جو ہے
30:13وہ وومن کالیج کے اندر ہوئی ہے
30:15یونیسٹی کے اندر
30:16اور میرا مضمون بھی
30:18فیزیکل ایڈوکیشن کا ہے
30:20اب کہتے ہیں میری مجبوری یہ ہے
30:22کہ اگر میں ادھر سے تبادلے کے لیے کہتا ہوں
30:24تو چونکہ گورنمنٹ جوب ہے
30:25تو مجھے بہت دور پھر کالیج ہیں
30:28جہاں ایک ہزار کلومیٹر
30:29یا پندرہ سو کلومیٹر دور بھیج دیا جائے گا
30:32اچھا فاصلے کا مسئلہ بھی نہیں ہے
30:34وہ کہتے ہیں کہ میری مجبوری یہ ہے
30:35کہ میرے والدین بوڑے ہیں
30:37اور سنگین بیماریوں کے اندر مبتلا ہے
30:40اب اگر میں اتنا دور جاؤں گا
30:41تو سفر کے اندر ہی میری بہت سارے مسائل ہوں گے
30:44اور ان کی دیکھ بھال میں شدید ترین حرج ہوگا
30:47اس لیے میں مجبور ہوں یہ جوب کرنے پر
30:49اور پھر گورنمنٹ جوب چھوڑنا بھی میری لیے بہت دشوار ہے
30:52کہ جوب ملتی نہیں ہے
30:53اور دیگر مسائل ہیں
30:55اب یہ کہتے ہیں کہ اکثر لڑکیاں جو ہیں پردہ نہیں کرتی ہیں
30:58ایک تو مسئلہ یہ ہے
31:00بدنظری کا میرا اندیشہ ہے
31:01دوسرا میرے مضمون کے مطابق
31:04اسپورٹس ایکٹیوٹیز ہوتی ہیں
31:05لڑکیوں کی جو مجھے گراؤنڈ میں جا کر دیکھنی ہوتی ہیں
31:08تو نظر تو ڈالنی پڑے گی
31:09تو کیا حکم شرع ہوگا آپ مجھے بتائیں
31:12دیکھیں یہاں پر بھی وہ صورتحال ہے
31:14جو میں نے سابقہ مسئلہ میں ارز کی
31:15کہ اگر یہ آپ کی جوب آپ کی ضرورت کے درجے میں ہے
31:18اور مجھے بظاہر ایسے ہی لگتا ہے
31:19کیونکہ آپ کے والدین کی دوہ وغیرہ
31:21ان کی دیکھ بھال
31:22پھر اپنا شاید خرچ اور پھر آپ کی فیملی بھی شاید ہو
31:25تو دیگر چیزیں تو یہ ضرورت کے درجے میں ہے
31:27ایسے صورت میں بہتر تو یہ ہے
31:29کہ اگر کوئی پرائیویٹ اسکول وغیرہ میں
31:31جہاں پر یہ فی میل کا معاملہ نہ ہو
31:33آپ کو ملے لیکن تھوڑا کام
31:35تو گورنمنٹ جوب کو نہ دیکھیں
31:36اللہ رسول کو دیکھیں
31:38اللہ تعالی اسی میں برکت دے گا
31:39اور اپنی آخرت کی فکر کریں
31:41لیکن اگر ایسے صورتحال نہیں ہے
31:43گورنمنٹ جوب جیسے آپ نے کہا
31:45کہ نہ کوئی دوسری صورتحال ہے
31:47نہ آپ سبجیکٹ چینج کر سکتے ہیں
31:49نہ آپ کسی پرائیویٹ کالیج یونیسٹری کے اندر
31:52آپ ٹرانسفر ہو سکتے ہیں
31:53اس کو چھوڑ کر چلیں خربانی دے لیں
31:54ایسے صورتحال بھی نہیں ہے
31:56تو پھر یہ بڑی مجبوری کے صورت ہے
31:58ایسے صورت میں آپ یہ جوب جاری رکھیں
32:00لیکن دوسری جانب بھی کوشش کرتے رہیں
32:03کہ یہاں سے نکلیں
32:04اور حد تل امکان اپنی نگاہوں کو بچائیں
32:06بچیوں کو ہاتھ لگانے سے اشتناب کریں
32:09ایسے ایکٹیوٹی کرائیں
32:10کہ خود ہی وہ کریں
32:11اور آپ اپنی نگاہ کو حد تل امکان بچائیں
32:13جیسے آپ کسی کو مونیٹر مقرر کر دیں
32:16دو چیزیں ان کو سکھا کے کہیں
32:17پریکٹس کرواو ذرا میں دیکھ رہا ہوں
32:19اور تھوڑے نظر ادھر رکھیں
32:21وہ پریکٹس کرواتی رہیں
32:22اس طرح کر کے کام
32:23تھوڑا سا ڈیوائیڈ کر کے
32:24اپنے آپ کو حد تل امکان بچانے کی کوشش کریں
32:27باقی میں یہ نہیں کہتا ہوں
32:29کہ آپ کے لئے مطلقاً بلکل ہی جائز ہو جائے گا
32:32باقی اللہ تبارک و تعالی
32:33سب کی مجبوریاں جانتا ہے
32:35معاملہ اللہ پر موقوف ہوگا
32:37اخری معاملہ
32:38وہ چاہے گا تو آپ کے آزار قبول کر کے
32:41معاف فرما دے گا
32:42اور چاہے گا تو
32:43اگر آپ کے آزار ایسے نہیں ہیں
32:45ہم اس میں صورتیں بنا رہے ہیں
32:47اور آپ کو واقعی اتنی مجبوری نہیں ہے
32:49تو پھر ہو سکتا ہے
32:50کہ اللہ تعالی آپ کو سزا دے
32:51لیکن بہرحال
32:52ان مجبوریوں جو آپ نے زہری طور پر بیان کی ہیں
32:56اس کی گنجائش نکلتی ہے
32:57دیکھیں کپڑے کے کاروبار کرنے والے میں
32:59بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں
33:00دیندار لوگ ہیں
33:01اور عورتوں کے کپڑے بیشتے ہیں
33:03اور عورتیں آتی ہیں
33:04ان کو دیکھنا
33:04ان کو کپڑے دینا
33:05میک اپ کے دکانے کھولی ہوئی ہیں
33:07اس میں پورا عورتیں آتی ہیں
33:09اور حتیٰ کہ عورتوں کے لباس
33:12جو مختلف قسم کے ہوتے ہیں
33:13وہ سیل کر رہے ہوتے ہیں
33:14اور وہ مردی ہوتے ہیں
33:15اور عورتوں سے ڈیل کرنی ہوتی ہے
33:17مجبوریاں ہوتی ہیں
33:17تو یوں مطلقا ہر چیز کو
33:19حرام یا ناجائز نہیں کہا جا سکتا
33:21مجبوری کے صورت میں گنجائش نکلتی ہے
33:23اور آپ کو اگر اپنے باقی مجبوری
33:25محسوس ہوتی ہے
33:26ہماری اس تفصیل کے روشنی میں
33:27تو آپ جاری رکھ سکتے ہیں
33:29اور اللہ کی بارگاہ میں استغفار کرتے رہیں
33:31لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
33:32کہ اگر ہمیں کہتے ہیں
33:33آپ کر سکتے ہیں
33:34تو اب آپ اپنے آپ کو آزاد چھوڑ دیں
33:36بد نگاہی کسی لڑکی کے بارے میں
33:38غلط تصور لانا
33:39غیر ضروری طور پر
33:40ٹچ کرنے کی کوشش کرنا
33:41یاد رکھیں
33:42کہ پھر آپ کی مجبوریاں ایک طرف
33:43آخرت کا عذاب آپ کے لئے
33:45تیار ہوگا
33:47یہ دل میں خوف خدا ضرور رکھا جائے
33:49ایک بھائی نے کہا
33:50کہ میں نے اٹلی کے بینک میں
33:51پیسہ رکھوا ہے
33:52یہ روزین کے کچھ
33:54یہ کہتے ہیں کہ
33:55یہاں کا قانون یہ ہے
33:57کہ اگر بینک اکاؤنٹ میں پیسہ ہے
33:58اور میں مر جاتا ہوں
33:59تو اٹلی کے قوانین کے مطابق
34:02وہ وراست تقسیم ہوگی
34:03تو میں کیا کروں
34:05پیسہ رکھوا ہوں
34:05یا نہ رکھوا ہوں
34:07دیکھیں اگر گھر میں رکھنے میں
34:08کوئی چوری چکاری کندشہ نہ ہو
34:10تو بہتر ہے
34:10گھر رکھیں
34:10لیکن ہو جاتا ہے
34:12تو اس لئے آپ
34:13اکاؤنٹ میں بالکل رکھوا سکتے ہیں
34:14اب یہ کہ
34:15اگر وراست
34:17گورنمنٹ کے
34:17رول کے مطابق
34:18تقسیم ہوگی
34:19اور وہ شریعت کے خلاف ہے
34:20تو آپ
34:21اپنے گھر والوں کو
34:22اعتماد میں لے کر
34:23جتنے بھی گھر والے ہیں
34:25ان کے لئے ایک فتوہ لے لیں
34:26کہ مثلا آپ کی
34:27آپ کی زوجہ ہیں
34:28دو بیٹیاں ہیں
34:29تین بیٹے ہیں
34:30تو آپ اس پر فتوہ لے لیں
34:31کہ اگر میں مر جاتا ہوں
34:32میری زوجہ ہے
34:33اور یہ بچے ہیں
34:34ان کے درمیان
34:35میرا مال کیسے تقسیم ہوگا
34:36اور ان کو بتا دیں
34:38کہ بھئی دیکھو
34:38شریع لحاظ سے تقسیم یہ ہے
34:40گھر والے کہیں
34:40ٹھیک ہے
34:41اب اگر گورنمنٹ
34:43کوئی تقسیم کرتی بھی ہے
34:45گھر والے اس تقسیم کے
34:46مطابق لے لیں
34:47اور بعد میں
34:48اسی شریع طریقے سے
34:49پھر دوبارہ ڈیوائیڈ کر لیں
34:51دوسرا یہ بھی ہو سکتا ہے
34:52کہ اگر وہ
34:53گورنمنٹ یہ کہتی ہے
34:54اس طرح تقسیم وہ لے کر
34:55اس پر صلح کر لیں
34:57صلح کا مطلب یہ ہوتا ہے
34:58کہ ایک اپنا کچھ حصہ چھوڑ کر
35:01دوسرے کا حصہ میں سے
35:02کچھ چیز لے لے
35:03دوسرا اس کے حصہ میں سے
35:04لے کر
35:04سب اس پر راضی ہو جائیں
35:06تو اس کی بھی گنجائش نکلتی ہے
35:07جیسے تین دکانیں ہیں
35:09چار مکان ہیں
35:10پانچ پلوٹ ہیں
35:11اور یہ بچے ہیں
35:12تین چار
35:13تو اب انہوں نے کہا
35:14کہ چلو بھی دکان
35:15تم لے لو
35:15پلوٹ میں لے لیتا ہوں
35:17بچی نے کہا
35:18چلو آپارٹمنٹ میں لے لیتی ہوں
35:19اس طرح کر کے
35:20اگر وہ صلح کر لیتے ہیں
35:21اس کی بھی گنجائش نکلتی ہے
35:23لیکن سب کو قیمتیں
35:24معلوم ہونی چاہیے
35:24اور کسی کو فورس نہیں کر سکتے ہیں
35:26تو یہ بھی ہو سکتا ہے
35:27تو یہ سب سے بیسٹ ہے
35:29اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہوگی
35:31اور اگر فرض کر لیں
35:32کہ آپ نے اس طرح
35:33کوئی فتوہ نہیں لیا
35:34اور گورنمنٹ پولیسی کے مطابق
35:36کوئی مال تقسیم ہو
35:37اور غیر شریع طور پر ہوا
35:38تو بالکل آپ کی گریفت ہوگی
35:40کیونکہ
35:40بازوں ایسا ہو سکتا ہے
35:42کہ جو حقدار نہیں ہے
35:44اس کو زیادہ مل جائے
35:45اور ایک کو بہت ہی کم مل جائے
35:47یعنی اس کا حق ساکت ہو جائے
35:49وہ دوسرا لے جائے
35:51تو یہ غلط ہوگا
35:51اس لئے اس کے پہلے
35:52تداروک کر لیا جائے
35:54اب چونکہ
35:55پرگرام کے وقت تقریباً ختم ہو رہا ہے
35:57ایک ایک کوئسن جلدی سے میں لے لیتا ہوں
35:59خود ہی آ جائے
36:00تو آ جائے
36:00اس کا نور کبھی
36:01اب نہ جائے گا
36:02موسیٰ سرے تور کبھی
36:04اس شیر کا کیا حکم ہے
36:05اس میں تعویل ہو سکتی ہے
36:07کیونکہ
36:08کہنے کے مطلب یہ ہے
36:09کہ اب موسیٰ علیہ السلام
36:10تو سرے تور جائیں گے نہیں
36:11وہ دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں
36:13اللہ تعالیٰ کسی کو بلائے گا نہیں
36:15ہاں وہ اپنا خواب میں جلوہ دکھا سکتا ہے
36:18ہزارہ پردوں میں
36:19تو یہ پوسیبل ہے
36:20اس کی تعویل ہو سکتی
36:21لہذا حکم کفر نہیں ہوگا
36:22اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
36:25سید حسین الدین شاہ صاحب
36:27رحمت اللہ علیہ کا وصال ہوا
36:29میں نے کلبی دعا کی درخواست کی تھی
36:31میں آپ سے پھر درخواست کرتا ہوں
36:32اسالے ثواب کریں
36:33ان کے لئے دعا کریں
36:35ہم بھی دعا کرتے ہیں
36:36اللہ تعالیٰ ان کی بخشش و مغفرت فرمائے
36:38دراجات کو بلند فرمائے
36:39جتنے نیک عمال کیے
36:41ان کو قبول و منظور فرمائے
36:43ان کا ثواب ان کے عمل نہیں
36:45بلکہ اپنی رحمت کے مطابق عطا فرمائے
36:48اور جتنے انہوں نے نیک عمال کیے
36:49اللہ تعالیٰ ان کے لئے قیامت تک
36:51انہیں بہت بڑا ثواب جاریہ بنا دے
36:54آمین
36:54وآخر دعوانا
36:55ان الحمدللہ رب العالمین
37:09اللہ تعالیٰ ان کے لئے قیام حبیب ہے
37:14میں مریض عشق رسول ہوں
37:21وہ حبیب میرا
37:27تبیر
Comments