- 2 weeks ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00Alhamdulillahi wabarakatuh
01:32Alhamdulillahi wabarakatuh
01:45Alhamdulillahi wabarakatuh
01:58Alhamdulillahi wabarakatuh
01:59Alhamdulillahi wabarakatuh
02:09Alhamdulillahi wabarakatuh
02:12Alhamdulillahi wabarakatuh
02:16Dثرونی مجھے کچھ
02:17اڑھا دو
02:18اسی سے اللہ تعالی نے حضوری کو خطاب فرمایا
02:20یا ایوہ المتزمیل
02:22اے اوڑ کر سونے والے
02:24اے الپیٹ کر سونے والے
02:25یہ الفاظ یہاں پر آئے
02:28آگے فرمایا
02:29کم فا اندر
02:30خڑے ہو جائیے
02:30اور انذار کیجئے
02:32انذار کیا ہے
02:33درانا
02:34اللہ کی پکڑ
02:34اللہ کی عذاب سے
02:35لوگوں کو خبردار کرنا
02:36وار کرنا
02:37درانا
02:37تو کم کھڑا ہونا
02:39اور چالیس ورس میں
02:40جب آغاد وحی کا معاملہ ہوا
02:42تو 23 ورس اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام
02:45اس دعوت دین کے کام کے لئے
02:47کھڑے ہی رہے
02:48مستقل کھڑے رہے
02:49استقامت کے ساتھ کھڑے رہے
02:51سبر کا مظاہرہ کیا
02:53استقامت کا مظاہرہ کیا
02:55سرد گرمی کی تکلیف کو برداشت کیا
02:57ہر طرح کی
02:58بدکلامی کو معاذ اللہ
02:59تنس کو جو مشرقین کے طرف سے وہ برداشت کیا
03:02دست درازی کو برداشت کیا
03:04استقامت کا مظاہرہ کرتے رہے
03:06یہ اولین کام آپ کا
03:08لوگوں کے سامنے دعوت پیش کرنی ہے
03:10اللہ کے طرف بلانا ہے
03:11اللہ کے عذاب سے ڈرانا ہے
03:13ان کو وان کرنا ہے
03:14انذار کرنا ہے
03:15یہ بنیادی کام رسولِ اکرم علیہ السلام
03:17ایک اور کام بھی ہے
03:18فرمایا
03:19وَرَبَّكَ فَكَبِّر
03:20اور اپنے رب کی بڑائی کا بول بالا کیجئے
03:23یہ تکمیلی عظیم الشان کام اور مشہن
03:26رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا
03:28اور ناظر اکرم توجہ کیجئے
03:30کہ اس بات پر توجہ نہیں آج ہماری
03:32وَرَبَّكَ فَكَبِّر
03:33اور اپنے رب کی بڑائی کا بول بالا کیجئے
03:35تکمیل کا مطلب کیا ہوتا ہے
03:37ہم سب کو بتا ہے
03:38اللہ اکبر کہنا
03:40ترجمہ کیا ہے
03:41اللہ صرف سے بڑا ہے
03:42تکمیل
03:43اللہ صرف سے بڑا ہے
03:44اچھا دو الفاظ میں اور عرص کرتا ہوں
03:46پھر مفہوم اور کھلتا ہے
03:48تسہیل
03:50تسہیل
03:50اس کا مطلب بتا ہے آسان کرنا
03:52چلیے ایک لفظ بڑا آسان ہے
03:54تشہیر
03:55کیا ترجمہ ہے
03:56پھیلانا
03:57ایسے یہ نا
03:58پھیلانے کو بولنا نہیں
04:00پھیلانا
04:01تسہیل آسان کرنا
04:02تکبیر
04:03لٹرل میننگ
04:04لغوی مفہوم
04:05توجہ سے سنیے گا
04:06معتاد ترجمہ عرض کر رہا ہوں
04:08تسہیل آسان کرنا
04:10تشہیر
04:11پھیلانا
04:12تکبیر
04:13بڑا کرنا
04:14کیا مطلب
04:15اللہ کا حکم بڑا کرو
04:16اللہ کا دین بڑا کرو
04:18اللہ کی زمین پر
04:19اللہ کی بڑائی کا
04:20اعلان بھی ہو
04:22اور
04:23اللہ کی زمین پر
04:24اللہ کی بڑائی کا
04:25نفاظ بھی ہو
04:25یہاں فیرون
04:26خدائی کا دعویٰ کر کے
04:27کہتا ہے معاد اللہ
04:28انا ربکم العلا
04:29میں تمہارا رب عالی ہوں
04:31سب سے بڑا رب ہوں
04:32کبھی قوم کہتی
04:33ویاد السول
04:34سپریم پار
04:35آن دی ارد
04:35ہم زمین کے خدا ہیں
04:37معاد اللہ
04:37کہاں سے تم آگے ہو
04:38مخلوق تم
04:39تو اللہ کی بڑائی
04:41کو بیان بھی کیا جائے
04:43اللہ کی بڑائی کا
04:45بول بالا کیا جائے
04:46اللہ کے دین کو
04:47غالب کرنے کی
04:48جد و جہود کی جائے
04:49اللہ کے دین کو
04:50نافس کرنے کی
04:51جد و جہود کی جائے
04:52یہ رسول اکرم
04:53صلی اللہ علیہ وسلم
04:54کا تئیس برس کمیشن تھا
04:56سور صف کی آیت
04:57نو میں بھی الفاظ آتے
05:04اللہ ہے جس نے
05:05اپنے رسول کو بھیجا
05:06صلی اللہ علیہ وسلم
05:07الہدہ مکمل ہدایت
05:08نام قرآن حکیم دے کر
05:10و دین الحق دین حق دین اسلام دے کر
05:12لیو بھیرہو علی الدین کلی ہی
05:14تاکہ آپ اس دین حق کو
05:16کل نظام زندگی پر غالب فرما دیں
05:18یہ حضور کا مشہن تھے
05:20اس برس کا
05:20ہم بات کرتے آئے ہیں
05:21اور آئندہ بھی بات کرتے رہیں گے
05:24ابھی ہم دعوت دین پر بات کر رہے ہیں
05:25آئندہ نفاد دین
05:26غلب دین
05:27اقامت دین کی جدد جہود پر بھی
05:29بات کریں گے
05:30انشاءاللہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
05:33بارحال یہ تین آیات سورہ مدثر کی
05:36یا ایوہ المدثر
05:37اہل حاف میں کنبل کو اڑ کر لپیٹ کر سونے والے
05:40صلی اللہ علیہ وسلم
05:41قم کھڑے ہو جائیے فاندر
05:43اور لوگوں کو ڈرائیے
05:44اللہ کے عذاب سے خبردار کیجئے
05:46و ربک فکبر
05:47اور اپنے رب کی بڑائی کا بول بالا کیجئے
05:51اللہ تعالی ہمیں سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے
05:55دعوت دین
05:56اور نفاد دین کی جد و جہود کرنے کی توفیق عطا فرمائے
06:00آگے چلتے ہیں
06:01اور ریکیب آپ کے سامنے رکھتے ہیں
06:02آپ کو یاد ہوگا
06:03پہشے پروگرام میں ہم نے دعوت دین کی سنت پر کلام کیا
06:06یہ ذکر بھی آیا
06:08کہ دعوت دین کا کام کرنے کے لیے خوش اخلاقی ضروری ہے
06:11اللہ کے رسول علیہ السلام سے بڑھ کر
06:14کون خوش اخلاق ہوگا
06:15دلوں کو جیتا جائے گا
06:17تو پھر دعوت کا کام کرنا آسان ہوگا
06:19اسی طریقے پر نرمی کا انداز اختیار کرنا
06:22سخمداج انداز
06:24دعوت کے کام کے لیے مفید نہیں ہو سکتا
06:27اسی طرح تدریج کا پہلو
06:28درجہ بدرجہ بعد لوگوں کے سامنے بیان کرنا
06:31ایک دن میں تو اللہ تعالی نے خوران پاک کو منافل
06:33ناصل نہیں کیا
06:35یہ چند ماتیں ہم نے پشل پرگرام میں آپ کے سامنے رکھی تھی
06:37آج بھی اسی موضوع کو آگے بڑھاتے ہوئے
06:39مزید پانچ باتیں آج کی نشیس میں
06:42انشاءاللہ آپ کے سامنے رکھیں گے
06:43دعوت دین کی سنت اس حوالے سے ناظر کرنا
06:45اب آج کی نشیس میں ہم پانچ باتیں
06:48آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
06:49سب سے پہلی بات بشارت اور انذار کا پہلو
06:52قرآن پاک کا بھی مطالعہ کریں گے
06:54تو ہمیں ملے گا بشارت کا ذکر بھی ملتا
06:56انذار کا ذکر بھی
06:57اور نبی اکرم
06:59صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کا ذکر کریں گے
07:02اور پڑھیں گے
07:03تو بشارت کا پہلو بھی ملے گا
07:05انذار کا پہلو بھی ملے گا
07:06قرآن پاک میں ہے
07:07سور مریم کے آیت 97
07:09سور مریم کے آیت 97 میں حضور کو فرمایا گیا
07:12صلی اللہ علیہ وسلم
07:14فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ
07:17لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ
07:20وَتُمْذِرَ بِهِ قَوْمَ اللُدَّا
07:21پس اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:23ہم نے آپ کی زبان پر
07:25اس قرآن پاک کو آسان کیا
07:27لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ
07:30تاکہ آپ اس قرآن پاک کے ذریعے
07:31متقین کو بشارت دیں
07:33اللہ کے فرما بردار بند ہوگا
07:34جنت کی بشارت
07:36وَتُمْذِرَ بِهِ قَوْمَ اللُدَّا
07:38اور اس کے ذریعے سے آپ جھگڑالو قسم کے لوگوں کو
07:40ڈرائیں اللہ کے عذاب سے
07:42تو پہلے ہم نے یہ نکتہ سمجھا تھا
07:44یہ بشارت اور انذار کا کام قرآن پاک کے ذریعے ہوگا
07:47آج ہم بشارت اور انذار کو سمجھ رہے
07:49قرآن پاک کا ذکر ہم جب سامنے رکھتے ہیں
07:51اور اس کا مطالعہ کرتے ہیں
07:53تو اللہ تعالی جنت کا ذکر بھی فرماتا
07:55اور ساتھ ساتھ جہنم کا ذکر بھی فرماتا ہے
07:57یہ دونوں پہدو ساتھ ساتھ چلیں گے
07:59دعوت دین کے کام کے دوران میں
08:01لوگوں کو موٹیویٹ کرنا ہے
08:03انسپیریشن دینی ہے
08:04ذوق پیدا کرنا ہے
08:05شوق پیدا کرنا ہے
08:06ترغیب دلانی ہے
08:08تشویق دلانی ہے
08:09تو خوشخبری سنانی ہوگی
08:10قرآن پاک میں جنت کا ذکر
08:12احادیث مبارکہ میں جنت کا ذکر
08:14قرآن پاک میں اللہ کی رضا کا تذکرہ
08:16احادیث مبارکہ میں اللہ کی نعمتوں کا تذکرہ
08:18قرآن پاک میں اللہ کی نعمتوں کا تذکرہ
08:20یہ بشارت کا پہلو
08:21اور جو اطاعت قبول اللہ کرے
08:23جو نافرمانی کی طرح اڑے رہیں
08:25نافرمانی پر ڈٹے رہیں
08:26معاصیت پر اڑے رہیں
08:28تو پھر ان کے لئے جہنم کے عذابوں کا ذکر
08:30قرآن پاک میں بھی ملتا
08:31اور احادیث مبارکہ میں بھی
08:33اور یہ دونوں باتیں ساتھ ساتھ چلتی ہیں
08:35حدیث مبارک میں آتا ہے
08:40ایمان خوف اور امید کی درمیانی کیفیت کا نام ہے
08:44اللہ کی رحمت کی امید بھی رکھنی چاہیے
08:46اللہ کی پکڑ کا خوف بھی رکھنا چاہیے
08:48یہ دونوں پہلو ساتھ ساتھ سامنے بھی رہیں
08:50اور جب دعوت دین کا کام کیا جائے گا
08:52تو یہ دونوں پہلو ساتھ ساتھ بیان کیے جائیں گے
08:55یہ قرآن پاک بھی بتا رہا ہے
08:57اور یہ رسول اکرم علیہ السلام کی
08:59احادیث اور آپ کی سنت سے بھی ہمیں ملتا ہے
09:01دوسرا نکتہ
09:02دعوت و تبلیغ کا پہلو
09:04عام تو بھی ہم معنی کے طور پر
09:06سنینم کے طور پر
09:07ایک ہی مفہوم کے طور پر
09:08الفاظ استعمال ہوتے ہیں
09:10بات بھی ٹھیک ہے
09:11ایک بنیادی فرق ہے
09:12خلقہ سا وہ کیا ہے
09:13دعوت ہے کسی کو بلانا
09:16تبلیغ ہے کسی کو پہنچانا
09:18تو کبھی بلا کر
09:20دعوت پیش کی جاتی ہے
09:21مثلا
09:22اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام کا ذکر
09:25آئندہ بھی ہم کریں گے انشاءاللہ و تعالی
09:26آپ نے خاندان والوں کو گھر پر بلایا
09:29اور ان کے سامنے دعوت دین پیش کی
09:31دعوت توحید پیش کی
09:32فکر آخرت کو پیش کیا
09:33اور کبھی اللہ کے رسول جا کر
09:35لوگوں کو سمجھاتے تھے
09:37کبھی آپ بڑے بڑے میلے لگتے تھے
09:39اکاس مجنہ کے میلے
09:40ان میں جا کر لوگوں کو سمجھاتے
09:42کبھی آپ
09:43منہ کی گھاٹیوں میں جاتے
09:44حج کے موقعے میں لوگ آتے
09:46تو اب جا کر پہنچاتے
09:47and so on
09:48تو دعوت اور تبلیغ
09:49یہ دونوں الفاظ
09:50قرآن پاک میں استعمال ہوتے ہیں
09:52مثلا
09:52سورة نحل کی آیت نمبر 125
09:54سورة نحل کی آیت نمبر 125
09:56میں رسول اللہ علیہ السلام سے بھی
09:58خطاب اور امت کو بھی تعلیم ہے
09:59اُدعو الہ ربی کا بالحکمہ
10:03اپنے رب کی طرف دعوت دیجئے
10:04حکمت کے ساتھ
10:05دلائل کے ساتھ
10:07اُدعو الہ ربی کا بالحکمہ
10:09اپنے رب کی طرف دعوت دیجئے
10:10حکمت کے ساتھ
10:11اس کی تفصیل میں
10:12اس وقت نہیں جارے
10:13تو دعوت کا حکم بھی
10:15اللہ تعالیٰ تعالیٰ فرماتا ہے
10:16تبلیغ کا حکم بھی
10:17اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
10:18سورة مائدہ کی آیت میں
10:20سٹھ سٹھ ہے
10:21سورة المائدہ آیت میں
10:23سکسٹی ایٹ ہے
10:24یا ایوہ الرسول
10:25بلغ
10:25مَا اُنزِلَ اِلَئِكَ مِن رَبِّكَ
10:28اے رسول علیہ السلام
10:29پہنچا دیجئے
10:30جو کچھ آپ پر
10:32آپ کے طرف سے
10:33نازل کیا گیا
10:34تبلیغ فرما دیجئے
10:35جو کچھ آپ پر
10:37آپ کے رب کی طرف سے
10:37نازل کیا گیا
10:38اچھا
10:39یہ حضور نے بھی کرنا تھا
10:41دعوت کا کام
10:41تبلیغ کا کام
10:42یہ امت نے بھی کرنا ہے
10:43امت کو بھی بتایا جاتا ہے
10:44امت کو بھی کہا جاتا ہے
10:46امت سے بھی تقادہ کیا جاتا ہے
10:47سورہ آل عمران
10:48کے آیت عمر ایک سو چار ہے
10:49اللہ تعالیٰ نے فرمایا
10:51وَلْتَكُمْ مِنْكُمْ أُمَّتُ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ
10:54چاہیے کہ تم اسے جماعت گیروں
10:56جو لوگوں کو خیر کی طرف دعوت دے
10:58اور خیر بھلائی کے معنی میں بھی آتا ہے
11:00خیر کرتا ہے
11:00قرآن کریم میں
11:01سبحان اللہ
11:02قرآن کریم کے لئے بھی آئے
11:03نوٹ کیجئے گا
11:04سورہ نحل کی آیت عمر تیس ہے
11:10ایمان والوں سے پوچھا جاتا ہے
11:11اللہ نے کیا نازل کیا
11:12کہتا ہے
11:12اللہ نے خیر نازل کیا
11:14تو ایمان والے خیر کی طرف
11:16بھلائی کی طرف
11:16قرآن کی طرف دعوت دیتے ہیں
11:18اور حجت الودا کے موقع پر
11:20آخری آخری الفاظ کیا تھے
11:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:23صحابہ اکرام
11:24جو سوالہ کی تعداد میں
11:25کموبیش مہاں پر موجود تھے
11:26فرمایا کہ
11:28فَلْيُبَلِّغِ شَاهِدُ الْغَائِبِ
11:31فَلْيُبَلِّغِ
11:31تبلیغ کا لفظ ہے
11:32تم میں سے جو یہاں شاہد موجود ہے
11:35تبلیغ کر دے
11:36پہنچا دے
11:37اس کو جو غائب ہے
11:38جو نہیں ان تک جاؤ گے
11:40ان کو پہنچا دینا
11:41تو دعوت ہے بلا کر
11:43بتانا سمجھانا
11:44تبلیغ ہے جا کر پہنچانا
11:46ایک ہی بات کے دو رخ آپ کہہ سکتے ہیں
11:49تو دعوت کا کام حضور کر رہے تھے
11:51تبلیغ کا کام حضور کر رہے تھے
11:52صلی اللہ علیہ وسلم
11:53اب ختم نبوت کے بعد
11:55دعوت کا فریض ہے
11:56ہم نے انجام دینا ہے
11:57تبلیغ اسے میداری
11:58ہم نے انجام دینی ہے
11:59اللہ تعالی ہم اس کی توفیق عطا فرمائے
12:01نمبر تین
12:01تذکیر اور جہاد بالقرآن
12:04کیا مطلب
12:05قرآن پاک سے معلوم کریں
12:06ایک گرفت تذکیر بار بار آتا ہے
12:08بہت مشہور آئیت
12:08تو سب کو یاد ہے
12:09جو چار مرتبہ
12:11سورہ قمر میں آئی
12:12سب کو یاد ہے
12:17یہ چار مرتبہ آئی ہے آیت
12:19سورہ قمر کی آیت
12:20ہمبر ہے سترہ
12:22پھر آیت ہمبر ہے بائیس
12:23پھر آیت ہمبر ہے بتیس
12:25پھر آیت ہمبر ہے چالیس
12:26یہ میں کوئی اپنی محمولی
12:28آپ کے سامنے پیش نہیں کر رہا
12:29یہ ایمفسز ہے
12:30ایک ہی آیت
12:32ایک ہی الفاظ
12:33ایک نہیں
12:34دو نہیں
12:35چار مرتبہ
12:36ایک ہی صورت میں آئے ہیں
12:37نوٹ کر لیں
12:39سورة القمر
12:40سورہ الرحمن سے پہر
12:40سورت ہے ستائیس پارے میں
13:05and so on
13:08تو یقیناً ہم نے اس قرآن کو نصیت کے لئے
13:11آحسان کر دی ہے کوئی ہے جو نصیت حاصل کریں
13:13تو ہم نے کہا تذکیر اور جہاد
13:15بلقرآن تو یہ تذکیر کا کام
13:17یہ ایڈمونیشن یہ دمائن ڈری
13:19یاد دھیانی کرانا یہ قرآن پاک
13:21کے ذریعے سے ہوگا سورع قوف
13:23کی آیت 35x26
13:25سورع قوف کے آخری آیت
13:27آیت نمبر 45
13:29فَذَكِّرْ بِالْقُرْآنِ مَنْ يَخَافُ وَعِينَ
13:31ey نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:33اس قرآن کے ذریعے تذکیر کی یاد دہانی کرائی
13:35کس کو جو اللہ کی وعی سے
13:37ڈڑتا ہو تو یہ تذکیر جو کرانی
13:39جو ریمینڈر کرانا ہے
13:40جو ایڈمونیشن کرنی ہے
13:42یاد دہانی لوگوں کو کرانی جو حضور کی ذمہ داری تھی
13:45آج امت کی ہے یہ قرآن پاک کے ذریعے سے
13:47کام ہوگا ایک اور اہم بات
13:48جہاد بالقرآن پہلے تو جہاد
13:51کو سمجھیں جہاد طرف
13:52جہاد سے بنا ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
13:55جدو جہود کس معنی میں
13:57سٹرگل محنت
13:59جان لگانا
14:00اپنے آپ کو کھپانا محنت کرنا
14:03مشقت اٹھانا یہ ہے جدو جہود
14:05عام طور پر جہاد
14:07کا لازم قتال کے معنی میں استعمال کر لیتے ہیں
14:09یہ بات ٹھیک نہیں ہے
14:10قتال کا مطلب جنگ
14:12جہاد کا مطلب ہمیشہ جنگ نہیں ہوتا
14:14جہاد کا کبھی کبھی مطلب جنگ بھی ہے
14:17سورہ توبہ میں
14:19غزوہ تبو کا ذکر ہے
14:20جہاں قتال کا میدان سجنہ تھا
14:22وہاں اللہ نے قتال کی جگہ جہاد کا رضو استعمال کر
14:25بلکل ٹھیک ہے
14:26مگر قتال کا ہمیشہ مطلب جنگ ہوتا ہے
14:29جہاد کا ہمیشہ مطلب جنگ نہیں ہوتا
14:31مکی دور میں جہاد ہوا ہے
14:33قرآن پاک سے ثابت ابھی میں ارش کرتا ہوں
14:35تو مکی دور میں لوہی کی تلوار تو نہیں چرید
14:37تو پھر کیا قرآن استعمال ہوا
14:39چنانچہ سورہ فرقان کی آیت نمبر بامن
14:42سورہ فرقان کی آیت 52 میں
14:44اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
14:46وَجَاهِدْهُمْ بِهِ جِحَادًا كَبِيرًا
14:50اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
14:52ان سے جہاد کیجئے
14:54بڑا جہاد
14:55اس قرآن حکیم کے ذریعے
14:57اس قرآن کریم کے ذریعے ان سے
14:59بڑا جہاد کیجئے
15:01تو مکی سورہ ہے سورہ فرقان
15:03اس کے آیت نمبر 52
15:04مکی دور کا جہاد کیا ہے
15:06توہید کی دعوت دینی شرکی نفی کرنی ہے
15:09مشیقین کے اعتراضات کے جوابات دینے
15:11یہ سب جہاد بالقرآن ہے
15:14تو آج بھی ہم نے
15:15تذکیر اگر کرنی ہے
15:17لوگوں کو یاد دہانی کرانی ہے
15:18قرآن کے ذریعے سے کرنا ہوگا
15:20آج بھی اگر ایک جہاد
15:21قتال سے پہلے کی بات ہو رہی
15:23آج بھی اگر ایک جہاد کرنے ہے
15:24دعوت دین کے لئے جہاد
15:26تبلیغ دین کے لئے جہاد
15:27حق بیان کرنے کے لئے جہاد
15:29لوگوں کے اشکالات اور اعتراضات
15:31کو دور کرنے کے لئے جہاد
15:32لوگوں کی ذہن سازی کے لئے جہاد
15:34لوگوں کی تسکیہ کے لئے جہاد
15:35لوگوں کی تربیت کے لئے جہاد
15:37لوگوں کو جوڑنے کے لئے جہاد
15:39یہ سب سنت رسول نے ہمیں بتایا ہے
15:41اور یہ ہوگا قرآن پاک کے ذریعے
15:43ایک حوالہ تو یہ دیئے ہم نے آپ کو
15:45اور دوسرا دعوت دین کی سنت میں
15:47یہ کام بھی کرنا ہے تسکیر کا بھی اور
15:49جہاد بالقرآن کا بھی
15:51چوتھی بار بہت مشہور الفاظ ہے
15:53امر بالمعروف ونہین عنین منکر
15:55یہ اللہ کے رسول کی ذمہ داری تھی
15:57آج امت مسلمہ کی ذمہ داری
15:58قرآن پاک میں ذکر ہے
16:00سورہ آراف کی آیت 157
16:02سورہ آراف کی آیت 157 میں
16:05اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم علیہ السلام کے بارے میں فرمایا
16:07یأمرهم بالمعروف وینہاہم عنین منکر
16:10رسول اللہ علیہ السلام ان کو معروف کا حکم دیتے ہیں
16:13منکر سے روکتے ہیں
16:15آجی ذمہ داری امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
16:17اس امت کو اسی کام کے لئے کھڑا کیا گیا
16:19ختم نبوت کے بعد یہ کام ہم نے کرنا ہے
16:21سورہ آل عمران کی آیت عمر 110 ہے
16:23سورہ آل عمران آیت عمر 110 میں
16:25اللہ تعالیٰ نے اشار فرمایا
16:26تم بہترین امت
16:33جنہیں لوگوں کے لئے برپا کیا گیا
16:34تمہیں دوسروں کے لئے کھڑا کیا گیا
16:36تم نیکی کا حکم دو کہ تم بدی سے روکو گے
16:39ہاں
16:39پہلے یہ حضور کی ذمہ داری تھی
16:41اب ختم نبوت کے بعد امت کی ذمہ داری ہے
16:43امر بالمعروف نہیں
16:44ان منکر پر بہت ساری نکاہ تھے آئندہ کبھی
16:47ایک دو مختصر باتیں
16:48حکم کب دے سکتے ہیں جب اختیار ہوگا
16:51اپنے بچے کو میں حکم دے سکتا ہوں نماز کا
16:53محلے والوں کے بچے ہوگا نہیں دے سکتا
16:56اختیار ہوگا تو حکم دیں گے
16:57ورنہ ریکویسٹ دعوت تبلیغ
16:59سمجھائیں گے
17:00منکر کو روکنا
17:01اپنے گھر میں اختیار ہے تو منکر کو روکنا چاہیے
17:03یہ بے ہائی کے پروگرام میرے گھر میں نہیں چل سکتے
17:06یہ فلا حرام آمدنی میرے گھر میں نہیں آئے گی
17:09روکنا ہے مجھے اس کو
17:10یہاں اختیار ہے
17:11باہر تو میرے اختیار نہیں
17:12تو وہاں سمجھائیں گے بتائیں گے پہنچائیں گے
17:15یاد رکھیے گا حکم دب دیتے ہیں
17:17جب اختیار ہوتا ہے
17:18البتہ جب تک اختیار نہیں تو دعوت اور تبلیغ
17:20کے عمل کے دوران میں نیکی کی طرف توجہ دلانی
17:23بدی سے روکنے کی طرف بھی متوجہ کرنا ہے
17:25پانچی اور آخری بات
17:27حلت و حرمت کی طالب
17:28حلت حلال کا معاملہ
17:30حرمت حرام کا معاملہ
17:31یہ حضور کی ذمہ داری تھی پہلے صلی اللہ علیہ وسلم
17:34سبحان اللہ
17:34سورہ آراف کی آیت دمرئی فست ستابن کا حوالہ پہلے بھی ہے
17:37دوبارہ آ رہے ہیں
17:38سورہ آراف آیت ون ففٹی سیبن
17:44رسول اللہ علیہ السلام
17:45پاکی در چیزوں کو حلال قرار دیتے ہیں
17:47اور ناپاک چیزوں کو حرام قرار دیتے ہیں
17:50تو یہ دین کی تعلیم کا حصہ ہے نا
17:52یہ حضور ہمیں دے گئے
17:53اب امت نے ایک کام کرنا
17:54علماء بھی کریں گے
17:55مفتیان کرام بھی کریں گے
17:56اور جو بنیادی باتیں وہ ہم نے سیکھ رہی ہیں
17:59حلال کے بارے میں بتائیں گے
18:00اب یہ کر سکتے
18:01یہ حرام ہے یہ نہیں کر سکتے
18:02یہ بھی دعوت دین کی سنت کے تقادوں میں شامل ہے
18:05یہ ناظر کرام پانچ باتیں آج بھی ہم نے جانی
18:08دعوت دین کی سنت کے تعلیم سے آج کے سبق
18:10ایک خلاصتن بات اور ایک ٹیک اوے کے طور پر چند باتیں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
18:15ہم نے سمجھا کہ بشارت اور انذار یہ دونوں پہلو پہلو ساتھ ساتھ چلتے ہیں
18:19سنت کی تعلیم کے مطابق
18:21نمبر دو
18:21دعوت ہے بلا کر کچھ بتانا
18:23تبلیغ جا کر پہنچانا
18:25یہ دونوں کام آج امت نے کرنے
18:26نمبر تین
18:27تسکیر یاد دہانی بھی
18:29اور مکی دور والا جہاد
18:31وہ بھی قرآن پاک کے ذریعے حضور نے کی
18:32ہم نے بھی کرنا ہے
18:33صلی اللہ علیہ وسلم
18:34نمبر چار
18:35حضور کی ذمہ داری تھی
18:36عمر بالمعروف نہیں
18:37یعنی منکر کی
18:38نیکی کا حکم دینا
18:39بدی سے روکنا
18:40آج یہ ذمہ داری امت کے کاندوں پر ہے
18:42اور پانچوی بات
18:43حضور نے حلال و حرام کے فیر سے فرمایا
18:45تعلیم عطا کی
18:46اب اس تعلیم کا علم ہم حاصل کریں گے
18:49اور تقاضوں پر عمل بھی کریں گے
18:50اور دوسروں تک پہنچائیں گے
18:52یہ امور بھی دعوت دین کی سنت کے تقاضوں میں شامل ہیں
18:55اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
18:57اللہ تعالیٰ مجھو اور آپ کو سنت رسول
18:59صلی اللہ علیہ وسلم کی پہروی کرتے ہوئے
19:01دعوت دین کی سنت کو ادا کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
19:04آمین یا رب العالمین
19:05و آخر دعوانہ
19:06ان الحمدللہ رب العالمین
19:08و السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
Comments