#PresidentTrump #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #newSupremeLeader #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsbulletin #petrolprices #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00olerans کے نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کر لیا گیا ہے
00:03مجلس خبرگان کے رکن عالم الہودہ کا کہنا ہے
00:06کہ نئے سپریم لیڈر کے نام کا اعلان
00:08سیکٹریٹ کے سابراہ حسین عیبو شہری کریں گے
00:10خبر ایجنسی روائٹرز نے یہ دعویٰ کیا ہے
00:12کہ سپریم لیڈر کے لیے مشتبہ خامنائی کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے
00:16اسفائیلی فوسرز نے دھمکی دی ہے
00:18کہ ہر اس شخص کا پیشہ کریں گے جو خامنائی کا جانشی ہوگا
00:48ڈیرانی حلال احمر کا کہنا ہے
00:49ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریباً دس ہزار سیویلین امارتیں تباہ ہو گئی ہیں
00:56ریپورچ میں بتایا گیا مجموعی طور پر نو ہزار نو سو ستر یونٹس ملوے کا ڈھیر بن چکے ہیں
01:01جن میں عام شہریوں کے سات ہزار نو سو تین تالیس رہائشی مکانات اور سولہ سو سترہ تجارتی مراکس شامل
01:08ہیں
01:11آج سے ایران کو شدید حملوں کا سامنا ہوگا
01:13امریکی سادو ڈران ٹرامپ کہتے ہیں
01:15ایران کے لیے ایسا سادو چاہتے ہیں جو اسے جنگ کی جانب نہ لے جائے
01:18جنگ کے بعد ایران کا نقشہ ویسا نہیں ہوگا جیسا ابھی ہے
01:22نہیں چاہتے کرد فورسز ایران میں مداخلت کریں
01:25روس کے جانب سے ایران کی مدد کے کوئی شواہد نہیں ملے
01:28تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آئیں گی
02:02ہماری فوجیں عرصے سے تیار ہیں
02:04صدر ٹرامپ کشیدگی چاہتے ہیں تو ان کو وہی ملے گی
02:07ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقشی کا صدر ٹرامپ کو انتباہ ایکسپر لکھا
02:11صدر ٹرامپ نے ایرانی فوج کی صلاحیت کا غلط اندازہ لگایا
02:14ایرانی اقدمات میں شدت کی ذمہ داری امریکہ پر ہوگی
02:18اسرائیلی وزیراعظم نے امریکہ کو جنگ میں دھکیل لیا
02:20یہ اسرائیل کو مقدم رکھنے والوں کی جنگ ہے
02:23ایرانی صدر کی جانب سے تناؤں میں کمی کی کوششیں
02:26ٹرامپ کی غلط فہمی سے متاثر ہوئی ہے
02:31ہیومن رائٹس واش نے ایران میں سکول پر حملہ جنگی جرم کرا دے کر
02:35تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
02:37ہیومن رائٹس واش نے کہا ہے کہ سکول پر حملے کے ذمہ داروں کو
02:40قانون کے ایک اٹھرے میں لائے جائے
02:42مناسب سکول پر حملے کی جنگی جرم کے طور پر تحقیقات ہونی چاہیے
02:46ہیومن رائٹس واش کے دیجیل انیسٹیگیشنز لیپ کے محقق
02:50صوفیہ جانس تھی کہا غی قانونی حملے کے ذمہ دار افراد کو جواب دے ٹھہرائے جانا چاہیے
02:54اور جنگی جرم کے مرتقب افراد کے خلاف مقدمات چلائے جانے چاہیے
02:58انہوں نے کہا تحقیقات میں یہ بھی دیکھا جائے
03:00آیا حملہ کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے تھا
03:03کہ وہاں سکول ہے جو دوپہر سے پہلے بچوں اور ساتھ ازا سے برا ہوگا
03:07اسوائل اور امریکہ کے ایران میں سکول پر حملے میں
03:09طالبہ سمیت 160 افراد جا بھاک ہوئے تھے
03:15خبر شامل کریں گے کراچی سے بلدیا ٹاؤن ہب ریور روڈ کے قریب
03:18ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹک کر تفصیل جانیں گے سلمان لودی سے
03:22جی سلمان
03:24دیکھیں تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ پیش آئے
03:26ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو ہٹ کیا ہے
03:28جس میں گھر کا سربراہ والد جہاں انتقال کر گیا
03:31ان کی ایڈیا زخمی ہو گئی
03:32حادثے میں تین سال کی اور پانچ سال کی بچی جو موٹر سائیکل پر سوار تھی
03:36وہ بھی زخمی ہو گئی
03:37تینوں کو تیبیم داد کیلئے سیول اسپتال منتقل کیا گیا ہے
03:40حادثے کے بعد
03:41ڈرائیور ٹک چھوڑ کر فرار ہو گیا
03:43پولیسر ٹک تحویل میں لے لیا
03:44اور فرار ڈرائیور کی گریفاری کی کوششیں شروع کر دی
03:46سلمان لودی اپ ڈیٹ کر رہے تھے شکریہ
03:50کراچی میبل دیا ٹاؤن ہب ریور روڈ کے قریب
03:52ٹرکی موٹر سائیکل کو ٹک کر
03:54ریسکیو کے مطابق حادثے میں ایک شخص جا بہا
03:56خاتون اور دو بچیاں زخمی
03:58اور یہاں پر آپ کو ہم خبر دیں گے
03:59پاکستان کے سب سے بڑے چینل
04:01اے آ وائی ڈیجیٹل نیٹورک نے
04:03ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم نکتہ کے اکثریت
04:05ایشیرز حاصل کے لیے ہیں
04:06نکتہ اے آ وائی گروپ کے
04:09بینال اقوامی میڈیا نیٹورک کا حصہ بننے کے بعد
04:11اپنے دبائی ہیٹ کوارٹس سے کام جاری رکھے گا
04:14نکتہ کے بانی اور صحافت میں
04:16بیالیس سال کا تجربہ رکھنے والے
04:18کامران خان اب اے آ وائی میں
04:20چیرمن اے آ وائی نیوز اینڈ نکتہ کی
04:22حصہ سے شامل ہو رہے ہیں
04:23اے آ وائی ڈیجیٹل نیٹورک کے بانی اور
04:26اے آ وائی گروپ کے سی ای او
04:27سلمان اقوال نے کہا میڈیا منظر نامے
04:30کی تبدیلی میں اے آ وائی ہمیشہ
04:32صفحہ اول رہا ہے
04:33نکتہ کو اے آ وائی کے ایکو سسٹم
04:36میں شامل کر کے ہم اپنی ڈیجیٹل
04:37موجودی کو مزید مضبوط کر رہے ہیں
04:39یہ مربوط پلاتفارم
04:41ڈیجیٹل دور کے لیے مضبوط صحافت
04:43اور جدید انداز کی کہانیاں پیش کرے گا
04:46کامران خان کا نکتہ پر
04:47معروف پروگرام آن مائی ریڈار
04:50جلد ہی اے آ وائی نیوز پر بھی
04:51نشر کیا جائے گا
04:53تو پاکستان کے
04:55سب سے بڑے چینل اے آ وائی
04:58ڈیجیٹل نیٹورک تے ڈیجیٹل میڈیا
05:00پلاتفارم نکتہ کے اکثریتی
05:02شیئرز حاصل کر لیے ہیں
05:03نکتہ اے آ وائی گروپ کے
05:05بینل اقوامی میڈیا نیٹورک کا حصہ بننے کے بعد
05:08اپنے دبائی ہیڈکوارٹر سے
05:10کام جاری رکھے گا
05:11نکتہ کے بانی اور صحافت میں
05:13بیالیس سال کا تجربہ رکھنے والے
05:15کامران خان اب اے آ وائی میں
05:17چیرمن اے آ وائی نیوز
05:18اے نکتہ کی حیثت سے شامل ہو رہے ہیں
05:20اے آ وائی ڈیجیٹل نیٹورک کے
05:22بانی اور اے آ وائی گروپ کے
05:24سی ای او سلوان اقبال نے کہا
05:26میڈیا منظر آمے کی تبدیلی میں
05:28اے آ وائی ہمیشہ صفحہ اول رہا ہے
05:30نکتہ کو اے آ وائی کے ایکو سسٹم میں
05:32شامل کر کے ہم اپنی ڈیجیٹل
05:34موجودگی کو مزید مضبوط کر رہے ہیں
05:36یہ مربوط پلاتفارم
05:38ڈیجیٹل دور کے لیے مضبوط صحافت
05:40اور جدید انداز کی کہانیاں پیش کرے گا
05:42کامران خان کا نکتہ پر
05:44معروف پروگرام آن مائی ریڈار
05:46جلد ہی اے آ وائی نیوز پر بھی
05:48نشر کیا جائے گا
05:51تو اب تک یہ
05:52سب سے بڑی اور اہم قبر آپ تک پہنچا رہے ہیں
05:54پاکستان کے سب سے بڑے
05:56چینل اے آ وائی ڈیجیٹل نیٹورک
05:58نے دیجیٹل میڈیا پلاتفارم
06:00نکتہ کے اکثریتی شیئرز
06:02حاصل کر لیے ہیں
06:03نکتہ اے آ وائی گروپ کے بینل اقوامی میڈیا نیٹورک
06:06کا حصہ بننے کے بعد
06:07اپنے دوائی ہیڈکوارٹر سے کام جاری رکھے گا
06:10نکتہ کے بانی اور صحافت میں
06:12بیالیس سال کا تجربہ رکھنے والے کامران خان
06:14اب اے آ وائی میں
06:16چیئرمن اے آ وائی نیوز اینڈ نکتہ کی حیثیت سے
06:18شامل ہو رہے ہیں
06:21بریک کے بعد خوش آمدی
06:22ایرانی پاسداران انقلاب کے
06:25اسرائیلی دارالحکومہ تلبیب سمیت
06:27مختلف شہروں میں فوجی تنصبات پر
06:29تابر توڑ مزائل حملے
06:30ایرانی میڈیا کا کہنا ہے تازہ حملوں میں
06:33نیود جنریشن
06:34مزائلوں کا استعمال کیا گیا
06:36جنہوں نے تلبیب اور بریشبہ کی
06:39فوجی تنصبات پر تباہی مچا دی
06:41اردن کے
06:42موفقل سلطی ائر بیس پر متعدد
06:45مزائل حملے کیے گئے
06:46موفقل سلطی ائر بیس
06:47امریکی تیاروں کا
06:48سب سے بڑا اور فال ترین مرکز ہے
06:50پاسداران انقلاب نے
06:52حملوں کی شدت اور دارہ کار
06:53مزید وسیع کرنے کا بھی
06:55اعلان کر دیا
06:59یو اے ای پر ایرانی حملوں میں
07:01جانبھاک افراد کی تعداد
07:02چار ہو گئے
07:03ان میں دو پاکستانی بھی شامل ہیں
07:05مختلف ملکوں کے
07:06ایک سو بارہ افراد زخمی ہوئے
07:08یو اے ای کے فضائی دفاعی نظام
07:09نے تازہ ایرانی حملوں کو
07:11ناکام بنا دیا
07:12وزارت دفاع کے مطابق
07:14آج سترہ بیلسٹک میزائل
07:15اور ایک سو سترہ ڈرونز کا
07:16سراغ لگایا گیا
07:17ان میں سے سولہ میزائل
07:19اور ایک سو تیرہ ڈرونز کو
07:20فضاء میں ہی تباہ کیا گیا
07:21ایک میزائل اور چار ڈرونز
07:23سمندر میں جا کرے
07:24اب تک امارات پر مجموعی طور پر
07:27دو سو وارتیس بیلسٹک میزائل
07:28چودہ سو بائس ڈرونز
07:30اور آٹھ ٹروز میزائل
07:31داگے جا چکے ہیں
07:32اکثریت کو دفاعی نظام
07:34نے کامیابی سے نکارہ بنایا
07:35ابنائے ہرمز میں
07:36متحدہ عرب امارات
07:38کئی
07:38ٹاگ بورڈ دھماکے کے بعد
07:39ڈوب گئی
07:40عملے کے تین انڈونیشن
07:42ارکان لا پتہ ہیں
07:43سرچ آپریشن جائے
07:44انڈونیشن دفتر خاجہ نے بتایا
07:46ایک انڈونیشن شہری کو
07:47بچا دیا گیا
07:48اسے زخمی حالت میں
07:49عمان کا سپتال پہنچا دیا گیا
07:50واقعہ جمعے کو پیش آیا
07:52دوبنے سے پہلے
07:53جہاز میں دھماکا ہوا
07:54اور آگ بھڑک اٹھی تھی
07:55واقعے کی تحقیقات جاری
07:57مزیراعظم نے دبائی میں
07:59مزائل کا ملبہ گرنے سے
08:00پاکستانیوں کی موت پر
08:01افسوس کا اظہار کیا ہے
08:03سماجی رابطی کی ویب سائٹ پر
08:04شہباز شریف نے لکھا
08:05پاکستانی سفارت امیشن
08:07دبائی حکام سے رابطے میں ہیں
08:09جہاں بھڑک پاکستانیوں کی
08:10میتوں کی وطن واپسی کے لیے
08:12اقدمات کیے جا رہے ہیں
08:13جہاں بھڑک افراد کے
08:14خاندان سے اظہار تازیت کرتے ہیں
08:27پاکستانی سفی شفقت علی خان کا
08:29متحدہ رابع امارات میں مقیم
08:30پاکستانی برادری کے لیے پیغام
08:32موجودہ علاقائی صورتحال میں
08:34پاکستانیوں کی ہی پاظر تبلین ترجیح ہے
08:36پاکستانی سفی پاکستانی سفی
08:38نے یو اے کی حکومت کا
08:39پاکستانی برادری کی دیکھ پال پر
08:41شکریہ ادا کیا
08:42پاکستانی برادری اس وقت
08:43اپنے اماراتی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے
08:45پاکستانی سفی کا کہنا ہے
08:47وزیراعظم کی ہدایت پر
08:48سفارت خانہ ابودہبی اور
08:49کانسلیٹ دبائی چوبیس گھنٹے فعال ہے
08:52پاکستانی برادری کی مدد کے لیے
08:54سفارت خانہ کانسلیٹ میں
08:55خصوصی ڈیس قائم ہے
08:57پاکستانی سفارت خانہ اور
08:58کانسلیٹ یو اے حکام کے ساتھ
09:00مسلسل رابطے میں ہیں
09:02وزیراعظم کی یو اے سادر سے گفتگو
09:04دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا
09:08سورتحال کے پیشن ادھر
09:09مدرعی وائی متحدہ عرب امارات کے
09:11دیگر علاقوں میں مطلوع
09:13پاکستان ورادری سے مخاطر
09:14کہ آپ کی حفاظت اور سلامی
09:16ہم سب کی ادھلی ترجیح
09:18موجودہ سورتحال میں
09:19ہم اپنے عمارات کے بہنوں
09:20اور بھائیوں کے ساتھ
09:21وزیراعظم اپنے وزیراعظم
09:23سوسی ہدایات کے پر
09:24سفارت خانہ پاکستان
09:25اور کانسلیٹ جنر
09:26سوگیس گھنٹے فعال
09:54ایران کے پڑوسی اور
09:55خلیجی ممالک پر حملے جاری ہیں
09:57پاسداران انقلاب نے
09:58عراق میں قائم
09:59امریکی فوجی اڈے
10:00الاسد پر ڈرون اور
10:02میزائلوں کی بارش کر دی
10:04کوئت پر ایرانی حملے میں
10:05میجر سمیت دو فوجی اہلکار
10:07اور دو فائر فائٹرز
10:08ہلاک ہو گئے
10:09بہرین کے ڈی سیلینیشن پلانٹ پر
10:11حملے میں تین افراد زخمی ہوئے
10:13دشمن ایران اور اس کے
10:15ہمسائے ممالک کے درمیان
10:16اختلاف پیدا کرنا چاہتا ہے
10:18ایرانی صادم وصود پیزشکیان
10:19کہتے ہیں ہم بار بار
10:21کہہ چکے ہیں ہم بھائی ہیں
10:22ہمیں اچھے تعلقات
10:24رکھنے چاہیے لیکن اگر
10:25ہم پر حملہ کیا جائے
10:26تو ہمیں اس کا جواب
10:27دینا پڑتا ہے
10:28ہمارا کسی ہمسائے ملک
10:30سے تنازہ نہیں ہے
10:31ہمارے حملے روکنے کے
10:32اعلان کو بھی غلط دیا گیا
10:33کسی گنڈا گردی
10:35ظلم یا جاریت کے سامنے
10:36سر تسلیم خم نہیں کریں گے
10:38ملکی سرزمین کا ایک انچ
10:40بھی کسی کو نہیں لینے دیں گے
10:45سعودی عرب نے پہلی بار
10:47ایران کو جوابی کاروائی کی
10:48دھمکی دے دی
10:49وزیر قارجہ فیصل بن فرحان
10:50کہتے ہیں
10:51سعودی سرزمین اور تیل کی
10:52تنسبات پر حملے برداشت
10:54نہیں کریں گے
10:55حملے جاری رہے
10:55تو ریاض جوابی کاروائی کرے گا
10:57خلیش تابون کانسل نے
10:59بہرین اور کوئت پر
11:00مسلسل ایرانی حملوں کو
11:02خطرناک جہریت قرار دے دیا
11:04ایرانی حملوں میں
11:05خطے کو نشانہ بنانے کی
11:06سخت ترین الفاظ میں مضمت
11:08خلیش تابون کانسل کے
11:09سیکریٹری جنرل جاسے
11:10محمد البدوی نے کہا
11:12تمام خریجی ممالک
11:13بہرین اور کوئت کے ساتھ
11:15کھڑے ہیں
11:15عرب لیگ کے وزرائے خارجہ
11:17کا ہنگامی جلاس آج ہوگا
11:26آپریشن غزب لیل حق جاری
11:28افغان طالبان رجیم کے
11:29پانسو تیراسی کارند حلاق
11:31سات سو پیچانبے سے
11:33زائد زخمی ہو چکے ہیں
11:34وزیر اطلاع تتازار کہتے ہیں
11:36افغان طالبان کے اب تک
11:38دو سو بے آلیس پوسٹ سے
11:39تباہ اور آر تیس پر
11:40قبضہ کر لیا گیا ہے
11:41افغان طالبان رجیم کے
11:42دو سو تیرا ٹینک کا
11:43مسلحہ گاڑیاں تباہ کر دی گئے ہیں
11:50دیگر قبر شامل کریں گے
11:51آپ کو بتائیں
11:51وزیر اطلاع سے انشورجلینا
11:53میمن کہتے ہیں
11:54پیپلز پارٹی نے
11:54خواتین کے لیے متعدد
11:56پروگرام شروع کیے
11:57بینظیر بھٹو وزیراعظم بنی
11:59تو خواتین نے
12:00ملک چلا کر دکھایا
12:02سلامتاثرین کے لیے
12:03اکیس لاکھ گھروں میں سے
12:04آٹھ لاکھ گھر بن چکے
12:06جو خواتین کے نام پر ہیں
12:07سن کو پہلا گرلز کیڈٹ کالیج
12:09اور پہلی پنک بس دی
12:11پچاس لاکھ پنک سکوٹیز بھی دیں گے
12:16شہید محترمہ بینظیر بھٹو
12:18وزیراعظم بنی
12:19تو خواتین نے یہ ملک چلا کر دکھایا
12:21میزائل ٹیکنالوجی دی
12:22فرسٹ ومن بینک
12:23فرسٹ ومن پولیس اسٹیشن
12:25پیپلز پارٹی نے دی
12:25پینظیر انکم سپورٹ پروگرام
12:27لیڈی ہیلتھ ورکر
12:28پروگرام بھی شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا شروع کیا گیا تھا
12:34پلاول بھٹو زردہ صاحب نے کہا
12:35کہ اکیس لاکھ گھر ہم بنا کے دیں گے
12:39جس میں سے آٹھ لاکھ گھر بن بھی چکے
13:03لاہور کے ایک نیچی کالج میں
13:04عالمی یوم خواتین کے حوالے سے تقریب کا انعقاض کیا گیا
13:07جس میں مختلف شبہ ہائے زندگی سے
13:09تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی
13:11صدرہ غیاس کی رپورٹ
13:13ایجی کالج میں انٹرنیشنل ویمن ڈے کی مناسبت سے خصوصی تقریب سجائی گئی
13:19تقریب میں پارلیمانی سیکٹری صحت راشتہ لودی
13:22انچارج ایڈوکیشنل ونگ فہمیدہ زیشان
13:25سٹی ٹرافک پولیس اور ایف آئیے کی امبرین کول نے شرکت کی
13:30تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے
13:33خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے
13:35تعلیم اور ہنر کی اہمیت پر زور دیا
13:38خواتین کی اس ترقی میں
13:42امپاورمنٹ میں ان کو اعتماد دینے میں
13:45مردوں کا بے تہا رول ہے
13:49آپ کا تعلق کسی بھی فیل سے ہے
13:51چاہے آپ ڈاکٹر ہیں انجینئر ہیں
13:53لا انفورسمنٹ آفیسر ہیں
13:56بس اپنی موٹیویشن کو
13:58اپنی ہارڈ ورکن کو
13:59اور اپنے اندر اس جذبے کو زندہ رکھیں
14:01کہ ہم نے اپنے آپ کو منمانا ہے
14:03کالج کے ایگزیکٹیو ڈریکٹر میاں شاہد محمود نے کہا
14:06کہ ہم اپنے ادارے میں طالبات کو
14:09صرف تعلیم ہی نہیں
14:10بلکہ عالمی میار کی مہارتیں بھی فرام کر رہے ہیں
14:14کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا
14:15کہ خواتین لڑکیاں جو ہے
14:17وہ کمیشل کچن میں کام کریں گی
14:19مردوں کے ساتھ جو کہ
14:20مردوں کا شعبہ سمجھا جاتا تھا
14:22اور آپ دیکھیں
14:26ماشاءاللہ
14:26ہماری جو بچیاں ہیں
14:28اس شعبے میں بہت احسل کر رہی ہیں
14:30تقریب کے اختتام پر خواتین کو
14:32سرٹیفکیٹ اور انامات بھی تقسیم کیے گئے
14:35کیمرمن احسن اقبال کے ساتھ
14:37صدرہ غیاز سے آر وائن نیوز لاہور
14:39حکومت نے پیٹرولیم
14:41مسنوان کی قیمتوں میں اضافہ کر کے
14:43عوام پر ایٹم بم گرا دیا
14:45پی ٹی آئی اور اکی پی حکومت
14:47اس اضافے کو نہیں مانتی
14:48وزیراعالہ سوہل آفریدی کی پریس کانفرنس
14:51خیبر پختونقہ میں تمام ریجسٹرڈ
14:53موٹر سائیکل سواروں کو
14:54بائی سو روپے مہانہ دینے کا اعلان کر دیا
14:56کہا بی آٹی کے قرائے بھی نہیں بڑھائیں گے
14:59اضافہ حکومت برداشت کرے گی
15:00کسانوں کے لیے جلد پیکش دیں گے
15:06پیٹرول کی قیمت میں
15:08پچپن روپے اضافہ کیا
15:10عوام پر انہوں نے
15:11پیٹرول کا ایٹم بم گرایا ہے
15:13پاکستان تیری کے انصاف
15:14اور خیبر پختونقہ کی صبائی حکومت
15:16اس اضافے کو
15:18یک سر مسترد کرتی
15:19صبائی حکومت خیبر پختونقہ
15:21وہ لوگ جن کے موٹر سائیکلز
15:23ریجسٹرڈ ہیں
15:24ان کے لیے بائی سو روپے کا اعلان کرتی ہے
15:28جو پچپن روپے کا اضافہ پیٹرول میں ہوا ہے
15:31اس صبائی حکومت ان کے لیے پیٹر
15:36بی آٹی کے قرائے میں بھی
15:38کوئی اضافہ نہیں ہوگا
15:39حکومت خیبر پختونقہ خود پیک کرے گی
15:42جو پر خرچائے گا
15:43ریزل کی اضافے سے
15:44ہمارا کیسان بھی متاثر ہوگا
15:47ہم کیسانوں کے لیے بھی جلد پیکش کا اعلان کریں گے
15:52کل تک پیٹرول کے تین جہاز
15:54پاکستان پہنچنے کی توقع ہے
15:55وفاقی حکومت عالمی تبانائی منڈیوں کی نگرانی کر رہی ہے
15:58تیل کی قیمتوں کے مالی اثرات سے نمٹے کے لیے
16:01متبادل منصوبے تیار کر رہے ہیں
16:02کاتر سے ایلنجی سپلائی متاثر ہونے کا خرچہ ہے
16:06وفاقی وزراء کی کراچی میں
16:07وزیر اعلیٰ سن سے ملاقات میں بریفنگ
16:10وزیر خزانہ محمد آرنگزیف نے کہا
16:12ابنائے ہرمز کے علاوہ راستوں سے
16:13تیل سپلائی یقینی بنانے کی کوششیں کر رہے ہیں
16:17سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونقہ میں
16:20مختلف مقامات پر کاروائیاں
16:22تیرہ خوارش حلاق
16:23آئی ایس پی آر کے مطابق باجور میں
16:25فائرنگ کے تبادلے میں پانچ
16:27بنو اور ڈیرہ اسمائن خان میں تین
16:28خائبر اور جنوبی وزرستان میں پانچ خوارش کو جہنم واصل کیا گیا
16:32سیکیورٹی ذرائع کے مطابق
16:33پاک فوج نے پاک افغان سہرہ چمن سیکٹر میں
16:36تین سے چار خوارش پر مشتمل تشکیل کی
16:38دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
16:40ایک خارجی دہشتگرد حلاق
16:42دیگر زخمی حالت میں فرار ہو گئے
16:44آئی ای ڈیس اور بارڈ کاٹنے کا سامان برامت
16:47صدر زرداری وزیراعاصم شہباز شریف
16:49اور وزیراعاصم شریف اور وزیراعاصم داخلہ کا
16:50فورسز کو خراج تحسیل
16:56وزیراعاصم پنجاب مریم نواز سے وفاقی
16:58وزیراعاصم خزانہ محمد اورنگزیب
17:00اور وزیراعاصم پنجاب پنجاب میں پنجاب میں
17:06سپلائی ڈیمانڈ اور زکار کا جائزہ لیا گیا
17:08مریم نواز نے ذریع استعمال کے لیے
17:10ڈیزل کی فراہمی یقینی بنانی کی
17:12ضرورت پر زور دیا
17:13وزیراعاصم نے تمام ازلا میں انتظامیہ کو
17:16پیٹرولیا مسنوات کی سپلائی کی مانیٹرنگ
17:19پیرہ اور ٹرانسپورٹ
17:20ڈپارٹمنٹ کو صورتحال کی نگرانی
17:22اور کاروائی کی ہدایت کی
17:23مریم نواز نے کہا پیٹرول پمپس پر عوام کو
17:25لائن میں نہ لگنا پڑے
17:27مقررہ نرخ سے زائد پیٹرولیا مسنوات
17:30بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
17:31چیلنج سے نمٹنے کے لیے پوری قوم کو
17:33ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا
17:35معاشی تحفظ کے لیے فوری فیصلے نہ گزیر ہیں
17:42کراچی میں بھی پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے
17:44سبزیاں اور پھل مہنگے ہو گئے
17:46شہری کہتے ہیں رمزان میں پہلے ہی مہنگائی تھی
17:48اب دکانداروں نے قیمتیں مزید بڑھا دی ہیں
17:50روحہ فاطمہ کی ریپورٹ
17:53مسنوات میں ہو شربہ اضافے کے بعد
17:55شہر قائد میں بھی سبزی اور پھل سمیت
17:58اشیاء خردنوش کی قیمتوں میں منمانہ اضافہ کر دیا
18:01پیٹرول کا بانہ بن جاتا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہو گئے
18:05اس سے چیزیں جو ہیں وہ ڈبل ہو جاتی ہیں
18:07پہلے سے ہی اتنی چیزیں مہنگی اور مزید مہنگی ہو جائیں گے
18:10تو جو پہلے نہیں خریش سکتے وہ کیسے لیں گے
18:13بازار میں آلو تیس روپے کلو
18:15پیاس چالیس روپے
18:16ہری میرچ ایک سو پچاس
18:18ادرک لسن چار سو روپے کلو فروخت ہو رہی ہے
18:20جبکہ پھلوں میں خربوزہ ایک سو پچاس
18:23کینو چار سو روپے درجن
18:25اور سٹرابیری آٹھ سو روپے کلو میں دستیاب ہیں
18:40دکاندار کہتے ہیں کہ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے
18:43کرائیوں میں اضافے کے بعد ریٹ میں اضافہ ہوا ہے
18:46جب وہاں سمال لے کے رات ہیں جو گاڑی دو آزار روپے کرائی لیتی تھی
18:50اب وہ تین آزار روپے کرائی لے گی
18:51شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے
18:53کہ پھل اور سبزیوں کی سرکاری ریٹ میں فروخت کو یقینی بنایا جائے
18:57کیامرمن مستنصر حسین کے ساتھ
18:59روحہ فاطمہ اے آر وائی نیوز کراچی
19:02اب تک کے لیے اتنا ہی
19:03دیکھتے رہیے آر وائی نیوز
19:04موسیقی
Comments