- 2 weeks ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah'aikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:57Al-Fatihah.
01:00Al-Fatihah.
01:21Al-Fatihah.
01:39Al-Fatihah.
01:51Al-Fatihah.
02:13Al-Fatihah.
02:43Al-Fatihah.
02:46Al-Fatihah.
02:51Al-Fatihah.
03:22Al-Fatihah.
03:34Al-Fatihah.
04:03Al-Fatihah.
04:09Al-Fatihah.
04:11Al-Fatihah.
04:40Al-Fatihah.
04:57Al-Fatihah.
05:00Al-Fatihah.
05:30Al-Fatihah.
05:40Al-Fatihah.
06:03Al-Fatihah.
06:06Al-Fatihah.
06:09Al-Fatihah.
06:11Al-Fatihah.
06:28Al-Fatihah.
06:40Al-Fatihah.
06:43Al-Fatihah.
06:53Al-Fatihah.
06:54Al-Fatihah.
06:55Al-Fatihah.
07:02Al-Fatihah.
07:06Al-Fatihah.
07:08Al-Fatihah.
07:08Al-Fatihah.
07:09Al-Fatihah.
07:09Al-Fatihah.
07:10Al-Fatihah.
07:10Al-Fatihah.
07:10Al-Fatihah.
07:10Al-Fatihah.
07:11Al-Fatihah.
07:11Al-Fatihah.
07:11Al-Fatihah.
07:12Al-Fatihah.
07:12Al-Fatihah.
07:13Al-Fatihah.
07:16Al-Fatihah.
07:17Al-Fatihah.
07:40Surah Al-Fatihah
08:10Surah Al-Fatihah
08:26Surah Al-Fatihah
08:46قرآن کریم سے
08:48ہمارے قلوب و اذہان کو
08:50منور کر رہے تھے
08:51بلا تخیر نات رسول مقبول
08:54صلی اللہ علیہ وسلم
08:56اور منقبت کے لئے
08:58گزارش کروں گا
09:00ملک پاکستان کے نامبر
09:02سناخان جواد احمد
09:04نقشمندی صاحب سے
09:06آپ تشریف لائیں
09:08اور اپنی خوبصورت آواز میں
09:10نات رسول مقبول
09:12صلی اللہ علیہ وسلم
09:13اور منقبت کا نظرانہ
09:16پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں
09:17درود پاک پڑیے
09:18صلی اللہ علیہ وسلم
09:33نارے تکبیر
09:36نارے رسال
09:39نارے تاکیر
09:42نارے حضر
09:44نارے حیدر
09:47نارے غوثیہ
09:49حضور داتا گانجی بخش
09:52تاجدار ختم نبوت
09:54تاجدار ختم نبوت
09:57پاکستان
09:58صلی اللہ علیہ وسلم
10:14ملیک یا حبیب اللہ
10:25پڑا ہوں در
10:29پہ تیرے مسلم
10:33کہا یا زہرہ
10:37پڑا ہوں در
10:42پہ تیرے مسلم
10:46کہا یا زہرہ
10:51پڑا ہوں در
10:55پہ تیرے مسلم
10:59کہا یا زہرہ
11:03پڑا ہوں در پہ
11:07تیرے مسلم
11:10کہا یا زہرہ
11:17یہ نصیر الدین نصیر
11:20گلانی رحمت اللہ علیہ
11:22کا کلام ہے
11:23اور بی بی سیدہ پاک کی شان میں ہے
11:27اور آج کی کونفرنس خاص طور پر
11:31بی بی سیدہ پاک
11:33خاتون جنت
11:34سیدہ فاطمہ درزہرہ
11:36سلام اللہ علیہ وردی اللہ عنہ
11:39ان کی شان میں
11:41نظرانہ محبت کے لیے ہے
11:44اور میں
11:45آپ کی خاموشی
11:47اور میں حیران ہو رہا ہوں
11:49کہ بھئی
11:51پتہ نہیں تسی
11:54خیر ہوئے جمعہ پڑا نہ آئے ہو
11:55چلو میں
11:57یہ آواز کھولیں کاری صاحب
11:59آواز کھولوائیں
12:01کدھر ہے
12:03تو
12:05یہ اس کے ایک ایک مصرے پہ آپ غور کریں
12:08میں
12:09میں لیٹ کیوں ہوا ہوں
12:11وہ میں ابھی تھوڑی دیر میں آپ کو بتاؤں گا
12:12آپ کو انشاءاللہ اس کی وضاحت کروں گا
12:14میں
12:15ساڑھے یارہ مجدہ تیار سی
12:17میں لیٹ ہو گیا
12:19سمجھ آ گئی
12:20لیکن آپ
12:20اس شیر کا ایک ایک مصرہ سنیں
12:24ایک ایک مصرہ سنیں
12:26اور پھر
12:27اس مصرے میں
12:28اپنے آپ کو شامل کریں
12:32پڑھیں جی شیر ذرا
12:33پڑھا ہوں در پہ
12:37تیرے مصرے کا
12:39یا زہرہ
12:42میں آپ کے
12:43اے سیدہ پاک
12:45میں آپ کے در پہ
12:47ایک تنکے کی طرح گرا پڑھا
12:50پڑھا ہوں در پہ
12:53تیرے
12:55مصرے کا
12:56یا زہرہ
13:01ملے فقیر کو خیراتے
13:05جاہا
13:07یا زہرہ
13:10یہ کہنا ہے نا
13:12سیدہ پاک کا نام آنا ہے
13:14اس نیت کے ساتھ
13:16یا زہرہ کہنا ہے
13:17کہ اس نام کی برکت سے
13:19اللہ ہماری زبان نے
13:21اور ہمیں پاک کر دے
13:22پڑھا ہوں در پہ
13:25تیرے
13:27مصرے کا
13:28یا زہرہ
13:34ملے فقیر
13:36کو خیراتے جاہا
13:41یا زہرہ
13:44ملے فقیر
13:49کو خیراتے جاہا
13:54یا زہرہ
13:56نا پھر آج
13:59مجھے
14:02در سے اپنے
14:04تو خالی
14:10نہ پھر آج
14:14مجھے
14:16در سے اپنے
14:18تو خالی
14:20ہاتھ اٹھانا ہے
14:23کہ تیرے بابا
14:25باہِ شاہو
14:28کہ شاہیہ
14:31زہرہ
14:33کہ تیرے باب
14:40کہ شاہیہ
14:43ایسے سارے
14:44مل کے پڑھو
14:46نا سبحان اللہ
14:46ایتھے
14:47ایتھے
14:48دنیا نو پتا چلے
14:50کہ داتا دے درتے
14:51آلے بیت دے
14:52نوکر رہنگے
14:53نا پھر آج
14:58مجھے
14:59در سے
15:00اپنے
15:02تو خالی
15:04کہ تیرے
15:06بابا
15:08باہِ شاہو
15:10کہ شاہ
15:12یا زہرہ
15:15نا پھر
15:17آج
15:18مجھے
15:20در سے
15:21اپنے
15:23تو
15:24خالی
15:26دونوں ہاتھ
15:28اٹھائیں
15:28دونوں ہاتھ اٹھائیں
15:30لہرائیں
15:31بولیں
15:31کہ تیرے
15:33بابا
15:35باہِ شاہو
15:37کہ شاہ
15:39یا
15:41زہرہ
15:43کہ تیرے
15:46بابا
15:48باہِ شاہو
15:49کہ شاہ
15:52یا
15:53زہرہ
15:55پروں
15:56تو
15:56کیسے
15:57پروں
15:59دمیں
16:00تیری
16:01غلامی
16:04کا
16:06بہت بڑی ہے
16:08تیری
16:10بارگاہ
16:12یا
16:12زہرہ
16:14زہرہ
16:16بہت
16:17بہت
16:18بڑی
16:18ہے
16:20تیری
16:23بارگاہ
16:24یا
16:25زہرہ
16:29تُو بادشاہِ
16:32دو عالم کی ایک
16:35شہزادی
16:40تُو بادشاہِ
16:43دو عالم کی ایک
16:46شہزادی
16:49میں ایک غریب
16:51تیری گر دے رہا
16:54یا
16:55زہرہ
16:57زہرہ
16:59میں ایک غریب
17:02تیری
17:03گر
17:04تیرا
17:06حیاء
17:08زہرہ
17:10بروزِ حشرِ
17:12نا پُرسا ہو جب
17:15کوئی اس کا
17:20ملے نصیر کو تیری
17:24پناہ یا
17:27زہرہ
17:29جو شاتا ہے دایا ہاتھ اٹھائیں بولیں
17:31ملے نصیر کو تیری
17:36پناہ یا
17:40زہرہ
17:42ملے نصیر کو تیری
17:51پناہ یا
17:54زہرہ
17:57ملے
17:58ملے
17:59مفتی صاحب فرما رہے ہیں
18:00کہ تھوڑا چینج کریں اور سب کی بات کریں
18:02ملے ہم سب کو
18:06ملے ہم سب کو
18:10ملے ہم سب کو
18:12ملے ہم سب کو تیری
18:16پناہ یا
18:18زہرہ
18:21ملے ہم سب کو تیری
18:26پناہ یا
18:30زہرہ
18:31ملے ہم سب کو تیری
18:32نا پھر آج
18:35مجھے ترس اپنے
18:38تو خالی
18:40ہاتھ اٹھاؤنا یا زہرہ
18:43کہ تیرے باہ
18:46باہ شاہوں
18:49کے شاہ یا
18:52زہرہ
18:55کہ تیرے باہ
18:58باہ شاہوں کے شاہ یا زہرہ
19:05یا خیرہ
19:13ہیں
19:16جا حض hearts
19:22جا حضرؑ
19:23جا حضرؑ
19:25جا حضرؑ
19:32جا حضرؑ
19:34shrieff کا تعمیری توسعی کام جاری ہے اور اس وقت گریس ریٹرکچر
19:42مکمل ہو چکا ہے اور دنیا کا سب سے اچھا ماربل جو اویلیبل ہے
19:56پاکستان میں وہ لگنے کو تیار ہے
20:03لیکن اس میں ایک بڑا خاص مرحلہ
20:09کہ قرآن مجید کی آیات احادیث اشعار
20:15حضور داتا صاحب غریب نواز کی کتاب کشف الماجوب شریف سے اختباسات
20:21اور شجرہ آپ کا دیگر مناقب
20:28وہ پہلے جو برامدہ ہے اس میں لگے ہوئی تھیں
20:32ایک تو گورمنٹ نے ان تمام کو پریزرو کیا ہے
20:36اصل پتھر محفوظ ہے
20:38اور محکمہ عقاف نے آگے چل کے ایک گیلری بنانی ہے
20:43جس میں وہ پرانا پتھر سارا لگا دیں گے
20:47کہ یہ پہلے لگا ہوا ہے
20:50آپ اسے کہہ لیں کہ حضور داتا صاحب کے تبرکات کی گیلری وہاں پہ بن جائے گی
20:56انشاءاللہ
20:56تو یہ میرے لیے بڑی سعادت اور خوشبختی کی بات ہے
21:01کہ اس کیلیگرافی کے سیلیکشن اور دیگر امور کے لیے
21:07میک میں نے اس کا انچارج مجھ فقیر کو بنایا
21:12میرے ساتھ علامہ ڈاکٹر ریاضہ منقادری صاحب پرنسپل جامحہ جویریہ بھی شامل ہیں
21:17اور ہم اس کے اوپر پچھلے تقریباً کوئی آٹھ ماہ سے کام کر رہے ہیں
21:21اور اس وقت وہ چیزیں بلکل آپ کہہ لیجیے کہ
21:26گوئنگ ٹو فائنلائز
21:28تو اس سلسلے میں ہمارے محترم سیکرٹی صاحب ڈی جی صاحب
21:33اور موزز ممبر ایس ایم بی آر
21:35انہوں نے جمعہ بھی کانفرنس میں بھی شرکت
21:39اور اس کی فائنلائزیشن کے لیے
21:43ہم نیچے سارے بیٹھے ہوئے تھے
21:45تو میں پھر اپنی آزری کے لیے
21:48میں نے کہا جی میرا کام ہو گیا ہے
21:50باقی اب آپ کریں تاکہ میں چاہ کے آپ کو جوائن کر سکوں
21:53وہ ابھی سارے میمان تشریف لائیں گے
21:55ہم اور شکر کریں گے
21:56تو انشاءاللہ والعزیز
21:59ایک آپ کہہ لیجیے کہ
22:00اس ویجن کے ساتھ
22:02کہ یہ انٹرنیشنلی عالمی سطح پر
22:06جیسے روحانی مرکز ہے
22:08اسی طرح ثقافتی مرکز بھی بنیں
22:11اور یہاں آنے والے
22:12وہ فیلنگ
22:14آ کر ان کو آئے
22:16اس کو دیکھنے کے بعد
22:18ان آیات کو پڑھنے کے بعد
22:19ان احادیث مبارکہ کو
22:21اشعار کو پڑھنے کے بعد
22:23وہ اس کی جو ریلیونسی ہے
22:26اس کی معنویت ہے
22:27اس کو وہ محسوس کریں
22:29کہ وہ یہاں پر حضور فیض عالم کے
22:32سایہ کرم میں
22:33وہ ایک ایسی روحانی جگہ پر موجود ہیں
22:37کہ ان کو پڑھنے کے بعد
22:38ان کی اس محبت اور ذوق میں
22:40مزید اضافہ ہو جائے
22:43تو وہ اس کی وجہ سے
22:44میں مطلب ہے
22:45آپ کے پاس آنے میں
22:47مجھے تاخیر ہوئی
22:48ورنہ تیار تو میں
22:49بڑے ٹائم سے بیٹھا ہوا تھا
22:51ہمارے یہ آج کی یہ جو کانفرنس ہے
22:53آپ کو میں نے پچھلے جمعہ بتایا تھا
22:55کہ خاص طور پر
23:00سیدہ کائنات
23:01سیدہ خاتون جنت
23:03اور جن کے القابات
23:06وہ میرے پاس
23:07ابھی وہ کلیکشن ہے
23:08وہ زندگی رہی تو میں کبھی آپ کو
23:11وہ سناوں گا آج
23:11کیونکہ کانفرنس کا ماحول ہے
23:13وہ میں اگر صرف
23:14القابی پڑھ دوں گا نا
23:16تو پورے جمعہ کا ٹائم
23:17وہ انہی القابات میں پورا ہو جائے
23:20اور کیوں نہ ہو
23:24کیوں نہ ہو
23:26بس ایک جملہ کہا
23:27کہ میں معزز مہمان کو دعوت دینے لگا ہوں
23:30کیوں نہ ہو
23:32جن کی شان خدا بیان کرے
23:36نہیں
23:36آپ
23:38اس جملے کی معنویت پہ نہیں پہنچے
23:40اور روزیں میں نے
23:41ہر جملے کہنا پہنے تھا
23:42کہ یار میں نے بھی روزہ ہے
23:45اللہ دی بیربانی ہے
23:46تو اسی کدھی کدھی
23:47سبحان اللہ کہنا ہوں دی ہے
23:48اسی نان سناب بولنا ہوں دا ہے
23:54جن کی شان اور جن کی شانے اور عظمتوں کا بیان
23:59رب کائنات
24:01اپنے کلام پاک میں بیان کرے
24:06جن کی عظمت
24:09جن کی محبت
24:11جن کی خدمت
24:16جن کی عظمت
24:18جن کی محبت
24:20اور جن کی خدمت کا
24:22اعلان اور حکم
24:24محبوب کائنات کریں
24:30تیری میری کے مجال
24:35میری آپ کی کیا مجال ہے
24:37اس سے ہم
24:38سرے مو
24:39یعنی بال کے برابر
24:42بال کے کنارے کے برابر بھی
24:44ہم اس سے انحراف کر جائیں
24:49اس لیے
24:52آج کا یہ جمعہ
24:53خاص طور پر
24:54آپ کی عظمت و شان کے اظہار کے لیے
24:57ہم نے کچھ نظرانہ محبت کے طور پر
25:00اس کو تشکیل دیا ہے
25:02آج ہمارے بڑے
25:04معزز مہمان سکولر
25:05محترم جناب ڈاکٹر سید جافر
25:09السمدانی
25:10الگیلانی
25:12ایڈوکیٹ دامت فیوزوں میں ہیں
25:14آپ
25:16جامعہ تلعظر سے
25:17آپ نے ڈاکٹریٹ کیا ہوا ہے
25:19اور ویسے تو
25:21ان کا حوالہ
25:22اتنا ہی کافی ہے
25:23کہ یہ آل رسول ہیں
25:26کیا خیال ہے
25:27میں اور آپ کون ہوتے ہیں
25:29سمجھ آگئی
25:30یہ خود آل رسول کے شہزادے ہیں
25:33اور
25:33ان کے والد اگرامی
25:35محترم جناب
25:36سید انوار شاہ سمدانی صاحب
25:40انہوں نے پوری زندگی
25:41اس محکمے کی خدمت میں گزاری
25:43اور
25:44اگلا کمال یہ ہے
25:46کہ محکمی کی خدمت کے بعد
25:48حضور فیض عالم کی خدمت
25:50عقیدت اور غلامی میں
25:51آج بھی اسی طرح چڑے ہوئے ہیں
25:55محترم اسرار شاہ صاحب
25:56آج کل
25:59اسسٹنٹ ڈیریکٹر کے طور پہ
26:00فریضہ سر انجام دے رہے ہیں
26:02محترم جناب
26:03ڈاکٹر سید جعفر
26:04سمدانی الگیلانی
26:06میں ان سے گزارش کروں گا
26:08کہ آپ تشریف لائیں
26:09اب مجھے یہ کہنے کی ضرورت
26:10تو آئی نہیں
26:11کہ سید نے اپنی نانی جان
26:13اپنی امی جان کے بارے میں
26:14کیا کہنا ہے
26:16کیا خیال ہے جناب
26:17تو آپ تشریف فرما ہوں گے
26:19اور کچھ کلمات
26:20موقع کی مناسبت سے
26:22آپ کو سناتے ہیں
26:23محترم جناب ڈاکٹر سید جعفر
26:25سمدانی الگیلانی
26:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:42اللہ کے پاک ڈام سے
26:46جو مہربان
26:49اور ہمیشہ
26:52رحم ہی فرمانِ عالی ہے
26:56اللہ سبحانہ وتعالی
26:59کا ارشاد ہے
27:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:05اِنَّا أَعْقَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
27:09فَسَلِّلِ رَبِّكَ وَنْحَرَ
27:14صدق اللہ العظیب
27:18اللہ سبحانہ وتعالی کا
27:21صد بار
27:24سربسجود
27:26ہو کر شکر ادا کرتے ہیں
27:28کہ جس نے
27:30آج کے
27:32اس پرفتن اور
27:34مادیت زدہ محول میں
27:36ہمیں سیدِ حجویر کی
27:39نسبت عطا کی
27:40اور سیدِ حجویر کی
27:45نسبت سے
27:47سیدہِ کائنات
27:51سیدہ
27:52تُنِّسَا الْعَالِمِينَ
27:54کا ذکر کرنے کی توفیق بکشیں
28:03حضرت خواجہ مہند الدین چشتی
28:05علیہ الرحمن
28:06کہ ان بابرکت
28:08الفاظ سے
28:10اپنی وفنوں کا آغاز کرنا چاہوں گا
28:13کہ گنج بخش فیضِ عالم
28:15مظہرِ نورِ خدا
28:20پچھلے کمو بیش
28:22ایک ہزار سال سے
28:26سیدِ حجویر
28:28مخدومِ امم
28:29مرکدِ او پیر
28:32سنجر راہ رم
28:33کہ اقبال پکار اٹھا
28:36کہ خاکِ پنجاب
28:37از دمِ تُو زندہ گشت
28:40صبحِ ماہ
28:41از مہرِ تُو تابندہ گشت
28:43کہ یاد آتا
28:47تیری وجودِ مسعود کی
28:50برکات سے
28:51پنجاب کی یہ مردہ زمین
28:53زندہ ہو گئی
28:54ہمارے مردہ دل زندہ ہو گئے
28:58تیرے چاند کی چمک سے
29:00ہم دوبارہ
29:02مصطفیٰ کریم
29:03علیہ السلام کی
29:04ذات سے متصل ہو گئے
29:07متمسک ہو گئے
29:09اور اللہ کے حضور
29:10سجدہ ریز ہو گئے
29:17آج کی اس نشست میں
29:22میں شکریہ آدھا کرتا ہوں
29:26محکمہ اقاف کے جملہ
29:28زعامہ
29:28اور منتظمین کا
29:31کہ جنہوں نے
29:32برسغیر پاک و ہند کی
29:34اس عظیم عالمی
29:36روحانی علمی
29:38عملی تعلیمی معاشی
29:40معاشرتی درگاہ کو
29:42دوبارہ اثر نو
29:44اس روحانیت کے ساتھ
29:45متصل کرنے کی
29:47مسلسل سائی کی ہوئی ہے
29:51اور قدوة الخطبہ
29:55حضرت مفتی
29:56محمد رمضان سیالوی صاحب
29:59دامت برکاتہم
30:01العالیہ کی
30:04نظر
30:05کہ جنہوں نے
30:07اس درگاہ کے ساتھ
30:09اس بارگاہ کے ساتھ
30:12غلامی کیا پٹا
30:14ڈالتے ہوئے
30:15اس کو دوبارہ
30:17صدیوں پرانی
30:19اس خان کا ہی
30:19نظام کا
30:20دوبارہ اجرا کر رہے ہیں
30:22کہ جس جگہ
30:23قلوب و ذہان کو
30:25جلا ملے
30:25اور
30:27کسیف
30:27عبدان کے لوگ
30:29جب یہاں پر آئیں
30:30تو ان کے اجساد
30:31دوبارہ
30:32لطائف سے
30:33متمتے ہوں
30:34اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی
30:36یاد سے
30:36متمتے ہوں
30:37اور ان کا
30:38قلب
30:39دوبارہ روشن ہو جائے
30:40اور سیدہ حجویر کی
30:42بارگاہ سے جڑ کر
30:43وہ براہ راست
30:45حضور مولا
30:46کائنات
30:46اور آقا
30:47علیہ السلام
30:48کی بارگاہ سے
30:49جڑ جائیں
30:56کموں بیش
31:00چھے سو دس
31:01عیسوی
31:05فاران کی
31:06چوٹیوں پر
31:07ایک آواز گونجی
31:12کہ اے گروہِ قریش
31:15اے بنو حاشم
31:19تمہاری عظمت
31:21قیادت
31:23سیادت
31:24عالم پر
31:25مسبت ہے
31:27مسلمہ ہے
31:29لوگ تمہاری عزت
31:31اور تاکیر
31:32کو ہرزے جہاں
31:33بناتے ہیں
31:34اس لیے
31:35کہ تم
31:36حرمِ کعبہ کے پاس
31:38باں
31:39آبِ زمزم کی
31:40تولیت
31:41تمہارے پاس
31:41بنو حاشم
31:43جنہوں نے
31:44چار ماہ
31:45مسلسل
31:46اور کموں بیش
31:48چار سال
31:48کہت کے
31:50اور معاشی
31:50برے حالات میں
31:52مکہ کے
31:53بناظری کے
31:54مطابق
31:54ایک میلین سے
31:55زیادہ
31:56لوگوں کی
31:57ہر روز
31:58دعوت کی
31:59اس کی
32:00نسل سے ہو
32:01اے بنو حاشم
32:02کے
32:03قبیلے کے
32:04سرداروں
32:05زو اما
32:06میری بات
32:07سنو
32:07اگر میں
32:08کہوں
32:08کہ پہاڑ کے
32:10اس طرف
32:10ایک لشکر
32:12تم پر حملہ
32:13کرنے کے
32:13لیے
32:13تیار ہے
32:14تو
32:15تمہاری
32:15کیا رائے
32:16ہوگی
32:16انہوں نے
32:17کہا
32:17اے محمد
32:18عربی
32:19آپ نے
32:20آج تک
32:21سچ کے
32:22سوا کچھ
32:22کہا ہی نہیں
32:24آپ
32:24صادق
32:25اور امین
32:25ہیں
32:26ہم
32:26بلا چون
32:27و چرا
32:28بغیر
32:29کسی شرط
32:29کے آپ کی
32:30ہر بات
32:30پر ایمان
32:31لاتے ہیں
32:31کہ یہ
32:32بات
32:32سچ ہے
32:33آپ نے
32:34فرمایا
32:35کہ پھر
32:35میں
32:35کہہ رہا
32:36ہوں
32:40کہ پھر
32:41میں
32:41کہہ رہا
32:42ہوں
32:44کہ
32:46اللہ
32:47ایک ہے
32:47اور
32:48تم یہ
32:48پتوں کی
32:50پرستش
32:50چھوڑ دو
32:51معبود
32:52حقیقی
32:52کی طرف
32:53لوٹا
32:53ہو
32:54سب خاموش
32:55ہو گئے
32:58حضور
32:59مولا
32:59کائنات
33:00عمر
33:01کم و بیش
33:01نو دس
33:02سال
33:03بدن
33:04نہی
33:04کمزور
33:05بدن
33:06ٹانگ
33:07کمزور
33:08آشوب
33:09چشم
33:09کی بیماری
33:10کھڑے ہو
33:11کر
33:11ہاتھ
33:11ہلا رہے ہیں
33:12کہ
33:13یا
33:13رسول
33:13اللہ
33:13صلی اللہ
33:14علیہ
33:14وسلم
33:15مجھے
33:16اجازت
33:16دیجئے
33:16میں کچھ
33:17عرض کروں
33:17آپ نے
33:18فرمایا
33:18علی
33:18بیٹھ جاؤ
33:20دوبارہ
33:21بات
33:21کی
33:21کوئی
33:22جواب
33:23نہ آیا
33:23قریش
33:23کا
33:24پھر
33:25حضور
33:25مولا
33:25کائنات
33:26کھڑے ہوئے
33:26آپ نے
33:27فرمایا
33:27علی
33:28بیٹھ جاؤ
33:28پھر
33:29آواز
33:30بلند
33:30کی
33:30قریش
33:31سے
33:31کوئی
33:31جواب
33:32نہیں
33:32آیا
33:32اٹھ
33:33کے
33:33جانے
33:33لگے
33:34تو
33:34حضور
33:34مولا
33:35کائنات
33:36کھڑے
33:36ہو
33:36گئے
33:36فرمایا
33:37یا
33:37رسول
33:38اللہ
33:38میں
33:38عمر
33:39میں
33:39کم
33:39ہوں
33:40بدن
33:40میں
33:41کمزور
33:41ہوں
33:41ٹانگ
33:53کہ
33:53آپ
33:54کی
33:54اس
33:54آواز
33:54پہ
33:55میں
33:55لبی
33:55کہتا
33:56ہوں
33:56میں
33:56اور
33:57میرا
33:57خون
33:57تا
33:58قیامت
33:59اس
33:59بات
33:59کا
33:59پہرہ
34:00دے
34:00گا
34:00اللہ
34:01کی
34:01واحدانیت
34:02پر
34:02ایمان
34:02لائیں
34:02گے
34:03آپ
34:03کے
34:03قدموں
34:04پہ
34:04اپنی
34:04جان
34:05نجھاور
34:05کریں
34:05گے
34:06اور
34:06ہمیشہ
34:07میں
34:07میرا
34:07خون
34:08میرا
34:08میری
34:09جان
34:09ہمیشہ
34:10آپ کے
34:10تابدار
34:11رہیں گے
34:23ہم بات کر رہے ہیں
34:24سیدہ کائنات
34:26کی
34:28اور میں
34:29بات شروع کر رہا ہوں
34:31دعوت
34:32ذلعشیرہ
34:32سے
34:35خون
34:35وراست
34:36جو سیدہ کائنات
34:38نے آگے
34:39بیان کی
34:39کہ آقا
34:40نے فرمایا
34:41فاطمہ
34:42انتہ
34:42بدعا تم
34:43من
34:43کہ تم
34:44میرے
34:44جگر
34:45کا
34:45ٹکڑا
34:45ہو
34:46من
34:46اب غدہ
34:47جس نے
34:48اسے
34:48پریشان
34:48کیا
34:49فقط
34:50اب غنانی
34:51اس نے
34:51مجھے
34:51پریشان
34:52کیا
34:52فرمایا
34:53فاطمہ
34:53فدا
34:54کا
34:54امی
34:55وابی
34:55تجھ پر
34:55میرے
34:56ماں
34:56باپ
34:56قربان
34:57فاطمہ
34:58تجھ پر
34:58میرے
34:58ماں
34:58باپ
34:59قربان
34:59ساری
35:00دنیا
35:00کہے
35:01یا
35:01رسول
35:01اللہ
35:01آپ
35:02پر
35:02ہمارے
35:02ماں
35:03باپ
35:03قربان
35:03اور
35:04رسول
35:04پاک
35:04کہیں
35:05فاطمہ
35:05تجھ پر
35:06میرے
35:06ماں
35:06باپ
35:06قربان
35:07ہم
35:07اس
35:08فاطمہ
35:08کا
35:08ذکر
35:08کر
35:09رہے ہیں
35:11آپ
35:12کی
35:12والدہ
35:14آپ
35:14کی
35:19آپ
35:20کی
35:20آپ
35:21کی
35:21والدہ
35:22چونکہ
35:23ذکر
35:23ہے
35:24سیدہ
35:24کائنات
35:25کا
35:25رمضان
35:26المبارک
35:26کے
35:26آغاز
35:27کا
35:27کل
35:28ذکر
35:28ہے
35:28آپ
35:28کی
35:29والدہ
35:29سیدہ
35:30ختیجت
35:30القبرہ
35:31کا
35:32مکہ
35:33کی
35:33سرزمین
35:33نے
35:34اور
35:34شاید
35:35آج
35:35تک
35:36کائنات
35:37ہستو
35:37بھور
35:37رہے
35:38اتنی
35:38مالدار
35:39اور
35:39اتنی
35:40کاروباری
35:40تیبہ
35:41تاہرہ
35:42خاتون
35:42نہیں
35:42دیکھی
35:43ہوگی
35:43جتنی
35:44سیدہ
35:44ختیجت
35:45القبرہ
35:45تھی
35:48صرف
35:49اتنی
35:49بات
35:49ارز
35:50کر کے
35:50اگلے
35:51مرحلے
35:51میں
35:52کہ آقا
35:53علیہ
35:53صلی اللہ
35:53وآلہ
35:54نے
35:54مکہ
35:55آنے
35:55والے
35:56کچھ
35:56پریشان
35:57حال
35:57لوگوں
35:58کی
35:58خدمت
35:58کرنا
35:58چاہیی
35:59سیدہ
36:00ختیجت
36:01القبرہ
36:01نے
36:01اپنا
36:02مال
36:02منگوایا
36:03سونے
36:03کا
36:04ڈھیر
36:04لگا
36:04دیا
36:05ڈھیر
36:05اتنا
36:06بڑا
36:06تھا
36:06کہ آقا
36:07علیہ
36:07صلی اللہ
36:07وآلہ
36:08اس
36:08ڈھیر
36:08کے
36:08پیچھے
36:09چھپ گئے
36:10اتنا
36:11مالتا
36:11سیدہ
36:12ختیجہ
36:12نے
36:12اعلان
36:12کیا
36:13رعوسہ
36:14مکہ
36:14کو
36:14بلایا
36:15سرداران
36:16قریش
36:16کو
36:16بلایا
36:17زعامہ
36:18حاشن
36:18کو
36:18بلایا
36:19کہ آؤ
36:20گواہ
36:21ہو جاؤ
36:21قیامت
36:21تک
36:22کے لیے
36:22کہ میں
36:23فاطمہ
36:24کی
36:24ماں
36:24سیدہ
36:25ختیجت
36:25القبرہ
36:26آج
36:27نبی
36:27پاک
36:28علیہ
36:28صلی اللہ
36:28وآلہ
36:29ذات
36:30اقدس
36:30اور آپ
36:31کے
36:31قدمین
36:31مبارک
36:32پر
36:32اپنی
36:33تمام
36:33کاروبار
36:34کی
36:34جائدات
36:34اپنی
36:35تمام
36:35شان
36:36یہ
36:36تیبہ
36:37تاہرہ
36:37خاتون
36:38اپنا
36:38سارا
36:39مال
36:39آقا
36:39کے
36:40قدموں
36:40میں
36:40نچھاور
36:40کر رہی
36:41ہے
36:44آپ
36:45کے
36:45مالیت
36:45اتنی
36:46تھی
36:47کہ ایک
36:47ہی
36:47وقت
36:48میں
36:48آپ
36:48کے
36:48کافلے
36:49یمن
36:50شام
36:50مصر
36:51اور
36:52روم
36:52تک
36:52جاتے
36:53تھے
36:53اور
36:54مصر
36:54تک
36:54آپ
36:55کی
36:55اپنی
36:55موٹر
36:56وے
36:56تھی
36:56چراغہیں
36:57اپنی
36:57تھی
36:57خانقہیں
36:58اپنی
36:58تھی
36:58پانی
36:59پینے
37:00کے
37:00انتظامات
37:00اپنے
37:01تھے
37:01سکیوٹی
37:01اپنی
37:02تھی
37:02گھوڑے
37:02اپنے
37:03تھے
37:03اونٹ
37:03اپنے
37:03تھے
37:06آج
37:07تک
37:07اتنی
37:08ٹریلین
37:09مالدار
37:09خاتون
37:10تاریخ
37:10میں
37:10نہیں
37:11ہوئی
37:12اور
37:13پھر
37:13مجھے
37:13کہنے
37:14دیجئے
37:14آقا
37:15علیہ السلام
37:16جن کے
37:18بارے میں
37:18اللہ پاک
37:18نے
37:18فرمایا
37:22اللہ پاک
37:24نے
37:24احسان
37:24کیا
37:25مومنوں
37:26پر
37:27کائنات
37:28پر
37:28نہیں
37:29کائنات
37:29سے
37:29عالی
37:31جاندار
37:32جانداروں
37:32میں
37:32عالی
37:33انسان
37:34انسانوں
37:35میں
37:35عالی
37:36اولیاء
37:37اولیوں
37:38میں
37:38عالی
37:39انبیاء
37:40انبیاء
37:40میں
37:40عالی
37:41رسل
37:41رسل
37:42میں
37:42عالی
37:43آقا
37:43علیہ
37:44اللہ پاک
37:45نے
37:45فرمایا
37:47اے حبیب
37:48ہم نے
37:49احسان
37:50کیا
37:50مومنین
37:51پر
37:51آپ
37:52کے
37:52وجود
37:52اطھر
37:53سے
37:53اور
37:53آقا
37:54علیہ
37:54صلی اللہ
37:54فرما
37:55رہے ہیں
37:56فدا
37:56کا
37:56امی
37:57و
37:57ابی
37:58یا
37:58فاطمہ
38:01مومنین
38:14مومنین
38:15اقبال
38:16نے
38:16کہا
38:16تھا
38:17کہ
38:17از
38:18یک
38:18نسبت
38:19حضرت
38:20عیسی
38:20مریم
38:21عزیز
38:51عز
38:53فاطمہ
38:54میرے
38:54جگر
38:54کا
38:54ٹکڑا
38:55ہے
38:55اور
38:55فاطمہ
38:56ماں
38:57ہے
38:57حسنین
38:58کریمین
38:58کی
38:58کہ جب
38:59دربار
39:00شام
39:01میں
39:02تشتریوں
39:03میں
39:03سونے
39:03کا
39:03تھال
39:04پیش
39:04کیا گیا
39:05تو
39:06سیدنا
39:07امام
39:07حسن
39:07نے
39:07دیکھا
39:08تک
39:08نہیں
39:08جتنے
39:09آپ کے
39:09نالین
39:10سیدھے
39:10کیے
39:10فرمایا
39:11لے جاؤ
39:12اور
39:13میدان
39:13کربلا
39:14میں
39:14جب
39:15فاطمہ
39:16کا
39:16لال
39:16یہ
39:17خون
39:18خون
39:18علی
39:20خون
39:20بوتراب
39:21خون
39:21مولا
39:22کائنات
39:23اور
39:23خون
39:23حضور
39:24نبی
39:25پاک
39:25علیہ
39:25السلام
39:25اور
39:27خون
39:27سیدہ
39:28فاطمہ
39:28تزہرہ
39:33ہم
39:34محکمہ
39:35عقاف
39:36کے
39:36زعامہ
39:37سیکریٹری
39:40چیف
39:40ایڈمنسکریٹر
39:41عقاف
39:41اور
39:43ڈی جی
39:45مذہبی
39:46امور
39:46اور دوسرے
39:47زعامہ
39:47کے
39:47تشریف
39:48لانے
39:48پر
39:49ان کو
39:49دل کی
39:49اتھا
39:50گہرائیوں
39:50سے
39:50خوش
39:51آمدید
39:52کہتے ہیں
39:53اس
39:54نسبت
39:54کے
39:54ساتھ
39:55کہ حضور
39:55آج
39:56ہم
39:57سب
39:58حضور
39:59سیدہ
39:59حجویر
40:00کی
40:00بارگاہ
40:00میں
40:02سیدہ
40:03کائنات
40:03کا ذکر
40:04کرنے
40:04کیلئے
40:04جمع
40:04ہیں
40:05بس آخری
40:06جملہ
40:06کہوں گا
40:06اور
40:06اجازت
40:07چاہوں گا
40:08کہ میدان
40:09کربلا
40:09میں
40:09امام
40:11حسین
40:11سینہ
40:12سپر ہیں
40:13حضور
40:14مولا
40:15کائنات
40:15کا خون
40:16سیدہ
40:16کائنات
40:17کا
40:17لخت
40:18جگر
40:19اور
40:20اللہ پاک
40:20نے
40:20اشارت
40:21فرمایا
40:21اِنَّا
40:23آتَئِنَكَ
40:25اور
40:25پھر
40:25فرمایا
40:26فَسَلِّلِ
40:27رَبِّ
40:27امام
40:28راضی
40:29نے
40:29کہا
40:29کہ
40:29اس
40:29کوثر
40:30سے
40:31مراد
40:31اولاد
40:32کثیر
40:33ہے
40:33سیدہ
40:34کائنات
40:34ہیں
40:34اور
40:35فَسَلِّلِ
40:36رَبِّ
40:36کا
40:36وَنْهَر
40:36چودہ
40:38سو
40:38سال
40:39کی
40:39تاریخ
40:39میں
40:40صرف
40:40ایک
40:40مثال
40:41ہے
40:42کہ
40:42جو
40:43حالت
40:43سجدہ
40:44بھی
40:44ہو
40:44اور
40:45اللہ کی
40:45بارگاہ
40:46میں
40:46قربانی
40:46بھی
40:46ہو
40:47وہ
40:47صرف
40:47فاطمہ
40:48کے
40:48لال
40:49کو
40:49نصیب
40:49ہے
40:49کہ
40:50جب
40:50سیدنا
40:50امام
40:51حسین
40:51اللہ کی
40:52بارگاہ
40:53میں
40:53سجدہ
40:53ریز
40:54ہیں
40:54اور
40:54قربانی
40:55بھی
40:55دے
40:55رہے ہیں
40:55فَسَلِّلِ
40:56رَبِّ
40:57کا
40:57وَنْهَر
40:57اور
40:58عفا
40:58جانتے ہیں
40:59گرامر
40:59کے
40:59لوگ
41:00جانتے ہیں
41:00کہ
41:01یہ
41:01معطوف
41:02کی
41:02تقسیم
41:02صرف
41:03اور
41:03صرف
41:03سیدہ
41:04کائنات
41:05کے
41:05خون
41:05کے
41:05ساتھ
41:06ہے
41:06اور
41:06قیامت
41:07تک
41:18حوض
41:19البقی
41:19میں
41:19کھڑے
41:19ہو
41:19کر
41:20آنکھوں
41:21سے
41:21آنس
41:21روا
41:22ہیں
41:22کسی
41:23نے
41:23کہا
41:23ہاتھ
41:23بلند
41:24کیجئے
41:24انہوں
41:25نے
41:25کہا
41:25اس
41:25بارگاہ
41:25میں
41:25میں
41:26کیا
41:26ہاتھ
41:26بلند
41:26کروں
41:27اس
41:27بارگاہ
41:28کے
41:28تو
41:28ہم
41:28سب
41:28محتاج
41:29ہیں
41:29وہ
41:29سیدہ
41:30کائنات
41:30ہیں
41:31وَسْسَلَام
41:35حضرات
41:36اکرامی
41:36آج
41:37کی
41:37یہ
41:38وقی
41:38کانفرنس
41:39خاص
41:40طور پر
41:41سیدہ
41:42کائنات
41:43سیدہ
41:45نساء
41:45العالمین
41:46لخت
41:48جگر
41:48مصطفی
41:49نور
41:50عین
41:51مصطفی
41:52سیدہ
41:53فاطمہ
41:54زہرہ
41:54رضی اللہ
41:55تعالیٰ عنہ
41:56کی شان
41:56میں
41:56عرض
41:58کی گئی
41:58عالی حضرت
41:59عظیم
41:59المرتبت
42:00نے بھی
42:00کیا نظرانہ
42:01پیش
42:02کیا
42:02نور
42:03بنت
42:03نور
42:04زوج
42:04نور
42:05امہ
42:06نور
42:06و نور
42:11وقت
42:12کی وجہ سے
42:13میں
42:13اس کی
42:13تشریف میں
42:14نہیں جاؤں گا
42:14صرف
42:14سن لیں
42:15اس شیر میں
42:16آپ نے
42:16سیدہ پاک
42:17کو
42:17سات مرتبہ
42:18نور
42:18کہا ہے
42:21نور
42:23بنت
42:23نور
42:25زوج
42:25نور
42:26امہ
42:27نور
42:27نور
42:29نور
42:30مطلق
42:31کی
42:31کنیز
42:32اللہ
42:32رے
42:33لہنا
42:33نور
42:33کا
42:35تیری
42:36نسل پاک
42:37میں
42:37ہے
42:38بچہ
42:39بچہ
42:39نور
42:39کا
42:39تُو ہے
42:40عین
42:41نور
42:41تیرا
42:42سب
42:42گھرانا
42:43نور
42:44کا
42:45ازرات
42:45اکرامی
42:46میں نے
42:46آپ کو
42:47آتے ہی
42:47بتایا تھا
42:48اب میں
42:49اس پوری
42:49تفصیل
42:50کو
42:50نہیں دوراتا
42:50میں صرف
42:52آپ
42:52تمام
42:53کی طرف
42:53سے
42:53اور
42:54اے آر وائی
42:55کیو ٹی وی
42:55اور
42:56یو ٹیو
42:57چینل
42:57کے
42:57ذریعے
42:58سے
42:58پوری
42:59دنیا
42:59سے
42:59جو
43:00لاکھوں
43:06خاص طور پر
43:07محکمہ
43:08عقاف
43:08کے
43:08تمام
43:09ذمہ داران
43:10افسران
43:11دربار شریف
43:11کی
43:12تمام
43:12انتظامیہ
43:13مدینہ
43:14فانڈیشن
43:14کے
43:14تمام
43:15متعلقین
43:16متوسلین
43:17اور
43:18سپیشلی
43:19سیکیرٹی
43:20و چیف
43:20ایڈمنسٹریٹر
43:21عقاف
43:21محترم جناب
43:22ڈاکٹر
43:23احسان
43:24بھٹا
43:24صاحب
43:24ڈائریکٹر
43:25جنرل
43:26مذہوی
43:27امور
43:27عقاف
43:28محترم جناب
43:28شاہد
43:29احسان
43:29کلیانی
43:30صاحب
43:30اور
43:31ہم
43:31سب
43:31کے
43:31مقدوم
43:32محترم
43:33جناب
43:34نبیل
43:35جعوید
43:35صاحب
43:37جو
43:37دربار شریف
43:38کا جیسے
43:39میں نے
43:39بتایا
43:40اس کی
43:40جو
43:41کیلی گرافی
43:42اور
43:42اس کی
43:43باقی
43:43جو
43:43ظاہری
43:43حسن
43:44جمال
43:44باقی
43:45چیزیں
43:45یہ سب
43:46اس کی
43:46سرپرستی
43:47فرما رہے ہیں
43:47میں
43:48آپ
43:48سب کی
43:49طرف سے
43:49ان تمام
43:50کی خدمات
43:51کو خراج
43:58میں
43:59چونکہ
43:59ہر میٹنگ
44:00میں
44:00موجود
44:00ہوتا ہوں
44:01اور
44:01جتنی
44:02بارکی
44:02دلچسپی
44:03عقیدت
44:04محبت
44:04یہ لفظ
44:04آپ
44:05غور کرے
44:05نا
44:06جتنی
44:06بارکی
44:07سے
44:07محبت
44:08سے
44:08علفت
44:09سے
44:09عقیدت
44:09سے
44:10خدمت
44:10کے
44:10جذبے
44:11کے
44:11ساتھ
44:11یہ پوری
44:12ٹیم
44:12اس پہ
44:13کام
44:13کر رہی
44:13ہے
44:13میرا
44:14یقین
44:14اور
44:15ایمان
44:15ہے
44:15کہ یہ
44:16خدمت
44:16بارگاہ
44:17گنج بخش
44:17میں
44:18بھی
44:18مقبول
44:18و محمود
44:19ہے
44:19اور
44:19آپ
44:20کی
44:20برکت
44:21سے
44:21انشاءاللہ
44:21دونوں
44:22جہانوں
44:23میں
44:23خیر
44:23اور
44:23عزت
44:24کا
44:24سبب
44:24ہے
44:25اللہ
44:25ہم
44:26سب
44:26کی
44:27حاضری
44:28قبول
44:28فرمائے
44:28یہ
44:29تعمیراتی
44:30کام
44:30کی وجہ
44:30سے
44:30تھوڑی
44:31سی
44:31آپ
44:31کو
44:31دشواری
44:32ہو
44:32رہی
44:33ہے
44:33لیکن
44:33انشاءاللہ
44:34یہ
44:35تھوڑے
44:35وقت
44:35میں
44:36جب
44:36یہ
44:36کھلے
44:37گا
44:37بنے
44:38گا
44:39اس
44:39کا
44:39نظارہ
44:40جب
44:40آپ
44:40دیکھیں
44:40گے
44:41انشاءاللہ
44:41تو
44:42آپ کے
44:42قلب و
44:43نظر
44:43ٹھنڈے
44:44ہوں گے
44:44میں
44:45خاص طور پہ
44:46میرا
44:46خیال
44:47تھا
44:47میں
44:47چاہا
44:48کہ جناب
44:48سیکرٹی
44:49صاحب
44:49اگر
44:50دو منٹ
44:50تشریف
44:51فرما
44:51ہوں
44:51اور
44:52حاضرین
44:52سے
44:53سوالے
44:53سے
44:53کچھ
44:53کلام
44:54فرمائیں
44:54تو
44:54بڑی
44:55خوشی
44:55کی
44:55بات
44:55ہوگی
44:56محترم
44:56جناب
44:57ڈاکٹر
44:57ریسان
44:57بھٹا
44:58صاحب
44:58تشریف
44:58فرما
44:59ہوتے ہیں
44:59اور
44:59موقع
45:01کی
45:01مناسبت
45:01سے
45:01چند
45:01کلمات
45:02آپ
45:02اشارت
45:02فرما
45:12بسم
45:13اللہ
45:13الرحمن
45:13الرحیم
45:15جناب
45:16نبیل
45:16جویز
45:17صاحب
45:17اور
45:17باقی
45:18تمام
45:18ہمارے
45:18شکریہ
45:19جی
45:19صاحب
45:19اسلام
45:20علیکم
45:20سب سے
45:21پہلے
45:21تو
45:22میں
45:22آپ
45:22شکریہ
45:23دا
45:23کرتا
45:23ہوں
45:23کہ
45:23آج
45:23آپ
45:23نے
45:24خوبصورت
45:24کانفرنس
45:25یہاں
45:25پہ
45:25سجدہ
45:26خاطنط
45:26دورہ
45:27کے
45:27حوالے
45:27سے
45:27ترتیب
45:28دی
45:28میں
45:29آپ
45:29شکریہ
45:29دا
45:30کرتا
45:30ہوں
45:30اور
45:30آپ
45:30لوگوں
45:30کا
45:30بھی
45:31کہ
45:31آج
45:31رمضان
45:32کا
45:32دوسر
45:34جمعہ
45:35اور
45:35آپ
45:35ساروں
45:36نے
45:36یہاں
45:36پہ آئے
45:36ہیں نماز بھی
45:37پڑھیں
45:38اور اپنی
45:52زیادہ
45:52مشکور
45:53ہوں
45:53کہ
45:53وہ
45:54ہر
45:54وقت
45:54ہمیں
45:55گائیڈ
45:55کرتے
45:55ہیں
45:55اس
45:56نماز
45:56مدینہ
45:56فاؤنڈیشن
45:57والے
45:57ہیں
45:57نیس
45:58پا
45:58کی
45:58ٹی
45:59پا
45:59یا
45:59باقی
45:59جو
46:00سی
46:00ای
46:00وی
46:00کا
46:00دارہ
46:01ہے
46:01سارے
46:01مل
46:01کے
46:02ادھے
46:02ٹیم
46:02کام
46:02کر
46:03رہے ہیں
46:03ہماری
46:03کوشش
46:04ہے
46:04کہ
46:04آپ
46:04لوگوں
46:04کے لئے
46:05کم
46:05سے
46:05کم
46:05مشکلات
46:06ہوں
46:06لیکن
46:07کئی
46:07جگہ
46:07ہماری
46:07بھی
46:07مجبوری
46:08ہو جاتی
46:08ہے
46:08جس
46:08آپ
46:09نے
46:09دیکھا
46:09کرین
46:09ہے
46:10یا
46:10آپ
46:11نے
46:11دیکھا
46:11سکوٹی
46:12کی
46:12ویسے
46:12آپ
46:12کو
46:13لیکن
46:13اللہ
46:14یہ
46:14دعا
46:15بھی
46:15کرا
46:15دیں
46:15گے
46:15خطیب
46:16صاحب
46:16جس
46:17ہمارے
46:17ملک
46:18کے
46:18اوپر
46:18دشمن
46:18نے
46:19اٹیک
46:19کیا
46:19رات
46:19کو
46:20اور
46:20اس
46:21کے
46:21لئے
46:21بہت
46:21ضروری
46:21ہے
46:21کہ
46:22آپ
46:24کی
46:24سکوٹی
46:25کے
46:25لئے
46:25اس
46:26مقدس
46:26جگہ
46:27کی
46:27سکوٹی
46:27کے
46:27لئے
46:27انسامات
46:28کرنے
46:28پڑتے
46:28ہیں
46:28اس
46:29کے
46:29لئے
46:29لئے
46:29ہم
46:29آپ
46:29سے
46:30مادد
46:30ضرور
46:30ہیں
46:30کہ
46:31آپ
46:32کو
46:32تکلیف
46:32کرنی
46:33پڑی
46:33ہوگی
46:33لیکن
46:34یہ
46:34مجبوری
46:34ہے
46:35جو
46:35ہم
46:35جو
46:36اتنا
46:37متبرک
46:37رمضان
46:38کا
46:38مہینہ
46:38ہے
46:40ہم
46:41آپ
46:41سے
46:42تعاون
46:42کی
46:42اپیل
46:43کرتے ہیں
46:43اور
46:44ریکویسٹ
46:44کرتے ہیں
46:45کہ
46:45اسی طرح
46:45ہم
46:45جو
46:46آپ
46:46کے
46:46لئے
46:47یا
46:47دائرین
46:47کے
46:47لئے
46:48یہاں
46:48پہ
46:48کوشش کر
46:48رہے ہیں
46:49کہ
46:49اس
46:49مقدس
46:50جگہ
46:50کو
46:50کھلا
46:51کیا
46:51جائے
46:51آپ
46:52کے
46:52لئے
46:52خواتین
46:53کے
46:53لئے
46:53اور
46:53کھلے
46:54آرام
46:54سے
46:54آپ
46:55ساری
46:55چیزوں
46:56کو
46:56اپر
46:56آکے
46:57عبادت
46:57آپ
46:57نہیں
46:57کر
46:58سکیں
46:58تو
46:58جو
46:59تکلیف
46:59ہوگی
46:59شاید
47:00ایک
47:00چھے
47:00مینے
47:01کے
47:01لئے
47:01آپ
47:01کو
47:01برداشت
47:02کرنی
47:02ہوگی
47:02لیکن
47:03میں
47:03سمجھتا
47:03ہوں
47:03کہ
47:04آپ
47:04سارے
47:04جو ہیں
47:04ہمارے
47:05ساتھ
47:05تعاون
47:05کریں
47:06گے
47:06اور
47:06جب
47:06یہ
47:07مکمل
47:07ہو جائے
47:08گورنمنٹ
47:08پنجاب
47:09کا
47:09اور
47:10ہمارے
47:10ریپٹی
47:10پرائیم
47:11منسٹر
47:11صاحب
47:11یہ
47:11بہت
47:11بڑا
47:12خواب
47:12ہے
47:13جنہوں
47:13نے
47:13ہمیں
47:13یہ
47:13گائیڈنس
47:14دی
47:15گورنمنٹ
47:15کی
47:15ویسے
47:15ہم
47:16کوش
47:16کر
47:16رہے ہیں
47:17کہ
47:17تمام
47:17محکمہ
47:17جات
47:18اہد
47:18ایسے
47:18ٹیم
47:19کی
47:19طرح
47:19کوش
47:19کر
47:19رہے ہیں
47:20میں
47:20ایسے
47:21داتا دربار
47:22اور
47:22ان کی
47:22پوری
47:22ٹیم
47:22کا
47:22مشکور
47:23ہوں
47:23کہ
47:24انہوں
47:24نے
47:24بہت
47:41یہی
47:41روضہ
47:42ہے
47:42جس
47:43کا
47:43پیغام
47:43ہے
47:44صبر
47:44اور
47:45اللہ کی
47:45عبادت
47:46جو ہے
47:46ہم نے
47:46صبر
47:47کے ساتھ
47:47کرنی
47:48ہے
47:48اور
47:48اللہ
47:49ہمیں
47:49اس کا
47:49پھل
47:49دے گا
47:50میں
47:50کہ
47:50آپ
47:50کا
47:51بہت
47:51مشکور
47:51ہوں
47:51تمام
47:52حضرات
47:52کا
47:52خواتین
47:53جو آج
47:54یہاں
47:54پہ آئے ہیں
47:54جو
47:55خوبصورت
47:56کانفرنس
47:56کا احتمام
47:57کیا ہے
47:57فاطمہ
47:57صاحبہ
47:58کے
47:58حوالے
47:59سے
47:59ہمارے
48:00خطیب
48:00صاحب
48:01نے
48:01اور
48:01باقی
48:01جتنے
48:02شرکہ
48:02نے
48:02یہاں
48:02پہ
48:02بات
48:03کی
48:03ہے
48:03میں
48:03ان
48:03کا
48:03مشکور
48:03ہوں
48:04اور
48:04سب سے
48:04بڑھ کے
48:05میں
48:05نبیل
48:05صاحب
48:06اور
48:06ہمارے
48:06جو
48:06ڈی جی
48:07صاحب
48:07جو آجائے ہیں
48:07جنہوں نے
48:08اتنی تقریب
48:09کا احتمام
48:09کیا
48:10اور
48:10ایڈمیسٹیٹر
48:11داتا درباق
48:12کا شکریہ
48:12اور ان کی
48:13پوری
48:13ٹیم
48:13کا جنہوں نے
48:14آپ
48:14سب کے لیے
48:15ایک اچھی
48:15جگہ
48:16اچھی
48:16محفیل
48:16کا احتمام
48:17کیا
48:17بہت شکریہ
48:18سلام علیکم
48:21سنت
48:21اداف
48:22بہت شکریہ
Comments