Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:05موسیقی
00:08موسیقی
00:10موسیقی
00:12موسیقی
00:13موسیقی
00:17موسیقی
00:17موسیقی
00:18کون ہے آپ؟
00:19ماظرت چاہتا ہوں میسیس سائیمہ
00:21میں حکمت کا والد ہوں فخری
00:23مجھے جیسے ہی پتا چلا
00:25میں معافی مانگنے چلا آیا
00:26یہ میری طرف سے رکھ لیجی پلیز
00:29وہ نلکا
00:31فخری
00:31نلکا چھوٹ گیا ہے
00:35ہر طرف پانی بھیل گیا ہے
00:37ہر طرف گندگی ہو گئی ہے
00:40میں کچھ بھی کر سکتا ہوں
00:42میں مدد کر دیتا ہوں آپ کی
00:52ایک منٹ
00:53اسے چھوڑیے گا
00:54مجھے دیجئے میں دیکھ لیتا ہوں سے
00:57گندگی ہو گئی
00:58آپ تولیا لائیے
01:00تولیا لے کر آئیے ذرا پلیز
01:02ہاں ہاں
01:02ٹھیک ہے چلے گا یہ بھی
01:03لائیے مجھے دیجئے پلیز
01:04آپ باہر جائیے اور جا کر
01:05مین لائن بند کر دیجئے
01:07نہیں نہیں
01:07مجھ سے بند نہیں ہوگا وہ
01:09اتنی آسانی سے تو ہوتا ہے
01:10اس طرف گھمائے تو بند ہوتا ہے
01:11اس طرف گھمائے سے وہ کھل جاتا ہے
01:13نہیں نہیں
01:13مجھ سے نہیں ہوگا
01:14کیونکہ وہ گھر سے باہر لگا ہوا ہے
01:15تو کیا ہوا
01:17باہر نہیں جا سکتی میں
01:23میں تو پچھلے پانچ برس سے
01:25گھر سے نہیں نکلی
01:27مجھے ڈر لگتا ہے
01:28بہت خوف آتا ہے
01:30ایسا لگتا ہے
01:31جیسے برا ہو جائے کا کچھ
01:32ڈاکٹر کو چیک اپ کروایا تھا
01:34وہ کہتا ہے بیماری ہے مجھے
01:36ہاں
01:37تو کس قسم کی بیماری ہے یہ
01:38ایگروفوبیا نام ہے بیماری
01:40کیا
01:41ایگروفوبیا
01:42یعنی
01:43باہر جانے سے ڈر لگنا وغیر
01:45آہ
01:45یا اللہ
01:46کیسی کیسی بیماریاں ہیں اب تو
01:54ہاں تو میسیس سائمہ یہ بتائیے
01:56کہ
01:56اس بیماری کا کوئی علاج نہیں ہے کیا
02:00آپ اتنی جوان ہیں لیکن
02:02خود کو گھر میں قید کر کے لکھا ہوا ہے
02:04افسوس
02:05صد افسوس
02:10مسٹر فخری میں نے
02:12سب کچھ کر کے دیکھ لیا دوائیں بھی کھائیں
02:14سچ کہوں تو اب میں بھی ناؤمید سی ہو گئی ہوں
02:18عادت سی ہو گئی ہے اس طرح رہنے
02:19نہیں اب ایسی بھی کوئی بات نہیں
02:21اس بیماری کا کوئی نہ کوئی علاج تو ضرور ہوگا
02:24ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا کہ اب
02:26ایسی بھی کوئی بیماری ہو جس کا کوئی علاج ہی نہ ہو
02:28نہیں
02:30اس کا کوئی علاج نہیں ہے
02:32یعنی لا علاج ہے
02:33نہیں بالکل ہوگا
02:35اس مرز کا بھی کوئی نہ کوئی علاج ضرور ہوگا
02:38بس آپ کو
02:39ہمت کرنی ہے
02:41اگر آپ چاہیں
02:44تو اس بیماری سے چھٹکارہ حاصل کر سکتی ہے
02:46نہیں
02:50مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:52میں
02:54خوش ہوں گھر میں رہنا اچھا لگتا ہے
02:57باہر آنا جانا ہی نہیں چاہتی
02:58نہیں مسئلہ سائمہ ہرگز نہیں
03:00اسے نظرانداز نہیں کر سکتا میں
03:02مجھے تو یہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا
03:04آپ یوں اس طرح
03:05اپنے آپ کو گھر میں بند کر لیں
03:07میں آپ کی مدد کروں گا اس میں
03:10مجھ سے جو ہو سکا
03:12میں آپ کے لئے ضرور کرنا چاہوں گا
03:16اچھا
03:18کیسے
03:19مسئلہ سائمہ
03:20اب میں ہوں نا
03:22اب آپ کو
03:23کسی ڈاکٹر کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی
03:26بس آپ کو خود پر بھروسہ رکھنا ہے
03:28اور یقین مانے میں آپ کو گھر سے باہر نکلنے پر
03:32مجھبور کر دوں گا
03:34دیکھئے گا ایک دن میں آپ کو اس قابل بنا ہی دوں گا
03:39آپ بے فکر ہو جائیے
03:48یہ آدمی ہمارے گھر پر کیا کر رہا ہے
03:50اور یہ میرے بابا کے کپڑے کیوں پہنا ہوا ہے
03:51پلیز بیٹا کچھ تو لحاظ کرو
03:53سامنے ہی بیٹھے ہیں
03:54مہمان ہے یہ ہمارے
03:55میں تمہیں انٹریڈیوز کرا دوں
03:56یہ
03:58مسٹر فخری ہے
03:59بہت اچھے انسان ہے یہ
04:00ارے مجھے بنا نہیں لگا
04:02یہ تو بھی بچی ہے
04:03میری بھی بچیاں ہیں
04:04میں نے اچھی طرح جانتا ہوں
04:08امی میں کچھ پوچ رہی ہوں
04:09یہ آدمی ہمارے گھر پر اب تک کیوں ہیں بتائیں
04:11بیٹا کل بتایا تو تھا تمہیں
04:14میں پھر سے بتا دیتی ہوں
04:16یہ مسٹر فخری ہیں میری مدد کے لیے آئے ہیں
04:18تاکہ میں اس گھر میں بہتر محسوس کر سکوں
04:21مطلب جو کام آپ کی دوائیاں اور ڈاکٹرز نہیں کر سکے
04:24وہ یہ کریں گے
04:26بس بہت ہو گیا
04:30سوری شرمندہ ہوں میں
04:32بات یہ ہے
04:33کہ مسٹر فخری انسانی فطرت کے ماہر ہیں
04:36انہوں نے اس پر بہت کام کیا ہے
04:38یہ تجربہ کار انسان ہے
04:40اور مجھے ان پر پورا بھروسہ ہے
04:42اچھا تو
04:44آپ تب کیا کریں گی جب بابا گھر پر آئیں گے
04:47اور ایک اجنبی شخص کو
04:49اپنے ہی کپے پہنے ہوئے دیکھیں گے
04:55آشی مجھے اچھی درہ جانتا ہے
04:57میں اجنبی نہیں ہوں اس کے لیے
05:00موسیقی
05:01موسیقی
05:02موسیقی
05:02موسیقی
05:03موسیقی
Comments

Recommended