- 2 days ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insan Aur Ilm
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00شان رمضان
00:02شان رمضان
00:05ہے مؤمنوں کے دل کا
00:07اجالا شان رمضان
00:10شان رمضان
00:13ناظرین اکرام خوش آمدید
00:16علم کے حوالے سے بات ہو رہی
00:17علم اور حکمت
00:19ایک ہی ہے یہ فہم و فراست
00:21جی بلکل بلکل
00:23علم
00:25کا آپ درجہ کمال
00:28اگر سمجھیں تو اس کا نام حکمت ہے
00:31ٹھیک ہے
00:38علم آپ کسی بھی چیز
00:40کا حاصل کر سکتے ہیں
00:42محنت سے
00:42یعنی اصل علم کیا ہے
00:44میں نے کہا تھا کہ زبانے جاننے کا نام علم نہیں ہے
00:47کسی شیع کی کنہا کو سمجھنے کا نام علم ہے
00:50حقیقت
00:50یہ صوفہ جو ہے
00:52یہ ہمارے سامنے پڑا ہوا ہے
00:53یہ ٹیبل پڑا ہوا ہے
00:54تو جو بندہ یہ سمجھ لے
00:56کہ یہ کہاں سے بنا
00:58کیسے کیسے اس
01:00شیپ میں پہنچا
01:01یا اس کو واپس کیسے
01:03اس کا نام ہے علم
01:04ٹھیک ہے
01:04اب یہ تو ہے علم
01:05اس کو بھی پورا دعوے دار تو نہیں ہو سکتا
01:07کہ مجھے اب اس کا سب علم ہے
01:10نہیں یہی تو وجہ ہے
01:11یہ تو نہیں کر سکتا
01:11ابھی ابھی آیت پڑھی تھی
01:12حضرت نے
01:13یہ تو ہے
01:16جو یہ دعویٰ کر لیتا ہے
01:18جو نہیں ہے
01:18ٹھیک ہے
01:18یہ انڈرسٹڈ ہو
01:19میں سمجھ
01:20کہ میں اس کی حقیقت تک اور کمال تک پہنچ گئے
01:26اس کو آپ
01:28اپنی دانش اور سمجھ اور بوجھ سے استعمال کریں
01:33یہ حکمت
01:34جس کا نام حکمت
01:35واہ واہ
01:35تو علم اور حکمت ایک تو نہ ہوئے نا پھر
01:37مطلب علم کا اگلا درجہ حکمت ہے
01:40اگلا درجہ
01:40اگلا درجہ حکمت ہے
01:42حکمت ملی تو خیر کثیر ملا
01:45اگر حکمت سے خالی ہے
01:47تو وہ علم آپ یوں سمجھ لیں
01:49وہی تو حجاب اکبر بن جاتا ہے
01:52یہ جو ابھی پہلے بات آپ کر رہے تھے
01:54کہ علم نافق کے ہے اور علم غیر نافق کے ہے
01:57تو جو بے شمار ایسے لوگ ہیں
02:00جو بڑے صاحب علم ہوئے
02:02اور انہیں بڑا دعوی علم تھا
02:04لیکن وہ خود ان کو بھی راہ ہدایت نہ دکھا سکا
02:07نہیں دکھا سکا
02:08صرف علم نہیں دکھا سکا
02:09حقیاب اکبر بن گیا
02:10بڑے بڑے لوگ آج کے دور میں بھی
02:12اور پہلے دور کے اندر بھی
02:13ٹھیک ہے
02:14تو لہٰذا علم سب سے پہلے
02:17آپ کی رہنمائی کریں
02:18اور آپ کو سیدھے راستے پر کھڑا کریں
02:21اور آپ اس پر عمل پیرا ہو جائیں
02:23تو یہ علم نافق کہلوائے گا
02:24اور اسی کو حکمت کہتے ہیں
02:26پھر اس کے بعد آپ دوسروں کے نفع کے لیے
02:29اگر اپنا علم
02:30اگر اپنی برتری کے لیے
02:32اپنی عظمت کے لیے
02:34تفوق تعلی کے لیے ہے
02:36یا نقصان دینے کے لیے
02:37تو تب بھی وہ علم غیر نافع ہے
02:39اور علم دار ہے
02:41وہ فساد بن جاتا ہے
02:42وہ فساد بن جاتا ہے
02:43اس لیے حکمت بہت بڑا خزانہ ہے
02:46حکمت کے بارے میں
02:48تو یہی نبی رحمہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:50حضرت موسیٰ علیہ السلام
02:52اور حضرت خجر علیہ السلام
02:55علم اور حکم
02:56جوکس سب کو یہ کامل کر لیں
02:57اچھلیں وہ آگے چلیں
02:58صرف ایک بات سنیں
02:59اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:00شان نبوت کا بیان ہوا ہے نا جس میں
03:02تو وہاں
03:06وَيُعَلِّمْهُمُ الْكِتَابِ وَالْحِكْمَةِ
03:08وَاوْ عَاطِفَةَ ہے
03:09اور اتبا مغایرت کو چاہتا ہے
03:11وہ جو آپ کہہ رہے تھے
03:12کہ ایک تو نہ ہوئے
03:13تو میں نے کہا اگلا درجہ ہے
03:14تلاوت بھی سکھائی
03:16پھر تعلیم بھی اتا فرمائی
03:18علم بھی دیا
03:19اور اس کے ساتھ ساتھ
03:21آقا علیہ السلام نے حکمت بھی سکھتا ہے
03:23چھیک ہے یہ
03:24ضروری نہیں ہے
03:25کہ علم ہو تو حکمت بھی ہو
03:27درست
03:27یہ میں کہہ سکتا ہوں
03:28بلکل
03:30پہلے یہ سمجھ لیجئے
03:31کہ علم الگ چیز ہے
03:32اور حکمت الگ چیز
03:33الگ چیز ہے
03:34مفتی صاحب نے دیکھے
03:35گرامیٹیکل دلیل دے دی ہے خود
03:37کہ وَاو مغایرت چاہتا ہے
03:38وَاو عاطفہ ہے
03:40ورنہ علم کو الگ
03:41اور حکمت کو الگ بیان نہ کیا جاتا
03:43کبھی عطف تفسیری بھی ہوتا ہے
03:46دوسری جگہوں پہ بھی
03:48میں یہ سمجھتا ہوں
03:53مفتی صاحب کہہ رہی
03:54علم کا ہی اگلا درجہ ہے
03:57علم کے بغیر حکمت نہیں ہے
03:59علم ہوگا
04:00پھر اس پار حکمت
04:02اسٹیبلش ہوگی
04:03میں تھوڑا سا اس سے
04:04اختلاف کرتا ہوں
04:05بڑے احترام
04:06آپ کو حق ہے جی
04:07ایسا ممکن ہے
04:08کہ کسی کے پاس حکمت ہو
04:10علم نہ ہو
04:12اور ایسا بھی ممکن ہے
04:14کہ کسی کے پاس
04:15علم ہو اور حکمت نہ ہو
04:16جی مفتی صاحب
04:18یہ تو سنا ہے
04:19یہ تو پہلی واقع
04:20ایک پہلو ہے
04:21میں ارز کرتا ہوں
04:23قرآن کہہ رہا ہے
04:24وَعَدَلَّهُ اللَّهُ بِعِلْمِهِ
04:27اللہ نے اس بندے کو
04:28اس کے علم کے ذریعے گمراہ کیا
04:31میں یہ سمجھتا ہوں
04:32کہ
04:33علم سے
04:34بندہ گمراہ ہو سکتا ہے
04:36حکمت سے گمراہ نہیں ہو سکتا
04:38وَا وَا وَا
04:39کیا وَا
04:40صاحبِ علم
04:41یہ ٹریک ہو سکتا ہے
04:43صاحبِ حکمت
04:44یہ ٹریک نہیں ہوتا
04:45اس لئے
04:45الٹی میٹ جو فضیلت
04:46پورے قرآن میں آئی ہے
04:48جو آیت مفتی صاحب پڑھ رہے ہیں
04:49وَمَنْ يُوتَ الْحِكْمَةِ
04:51يُوتَ الْعِلْمْ نہیں کہا
04:53حکمہ کہا ہے
04:54کہ جب حکمت آئے گی نا
04:55تو باقی سارے فضائل
04:57خود بخود
04:57اس میں سمٹ کے آ جائیں گے
04:59وَا وَا
04:59علم حکمت کا ایک جز ہے
05:01ہم نے سمجھنا چاہیے
05:03جیسے مفتی صاحب نے فرمایا
05:04کہ وہ اس کا آخری درجہ ہے
05:06اور کلائمیکس ہے
05:07ٹھیک
05:07حکمت کو بہرحال
05:09قرآن میں
05:09حدیث میں
05:10اور اہلِ علم
05:10نے الگ الگ دیکھا ہے
05:12اس کو
05:12ٹھیک ہے
05:13تاکہ جو صاحبِ علم بھی ہے
05:15نا وہ اپنے آپ کو
05:16حکمت کا محتاج سمجھے
05:18کوئی مثال
05:18اور موسیٰ علیہ السلام
05:20کو خضر کے پاس
05:21جو بھیجا گیا ہے
05:22وہ حکمت کی وجہ سے
05:23تو بھیجا گیا تھا
05:24پرنہ موسیٰ علیہ السلام
05:25سے بڑا علم
05:26کہاں سے لائیں گے آپ
05:27وہ صاحبِ شریعت ہیں
05:28اولواللہ عزم رسول ہیں
05:29پیغمبر ہیں
05:30لیکن یہاں
05:30آپ سے سمجھنے کے لئے
05:32کہ وہاں جو قرآن
05:34نے بیان کیا ہے
05:35وہ یہ ہے
05:36کہ آپ کو اس لئے بھیجا
05:37وَعَلْلَمْنَهُ مِلْ لَدُنَّهِ
05:39علم
05:39اب علم دیا ہے
05:42اب یہاں علمِ لدنی آرہا ہے
05:43علمِ لدنی
05:44وہ دیفرنسییٹ ہو گیا
05:46ساتھ ساتھ بتا رہا ہے
05:48ایک خاص علم ہے
05:49وہ جو خاص علم ہے
05:51اسی کا نام حکمت ہے
05:54جو ہم قصب سے حاصل کریں
05:57جو ہم جیسے
05:59اجسانی صفات میں ہے
06:00علماء کی اہلِ علم کی
06:02علماء کی
06:03کہ وہ سیکھتے ہیں
06:04قصب سے
06:05وہ تو علم ہے
06:06لیکن جو براہ راس
06:08بارگای الہی سے آئے
06:10وہ حکمت ہوتا ہے
06:11وہ علمِ لدنی ہوتی
06:12وہ قصب نہیں ہوتا
06:13الرحمان و اللہم القرآن
06:15خلق الانسان
06:16اللہمہ البیان
06:18یہ جو انسان کا
06:19سب سے بڑا شرف ہے
06:21بیان کیا گیا نا
06:22اللہ بیان سکھائے
06:24تو اس میں حکمت
06:25خود بخود آ جاتی ہے
06:26جب معلم
06:27رحمان ہو
06:28ذاتِ باری تعالیٰ ہو
06:29جب انسان
06:31انسان سے سیکھ رہتا ہے
06:32تو اس میں ضروری نہیں
06:33کہ ساتھ حکمت بھی
06:34ٹرانسفر ہو رہی ہو
06:35بے شک
06:36اس میں
06:36شعبہ الگ ہوگا
06:37صرف کا الگ ہوگا
06:39نحو کا الگ ہوگا
06:40منطق الگ ہوگی
06:41فلسفہ الگ ہوگا
06:42فقہ الگ ہوگی
06:43حدیث بعد میں
06:44علیدہ پڑھی جائے گی
06:45پھر بھی ایک ہی
06:46استاذ سے پڑھنے والے
06:47ضروری نہیں
06:47سارے طالب علم
06:48ایک ہی جیسے عالم بنے
06:50ایک ہی جیسا استفادہ کریں
06:51ممکن ہی نہیں ہے
06:52سب اپنی اہلیت
06:53و صلاحیت کے مطابق جاتے ہیں
06:55لیکن جب علم
06:55لدنی آتا ہے
06:56وہاں چونکہ
06:58معلم خود ذاتِ باری تعالیٰ ہے
07:00بَلَّمْنَاهُمِ اللَّدُنَّا
07:01علمًا
07:03ہم نے اسے
07:03اپنے پاس سے
07:05علم اطاف فرمایا
07:06یہاں پھر یہ ہوتا ہے
07:08کہ اگر کوئی شویب آئے
07:10میسر
07:11ابانی سے
07:12قلیمی دو قدم ہے
07:13اس لیے
07:14یعنی یہاں
07:15میں اشارہ یہ دینا چاہ رہا ہوں
07:17کہ حکمت والے کے پاس
07:19جاہل نہ جائے
07:20عالم جائے
07:21اور استفادہ کرے
07:22اور زانوِ تلم
07:23مستع کرے
07:23چاہے ظاہراً
07:24وہ امی کیوں نہ ہو
07:25اچھا
07:26وقت مختصر ہے
07:28دو تین چھوٹی چھوٹی چیزیں
07:29مجھے اس میں سمجھ نہیں ہیں
07:30علمِ لدنی
07:31ہر دور میں ہوتا ہے
07:32ہوتا ہے
07:33ہر دور کے لوگوں کو
07:35عطا ہوتا ہے
07:35ہر دور کے لوگوں کو
07:36اس کا کرائیٹیریا کاف
07:38یہ بینعازی ہے
07:38جس کو چاہے دے
07:39ظاہر ہے
07:41مولنم پر ڈپینڈ کرتا ہے نا
07:42اہلیت تو وہ دیکھے گا
07:43اچھا
07:44وہ کتابوں کا علم
07:46جس کے پاس نہیں ہے
07:47عالم بظاہر نہیں ہے
07:49اس کو بھی دیا جاتا ہے
07:51یقیناً
07:51بلکہ دیا ہی اکثر
07:52ان لوگوں کو گیا ہے
07:53سیدی عبدالعزید دباغ
07:55امی تھے
07:55ابو الحسن خرکانی
07:57امی تھے
07:58ہمارے یہ قریب کے بزرگوں میں
08:00حضرت سائی توقل شاہ
08:01امبالوی رحمت اللہ
08:03وہاں مفتی آزم مصر
08:04ان کے مرید تھے
08:05یہ علی بریز کے جو مولف ہیں
08:07یہ مرید ہیں
08:08حضرت کے جامع ملفوزات
08:10اور یہ مفتی آزم
08:11مصر تھے
08:12احمد بن مبارک
08:13صلجماسی رحمہ اللہ
08:14چیک ہے
08:15کہیں تعلیم حاصل نہیں کی
08:16چیخ امی تھے
08:17لیکن ان کا ذرا علم
08:19علی بریز آپ کو
08:20اٹھا کے دیکھ لیجئے
08:21تو بڑے بڑے علماء
08:22سجدے میں پڑ جاتے ہیں
08:23کہ وہاں صرف علم نہیں ہے
08:25حکمت ہے
08:26وہ کہتے ہیں
08:27میں امام سیوتی کی کتاب
08:28بغل میں لے کے جاتا
08:29اور پوچھتا
08:30حضور یہ حدیث ہے
08:31یا نہیں ہے
08:33بتائیے
08:33ایک امی سے
08:34جو کہیں نہیں پڑے
08:35وہ بتاتے تھے
08:37اور وہ مفتی آزم
08:38نہیں وہ کیا بتاتے تھے
08:40بھلا
08:40وہ کہتے تھے
08:41وہ بتاؤں جو
08:42سیوتی نے لکھا ہے
08:43آئے آئے
08:44یا وہ بتاؤں جو
08:45مجھے پتا ہے
08:45کیا کہنے ہیں
08:46سبحان اللہ
08:47واہ واہ
08:48کلام شامل کرتے ہیں
08:49بسم اللہ
08:50شاہِ مدینہ
08:54شاہِ مدینہ
08:57شاہِ مدینہ
09:01شاہِ مدینہ
09:05دو عالم کے والی
09:08سارے نبی
09:10تیرے در کے سوالی
09:14شاہِ مدینہ
09:17شاہِ مدینہ
09:20شاہِ مدینہ
09:24شاہِ مدینہ
09:27یا رسول اللہ
09:30یا حبیب اللہ
09:34یا رسول اللہ
09:37یا حبیب اللہ
09:41تیرے لیے ہی
09:45دنیا بنی ہے
09:47تیرے لیے ہی
09:51دنیا بنی ہے
09:54نیلے پلکی
09:57چادر تنی ہے
10:06تو اگر نہ ہوتا
10:10تو اگر نہ ہوتا
10:14دنیا تھی خالی
10:17سارے نبی
10:19تیرے در کے سوالی
10:22شاہِ مدینہ
10:26شاہِ مدینہ
10:29شاہِ مدینہ
10:32شاہِ مدینہ
10:46شاہِ مدینہ
10:49تُو نے جہاں کی
10:53محفل سجائی
10:56تاریکیوں میں
10:59شمہ جلائی
11:03تاریکیوں میں
11:05شمہ جلائی
11:09ہر سمت چھائی
11:12ہر سمت چھائی
11:15تھی رات کالی
11:19سارے نبی
11:21تیرے در کے سوالی
11:25شاہِ مدینہ
11:28شاہِ مدینہ
11:31شاہِ مدینہ
11:33شاہِ مدینہ
11:34شاہِ مدینہ
11:39جلوے ہیں سارے
11:42تیرے ہی دم سے
11:45جلوے ہیں سارے
11:49تیرے ہی دم سے
11:51آباد عالم
11:54تیرے کرم سے
11:58آباد عالم
12:01تیرے کرم سے
12:04جلوے ہیں سارے
12:08تیرے ہی دم سے
12:11جلوے ہیں سارے
12:15تیرے ہی دم سے
12:17جلوے ہیں سارے
12:21تیرے ہی دم سے
12:24عباد عالم تیرے گھروں سے
12:30باتی ہر ایک شیئر
12:37نقش خیالی سارے نبی
12:42تیرے در کے سوالی
12:46شاہِ مدینہ
12:49شاہِ مدینہ
12:53تسلیم صاحب کیا
12:55کیفیت بنی
12:58کہہ رہے ہیں پھر پڑھئے
12:59جلوے ہیں سارے تیرے دم سے
13:06جلوے ہیں سارے تیرے دم سے
13:12عباد عالم تیرے کرم سے
13:18عباد عالم تیرے کرم سے
13:25باتی ہر ایک شیئر
13:32نقش خیالی سارے نبی
13:37تیرے در کے سوالی
13:41شاہِ مدینہ
13:44شاہِ مدینہ
13:47شاہِ مدینہ
13:51شاہِ مدینہ
13:54یا رسول اللہ
13:57یا قبی اللہ
14:00یا رسول اللہ
14:05ناظرین اکرام خوش آمدید
14:07آخری سیگمنٹ آخری سوال
14:09الہام کیا ہے
14:10علم کی صورت ہے
14:11یہ کوئی کشف
14:12وحی کا سلسلہ تو بند ہو گیا
14:14آقا علیہ السلام کی
14:16خاتم النبیین
14:17حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:21کے ساتھ ہی
14:22تو الہام کیا ہے
14:23کشف کیا ہے
14:24یہ کوئی علم کی ہی شکل ہے
14:26وقت بہت کم ہے
14:27ٹاپک بہت
14:30زیادہ وقت کا تقاضی کا
14:32ہم آپ کی سکامت کو بھی مان گئے ہیں
14:34اور آپ کی ویٹو پاور کو بھی مان گئے ہیں
14:37نہیں نہیں بسم اللہ
14:37تو عرض یہ ہے
14:38کہ یہ علم کے
14:41آپ دونوں سے یہی ساتھ
14:42علم کے درجات ہی ہیں
14:43جس طرح ایک علم لدنی ہے
14:45اچھا وہ basic علم لدنی کیا ہے
14:48یہ لفظ نکلا کہاں سے ہے
14:50وہ اصل میں لفظ ہے
14:51وَأَلَّمْنَاهُ مِلَّا دُنَّا عِلْمَ
14:53یہ اللہ نے فرمایا ہے
14:55کہ ہم نے علم دیا
14:56تو مطلب یہ تھا
14:58کہ یہ جو سورس ہیں
15:00علم کے
15:00knowledge کے
15:01کتابِ مکتب
15:02اس کے بغیر جو براہ راست اللہ
15:04اپنے فضل سے کسی کو علم عطا فرماتا ہے
15:07اس کو علم لدنی کہتے ہیں
15:08اور وہ جو اللہ کی عطا سے ہی
15:11آئینہِ دل جب صاف اور شفاف ہو جاتا ہے
15:15تو جو ذرائع ملتے ہیں
15:17انہی میں ایک کا نام کشف ہے
15:19اس سے پہلے ہے فراست
15:21پھر ہے کشف
15:24نہیں فراست کے بعد ہے حدث
15:26حدث کے بعد ہے کشف
15:28کشف کے بعد ہے الہام
15:29اور الہام کے بعد ہے واہی
15:31ٹھیک ہے
15:32ٹھیک ہو گیا
15:33اب یہ جو فراست ہے جس کے بارے میں کہا گیا
15:35کہ اتگو فراست المومن
15:37فَإِنَّوْ يَنْزُرُ بِنُورِ اللَّهِ
15:39مومن کی فراست سے بچو
15:41اور یہ جو فراست ہے
15:43اسی کو حکمت بھی کہتے ہیں
15:44ٹھیک ہے
15:45یہ جو مومن کی فراست ہے
15:47حکمت کا سادہ لفظوں میں
15:48روفی صاحب بار بار پوچھ رہتے
15:51بریک میں
15:51کہ کوئی مثال دے دیں
15:53تو حکمت کا سادہ لفظوں میں مانا ہے نا
15:55دھنائی
15:56ہماری ٹرمینالوجی میں
15:58گرائمر جب ہم پڑھتے پڑھاتے ہیں
16:00تو اس میں کہتے ہیں
16:02مقتضائے حال کے مطابق
16:04اپنا ایکشن
16:06یا اپنا علم
16:07یا اپنی گفتگو کرنا
16:09مقتضائے حال کیا
16:10حالات کو پہلے ریڈ کرنا
16:12ٹھیک ہے
16:13وقت کیا ہے
16:14حالات کیا ہے
16:15ٹائم کیا ہے
16:16سامین کیسے ہیں
16:17آپ سب سٹیج کے لوگ ہیں
16:18اس بات کو سمجھتے ہیں
16:19حکمت ہے
16:19موقع محال کی
16:20مناسبت سے بات کو
16:21ڈلیور کرنا
16:22اس کو حکمت کہتے ہیں
16:23جو فہم و فراست کا
16:25نور سے دیکھنا
16:26تو وہ یہی ہے نا
16:27کہ یعنی یہ
16:28تم جو کہہ رہے ہوگے
16:29وہ کسی اور
16:31اینگل سے دیکھ رہا ہے
16:32وہ اللہ تبارک و تعالی
16:33اس کو خاص صلاحیت
16:34اتا کی ہوتا ہے
16:35خاص انعام
16:36اس پر ہوتا ہے
16:37وقت ہوتا
16:38میں اس پر مزید بات
16:39یہ ہاں
16:40یہ ایک ایک
16:40امارے بزرگ کہتے ہیں
16:41یاکمان علم
16:42را دا ہمان
16:43عقل باید
16:45ایک سیر علم کے لیے
16:47دس سیر عقل چاہیے
16:48اسی کو حکمت کہتے ہیں
16:50جی کے بلاد
16:50رکھ لینے کا نام علم ہے
16:52حاہ
16:52محال کے مطابق
16:54ڈلیور کرنے کا نام ہے حکمت
16:55آپ تو خود کاشف ہیں
16:57تو کشف کے بارے میں
16:58سادی شعر حضی رحمت اللہ
16:59فرماتے ہیں
17:00علمے کے رہ بحق
17:01نہ نمائیت جہالت
17:03کہتے ہیں
17:04جو علم حق کی رانہ نا دکھائے
17:06وہ علم نہیں ہوتا
17:06وہ جہالت ہے
17:07تو آپ نے
17:08علم کا درست استعمال
17:10اس کو حکمت کہتے ہیں
17:12کشف اور الہام
17:13جو آپ فرما رہے ہیں
17:14وحی کے بعد
17:15الہام کا درجہ
17:16وہ قرآن پاک میں ہے
17:17فَعَلْهَمْهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَهَا
17:20اس میں خیر و شر
17:22دونوں شامل ہیں
17:22یہ جو مکھی شہد بناتی ہے
17:24اس کو الہام کیا جاتا ہے
17:25یہ جو زمین ہے
17:27اس پہ بھی الہام کیا جاتا ہے
17:29وہ جو موسیٰ علیہ السلام کی والدہ تھی
17:31ان پہ بھی الہام کیا گیا تھا
17:32وہی تو نہیں آئی تھی
17:34ٹھیک ہے
17:35فاروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:37کو جو بائیس بار قرآن اتر ہے
17:39ان کے حق میں
17:40تو وہ کیا تھا
17:41وہ الہام ہی تو تھا
17:42اور بخاری کی حدیث
17:43اور محدث کہا گیا
17:45وراکہ کریم علیہ السلام نے فرمایا
17:47پہلی امتوں میں بھی ایسے لوگ ہوئے ہیں
17:49مقلمون و محدثون
17:51جن سے اللہ ڈریکٹ کلام کرتا ہے
18:02سیدن علی المرتضی شیرِ خدا
18:04کہتے تھے
18:04ہم نے تو عمر کی زبان پہ
18:06فرشتوں کو تکلم کرتے دیکھا
18:09جنہید بغدادی رحمت اللہ کی مجلس لگی تھی
18:12تو ایک مجوسی آگیا
18:13زنار نیچے پہنا اوپر سے
18:15جبا کبا پگڑی دستار رکھ کے
18:17میں فلمیں بیٹھ گیا
18:18آخر میں سوال جواب ہوتے تھے
18:20اس نے کہا کہ حضور یہ
18:21اتَّقُ فِرَاسَتَ الْمُؤْمِنِ فَإِنَّهُ يَنْزُرُ بِنُورِ اللَّهِ
18:25کا کیا مطلب ہے
18:26تو سیدو تائفہ
18:28سیدو تائفہ
18:29تائین امت کے صوفیہ کے
18:30امام نے فرمایا
18:31بیٹا اس کا مطلب یہ ہے
18:33کہ یہ جو کپڑوں کے نیچے
18:35تُو نے زنار پہنا ہوئے
18:36نا آج اس کے ٹوٹنے کا وقت آگیا
18:38آئے آئے آئے آئے
18:40بتا بھی دی
18:40اس نے وہیں توڑا اور وہ کلمہ پڑا
18:42اللہ
18:44سبحان اللہ
18:45بہت شکریہ
18:46قبلہ مفتی صاحب
18:47آپ کی آمد کا
18:50روفی صاحب
18:51آپ کی آمد کا
18:52بہت شکریہ
18:53آخر میں کلام ہم شامل کریں گے
18:55انشاءاللہ
18:55ناظرین اکرام
18:56یہ کشف ایسی چیز ہے
18:58یہ ایک ایسی دین ہے
19:00اللہ کی
19:01کہ یہ صحابہ اکرام میں
19:02اہلِ بیتِ اتھار میں
19:04اس کی بے شمار
19:04مثالیں ملتی ہیں
19:06سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ
19:07اپنی
19:08سب سے چھوٹی صاحب زادی
19:10جن کا
19:11آپ کے وسال کے بعد
19:13جن کی ولادت ہوئی
19:14حضرت امہ کلسوم
19:15ان کی ولادت کا
19:17ذکر
19:17اپنی
19:18وسال سے پہلے
19:19فرما دیا تھا
19:20اور بیٹی ہونا بتا دیا
19:21اور بیٹی ہونا بتا دیا
19:23کہ بیٹی ہوگی
19:24حضرت امہ المومین
19:25حضرت عائشہ صدیقہ کو بتایا
19:27پھر اس کے بعد
19:28حضرت عمر فاروق
19:29رضی اللہ عنہ
19:29ہزاروں میل کے فاصلے پر
19:31جنگ ہو رہی ہے
19:32وہاں سے
19:33ممبر پر بیٹھے ہوئے
19:34ہزاروں میل کے فاصلے پر
19:36بتا دیا
19:37حضرت عثمان غنی
19:38رضی اللہ عنہ
19:39نے
19:39اپنی
19:40اپنی شہادت کا
19:41وقت بتا دیا
19:42مولا کائنات نے
19:44اپنی شہادت کا
19:45وقت بتا دیا
19:46سیدہ کائنات
19:48مخدومہ کائنات
19:49حضرت فاطمہ
19:50الزہرہ
19:51رضی اللہ عنہ کا
19:53جب وقت
19:54وسال قریب تھا
19:55حضرت امہ سلمہ
19:57ام المومنین
19:58حضرت امہ سلمہ
19:59رضی اللہ عنہ
20:00روایت کرتی ہیں
20:01کہ آپ
20:02بیمار تھیں
20:03تو میں تیمار داری
20:04کے لیے آپ کے پاس
20:05جایا کرتی
20:06ایک دن جب
20:07طبیعت کچھ
20:08بہتر ہوئی
20:09اور مولا کائنات
20:10باہر کہیں تشریف
20:11لے گئے
20:12تو میں گئی
20:13آپ نے
20:14کہا کہ
20:15امہ جان
20:15آپ مجھے
20:16پانی دے
20:17میں غسل کرنا
20:18چاہتی ہوں
20:19غسل کیا
20:20پھر اس کے بعد
20:21کہا کہ امہ جان
20:23آپ
20:23نئے کپڑے
20:24مجھے لا کر دیجئے
20:25میں وہ آج پہننا
20:26چاہتی ہوں
20:27نئے کپڑے پہنے
20:29پھر اس کے بعد
20:30بستر پر لیٹی
20:31اور کہا
20:32کہ میرے بستر
20:33کو گھر کے درمیان
20:34رکھ دیا جائے
20:35روایت میں آتا ہے
20:37کہ امہ سلمہ
20:38نے اسی طرح کیا
20:39اور کہا
20:40سیدہ کائنات
20:42کہتی ہیں
20:42کہ امہ جان
20:43آج
20:44میں اس
20:45خالق حقیقی سے
20:47جا ملوں گی
20:47اور میں نے
20:48غسل بھی کر لیا
20:49نئے کپڑے بھی پہن لیے
20:51اب مجھے غسل
20:53کے لیے
20:53کوئی بے ہجاب نہ کرے
20:55آ کر
20:56آپ
20:57اس چار پائی پر
20:59لیٹ جاتی ہیں
21:00اور
21:01قبلہ رخ ہو جاتی ہیں
21:02اور رخصار کے نیچے
21:04ہاتھ رکھتی ہیں
21:05وہیں آپ کا
21:06وصال ہو جاتا ہے
21:07یہ کشف کی ہی
21:08ایک صورت ہے
21:09اور یہ
21:10صحابہ اکرام
21:11اہلِ بیتِ اتھار
21:12میں بھی ملتی ہے
21:13پھر اس کے بعد
21:14اولیاء اکرام
21:15وقت ہو
21:16تو صرف ایک
21:17ایک پروگرام
21:18پورا اس پر کیا جائے
21:19کہ یہ کشف کیا ہے
21:20اور اس کی حقیقت کیا ہے
21:21اور اسے کس طرح
21:22حاصل کیا جا سکتا ہے
21:24یہ تو کوئی کشف ہی
21:25بتا سکتا ہے
21:26ایک
21:27ایک
21:27طویل طویل
21:28فہرست ہے
21:29رضو اکرام
21:30کل انشاءاللہ
21:31آپ سے
21:32ایک دفعہ پھر
21:33ملاقات ہوگی
21:34کل تک کے لیے
21:35تسلیم احمد صابری
21:36کو اجازت دیجئے
21:37السلام علیکم
21:38تسلیمہ
21:39ہر ایک حرفِ تمنا
21:45حضور جانتے ہیں
21:50ہر ایک حرفِ تمنا
21:56حضور جانتے ہیں
22:01تمام حال دلوں کا
22:06حضور جانتے ہیں
22:11تمام حال دلوں کا
22:17حضور جانتے ہیں
22:22پہنچ کے سترہ پہ
22:26روح العمی یہ کہنے لگے
22:33پہنچ کے سترہ پہ
22:37روح العمی یہ کہنے لگے
22:43یہاں سے آگے کرستا
22:49حضور جانتے ہیں
22:54یہاں سے آگے کرستا
22:59حضور جانتے ہیں
23:04تمام حال دلوں کا
23:10حضور جانتے ہیں
23:15خدا نے اس لیے قاسم
23:20انہیں بنایا ہے
23:26خدا نے اس لیے قاسم
23:31انہیں بنایا ہے
23:35کہ بانچنے کا قرینہ
23:41حضور جانتے ہیں
23:46کہ بانچنے کا قرینہ
23:52حضور جانتے ہیں
23:56اس لیے تو ہر ایک بات
24:02ان سے پوچھتے تھے
24:08اس لیے ہی تو ہر ایک بات
24:13ان سے پوچھتے تھے
24:18یہ جانتے تھے صحابہ
24:23حضور جانتے ہیں
24:29یہ جانتے تھے صحابہ
24:34حضور جانتے ہیں
24:39تمام حال دلوں کا
24:44حضور جانتے ہیں
24:49بروز حرش شفاعت
24:55کریں گے چن چن کر
24:59ہر ایک غلام کا چہرہ
25:05حضور جانتے ہیں
25:10ہر ایک غلام کا چہرہ
25:16حضور جانتے ہیں
25:20قیامت آئے کی کب ان کو علم ہے سرور
25:32قیامت آئے کی کب ان کو علم ہے سرور
25:41زہور کن کبھی لمحہ
25:47حضور جانتے ہیں
25:52زہور کن کبھی لمحہ
25:58حضور جانتے ہیں
26:02میں تمام حال دلوں کا
26:08حضور جانتے ہیں
26:13میں اس یقین سے نکلا ہوں
26:19حاضری کے
26:22میرے سفر کا ارادہ
26:28حضور جانتے ہیں
26:33اے تمام حال دلوں کا
26:38حضور جانتے ہیں
26:47شانِ رمضان
26:58اے مومنوں کے دل کا
27:01اجالا شانِ رمضان
27:04اے مومنوں کے دل کا
Comments