- 2 days ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insan Aur Ilm
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00شانِ رمضان
00:02شانِ رمضان
00:04اے مومنوں کے دل کا اُجالا شانِ رمضان
00:14دلِ دیرہ کو چمکاں
00:17مجھے توفیق دے مولا
00:21دلِ دیرہ کو چمکاں
00:24مجھے توفیق دے مولا
00:28تُجھے میں یاد کر پاؤں
00:35مجھے توفیق دے مولا
00:39دلِ دیرہ کو چمکاں
00:42مجھے توفیق دے مولا
00:46دلِ دیرہ کو چمکاں
00:51فساد و شر سے میں فرشِ زمین کو ساپ کر ڈالوں
01:07مجھے توفیق دے مولا
01:24مجھے توفیق دے مولا
01:28دلِ دیرہ کو چمکاں
01:57مجھے توفیق دے مولا
02:01مجھے توفیق دے مولا
02:15مجھے توفیق دے مولا
02:19دلِ دیرہ کو چمکاں
02:23تعلق مستقل ہو جائے
02:29ارزِ مدینہ سے
02:33تعلق مستقل ہو جائے
02:38ارزِ مدینہ سے
02:41تیرے گھر بار بارا
02:49مجھے توفیق دے مولا
02:56مجھے توفیق دے مولا
03:00تجھے میں یاد کر پاؤں
03:06مجھے توفیق دے مولا
03:10دلِ دیرہ کو چمکاں
03:15یہاں بھی لوگ پہچانے
03:19مجھے تیرے حوالے سے
03:23یہاں بھی لوگ پہچانے
03:28مجھے تیرے حوالے سے
03:32وہاں بھی تیرا کہلاں
03:36وہاں بھی تیرا کہلاں
03:40مجھے توفیق دے مولا
03:44وہاں بھی تیرا کہلاں
03:47مجھے توفیق دے مولا
03:51تجھے میں یاد کر پاؤں
03:57مجھے توفیق دے مولا
04:01دلِ دیرہ کو چمکاں
04:05مجھے توفیق دے مولا
04:08دلِ دیرہ کو چمکاں
04:14مجھے توفیق دے مولا
04:17مجھے توفیق دے مولا
04:30مجھے توفیق دے مولا
04:43ہم رہنمائین سے لیتے ہیں
04:45علامہ ڈاکٹر محمد شہزاد
04:47مجددی صاحب
04:48اسلام علیکم
04:49آپ کی آمد کا بھی بہت شکریہ
04:51اور یقیناً
04:53ون این اون لی عالمی شورتی آفتہ
04:55سناخان ہم سب کا فقر ہیں
04:57اور اس پروگرام کا مستقل
05:00حصہ بھی ہیں
05:01زینت ہیں
05:02رونق ہیں
05:03ہم سب انہیں پسند کرتے ہیں
05:05قبلہ روفی صاحب
05:07بڑی محبت
05:07اور ان کی پیم خوش آمدیت
05:09آپ کو بھی بہت شکریہ
05:11لاظرین اکرام
05:12اللہ رب العزت نے
05:14حضرتِ آدم علیہ السلام کو
05:16تمام اللہ کے ناموں کا علم اتا کیا
05:20اسما
05:22اسما سکھائے
05:23اور یہ صرف اسما کا علم
05:26یہ نام صرف
05:28نام کی حد تک نہیں ہے
05:29بلکہ اس کی صفات
05:31اور اس کے افحال کا علم
05:33اس کی
05:34وہ بھی عطاس فرمایا
05:37اور
05:38یہی وہ وجہ ہے
05:39علم
05:40باوجود اس کے
05:42کہ عبادت
05:42گزاری
05:43بہت قدر و منزلت
05:44کی حامل ہے
05:45لیکن
05:46اس کے بجائے
05:47عبادت گزاری
05:48کے بجائے
05:49علم
05:50وجہ شرف بنی
05:52وجہ قدر و منزلت بنی
05:54اور یہی
05:55وہ علم ہے
05:56جو ایک
05:57امتحاز بنا
05:58باقی دیگر مخلوقات سے
06:00انسان کا
06:02کیا علم کی یہ فضیلت
06:04کم ہے
06:05کہ اللہ رب العزت
06:06نے اپنے
06:07کلام پاک
06:09قرآن مجید
06:10کو
06:10القتاب
06:11کا عنوان
06:12عطا فرمایا
06:13یہ اتنی بڑی فضیلت ہے
06:15اور یہ علم کی
06:16فضیلت کی طرف
06:18اشارہ ہے
06:18اور ایک
06:20بہت ہی اہم چیز
06:21کہ
06:22نعمتوں کا ذکر
06:24اگر کیا جائے
06:25تو
06:25اللہ رب العزت
06:27نے
06:27صرف اس
06:29نعمت
06:29کو مانگنے
06:31اس میں اضافے کی
06:32تلقین فرمائی
06:34اپنے محبوب کو
06:35باقی تمام نعمتوں
06:37کے لئے فرمایا
06:38کہ تم شکر کرو
06:40تمہیں اور عطا کیا جائے گا
06:42تم شکر کرو
06:43تمہیں اور عطا کیا جائے گا
06:45واہ واہ واہ
06:45یہ علم
06:46ایک ایسی نعمت ہے
06:48ایک ایسا وصف ہے
06:50کہ اپنے محبوب کو
06:51تلقین فرمائی
06:54تلقین فرمائی
06:55کہ اس میں اضافے کی دعا کیا کرو
06:58واہ واہ واہ
06:58اور آقا علیہ السلام کی
07:00برکت سے
07:01امت کو
07:02یہ
07:03یہ
07:03یہ سعادت نصیب ہوئی
07:06کہ وہ
07:06علم میں اضافے کی
07:08دعا مانگیں
07:09ناظرین کرام
07:10علم ہے کیا
07:12ایمین
07:12علم کون سا علم
07:14یعنی قرآن کا علم
07:16اگر کوئی ارثوپیڈک سرجن ہے
07:18اور وہ انسانی جسم کی
07:20ہڈیوں کو زیادہ جانتا ہے
07:22تو کیا وہ علم نہیں مانا جائے گا
07:24کیا صرف قرآن کا علم
07:26یا جسے علم علماء کہتے ہیں
07:29کیا وہی صرف علم ہے
07:31علم نافع کیا ہے
07:32حکمت
07:33دانائی
07:34دانشمندی
07:35فہم و فراست
07:36اور علم میں کیا فرق ہے
07:38کشف
07:40الہام کیا ہوتا ہے
07:41ان تمام چیزوں پر
07:43انشاءاللہ آج ہم
07:44علماء اکرام سے
07:45رہنمائی حاصل کریں گے
07:47سب سے پہلے
07:47بلکل بلا تمہید قبلہ
07:50علم
07:51کون سا علم
07:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:59ابھی آپ نے اپنے انٹرو میں جو کہا ہے
08:02تو وہ علم کی ایک ڈائیمنشن تھی
08:06ٹیک ہے
08:06جس کی وجہ سے حضرت سیدنا آدم علا نبینا و علیہ السلام کی فوقیت برتری اور فضیلت ملائکہ کے مقابلے
08:17میں ظاہر کی گئی
08:17ٹیک ہے
08:18ایک ڈائیمنشن ہے
08:19تو علم کسی بھی چیز کا علم ہو
08:23علم کا معنی ہے معرفت
08:25عرفان
08:26ادراک
08:27ٹیک ہے
08:28کسی بھی چیز کا جو علم ہے
08:31فی نفس ہی
08:32وہ علم
08:34محمود ہے
08:35مستحسن ہے
08:36قابوب ہے
08:37مطلوب ہے
08:38ٹیک ہے
08:39اور میں نے اکثر اوقات یہ کہا کہ یہ جو کہہ دیتے ہیں ہمارے ہاں
08:44کہ دینی علم اور دنیوی علم
08:48یہ جس طرح میں نے اس دن کہا تھا کہ دنیا کا تقابل دروست نہیں ہے اسی طرح یہ تقابل
08:53ہے ہی نہیں
08:54اور دنیوی علم یہ بھی تقابل ہرگز نہیں بنتا بلکل ٹھیک ہے
08:58ہاں یوں کہہ سکتے ہیں آپ اصری علم اور قدیم علم
09:02وہ کہہ سکتے ہیں جتنے علوم آج جدید ہیں ان کو آپ اصری علوم کا ایک ٹائٹل دے سکتے ہیں
09:09ادروائز علم علم ہی ہے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کو جو تلقین فرمائی ہی
09:17کہ فلان جگہ اگرچہ اس حدیث کے بارے میں جو ہے وہ کلام ہے اس کی سند کے حوالے سے
09:23لیکن ٹین کی طرف جو اشارہ ہے
09:25اور پھر ایک مستند حدیث حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:31نے فرمایا
09:31سوریانی زبان سیکھو
09:33تو یہ زبان کا علم تھا
09:36تو وہ عربی نہیں تھی
09:38قرآنی زبان نہیں تھی
09:40تو علم فی نفس ہی محمود ہے
09:44مطلوب ہے
09:44کسی بھی چیز کا ہو
09:46ہاں البتہ علم حاصل کرنے کے بعد جو اس کا استعمال ہوتا ہے
09:52جو آپ نے ایک لفظ بولا ہے
09:54اگر وہ مخلوق خدا کے لیے نفع بکش ہو
09:59تو پھر تو یقیناً وہ اسی کٹیگری میں فعل کرے گا
10:02اور اگر اس خلق خدا کو نقصان ہو رہا ہے
10:06اس کا استعمال غلط ہو رہا ہے
10:08تو پھر ظاہر بات ہے
10:10وہ علم مضموم ٹھہرے گا
10:11اچھا اس میں ایک بڑی پیاری بات
10:14جو واقعہ کی طرف آپ نے اشارہ تو کر دیا
10:16ہم
10:17ہم نے پہلے بھی بیان کیا تھا
10:19کہ اللہ تعالیٰ نے جب اس مخلوق کو
10:22حضرت انسان کو بنانے کا پروڈرام بنایا
10:24ملائکہ کے سامنے رکھا انہوں نے اعتراض کیا
10:26تو جواب کہا تھا کہ
10:29اب اس سے اگلی بات آج کے مضمون میں ہے جو آپ نے بھی
10:33اب جب حضرت آدم علیہ السلام کو
10:35اسماع اور اسماع کی کنہ
10:37ماہیت
10:40اس کی ڈیٹیلز
10:42ساری جب سکھا دی گئیں
10:44اس کی تمام صفات جتنی ہے
10:46میں نے ایک لفظ بولا ہے کنہ
10:48اور ماہیت
10:49یہ صفات سے آگے کی بات ہے
10:51یعنی جس کے اندر ماہیت اور کن ہمیں
10:54کوئی چیز باقی بچتی ہے
10:55یعنی آج کی زبان میں ڈی این اے کہہ لیں
10:57ہا یہ یہ یہ
11:00ٹھیک ہے نا یہ فائدہ ہے
11:01آپ کیا کہہ رہے تھے کہ ڈاکٹر جو ہیں
11:04مریض جو ہے وہ
11:07انگلیس سیکھ سکتے ہیں نا اس کا مطلب ہے
11:09ضروری ہے سیکھ سکتے ہیں
11:11ضروری ہے سیکھ سکتے ہیں
11:12یہ ڈی این اے میں نے کب بولا
11:20یہ زبانے ہیں نا
11:21زبانے سیکھنا تو خیر
11:23ویسے بھی علم اس سے آگے کی چیز ہے
11:25یہ زبانے جو ہیں
11:27زبان سیکھنا یہ علم نہیں کہلواتا
11:29زبان اور سیکھنا ضروری ہے
11:31جائز بھی ہے ضروری بھی ہے
11:32اچھا اس میں یہ تھا
11:33کہ جب ولائکہ نے کہا
11:35کہ یا اللہ جتنا علم
11:36تو نے ہمیں دیا ہمیں تو وہی پتہ ہے
11:38تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
11:40ذریعہ آدم علیہ السلام کو کہا
11:41کہ اب آپ خبر دیجئے
11:42اب سنیے لفظ جو میں بتانا چاہتا ہوں
11:45اللہ نے فرمایا
11:46اب یہاں لفظ
11:49ملائکہ بتاؤ
11:50میں نے تمہیں نہیں کہا تھا
11:51کہ جو میں جانتا وہ تمہیں نہیں جانتے
11:54یا ریپیٹڈ لی کہا
11:56اہلے کہا تھا
12:00میں نے نہیں تمہیں کہا تھا
12:03یہ ہے وجہ فضیلت
12:04یہ ہے وجہ برتری اور وجہ فوقیت
12:07اور وہ لفظ جو آپ نے کہا
12:08کہ عابد اور عالم کی بات
12:10اس میں بھی ایک لائن میں میں کمپلیٹ کرتا ہوں
12:12اس میں تو اللہ کے نبی نے یہاں تک فرما دیا
12:16فضل العالم على العابد کا فضلی على ادناکم
12:21بے شک
12:22فرمایا عالم کی فضیلت
12:24عابد کے مقابلے میں
12:26جو صرف عابد و جاہل
12:28جو عابد عبادت گزار ہو
12:31اور اس کے مقابلے میں عالم
12:32لیکن عالم بعمل ہو
12:34تو کہا اس کی فضیلت
12:36اس کے مقابلے میں
12:37تو ایسے ہے جیسے
12:39محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت
12:42ادنا امتی کے مقابلے میں
12:43دیکھ ہے ادنا صحابی کے مقابلے میں
12:46اور ایک تشریف کیے بھی
12:47ادنا امتی کے بات
12:48ایک تمیز مفتی صاحب نے فرما دی
12:51اور تمہید بھی تھی
12:52یہ یہ اب مقدمہ قائم ہو گیا
12:54اب جو
12:56اصری علوم جسے
12:57مفتی صاحب یہ علمان دے رہے ہیں
13:00کہ اصری علوم ہے
13:01لیکن قرآن مجید کا جو علم ہے
13:03اصری علوم بھی
13:05قرآن مجید کے علوم سے
13:07استفادہ ہو سکتا ہے نا
13:09ہو چکا ہے بلکہ
13:10ہو چکا ہے ایک تو اس طرف
13:1299% علوم جو ہیں قرآن سے محفوظ
13:15یہ میں چاہ رہا ہوں یہ بات ضرور کیجئے
13:17دوسری بات یہ ہے
13:18کہ جو جدید علوم کہیں
13:21یہ کیوں سمجھا جاتا ہے
13:23جس کی طرف مفتی صاحب نے بھی اشارہ کیا
13:25کہ یہ الگ ہیں اور یہ الگ ہیں
13:27اور یہ ان کو کیا پتا
13:30کہ یہ کیا ہو رہا ہے
13:31اور تھیوری کہاں پہنچ گئی
13:32اور نظریہ کہاں پہنچ گیا ہے
13:35اور ٹیکنالوجی کہاں پہنچ گئی
13:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:39آج کے دور کی بات ہے خاص یہ
13:41الحمدللہ رب العالمین
13:43والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء
13:45والمرسلین وعلالیہ وصحبی اجمائن
13:48یہ تو بعد میں کہیں میں نے پڑھنا تھا
13:49لیکن اکبر الہبادی
13:51مجھے یاد آگئے
13:52وہ کہتے ہیں کہ
13:55کہا منصور نے خدا ہوں میں
13:59کہا منصور نے
14:01خدا ہوں میں
14:02ڈاروین بولا بوزنا ہوں میں
14:05اللہ اللہ
14:06بوزنا مونکی کو کہتے ہیں
14:09کہا منصور نے خدا ہوں میں
14:12یہ ایک انڈ ہے
14:13انسانیت کے شرف کا
14:15اور دعوے کا
14:17اور ایک علم کی انتہا یہ ہے
14:19کہ ڈاروین بولا بوزنا ہوں میں
14:22سن کے کہنے لگے
14:24میرے ایک دوست
14:26فکرِ حرکس بقدرِ حمتِ اوست
14:29اللہ اللہ اللہ
14:31واہ واہ واہ واہ
14:33سن کے کہنے لگے
14:34میرے ایک دوست
14:35اپنی اپنی اپروچ
14:38اور اپنی اپنی رسائی ہے
14:40اپنی سوچ کی حدود ہے
14:42فی آحسنِ تاقویم کا سانچہ
14:45چھوڑ کے تو بندر بننا اچھا لگ رہے ہیں
14:48آپ کا آئیڈیالائز آپ کر رہے ہیں
14:50بن مانس کو
14:51مونکی کو
14:52یا چمپینزی کو
14:55تو ذرا اپنی اپروچ کو تو دیکھئے نا
14:58فکرِ حرکس بقدرِ حمتِ اوست
15:00ہر شخص کی اپروچ
15:02بہرحال چونکہ
15:03اللہ نے اس پہ چھوڑ دی تھی
15:05اور اسے باؤنڈ نہیں کیا تھا
15:06لہٰذا اسے ایک ٹریک دیا
15:09ڈاروین کو
15:09کہ دیکھتے ہیں
15:10تم آخری چلانگ کہاں لگاتے ہو
15:12تو اس کے علم کی انتہا یہ تھی
15:15کہ اس نے
15:15بندر بننے کو آئیڈیالائز کیا
15:18اور پسند کیا
15:19اور اپنی اصل کو ڈھونڈا
15:21اور عربی میں کہتے ہیں
15:22کلو شہین یارجیویلاس لہی
15:24آپ بولیں سوچیں
15:26بات کریں
15:26عمل کریں
15:27علم میں جائیں
15:28عمل میں جائیں
15:29جہاں بھی جائیں
15:30جو آپ کا آخری اینڈ ہوتا ہے
15:31وہی آپ ہوتے ہیں
15:32ٹھیک ہے
15:33آپ وہی ہوتے ہیں
15:34جس آخری اینڈ کو
15:36آپ نے اپنے لیے چوز کیا
15:37اور پسند کیا
15:38ایک طرف انسانی مثال
15:41ڈاروین سے
15:42تقریباً کوئی گیارہ سو بارہ سو سال
15:45پہلے ہمیں ایک اپروچ
15:46مل رہی ہے
15:47کہ ایک انسان ہے
15:49اور وہ چارہ ہے
15:50کہ میں
15:51اللہ رب العالمین
15:52تک اس طرح پہنچ جاؤں
15:54کہ خالق و مخلوق
15:56کا فرق بھی مٹ جائے
15:58کوئی مجھے دیکھے
15:59تو اسے بس وہ کہے
16:00کہ میرا رب
16:01اس سے یاد آجائے
16:02اسے کہ یہی حق ہے
16:03وہ جو آدم کو
16:05سجدہ کروا
16:06کہ رب نے آخری شرف
16:09یہ مخلوق سے
16:10مخلوق کو
16:11سجدہ خالق کے
16:12بحاف پہ ہوا ہے
16:14اور اس کی
16:15اس کی جو ریزن
16:17رب کائنات نے بیان کی
16:18اور بعد میں
16:19پھر اس کو ایک نالج بھی کروایا
16:20اور فشتوں سے منوایا
16:21ایٹ ڈی سپورٹ
16:23حالانکہ وہ
16:24بائی آرڈر بھی منوا سکتا تھا
16:26بے شک
16:26لیکن اس نے
16:27عملی طور پہ
16:28اور لوجیکلی منوا کے
16:29حکمیشہ کے لیے
16:30حجت تمام کر دی
16:32واہ واہ
16:33کہ یہ نہ سمجھنا
16:34کہ وہ نوری تھے
16:35وہ معصوم تھے
16:36اور معصیت کر ہی نہیں سکتے تھے
16:39تو لہٰذا انہوں نے
16:40تو سرنڈر کرنا ہی تھا
16:42رب کائنات نے
16:43اپنے خلیفہ کو
16:44جو منصب اور سٹیٹس دیا تھا
16:46اس کو
16:47علمی دلیل سے منوا کے
16:49پھر اسے زمین پہ اتارا
16:51واہ
16:51تاکہ اس کی ساری اولاد کو
16:53یہ ہمیشہ یاد رہے
16:54کہ ہمارے باپ کے سر پہ
16:56جو تاج خلافت سجا تھا
16:58وہ شرف علم کی وجہ سے تھا
17:01کلام شامل کرتے ہیں کبرا
17:02بسم اللہ
17:05لابتو قلم بیتو
17:09تیرا وجود
17:14القتاب
17:15لابتو قلم بیتو
17:21تیرا وجود
17:24القتاب
17:26عالم آب و خاک میں
17:30قلم بیتو
17:32تیرے محیط
17:35میں حبا
17:39لابتو قلم بیتو
17:43تیرا وجود
17:46القتاب
17:51لابتو
17:52لابتو
17:53لابتو
17:53لابتو قلم بیتو
17:55تیرا وجود
17:56القتاب
17:59لابتو
18:01عالم آب و خاک میں
18:05تیرے زہور
18:08سی فرو
18:10سر رَعِ رَعِ
18:13رَعِ
18:14قِقَو
18:14دیاء
18:16تُوْنے دُلُورِ
18:19قَافُ تَا
18:22لابتو قلم بیتو
18:26قلم بیتو
18:33Shok tera agar na ho, meri namaz ka ima
18:43Shok tera agar na ho, meri namaz ka ima
18:54Mera qyam bhi hijab, meri sajud bhi hijab
19:05Mera qyam bhi hijab, meri sajud bhi hijab
19:16No hub tu, alam bhi tu, tera agud alkitab
19:26Tere nigaahe naaz se, douno morad pa gaye
19:49Aql ghiyab u jostu ju, aql ghiyab u jostu ju, aql ghiyab u jostu ju
20:15Aql ghiyab, meri namaz ka ima
20:23Mera qyam bhi hijab, meri namaz ka ima
20:43Mera qyam bhi hijab, meri namaz ka ima
20:52Aql ghiyab, meri namaz ka ima
21:01Aql ghiyab, meri namaz ka ima
21:18Aql ghiyab, meri namaz ka ima
21:22Assinggiab u對啊
21:23Aql ghiyab u jostu aql facilita
21:51and then it would also be added to the other than the written and that we've added to the
21:57Okay.
21:59This is something that we've got to be seen.
22:01It's a matter of knowledge, it's a matter of knowledge.
22:03It's not that Allah's knowledge has done and that we've got to be given.
22:06It's a matter of teaching.
22:08How much time did we take into self-control?
22:09It's the writing.
22:10It's the writing.
22:10Divinity work, it's the writing.
22:12It's the writing.
22:15It's the writing.
22:15I am trying to tell you what I'm doing.
22:18It's the writing.
22:18It's the writing of the writing that I've been trying to understand.
22:19To be honest, that also my sense of moral knowledge is done.
22:21that it gives us an addition to this.
22:24This is an adem.
22:25This is an insati .
22:27That is what I said,
22:29that which I have said is that
22:32that they have got 5th
22:34what they say.
22:36That is what they say.
22:37They call it
22:38which they call it.
22:39Which they call it.
22:40Which they call it.
22:40Which they call it.
22:43They call it.
22:46But it is with that
22:49which they call it.
22:50That's got it.
23:20This is not just human.
23:24This is the best way of being.
23:27This is the 5th part of the world.
23:31This is the basic part of the world.
23:35This is the human portion.
23:36Do not have any human?
23:39No.
23:41No.
23:41No.
23:44No.
23:45Women actually have the same part.
23:48A human's thinking could be.
23:49This has to be the pureٰtise world.
23:52This is JUic screws.
23:54Jacqueline what is real?
23:57The human읍 is pericu.
24:00And he is now for men to start...belive
24:03is not the human shape. The human
24:04is no way of having existence. No,
24:06not the human... The human
24:08is a source. The tools
24:10that you need to enter your body.
24:12Who has shown you to learn from Allah
24:14This is the one that you have to do
24:16That is the one that you have to do
24:30ڈبلت جو ہے یہ تو ہر مخلوق کا اپنی اپنی الگ سے ہے
24:34اب دیکھئے حدیث شریف میں فرمایا گا
24:39یعنی جبلت کا تعلق فطرت سے نیچر سے
24:42یعنی ایک جانور کو پتہ ہے کہ میں یہاں آگ میں جاؤں گا
24:46بلکل بلکل
24:48یہ اس کی جبلت میں ہے خیر اور شرم تمیز
24:51کہ میرا نفع اور نقصان کیا ہے وہ اس کو سمجھتا ہے
24:55اللہ نے اس کو جو حواس دیئے جبلت اس سے متعلق چیز ہے
24:58ایک سینس کا لیول ہے
25:01لیول آف سینس ہے جو اللہ نے ہر مخلوق میں
25:04میں سمجھ گیا اب میں چاہتا ہوں علم النافع
25:06وہ جو علم ہے یعنی علم حاصل کر کے بھی
25:11وہ چیز نفع بخش نہیں ہے وہ نقصان ہے
25:14اپنے لیے بھی معاشرے کے لیے بھی کمیونٹی کے لیے بھی
25:18وہ علم کس کام کا ہے
25:20یہ بھی بہت اہم ہے سمجھنا
25:22ہمارے حمدین میں اور اسلام میں علم کو
25:26انہی دو بنیادی اقسام میں تقسیم کیا گیا
25:30ورنہ علم کی جتنی فضیلت ہمارے دین نے بیان کی ہے
25:34کسی اور نظام نے بیان نہیں
25:36اور اس کے شرف کی یہ حد ہے
25:38کہ عبادت کے مقابلے میں بھی علم کو ترجیح ہے
25:43عمل کے مقابلے میں بھی علم کو ترجیح ہے
25:46یہ جو سجدہ ہوا ہے اصل میں
25:48پرشتوں نے اپنی عبادت ریفر کی تھی
25:51اللہ رب العالمین نے اس کے مقابلے میں علم کو ریکمنٹ کیا تھا
25:55یہ میرا جو خلیفہ ہے ہو سکتا ہے
25:57تمہارے جیسی اور تمہارے جتنی عبادت نہ کر سکے
26:00لیکن میں اس کو وہ شرف اور وہ وصف دوں گا جو میرا وصف ہے اصل میں
26:06جب ہم علم کی فضیلت کی بات کر رہے ہوتے ہیں
26:09تو اس میں جو نکتہ اروج ہے اس کا وہ یہ ہے
26:14اور جو اہل علم نے پوری امت کے سمجھ لیجئے
26:17تمام آئمانے سارے کٹیگریز کے جو علماء ظاہر و باطن کے ہیں
26:21وہ سب جس نکتے پہ کھڑے ہیں وہ یہ ہے
26:24کہ علم کی وجہ فضیلت یہ ہے
26:28کہ وہ خالق کی صفت ہے
26:34علم کیوں سپیریئر ہے
26:35وہ انسان کی وجہ سے سپیریئر نہیں ہے
26:38علم کا شرف ذاتی ہے
26:41اور عمل کا شرف اضافی ہے
26:44عبادت کا شرف اضافی ہے
26:46اس لیے اس کو اللہ
26:48یعنی آدم یعنی اپنے خلیفہ کو جو شرف بخشنا تھا
26:51تو اس کے اندر کوئی ایسا وصف پیدا کر کے نہیں فرشتوں کو دکھایا
26:56بلکہ اپنی صفت میں سے حصہ دے کے
26:59بے شک
27:00وہ اپنی صفت سے موصوف کر دیا
27:04اچھا
27:04اب یہاں جب علم آدم علیہ السلام کی ذات سے آگے ٹرانسفر ہو رہا ہے
27:09تو وہاں پر اس کا جو کلائمیکس ہے
27:11اور جو نکتہ انتہا ہے
27:13وہ ذات رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم ہے
27:16جو فخر آدم و بنی آدم ہیں
27:19جو وجہ تخلیق آدم و بنی آدم ہیں
27:22وہاں کیا ہوتا ہے
27:24وہاں وہی بات آتی ہے
27:25قُر ربی زدن علم
27:27اب یہاں بھی ایک میسج ہے
27:29اسی دعا میں
27:30وہ یہ ہے کہ محبوب علم تیرے ذات سے بھی منصوب ہو جائے
27:34تو اس میں اضافے کی گنجائش پھر بھی رہے گی
27:38ہاں
27:39جتنا بھی ہاں
27:40علم تیری ذات سے بھی جب جڑ گیا
27:42تو شرف علم کا تاج تیرے سر پہ بھی آ گیا
27:44تو ابھی بھی اس میں اضافے کی گنجائش رہنی ہے
27:49نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں جب علم اس شان سے پہنچتا ہے
27:54اور آپ کی شان علم یہ ہے کہ امام بصیری کہتے ہیں
28:03آپ کے علم کی یہ انتہا ہے کہ لوہ و قلم کا علم بھی آپ کے علم کا جز ہے
28:08وہ ذات جو ہے وہی حق رکھتی ہے کہ وہ بتائے
28:12کہ علم نافع کیا ہوتا ہے اور علم غیر نافع کیا ہوتا ہے
28:27علم نافع مانگتا ہوں دوسری جگہ فرمایا
28:29اللہم انی آوز بکا من علم اللہ ینفع
28:32اے اللہ میں اس علم سے تیری پناہ مانگتا ہوں
28:35جو غیر نافع ہو
28:37یعنی خود صاحب علم کو بھی اس سے کوئی فائدہ نہ ہو رہا ہو
28:40اور پہلی بیت تو اصل جو اس کی تقسیم ہے وہ یہ ہے
28:45فائدہ نہ ہو رہا ہو
28:46ہاں علم ضروری نہیں کہ آپ ساری دنیا کو پہنچائیں
28:49سب سے پہلے علم کا فیض آپ کو پہنچنا چاہیے
28:52تب وہ علم نافع ہے
28:55اور پھر اس کے بعد دوسرے
28:56اس کے بعد جب وہ تو پھر آپ کی رینج پہ
28:59یا آپ کے اس پہ depend کرتا ہے
29:01کہ اللہ نے آگے آپ کے علم کو متعدی کس درجے میں رکھا ہے
29:05وہ تو ایک اضافی اور اگلی صلاحیت ہے
29:08اس میں ابلاغ کتنا ہے
29:09آپ کے پاس sources اور ذرائع کتنے ہیں
29:11کہ آپ ان سے یعنی تقریر ہے
29:14تدریس ہے تحریر ہے
29:15نظم ہے نصر ہے کلم ہے ہاتھ ہے
29:18بے شمار ذرائع ہیں
29:20وہ تو پھر اگلا وصف ہے
29:21بنیادی جو نافع ہے
29:22اس میں ڈاکٹر بھی شامل ہو گئے
29:24سب ساری دنیا کے علوم اس میں شامل ہو گئے
29:27میں سمجھ گیا
29:28کلام شامل کرتے ہیں جی
29:29بسم اللہ
29:38جا ماما ہے تیرا
29:44قرآن قرآن اماما ہے تیرا
29:53ممبر دیرار شے بری
30:02یا رحمت اللیل عالمی
30:10یا رحمت اللیل عالمی
30:18آئینہ رحمت بدن سانس جراغ علم و فن
30:27قربِ اللہ
30:30قربِ الٰہی تیرا گھر
30:38خوشبو تیری جوے کرم
30:43آنکھیں تیری باب حرم
30:48نورِ ازل تیری جبی
30:54یا رحمت اللیل عالمی
31:03یا رحمت اللیل عالمی
31:11تیری خموشی بھی ازان
31:16نیندیں بھی تیری رت جگے
31:21تیری حیات پاک کا
31:26ہر لمحہ پیغمبر لگے
31:32خیر و پشل رتبہ تیرا
31:37آواز حق خطبہ تیرا
31:42آفاق تیرے سامعی
31:48یا رحمت اللیل عالمی
31:58یا رحمت اللیل عالمی
32:05پھر گدڑیوں کو لال دے
32:11جہاں پتھروں میں ڈال دے
32:16حاوی ہو مستقبل پہ ہم
32:21ماضی ذہن کو حال دے
32:27دعویٰ ہے تیری چاہ کا
32:31اس سمتِ گمراہ کا
32:47یا رحمت اللیل عالمی
32:53یا رحمت اللیل عالمی
33:01یا رحمت اللیل عالمی
33:15شانِ رمضان
33:18شانِ رمضان
33:21شانِ رمضان
33:26ہے مومنوں کے دل کا
33:29اُجالا شانِ رمضان
Comments