00:00اسلام علیکم
00:01تھاؤرانگ پوویلین پارک میں میری سرماہی مہم جوئی میں آپ کو خوش آمدید
00:06میں ہوں آپ کا محضبان ملک زفر
00:08ایک دہائی عرصے سے تھاؤرانگ پارک جو ہے وہ بچوں کے لیے سرماہی کھیلوں کے لیے ایک جنت کا مقام رکھتی ہے
00:15یہاں پر مختلف کھیلوں کی سرگرمیاں ہیں
00:18آئیے مل کر ہم دیکھتے ہیں اور اس کو ایکسپلور کرتے ہیں
00:21تاورنٹنگ پارک آئیس اینڈ سنو کارنیول اپنے سولوے سال میں داخل ہو چکا ہے
00:33اٹیس ہزار مربع میٹر پر پھیلا ہوا وسیع برفانی میدان
00:36دلکش پینگوین پریڈز اور جدید طرز پر اپگریڈ کی گئی تفریحی سرگرمیاں اس کی نمائیاں خصوصیات ہیں
00:42برفانی مجسموں کی چمک دمک اور رنگا رنگ تفریحی سہولیات کے ساتھ یہ کارنیول
00:46ہر عمر کے افراد کے لیے مسارت دل کو چھو لینے والا اور خوشکوار حیرت سے بھرپور ونٹر گالا پیش کرتا ہے
00:52ہمارے پاس ایک عمومی تصور ہے
01:00دی آئیس اینڈ سنو کارنیول
01:02میرے پیچھے یہ جادوی برفیلی دیوار بیجنگ کے لوگوں کی کئی نسلوں کی یادیں لیے ہوئے ہیں
01:09برف کی سلائیڈ، برفیلا ہاتھی
01:12یہ تمام مناظر بیجنگ کی برف اور برفانی ورثے کے حصے کی صورت میں وقت میں ٹھہرے ہوئے ہیں
01:19ہم جاتے ہیں اندر اور آئیس اور سنو میں جو گیمز کھیلی جا رہی ہیں
01:26اس پہ ہم تجربہ کرتے ہیں
01:28اور ہم بچوں کے ساتھ یہاں پر آئے ہیں
01:30تو دیکھتے ہیں کہ کون سی ایسی گیم ہے
01:33جو چین اور پاکستان کے درمیان اس شعبے میں تاونکوا ایک نیا باپ کھولیں گی
01:38آئی ایکسپلور کرتے ہیں
01:39یہ ایونٹ دلکش سرگرمیوں سے بھرپور ہے
01:47مشہور سنو ٹیوبنگ رائیڈ کو دول کنویئر بیلٹ اپ ہل سسٹم کے ساتھ اپ گریڈ کیا گیا ہے
01:52جس سے رسائی مزید آسان ہو گئی ہے
01:54پارک کے بالکل نئے آئی پی ماسکوٹ نے بھی سنو فیلڈ ماسکوٹ پریڈ میں پہلی بار شرکت کی
01:58اور اپنی دلکش شخصیت سے حاضرین کے دل جیت لیے
02:01آپ پر سکون نظر آنے کی کوشش کر رہے ہو لیکن اندر سے گھبرائے ہوئے ہو
02:10یہ واقعی حیرت انگیز ہے مجھے واقعی بہت مزا آیا
02:15نہیں آپ جھوٹ بول رہے ہو وہ واقعی ڈرہ ہوا ہے پہلے آپ جائیں کیونکہ یہ بہت انچا ہے
02:23میں چاہتا ہوں کہ اس کے بھاگنے کا کوئی امکان نہ رہے
02:26یہ دیکھیں میں سلائٹ کا تجربہ کرنے جا رہا ہوں
02:30اور یہ جو سلائٹ ہے آپ کو چاروں طرف گمائے گی
02:34بہت مزا آئے گا اور بہت تیزی کے ساتھ جا رہی ہے
02:37دیکھتے ہیں کہ بچوں سے زیادہ تیز میں جاتا ہوں
02:41یا بچے میں اس سے جیتے ہیں
02:43اور آلماس سلائٹ کا مزا آیا
02:48بہت ہی دلچسپ تھا
02:49اور بہت مزے کے ایکسپیرینس تھا
02:52تو ایک بار پھر بھی ہم ٹرائے کر سکتے ہیں
02:56اور دیکھتے ہیں کہ اس پر کیسا تجربہ رہتا ہے
03:01اس سال نمائی نظر آنے والے مشہور
03:05ایلیفنٹ آئی سلائٹ بچوں اور بڑوں دونوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے
03:09اور تفریح میں بے پناہ اضافہ کر رہی ہے
03:11پر ایلیفنٹ آئی سلائٹ
03:14جا رہے ہیں ایلیفنٹ آئی سلائٹ پر
03:20موسیقی
03:32ایلیفن میں آپ کیا ہے
03:35ایلیفن میرے ہیں
03:37ایلیفن موقع ہے
03:39ایلیفن آئیسی
03:40ہے
03:40ایلیفن م Prix
03:43بلے ملک
03:45ایلیفن ہاں گیرے ہیں
03:46میری لینڈنگ ہنگامی تھی
03:58یہ سلائیڈ اصل میں شہر کی یادوں کا حصہ ہے
04:11بہت سے لوگ جو بیجنگ میں پروریش پائے
04:14وہ ہمیشہ ٹاورانٹنگ پارک کی ایلیفنٹ سلائیڈ کو یاد رکھتے ہیں
04:18برسوں بعد سلائیڈ ہٹا دی گئی
04:20اس لئے بہت سے لوگ اسے یاد کرتے رہے
04:23انہوں نے پارک کی منیجمنٹ کو خط لکھا
04:25کہ وہ سوچ رہے ہیں کہ آپ دوبارہ تعمیر کریں
04:28اس سال آئیس اینڈ سنو کارنیول میں موجود
04:31ایلیفنٹ سلائیڈ کسی حد تک
04:33اسی پرانی ایلیفنٹ سلائیڈ کی یاد تازہ کرتی ہے
04:36جو لوگ اس وقت اس پر کھیلتے تھے
04:39وہ اب بڑے ہو چکے ہیں
04:40اور اپنے بچوں کو یہاں لے کر آ رہے ہیں
04:43تاکہ دوبارہ تجربہ حاصل کریں
04:46یہ کہانی بہت ہی خاص ہے
04:50میں دیکھ سکتا ہوں کہ بہت سے لوگ
04:52اس سلائیڈ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
04:54اور اس پر کھیل رہے ہیں
04:56یہ صرف معیشت کے بارے میں نہیں ہے
04:59یہ خاندانوں کو قریب لانے کا موقع بھی ہے
05:02یہ یادگار لمحوں کے بارے میں ہے
05:04یہ یادوں کے بارے میں ہے
05:06ہاں چلیے اور کچھ یادیں سمیٹھتے ہیں
05:09یہ تہوار پہلی بار دو ہزار دس میں شروع ہوا تھا
05:18تو اس سال ہماری سولمی سال گراہ ہے
05:21اس سال کی سب سے نمائی خصوصیات میں
05:24ایلیفنٹ سلائیڈ کا دوبارہ آنا شامل ہے
05:26یہ انیس سو ستر، اسی اور نوے کی دہائی میں
05:30پیدا ہونے والے لوگوں کے بچپن کی مشترکہ یاد ہے
05:34اور ہمیں خوشی ہے
05:35کہ ہم اسے اپنے وزٹرز کے لیے دوبارہ لا رہے ہیں
05:39ہر سال ہم بڑی تعداد میں
05:41بین الاقوامی سیاہوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
05:44گزشتہ سال جو میں نے دیکھا
05:47انہیں خاص طور پر سنو ٹیوبنگ اور آئیس سلائیڈ بہت پسند آئی
05:52وہ پینگوین پریڈ سے بہت خوش ہوئے
05:54اور کئی لوگ بچوں کے بنجی جمپ کو بھی ٹرائے کرنا چاہتے تھے
05:59مجھے یقین ہے کہ ایلیفنٹ سلائیڈ اس سال بھی انہیں بہت پسند آئے گی
06:04آج بہت مزا آئے ہیں
06:06امید ہے کہ ہم لوگ نیکس ٹائم بھی آئیں گے
06:10کونسی سلائیڈ میں سب سے زیادہ مزا آیا؟
06:13اس سلائیڈ میں
06:14اس کونسی ہے جو پیچھے ہے؟
06:16یہ والی
06:17اس نے ابھی لیے
06:25درہا نیمازا آرہا ہے
06:28آئی ملی
06:32واوہ یہ رہی ہوا ہے
06:34میں بہت انجوائے کا آرہا ہوں
06:37علاکہ یہ اتنا
06:38تیز
06:39جو ہے
06:40وہ خطابی پر جھولت نہیں
06:41لیکن پھر بھی
06:42بچوں کے لیے بڑی زبردست
06:45آٹریکشن ہے
06:47یہ اس کو بہت لائک کرتے ہیں
06:49تو مجھے امید ہے کہ آپ کو بھی کافی زیادہ مزہ آ رہا ہو گا
06:55انجوائے کر رہے ہوں گے
Comments