- 9 months ago
- #hazratimamjafarsadiqra
- #talkshow
- #aryqtv
Hazrat Imam Jafar Sadiq RA | Talk Show
Host: Qari Younas Qadri
Guest: Mufti Muhammad Naveed Naeem Gilani, Doc Muhammad Umair Aslam
Hazrat Ali RA | Special Transmission 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P
#HazratImamJafarSadiqRA #TalkShow #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Qari Younas Qadri
Guest: Mufti Muhammad Naveed Naeem Gilani, Doc Muhammad Umair Aslam
Hazrat Ali RA | Special Transmission 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P
#HazratImamJafarSadiqRA #TalkShow #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00His name is the name of God and the name of God
00:13All of the Lord
00:17Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:19Allahumma salli ala siyyidina wa maulanaa Muhammad wa ala lihi wa sahbihi wa barik wa sallim
00:26Assalamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:29I'm a Christian.
00:59третьی اہلِ بحث سے مبدد کرو
01:01کریم آقا علیہ السلام کا فرمانِ علی شان
01:04جس کا مفعوم ہے
01:05میری آقا بتکے نے فرمانا
01:06اللہ سے محبت کرو
01:08کہ وہ تمہیں نعمت اتا کرتا ہے
01:11فرمائے مجھ سے محبت کرو
01:12اللح کے لیے
01:14فرمائے میری آل سے محبت کرو
01:16میری وجہ سے
01:18سبحان اللہ
01:20آل حضرت فاضرِ بریلوی علیہ الرحمت فرماتے ہیں
01:23کہ خون خیر الرسول سے
01:25جن کا خمیر
01:26خون خیر الرسول سے
01:28ुلسِ حَجِنْكَ خَمِيرُ
01:30اُن کی بِلَوْ سَتِينَة پِلَا خُوْ سَلَامُ
01:33آج ہماری خوشبختی ہے خصوصی پروگرام لے کر آلِ نبی اولادِ علی شریعت کے محتاب و آفتاب
01:40سیدنا امام جعفر السعادی کے رحمت اللہ تعالیٰ کا حسین ذکر کرنے لگے ہیں
01:45یہ وہ عظیم حسنی ہے علم و حکمت اور سمندر
01:48ایسا علم و حکمت بارفت کا سمندر ہے
01:51کہ قربان جاؤں
01:53حضرت امام آدم ابو حنیفہ فرماتے ہیں لولا سنتان لحلق النومان
01:58فرمایا اگر میں دو سال امام جعفر السعادق کے قدموں میں زانوی تلمش تہہ نہ کرتا
02:04تو میں تباہ برباد ہو جاتا
02:05تو آج جو ان کا حسین ذکر ہے
02:07اور اس ذکر جمیل کے لیے ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:10بہت بڑی شخصیت اور کتب کثیرہ کیا مصنف ہیں
02:13اور اس تارہ امتیاد حکمت پاکستان کی جانب سے آپ کو اتاہ ہوا
02:16جناب حضرت اللامہ ڈاکٹر محمد نوی جلانی صاحب
02:21السلام علیکم السلام ورحمت الرحمن
02:23قبلہ آپ کا خیر مقدم ہے جناب
02:24بہت شکریہ آپ کا
02:25اور میرے بائیں جانب جلوہ فرما ہے
02:26بہت بڑی شخصیت ہے
02:27کیننڈا ملائی یونیورسٹی سے
02:29ماشاءاللہ علم و حکمت کا نور حاصل کیا
02:32بہت بڑا نام ہے
02:33جناب عزت ماب ڈاکٹر محمد اسلم
02:35ڈاکٹر محمد عمیر اسلم صاحب ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:38السلام علیکم
02:39وعلیکم السلام
02:40ڈاکٹر صاحب آپ کے خیر مقدم
02:41بہت شکریہ آپ
02:42بہت شکریہ
02:42قبلہ جلانی صاحب آپ کے خدمت میں آذر ہوتے ہیں
02:45پہلا میرا سوال یہ ہے کہ
02:47اتنی بڑی شخصیت
02:48آج تو ہم اپنے مقدر پہ ناز کریں
02:49حضرت امام جعفر صادق کا حسین ذکر
02:52ہمارے لبوں پہ ہے
02:53بہت بڑا عزاد ہے
02:54حضور کیال کے شہدادیں ہیں
02:56میں چاہتا ہوں کہ پہلے ابتدائی طور پر
02:58ان کی حالات زندگی
02:59حالات و واقعات کے حوالے سے
03:01کچھ نور عطا فرمائیں
03:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:04کاری صاحب
03:04پہلے تو بہت مشکور و ممنون ہیں
03:07ہم اے آر وائے کیو ٹیلی ویزن
03:09چینل کی جملہ انتظامیہ کے
03:11کہ یہ صحابہ اکبار کے دن ہوں
03:14اہل بیت اتھار کے دن ہوں
03:16ازواج محترات کے دن ہوں
03:19یہ ہر دنوں کو
03:20اسی انداز کے ساتھ مناتے ہیں
03:22جس انداز کے ساتھ منانا چاہیے
03:24یہ ان کا طرح امتیاز رہا ہے
03:26کہ یہ آقا علیہ السلام کے
03:29صحابہ اکبار سے بھی محبت کرتے ہیں
03:31ازواج محترات سے بھی محبت رکھتے ہیں
03:33اور اولاد پاک سے تو
03:34سبحان اللہ بے کاشا ہی محبت
03:36آج ہم جس شخصیت کے اوپر
03:38گفتگو کرنے جا رہے ہیں
03:40آقا علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم
03:42نے اشارت فرمایا
03:43بے شک میری اہل بیت اتھار کی
03:50جس کا خاتمہ من مات شہیدہ
03:52جس کا خاتمہ اہل بیت اتھار
03:55کی محبت پہ ہوتا ہے
03:56آقا علیہ السلام نے فرمایا
03:58اللہ اس کو شہادت کی موت اتا فرماتا ہے
04:00جن کی محبت کو حضور اپنی محبت کہیں
04:03جن کے ساتھ تعلق کو حضور اپنے ساتھ تعلق کہیں
04:06جن کے ساتھ رشتے کو حضور اپنا رشتہ کہیں
04:09ان شخصیات کا عالم کیا ہوگا
04:12یہ اہل بیت اتھار
04:13تسبیح کے دانوں کے اندر پروئی ہوئی
04:16وہ ذاتیں ہیں
04:17وہ شخصیات ہیں جن کا تعلق
04:20نبی کریم رعوف الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم
04:22کے ساتھ نصبی تعلق ہے
04:23آقا علیہ السلام کا خون کا تعلق ہے
04:26جن کے ساتھ
04:27آج شخصیت کے اوپر ہم گفتگو کرنے جا رہے ہیں
04:31ان کا نام ہے
04:32حضرت امام جعفر صادق
04:34حضرت امام جعفر صادق
04:37بیٹے ہیں حضرت امام باکر کے
04:39حضرت امام باکر بیٹے ہیں
04:41حضرت امام زین العابدین کے
04:43رضی اللہ تعالی
04:44جو کربلا کے واقعے کے اینی شاہد ہیں
04:47حضرت امام
04:49زین العابدین بیٹے ہیں
04:50امام حسین ابن علی کے
04:53اور امام حسین ابن علی بیٹے ہیں
04:55حضرت علی ابن عبی طالب کے
04:57اللہ
04:58کیا ان کا نصب ہے
05:00اور حضرت امام حسین ابن علی بیٹے ہیں
05:03حضرت فاطمہ بنت محمد
05:05صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:07کیا کہنے ہیں
05:08ان کا نصبی رشتہ
05:09آقا علیہ السلام سے جا کر ملتا ہے
05:11اور دوسری طرف دیکھا جائے
05:13یہ نور کی مالا ہے مفتی صاحب
05:15نور کی مالا ہے
05:15نور کی مالا ہے
05:16اور دوسری طرف دیکھا جائے
05:17تو حضرت امام جعفر صادق
05:20حضرت ام فروا
05:21بنت قاسم بن محمد
05:25بن ابو بکر کی
05:26سابزادی ہیں
05:27ٹھیک ٹھیک
05:28آقا علیہ السلام
05:29صلی اللہ علیہ وسلم
05:30کا وہ فرمان
05:30کہ قیامت کے دن
05:32تمام نصب ختم ہو جائے گا
05:34جی جی جی
05:35سوا میرے نصب کے
05:36اللہ
05:36اب ان کا نصب جو ہے
05:37وہ آقا علیہ السلام
05:39صلی اللہ علیہ وسلم
05:39سے جا کر ملتا ہے
05:40ان کا خون
05:42حضور کا خون ہے
05:43ان کا تعلق
05:44رسول کریم
05:45صلی اللہ علیہ وسلم
05:46کے ساتھ ہے
05:46اور ان کا
05:47نصب جو ہے
05:49ننحال کی طرف سے
05:50وہ صدیقی ہے
05:51دھدیال کی طرف سے
05:52جو ہے وہ
05:53علوی
05:53حاشمی
05:54قریشی ہے
05:55کیا کہنے
05:56سبحان اللہ
05:56سبحان اللہ
05:57کیا کہنے
05:57دیکھیں جی
05:58کیا عظیم ہستی ہیں
05:59جن کے شہداد
06:01امام موسیٰ قاظم ہیں
06:07اور میں اب
06:08قبلہ
06:09ڈاکٹر
06:09مفتی
06:10عمیر صلی اللہ علیہ وسلم
06:11صاحب کی جانب
06:12بڑھتا ہوں
06:12قبلہ ڈاکٹر
06:13میں چاہوں گا
06:15کہ اس حوالے سے
06:16آپ روشن ڈالیے گا
06:17کہ آپ
06:17باب العلم
06:18سجندہ مولا
06:20علی مشکل
06:20قشا کر
06:21رمولہ و جل کریم
06:21جو اعلان فرماتے ہیں
06:22مدینہ العلم
06:23و علی بابوہا
06:25یہ نور وہاں سے
06:26ملا
06:26چلا ہے
06:27تو میں چاہوں گا
06:27کہ آپ کا جو
06:28علمی مقام ہے
06:29سجندہ امام جعفر
06:30صادق رحمت اللہ
06:31اللہ علیہ وسلم
06:31اس پر ذرا روشن ڈالیے
06:33الحمدللہ
06:34رب العالمین
06:35والصلاة السلام
06:36علی سید الانبیاء
06:38والمرسلین
06:38وعلى آلہ
06:39واصحابہ
06:40اجمائن
06:41بعد درست
06:42حمد و صلات
06:42بہت شکریہ
06:43قبلہ کاری
06:44یونس قادری صاحب
06:45آپ کا
06:46اور پوری
06:47ای آر و ایک او ٹی وی
06:48کی منیجمنٹ کا
06:49جنہوں نے
06:50ماشاءاللہ
06:50اس خوبصورت
06:52پروگرام کا
06:52انعقاد کیا
06:53اور جیسا کہ
06:54آپ نے
06:55ماشاءاللہ
06:55بہت خوبصورت
06:56انٹرو دیا
06:56پیر صاحب کی
06:57بلانے
06:57ماشاءاللہ
06:58تعریفی کالمات
06:59ارشاد فرمائے
07:00آپ نے
07:01حضرت امام جعفر
07:02صادق
07:03رحمت اللہ
07:03علیہ
07:04آپ کے علوم
07:05کے حوالے سے
07:06جو آپ نے
07:06ارشاد فرمایا
07:07بلکل
07:08حضرت امام جعفر
07:10صادق
07:10آپ علوم
07:11مصطفیٰ
07:12صلی اللہ علیہ وسلم
07:13کے وارث ہیں
07:14علوم
07:16مصطفیٰ
07:16صلی اللہ علیہ وسلم
07:17کیا ہیں
07:18رب
07:20رسول جلال
07:21نے
07:21اپنے محبوب
07:22کو
07:23کائنات
07:23کا
07:23ہر طرح
07:24کا علم
07:24اتا فرما دیا
07:25وہ علوم
07:26مصطفیٰ
07:27حضرت مولا
07:28کائنات
07:29کی طرف
07:29منتقل
07:29ہوتے ہیں
07:30اور حضور
07:31فرماتے ہیں
07:31حضرت مولا
07:35کائنات
07:35کے حوالے سے
07:36یعنی
07:36جس کو
07:36علم چاہیے
07:37وہ باب
07:38العلم
07:38حضرت مولا
07:39کائنات
07:39کے پاس آئے
07:40حضرت مولا
07:41کائنات
07:42آپ
07:42ممبر
07:42کے اوپر
07:43جلوہ
07:43افروز
07:43ہو کے
07:44یہ فرمایا
07:44کرتے تھے
07:53بات یہ ہے
07:53کہ بڑے بڑے
07:54عقابر سے
07:54حبابی
07:55اہلِ بید
07:55بھی ہیں
07:55لیکن یہ
07:56نعرہ
07:57کہ سلونی
07:58اممہ شیط
07:58مکم
07:59اسے جو پوچھنا
07:59چاہتے ہیں
07:59پوچھو
08:00یہ نعرہ سے
08:00مولا
08:01علی نے لگا ہے
08:01حضرت مولا
08:02کائنات
08:02آپ یہ
08:03اعلان فرمایا
08:04کرتے تھے
08:04اور یہ
08:05ایک دفعہ نہیں
08:05بلکہ
08:06قبلہ
08:06کاریس
08:07صاحب
08:07مختلف
08:07محدثین
08:08سے
08:08تابین
08:09سے
08:09یہ مروی ہے
08:10کہ ہم
08:10ممبر کے اوپر
08:11ہم نے
08:11مولا کائنات
08:12کو جلوہ
08:13فروز ہوئے
08:13دیکھا
08:14یا یہ
08:14نعرہ حضور
08:15نبی اکرم
08:15صلی اللہ علیہ وسلم
08:16آپ بھی
08:16ممبر پہ
08:17لگایا کرتے تھے
08:17حضور کے بعد
08:19ہم نے
08:19جن کو
08:19یہ
08:19اعلان کرتے ہوئے
08:20دیکھا
08:21وہ حضرت مولا
08:22کائنات
08:22کی ذاتیں
08:22بارک
08:23اور آپ
08:23کیا فرماتے تھے
08:24فرماتے تھے
08:25قیامت تک
08:26جو کچھ بھی
08:26ہونے والا ہے
08:27تو
08:27اس کے بارے میں
08:28بھی سوال کرو
08:29کہ میں
08:29تمہیں
08:29اللہ کی کتاب سے
08:30اس کا
08:31میں تمہیں
08:31علمتا کروں گا
08:32یہ حضرت مولا کائنات
08:33حضرت مولا کائنات
08:35کا جو علوم آگے
08:36منتقل ہوئے
08:37حضرت امام حسین میں
08:38حضرت امام حسن مجتمع
08:40حضرت امام حسین
08:41آگے آپ کے علوم
08:42حضرت امام زین العابدین
08:44کی طرح منتقل ہوئے
08:44حضرت امام زین العابدین
08:46سے آپ کے وہی علوم
08:48مصطفیٰ آگے منتقل ہوئے حضرت امام محمد باقر علی رحمہ میں حضرت
08:52امام باقر علی رحمہ آپ کے بارے میں باقر کہا ہی اس لیے جاتا ہے کہ آپ
08:57علوم کو اور حکمتوں کو وہ مخفی جو چیزیں تھی جو اس سے پہلے کبھی بھی
09:01اعلان نہیں ہوا تھا کبھی کھولی نہیں تھی حضرت آپ کا نام اصل محمد
09:05تھا لیکن باقر اس وجہ سے کہا جاتا آپ نے وہ مخفی علوم اور حکمتوں
09:10کو آپ نے کھول کر رکھ دیا قبلہ کاری صاحب وہی علوم مصطفیٰ حضرت
09:14امام باقر سے آگے منتقل ہوتے ہیں حضرت امام حضرت امام جعفر
09:18صادق رحمت اللہ علیہ وسلم حضرت امام اب میں نے یہ ساری یہ میں نے
09:22تعلق یہ ساری لڑی کیوں پروئی پروئی اس کی وجہ یہ ہے کہ حضرت
09:28مولا کائنات جو اعلان فرمایا کرتے تھے وہی اعلان حضرت امام
09:32باقر بھی فرماتے تھے وہی اعلان حضرت امام جعفر صادق میمیمبر پہ
09:36جلوہ فروز ہو کے آپ فرماتے تھے فرماتے ہیں لوگو تم جو بھی پوچھنا
09:39چاہتے ہو وہ مجھ سے سوال کرو اور آپ فرماتے تھے قبل انتف کی دونی
09:44فرما اس سے پہلے کہ تم مجھے کھو دو اس سے پہلے پہلے مجھ سے
09:47تم سوال کرلو کیوں حضرت امام جعفر صادق رحمت اللہ علیہ آپ نے
09:52صحابہ اکرام سے بھی اقتصاب فیض کیا ہوا تھا حضرت امام جعفر صادق
09:56نے آپ نے حضرت امام زین العابدین سے بھی اقتصاب فیض کیا ہوا تھا
09:59اور آپ نے حضرت امام باقر سے بھی اقتصاب فیض کیا ہوا تھا
10:02इसे आप भर्माते थे भ्योगों तुम उसे सवाल करो
10:05यही वज़ा है
10:06कि जब Jackson एमाम जाफर i. सादिक
10:08जब आप म्मिंबर के उपर जलवाफ्रोज हुए
10:11और आपने एазो सोरत कि बार्म को बांटना दौना शुरू किया
10:15तो और तो और रहें कारी सब्धून
10:16حضرت امام جعفر صادق رحمت اللہ علیہ
10:18آپ علوم کا مرکز بن گئے
10:20آپ توجہات کا مرکز بن گئے
10:22حتیٰ کہ مورخی نے لکھا ہے
10:23کہ آپ کے پاس چار ہزار سے
10:26زائد آپ کے تلامیزہ کی تعداد ہے
10:27اور حضرت امام جعفر صادق
10:29آپ کے علوم کے کیا کہنے
10:31جن کے بارے میں امام العیمہ
10:33سراج العیمہ حضرت امام آزم
10:35ابو حنیفہ فرماتے ہیں
10:36ما رئی تو اف کہا من جعفر ابن عبی
10:39جعفر ابن صادق
10:41فرماتے ہیں کہ میں نے سب سے زیادہ
10:43اگر کسی کو فقی پایا ہے
10:44تو حضرت امام جعفر صادق کو پایا ہے
10:47جن کے بارے میں آپ نے بھی جیسا کنٹو میں فرمایا
10:49لَوْلَسْسَنَاتَانِ لَحَلَكَ النُّمَان
10:52یہ حضرت امام جعفر
10:53حضرت امام آزم ابو حنیفہ فرماتے تھے
10:55فرماتے ہیں اگر وہ دو سال
10:57جو میں نے حضرت امام جعفر صادق سے علوم کو سیکھا
11:00اکتسابیں فیض کیا
11:01فرماتے ہیں اگر وہ دو سال میں نہ پاتا
11:03تو یعنی حضرت امام آزم
11:05فرماتے ہیں حلاق ہو جاتا
11:06حلاق ہونے سے کیا مراد ہے
11:08فرماتے ہیں جو اللہ تعالی نے
11:09مجھے علوم اور حکمت کے میرے اوپر
11:11سرچشمیں کھولے ہیں
11:12اس کی وجہ یہ ہے
11:14کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق سے
11:16اکتسابیں فیض کیا ہوا ہے
11:17اس وجہ سے
11:17حضرت امام جعفر صادق سے
11:20آپ نے کس کس نے اکتسابیں فیض کیا
11:21حضرت امام آزم ابو حریفہ نے تلامیزہ
11:24آپ آپ کے تلامیزہ میں سے ہیں
11:26حضرت امام مالک آپ کے تلامیزہ میں سے ہیں
11:28حضرت امام سوفیان سوری آپ کے تلامیزہ میں سے ہیں
11:31حضرت امام سوفیان بھی اعینہ آپ کے تلامیزہ میں سے ہیں
11:34اہل علم جانتے ہیں
11:36یہ وہ حستیاں
11:37ویسے تو چار ہزار سے زائد آپ کے تلامیزہ ہیں
11:39لیکن قبلہ کاری صاحب یہاں پہ
11:41سامین کے میں توجہ چاہتا ہوں
11:42یہ وہ حستیاں ہیں جو
11:44الگ سے
11:45They are all this on their own
11:46skin and skin.
11:48Trump and Hegauf
11:50Trump and Hegit
11:53Ronald and Hegit
11:54Hegit
11:56up
11:57Like
11:59Hegit
12:00Hegit
12:01Khmal
12:02Hegit
12:03Hegit
12:04Hegit
12:06Hegit
12:07Hegit
12:08Hegit
12:08Hegit
12:09Hegit
12:11Hegit
12:12Hegit
12:13Hegit
12:14We'll see you next time.
12:44We'll see you next time.
13:14We'll see you next time.
13:44We'll see you next time.
14:14We'll see you next time.
14:44We'll see you next time.
15:14We'll see you next time.
15:44We'll see you next time.
16:14We'll see you next time.
16:44We'll see you next time.
17:14We'll see you next time.
17:44We'll see you next time.
18:14We'll see you next time.
18:44We'll see you next time.
19:14We'll see you next time.
19:44We'll see you next time.
20:14We'll see you next time.
20:44We'll see you next time.
21:44We'll see you next time.
22:14आगकृ Speed Re selection मेन पूले क्पर ваши हरे क30 अबाति का सब्राइस प्रकाति के एक होतागरे आन न's sec at the Christopher
22:17Nem cost as dieta के धावा सब्राय के आशे आयम आशं में चारच्चैना चार दिन नामसे स्यादा प्ड़ाह शेडा है और आर।
22:32اور ہمارے معاشرے میں یہ بہت زیادہ بیماری سرائت کر رہی ہے
22:35ہمیں اس کے اوپر غور کرنا چاہئے
22:37کیا کہنے
22:46کہ عمد ذائل و عبدین قبلہ قمال کی شخصیت ہے
22:53بعض نے اس کا نام شمر بھی لکھا
22:55وہ آپ کی بارگاہ میں آتا ہے
22:56اور آن کے پانی مانگتا ہے
22:58تو آپ پانی نہیں پورا دسر خانی بچھا دیتے ہیں
23:01Yes, sir.
23:31He wrote that by the way he was a righteous man.
23:35To see.
23:36He said that when we were our man who was our man, this is our way.
23:41This is the value of Naneh.
23:43This is our man.
23:44This is our man.
23:46And I had to get more and more.
23:48I can't capture my brother Ali Ackbar.
23:51My brother Ali Ackbar's kill.
23:53I killed my brother Ali Ackbar's kill.
23:55And you know what to do with his mother.
23:57This is a terrible word.
24:00We need to put on us in lotta what did we need?
24:04we need to put on average in this respect for Hisorship.
24:09Yes, we need to put our love on our behalf.
24:11Today we will take a Service, on our behalf.
24:17Our own big strength.
24:24We need to put on increasing respect for Hisorship,
24:27So I will tell you about your thoughts, your views, your thoughts, your intention, and your thoughts, I will come back to you.
24:35حضرت امام جعفر سعدی کے
24:37کیونکہ آپ مدینہ تطیبہ کے باسی تھے
24:41مدینہ تطیبہ میں رہائش پذیر تھے
24:44آج بھی مدینہ تلمنورہ کے اندر
24:46حضرت امام جعفر سعدی کی
24:47رہائشگاہ آپ کا گھر مبارک موجود ہے
24:50المقتصرن 68 برس کی عمر کے اندر
24:5515 عجب کو
24:56148 ہجری کو
24:58کسی بدبخت نے آپ کو زہر دیا
25:02اللہ حکم
25:03and your
25:30I can't wait for you to see it.
26:00who shukr ada kata hai
26:02so Allah rabbi l'hez shukr ke saba
26:05us n'amit ko badaha da ta hai
26:07Allah hua kuah
26:08or ager wau benda
26:09shukr nahi kata
26:11or shukr me taqeir ka saba bada rata hai
26:14Allah ki baarega me n'amit ke milnene pe
26:17shukrana da nahi kata hai
26:18or taqeir kata jata hai
26:19aek wakt ayta hai
26:21Allah usse us n'amit ko chhine lata hai
26:24Allah hua kuah
26:24or apne f paramya
26:25beta
26:25hoemesha Allah ke shukr guzar roho
26:28اور کسرت کے ساتھ
26:29اللہ کو یاد رکھا کرو
26:31اللہ پاک نے
26:33سود کے علاوہ
26:34اللہ پاک نے
26:36سود کے علاوہ
26:38یہ آپ نے اپنے آخری وقت
26:41اپنے بیٹے کو فرمایا
26:42کہ کوشش کرو کہ لوگوں کو
26:44آپس میں جوڑو
26:45اللہ رب العزت ہر گناہ کو
26:48معافی مانگنے پر معاف کر دے گا
26:51ماں سوائے سود کے
26:52یہ آپ نے اپنے بیٹے کو جملہ فرمایا
26:55کہ اللہ سود کو اور شرک کو
26:56کسی زمرے میں معاف نہیں کرے گا
26:58ہمیشہ سود سے دور رہو
27:01یہ تو اتنا بڑا گناہ کبیرہ ہے
27:03کہ یہ تو
27:04حدیث پاک کے اندر آتا ہے
27:06یہ تو اللہ سے اعلان جنگ ہے
27:08جس طرح اللہ کے ولی کی بابت فرمائے
27:10دو جنگ ہمیں جنگ نظر آتی ہے
27:14ایک سود خور کے ساتھ
27:15سود لینے دینے والے کے ساتھ
27:17اور ایک اللہ کے ولی سے جو بغض رکھتا ہے
27:19اور دوسرا آپ نے فرمایا
27:21اپنی گلتی کو چھوٹا سمجھنے والا
27:23یہ آپ اپنے آخری وقت
27:24اپنے شہزادے کو بلا کر
27:26جب آپ کو پتا چلا
27:27کہ مجھے زہر دے دیا گیا ہے
27:29تو یہ اپنے بیٹے کے ساتھ
27:31آپ گفتگو کر رہے ہیں
27:32کہ جو شخص
27:33اپنی بڑی گلتی کو چھوٹی سمجھتا ہے
27:35اور کسی کی چھوٹی کو
27:38بڑی سمجھ کر لوگوں میں
27:39اس کو بیان کرتا ہے
27:40آپ نے فرمایا
27:41وہ کبھی ایمان والا نہیں ہو سکتا
27:43وہ منافق ہوتا ہے
27:44تو آپ کی جو تربیت ہے
27:47وہ ہمیں یہی سبق دیتی ہے
27:49کہ ہمیں لوگوں کے ساتھ
27:50پیار محبت کا تعلق
27:51استوار کرنا چاہیے
27:52محبت کے تعلق کو
27:54ہمیشہ پروان چڑھانا چاہیے
27:55اور لوگوں کی گیبت سے
27:57ہمیشہ دور رہنا چاہیے
27:58کیا کیا کیا
27:59ناظرین اکرام سکتنا
28:00امام حسن مجتبہ
28:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:03وہ آپ کو بھی زہر دیا گیا
28:05تو آپ کو علم ہے
28:06آپ کو
28:07اس کا
28:08نام کا بھی پتا تھا
28:10لیکن آپ سے پوچھا گیا
28:11تو فرمایا
28:12رب پردہ ڈالنے والے پہ
28:14اللہ خوش ہوتا ہے
28:15وہ ستارالعیوب ہے
28:16قبلہ
28:17سکتنا امام جعفر صحیح
28:18کے رحمت اللہ تعالیٰ
28:19لیکن اقوال
28:20آپ کے رشادات پہ
28:22میں چاہوں گا
28:22کچھ روشن ڈالیے گا
28:24ماشاءاللہ
28:25پیر صاحب نے بڑی
28:26خوبصت وضاحت فرمائی
28:27آپ کے فرامین کے حوالے سے
28:28آپ کے تعلیمات کے حوالے سے
28:30قریص صاحب قبلہ
28:31آپ کا ایک فرمان
28:33جو کہ بہت اہم ہے
28:34خاص طور پر حلات حاضرہ
28:35کے تناظر کے اندر
28:36آپ فرماتے ہیں
28:37کہ ہلیت الاولیاء کے اندر
28:39آپ کا یہ فرمان
28:40جو ہے وہ منقول ہے
28:41آپ فرماتے ہیں
28:42اللہ تعالیٰ نے دنیا کو
28:43یہ حکم دیا ہے
28:44کہ اے دنیا
28:46جو میری عبادت کرے
28:48تو اس کے خدمت کر
28:49جو میری عبادت کرے
28:51تو اس کے خدمت کر
28:52اور جو اے دنیا
28:54تیری خدمت کرے
28:55تو اسے موڑ لے
28:56یعنی جو تیرے پیچھے باگے
28:58جو میرے ساتھ تعلق جوڑے
29:00تو اس کے ساتھ ہو جا
29:01جو دائریکٹ تیری طرف آنا چاہے
29:04تو اس سے پھر جا
29:05اسی طرح سے
29:06حضرت سیدنا غوث آزم
29:07جو کہ خاندان رسول کے آپ بھی
29:10آپ عظیم چشم و چراغ ہیں
29:12آپ نے بھی اسی طرح کا جملہ اشاعت فرمایا
29:14فرمائے
29:14اللہ یہ حدیثیں کسی کے طور پر
29:16آپ نے بیان فرمایا
29:17فرمائے
29:17وہ رف فرماتا ہے
29:18کہ اے بندے
29:19اگر میری شان یہ ہے
29:20اگر تو میری اطاعت کرے گا
29:25تو اللہ تعالیٰ بندے سے فرماتا ہے
29:27میں تجھے بھی یہ شان عطا کر دوں گا
29:29جو تُو کہے گا وہ ہوتا چلا جائے گا
29:31قبلہ کری صاحب
29:32آج مسئلہ یہ ہے
29:33کہ ہم نے
29:34اپنے رب سے تعلق توڑ کر
29:36حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:38آپ کی بارگاہ سے
29:39آپ کی جانب سے
29:40نگاہیں ہٹا کر
29:42ہم نے دنیا کے جانب
29:43اپنے نگاہیں کر لیے
29:44جس کی وجہ سے
29:46امت مسلمہ
29:47دن بدن زوال پذیر ہوتی چلی جاری
29:48حضرت امام جعفر صادق
29:51آپ ایک مقام پر فرماتے ہیں
29:52فرماتے ہیں کہ
29:53اگر تم رزق کے اندر تنگی محسوس کرو
29:55یہ سامین تک
29:56سب تک پیغامیں
29:57ہر کوئی بیان کرتا ہے
29:58رزق کی تنگی ہے
30:00مسائل ہی مسائل ہیں
30:01پاکستان کے والے سے خاص طور پر بات کی جاتی ہے
30:03آپ نے فرمایا
30:04رزق جب تنگ ہو جائے
30:05تو استغفار کے اوپر توجہ دو
30:07اللہ کی بارگاہ میں
30:09قصرت کے ساتھ استغفار کرو
30:10قبلہ کا رزق میں
30:11ارز کرنا چاہوں گا
30:12پاکستان میں کیوں مسائل ہے
30:13مسائل کی وجہ یہ ہے
30:15ہمارے ہم بد دیانتی ہے
30:16بدعمالی ہے
30:17بد کرداری ہے
30:18یہ ساری کے ساری
30:19دین اسلام کی تعلیمات سے
30:21ہم نے آپ کو پھیڑ لیا ہوا ہے
30:22اللہ اور اس کے رسول کی تعلیمات سے پھیڑ لیا ہے
30:24اگر ہم چاہتے ہیں
30:25کہ رزق کے اندر برکت ہو
30:27تو ہمیں چاہیے ہوگا
30:28کہ ہمیں
30:28اللہ کے ساتھ
30:29اپنا تعلق مضبوط کرنا ہوگا
30:31حضور نبی اکرم
30:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
30:34اپنا تعلق مضبوط کرنا ہوگا
30:35ایک مقام پہ
30:36آپ ارشاد فرماتے ہیں
30:38کہ چار چیزوں کی
30:39تعظیم کرنے میں
30:40کبھی بھی کسی بھی قسم کی
30:42شرم احسوس نہ کرو
30:43یہ بھی پیغام ہے سامین تک
30:44اس میں آپ نے فرمایا
30:46اپنے والد کی
30:46یعنی یہ نہ
30:47سوچو کہ میں والد کی خدمت کروں گا
30:49تو لوگ تمہیں کیا کہیں گے
30:50اپنے والد کی خدمت کرو
30:52اپنے استاد کی خدمت کرو
30:53آپ نے یہاں تک ارشاد فرمایا
30:55فرمایا جانوروں کے ساتھ بھی
30:57محبت کے ساتھ پیش آؤ
30:58تمہارے کئی غلام ہی کیوں نہ ہو
31:00فرمایا پھر بھی تم نے
31:01ان کے ساتھ محبت کے ساتھ پیش آؤ
31:02عزیز ساتھ
31:04اسی طرح سے آپ نے فرمایا
31:05کہ اپنے مہمان کی تعظیم کرو
31:07جتنی زیادہ ہو سکتا ہے
31:08اس کے ساتھ
31:09تعظیم کے ساتھ پیش آؤ
31:10اہلِ بیعت کی جو تعلیمات ہیں
31:12وہ محبت ہی محبت ہیں
31:14الفت ہی الفت ہیں
31:15خدمت انسانیت کے اوپر مشتمل ہیں
31:16اور یہی پیغام ہے
31:17کہ ہم ان کی تعلیمات کو
31:19اپنی زندگی کا اوڑنا اور بچھونا بنائیں
31:21پھر دنیا اور آخرت میں
31:22ہمارے انشاءاللہ نجات ہوگی
31:24کیا کہنے
31:24حضرت امام جعفر صادق
31:26یہ قول بھی یہاں پہ میں
31:27کوڈ کرتا ہوں
31:28حضرت امام جعفر صادق نے فرمایا
31:30اگر کسی کے ساتھ
31:31میل جو رکھنا ہو
31:33تو اس کے ساتھ
31:34اچھا برتاؤ کرو
31:35علماء کی صحبت اختیار کرو
31:38علماء کی صحبت جو ہے
31:40یہ انسان کو عزت عطا کرتی ہے
31:42اور برائی سے بچو
31:44جب تم برائی سے نہیں بچوگے
31:46بری جگہوں پہ جاہوگے
31:47تو برائی کی جگہ پہ جانے سے
31:50انسان تحمت کا سبب بنتا ہے
31:52اور آپ نے فرمایا
31:53کہ کسی کے لیے گڑا کھو دوگے
31:55تو تمہارے لیے اپنے لیے گڑا کھدا ہوگا
31:58ہمیشہ لوگوں کی
32:00عیبوں پر پردہ ڈالو
32:01جب تم لوگوں کے عیبوں پر پردہ ڈالوگے
32:04تو اللہ رب العزت
32:05تمہارے عیبوں پر پردہ ڈالے گا
32:07دیکھئے فقہ کے امام ہیں
32:09نوازسہ رسول کی
32:11اولاد پاک سے ہیں
32:12آپ کا یہ فرمان ہے
32:14کہ اچھی جگہوں پہ جاؤ
32:15علماء کی صحبت اختیار کرو
32:17مجھے بتائیے
32:18کیا امام آزم کے استاد
32:20حضرت امام جعفر صادق کو
32:22علماء کی صحبت کی ضرورت ہے
32:24جو مولا علی پاک کی
32:26اولاد پاک سے ہیں
32:27لیکن آپ کا فرمان ہے
32:28کہ اچھے لوگوں کی سنگت اختیار کرو
32:30کسی نے ایسے تو نہیں کہا
32:31چنگے بندے دی صحبت یارو
32:33جی میں وانگ دکان اتارا
32:35سودہ پامے لئیے نہ لئیے
32:37ہلے ہان ہزارا
32:38مندے بندے دی صحبت یارو
32:40جی میں وانگ دکان لوہارا
32:42کپڑے پامے کنج کنج بھئیے
32:46چنگا پین ہزارا
32:47جب بندہ برے بندوں کی صحبت
32:50کو اختیار کرتا ہے
32:52تو نہ چاہتے ہوئے بھی
32:53بندے کے اوپر
32:54التحمت الزام تراشی کا
32:56بازار گرم ہو جاتا ہے
32:57اور حضرت امام جعفر صادق
32:59آپ نے فرمایا
33:00کہ ہمیشہ اللہ کی شکر گزار
33:02بندے بن کر رہو
33:03اس کی عبادت کرو
33:05جب تم اللہ کی شکر گزار
33:07بندے بن کر رہو گے
33:08جب اللہ نے کائنات کو بنایا
33:10اللہ نے اپنی عبادت کرنے کا حکم دیا
33:12پتا چلا کہ جو شخص
33:14اللہ کے حکم کو مان کر
33:15اپنی جبی کو سجدے کے اندر
33:17جو کہتا ہے
33:17وہی کامیاب ہے
33:18کیا بات
33:19اور جو اللہ کی عبادت
33:20اور ریادت سے
33:21مو موڑ لیتا ہے
33:22وہ شیطان کی طرح
33:24مردود ٹھہرتا ہے
33:24اللہ حافظ
33:25سبرا ڈاکس اپ
33:26آخر میں پیغام
33:27قیرت امام جعفر صادق
33:30رضی اللہ تعالیٰ
33:31کیا ہمیں پیغام ملتا ہے
33:32پیغام حضرت امام جعفر صادق
33:34علی رحمہ
33:35آپ کی صیرت طیبہ سے یہی ہے
33:36کہ آپ
33:37علوم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
33:39آپ کو بانٹنے والے تھے
33:41ہم حضور نبی اکرم
33:42صلی اللہ علیہ وسلم
33:43آپ کی تعلیمات کے جارے میں
33:44اپنا رخ کریں
33:45کیونکہ آج ہم
33:46اپنی سوسائٹی میں دیکھتے ہیں
33:47کہ ہم اہلِ بیعت کا
33:49نام تو لیتے ہیں
33:50لیکن قبلہ کاری صاحب
33:51تعلیماتِ مصطفیٰ
33:52ہماری عملی زندگی میں
33:53نظر نہیں آتی
33:54یعنی اہلِ بیعت کے ساتھ
33:55محبت کا بنیادی تقاضی یہ ہے
33:57کہ ہم علومِ مصطفیٰ کو
33:59آسل کریں
34:09کاری صاحب بڑی اہم بات ہے
34:10اقتصار کے ساتھ
34:11حضرتِ جو سائنس اور کیمیا
34:14کے ایک بہت بڑے سائنس دان
34:15جابیر بن حیان
34:16جن کی کتابیں
34:17ویس کے اندر بھی
34:18یونیورسٹیوں میں
34:19آج بھی پڑھائی جاری ہیں
34:20جن کو فادر آف کیمسٹری
34:21کہا جاتا ہے
34:21وہ بھی آپ سے
34:22زانوِ تلمس طے کیا کرتا تھا
34:24اور آپ سے رہنمائی لیا کرتا تھا
34:26علمِ کیمیا کے حوالے سے
34:27یعنی چاہے وہ علومِ دینیاں ہوں
34:29علومِ دنیاویاں ہوں
34:31ہمیں دونوں جانے
34:32اپنا رخ کرنا ہوگا
34:33علمِ کیمیا کے بھی
34:34آپ ماہر نظر آتے ہیں
34:35علمِ کیمیا کے بھی
34:36علمِ جفر کے بھی
34:37آپ ماہر نظر آتے ہیں
34:38بڑے بڑے آئیمہ فقہ
34:39آپ کے سامنے
34:40زانوِ تلمس طے کرتے ہیں
34:41نظر آتے ہیں
34:41ناظرین ایک کرم سکتے ہیں
34:42امام جعفر ساتھ
34:43کہ رحمت اللہ تعالیٰ
34:44کا حسین ذکر تھا
34:45یہاں بات
34:47یاد رکھئے گا
34:48اجازت نہیں دیتا
34:49میں آپ کا تشکر
34:50شکریہ دا کرتا ہوں
34:51جنابِ عزت مہ محترم
34:53و مقام ڈاکٹر نبی جلانی
34:54شاہ صاحب کبلا
34:55آپ کا بہت بہت شکریہ
34:56اور انتہائی مکرم
34:57جنابِ عزت مہ محترم
34:58ڈاکٹر محمد
35:00عمیر علیہ السلام صاحب
35:00کبلا آپ کا شکریہ
35:01اپنے میزبان
35:02قاری محمد یونس قادری
35:03کو اجازت دیجئے
35:04السلام علیکم ورحمت اللہ
35:06وبرکاتہ
35:18کچھ نہیں لیتے
35:24مثالِ سورہِ رحمان ہے
35:36یہ اولیاء اللہ