Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00Aham khabar dain, Supreme Court کی basement میں دھماکہ ہوا ہے
00:03یہ دھماکہ cylinder دھماکہ اس حوال سے ڈیٹیلز آپ تک پہنچا رہے ہیں
00:07چار افراد زخمی ہوئے ہیں
00:09دھماکہ Central AC کی مرمتی کام کے دوران ہوا ہے
00:12ذرائع کی جانب سے یہ بتایا جا رہا ہے
00:13دھماکہ سے Supreme Court کی امارت لرز گئی ہے
00:17دھماکہ کے بعد وقلہ اور عملہ امارت سے باہر نکل آئے ہیں
00:20تو Supreme Court کی basement میں cylinder دھماکہ ہوا ہے
00:23جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں
00:26دھماکہ Central AC کی مرمتی کام کے دوران ہوا
00:28ذرائع یہ بتا رہے ہیں
00:30مناظر ہم آپ کو دکھا رہے ہیں
00:31یہ مناظر ہیں یہ وجوز ہیں
00:33basement کے جہاں آپ دیکھ سکتے ہیں
00:35کہ cylinder دھماکہ کے نتیجے میں
00:37نہ صرف امارت کو مجھوئی طور پر نقصان پہنچا ہے
00:40بلکہ جو چیمبرز ہیں سامنے لفٹ دیکھی جا سکتی ہے
00:42اسے بھی جزوی نقصان پہنچا ہے
00:44حتیٰ کہ امارت کے جو شیشے ہیں
00:46اس چیمبر کے شیشے ہیں
00:47وہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
00:49کہ کس حد تک متاثر ہوتے ہوئے
00:50نظر آئے ہیں جو ٹائلز ہیں
00:52وہ بھی بہت زیادہ متاثر ہوئی ہیں
00:54تو اس وقت یہ وجوز ہیں
00:55exclusive وجوز ہیں
00:56خصوصی مناظر ہیں
00:57سم آپ نے ناظرین کو دکھا رہا ہے
00:59یہ خصوصی مناظر ہیں
01:00سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں
01:01جہاں cylinder دھماکہ ہوا ہے
01:03چار افراد زخمی میں بات کرتے ہیں
01:04سحیل رشید ہمیں جوائن کر چکے ہیں
01:06سحیل کیا ڈیٹیلز ہیں
01:17امارت لرز کر رہے گی
01:19اور اس میں اب تک
01:20چار زخمی جو ہے وہ
01:21وہاں سے نکالے جا چکے ہیں
01:23یہاں باری اس وقت
01:24جو رسکو قام ہے
01:25وہ بھی شروع ہو چکا ہے
01:26اور دھماکے کی جو
01:27اثر وجہ ہے
01:28اس کا تائین بھی کیا جا رہا ہے
01:29اتدائی معلومات کے مطابق
01:31یہ ایک cylinder دھماکہ ہی ہے
01:33جو ایسی کی مرمت کے دوران
01:34وہاں پر ہوا ہے
01:36جس کے نتیجے میں
01:37یہ زخمی بھی ہوئے ہیں
01:38اور کافی کھڑکیاں
01:39شیشے ویرا وہاں پر
01:40جو سپریم کورڈ میں
01:41تھے وہ بھی اسے ٹوٹے ہیں
01:43جبکہ پس فلور تک
01:44اس کے اثرات کو
01:45محسوس کیا گیا ہے
01:46سپریم کورڈ بار اسیسیشن
01:47کا جو حافظ ہے
01:48اس میں بھی
01:48شیشے ویرا جو تھے
01:50وہ ٹوٹ گئے ہیں
01:50اس وقت وہاں سے
01:51زخمیوں کو
01:52نکال کر
01:52اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
01:54اچھا یہ بتائیے
01:55سحیل زخمی کون ہے
01:56ان کی حالت کیسی ہے
01:57زخموں کی نویت کیا ہے
01:59دیکھیں ابھی تک
02:01جو زخمی باہر نکال کر
02:02لائے گئے ہیں
02:03وہ ان کو
02:04اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
02:06لیکن جو بظاہر ان کی حالت ہے
02:07وہ خطرے سے باہر
02:09دکھائی دے رہی ہے
02:10تاہم ان کو
02:11جو کچھ جلسنے کے نشانات
02:14واضح طور پر نظر آ رہے ہیں
02:15کیونکہ بیسمنٹ ہے
02:16جہاں سے
02:17نکلے کا راستہ صرف
02:19ایک جانب سے ہے
02:20وہاں سے دعویٰ بار گیا تھا
02:21جس کے بعد
02:22ان زخمیوں کو
02:23وہاں سے اب
02:24دعویٰ جب کم ہوا
02:25تو ان کو
02:25ڈھونڈ کر نکالا گیا
02:26یہ جو
02:27وہاں پر کام کر رہے تھے
02:28مزدور زیادہ تار
02:29یہ وہ سٹاف ہے
02:30ان کو وہاں سے
02:31اب ریسکیو کر کے
02:32منتقل کیا جا رہا ہے
02:33اسپتال میں
02:34زیادہ تار یہ مزدور سٹاف ہے
02:35جنہیں بروقت
02:36ریسکیو کر لیا گیا ہے
02:37بظاہر تو حالت خطرے سے
02:39باہر ہے سویل
02:39آپ سے وقتا
02:40اپڈیٹس حاصل کرتے رہیں گے
02:41سلوک شکریہ
Comments

Recommended