00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:05foreign
01:14foreign
01:16foreign
01:27foreign
01:2825 October to Istanbul, again after an event,
01:49foreign
01:56foreign
02:01foreign
02:06foreign
02:11foreign
02:16People's Party President Clinical Executive Committee
02:34ڈالی بجا کر وفاق میں حکومت گرا سکتی ہے پارٹی قیادت حکم دے تو نون لیگ کو ٹاف ٹائم دیں گے اتحاد پیپلز پارٹی کی نہیں نون لیگ کی ضرورت ہے اجلاس میں صدر زرداری نون لیگ کے خلاف کوئی بھی فیصلہ لینے کے حق میں نہیں تھے
02:49ذرائع نے بتایا صدر زرداری نے ارکان سے کہا مجھے ایک ماہ کا وقت دیں تمام معاملات درست ہو جائیں گے وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم نے مسائل کے حلقہ وعدہ کیا ہے
02:59سی سی کا اجلاس ایک ماہ بعد دوبارہ رکھیں
03:02افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو جواب ملے گا صوبے میں موجود افغان مہاجرین کو باعثت طریقے سے واپس بھی جوایا جائے گا
03:20وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواست ویلا فیدی کی صحافیوں سے غیر اسمی گفتگو کہا
03:25مجھے کسی کے خلاف نہیں اتارا گیا ہم قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں
03:29عدالتوں میں جنگ لڑ رہے ہیں انصاف نہ ملا تو احتجاج کریں گے
03:33بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو مشاورت سے کابینہ تشکیل دی جائے گی
03:37وزیر اعلیٰ کے کے پیز سپیکر بابر سلیم سواتی سے ملاقات
03:43کل صوبائی اسمیلی کا اجلاس طلب کرنے کی تجویز سے اتفاق کر دیا
03:46افغان طالبان اور فتنہ خوارش کا گھٹ جوڑ بے نقاب
03:56گرفتار خودکش بمبار نعمت اللہ نے بتایا
03:59ہم چالیس لوگ خوست میں کٹھے ہوئے اور براستہ چیوار پاکستان میں داخل ہوئے
04:04جنوبی وزیرستان گئے جہاں طالبان کا مرکز تھا
04:08کمانڈر عمر حماس خودکش حملوں کی تربیت دیتا تھا
04:11خودکش حملے کی تربیت تین ماہ تھی
04:13میں نے ایک ہفتے کی تربیت لی
04:15چوکیوں اور فوج پر خودکش حملوں کی بھی تربیت دی گئے
04:19مدرسے میں موجود کچھ لوگوں نے کہا
04:21پاکستانی فوج کے خلاف جہاد جائز ہے
04:24دوران تربیت ازان سنی تو احساس ہوا
04:27پاکستانی فوج بھی مسلمان ہیں
04:29اس پر خودکش حملہ کرنا حرام ہے
04:31خودکش بمبار نعمت اللہ کا تعلق اندھار سے ہے
04:35جہریا مدرسے میں حفظ کا طالب علم تھا
04:37فتنہ ہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگر
04:43جمیل عرف ٹیٹک خلا
04:45زرائے کے مطابق جمیل عرف ٹیٹک
04:47زلہ پنچگور کا رہائشی اور پنچگور
04:49بلیدہ سمیت متعدد علاقوں میں
04:51دہشتگر کاروائیوں میں ملابس تھا
04:54پاکستان مخالف پروپیگنڈے سے انکار پار
05:01افغان طالبان رجیم نے شمشاد نیوز کی نشریات بند کر دی
05:04زرائے نے بتایا افغان طالبان رجیم نے شمشاد نیوز کی ٹی وی
05:08ریڈیو اور سوشل میڈیا سرویسز ایک ساتھ موطل کی
05:12قومی ٹیلیویجن کی نشریات تین سوموں
05:15قندھار تخار اور بادغیش میں موطل کی گئیں
05:18بندش کی وجہ پاکستان مخالف پروپیگنڈا نہ کرنا
05:21اور افغان طالبان رجیم کا موقف نشر نہ کرنا ہے
05:25افغان جرنلسٹ سینٹر کا کہنا ہے
05:27میڈیا پر دباؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ
05:30اور آزادی اظہار مزید محدود کر دی گئی
05:33پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا
05:40سیٹلائٹ کو چین سے خلا میں بھیجا گیا
05:43ایچ ایس ون سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا
05:45ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
05:48سیٹلائٹ جدید ہائپر اسپیکٹرل ایمیجنگ ٹیکنالوجی سے لیس ہے
05:51سیلاب لینڈ سلائنگ اور دیگر خدرتی آفات کی پیش گوئی میں مدد دے گا
05:56زمین کے استعمال، فصلوں، پانی اور شہری ترقی کا درست تجزیہ ممکن ہوگا
06:02نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستانی اور چینی سائنس دانوں کی کاوشوں کو سرہا
06:07سپارکو نے خلای ٹیکنالوجی کے ذریعے قومی ترقی کے عظم کو دہرایا
06:11روانسال، خلا میں بھیجا جانے والا یہ پاکستان کا تیسرا سیٹلائٹ ہے
06:16گورنر سن کامران ٹیسوری نے پاکستان کے پہلے
06:19ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر قوم کو مبارک بات دی
06:23مواشی استحقام ہی قومی سلامتی کی زمانت ہے
06:31بدامنی یا سرحدوں پر کشیدگی سے معیشت پر براہ راست منفی اثر پڑتا ہے
06:36وزیر خزانہ محمد آرنگزیب کی واشنگٹن کے پاکستانی سفارت کھانے میں
06:40پریس کانفرنس کہا
06:41امریکہ اور پاکستان کے تعلقات انتہائی احمد کے حامل ہیں
06:45اب وقت آ گیا ہے چین سعودی عرب اور دیگر دوست ممالک کے ساتھ تعاون کو
06:49اقتصادی اور تجارتی فائدے میں بدلا جائے
06:52پاکستان کو اب امداد نہیں
06:54سرمایہ کاری اور سنتی شراکت داری کی ضرورت ہے
06:57تاکہ پائدہ ترقی ممکن ہو سکے
06:59مذہبی تنظیم سے مذاکرات کی آخری حد تک کوشش کی گئی
07:15تحریک الویق کا قیام ایک حادثی کی شکل میں سامنے آیا
07:19مساجد اور مدارس نے ہمیشہ امن اور محبت کا درس دیا
07:23پاکستان علماء کانسل کے چیرمین مولانا طاہر اشرفی کہتے ہیں
07:27دنیا اب ہمارے پاس سرمایہ کاری کرنے آنے والی ہے
07:30کوئی سوشل میڈیا پر توہین کرتا ہے تو رپورٹ کریں
07:33حکومت ایکشن لے گی
07:35پیغام پاکستان عملی طور پر نافذ کیا جائے گا
07:39ٹی ال پی کے لانگ مارچ کے بعد حکومت کا تنظیمات اہل سنت سے رابطہ
07:43تنظیمات اہل سنت نے مذاکرات کے لیے تیرا رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
07:47ذرائقہ کہنا ہے کمیٹی کے وفاقی حکومت سے باقاعدہ مذاکرات دو روز میں ہوں گے
07:52گندم کی خریداری قیمت ساڑھے تین ہزار روپے فیمن مقرر
07:59گندم کی بین اس صوبائی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہوگی
08:03حکومت نے گندم پالیسی دوہزا پچیس سہبیس کی منظوری دے دی
08:06وزیراعظم کے زیر صدارت گندم پالیسی سے مطالق آلہ سطح اشلاس
08:10شہباز شریف نے کہا پالیسی کا مقصد دبامی مقادات کا تحفظ کرتے ہوئے
08:14کسانوں کا منافع یقینی بنانا ہے
08:16حکومت مستحکم زخائر اور کسانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے
08:20سٹریٹیجیک سٹاک خریدے گی
08:22اشلاس کو بتایا گیا کہ وفاق اور صوبے گندم کی فصل سے
08:25چھ آشاریہ دو میلین ٹن گندم زخائر حاصل کر سکیں گے
08:29وزیراعظم نے اتفاق کے رائے پر مبنی پالیسی تیار کرنے میں
08:33سماغ کے خلاف حکومت پنجاب کا گرانڈ آپریشن سینئر سبائی وزیر
08:47مریم آرنگ زیب کہتی ہیں
08:48وزیراعظم مریم نواز کی ہدایت پر نو محکمیں فیلڈ میں متحرک ہیں
08:52ڈرونز کے ذریعے بھٹوں کی نگرانی اور لائیو ریپورٹنگ جاری ہے
08:56سماغ گن ائر کالیٹی مانیٹرز اور انٹی سماغ مشینری استعمال کی جا رہی ہے
09:01پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار اے کیو آئی فارکاسٹنگ کی مدد سے آپریشن کیا گیا
09:06موسمیاتی ڈیٹا سینٹر کی پیشگی نشاندہی پر ہارٹ سپارٹس میں فوری کارروائیاں کی
09:11ٹرافک پولس نے ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی
09:23محمدی جماعتوں نے تعلیم و ناجوانوں کے لیے کچھ نہیں کیا
09:27بارہ سال سے خبر پختونقواب مسلط پی ٹی آئی نے ہر شعبہ تباہ کیا
09:31صوبے میں پچاس لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں
09:34صرف ملکن ڈیویجن میں سینکرو سپولز کی امارتیں مفتوش ہیں
09:37امی جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کا ملکن میں بنو کابل انٹری ٹیس کی تقریب سے خطاب
09:42کہا پنجاب میں ایک کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں
09:45تعلیم ہمارا حق ہے خیرات نہیں چاہیے
09:47بنو کابل گیم چینجر اور اس ملک کا مستقل ہے
09:50نوجوان ملک بدنے کے اس تحریک میں ہمارا ساتھیں
09:53بنو کابل پروگرام کے تحت طالبات کی بڑی تعداد کی انٹری ٹیس میں شرکت
09:57شیر فار بچے کو گود میں لیے ایک مار نے بھی ٹیس دیا
10:00لاہور کے بعد پنڈی میں ورلڈ چیمپئن کو گرانی کی تیاری
10:16پاکستان نے مشن وائٹ واش لاک کر لیا
10:19پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ کل سے پنڈی سیڈیم میں کھیلا جائے گا
10:23پریکٹس سیشن میں دونوں ٹیموں کی تیاری فائنل
10:25قومی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع
10:28حسن علی کی جگہ اسپینر کو شامل کیا جائے گا
10:30پاومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ازر محمود کہتے ہیں
10:33ٹیم میں تبدیلی کا حتمی فیصلہ پچھ دیکھ کر کریں گے
10:36جنوبی افریقی کپتان نے کہا اسپین چیلنج کا اندازہ ہے
10:39مارکرم کی مہراج کے فٹ ہونے کی بھی تصدیق
10:42شاہینوں کو دو میٹ کی سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برطری حاصل
10:47دوسرا ٹیسٹ بھی اے سپورٹس پر براہ راز دکھایا جائے گا
10:58ٹریننگ کے بعد شاپنگ ٹائم
11:03جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاریوں کی اسلام آباد میں شاپنگ
11:06اپنے اور فاملی کے لیے خریداری کی
11:08مہمان کھلاریوں نے مقامی لوگوں سے بات چیت بھی کی
11:11فضائی حملے میں تین افغان کرکٹرز کی حراکت کے الزام کا کوئی ثبوت نہیں
11:21پاکستان نے آئی سی سی کا غیر مصدقہ اور متعصبانہ بیان مسترد کر دیا
11:26وزیر اطلاعات عطا تارہ نے کہا
11:28آئی سی سی نے غیر مصدقہ الزام ثابت شدہ حقیقت کے طور پر پیش کیا
11:32چیئرمن جی شاہ کی قیادت میں آئی سی سی کا رویہ پیٹرن بن چکا ہے
11:37بھارت سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی چیئرمن کو غیر جانبداری ثابت کرنا ہوگی
11:42دنیا میں پہلا موقع ہے کھیل کا عالمی ادارہ شدت پسندوں کے حق میں بول رہا ہے
11:56کراچی کی افغان بستی میں آپریشن کا پانچ واروز پولیس کا کہنا ہے
12:20مجموعی طور پر بارہ سو سے زائد مکان گرائے گئے
12:24افغان بستی مکمل مزمار کرنے میں مزید دس دن لگ سکتے ہیں
12:28ممکنہ ہنگامے کے پیشن ازر پولیس کی نفری اطراف میں موجود ہے
12:32فتنہ ہندوستان کے دو روپوش دہشتگرد حیدر آباد سے گرفتار
12:40سی چی جی نے قاسم آباد میں انٹیلیجنس بیس کا روائی میں عبد الرحیم خوصو اور غلام شبیر کو دھر لیا
12:46گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ
12:48تیرر فائنانسنگ فنڈ کی رقم
12:50اہم دستاویزاد برامہ
12:52سی ٹی ڈی کا کہنا ہے
12:53اسلحہ اپریل میں سی ٹی ڈی گاڑی پر فائرنگ کے لیے استعمال ہوا تھا
12:57سادر ٹرم کی پولیسیاں بادشاہت کے جانب گامزن ہیں
13:02امریکہ میں سادر ٹرم کے خلاف
13:04نو کینگ ریلیاں
13:06بادشاہت نامنظور کنارے
13:07واشنگٹن دی سی نیو یارک شکاگو
13:10سی ایٹل میامی
13:11اور لاؤس انجلس میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
13:14مظاہرین کا کہنا تھا
13:16سادر ٹرم بدامنی کے نام پر فوج بھیج کر
13:18شہروں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں
13:20ٹرم پہ انتظامیہ نے
13:22نو کینگ ریلیاں کو امریکہ مخالف احتجاج
13:24کرا دے دیا
13:25سادر ٹرم نے بھی بادشاہ بن کر دکھا دیا
13:28مظاہرین پر کچھرا باری کر دی
13:30سادر ٹرم نے درچسپ اے آئی ویڈیو
13:32اسرائیلی فوجی فلسطینی بچوں سے بھی خوف زدہ
13:41الخلیل میں گلی میں کھیلتے
13:42ننھے منھے بچوں کو حراسہ کرتے رہے
13:44مغربی کنارے میں قبضے کے لیے
13:46فلسطینی بچوں اور نوجوانوں سے
13:48بدسلوکی کی اسرائیلی فوج کا معمول بن چکی
13:51اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف فرضیاں
13:53دس روز میں 38 فلسطینی شہید
13:55143 زخمی
13:56جنگ بندی معاہدے کی کوئی خلاف فرضی نہیں کی
14:09حماس نے امریکی محکمہ خارجہ کا دعوہ
14:11مسترد کر دیا
14:12حماس نے کہا امریکہ اسرائیل کے بیانیوں کو دہرانہ
14:15بند کرے تمام الزامات سرسر جھوٹ
14:17اور بے بنیاد ہیں
14:18امریکی محکمہ خارجہ نے بیان میں کہا تھا
14:21کہ حماس غزہ میں شہریوں پر حملے کی منصوبہ
14:23بندی کر رہی ہے جو ہم معاہدے کی خلاف فرضی ہوگی
14:25وائٹ ہاؤس کی ترجمان اخلاقیات پھول گئیں
14:35صحافی کے سادہ سے سوال کا انتہائی
14:38بدتمیزی سے نامناسب جواب دیا
14:39صحافی نے کیرولین لیوٹ سے پوچھا
14:42بودھا پیسٹ میں ٹرامپ اور میوٹرن کی
14:44ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا
14:45کیرولین لیوٹ نے جواب دیا
14:47آپ کی ماں نے مزید کہا
14:49مجھ سے فضول سوال کرنا بند کریں
14:51دیموکریٹ رہنمہ حکیم جیفریز نے تنطید کرتے ہوئے کہا
14:54ترجمان وائٹ ہاؤس قابو سے باہر ہیں
14:56ہفنگٹن پوسٹ نے رویے کو بچکانہ قرار دیتے ہوئے کہا
15:00ایسے جواب ہمیں سوال کرنے سے نہیں روک سکتے
15:03دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے
15:13خیب پختونخواہ کا پہلا سنائپر سکوارٹ تیار
15:16ایلیٹ فورس پہ شامل جدید اسلحے اور تربیت سے لے
15:19سنائپر سکوارٹ کو جنوبی ازلہ
15:21ملکان ڈیویزن اور سرحدی علاقوں میں تائنات کیا جائے گا
15:24سکوارٹ کو فاصلے پر موجود چھپے ہوئے دشمن کو حلاق کرنے کی تربیت دی گئی ہے
15:28سرحدی کے موسم میں سکوارٹ کو جدید ہرمل ایمیجنگ ڈیوائسز دی جائیں گی
15:32قوم کے شہیدوں تمہیں سلام
15:43آئی ایس پی آر نے نغمہ ریلیس کر دیا
15:45دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہدہ کو خراج عقیدہ
15:50خون کے آخری قطرے تاک وطن کے لیے قربانیاں دینے کے آزم کا آدھا
15:58پیریس کے عالمی شہرہ تیافتہ لوور میوزیم میں ٹکیتی کی وعدہ
16:05ڈاکو نایاب اور قیمتی جواہرات لے اُڑے
16:08لٹیرو نے مال بردہ لیفٹ کے ذریعے اپولیو گیلری تک رسائے حاصل کی
16:12کھڑکیاں توڑ کر اندر داخل ہوئے
16:15نیپولیان اور ملکہ جوسفین کے جواہرات سے ناو بیش کی مذہبرات چوری کرنے
16:20جن میں ہار بروش اور تاج شامل ہیں
16:23میوزیم کو آزی طور پر بند کر دیا گیا
16:26ڈاکو کی تلاس چاہیے
16:28شیمن پی سی بی محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن احسام الحق کی ملاقات
16:38احسام الحق نے اسلامباد میں ٹینس سپورٹ سے متعلق مسائل فوری حل کرنے پر شکریہ دا کیا
16:43محسن نقوی کا کہنا تھا ٹینس کے فروغ کے لیے فیڈریشن کو مکمل سپورٹ کریں گے
16:48پی سی بی کا نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی سکالرشپس دینے کا فیصلہ
16:52پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں معاہدے پر دستخط کی تقریب
16:55محسن نقوی نے کہا نوجوان کرکٹرز کھیل کے ساتھ تعلیم پر بھی توجہ دے سکیں گے
17:00پرت کی تیز پچ پر بھارتی بیٹنگ لائنز داش کے پتوں کی طرح بکر گئی
17:18آسویلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں روحید شرمہ چودہ گندوں پر آٹھ اور ویرات کوہلی آٹھ گندوں پر کوئی رن نہ بنا سکے
17:25بارش سے متاثر ماش میں بھارت کی پوری ٹین 26 اوہس میں نو وکٹ پر 136 منز بنا سکی
17:31آسویلیا نے حدف بہ آسانی 22 میں اوگر میں پورا کر لیا
17:35کپتان نچل ماش 46 منز بنا کر ماش کے ہی رکھ کر آئی
17:38خویٹا میں موسم سرما نے دستک دی تھی
17:41اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پڑھنے والی اچانک سیدی نے شہریوں کو گرم کپڑوں کی خریداری پر لگا دیا
17:47روایتیں لنڈا بازار ہوں یا اتبار بازار
17:50دکانوں اور پتھاروں پر رش جرسی جاکٹر اور شالوں کی خریداری