Skip to playerSkip to main content
#kpk #LakkiMarwat #aliamingandapur #imrankhan #adialajail #india #pakvsind #pakistan #asiacup2025 #presidentzardari #china #gaza #israel #pmshehbazsharif #asimmunir #punjabfloods #floodsindh #floodinpakistan #headlines

PM, Field Marshal visit Bannu to express solidarity with the armed forces

Electricity bill relief announced for flood-affected areas in Pakistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈی پائی کرافٹ
00:30میرے لیے پاکستان کی عزت اور وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں
01:00بھارتی ٹیم کی جانب سے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی کھلم کھلا خیلہ ورزی آرٹیکل ٹو کے مطابق
01:08کھلاری میچز کے دوران سپیرٹ آف کرکٹ کے اصولوں پر عمل کرنے کے پابند ہوتے ہیں
01:12قوانین کے مطابق کھلاری حریف ٹیم کے کھلاریوں کو عزت دینے کے پابند ہوتے ہیں
01:16میچ کے اختتام پر امتائر اور مخالف ٹیم سے مل کر شکریہ ادا کرنا ہوتا ہے
01:21تمام تر صورتحال پر آئی سی سی کے جانب سے کوئی رد عمل نہیں آیا
01:26وزیراعظم شہباز شریف اور اب اسلامی ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دوہا پہنچ گئے
01:37اجلاس اسرائیلی حملے کے تناظر میں بلائی گیا ہے
01:40فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کی مسلسل بگڑتی صورتحال پر غور ہوگا
01:45نائب وزیراعظم اور وزیراعظم اور وزیراعظم ایساگڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو میں کہنا تھا
01:49دنیا کے دو عرب لوگوں کی نظرے عرب اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں
01:54اسرائیلی کے خلاف واضح روڈ ماب نہیں دیا گیا تو افسوسناک ہوگا
01:58امت مسلمہ اب عملی اقبامات کی توقع رکھتی ہے
02:01صدر آصف زندارے کا خاتون اول آسفہ بھٹو اور بلاول بھٹو کے حمراج شنگائے میں
02:15کبینرز پارٹی کے پہلے ناشرل کانگریرس میموریل کا دورہ مہمالوں کی کتاب میں
02:20تاثرات کلم بن کیے صدر آصف زرداری کا کہنا تھا صدر شیل جن کنگ کے وزن کی بدولت
02:26چین بڑی آنی اقتصادی طاقت بن گیا آئرن بردرز کے طور پر ہماری دوستی
02:30ہر شعبے میں درقی کرتی رہے گی
02:32پاک چین دوستی کی دنیا بھر میں کوئی مثال نہیں
02:38دونوں ملکوں کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں
02:42چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا چین کی یونیورسٹی میں خطاب
02:46کہا سی پاک پاک چین دوستی کا عملی ثبوت ہے
02:49پاک چین دوستی کی میراز آئندہ نسلوں کو منتقل کرنا ہے
02:55بھارتی سپانسر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے خیبر پخت انخواہ میں
02:59سیکیورٹی پورسز کی کامیاب کاروائیاں
03:01اکتیس خوارج جہنم واصل
03:04آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
03:05شدید فارنگ کے تبادلے کے دوران
03:07لکی مروت میں چودہ اور بنو میں سترہ خوارج مرے گئے
03:10بھارتی سپانسر دہشت گردوں کے ٹھیکانے تباہ کر دیے گئے
03:13کاروائیاں تیرہ اور چودہ ستمبر کو کی گئیں
03:16آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
03:17بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کا قلعہ کما کیا جا رہا ہے
03:21آپ کیا چاہتے ہیں
03:30میں جیل توڑ کر اندر گز جاؤں
03:31بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے اجازت نہ ملی
03:34تو رات تک یہیں بیٹھوں گا
03:35وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو
03:39کہا بانی سے ملاقات کے لئے پہلے بھی آتا رہا ہوں
03:42آج پھر مجھے روک لیا گیا ہے
03:43نون ڈیگ کو شر بانی چاہیے
03:45وہ ہر معاملے پر سیاست کرتی ہے
03:47یہ چاہتے ہیں ملاقاتیں نہ ہوں
03:48اور پارٹی کے اندر اختلافات اور غلط فہمیاں پیدا ہو جائیں
03:51پنجاب میں سیلاپ کی تباہ کاریاں
03:59ایم فائیو موچوے میں شگاف پڑ گیا
04:01سیلاپ زدگان کی مشکلات برقرار
04:04مظفرگڑ کی تحصیل علی پور میں
04:05امداد کے لئے بلکتے متاثرین
04:07کھلے آسمان طلے بیٹھے ہیں
04:09وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہے
04:11سیلاپ متاثرین کی آباد کاری
04:14بڑا چالنج ہے
04:14نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے
04:17سروے مکمل ہونے کے بعد
04:19مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی
04:22شکر ہے جلال پور پیر والا سن میں نہیں
04:28ورنہ موٹروے کا ایک حصہ بہت جانے پر
04:30جماعت اسلامی تحریک انصاف
04:32اور ایمٹین درجنوں پریس کانفرنس
04:34اور ہزاروں ویڈیوز بنا چکی ہوتی
04:36میر کراچی مرتضی بھاہب
04:38کہتے ہیں جماعتی بھائی اپنی غدود میں
04:40رہ کر کام کریں
04:41کہ افتیارات نہیں ہیں تو گھر جائیں
04:43کی ایم سی ان کے علاقوں میں کام کرے گی
04:45قطر سے امریکہ کے خاص تعلقات ہیں
04:55صدر ٹرامپ نے اسرائیل کو مدھن دبے کر دیا
04:57ہیروشنل پوسٹ کا کہنا ہے
04:59ٹرامپ نے اسرائیل پر واضح کر دیا
05:01قطر نا صرف امریکہ بلکہ
05:03خطے میں امریکہ کائم کرنے کی کوشش
05:04ہوگا ایک اہم شراکت دار ہے
05:06حماس کے خلاف کاروائیاں اگرچہ ضروری ہیں
05:09لیکن اسرائیل کو چاہیے کہ سوچ
05:11سمجھ کر احتیاط سے قدم اٹھائیں
05:13کیونکہ ایسے اقدامات امن امل
05:15اور مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
05:17غزہ پر اسرائیلی حملوں میں
05:19چوبیس گھنٹے میں ترپتن فلسینی شہید
05:21اور سولہ امارتیں تباہ ہو گئیں
05:23غزائی قلت کی وجہ سے
05:25سات افراد جان کی بازی ہار گئے
05:27امریکی ادارے نے غزہ میں
05:36امدادی مراکس کی سیکیورٹی کے لیے
05:38اسلام مخالف امریکی بائیکر گینگ
05:40کو تائینات کر دیا
05:41بی بی سی کا کہنا ہے
05:42امریکی بائیکر گینگ
05:44مسلم مخالف نفرت کی تاریخ اور شناخت رکھتا ہے
05:46غزہ کے امدادی مقامات پر
05:49مسلح سیکیورٹی چلا رہا ہے
05:50جہاں خوراک کی تلاش میں
05:521373 فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں
05:56دریائے سندھ میں گھڑو بیراج پر
06:00اونچے درجے کا سیلاب پانی کی سطح
06:03مسلسل بلد
06:04بہاو چھے لاکھ پینٹیس ہزار
06:06سات سو انسٹھ کیوسک ریکارڈ
06:07دریائے سندھ کا پانی حفاظتی
06:09بندوں سے ٹکرا گیا
06:10کندھ کوٹ میں کچھے کے سیکڑو دہات
06:13پانی کی لپیٹ میں آگئے
06:14سکھر بیراج پر بھی پانی کے بہاو میں
06:17اضافہ پانچ لاکھ کٹیس ہزار
06:19916 کیوسک ریکارڈ
06:21کوٹری بیراج پر بھی پانی کی سطح
06:23دو لاکھ اٹھتر ہزار سے زائد
06:25ریکارڈ کی گئے
06:26اسلام آباد اور آول پینٹی کے درمیان
06:31جدید اور تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ
06:34وزیر داخلہ محسن نقوی
06:35اور وزیر ریلوے ہنیف اباسی کی
06:37زیر صدارت اجلاس
06:38تلال چہدری بھی شریک ہوئے
06:40منصوبے سے جروہ شہروں میں
06:42ٹرافک کے دباؤ میں کمی آئے گی
06:43وقت اور اندھن کی بچت ہوگی
06:45آئندہ ہفتے فریم ورک معاہدے کو
06:47حتمی شکل دے کر دستخط کیے جائیں گے
06:49ہنیف اباسی نے کہا
06:51ٹرین سے دونوں شہروں کے درمیان
06:53سفر صرف 20 منٹ میں تیہ ہوگا
06:55محسن نقوی نے کہا
06:56منصوبہ وزیراعظم شہباز شریف کے
06:58ریلیف ویجن کا اککاس ہے
07:00موسم کی صورتحال کے نظام کو جدید بنایا جائیں
07:19موسمی صورتحال اس طرح جاری ہوں
07:21جس سے تیاری کا وقت مل سکے
07:23وزیر اعلی سن اور وفاقی
07:25وزیر موسمیاتی تبدیلی اور محلیاتی
07:27ہمہنگی مصدق ملک کی
07:29ملاقات پہ اتفاق
07:30مراد علی شاہ نے کہا وفاقی حکومت
07:32سن میں سکھر بیراج کی گنجائش بڑھانے میں
07:35مدد کرے مصدق ملک بولے
07:37ہمیں عالمی برادری کی مدد درکار ہے
07:39اے آر وائڈ ڈیجیٹل کی رمزان ٹرانسپرشن
07:45کے چائلڈ سٹار عمر شاہ کی نمازے
07:47جنازہ ادا کر دی گئی
07:48عزیز و اقارب اور لوگوں کی بڑی تعداد
07:50نشرف کرتی
07:51مامو کے مطابق عمر شاہ کو گزرشتہ روز
07:53فوٹ پوائزننگ ہوا تھا
07:55ڈاکٹر نے بتایا پیپڑوں میں پانی جانے سے
07:57عمر شاہ کی موت ہو
07:58اور سٹیٹ بینک کا شرح سود
08:14گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
08:17سٹیٹ بینک کا کہنا ہے
08:18ملک میں اس سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے
08:20شرح سود کو برقرار رکھا گیا ہے
Comments

Recommended