00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:07Nuh madhu wa nasalli ala rasulihil karim
00:10Amma ba'du fa'auzu billahi min ash-shaytanir rajim
00:13Bismillahir rahmanir rahim
00:15Alam yajidika yatiiman fa'awa sadaqallahu al-azim
00:20Kuch kufr nefitne philayay
00:25Kuch zulm ne sholay
00:28Bڑکائے
00:29Sینوں میں عداوت
00:31Jاغ اٹھی
00:32Insan سے
00:34Insan
00:34Tکرائے
00:36Pامال کیا
00:37Bرباد کیا
00:39Kمزور کو
00:40Tاقت والوں نے
00:41Jب
00:43Zulm و sitem
00:44Had سے گزرے
00:46Tشریf
00:47Mحمد
00:48Lé aaye
00:49Sallallahu alayhi wa alayhi wa sallam
00:52Aqa krim alayhi salatu wa sallam
00:54Ka dunia میں
00:56Tشریf lana
00:57Puri umt کے لیے
00:59Allah نے
01:00Sibse b'da joh ahsan
01:02Fضel
01:03Fırmaya
01:03Karim
01:04Fırmaya
01:04O imam ul anbiyya
01:06Ki
01:06Suraht
01:07Me
01:07Is umt
01:08Ko
01:08Ata
01:09Fırmaya
01:09Aqa krim alayhi salatu wa sallam
01:12Que mutalik
01:14Aqa krim alayhi salatu wa sallam
01:16Aqa krim alayhi salatu wa sallam
01:19Aqa krim alayhi salatu wa sallam
01:24Peer ke din dunia me tushyf laya
01:27اور ان کے آنے سے قبل
01:29حضرت آمینہ فرماتی ہیں
01:31کہ میں گھر سے باہر قدم رکھتی
01:34میرے پاؤں کے نیچے
01:35کوئی پتھر آ جاتا
01:37تو وہ موم کی طرح ہو جاتا
01:39کوئی کانٹا آ جاتا
01:40تو وہ پھول کی طرح بن جاتا
01:41عبر میرے اوپر آ کے سایا کر لیتے
01:44پانی لینے کے لیے جاتی
01:45بقیہ خواتین خود زور لگا کے نکالتی
01:48میری باری آتی تو پانی خود اوپر آ جاتا
01:50گھر میں آتی تو آواز آتی
01:53بشرا لکی یا آمینہ آمینہ آپ کو بہت مبارک ہو
01:56تو میں پوچھتی کس بات کی مبارک تو
01:59جواب آتا ہر طرف سے
02:00قد حملتی بسیدی حادی الامہ
02:03اس امت کے سردار آپ کے گھر تشریف لارے ہیں
02:06قد حملتی بسیدی الاولین والآخرین
02:09دنیا آخرت کے
02:11اولین اور آخرین کے سردار آپ کے گھر میں
02:14اور دنیا آخرت کی سرداریاں
02:17جن کے پاس ہیں وہ آپ کے پاس تشریف لارے ہیں
02:20رب نے جن کو سب سے انچہ رتبہ اور مقام
02:22حتیٰ کہ فرمائے
02:24قد حملتی بسید الانام
02:26سارے جہانوں کے سردار رب کو
02:28رب نے جن کو بنایا وہ آپ کے گھر تشریف لارے ہیں
02:30حضرت فاطمہ حضرت امہ آمینہ فرماتی ہیں
02:35کہ جب دنیا میں تشریف لائے
02:38ولد مختونم مسرورا
02:40رب نے صاف سترا دنیا میں
02:43امام الانبیاء کو
02:45کائنات میں ایسا کوئی بچہ نہیں آیا
02:47جیسے حضور تشریف لائے
02:48اور خطنہ کیا ہوا
02:51ولد مختونم مسرورا
02:53اللہ کی طرف سے خطنہ ہوا ہوا
02:56امام الانبیاء دنیا میں تشریف لارے ہیں
02:58اور
02:58ولد یوم الاسنین
03:01پیر کے دن
03:03اللہ پاک نے
03:04ہمارے آقا علیہ السلام کو
03:06دنیا میں مبعوث فرمایا
03:08اور یہ امت کے اوپر
03:09پوری کائنات کے اوپر
03:11سب سے بڑا احسان فرمایا
03:13ولد یوم الاسنین
03:15وَسْتُبِيَا يَوْمَ الْإِسْنَین
03:18وَخَرَجَا يَوْمَ مُحَاجِرًا
03:20اللہ نے نبوت جو عطا فرمائی
03:22وَسْتُبْنِيَا
03:23جو نبوت عطا فرمائی
03:25وہ بھی
03:25پیر کے دن عطا فرمائی
03:27ہجرت فرمائی
03:29تو وہ بھی
03:29پیر کے دن
03:30ہجرت فرمائی
03:32اور دنیا سے جب
03:33پردہ فرمایا
03:35تو وہ بھی پیر کے دن
03:36وَقَدِمَ الْمَدِينَةِ
03:37مدینہ منورہ تشریف لائے
03:39تو وہ بھی
03:40پیر کے دن
03:41تشریف لائے
03:42اور آپ سے پوچھا گیا
03:43سئل النبی
03:43صلی اللہ علیہ وسلم
03:45مَا تَقُولُ فِي سَوْمِ يَوْمِ الْإِسْنَئِنَ
03:48آپ پیر کے روزے کے بارے میں
03:50کیا حکم فرماتے ہیں
03:51تو آپ نے فرمایا
03:52زَاقَ يَوْمٌ
03:54يَوْمُ وُلِدْتُ فِيهِ
03:56وَأُنزِلَ عَلَيَّ فِيهِ
03:58یہ وہ مبارک دن ہے
03:59جس میں رب نے مجھے پیدا فرمایا
04:02پورے کائنات پر رب نے گویا
04:03کہ احسان
04:04وہ احسان
04:05جو
04:06اس سے بڑا کوئی احسان نہیں
04:08اور اسی دن
04:09میرے اوپر
04:10قرآن نازل ہویا
04:11اور آپ نے
04:12ایک اور حدیث پاک کو
04:14یوں بیان فرمایا
04:14کہ شیطان
04:16چار مرتبہ
04:17چیخا
04:18چلایا
04:19رویا
04:20بہت زیادہ
04:21اِنَّ اِبْلِيسَ
04:22رَنَّا
04:23اَرْبَعَ
04:24رَنَّا
04:25اَرْبَعَ
04:26رَنَّاتٍ
04:26چار مرتبہ
04:28وہ رویا
04:28چیخا
04:29بہت زیادہ
04:30سب سے پہلے
04:31وَحِينَ لُعِنَ
04:32جب اس کے اوپر
04:33اللہ کی لانت
04:34وَحِينَ اُحْبِتَ
04:35جب اس کو دنیا میں
04:36بیجا گیا
04:37وَحِينَ وُلِدَ
04:39رَسُولُ اللَّهِ
04:40اور جب
04:40امام الانبیاء کی
04:42ولادت باسعادت
04:43ہوتی ہے
04:44سوائے
04:45ابلیس کے
04:45سارے خوشیاں
04:46منا رہے ہیں
04:47وَحِينَ وُلِدَ
04:49رَسُولُ اللَّهِ
04:50صلی اللہ علیہ وسلم
04:52وَحِينَ
04:52اُنزِلَتِ
04:53الفاتحہ
04:54اور جب
04:54سورہ فاتحہ
04:55نازل ہوتی ہے
04:57یہ چار موقع ہیں
04:58جس پہ
04:59شیطان بہت زیادہ
05:00پریشان ہوا
05:02آقا کریم علیہ السلام
05:03نے فرمایا
05:04اِنَّ اللَّهَ
05:05اَسْتَفَ
05:05مِنْ وُلْدِ
05:06عِبْرَاہِمَ
05:07اِسْمَائِل
05:07رب نے
05:08کیسا چناؤ کیا
05:10ہر چیز میں
05:11آپ دیکھیں گے
05:12خوبصورتی
05:13حسن
05:13انتہا کی
05:14کائنات میں
05:15سب سے خوبصورت
05:17خاندان
05:18قبیلہ
05:19حضرت ابراہیم
05:20علیہ السلام
05:21کا
05:21اِنَّ اللَّهَ
05:22اَسْتَفَ
05:23مِنْ وُلْدِ
05:24عِبْرَاہِم
05:25ان کے بھی دو بیٹے تھے
05:26حضرت اسحاق
05:27حضرت اسماعیل
05:28تو حضرت اسماعیل
05:30علیہ السلام کی
05:31طرف والی
05:33جو
05:33لڑی تھی
05:34اس کو چنا
05:35اور اس کے بعد
05:36وَسْتَفَ
05:36مِنْ وُلْدِ
05:37اسماعیل
05:38بنی کنانا
05:39پھر بنو کنانا
05:40کو اللہ نے چنا
05:41وَسْتَفَ
05:42مِنْ بَنِ
05:42کنانا
05:43پھر اس میں سے
05:45سب سے عزت
05:46اور شرف والا
05:47جن کو بیت اللہ کی
05:49خدمت کی سعادت
05:50ملی ہوئی تھی
05:50قریش
05:51جس کا تذکرہ
05:52قرآن پاک میں بھی ہے
05:53لِئِ لَا فِي قُرَيْش
05:55اِلَا فِيهِم
05:56رِحْلَةَ الشِّطَاءِ
05:57وَالصَّيْف
05:58فَلْيَعْبُدُ
05:59رَبَّا هَذَا الْبَيْتِ
06:00الَّذِي أَطَعَمَهُم
06:02مِن جُوع
06:02وَآَمَنَهُم
06:03مِن خَوْف
06:04رب نے اس مبارک
06:05قبیلے سے
06:06اپنے محبوب کو چنا
06:07یہ رب نے
06:09مقام عطا فرمایا
06:10ایک مرتبہ
06:11آپ ممبر پہ
06:11جلوہ افروز ہوئے
06:13سعید الممبر
06:14ممبر پہ جلوہ افروز ہوئے
06:16اور آپ نے فرمایا
06:17من آنا
06:18میں کون ہوں
06:19صحابہ نرز کیا
06:20انت رسول اللہ
06:22آپ اللہ کے رسول ہیں
06:23ایک گو
06:25ایک مرتبہ
06:26ایک صحابی
06:27لے کر آئے
06:28اور آکر کہن لگے
06:29میں لا اؤمن بک
06:31او یؤمن بک
06:33حاضر زب
06:34میں اس وقت تک
06:35آپ کی بات کو
06:36نہیں مانوں گا
06:37کلمہ نہیں پڑھوں گا
06:39جب تک کہ یہ مردہ گو
06:41آپ کی گواہی نہ دے
06:42ایک تو گو
06:43جانور
06:44اوپر سے مردہ
06:45آپ نے مسکراتے ہوئے فرمایا
06:47یا زب
06:48اے گو
06:49کنزل و مال کی روایت ہے
06:51اے گو
06:52تو گونے
06:53فَعَجَابَهُ الزب
06:54بِلِسَانٍ
06:55عَرَبِيٍّ مُبِينٍ
06:57يَسْمَعُهُ الْقَوْمُ جَمِيعًا
06:59عربی زبان کے اندر جواب دیا
07:01ساری قوم نے اس کو سنا
07:03جو بھی لوگ وہاں بیٹھے ہیں
07:05سب نے سنا
07:06سب حیران
07:07رب نے
07:07امام الانبیاء کے ایک فرمان پر
07:10اس کو زندہ بھی فرما دیا
07:11اور وہ عربی میں بات کر رہی ہے
07:13فَعَجَابَهُ الزب
07:15بِلِسَانٍ
07:16عَرَبِيٍّ مُبِينٍ
07:17يَسْمَعُهُ الْقَوْمُ جَمِيعًا
07:20سب سن رہے ہیں جتنے بیٹھے ہوئے ہیں
07:21کیا کہا اس نے
07:22کیا خوبصورت شان بیان کی
07:24میرے آپ کے آقا کی
07:26لَبَّيْكَ وَسَعَدَيْكَ
07:28يَا زَيْنَ مَنْ وَفَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
07:31میں حاضر
07:32میری سعادت
07:33کہ آپ نے مجھے پکارا
07:34میری خوش قسمتی
07:36اے کل قیامت کے دن کی زینت
07:39اے کل قیامت کے دن کی خوبصورتی
07:42جس دن کے مالکی یوم الدین
07:46خاص سب دن اللہ کے ہیں
07:48لیکن سورہ فاطمہ خاص طور پر کہا
07:50مالکی یوم الدین
07:52وہ گو کیا کہہ رہی
07:53يَا زَيْنَ مَنْ وَفَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
07:56جس خاص دن کے مالک اللہ ہے
07:58اس خاص دن کی زینت
08:00اور خوبصورتی اور دلہ آپ ہیں
08:03يَا زَيْنَ مَنْ وَفَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ
08:06آپ نے فرمایا من تعبد
08:07عبادت کس کی کرتے ہو
08:09کہا الَّذِي فِي السَّمَاءِ عَرْشُهُ وَفِي الْأَرْضِ سُلْطَانُهُ وَفِي الْبَحْرِ سَبِيلُهُ وَفِي الْجَنَّتِ رَحْمَتُهُ وَفِي الْنَّارِ عِقَابُ
08:20جس کا جو آسمانوں کا بادشاہ
08:22زمین کی حکومت
08:23جمین پر جس کی حکومت
08:25سمندروں میں راستے بنانے والی ذات
08:27جنت میں رحمت
08:28جہنم میں دوزق کو رکھنے والی ذات
08:30اور عذاب رکھنے والی ذات میں
08:32اس کی عبادت کرتے ہیں
08:33آپ نے فہم ممن آنا
08:34میرے بارے میں تمہارا کیا آخر ہے
08:36کہا انتا رسول رب العالمین
08:38وخاتم النبیین
08:40کیا خوبصورت شان بیان کی
08:41انتا رسول رب العالمین
08:44وخاتم النبیین
08:45قد افلح من صدقق
08:47وقد خواب من قذبق
08:49آپ اللہ کے سب سے لار لے پیغمبر
08:52خاتم النبیین پیغمبر
08:54جو آپ کی تصدیق کرے گا
08:56جو آپ کی غلامی میں آئے گا
08:58وہ کامیاب و کامران
08:59جو آپ کی غلامی کو چھوڑ دے گا
09:01وقد خواب من قذبق
09:03وہ تباہی اور بربادی کی طرف
09:05چلا جائے گا
09:06امام الانبیاء
09:07دنیا میں جب تشریف لاتے ہیں
09:10تو بڑے بڑے موجزے ہوئے
09:13ارتجس ایوان کسرہ
09:15کسرہ کے ایوان نیچے گئے
09:17وَسَقَتَتْ مِنْهُ أَرْبَعَ
09:19عَشْرَةَ شُرْفَتًا
09:20چودہ کنگرے نیچے گر جاتے ہیں
09:22کئی سالوں سے جو آگ چر رہی
09:25خمدت نار و فارس
09:27وہ آگ بوجھ جاتی ہے
09:29اور جو ہزار سال سے بھی زیادہ عرصے سے چل رہی ہے
09:34وہ آگ بوجھ جاتی ہے
09:35وَأَصْبَحَتْ يَوْمَئِذٍ
09:38أَسْنَامُ الدُّنْيَا مَنْكُوسَتًا
09:40اس رات جس میں امام الانبیاء تحجد کے وقت تشریف لائے
09:44تو صبح کے وقت میں جگہ جگہ دیکھا گیا
09:47کہ ہر جگہ پر بتھ مو کے بل نیچے گرے ہیں
09:51اس سال کا نام رکھا گیا خوشحالی کا سال
09:58فتح کا سال
09:59آقا کریم کا دنیا میں تشریف لانا
10:01ربیو الاول کے اندر
10:02بہار
10:03ساری کائنات کے لیے بہار
10:05سارے جہانوں کے لیے بہار
10:07رب نے ان کو رحمت بنا کر بیجا
10:10رحمت للعالمین
10:12جب دنیا میں تشریف لاتے ہیں
10:14تو حضرت آمینہ فرماتی ہے
10:16مجھے آواز آتی ہے
10:17آتوہ خلق آدم
10:20اس بچے کو تمام نبیوں کی خوبیاں اور صفات
10:23عطا کر دی جائیں
10:24کیا آواز آتی ہے
10:26آتوہ خلق آدم
10:28وشجاعت نوح
10:29وخلت ابراہیم
10:31واستسلام اسماعیل
10:32وفساحت صالح
10:34ورزاہ اسحاق
10:35وبشر یعقوب
10:36وشدت موسیٰ
10:37وجہاد یوشا
10:39ووقار الیاس
10:40ولحن داوود
10:41وقلب ایوب
10:42وطاعت یونس
10:43وعسمت یحیٰ
10:45وزہد عیسیٰ
10:45وغمسوہ
10:47فی اخلاق النبیین
10:48علیہ السلام
10:49تمام نبیوں کی خوبیاں
10:52اور صفات
10:53اس بچے کو
10:53عطا کر دی جائیں
10:54ہر حرف
10:56نے اپنا حصہ
10:57ڈالا
10:57امام الانبیاء کی شان
10:59کو بیان کرنے کے لیے
11:00جو
11:00انتیس حروف
11:02جس سے پورا قرآن
11:03لکھا گیا
11:03جس سے پوری
11:04احادیث
11:05طیبہ لکھی گئی
11:06انہوں نے پی اپنی شان
11:07اپنا حصہ
11:08ڈالتے ہوئے
11:09کیا خوبصور
11:10لکھنے والے نے کہا
11:11ہو سکے تو
11:11اپنے بچوں کو
11:12ضرور یاد کریں
11:13علیف نے کہا
11:14اللہ کا نبی آ رہا ہے
11:16با نے کہا
11:17بانی اسلام آ رہا ہے
11:19تا نے کہا
11:20تاجدار حرم آ رہا ہے
11:22سا نے کہا
11:23سروت والا آ رہا ہے
11:24جیم نے کہا
11:25جلیل القدر آ رہا ہے
11:27حا نے کہا
11:28حبیب اللہ آ رہا ہے
11:30خا نے کہا
11:31خاتم النبیین آ رہا ہے
11:33دال نے کہا
11:35دلوں کو جوڑنے والا آ رہا ہے
11:37ذال نے کہا ذالکل کتاب تشریف لا رہے ہیں را نے کہا رحمت اللل عالمین تشریف لا رہے ہیں زا نے کہا زمانوں کے امام تشریف لا رہے ہیں سین نے کہا ساقی کوسر شین نے کہا شافع محشر ساد نے کہا صادق و امین زاد نے کہا ضعیفوں کے والی اور وارث تشریف لا رہے ہیں
11:57تا نے کہا تاہا کی شان والے زوئی نے کہا ظلم کو مٹانے والے عین نے کہا عرب کے تاجدار غین نے کہا غریبوں کے والی اور وارث تشریف لا رہے ہیں فا نے کہا فاتح قلوب خالی فاتح مکہ نہیں فاتح فلا نہیں فاتح عرب نہیں فاتح قلوب دلوں کو فتح کرنے والے تشریف لا رہے ہیں
12:17قاف نے کہا قرآن والے تشریف لا رہے ہیں قاف نے کہا کملی والے تشریف لا رہے ہیں لام نے کہا لا الہ الا اللہ والے تشریف لا رہے ہیں میم نے کہا محمد الرسول اللہ تشریف لا رہے ہیں
12:30نون نے کہا نبیوں کے امام وہاں نے کہا وزعا کی شان والے ہاں نے کہا ہدایت کے امام یاں نے کہا یتیموں کے والی اور وارث تشریف لا رہے ہیں
12:41وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكْ
12:43رب نے اپنے محبوب کے ذکر کو
12:45سب سے بلند کر دیا
12:47سب سے عالی مقام عطا فرما دیا
12:50اللہم سلِعَلَى مُحَمَّد وَعَلَى آلِ مُحَمَّد
12:54كَمَا سَلَّيْتَ عَلَىٰ اِبْرَاهِيمَ
12:57وَعَلَىٰ آلِ اِبْرَاهِيمَ
12:58اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
13:00اللہم بارک عَلَى مُحَمَّد
13:02وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّد
13:04كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ اِبْرَاهِيمَ
13:05وَعَلَىٰ آلِ اِبْرَاهِيمَ
13:07اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
13:08ایک وظیفہ آپ ازاد کی خطبت برد کر کے اجازت چاہوں گا
13:12ریاض الجنہ میں تھا میں اس سالحج پر
13:14ایک بہت بڑے بزرگ ملے فرمانے لگے
13:17بیٹا اپنی زندگی کا اصول بنا لو
13:19جب بھی درود و سلام پڑھنا ہے
13:21پہلے کچھ نہ کچھ استغفار ضرور کرو
13:25رب سے معافی مانگو
13:27رب سے استغفار کرو
13:28رب سے معافی کہ میری زبان اس قابل نہیں
13:31میرا بدن اس قابل نہیں
13:33کہ امام الانبیاء پہ درود و سلام
13:35دل سے استغفار کر کے
13:37پھر درود و سلام پڑھو
13:38پھر دیکھنا رب کی کیا رحمتیں
13:40کیا برکتیں نازل ہوتی ہیں
13:42روایات میں آتا ہے
13:43جو ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے
13:45رب کی دس رحمتِ قمز کا مصبع نازل ہوتی ہے
13:47من صلی علی مرتن صلی اللہ علیہ عشرہ
13:51اور ایک روایت میں
13:52من صلی علی مرتن فتح اللہ لہو باب العافیہ
13:55اللہ تعالی عافیت کے
13:57سکھ چین کے سارے در کھول دیتا ہے
13:59اور ایک اور روایت میں آتا ہے
14:01من صلی علی مئتن
14:03جو سو مرتبہ درود و سلام پڑھتا ہے
14:05قطبہ اللہ بین عینی براءت من النار
14:08و براءت من النفاق
14:10و اسکنہ اللہ یوم القیامت مع الشہدہ
14:13رب اس کی پشانی پہ لکھ دیتے ہیں
14:15مبارکو جنتی شخص
14:17مبارکو مومن شخص
14:19اور مبارکو رب تیرا حشر کل قیامت میں
14:21شہدہ کے ساتھ کرے گا
14:23اللہ تعالی ہم سب کو
14:24اپنے حبیب پہ
14:25کسر سے درود و سلام پڑھنے کی
14:28توفیق عطا فرمائے
14:29ہر ایک شام و سہر سے پہلے
14:31میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
14:32طلوع شمس و کمر سے پہلے
14:34میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
14:36سفر کا آغاز جو کروں میں
14:38لبوں پہ میرے ہو نام تیرا
14:40پلٹ کے آؤں
14:41تو گھر سے پہلے
14:42میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
14:44ہری ہے شاخ حیات ان سے
14:46ہری ہے شاخ حیات ان سے
14:48یہ رون کے کائنات ان سے
14:50شجر بے برگو
14:52سمر سے پہلے
14:53میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
14:55مولا یا صلی و سلیم دائیمن آبادا
15:06علی حبیبکا خیر الخلق کلی ہینی
15:13مولا یا صلی و سلیم دائیمن آبادا
Comments