00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05جب کوئی غم ہو
00:06عشاء کے نماز کے بعد
00:07اب تنہائی میں بیٹھ جائیں
00:09اور اس کے بعد یہ عمل کریں
00:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:14نے ارشاد فرمایا
00:15جب تمہیں غم اور پریشانی ہو
00:17تو یہ دعا پڑھ لیا کرو
00:19حسبی اللہ ونعم الوکیل
00:21اللہ تعالیٰ میرے لئے کافی ہے
00:23اور وہی بہترین کام بنانے والا ہے
00:26بیسے ہر نماز کے بعد
00:28تین تین مرتبہ پڑھ لیا کریں
00:30اور عشاء کی نماز کے بعد
00:31اگر آپ تنہائی میں بیٹھ کر
00:33ایک تسبیح یہ پڑھتے ہیں
00:34تو اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا
00:36ایک تسبیح پڑھنے کے بعد
00:38اللہ کے حضور دعا کیا کریں
00:39اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات
00:41آپ کے غم کو ختم کر دے گا
00:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
Comments