Skip to playerSkip to main content
#bordertalks #iftikharfirdous #Madrasareforms #Religiouscommunity #Extremism #tribaldistricts #children #women #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیویجول رسپونسی
00:30یعنی ایک انسان کی اپنی کیا رسپونسی بلیٹیز ہیں سٹیٹ کے حوالے سے
00:35اور اس کے درمیان میں جو گیپ ہے اس کو فلفل کرنے کے لیے
00:39علماء کا کیا کردار ہے اسلام جس کے نام پر یہ ملک بنا ہے
00:44اس کا کیا یعنی انفلوینس ہے ہماری زندگیوں پر
00:49اور اس میں قومی یا جہتی کا جو ایک سوال بار بار کیا جاتا ہے
00:53اس کا کیا پہلو ہے ان ساری باتوں کو ڈسکس کرنے کے لیے
00:57آج ہم نے دعوت دی ہے جناب علامات قریشی صاحب جو چیف خطیب ہے
01:02خیبر پختونخواہ سے اور ان سے یہ سوالات پوچھتے ہیں
01:05کہ یہ جو ڈفرنسز ہمیں نظر آتے ہیں اس کا اصل میں حل کیا ہے
01:10لیکن سب سے پہلے یہ بتائیں کہ ان کی وجوہات کیا ہیں
01:13اور سب سے پہلے تو آپ کو بہت جارہ مبارک بات ہوں
01:16کہ تمغہ امتیاز کیلئے آپ کی نامزدگی بھی ہوئی ہے پاکستان میں
01:20آپ پھرتے رہتے ہیں دنیا میں ہر جگہ پر
01:26اور کافی جو مذہبی حلقیں ہیں علماء کی جو مثلیں ہیں
01:31اس میں آپ کا ذکر خیر بھی ہوتا رہتا ہے
01:34اور آپ کا ایک اپنا سٹیچر ہے
01:37یہاں پر گفتگوگ کیلئے جو آج آپ کو بلائے ہم نے
01:41ہم کچھ محرکات جو ہے وہ محسوس کر رہے ہیں
01:45خطے کے حوالے سے بھی یہاں پر جو نئی ری آلائنمنٹس جو ہے وہ ہو رہی ہیں
01:50اور لگتا ہے ایسا ہی ہے کہ جو مذہبی انصر ہے
01:53وہ ڈومینٹ جو ہے وہ رہے گا
01:56اگر ہم اس سرزمین کی جو ہے تاریخ دیکھیں
02:00سولہ سو سے لے کر ابھی تک تو ہر بار جو ہے
02:03مذہب کا نام لے کر ہی جو ہے یہاں پر کسی نہ کسی
02:07جنگ کا آغاز جو ہے وہ ہوا ہے
02:10آپ کیا سمجھتے ہیں کہ جو موجودہ دور ہے یہاں پر
02:14اور جو عالمی طاقتیں یہاں پر آئی بھی ہیں
02:18اور اس کا ایک ایجنڈا بھی نظر آتا ہے
02:20اب تو بہت کھلیرلی جو ہے
02:22کوئی چھپی بھی بات اب رہی بھی نہیں ہے
02:24اس میں جو موجودہ دور کا نوجوان ہے
02:27جس کے ذہن میں اشکالات ہیں سوالات ہیں
02:30بہت ساری چیزیں جو پہلے لوگوں کو نہیں پتا تھی
02:33اب لوگوں کو پتا لگنا جو ہے وہ شروع بھی ہیں
02:35اس لئے سوالات اسے بھی زیادہ پیچیدہ ہیں
02:37اور ہم ان کے بہت سمپل قسم کے آنسرز جو ہے وہ دینا چاہتے ہیں
02:42جو اتنے سمپل معاملات ہیں نہیں
02:44میرا سوال بھی سمپل ہے لیکن جواب مجھے پتا ہے وہ پیچیدہ ہی ہوگا
02:49کہ آج کے دور کا نوجوان جب کہتا ہے
02:51کہ یہ ساری چیزیں جو ہو رہی ہیں
02:54ارگر جس میں یہ نظر ہوا آتا ہے
02:56کہ کوئی انٹرنیشنل لاو نہیں ہے
02:58کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس کے ذریعے جو ہے
03:01وہ حقوق کی پامالی جو ہے وہ برداشت کی جا سکے ہیں
03:05یا اس کا ازالہ جو ہے وہ کیا جا سکے
03:07اور یہ صرف لوکل لیول پر نہیں
03:10بلکہ میں گلوبل سطح کی بات کر رہا ہوں
03:12اس کو کیا جواب دیکھ
03:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:17سب سے پہلے تو آپ کا بہت شکریہ
03:20اور اس بات پہ بھی شکریہ
03:23کہ کوئی تو ہے جو ان موضوعات کے اوپر
03:27بات کرنا چاہتا ہے
03:29میں سچی بات کہوں بڑے دکھی دل کے ساتھ
03:33کہ جیسے کوئی بھٹکی ہوئی قوم ہو
03:35یا راستہ بھول گئی ہو
03:37اس طرح کی صورتحال میں دیکھ رہا ہوں
03:41میرا خیال ہے
03:43جن قوتوں کو ہم اب کہتے ہیں
03:46یہ سوپر طاقت ہے
03:49یا جن کی کوئی ہم دیکھتے ہیں
03:52پریزنس ہے طاقت ہے
03:54اقتصادی طور پر
03:55یہ یہاں تک پہنچے کیسے ہیں
03:58یہ ہم سے بھی زیادہ بھٹکے ہوئے لوگ تھے
04:01لیکن انہوں نے ریالائز کیا
04:04پھر یہ بیٹھے
04:05بھی حل کیا ہے
04:07کہ آپ نے دنیا میں کسی وقار کے ساتھ
04:10باعزت طریقے سے رہنا ہے
04:12اور اچھے نام کے ساتھ رہنا ہے
04:15اور آپ کچھ کنٹریبیوٹ کرنا چاہتے ہیں
04:17تو اس کے لئے آپ کو کچھ کرنا پڑے گا
04:20اور کچھ قربانی دینی پڑے گی
04:23جس کی طرف ابھی تک
04:25لگتا ہے کہ ہمارے لوگوں کی رغبت بہت کم ہے
04:28سب سے بڑی بات یہ ہے
04:32کہ بغیر اس کے بغیر تلاش کے
04:34سائی کے
04:35وہ کیا کہتے ہیں
04:36بغیر محنت کے خواری کے
04:42کہ دانا خاک میں
04:43ملتا ہے تو گلے گلزار ہوتا
04:46بغیر اس کے نہیں ہو سکتا
04:47تو میرا خیال ہے کہ ہر وہ چیز
04:50اتنا تو دنیا میں
04:52ایک بات کو تو ہم سمجھ سکتے ہیں
04:54کہ ٹرینڈ سیٹ ہیں وہ معلوم ہیں
04:58کہ قوموں کی ترقی کے
05:00انڈیکیٹرز کیا ہیں
05:01اور وہ معاشی ہیں
05:03اقتصادی سیاسی
05:05ساری جو تعلیم کے لحاظ سے ہیں
05:06تو وہ تو معلوم ہیں
05:07کہ یہ نہیں کہہ سکتا
05:09کوئی کہ پتہ ہی نہیں تھا
05:11اب یہ ہے کہ اس تک پہنچنا
05:13کیسے ہے
05:14اس کے لئے لازمی بات ہے
05:16کہ وہ لوگی ترقی کر سکتے ہیں
05:19جو خود خود سے کچھ کریں گے
05:20اور ہم اگر محنت کریں گے
05:23ہم اٹھیں گے
05:24اور ظاہر ہے کہ جن کے ہاتھ میں
05:26قیادت ہے
05:27ان کی ذمہ داری سب سے زیادہ ہے
05:29کہ وہ گائیڈ کرنے والے ہیں
05:31وہ رہنمائی کرنے والے ہیں
05:33اور میرا خیال ہے
05:34کہ اب ہم ان چیزوں سے نکل آئیں
05:36جس میں ہم ابھی تک
05:37بھسے ہوئے ہیں
05:38مذہب کی بات آپ نے فرمائی
05:40میں بالکل سمجھتا ہوں
05:43لیکن میں بڑی جرت سے کہتا ہوں
05:44اور معذرت کے ساتھ کہتا ہوں
05:46کہ میرا خیال ہے
05:47کہ اس کی تشریح میں
05:49تفسیر میں
05:49انٹرپٹیشن میں
05:50کچھ مسٹیک ہوگی ہے
05:52اور اس بات کے اوپر بھی
05:55ہمیں ریالائز کرنا پڑے گا
05:56وہ لوگ
05:57جو اس چیز میں تجربہ رکھتے ہیں
05:59وہ بھی ہمیں آگاہ کریں
06:01اور ہماری رہنمائی کریں
06:02اسلام تو قیادت کے لیے ہے
06:05اور وہ جو
06:06اسلامی فلاحی ریاست
06:08اور ایکوالٹی
06:10مساوات
06:11یہ ساری چیزیں
06:12حضور علیہ السلام کی
06:14عصوہ حسنہ
06:16اور صیرت النبی میں
06:17ہمیں ملتی ہیں
06:17اور اسی لیے
06:19انہیں مشروط نہیں کیا گیا
06:21کسی ایک
06:21امت
06:22یا کسی قوم کے ساتھ
06:24بلکہ
06:24وہ مارسلنا
06:25کا اللہ رحمت
06:26تو
06:26بہت بڑا وسیع
06:28جو اسلام کا پیغام ہے
06:30تو ہم قیادت کرنے والے تھے
06:33اب ہم جب نظر آ رہے ہیں
06:34تو ہم مرعوب نظر آ رہے ہیں
06:36لیکن
06:36علامہ صاحب
06:37میں یہ بات کرنا چاہتا ہوں
06:39اور میں بھی یہ جرت کر کے
06:40سوال جو ہے وہ پوچھتا ہوں
06:41کہ جب ہم قیادت کی بات کرتے ہیں
06:43اور اسلام کی جو ہے وہ بات کرتے ہیں
06:46تو صحابہ تو جدر گئے تھے
06:47وہ عملن طریقے سے
06:48جس طرح ان کی زندگی تھی
06:51جس طرح ان کے اخلاق تھے
06:52لوگوں کو انہوں نے متاثر کیا
06:54اور کہے
06:55کونو امسالن
06:56یعنی
06:57مثال جو ہے ہم ہیں
06:59بری طرح جو ہے وہ ہو جا
07:00آج اگر ہم قیادت کی بات کرتے ہیں
07:03تو کیا کوئی یہ کہہ سکتا ہے
07:05بہت مشکل ہے
07:08بہت مشکل ہے
07:10اور میں اس لئے کہتا ہوں
07:11نقصانات کافی ہیں
07:13اور دوسرا یہ کہ
07:15وہ کہتے ہیں
07:16وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا
07:19اَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
07:21دوسرا راستہ نہیں ہے
07:23پوری قوم پوری کی پوری
07:25لَا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
07:29فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الغَمْ وَكَذَلِكَ نُنْجِلُونَ
07:34یہ مجھے حل نظر آتا ہے
07:36کہ جہاں جہاں بھی نقصانات ہیں
07:38ہیں تو ہر جگہ ہیں
07:39اور وہ اس کا عزالہ کرنے کی ضرورت ہے
07:43یا تو آپ رہیں جس طرح رہ رہے ہیں
07:45اگر آپ اس طرح چاہتے ہیں
07:46تو آپ دیکھیں پھر آپ کس حیثیت سے رہیں گے
07:49اور یا آپ چاہتے ہیں
07:51کہ آپ کھڑے ہوں
07:52اور آپ نظر آئیں
07:53دنیا کے نقشے پہ آپ نظر آئیں
07:55کچھ کنٹریبیوٹ کر رہے ہوں
07:56الحمدللہ یہ بات تو نہیں ہے
07:59میں ابھی اتنا طویل
08:04تھوڑی سی اعتماد کی فضاء بنانے کی ضرورت ہے
08:08یوکے میں آپ دیکھیں
08:10یورپ میں دیکھیں
08:12پاکستانی ہیں
08:13جو بہت بڑے کام وہاں پہ کر رہے ہیں
08:16جن کی خدمات ہیں
08:17میں نے سائنٹس دیکھے
08:18یوکے میں دیکھے
08:19کہ وہ ہمارے ہاں کی ہیں
08:21اور ما شاء اللہ وہاں
08:22ان کو ایک بہت بڑی پوسٹوں کے اوپر ہیں
08:25یہ ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوئے
08:27لیکن واپس آ کر
08:28میں یہ سوال ضرور پوچھنا چاہتا ہوں
08:30کہ یہ کیوں ہے
08:31کہ یہاں پر پرفارم نہیں کر سکتے
08:33یہاں پر نہیں ہو سکتا
08:35اور بڑا کر جو ہے وہ ہو جاتے ہیں
08:36کیا یہ سسٹمز کی بات ہے
08:37اپنے ضمیر کی بات ہے
08:39کانشیسنس کی بات ہے
08:40کیا وجوہات ہیں
08:41یہ بہت اہم سوال ہے
08:43جو میں آپ سے واپس آ کر پوچھوں گا
08:44ہمارے ساتھ رہیے گا
08:45ویلکم بیک ناظرین
08:50جی علیانہ صاحب
08:52یہ سوال جو میں نے پوچھا
08:54بریک سے پہلے
08:55کہ کیا وجوہات ہیں
08:57کہ باہر جا کر پرفارم کرتے ہیں
08:59یہاں پر نہیں کر سکتے
09:00وجوہات کیا
09:02دیکھیں سچی بات تو یہ ہے
09:04ایسے تو نہیں ہو سکتا
09:06کہ سب کچھ ٹھیک ہے
09:08دوسروں کو تو نصیت کرتے ہیں
09:13اور خود اپنا بھول جاتے ہیں
09:16میرا خیال ہے
09:17کہ یہ بالکل ہے
09:18کہ ہم نے
09:19اس ملک کا جو حق تھا
09:21ہمارے اوپر
09:22اس وطن عزیز کا
09:23وہ ہم نے ادا نہیں کیا
09:24اور اس لئے آپ دیکھیں
09:26کہ ان چیزوں کا
09:28ہم نے غلط فائدہ اٹھایا
09:29پاکستان کی تو قدر کرنی چاہیے تھی
09:32کہ وہ کسی نظریہ کے اوپر بنا تھا
09:34اور اب بھی آپ دیکھیں
09:35اگر دنیا کے نقشے پہ
09:37جہاں پہ آپ
09:38اپنا اسلام
09:39اتنا کھلے طریقے سے
09:42آزادی سے پریکٹس کر سکتے ہیں
09:45اس کی مثال پوری دنیا میں
09:46یہ تو جب انسان باہر جاتے ہیں
09:48تب اندازہ ہوتا ہے
09:49اندازہ ہوتا ہے
09:49لیکن یہ ناقدری ہے
09:51بلکل ہے
09:52یہاں
09:53جب ہم بیہیف کرتے ہیں
09:55تو ہمارا پتہ لگتا ہے
09:56کہ بھئی جیسے کوئی ایسی قوم
09:58جو کوئی منتشر ہو
09:59جو قانون نہ مانے
10:00جو رول نہ مانے
10:02کیا کسی مسلمان کو
10:04اس بات کی اجازت ہے
10:05وہ کسی کو گالی دے
10:07وہ کوئی درخت کاٹے
10:08یعنی شریعت کی طرف آئے
10:10اور کوئی پتہ
10:12شریعت میں اس کی اجازت نہیں ہے
10:14دریا پہ بیٹھا ہوا
10:16صحابی رسول
10:17وضو کر رہے
10:18اور حضور فرما رہے ہیں
10:19کہ اسراف نہ کرو
10:21تو وہ بڑے تاجب سے دیکھتے ہیں
10:23کہ یا رسول اللہ
10:24دریا پہ بیٹھ کے بھی
10:25کوئی اسراف ہوتا ہے
10:26تو حضور نے فرمایا
10:27کہ اپنی ضرورت سے
10:29زیادہ پانی استعمال کرنا
10:31بے شک دریا کے کنارے
10:32کیوں کوئی نہ بیٹھا ہو
10:33وہ اسراف ہے
10:34آپ اس سوچ کو خالی دیکھ لیں
10:37تو کیا پاکستان کو
10:39ایسے حالات دیکھنا نصیب ہوتے
10:42اگر ہم اس طرح کی
10:43ذمہ داری کا ثبوت دیتے
10:45تو میرا خیال ہے
10:46کہ یہاں پہ بڑی غیر
10:47ذمہ داری ہے
10:48ہمارے اندر ہے
10:49گلی کوچے میں دیکھیں
10:52پڑوس میں دیکھیں
10:53قربانی کے لیے آپ دیکھیں
10:55کتنی بڑی تیاری ہوتی
10:56لیکن قربانی کی باقیات میں
10:59سواب سمجھا جاتا ہے
11:00کہ پڑوسی کے گھر کے آگے
11:02پھینک دو
11:02جس سے بیماریاں
11:04تافن پھیلتا ہے
11:05یہ وہ چیزیں
11:06چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں
11:07لیکن اس میں کوئی شک نہیں
11:09کہ ہم نے تحذیب کا
11:11جو دامن ہے
11:12وہ ہم نے تقریباً
11:14چھوڑ دیا ہوا ہے
11:14اور میرا خیال ہے
11:15وقت آ گیا ہے
11:16تجدید اہد ہے
11:18کہ ہم ربی الول کا
11:19مہینہ منا رہے ہیں
11:20حضور علیہ السلام کی
11:22سیرت کے جلسے ہوں گے
11:23کہ ہر مسلمان پہ حق ہے
11:25لیکن کیا سیرت
11:26صرف ناتوانی کے لیے تھی
11:28کیا سیرت اس لیے تھی
11:29کہ آپ جلسہ کر لیں
11:30اور نکل جائیں
11:31سیرت کا اصل نام
11:33جو ہے وہ عمل ہے
11:34جو کہ صحابہ کرام نے
11:36اپنی عملی زندگی میں
11:38کر کے دکھایا
11:39کوئی ایک چیز ایسی نہیں تھی
11:40جو کہ حضور علیہ السلام کی
11:43دی ہوئی تعلیمات میں سے
11:45ان سے کوئی چھوٹ گئی ہو
11:47بلکہ انہوں نے اس پہ عمل کی
11:48میرا خیال ہے
11:49کہ ہمارے پاس قرآن دستور ہے
11:51اچھا بلکل
11:53یہ جو آپ باتیں کہہ رہے ہیں
11:54میرے خال میں کوئی بھی
11:55ذی شعور آدمی جو ہے
11:57وہ اسے اختلاف نہیں کرتا
11:58جتنے بھی
11:58observers ہیں
11:59وہ سب کے سب دیکھتے ہیں
12:01کچھ system کی طرف دیکھتے ہیں
12:02کچھ individuals کی طرف دیکھتے ہیں
12:04لیکن حقیقتن یہ ہے
12:05کہ سب کے اندر کچھ نہ کچھ
12:07gaps جو ہے وہ موجود ہیں
12:08جو سب کو
12:09اور اسی کو قوم کہتے ہیں
12:10کہ جب سب مل کے جو ہے
12:12یک جا طور پر جو ہے
12:13وہ فیصلہ کرے
12:14کہ اب ہم نے تجدید کرنی
12:15اب آئندہ یہ غلطی نہیں تورانی
12:16لیکن یہ بتائے گا کون
12:19یہ بات
12:20کیونکہ
12:21ہمارے ہاں جو system ہے
12:22اور میں آنا بھی اسی طرح
12:24چاہ رہا ہوں
12:24کہ
12:25لوگوں کے ذہن میں
12:26جو سوالات ہیں
12:27وہ secularism اور
12:29اسلام سے related ہیں
12:31اور جو بہت
12:32basic سوالات ہیں
12:34لیکن وہ
12:35اس کے جواب جو ہے
12:37وہ
12:37ریاست کی طرف سے
12:38جو ہے وہ نہیں آ رہے
12:40تو وہ مزید جو ہے
12:41وہ ذہنی خلجان کی
12:42کاسی جو ہے
12:43بکر رہا ہے
12:43تو میں اسی حوالے سے
12:45پوچھنا شاہتا ہوں
12:46کہ جو مذہب ہی
12:47طبقہ ہے
12:47جس کو ہم نے اب
12:48طبقہ دے دیا ہے
12:49علانکہ
12:52اس کا کیا رول بنتا ہے
12:55ایک نوجوان
12:5663 فیصد ہماری
12:57عبادی ہے
12:58youth population
12:59جو 18 سے 30 کے درمیان
13:00جن کے ذہن میں
13:02ایسے سوالات ہیں
13:03کہ وہ
13:03global منظرنامے
13:04کو بھی دیکھتے ہیں
13:05local بھی دیکھتے ہیں
13:07گھر کے اندر بھی
13:07ماحول کو دیکھتے ہیں
13:08اور پھر اسے ایک
13:09اخذ کر کے
13:09ایک ایسی
13:10ایسے answers
13:12نکال لیتے ہیں
13:12جو بعد میں
13:14اس معاشرے کیلئے
13:15اس کا بوجھ برداشت
13:15کرنا پڑتا ہے
13:16تو اس میں
13:17جو ہمارے علماء ہیں
13:19ان کا رول کے ہیں
13:20دیکھیں
13:22اس میں کوئی شک شبہ نہیں
13:23یہ میرا خیال ہے
13:24کہ اپنے روایتی
13:26جو بیانات ہوتے تھے
13:27اور خدبات ہوتے تھے
13:28اس سے نکلنا پڑے گا
13:29وہ بات کریں
13:30جو ریالٹی ہے
13:31اور جو اس وقت
13:32کے معروضی حالات
13:34اور اس کا تقاضہ ہے
13:35وہ کھل کے کریں
13:36اور اپنے بچوں کو
13:38عوام کو گائٹ کریں
13:39ہمارے اندر خرابیاں ہیں
13:41مایوسی جو پھیلانی والی چیز ہیں
13:43وہ سب سے بڑی خطرناک چیز
13:45رشوت ہے
13:45وہ سفارش ہے
13:47وہ زخیرہ اندوزی ہے
13:49وہ ملاوٹ ہے
13:50اس نے بالکل
13:51ہماری شکلیں
13:52بگاڑ کے رکھ دی ہوئی ہیں
13:53ہم دعوی اسلام کا کرتے ہیں
13:55اور خواتین کے حوالے سے
13:56ہمارے رویے دیکھیں
13:57وراست کے حوالے سے دیکھیں
13:59مہر کے حوالے سے دیکھیں
14:01یہ ساری وہ چیزیں ہیں
14:03جو اس وقت
14:04ہمارے اس معاشرے میں
14:05نقصان کا باعث بن رہی ہیں
14:07آپ جگڑے دیکھیں
14:08جیدادوں کے اوپر لڑائیاں ہیں
14:09اگر کوئی انصاف سے کام لیتے ہوئے
14:12قرآن و سنت کے مطابق
14:13یہ کام کرے
14:14تو ابھی ابھی آپ نے دیکھا ہوگا
14:16وہ تین بھائی کی در سے آیا
14:17اور یہاں
14:18خیبر پختنخواہ میں
14:19قتل ہو گئے جیداد کے حوالے سے
14:21تو میرا خیال ہے
14:22کہ یہ وہ ساری چیزیں ہیں
14:23جس نے ہماری تصویر
14:25مغرب میں دنیا میں
14:26بالکل بگاڑ کے رکھ دیا
14:27کہ بھئی دعوی اسلام کا ہے
14:28اور یہ لوگ عمل ان کیا کر رہے ہیں
14:38جذبہ بھی ہے
14:39اپریشن بنیان مرسوس آپ دیکھیں
14:42ایک کوئی لیڈر اٹھا
14:44اس نے قوم کو اپیل کی
14:46اور قوم بنانے کی کوشش کی
14:48تو ہم نے دیکھا
14:49کہ لمحوں میں ساری قوم
14:51پورا پاکستان نکلا ہے
14:53نہ کوئی مزائل سے ڈر رہا ہے
14:55نہ کوئی ڈرون سے ڈر رہا ہے
14:56اور سامنے ہیں
14:57کسی نے غلیل پکڑ کے
14:58وہ نشانہ بنا رہے ہیں
14:59میرا خیال ہے
15:00کہ ہماری قیادت کا
15:01اب یہ فرض بنتا ہے
15:03کہ وہ قوم کو لیڈ کریں
15:05وہ قیادت کریں
15:06اور میرا نہیں خیال
15:07کہ ہمارے نوجوان کو
15:09سر اس بات پہ کوئی اعتراض ہوگا
15:11وہ سمجھ بھی جائے گا
15:13سمجھا بھی دیا جائے گا
15:14اگر یہ قانون ہو جائے
15:16ہر ادارے کے اندر
15:18میرٹ کے اوپر بھرتی ہو
15:20کوئی بندہ
15:21میرٹ نظر آئے
15:22ہر جگہ نظر آئے
15:23یعنی انصاف ہو
15:24انصاف کے بغیر
15:26سر علی رضی اللہ تعالیٰ نو کا قول ہے
15:28کفر کے ساتھ
15:29تو زندگی گزر سکتی ہے
15:31ظلم کے ساتھ نہیں
15:32دوسرا یہ
15:33کہ ہمارے پاس
15:35بحیثیت مسلمان کے
15:37میں تو اس بار جو
15:39سیرت النبی کے حوالے سے
15:41حضور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
15:42پندرہ سو سال
15:44جو ہیں
15:44ولادت با سعادت کے
15:46وہ بھی پورے ہو رہے ہیں
15:47پوری پاکستانی قوم کو
15:49مبارک بات بھی دیتا ہوں
15:51اور پیغام بھی دیتا ہوں
15:53کہ یہاں جتنی
15:54اقلیتیں جو بسنے والی ہیں
15:56ان کو بھی مبارک بات دیتا ہوں
15:58اس لیے کہ وہ تو
15:58رحمت اللہ العالمین تھے
16:00حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تھے
16:00ملکل بے شک
16:01تو پاکستان میں یہ پیغام ہونا چاہیے
16:04کہ حضور علیہ السلام سے
16:07محبت
16:07ایک پہلو
16:08اور دوسرا پہلو
16:10وہ سیرت کا ہے
16:11اور اس کو اپنانا ہے
16:12اور اس پر عمل کرنا ہے
16:13پرٹیکل لیول پر اس کو لے کرنا ہے
16:15وہ اگر وہ ہو جائے
16:17تو
16:17کتنے سارے واقعات ہیں
16:19کہ وہ جو ایک عورت
16:20بوڑی ماں
16:22کہیں جا رہی تھی
16:23حضور سامنے آئے
16:24انہوں کو نہیں پتا تھا
16:25کہ یہ حضور علیہ السلام ہے
16:27تو انہوں نے کہا
16:28کہ بیٹا یہ میری
16:29یہ میرا بوریا ہے
16:30یہ
16:31میری پیٹ پہ لات دو
16:33تو
16:33حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
16:35کہ یہ تو بڑا بھاری
16:36آپ نہیں اٹھا سکیں گی
16:37میں لے جاتا ہوں
16:38جہاں تک آپ نے جانا ہے
16:39تو مختصر یہ
16:40کہ جہاں انہوں نے جانا تھا
16:42ادھر تک جب پہنچے
16:43تو پھر انہوں نے کہا
16:44کہ بیٹا میں تو
16:45اس شخص کی وجہ سے
16:48یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے
16:51میں یہ علاقہ چھوڑ رہی ہوں
16:52کہ وہ لوگوں کا دین بدل دیتا ہے
16:54اور لوگوں کو مذہب سے وہ کرتا ہے
16:57تو
16:57تم بتاؤ
17:00جہاں میں جا رہی ہوں
17:01تاکہ میں وہاں بتا سکوں
17:02کہ وہاں ایک ایسا شخص بھی تھا
17:04جس نے میرے ساتھ
17:05یہ میرا بوجھ اٹھایا
17:06میری خدمت کی
17:07تو اپنا نام بتاؤ
17:08تو حضور مڑے اور کہا
17:10کہ وہ میں ہوں
17:11محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:12ایسے کئی واقعات
17:14وہ ہوئے ہیں
17:16تو ہمارے معاشرے میں بھی
17:18وہ ساری چیزیں موجود ہیں
17:20اور ہم مسلمان ہیں
17:21تو ہمارے پاس اگر
17:23ہماری بقا
17:24سلامتی اور فلاہ کا کوئی راستہ ہے
17:26وہ نوجوانوں کے لیے بھی ہے
17:27وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیر
17:29practical implications ہیں
17:31جو ہمیں اپنانے پڑیں گے
17:32بے شک
17:33ناظرین گفتگو آپ نے سنی
17:35علامہ ساتھ کی
17:36ہوتھ سٹریٹ فورڑ
17:41کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی
17:43وہ ہم سب کیلئے ایک رول موڈل ہے
17:46لیکن معاملات کے اوپر
17:48صرف اور صرف سیاست نہیں
17:50بلکہ معاملات کے اوپر
17:51اور اور زمرہ کی زندگی پر
17:53جو اسلام اور
17:54رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا اطلاق ہوتا ہے
17:57اس کو ایک practical شکل دینا
17:59وہ ہم سب پر واجب ہے
18:01اور یہی ترکی طرف
18:02وہ راستہ ہے جو گامزن ہے
18:04پروگرام کے اندر آگے بھی
18:06اسی طرح کی گفتگو کا سلسلہ جائب ہو جاری رہے گا
18:08دیکھتے رہیے گا
18:09بورڈر ٹامس
Comments

Recommended