Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Mehmood ul Hassan Ashrafi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Mehmood ul Hassan Ashrafi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00۱۶۶۶۶۶۶
00:30محبت کرتے ہیں
00:31عمومی طور پر یہ ہوتا ہے کہ انہیں محافل میں دیکھا جاتا ہے
00:34ناتخانی کے طور پر
00:35خطابت کے دوران درس و تدریس کے حوالے سے
00:38لیکن ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
00:40ناظرین یقیناً آپ جاننا چاہتے ہوں گے
00:42تو یہ جو پروڈرام ہے
00:44یہ جو پوڈکاسٹ ہے
00:45اس میں آپ ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
00:47ضرور جان سکیں گے
00:49اور اس شخصیت تک پہنچنے کے لیے
00:51میں ایک شیر کا سہارا لے رہا ہوں
00:52کہ جہاں میں اہل ایمان
00:55صورت خرشید جیتے ہیں
00:56جہاں میں اہل ایمان
00:59صورت خرشید جیتے ہیں
01:01ادھر ڈوبے ادھر نکلے
01:03ادھر ڈوبے ادھر نکلے
01:05یعنی کہ وہ شخصیت جو ناد بھی پڑھتے ہیں
01:07ماشاءاللہ
01:07یہ سب تمہارا کرمہ آقا بھی کیا انہوں نے
01:11اور بہت اچھا کیا
01:13ماشاءاللہ
01:13اور اس کے علاوہ بھی ماشاءاللہ
01:15کئی چیزیں عربی میں فارسی میں اردو میں
01:17کلامہ سنتے ہیں
01:19بہت خوبصورت پڑھتے ہیں
01:21اور اہدِ حاضر کے بہت معروف سناخہ ہیں
01:24جنابِ برادرم
01:25الہاج محمود الحسن
01:27اشرفی
01:28آپ کو جشنید بلاد النبی
01:31صلی اللہ علیہ وسلم
01:32پندرہ سو سالہ
01:34جشنید بلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:36بہت بہت مبارک بار
01:37خیر مبارک
01:38آپ کو یہ بہت بہت مبارک ہو
01:40عالم اسلام کو
01:41نبی کریم علیہ السلام کا
01:42پندرہ سوہ
01:45ماشاءاللہ
01:46ملاد النبی بہت بہت مبارک ہو
01:48جناب
01:48آپ بہت محبوب شخصیت ہیں
01:50نام بھی آپ کا محمود ہے
01:52اچھا یہ بتائیں
01:53ہم اگر پوچھنا چاہے
01:54محمود کہاں پیدا ہوئے
01:55کراچی میں
01:56شہرِ قائد
01:57ابتدائی تعلیم
01:59بھی کراچی میں
02:00تمام تعلیم
02:02کراچی میں
02:02ابتدائی تعلیم میں
02:05وہ کون سی عمر ہے
02:06کہ جب آپ نے ناتخانی کا آغاز کیا
02:09کس کلاس سے
02:12ہوش تنبھالا تو
02:13ہمارے گھر پر ایک ماحول تھا
02:15اچھا ماشاءاللہ
02:16میرے والد بزرگوار
02:17جو ہیں وہ
02:18خود بھی
02:19ہلکا پلکا
02:20کئی کئی کئی پڑھ لیا کرتے تھے
02:22بہت بہت بہت
02:23میں اس بات کا اینی شاہد ہوں
02:24بہت بہت بہت بہت
02:25میرے والد مجید
02:26عبد المجید اشرفی رحمت اللہ علیہ
02:28وہ محفلیں سجاتے تھے
02:30محفلیں جاتے تھے
02:32میرے بڑے بھائی محمد
02:33حنیب اشرفیو پڑھتے تھے
02:34تو
02:35یہ ماحول ہمیں بچپن میں
02:37تھوڑا تھوڑا
02:38اثر انداز ہو رہا تھا
02:39ہم پر
02:39کراچی میں پیدا ہونے والے
02:41محمود الحنی اشرفی کی
02:42بچپن کی کوئی شرارت
02:43ایسی
02:44جو بتائی جا سکے
02:45یقینت
02:46بتائی جا سکے گی
02:47وہ کیا ہے
02:48ایسی
02:49میں چاہتا ہمارے ناظرین بھی تو دیکھیں
02:50کہ محمود بچپن میں حضرت ہے
02:52نہیں میں
02:53اس طرح کا کوئی
02:54شرارتی بچے نہیں دے آپ
02:55مزاجن
02:56کبھی شرارت
02:57طبیعتاً مزاجن نہیں
02:58مزاجن شرارتی نہیں دے
03:00نہیں
03:00الحمدللہ
03:00اچھا تو پہلی ناظر جو ہے
03:02محمود الحنی اشرفی نے
03:04کون
03:05کتنی عمر میں پڑی
03:05تقریباً نو سال
03:07نو سال کیوں
03:07کون سی ناظر پڑی
03:08لم یاتی نظیر کا فی نظر
03:10ماشاءاللہ
03:10یعنی کہ ابتدان آپ جو متاثر ہوئے
03:13وہ الہاج سعید حشمی کی آواز سے ہوئے
03:15یہ کہہ سکتے ہیں
03:16تو آپ کے پسندیدہ ناظر خونوں میں
03:18اگر کہا جائے سینئرز میں
03:20تو پھر آپ کس کا نام لینا چاہیں گے
03:22الہاج سعید حشمی صاحب رحمت اللہ علیہ
03:24ہیں
03:24الہاج صدیق اسماعیل صاحب ہیں
03:26فسید دین ساروردی صاحب ہیں
03:28یہ سینئرز میں تھے
03:30اور مشتاق قادر صاحب کو بھی
03:31میں نے
03:31کیا بات
03:32بہت سنا
03:32اپنے کم سینی میں
03:33قاری وعی زبر قاسم صاحب کو
03:35میں نے بہت سنا
03:35اپنے کم سینی میں
03:36اس کے بعد پھر
03:38الہاج صدق قادر صاحب کو
03:39ہم نے
03:39ابھی تک
03:40ماشاءاللہ سنتے آ رہے ہیں
03:41بلکل بلکل
03:41صدہ بہر
03:42صدہ بہر آبات
03:43بلکل
03:44اس میں کوئش ہے
03:44الہاج
03:44ذلفقار لی حسینی رحمت اللہ علیہ
03:47جناب کیا بات
03:48شید حمد صاحب
03:49صبی رحمانی صاحب
03:49یہ سارے
03:50وہ لوگ ہیں جن سے
03:51جنہوں نے
03:52اس گلشن کی آبیاری کی ہے
03:53بلکل
03:54ناتخوانی کے گلشن کی آبیاری
03:56کرنے والوں کے یہ نام لیے
03:57انہوں نے
03:57اور بھی بہت سے نامیں جو رہے گئے
03:59ان سے معذرت
04:00لیکن انہوں نے
04:00جو نمائندہ نام لیے ہیں
04:02وہ بھی بلکل
04:02بہت
04:03ہمارے لئے قابل احترام ہے
04:05اچھا محمود نے
04:06نات پڑی
04:07لمیاتی نظیر و کفی نظرین
04:08ابتدان
04:09اسکولز کے مقابلے ہوتے ہیں
04:11بین المدارس
04:12اس میں بھی
04:13کوئی آپ کو
04:13اپنسیشن ملی
04:14یا ذوق و شوق جاری رہا
04:16اور اب بھی
04:16آپ کی کبھی کبھی
04:17سوشل میڈیا پر ہم
04:19ویڈیوز دیکھتے ہیں
04:20تو بہت چھوٹا سا محمود
04:21جو ہے
04:21وہ پڑھنے کے لئے
04:23بڑی
04:23بڑی ایکسائٹمنٹ
04:24نظر آتی ہے
04:25اور
04:25میں جو وہ دور بھی
04:27یاد ہے
04:27آپ کے والد صاحب
04:28آپ کو لے کر چل رہے ہیں
04:29اور بڑی شفقت کے ساتھ
04:30محبت کے ساتھ
04:31تو وہ اس میں
04:32کوئی ایسی کوئی
04:33آپ کی سیکسس
04:34اسکولز
04:35ہمیں جو
04:37ایک سرکاری سطح پر
04:40ہمارے مقابلہ
04:41اینات خانی ہوتا ہے
04:42جو پہلے
04:42اسکول لیول پر ہوتا ہے
04:43پھر اس سندھ لیول پر جاتا ہے
04:45کراچی لیول کے بعد
04:46سندھ لیول پر جاتا ہے
04:47پھر وہاں سے
04:47اسلام آباد جاتا ہے
04:49جو پورے
04:50پاکستان کی طرف سے
04:51نمائندگی ہو رہی ہوتی ہے
04:52تو اس میں
04:53سندھ لیول تک
04:54تو میں گیا تھا
04:55اس کے علاوہ
04:56بہت سارے
04:57ہمارے دوست ہیں
04:58جو سندھ لیول پر بھی گئے
04:59اور اسلام آباد بھی گئے
05:00پڑھے
05:00اور جیتا بھی
05:01پھر
05:02الحمدللہ
05:03لیکن ہمیں
05:04ماحول ایسا
05:05محصر آیا تھا
05:05کہ اگر ہم
05:06مقابل زیادہ
05:07نہیں چھتے
05:08لیکن ماحول میں رہے
05:09اور ماحول میں رہ کر
05:10مختلف
05:11ایکٹیوٹیز رہیں
05:13اسی سے متعلق
05:14تو جس سے
05:15ہمیں آگے بڑھنے کا
05:16موقع ملا
05:16یہ ایک بہت اچھی بات
05:17مجھے آپ کے پڑھنے میں
05:18نظر آئیے
05:18اور ناظرین بھی
05:19اس کو انڈورز کریں گے
05:20یقینین میری بات کو
05:21کہ اردو کلام ہو
05:22فارسی کلام ہو
05:24پوروی کلام ہو
05:25عربی کلام ہو
05:26آپ نے بچپن سے
05:28میرا خیال ہے
05:29میرا گمان ہے یہ
05:30جسینے ہیں
05:31آپ اس کا صحیح جواب دیں گے
05:32کہ آپ کی والد کی
05:33جو ہے اس کے اندر
05:34بڑی کوشش
05:35اور خواہش رہی ہوگی
05:36کیا یہ ایسا ہی ہے
05:38اور کن اسادزہ
05:39نے آپ کی تربیت کی
05:39کہ آپ اس طرف
05:40محلان ہو آپ کا
05:41اچھا ہمارے پڑوس میں
05:43کاری زفر احمد
05:44نقشبندی صاحب
05:45رحمت اللہ علیہ
05:45وہ رہائش پذیر تھے
05:47اور پی ٹی بی میں بھی
05:49انہوں نے کچھ
05:49قرآن پاک کے
05:50دروس دیئے ہیں
05:51اور پی ٹی بی میں
05:52وہ کام کرتے تھے
05:54تو انہوں میں
05:54جو قصید ہے
05:55بردہ شریف
05:56جو ہے پڑھنے میں
05:57کافی مدد کی
05:59حوصلہ افضائی کی
06:00اور بچپن سے
06:02جو عربی
06:02جو مخارج ہیں
06:05تلفظ ہیں
06:06انہوں نے صحیح کرائی ہے
06:06تو اس میں بھی
06:08ان کا بڑا کردار ہے
06:09حفظ قرآن بھی کیا آپ نے
06:10نہیں میں نے حفظ قرآن نہیں کیا
06:11تو پھر یہ بتائیے
06:13کہ اصری تعلیم کا
06:14کیا اکیڈمک کولیفیکشن
06:15کے حوالے سے
06:16اگر ہم جاننا چاہیں
06:16یہ آپ کی بائیو گریفی ہے
06:18اور پوڈگاسٹ ہوتا ہی
06:19وہ یہ
06:20کہ جس میں
06:20دسکور کیا جائے
06:21کیریکٹر کو
06:22میں اس حوالے سے
06:23جاننا چاہ رہا ہوں
06:24اچھا میں نے
06:25میٹرک کیا
06:26میٹرک کرنے کے بعد
06:27میں کلاس
06:28فائف سکس تک تو
06:29بہت اچھا ہے
06:29سٹوڈنٹ رہا ہے
06:31اس کے بعد
06:31اس کے بعد
06:33کچھ حرصہ
06:34میں نے زیادہ
06:35ناتخانی کی طرف
06:36توجہ دی
06:38اور کھیل کود میں
06:39شاید زیادہ وقت دیا
06:40میٹرک بھی اچھے
06:41نمبروں سے کیا ہوگا
06:41اس کے بعد
06:43کلاس سکس کے بعد
06:44تعلیم پر کچھ اثر آیا
06:47ان تمام چیزوں کا
06:48یا بے توجہ ہی رہی
06:50تھوڑی سی
06:51لیکن اس کے بعد
06:52جو اللہ کا شکر ہے
06:52میٹرک اور انٹر کے بعد
06:54پھر ایسا ہوتا ہے
06:55انٹر کے بعد
06:56سمد ایٹ تک ہوتا ہے
06:57پھر اس کے بعد
07:01مرکز اسلامی کیا
07:05تو وہاں پڑھا
07:08میں نے الحمدللہ
07:08وہاں سے میرا
07:09مسترز ہے
07:13اسلامی سیڈیز میں
07:14اور اس کے علاوہ
07:15کراچی یونیوریسٹری سے
07:17میں نے مسترز کیا
07:18پھر کراچی یونیوریسٹری سے
07:20میں نے مسترز کرسنے کے بعد
07:21فیڈرل اردو یونیوریسٹری سے
07:23میں نے پی ایش ڈی میں داخلہ لیا
07:26میرا ایم فیل
07:27مکمل ہوا
07:29پی ایش ڈی کورس فرک
07:31مکمل ہوا
07:32پی ایش ڈی ہوگی آپ کا
07:33یا بھی
07:33میرا پی ایش ڈی
07:35جو ہے وہ
07:35سوائے مقالے کے
07:37سوائے مقالے کے
07:39آپ کے خیال میں
07:40ماشاءاللہ آپ نے
07:41درس نظامی کیا
07:42ایک عالم بھی یہ ظاہر ہے
07:43اسلامیک سینٹر بڑا
07:44ادارہ ہمارا
07:44آپ کے خیال میں
07:45ایک عالم دین
07:46دین کی صحیح خدمت
07:47کر سکتا ہے
07:48یا ایک ناتخوہ
07:49ظاہر سی بات ہے
07:50جس شخص کو دین
07:51جس شخص کو پتا ہوگا
07:54دین کی خدمت
07:54کیا ہے اصل
07:55تو وہی خدمت
07:56کر سکتا ہے
07:56اسی سے ایک سوال
07:57کہ پھر آپ نے
07:58بحثت عالم دین
08:00خدمت کرنا
08:00کیوں نہیں
08:01اس کو چوز کیا
08:02ناتخوہ نہیں
08:02کو چوز کیا
08:03میں نے جب پڑھا
08:05اچھا میں ایک بات
08:06تو میں کلیر کر دوں
08:07کہ
08:07میں نے پڑھا تھا
08:09تو اپنی ذات
08:10کے لیے پڑھا تھا
08:11میں اپنے آپ کو
08:13اپنی اصلاح کروں گا
08:13اپنے علم کے لیے
08:14اپنے اس کو
08:15اپنی اصلاح کے لیے
08:24تو اپنی ذات کو
08:24ہی میں نے
08:25مدیدہ دکا
08:25کہ اپنے آپ کو
08:26ٹھیک کرنا ہے
08:26اپنے آپ کو
08:27پھر جب میں نے
08:29اسلامی سینٹر سے
08:29جب مکمل کیا
08:30تو مکمل کری رہا تھا
08:32کہ اس دوران
08:32مجھے
08:33سرسید یونیورسٹری
08:34سے
08:35آفر آئی
08:36اور وہاں کے
08:37چانسلر
08:38ذلہ منزامی صاحب
08:39رحمت اللہ علیہ
08:40جی جی
08:40انہوں نے مجھے کہا
08:41کہ آپ کیا کرتے
08:42آپ نے اعتدریس کے شعبے سے
08:43کافی تک منسلک رہا
08:45تو پڑھتے پڑھتے
08:46پھر پڑھانے کی باری آگئی
08:47تو بارہ سال میں نے
08:48الحمدللہ
08:49ما شاء اللہ
08:49وہاں پہ پڑھایا ہے
08:50میں نے
08:51ظاہر سے بات ہے
08:52ہماری مصروفیات
08:53اندرون ملک
08:54بیرون ملک
08:55ہر جگہ رہتی ہے
08:56اور
08:57اس میں یہ تھا
08:58کہ
08:58میں نے ایسے بھی کیا ہے
08:59کہ ایک دن
09:00میرا لاہور میں پروگرام ہے
09:01لیکچر دینے کے بعد
09:03آلائن آپ نے دیئی کلاس
09:04لیکچر دینے کے بعد
09:05میں لاہور چلا گیا
09:06صبح میں واپس آیا
09:07کراچی
09:08اچھا اچھا
09:09اپنا دوبارہ لیکچر
09:10جو میرا تھا
09:10یونیوسٹی وہ دیا
09:11پھر شام کی فلیٹ سے
09:13فیصلہ بات چلا گیا
09:13زبردست
09:14پھر اگلے دن آیا
09:15تو اس طرح سے ہوتا تھا
09:16لیکن میں اپنے کوشش کرتا تھا
09:17کہ میرے لیکچرز
09:18جو ہے وہ
09:19متاثر نہ ہو
09:20متاثر نہ ہو
09:20اور اگر کہ مجھے
09:21کبھی کہیں بہار بھی جانا ہوتا تھا
09:23تو پہلے میں اپنے
09:23لیکچرز لے لیتا تھا
09:25میں پڑھا لوں
09:25اپنے مکمل کروں
09:26پھر وہ چھوٹی لے تھا
09:27تاکہ وہ
09:28پہلے اپنی ذمہ داری
09:30پوری کرلوں
09:31اچھا انسانی زندگی میں
09:32یہ ہوتا ہے
09:32اکیڈمیک کالیفکیشن ہوتی ہے
09:33اس کے بعد کیریئر ہوتا ہے
09:35اس کے بعد شادی
09:35شادی ایک کی ہے آپ کی
09:37ماشاء اللہ
09:37ایک کی شادی ہے
09:38ماشاء اللہ
09:39میرے چار بچے ہیں
09:40ماشاء اللہ
09:41ماشاء اللہ
09:41ماشاء اللہ
09:42اور آپ کے شہزادوں
09:43ہم دیکھتے ہیں
09:43آپ کی محفظ
09:43ماشاء اللہ
09:44بڑی رونق ہوتی ہے
09:45ان کی وجہ سے
09:46بیٹے اللہ کی رحمت ہے
09:47بیٹے اللہ کی نعمت ہیں
09:49اللہ نے دونوں سے نواز ہے
09:51ماشاء اللہ
09:52بہت اچھی بات ہے
09:53اچھا ایک چیز
09:54ہم یہ بھی پوچھنا چاہیں گے
09:55کہ آپ نے
09:56ظاہر ہے
09:56دین کا ایک میلان ہے
09:58شروع سے آپ کو
09:59تو زیادہ
10:00قرآن کریم کے تراجم بھی
10:02آپ کی نظر سے گزرے ہوں گے
10:03آپ کی نظر ہے
10:04ویسے تو ساری اچھے
10:05آپ کی نظر میں
10:06آپ کو
10:06آپ کی دل کو
10:07آپ کی طبیعت کو
10:08کون سا ترجمہ
10:09کس ترجمہ کی طرف
10:11آپ اشارہ کریں گے
10:11اچھا میں
10:12کنزل ایمان بھی
10:13میں نے پڑھا ہے
10:13بہت اچھا لگتا ہے
10:14مجھے اور سے پڑھتا ہوں
10:16اور اس کے علاوہ
10:17غلام رسول سعیدی صاحب کا
10:19جو ترجمہ ہے
10:19طبیان القرآن
10:20وہ بھی اچھا ہے
10:21اس کا ترجمہ بھی کیا
10:22کیو ڈی وی سے
10:23ماشاءاللہ
10:23بہت بارک
10:24اچھا کتنا فرق پڑھ جاتا ہے
10:25جب آپ قرآن پاک کو
10:26ترجمہ کے ساتھ پڑھتے ہیں
10:28پھر محمود بھائی
10:29اس سے یہ ہوتا ہے
10:30کہ ہم صرف
10:31اس ترجمہ کے نہیں پڑھتے
10:32ہم البیان کو پڑھا
10:33ہم نے
10:33سید مسئل شاہ صاحب کازمی
10:36غلام رسول سعیدی صاحب
10:38ان کا بھی نام لے لگا
10:38رل قادری صاحب کا پڑھا
10:39تو اس سے ایک محلان پیدا ہوتا ہے
10:41اس ترجمہ میں
10:42اس آیت کا مطلب
10:43کس طرح کا ترجمہ کیا گیا
10:44یہ کوئی اس کے اندر
10:45مہتیس آدم ہند کا
10:46چھوشوی رحمت اللہ علیہ نے بھی
10:48اس میں میں شکریہ دا کرنا چاہوں گا
10:49علاج محمد عامر فیاضی صاحب کا
10:51میں نے درخواست کی تھی ان سے
10:52میں نے کہا
10:53امیر بھی میری خواہش ہے
10:54کہ میں پورے قرآن کا ترجمہ پڑھوں
10:55انہوں نے
10:56دین انڈ دیئر
10:57آپ یقین کرے
10:57ایک محفل تھی
10:58انہوں نے دین انڈ دیئر
10:59انہوں نے کہا
11:00اسی وقت انہوں نے فون کیا
11:01سیٹ کیلئے کہا
11:02اور میں خیرے
11:03نیکسٹ ویک میں
11:03ہم نے ریکارڈنگ پہ آگئے تھے
11:05اللہ جزا ہے خیر دیں
11:05یہ ایک
11:06بہت اچھی بات ہے
11:07عامر فیاضی بھائی ہوں
11:09یا جو بھی
11:09اس شپے میں موجود ہو
11:11کہ وہ کوئی بھی چیز دیکھے
11:12جو امت کیلئے فائدہ مند
11:14ہاں دیکھیں نا
11:15اب ان کو کتنا جروسواب مل رہا ہوگا
11:16میں تو خیرے
11:17خادم کے حیثیت سے
11:19میں نے کام کیا ہے
11:20وہ اپنی دنیا و آخرت
11:21کو جو حیث میں
11:22انہوں نے
11:23آپ کو آگے بڑھانے میں
11:24کوئی بھی شخصیت
11:26ایک دم سے آگے نہیں آتی
11:27ظاہر ہے
11:28آپ نے
11:28اسکولنگ
11:29اس کے بعد
11:29درس نظامی
11:30تو ناتخانی کے شعبے میں
11:31اگر کوئی یہ سمجھے گی
11:32یار الحاج محمود علیہ السلام
11:33اشرفی صاحب تو
11:34آئے اور قصیدہ بردوشری فڑا
11:36اور مشہور ہوگے
11:36ایسا نہیں ہے
11:37ان کے بچپن سے یہ بتا رہے ہیں
11:39کہ بچپن سے
11:39کلاس سیون سے ایٹھ سے نائن سے پڑھ رہے ہیں
11:42تو وہ کون سی شخصیات ہیں
11:43جنہوں نے آپ کی
11:44میں چاہتا ہوں
11:45گریجولی ان کا ذکر آپ
11:46ضرور کیجئے گا
11:47اچھا لوگوں کو بھی
11:48تشویش ہوتی ہے
11:50تجسس ہوتا ہے
11:51جاننے کا
11:52کہ کوئی بھی شخص
11:53منظر عام پر آ جاتے
11:54تو اچانک سے تو نہیں آ جاتا
11:55ایسا نہیں
11:56اس کو ٹائم لگتا
11:57وقت لگتا
11:58کسی کو لانا ہو
12:00تو اس کیلئے کچھ
12:01پالیسی بنائی نہیں پڑھتی ہیں
12:02تو لانے کے لیے
12:03لیکن ویسے اگر کوئی شخص
12:04اپنی
12:05کوئی بھی
12:06ایک عام آدمی
12:07اگر منظر عام پر آتا ہے
12:08تو اس کے پیچھے
12:09کچھ بھی اناثر ہو سکتے ہیں
12:11کیا اناثر ہوتے ہیں
12:11کہ جس کی ویسے وہ
12:12منظر عام پر آ گیا آتا ہے
12:13تو میں آپ کو
12:14ارز کروں کہ
12:15مجھے تو
12:16بچپن صحیح
12:17دینی مزاج
12:19جب بلکل
12:19وہ تو آپ کے والد صاحب کی ویسے
12:20گھر میں آزانیں دیتا تھا
12:22محلے کی مسجد میں
12:23ہاں
12:23محلے کی مسجد میں
12:24جو ہے وہ
12:25نماز بھی پڑھا
12:27آپ جمعہ بھی پڑھاتے ہیں
12:28آزانیں بھی دیتا تھا
12:29جمعہ بھی پڑھائیں میں نے
12:30اور اس کے علاوہ
12:32جو ہے
12:33جامعہ مسجد
12:33مدنی گلشن اقبال
12:34علامہ حسن قانی صاحب
12:36رحمت اللہ علیہ
12:37ان کی بہت زیادہ
12:38اس کمیٹی میں تو
12:39آپ کی والد صاحب بھی
12:40ممبر تھے
12:40ماشاء اللہ
12:41اب بھی نام لکھاو
12:42اس بورڈ پر
12:42جانا ہوتا تو
12:44وہاں میں دیکھا ہے
12:44ستائیس سال میرے والد صاحب
12:45نے وہاں اعتقاف کی ہے
12:46ماشاء اللہ
12:47ماشاء اللہ
12:47تو بچپن میں جب
12:49سہری کا اور افطار کا
12:50ٹیفن لے کے آنا جانا
12:51اس میں بھی تربیت
12:52کے پہلو ہوتے ہیں
12:53بہت سارے
12:53جو آپ کی رہائش بھی
12:54اس وقت قریب تھی
12:55وہاں سے تو
12:55وہ آپ کے لئے
12:56ڈسٹنس نہیں تھا
12:56جمعہ میں
12:57صلاح و سلام پڑھنا
12:58میں سمجھتا ہوں
12:59کوئی بھی سانا خان
12:59ہے اگر
13:00جمعہ کوئی کسی
13:02مرکز ہی مسجد میں
13:03اگر صلاح و سلام
13:04پڑھنا شروع کرے
13:05اس سے بھی
13:06اس کے آگے بڑھنے
13:06کے بہت سارے
13:07اس کے برکتے بھی
13:08ملتی ہے نا
13:08جمعہ میں پورے شہر
13:10سے کہیں نہ کہیں سے
13:11لوگ آئے ہوئے ہوتے ہیں
13:11بلکل
13:12اور صلاح و سلام میں
13:13وہی لوگ شامل ہوتے ہیں
13:14جن کو نات خانی سے
13:15حضور سے محبت
13:16ہوتی اور شغف ہوتا ہے
13:17آپ نے اس راز کو
13:18پا لیا تھا شروع میں
13:19تو میں آپ کو بتا رہا ہوں
13:19یہ اس راز کو
13:20کہ وہ سانا خان حضرات
13:21جو آگے بڑھنا چاہتے ہیں
13:22اور اچھا پڑھتے ہیں
13:23ہمارے جو سانا خان حضرات
13:24جو مشہور ہیں
13:25وہ تو اپنے مسجد میں
13:25نظر بھی نہیں آتے
13:26یعنی کئی اور پڑھتے ہیں
13:27مشہور ہو گئے
13:27اس کے بعد تو نہیں آتے
13:28مشہور ہوتے ہیں
13:29پھر اس کے بعد نظر نہیں آتے
13:30لیکن یہ تخبیت دیتی
13:32یہ ناصر آگے بڑھاتے ہیں
13:34آپ کو نا
13:34تو کیونکہ مسجد میں
13:36جمعہ میں ایک مجمع ہوتا ہے
13:37جب آپ مجمع میں پڑھتے ہیں
13:38تو اور لوگ سلام
13:40ایک ایسی واحد نات ہے
13:42جس میں سب شامل ہو کے پڑھتے ہیں
13:44انٹینشن ہوتی ہے اس میں نا
13:45انٹینشن ہوتی ہے
13:45توجہ ہوتی ہے
13:46یکسوی ہوتی ہے
13:47حضور کو سلام پیش کیا جا رہا ہے
13:48تقاز ہوتا ہے
13:49اور وہاں سے اگر توجہ آجائے
13:50تو پھر آپ کرم ہو جاتے ہیں
13:51اللہ اللہ
13:52تو سلام کو بہت اہمیت دیا کریں
13:54جام
13:54خاص طور پر کوئی بڑی مرکزی
13:56جام مسجد ہو
13:57تو وہ کوشش کریں
13:57کہ وہاں پہ آپ
13:58سلام پڑھیں
13:59تو میں پڑھتا تھا وہاں پہ
14:01تو مجھے وہاں سے پھر
14:02پروگرامز ملنا شروع ہوئے
14:03لوگوں نے بلانا شروع کیا
14:04مسجد کے پروگرام میں
14:06میں بلائی جاتا
14:07یہ تک ماشاءاللہ
14:08تو یہ ایک
14:09رہی سلسلہ
14:11اللہ محسنہ قانی صاحب نے
14:12اللہ محسنہ قانی صاحب
14:14میرے والے صاحب
14:15ریڈیو پاکستان لے کے جایا
14:16کرتے تھے
14:16تو وہاں پہ
14:17بشنہ نور صاحب
14:18وہ پروڈیسر تھی
14:19وہ مجھے
14:21بہت زیادہ انہوں نے
14:22حوصلہ افضائی کی
14:24اس کے علاوہ
14:25مجھے
14:26پروفیسر شاہ
14:27فریداللک صاحب
14:28رحمت اللہ علیہ
14:28بہت اچھے
14:30بڑی شخصیت
14:31تو والے صاحب
14:32جو ان سے درخواست کی
14:33تو انہوں نے مجھے
14:34پی ٹی وی پر
14:351999 میں
14:36پڑھنے کا
14:36اچھا
14:37میں نے پی ٹی وی پر
14:40ناتھ ریکارڈ کرائی
14:41ہم کو اپنی
14:42طلب سے سوا چاہیے
14:43آپ جیسے
14:44خالی صاحب
14:44مرشمندی رحمت اللہ علیہ
14:46ٹھیک ہے
14:46پھر
14:47اسی طرح
14:48محفلوں میں
14:49مہانہ محفلیں ہیں
14:50ہفتہ واری محفلیں
14:51اس میں جانا شروع کیا
14:52تو کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
14:54جن کو
14:54اللہ ربو العزت نے
14:55اثر دیا ہوتا ہے
14:57مارشرے کے اوپر لوگ
14:59ان کا احترام کرتے ہیں
15:00ان کا ایک تاثر ہوتا ہے
15:03وہ بڑی بڑی محفلیں کراتے ہیں
15:05لوگ ان سے رابطے میں رہتے ہیں
15:06لوگ محفلیں کرانی ہوتی
15:08تو ان سے رابطہ کرتے ہیں
15:09یا کم از کم وہ
15:10ایسی محفل کرتے ہیں
15:11جس میں
15:12بہت باثر لوگ
15:13شہر کے باثر لوگ آتے ہیں
15:15جس میں
15:16یاکوب طابانی صاحب
15:17رحمت اللہ علیہ کو دیکھ لیں
15:18ایرو ایشیا کے
15:20مالک رہے
15:21تو
15:21انہوں نے جب محفلیں کرائیں
15:23تو ان کے ہاں بڑی شخصیات آتی ہیں
15:24وہ بھی اپنے ہاں پروگرام کراتے
15:26تو
15:26صابر داؤت صاحب نے
15:28ماشاءاللہ بڑی اس وقت کی
15:29ایک پروگرام میں
15:30عاملی عقص صاحب سے
15:32ملاقات ہوئی
15:32تو انہوں نے مجھے
15:34بولایا
15:34توبہ قبول ہو
15:35کلام مہربجدانی صاحب
15:37جس کا
15:37بہت مقبول ہوا
15:37اور آج بھی سنا جاتا ہے
15:38آپ سے وہ کلام
15:39وہ ہو گیا
15:39پھر اس کے بعد
15:40جب سے پھر
15:41حاج عبدالروف صاحب
15:42ہماری جان پہچان ہوئی
15:56اور لوگ جانے لگے
15:57وہ لوگ بھی جانے لگے
15:59جو ہمیں کبھی نہیں جانتے تھے
16:00یہ وہ شخصیات ہیں
16:02اس کے علاوہ بھی
16:03بہت ساری شخصیات ہیں
16:04جن کی ہمارے پر
16:05توجہ رہی
16:06جنہوں نے ہمیں آگے بڑھایا
16:07اور آگے بڑھنے کا موقع دیا
16:09حفظہ افضائی دی
16:10تو یہ
16:12اناثر ہوتے ہیں
16:13جس سے انسان
16:13الکا الکا کر کے
16:14تدریجن آگے بڑھتا ہے
16:15ایک چیز بڑی بہت زیادہ
16:17وہ ہوتی ہے
16:17نوجوان جو ہے
16:18کسی بھی معاشرے کا
16:19بہت عام حصہ ہوتے ہیں
16:21آپ کے خیال میں
16:22کیا ناتخونین نے
16:23ایسا ماحول
16:24کریئٹ کیا ہے
16:25کہ نوجوان جو ہے
16:27ہماری یوت جو ہے
16:28وہ آگئی ہے
16:29دین کی طرف
16:30اور اس میں ایک
16:30رجحان پر
16:31جو جنرل میری
16:33ابزرویشن ہے
16:33وہ یہ ہے
16:34کہ اب
16:34مساجد میں
16:35نوجوانوں کی
16:36تعداد نظر آنے لگی ہے
16:37اگر ہم ماضی کی طرف جائیں
16:39تو کیا آپ
16:40اس بات کو
16:41وہ کرتے ہیں
16:42انڈورز کرتے ہیں
16:43کہ کیا
16:44یہ ناتخونی جو ہے
16:45اور آپ کے
16:46بڑے فالورز ہیں
16:46ماشاءاللہ
16:47اور جیسے
16:48بہت سارے
16:48سناخانوں کے
16:49فالورز ہیں
16:50ان کو دیکھ کر
16:51لوگوں نے
16:52ماشاءاللہ
16:52ایک نات کے
16:53ماحول میں آئے
16:53اگر نات نہیں بھی پڑی
16:55تو کم از کم
16:55آپ کے ساتھ ساتھ
16:56رہے گئے
16:56محمود بھائی
16:57نات پڑھ رہے ہیں
16:57اچھی
16:58محافل کی طرف
16:59روخ ہوا ان کا
17:00تو کیا آپ یہ
17:01سمجھتے ہیں
17:01کہ نوجوانوں
17:02کو
17:02موٹیویشن ملی
17:03اس سے
17:03دو ہزار تین
17:04کی بات ہے
17:05میں ایک محفل میں
17:06قصیدہ بردش شریف
17:07پڑھا تھا
17:07میں نے
17:08تو
17:08ایک صاحب
17:10اس محفل میں آئے تھے
17:12پھر انہوں نے
17:13مجھے
17:14تلاشنا شروع کیا
17:15اچھا
17:16اور
17:17کس طرح
17:18ڈسکور کیا
17:19پھر انہوں نے
17:19مجھے بھار
17:20ایک طریقے
17:21میں
17:21ڈسکلوز نہیں کرنا چاہتا
17:23تو
17:23آج تو بتا دیں
17:24نہیں آج
17:25کچھ شخصیات
17:26ایسی ہوتی ہیں
17:27کچھ ایسی بات
17:28میں آگے کرنے لگا ہوں
17:29جس کی ایسے میں
17:30اس پر ڈسکلوز نہیں کرنا چاہتا
17:31تو انہوں نے
17:32مجھے تلاشا
17:33میں گیا
17:34انہوں نے اپنے
17:35پروگرام رکھا
17:36اور پروگرام میں
17:37بہت محبت سے
17:38کچھ عرصے بعد
17:41دوبارہ ان سے
17:41ملاقات ہوئی
17:42تو انہوں نے
17:42کہا کہ
17:43ایک وقت تھا
17:44کہ میں نے
17:44میں بالکل
17:45نماز نہیں پڑھتا تھا
17:46میں نے اپنے
17:48جو مرازم تھے
17:49ان سے کہا ہوا تھا
17:49کہ جب تیسرا جمعہ ہے
17:51دو جمعہ چھوڑنے کے بعد
17:52تیسرا جمعہ ہے
17:53تمہیں یاد دلا دینا
17:54کہ جمعہ پڑھنا ہے
17:55مجھے
17:55اللہ
17:56نماز وغیرہ
17:57ان سے یہ بے رغبتی
17:58ہاں بے رغبتی
17:59وہ کہنے لگے
18:00وہ قصیدہ بردہ شریف
18:01میں نے سنا اس دن
18:02اس کے بعد
18:03مجھے نہیں پتا کیا ہوا
18:05اب مجھ سے
18:06تحجد بھی نہیں جاتی
18:07اللہ کا شکر
18:07تبدیلی آگئی ہے
18:08تو کوئی بھی چیز
18:10تبدیلی لاسکتی ہے
18:11تو یہ قصیدہ بردہ شریف
18:12یہ تو ایک کیس میں
18:13آپ کو بتا رہا ہوں
18:15ایک مثال دیا
18:15ایک مثال دی میں نے آپ کو
18:17ایسے بہت ساری
18:18مثالیں ہوتی ہیں
18:18ہمیں نہیں پتا ہوتا
18:19کسی نے ہمارے
18:20ریکارڈنگ سنی
18:21کسی نے گھر میں
18:21بیٹھے ہوئے سنا
18:22اس میں در کیا تبدیلی آئیں
18:23ہمیں نہیں پتا ہوتا
18:24اب دیکھیں نا
18:25ایک شاہ سے کبھی نہیں رویا
18:26یہاں کے
18:28بہت مشہور ڈائریکٹر ہیں
18:29اے ایر وائی
18:30ڈیجیٹل کے
18:31کہہ رہے میں
18:31ایک عرصے سے نہیں رویا تھا
18:33میں
18:33اے ہی
18:33اس بات پر بھی رونا آنا چاہیے
18:35کہ کیوں نہیں رویا
18:36ایک عرصہ ہو گیا تھا
18:37نہیں رویا تھا
18:38وہ کرام سنا
18:39توبہ قبول ہو
18:40کہہ رہے میں
18:41پھوٹ پھوٹ کے رہے ہیں
18:41اسے
18:42اور دھاڑیں مار مار کے رہے ہیں
18:43تو
18:44کبھی انسان کے پر
18:46کچھ کیفیت آ جاتی ہیں
18:47اثرات آ جاتی ہیں
18:49حمود الہسنہ شرفی سے
18:50ہم پوچھیں
18:50کوئی ایسی آیت
18:52جو آپ کو رولہ دیتی ہے
18:54آپ ظاہر قرآن
18:55سنتے بھی ہیں
18:56پڑھتے بھی ہوں گے
18:57تلاوت کرتے ہوں
18:58وہ کونسی آیت ہے
18:59وہ کونسا مقام
19:00قرآن کا
19:01جو آپ کو جھنجور دیتا ہے
19:03کہ اللہ اکبر
19:04کلام اللہ ہے
19:05اور اس میں یہ ارشاد ہو رہا ہے
19:07کیا کہیے
19:08لما تقولون مالا تفالون
19:10وہ تم کیوں کہتے ہیں
19:11ایمان والو
19:12وہ بات کیوں کرتے ہو
19:14جو تم کہتے نہیں ہو
19:15کیا بات
19:15بہت بڑی بات ہے
19:17بہت بڑی
19:17یہ جو ہے نا انسان
19:18بہت بڑی ہو
19:18بہت بڑی ہو
19:19اچھا بہت ہی خوبصورت
19:21انداز میں
19:22الحاج محمود الہسنہ شفی
19:23جو ہے
19:24اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں
19:25اور یہ
19:26یقینا ہمارے ناظرین کیلئے
19:28بڑی مفید گفتگو ہوگی
19:29چونکہ انہیں نات پڑتے ہو
19:30تو آپ نے سنا ہے
19:31پسند کرتے ہیں
19:32لیکن اس طرح کی گفتگو
19:34اور ان کا
19:34جو
19:35زندگی کا طرز عمل ہے
19:37جو ماضی ہے
19:38جو حال ہے
19:39اس کے حوالے سے
19:40جب آپ جان رہے ہوں گے
19:41تو یقینا
19:41آپ پر بڑے خوشگوار
19:43اثرات مرتب ہو رہے ہوں گے
19:44کہ ماہ ربیو الول بھی ہے
19:45اور سنہ خان سے
19:46پاتے بھی ہو رہی ہیں
19:47ایک وقفہ لیتے ہیں
19:48وقف کے بعد حاضر ہوتے ہیں
19:49ہمارے ساتھ رہیے گا
19:50جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
19:52یہ سب تمہارا
19:53کرم ہے آقا
19:54کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
19:56الحمدللہ
19:57اور یہ بات تو ہے
19:58کہ اللہ نے جسے
19:59یہ ایمان دے دیا
20:00جسے رسول کریم
20:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:02کی اطاعت عطا فرما دی
20:04میں سمجھتا ہوں
20:05اس کے لئے
20:05تہدیس نعمت کے طور پر
20:07یہ مصرہ کافی ہے
20:08کہ یہ سب تمہارا
20:09کرم ہے آقا
20:10کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
20:12جب آپ کسی
20:14نات کا انتخاب کرتے ہیں
20:16پڑھنے کے لئے
20:17کن چیزوں کو پیش نظر رکھتے ہیں
20:19کہ جناب
20:20یہ یہ چیز ہو اس میں
20:21تو میں اس کا انتخاب کروں
20:23کوئی چوائیس ہوتی ہے
20:23ایسا نہیں ہوتا
20:24کہ آپ اگدم سے کوئی بھی کلام
20:25ویسے فرمایش پر پڑھ دیا جائے
20:27الگ بات ہے
20:27لیکن وہ کونسی چیزیں ہوتی ہیں
20:29جو آپ زیادہ تر
20:30پیش نظر رکھتے ہیں
20:31میری کوشش ہوتی ہے
20:32کہ عام فہم کلام ہو
20:35جو بھی
20:36مشکل نہ ہو کلام
20:37لیکن آپ تو مشکل کلام بھی پڑھتے ہیں
20:39آپ نے فارسی کلام بھی پڑھے
20:41جب ہمارد در
20:42عرض و سما
20:42اور اس طرح بہت سے کلام
20:44عربی کلام
20:45فارسی کلام
20:46تو یہ کہنا آپ کا
20:47اب دیکھیں
20:48جیسے کلام ہے
20:49خوشبویں پہم آتی ہیں
20:50بیٹھاؤں
20:51میں میری پسندیدہ نہ آتے
20:52بلکل میں فرمایش کرتا ہوں
20:53آپ اس کو پڑھیں بلکل عام فہم
20:55عام فہم نہ آتے
20:56بلکل
20:56سبیر رحمانی صاحب ہیں
20:57جتنے کلام لکھے ہیں
20:58عویر صدر خاضی صاحب ہیں
20:59جتنے کلام خود لکھے ہیں
21:00جو
21:00وہ سب کے سب ایسے ہیں
21:02جو
21:02عام فہم کلام
21:03ایک عام آدمی بھی جب سنتا ہے
21:05اس کو
21:05تو اس کو
21:06باس آج سمجھ
21:06ہم آپ سے
21:07اسادزہ شہرہ کے حوالے سے
21:08پسندیدہ شہرہ کے حوالے سے
21:10بات کریں
21:10تو
21:11کنی شہرہ کو
21:12آپ پسند کرتے ہیں
21:13کہ جناب
21:14اگرچہ آپ اس کا
21:15انتخاب نہ بھی کرتے ہوں
21:16پڑھا تو ہوگا آپ نے
21:17تو کیا میں چاہوں وہ سوالے سے
21:18مجھے منور بدا ہی
21:19انہیں صاحب کے کلام
21:20بہت اچھے لگے
21:20منور ناتے ہیں
21:22کیا خوبصورت کتاب
21:23ان کو جب میں نے پڑھا
21:24تو مجھے بہت اچھے لگے
21:25ان کے کلام
21:26وہ الگ بات ہے
21:27کہ میں ان کے بہت زیادہ کلام
21:28آپ کے پاس انتخاب کم ہے ان کا
21:29آپ کے پاس کم ہے
21:30لیکن کلام کمال ہے
21:32بہت اچھے لکھے
21:32اس کے علاوہ اور شہرہ میں
21:34ان کو دیکھ کے لگتا ہے
21:35کہ شاید یہ جتنے بھی شہرہ تھے
21:37ماضی کے
21:37وہ سارے عالم تھے
21:39صاحب دل تھے
21:41وہ لوگ صرف نات کو
21:43طرز کا انتخاب کر کے
21:45ناتے نہیں لکھتے تھے
21:46بلکہ وہ دل سے لکھتے تھے
21:47کیونکہ ان کی جو پہلو تھے
21:49ان کے کلاموں جو پہلو ہوتے ہیں
21:51تو ایسا لگتا ہے
21:51کہ جیسے اچھا خاصا
21:53ان کا دینی متعلق ہے
21:54اور اس کے بعد ناتیں لکھی ہیں
21:56مندور بدائیونی صاحب کو دیکھ لیں
21:58خالد محمود دکشبندی صاحب کو دیکھ لیں
22:00خالد محمود صاحب کے
22:02کلاموں میں آپ غور کریں
22:03تو ہر شیر میں آپ کو
22:05کرم لگتا رہے گا
22:06کہیں نہ کہیں
22:07جیسے یہ سب تمہارا کرم ہے
22:08اقبال عظیم کے آنکھوں کا ذکر ملتا ہے
22:10اچکوں کا ذکر ملتا ہے
22:12اسی طرح خالد صاحب کیا کرم کا ذکر ملتا ہے
22:14خالد محمود صاحب
22:15مجھے ایسا لگتا ہے
22:16کہ آلہ حضرت کے بعد
22:17سب سے زیادہ پڑھا جانے والا
22:19جو
22:20بہت معروف کلام جو ہے
22:21عداد کے اعتبار سے
22:22وہ خالد صاحب کے
22:23اس میں کوئی شک نہیں
22:24اس میں کوئی شک نہیں
22:25اور حضوری کی کیفیت ہے
22:26آجزی ہے
22:27انکساری ہے
22:28آزری اور حضوری کی
22:29التجائے ہیں
22:30ترخواست ہیں
22:31نظر کرم کی التجاہ ہے
22:33کرم کی التجاہ ہے
22:34حضور کی شان بھی بیان ہے
22:35آپ نے اپنے مرشید کریم کے بھی بہت کلام
22:37تو ان سے بھی زیارت کا شرف
22:41حاصل وہ آپ جانتے ہیں
22:42ان کے کلام کی کوئی خصوصیت
22:45ایسی کی جو آپ بطور خاص
22:46جو ہی میں اسی طرح پا رہا ہوں
22:47میں جب جب بدینہ شریف جاتا ہوں
22:49الحمدللہ
22:50جب اللہ تعالیٰ
22:52توفیق عطا فرماتا ہے
22:54تو ان کے کلاموں سے
22:56آپ کی اجازت ہو تو بتا دوں
22:57ماشاءاللہ
22:59کلیدو آپ عمرہ کر گیا ہے
23:01الحمدللہ
23:01تو
23:03اب حضوری کی کیفیت چاہیے
23:06تو میں ان کے کلام پڑھنا شروع کرتا ہوں
23:09کیا بات
23:09اور جب میں غور کرتا ہوں
23:11تو
23:11مجھے ایسا لگتا ہے
23:13کہ یہ کلام
23:14جو ہے میری کیفیات کا اظہار کر
23:17واپ واپ واپ
23:17کیا کہنا
23:18ان کے جو کلام ہیں
23:19سیدی شیخ اعظم
23:20سید نحمد اظہار
23:21اشرفی الجیلانی
23:22رحمت اللہ علیہ
23:23کہ
23:23وہ حضوری والے کلام ہیں
23:26جو
23:26بس دل کی آواز
23:27انہوں نے سرکار کی باروں میں پیش کی ہے
23:29واپ واپ
23:30کیا کہنا
23:31اچھا
23:32اب ہم
23:33ناتخانوں کی طرف آ جاتے ہیں
23:35ماضی کے ناتخانوں میں
23:37بتائیے گا
23:38آپ نے ابتدام بتایا
23:39سعید آشمی صاحبی
23:40تو
23:41اثر حاضر میں آپ
23:42معاصرین میں
23:43کیا سمجھتے ہیں
23:44کہ وہ کون سے ناتخواں ہیں
23:46جو آپ سمجھتے ہیں
23:46کہ بہت اچھا پڑھنا
23:47معاصرین میں اگر دیکھا جائے
23:49تو
23:49نات کو
23:51نات کی کیفیت کے ساتھ
23:53اور عدب کے ساتھ
23:54جس طرح سے
23:54برادرہ محمد خاور
23:56عبید نقشبندی
23:58پڑھتے ہیں
23:59تو وہ
24:00میں سمجھتا ہوں
24:00کہ
24:01ان کو
24:02اگر دیکھیں
24:03اور سنیں
24:03دونوں صورتوں میں
24:05آپ ان کو
24:06معدد پائیں گے
24:07یہ آڈیو ویجول
24:08دونوں اچھا ہے ان کا
24:09آڈیو بھی اور ویجول
24:09دونوں
24:10کیا بات ہے
24:10سرابانات
24:12پنج
24:12کو
24:13اس انداز سے پیش کرتے ہیں
24:15زیب اشرفی صاحب
24:16بہت اچھا پڑھتے ہیں
24:17ایک تاثر پیدا کیا ہے انہوں نے
24:21آپ جہاں آ جائیں گے
24:23اور اگر آہنگ کا معاملہ ہو
24:24تو آمیر فیاضی صاحب
24:25اللہ اکبر
24:26آمیر فیاضی صاحب
24:27بہت
24:27میں تو اکثر کار کرتا ہوں
24:29امجد صابری والا
24:29اللہ نے ان کو
24:30ٹون دیا
24:31وہ ایسا ووکل تو
24:32سب کو
24:33ووکل بہت بڑا ہے
24:34اثر نہیں آتا
24:34بیشتر جو ہمارے
24:35ٹائٹلز ہیں
24:36اور جو مین کلام
24:37ماشاء اللہ جو
24:38ہونیر ہوتے ہیں
24:39اس میں
24:39آمیر بھائی
24:40جب پڑھتے ہیں
24:41تو ایک
24:42جذبے کے ساتھ پڑھتے ہیں
24:43اور محفل کے اندر
24:45کیفیت اور تاثر
24:45بنا دیتا ہے
24:47یہ دیکھا ہے
24:47کہ جب وہ پڑھتے ہیں
24:48تو پھر وہ
24:48ہاوی نظر آتی ہے
24:49ایک تو تین آواز
24:51ایک ہاوی آواز ہوتی ہے
24:52جو پر ہاوی ہے
24:54اس آواز کا
24:55کیفیت اور تاثر
24:56مجھے یہ فیر
24:56میری ذاتی
24:57وہ جو رائے ہے
24:58جس طرح صاحب
24:59یہ ماضی میں دیکھا جائے
25:00بہت
25:00ماضی بعید
25:01تو نہیں کہوں گا
25:03لیکن
25:03ماضی قریب میں دیکھا جائے
25:04تو
25:04سنہ خان
25:05حضرات میں جسہ سے
25:06بہت محنت سے
25:07کلام پڑھیں
25:08کاری بعید
25:08برکازی صاحب
25:09بہت
25:09شدیق اسماعیل صاحب نے
25:11اور
25:12تو ان کے پڑھے ہوئے کلام
25:13ماضی میں جسہ سے
25:16لوگوں نے پڑھے
25:16جی جی
25:17پھر ماضی
25:17قریب میں دیکھا جائے
25:19تو
25:19علاج عویس عزقازی صاحب
25:20نے
25:21ایک ماحول بنایا
25:22تو اس میں یہ ہوا
25:23کہ بچہ بچہ
25:24ناتخہ بن گیا
25:25بلکل
25:25ٹھیک ہے نا
25:27تو عویس عزقازی صاحب نے
25:28بہت
25:28نئے کلام
25:29ایک وقت تک
25:30دیئے ہمیں
25:31اس کے بعد جو گیپ آیا
25:33اس کے بعد
25:34اگر دیکھا جائے
25:35تو
25:35اب جو
25:37جوان
25:37نوجوان ہیں
25:38وہ ہمارے
25:39زیو عشقی صاحب کو
25:40بہت فالو کر رہے ہیں
25:40اچھا پڑھتا ہے
25:41ان کے کلاموں کو
25:42عوامی اندازہ
25:43ان کے
25:43عوامی اندازہ
25:45ان کے عوامی اندازہ
25:45ان کے عوامی اندازہ
25:45اپنے ساتھ لے کر
25:46چلتے ہیں
25:46یہ بھی ایک اچھی بات ہے
25:48ان کا
25:49جو اندازہ پڑھنے کا
25:50اور آپ کا بھی
25:51آپ کے ہاں دونوں
25:51مزاج آ جائے نہیں
25:52عوام و خواست
25:53دونوں آپ کو پسند کرتے ہیں
25:54خان کا ہی انداز ہوتا
25:55تو پھر وہ کل
25:56ہم فارسی عربی
25:57اس طرف جاتے ہیں
25:59اور میری کوشش ہوتی
26:00کہ لوگوں کو بھی
26:00تھوڑا سا
26:01بزروں کلام سے
26:03آشنا رکھنا شاہی ہے
26:04میں ہمت بھائی
26:04ایک جو چیز میں
26:05محسوس کرتا ہوں
26:06اور یہ
26:07یقین ہے
26:07ہمارے ناظرین کا بھی
26:08سوال ہوگا
26:08ہر شخص ہی آت
26:10چاہتا ہے
26:10جلدی میں ہم لوگ
26:11تو
26:11اجلت میں
26:12ٹائم نہیں ہے
26:13نقیب آیا ہے
26:14تو فوراً
26:14عالمی شہرتی آفتہ بن جائے
26:16ناتخو آیا ہے
26:16تو عالمی شہرتی آفتہ بن جائے
26:18خدیب آیا ہے
26:18تو عالمی شہرتی آفتہ بن جائے
26:20کیا وہ
26:21ٹیکٹس ہیں
26:23یا وہ کیا
26:24میں چاہوں گا
26:25کہ
26:26ایسی ٹپس ہیں
26:27آپ دیں گے
26:28کہ
26:28شوق تو ہوتا ہے
26:30لیکن
26:31وہاں تک پہنچنے کے لیے
26:32وہ کیا چیزیں ہیں
26:33جو
26:33پیش نظر پنی چاہیے
26:35پھر یہ سفر تیہ ہوتا ہے
26:36میں سمجھتا ہوں کہ
26:38اپنے سینئرز کو دیکھیں
26:39ان کے انداز کو دیکھیں
26:42ان کی
26:43بہت ساری چیزیں ہیں
26:45وہ آپ دیکھیں
26:46سمجھیں
26:46جیسے میں اپنے
26:48ہلقہ حباب میں
26:49دوستوں کو دیکھتا ہوں
26:51تو کچھ چیزیں ہوتی ہیں
26:52مجھے ناپسند آتی ہیں
26:53تو میں دیکھتا ہوں
26:55میرے اندر
26:55میں دیکھا ہے آپ کو
26:56آپ اس پر
26:57آپ کے چہرے کے تاثرات میں دیکھتا ہوں
26:58میں دیکھتا ہوں
26:59وہ کچھ تبدیلی نظر آتی ہے
27:01اس میں
27:01وہ چیزیں
27:02میں سمجھ جاتا ہوں
27:02کہ
27:02something wrong
27:04میں اپنے رشداروں میں
27:05دوست احباب میں
27:06رشداری کے معاملات ہوں
27:07یا دوستی کے معاملات ہوں
27:08یا پڑھنے کے معاملات ہوں
27:10میں دیکھتا ہوں
27:11کہ اگر وہ چیزیں
27:12مجھے جو پسند نہیں آتی
27:13اچھا
27:13وہ اپنے میں سے
27:15نکالنے ہی کوشش کرتا ہوں
27:16کہ میں خود نکال دوں
27:17اپنے اندر سے بھی نکال دوں
27:18بہت بار
27:18خود تحسابی کے عمل سے
27:20گزرشت ہے
27:20احباب داری کے معاملے میں
27:21اگر دیکھتا ہوں
27:21کہ یہ چیز مجھے پسند نہیں آتی
27:23میں بھی نہیں کروں
27:24دوستی کے حساب سے دیکھتا ہوں
27:26مجھے پسند نہیں آتی
27:27میں سوچتا ہوں
27:27وہ بھی نہ کروں
27:28ایسے
27:29محفل کے اندر بھی دیکھتا ہوں
27:31کچھ چیزیں
27:31مجھے لگتا ہے
27:32یہ چیز
27:32اضافی ہے
27:33ضروری ہے
27:34یا اس کی ضرورت ہی نہیں ہے
27:35غیر ضروری ہے
27:37تو ان چیزوں کے
27:38میں سوچتا ہوں
27:38کہ اس کو
27:39نہیں ہونا چاہیے
27:40تو اپنے اندر سے بھی
27:41ان چیزوں کو
27:41میں نکالنے ہی کوشش کرتا ہوں
27:43اور جو چیزیں
27:44مجھے پسند آتی ہیں
27:45تو میں سمجھتا ہوں
27:46کہ ان چیزوں کو
27:46زیادہ زیادہ اپنا آجا ہے
27:48بہترین
27:48کیونکہ ہم محفل میں جب آتے ہیں
27:50محفل میں داخل ہوتے ہیں
27:51تو ہمارا چلنے کا انداز ہوتا ہے
27:53لوگ اس کو بھی دیکھتے ہیں
27:54ناتخانوں کے ایٹیٹیوٹ سے بھی
27:55لوگ بڑے پریشان ہیں
27:56بڑی معذرت کے ساتھ
27:57کہ محفل کو پورے کو منتشر کر کے
28:00اگر وہ آکے بیٹھے ہیں
28:01اسٹیج پر
28:01تو وہ یہ سمجھتے ہیں
28:02میرا پروٹوکول ہے
28:03جبکہ وہ
28:04بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم
28:06میں پیش ہونے کے لئے حاضر ہو رہا ہے
28:08اور جتنے لوگ بیٹھے ہیں
28:09وہ پہلے ہی حضور کی بارگاہ میں
28:11درودوں کے نظرانوں کے ساتھ بیٹھے ہیں
28:13یعنی کہ گجرے لے کر بیٹھے ہیں درودوں کے
28:15لوگ یہ جو ہمارا ایٹیٹیوٹ ہے
28:17معذرت کے ساتھ
28:18یہ ایک سمجھ لے کہ
28:19ایک اوپن ٹاک ہو رہی ہے
28:21اس لیے میں نے یہ سوال کر لیا آپ سے
28:22اس کی حوالے سے کیا کہیں گا
28:24اللہ تعالی نے
28:25ہمیں جو ناتخانی کے عاملے سے عزت دی ہے
28:28تو یہ حضور کی عزتوں کا ستح ہے
28:31کیا بات
28:32سبحان اللہ
28:32لوگ جو مجھ سے یا کسی سے بھی
28:34سنا خان سے جو محبت کرتے ہیں
28:36وہ مجھ سے نہیں کر رہے ہوتے
28:38حضور سے محبت
28:39حضور کی وجہ سے آپ کا عدب کر رہے ہیں
28:41حضور کی وجہ سے
28:41اب یہ نہ سمجھے آپ کا عدب
28:42حضور کی محبت پیدا کر رہے ہیں آپ
28:45تو اس لیے وہ آپ کا عدب کر رہے ہیں
28:47اگر آپ کے اندر یہ صلاحیت نہیں ہوگی
28:50تو آپ کو عدب بھی نہیں کریں گے
28:51جو پڑھنے والے وہ دائرہ عدب میں رہے
28:53کہ ایسا نہیں ہے
28:54کہ وہ کوئی خلائی مخلوق ہے
28:56آفاقی مخلوق ہے
28:57کہ جناب اس کا عدب کیا
28:58ذکر رسول سبب ہے اس کا
29:00بالکل
29:01میں نے بڑے لوگوں کو دیکھا
29:02ظاہر ہے ہمارا بھی ایک ٹائم گزرا ہے اس میں
29:04بڑی توازو تھی ان میں
29:06بڑا عدب تھا
29:07آئے بیٹھے ایک طرف
29:08انہوں نے نات پڑھی
29:09چلے گئے
29:10لیکن آج ذرا
29:11ایسے لگتا کہ وہ پرفارمر آ رہا ہے
29:13پرفارمر آیا
29:15پرفارم کیا
29:17اس نے وہ جائے گا
29:18اس کے آنے کا بھی پروٹکول ہے
29:19جانے کا بھی پروٹکول ہے
29:20تو یہ چیز جو ہے نا
29:21میں یہ سمجھتا ہوں
29:22کہ لوگوں کو متاثر نہیں کرتی
29:23آپ کیا کہیں گے سوال
29:24محفل میں جب جاتے تھے
29:26آپ جن بزروں کی بات کر رہے ہیں
29:27وہ جب نات پڑھتے تھے
29:29تو خوشبوں کے جھونکیں آتے تھے
29:31کوئی طرح نہیں لگاتا تھا آکے
29:32ایک کپ کپی سی طریقی ہو جاتی تھی
29:35محفل کے اندر
29:36لوگوں کی اچانک چیخ نکل جاتی تھی
29:38بیٹھے بیٹھے
29:39کسی شیر پر
29:40کیفیت ہوتی تھی
29:41کیا بات
29:41ایک دم گر جاتے
29:42بیٹھے بیٹھے گر جاتے تھے
29:44خوبصوی اشکرمہ ہوتے تھے
29:45باوضو آتے تھے
29:46عدب سے بیٹھتے تھے
29:48تو یہ
29:48جو محفل کراتے ہیں
29:50وہ اگر اس نیت سے کرا رہے ہیں
29:53کہ ہم اللہ تعالیٰ
29:53اور اس کے رسول کو خوش کر رہے ہیں
29:55تو ان کو پتا ہے
29:56کہ ہمیں کس کو بلانا ہے
29:57کس کو بلانا ہے
29:58اور کیوں بلانا ہے
29:59اور مقصد ان کو بتانا چاہیے
30:01کہ ہم حضور کی محفل
30:03بڑی عدب سے کرتے ہیں
30:04اور باوضو خود بھی بیٹھتے ہیں
30:05اور جتنے عباب آتے ہیں
30:07چاہتے ہیں
30:08کہ وہ بھی بیٹھے ہیں
30:09اور جو صناخانات پڑھے
30:10تو حضوری والے کلام پڑھے
30:11کچھ جگہیں ابھی بھی ایسی ہیں
30:13مجھے باقاعدہ کہا جاتا ہے
30:15کہ آپ وہ کلام پیش کیجئے گا
30:17جو حضوری والے ہوں
30:17کیا بات
30:19وہ کیفیت ان کے اپنی ہوتی ہے
30:20اور وہ دوزانوں بیٹھ کے سنتے ہیں
30:22بلکل ایسی
30:24دوزانوں بیٹھ کے سنتے ہیں
30:26صحیح ہے
30:26میں نے ایک محفل میں دیکھا
30:29کہ ایک کو دیکھا
30:31تو میں
30:32اس دن میں نے
30:33توجہ دی
30:35کبھی کوئی انسان
30:37بیٹھنے والے پتہ ہو جاتا ہے
30:38وہ ایسے عقیدت سے بیٹھ ہے
30:40سننے کے لئے
30:40اس کے توجہ ایسے
30:43ایسے لگا ہے جیسے
30:44اس کے
30:44تعلق جوڑ گیا
30:46وہ رسول اللہ علیہ وسلم
30:47گمبل دیکھ رہا ہے
30:49وہ
30:50اتنی عقیدت سے سن رہا ہے
30:52اس کا
30:52سننے کا انداز
30:54ہمیں کیفیت عطا کرتا ہے
30:55سامین بھی جو بیٹھے ہوتے ہیں
30:58محفل کے اندر
30:59وہ اگر
30:59عقیدت سے بیٹھے ہوں
31:01اور توجہ سے بیٹھے ہوں
31:03موبائل فون ایک طرف رکھ کے بیٹھے ہوں
31:05اور ان کی توجہ
31:06نادخانی کی طرف ہو
31:08تو خود بخود بھی
31:09ان چیزوں سے بھی
31:10تاثر پیدا ہو جاتا ہے
31:11ساتھی زندگی پر وعدہ جاتا ہے
31:13آپ جو
31:13فرمانے سے
31:14سناخان حضرات کے لئے
31:15جو سناخان حضرات کو چاہیئے
31:17کہ وہ لوگ جو
31:17آپ کی عزت کرتے ہیں
31:18وہ حقیقت میں
31:19رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
31:20جب آپ سناخانی کرتے ہیں
31:22تو ان کے دل میں
31:23رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
31:24کا پیار بڑھتا ہے
31:25بیش ہے
31:25تو اس لئے آپ کی عزت کرتے ہیں
31:27تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
31:28کہ آپ سناخان ہیں
31:29تو آپ کو
31:30حضور کی سیرت پر
31:31زیادہ عمل کرنا چاہیئے
31:32ایک سناخان کو
31:34رول مڈر ہونا چاہیئے
31:35جن کے آپ گنگ آ رہے ہیں
31:36جن کے آپ گنگ آ رہے ہیں
31:38تو ان کا کردار
31:40ان کی سیرت کے کچھ پہلو
31:43آپ کے اندر
31:43اجاگر ہونے چاہیئے ہیں
31:44ہاتھ ملانے میں
31:46سلام دعا کرنے میں
31:47اٹھنے میں
31:49بیٹھنے میں
31:50انداز کیا ہے
31:51حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
31:51کہ اندازہ
31:53آجزی والا
31:53حضور تو پاکر بڑیا کی بھی
31:56فریاد سن رہے ہیں
31:57حضور اونٹنی کی بھی
31:58فریاد سن رہے ہیں
31:59حضور پرندوں کی
32:00فریاد سن رہے ہیں
32:01آپ انسان کی باتیں
32:01نہیں سن رہے ہیں
32:02تو یہ کونس اٹیٹیوٹ ہے
32:03میں یہی سوچنا چاہتا ہوں
32:04میرا ذہن اس بات کو
32:06بار بار سٹرائک کرتا ہے
32:07ہم حضور کے امتی ہیں
32:08ہمارے اٹیٹیوٹ ایسا ہے
32:09اور حضور جو ہے
32:11ہر آرابی کی بات سن رہے ہیں
32:12ہر شخص کی بات سن رہے ہیں
32:14اس کو جواب دے رہے ہیں
32:14تسلی سے
32:15تو آیا ہم کس مو سے
32:17اپنے آپ کو
32:17حضور کا امتی کہیں
32:18یا سنا خان کہیں
32:19یا خطیب کہیں
32:20یا قاری جو بھی ہے
32:21میں کسی کہہ وہ نہیں کرنا
32:22تو یہ چیز تو
32:23ہماری شخصیت سے
32:24وہ ہونی چاہیے
32:25کہ ہم حضور کے غلام ہیں
32:26حضور کے امتی ہیں
32:27تو اس حوالے سے
32:28اصلاح کی ضرورت
32:29بس میں چاہوں گا
32:29سنا خان حضرات
32:30جب اسٹیچر بیٹھے ہو
32:33جس وقت ان کی باری
32:34نہ آ رہی ہو
32:35نہ ہو باری
32:36وہ بیچینی دیکھنے والی ہوتی ہے
32:37نہیں جس وقت ان کی باری
32:39نہ ان کو پتا ہے
32:39مجھے اتنے بجے پڑھنا
32:40ٹائم بھی سیٹ ہو
32:41تو ان کو چاہیے
32:43کہ وہ اس انداز سے بیٹھے
32:45جس طرح ایک سامر بیٹھتا ہے
32:47حضور کا عاشق
32:48جس طرح ایک غلام بیٹھتا ہے
32:49جس طرح ایک غلام بیٹھتا ہے
32:50اور ایک سنا خان بھی
32:51جب دوسرے سنا خان کو سنیں
32:52تو حضور کی سنا خان نہیں کر رہا
32:54تو خوش ہو اس پہ
32:55اس کا تاثر دے
32:57کہ مجھے اچھا لگ رہا ہے
32:58تمہارا پڑھنا
32:59اچھا پڑھ رہا ہو
33:00اچھا پڑھ رہا ہو
33:01بہت اچھا پڑھ رہا ہو
33:03مجھے خوشی ہو رہی ہے
33:05اچھا مجھے جب بھی
33:06کوئی اچھا پڑھتا ہے نا
33:07آپ سنتے ہیں بڑے مزے سے
33:09میں نے دیکھا ہے
33:10آپ بڑے مزے سے سنتے ہیں
33:20آپ دیتے ہیں
33:20اس میں کوئی ذاتی زندگی پہ آتے ہیں
33:22فیملی کو وقت دیتے ہیں
33:23وقت تو کم ہوتا ہے
33:23آپ کے پاس سونے کا بھی
33:24وقت نہیں ہوتا ہے
33:25بساوقات سفر میں بھی ہوتے ہیں
33:27تو فیملی کو کس طرح وقت دیتے ہیں پھر
33:29اچھا شروع میں جب میں
33:30یونیورسیو میں پڑھاتا تھا
33:31اس وقت تو بلکل
33:32آپ کے وقت ہی نہیں تھا
33:33اس وقت جو ہے وہ ایک
33:36وہ کہتے ہیں کہ
33:38سٹار والی زندگی ہوتی ہے
33:40اللہ کا شکر آپ بھی ہے
33:42الحمدللہ العالمین
33:44تو اس میں یہ ہوتا ہے کہ
33:45ہم ہی ہمیں
33:46باتی پانی کم ہے
33:48اور کوئی نہیں ہے
33:49ٹھیک ہے نا
33:49ہم ہی ہمیں
33:50آپ اپنی ذات میں فنا
33:52بس ہم ہی ہیں
33:53سب کچھ جو ہیں
33:53تو زندگی میں
33:55انسان جب براہل سے گزرتا ہے
33:57صحیح بات
33:57اس کی سوچ میں
33:58طبیعت میں
33:59مزاج میں
33:59تجربے کی روشنی میں
34:01فرق آتا ہے
34:01اور اس کو پتا ہوتا ہے
34:03کہ پھر کسی نے کہا کہ دیکھیں
34:04اگر آپ
34:05اس دنیا سے
34:06رخصت ہو جائے اچانک
34:07تو بتائیے
34:09سب سے زیادہ فرق
34:10کس کو پڑے گا
34:10رئیس بھائی آپ بتائیں
34:12آپ کو
34:12آپ میں سے
34:13آپ کے جتنی بھی
34:14فیملی ممبرز ہیں
34:15دو سہباب ہیں
34:16دنیا اسی طرح چلتی رہے گی
34:18تو سب سے زیادہ
34:18کس کو فرق پڑے گا
34:19تو آپ ان کو چن لیں
34:22جیسے آپ کی
34:23والدین ہیں
34:25آپ کی بیوی بچے ہیں
34:27آپ کے بہن بھائی ہیں
34:28اور جو قریب ہیں
34:29جو آپ کے
34:30آپ کے بچھڑنے سے
34:31جن کے فرق پڑ جاتے ہیں
34:33آپ جب باہر جاتے ہیں
34:33فیملی کو لے کر
34:34لوگ
34:35اب کہتے ہیں
34:36محمود صاحب آ رہے ہیں
34:37وہ
34:38ایر وائی ڈیجیٹل پر
34:39کیو ٹیو پر پڑھتے ہیں
34:40قصی دبرشیف پڑھتے ہیں
34:41تو اس وقت
34:42کیا فیلنگ ہوتی ہے
34:43بچوں کے ساتھ
34:43ارے نہیں نہیں
34:44بیٹا بس چل رہے ہیں
34:45آپ ذرا آٹوگراف دے دیں
34:47یا ذرا
34:47آپ کے ساتھ
34:48تصویر بنانی
34:49ایک سیلفی بنانی
34:50وہ جو
34:51کیفیت ہوتی
34:52میں چاہتا ہوں
34:52اس پر ہمارے ناظرین
34:53کو کچھ بتائیں
34:53کیا ہے
34:54میری ہے گھر والوں کی
34:55آپ کی
34:56اب ذرا شائع
34:58ذرا شرمیلے
34:59واقع ہوئے ہیں
35:00میں نے جو دیکھا
35:01ان کو یہ شرمیلے
35:02انسان ہے
35:03بڑی مشکل سے
35:04اپنی بات
35:05جو ہے نا
35:05وہ کہہ پاتے ہیں
35:06مطلب اپنی شرمات
35:07دور کر پاتے ہیں
35:09تو اس حوالے سے
35:09اس وقت کیا کیفیت ہے
35:10میں کوشش کرتا ہوں
35:12کہ
35:12صبح صویرے
35:15بچوں کو لے کے
35:17کسی اچھے پارک میں
35:19جہاں بچے بھی
35:21کھیل کچھ سکیں
35:22اور ہم کچھ
35:23واق بھی کر سکیں
35:24اس کے لئے
35:26دو بڑے اچھے پارک
35:27شاپنگ بھی تو کرنی ہوتی
35:28بچوں کو لے کر
35:29پارک میں تو شاپنگ نہیں ہوگی
35:30بچوں کے ساتھ
35:30جو اچھا وہ گزارنا ہو
35:32تو یہ
35:33یہ بہت اچھا
35:35اچھا وہ گزارنے کے لئے
35:36باقی
35:37شاپنگ کا جہاں تک
35:39تعلق ہے
35:39تو ہم جب جاتے ہیں
35:40میری کوشش ہوتا ہے
35:41جو بھی چیز ضرورت ہے
35:42تو وہ
35:43میں منگوا لیتا ہوں
35:45اچھا
35:46نہ خود جاتا ہوں
35:46نہ فیملی جائے
35:47چھا چھا چھا
35:48تو کسی نہ کسی طریقے سے
35:49اللہ کا شکر
35:50ہمارے ہر شعبے سے
35:51تعلق رکھنے والے لوگ
35:52ہمارے پاس موجود ہیں
35:53دو سے محبت کرنے والے لوگ ہیں
35:54سیاس سے
35:55تو کوئی
35:56کھانا کھانے کا موڈ ہے
35:57تو منگوا لیے گھر پہ
35:58کھانا ویسے کیا پسند کرتے ہیں
35:59میں یہ تو پتا ہے
36:00لیکن میں ناظرین کیلئے پوچھ رہا ہوں
36:02کیا کھانا پسند کرتے ہیں
36:03محمود علیہ السلام شفی شوق سے
36:05بس میں
36:06فارمی چکن نہیں کھا تھا
36:09باقی سب چیزیں کھا رہے تھا
36:10باقی حلال چیزوں میں
36:12سب چیزیں کھا رہے تھا
36:13باقی سب چیزیں کھا رہے تھا
36:14پسند مجھے
36:15بیچ میں بہت زیادہ
36:16جو ہے
36:16فش بھی پسند ہے
36:20اور
36:20مٹن میں
36:21کیا کہتے ہیں
36:22بکر کی چاپیں بڑی پسند ہیں
36:23رپس پسند ہیں
36:25اسی طرح سے
36:26مندی بہت پسند ہے
36:27یہ تمام چیزیں ہیں
36:29لیکن
36:30میں سب چیزیں
36:31شوق سے جو کھانے والی چیزیں
36:33جو ذائکے دار چیز ہو
36:35پسند آتی ہے
36:36کیا بات
36:37اچھی صاف ستری بنی ہو
36:38اور ذائقہ ہو اس میں
36:39کچھ بھی کھلا دیں
36:41ذوق سے کھاؤں گا
36:42خوش ہو کے کھاؤں گا
36:43کیا بات
36:43اچھا
36:44اب یہ بھی بتائیے گا
36:45جشنی عید ملاد النبی
36:47صلی اللہ علیہ وسلم
36:47ہے
36:48لیکن پندرہ سو سالہ ہے
36:50یہ ہمیں اپنے
36:52کہنا چاہیں گے
36:53اے آر وائی کیو ٹی وی
36:54کیسے احتمام پر
36:54کہ بطور خاص
36:56یہ سب تمہارا کر رہا ہے
36:57میں آقا
36:57اور پوری ٹرانسویشن
36:58ہول ٹرانسویشن
36:59اگر آپ دیکھیں
37:00آپ اس میں بہت پروگرامز ہیں
37:01میں تفصیل میں نہیں جاؤں گا
37:02آپ کیا کہیں گے
37:03قبلہ حاجی عبدالروف صاحب کے حوالے سے
37:05حاج محمد عمیر فیاضی صاحب کی
37:07ایفرٹس کے حوالے
37:08پوری ٹیم کی ایفرٹس کے حوالے سے
37:09کیا کہنا چاہیں گے
37:10حاجی عبدالروف صاحب
37:13ہوں یا
37:14بھائی عمیر فیاضی ہوں
37:16تو یہ تمام جو ہیں
37:18اخلاص والے لوگ ہیں
37:20کیا بات
37:20مخلص لوگ ہیں
37:21کیا بات
37:22مطلب ہم
37:23اے آر وائی کیو ٹی وی
37:24کے سوالے سے
37:25تو اس میں ہم
37:26کوئی بھی
37:27ذرہ برابر بھی
37:29اس بات کو نہیں
37:30محسوس کر سکتے
37:31کہ کسی بھی طرح سے
37:33اپنی ایفرٹ کو
37:34تھوڑا بہت بھی کم کرتے ہوں
37:36یہ تو
37:36نائٹ کام کرنے والے
37:38یہ وہ لوگ ہیں
37:38اے آر وائی کیو ٹی وی
37:40کے لیے
37:40سب کچھ آزے رہے ہیں
37:42بہت ڈیووٹیڈ ہیں
37:42اور میں بھی
37:43الحمدللہ
37:43اے آر وائی کیو ٹی وی
37:44اور آپ کو بھی
37:44میں نے دیکھا ہے
37:45جب جب بلائے ہیں
37:45آپ کو ایونٹ ٹیلی تھون میں
37:47بھی اگر آپ کو
37:47بلائے جائے
37:48رات گئے ہیں
37:49تو آپ معافل سے
37:50فری ہو کر
37:50یا یہاں سے ہو کر
37:51معافل میں جاتے ہیں
37:52یہ بات تو
37:53میں خود جانتا ہوں
37:53یہ آپ کی
37:54ڈیووشن ہے
37:54کتنا ہی مصروف
37:55کیوں نہ ہوں
37:56اے آر وائی کیو ٹی وی
37:57سے اگر مجھے
37:57کال آ جائے
37:58بلکل بلکل
37:59ٹھیک ہے نا
38:00تو میری حد
38:01مبدور کوشش ہوتی ہے
38:02کہ میں
38:04حاضری دوں
38:05اے آر وائی کیو ٹی وی
38:06آپ نے میرا
38:07پوڈکاست کیا تھا
38:08جی
38:08بہت اچھا کیا تھا
38:10الحمدللہ
38:10اور مجھے خوشی ہوئی
38:12آپ نے مجھے
38:13کسی ٹرانس میں
38:14تبدیل
38:14کر دی
38:15کہیں بھیج دیا تھا
38:16مجھے
38:16تو میں
38:17اس کیفیت سے
38:18بہت دن تک
38:19نہیں نکل پایا
38:19کہ محمود نے
38:20ایک ایسا آج کا
38:22پوڈکاسٹ ہوا
38:23کیا کہیے
38:23آپ کی ذاتی زندگی
38:25کے حوالے سے
38:25کچھ
38:26ہم ڈیلیور کر سکے
38:27ناظرین کے لئے
38:28ساری باتیں
38:29تو بوش لیا
38:29کچھ نہیں چھوڑا
38:31چلیں آپ کو
38:32بہت شکریہ
38:33دا کروں گا
38:33محمود
38:33آپ آئے
38:34اور آپ نے
38:36ظاہر ہے
38:36اے آر وائی
38:37کیو ٹی وی
38:38اے آر وائی
38:38فیملی
38:38کا ہم حصہ ہیں
38:40سب
38:40اور اللہ تعالی
38:41حجی صاحب
38:42کا سایہ
38:42سلامت رکھے
38:43اور آپ
38:44جشن عید
38:45ملاد النبی
38:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
38:47چونکہ پندرہ سو سالہ ہے
38:48تو اس کو
38:49ایسا جوش و خروش
38:50سے منائے
38:51اور اس سال کے بعد
38:52ایسی تبدیلی
39:01مزاج سے
39:01اور اخلاق سے
39:02اتنا متاثر ہو
39:03کہ وہ کہے
39:04کہ یہ حضور کا امتی ہے
39:05یہ نہ ہو
39:06کہ وہ بددل ہو کر
39:07چلا جائے
39:07وہ یہ نہ ہو
39:08کہ وہ کوئی
39:09غلط تاثر لے کر جائے
39:10اہد کر لیں
39:11اس مرتبہ
39:12انشاءاللہ
39:12ہم حضور کے صدقے
39:13حضور کے
39:14صحیح امتی بن کر
39:16اس معاشرے میں
39:17ایک ایسا کردار ادا کریں گے
39:19کہ لوگ ہمیں
39:20یاد رکھیں
39:20ایک عاشق رسول کے نام سے
39:22غلام مصطفیٰ کے نام سے
Be the first to comment