Skip to playerSkip to main content
#loadshedding #heavyrainkarachi #ChineseForeignMinister #pmshehbazsharif #heavyrain #raininkarachi #PTI #oppositionleaders #Karachi #Saddar #firecracker #Rain #KarachiWeather #Monsoon #BreakingNews #Headlines

Karachi rains: Schools to remain closed on Thursday

U.S. says India Profits from Russian Oil Trade Amid Ukraine Conflict

Internet services restored in Pakistan after heavy rains

Karachi: Eight dead in rain-related incidents, public holiday announced

Trump says Ukraine will get ‘a lot of help’ on security

Hamas agrees to new Gaza ceasefire proposal

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30وزیراعظم ساگدار فین مارشال آسمونی
00:32بھی موجود تھے
00:33سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی
00:45نو مائی کے آٹھ مقدمات میں در فاسطے
00:47زمانت منظور کر دی
00:48زمانت خارج کرنے کا
00:50الہول ہائی کورٹ کا فیصلہ کا لدم قرار
00:51چیف جسٹس یاہی آفریدی نے ریمارٹس دیئے
00:54سپریم کورٹ سازش کے مقدمات میں
00:56پہلے بھی زمانت دے چکی
00:58یہ زمانت کا مقدمہ ہے
00:59میرٹ پر دلائل نہیں دیے جا سکتے
01:02اور کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر بارش
01:11صدر کے اطراف بادل برس پڑے
01:13ملی گلشن حدیث
01:14سٹیل ٹاؤن
01:14مینز کالونی
01:15شالتیف ٹاؤن میں بارش
01:17قائد آباد
01:18سعود آباد
01:18گلشن مہمار
01:19اور اطراف میں بھی بادل برس پڑے
01:21نوات کراچی
01:22سائٹ ایریا
01:23میٹرگل
01:23اور اطراف میں گرہ چمک کے ساتھ بارش
01:25بارش کا سنسلہ
01:26وقت پہ
01:27قوم کو خوشخبری دیتا ہوں
01:31فتح ہمارے قریب کھڑی ہے
01:33نو مئی کا بیانیاں آج کھل کر سامنے آ گیا
01:36پی ٹی آئی سیکیٹری جنرل
01:38سلمان اکرم راجہ کی
01:39اس سامباد میں پریس کانفرنس
01:40کہا
01:41یہ آخری مقدمے تھے
01:43جس میں بانی پی ٹی آئی کی زمانت ہو گئی
01:45اب ایک مقدمہ رہ گیا
01:47امید ہے
01:48اس سامباد ہائی کورٹ
01:49اس کی سماد بھی جلد کرے گی
01:50عصد قیسر کا کہنا ہے
01:52سپریم کورٹ نے بانی کو زمانت دے کر واضح کر دیا
01:55کہ مقدمات ناجائز تھے
01:57وکیل بانی پی ٹی آئی بیریسٹر سلمان سلطر نے کہا
02:00بانی کے خلاف تمام مقدمات بدنیتی پر مبنی ہیں
02:04بانی کی رہائی میں
02:05القادر کیس کے سواب کوئی رکاوٹ نہیں
02:08القادر کیس پندرام منٹ کی مار ہے
02:10زمانت ملنے کا یہ مطلب نہیں
02:15کہ ملزم بری ہو گیا
02:16شادیانے بجانے والوں کو معلوم ہونا چاہیے
02:19کہ زمانت اور بریت میں فرق ہوتا ہے
02:22وزیر اطلاع تطا تارڑ کا ردعمل کہا
02:24نو مئی کے مقدمات کا بھی ٹرائل جاری ہے
02:26کون جانتی ہے نو مئی کے واقعات کی
02:29باقاعدہ منصوبہ بندی ہوئی
02:30یہ لوگ عدالت میں اپنے دفاع میں
02:33کچھ ثابت نہ کر سکے
02:34فیل مارشل سید آسم منیر نے
02:38برسلز میں کوئی انٹرویو نہیں دیا
02:41تحریک انصاف اور بانی پی ٹی آئی کا
02:43کوئی ذکر نہیں کیا
02:44ڈی جی آئی ایس پی آد نے فیل مارشل
02:47کہ سحیل وڑائچ کو انٹرویو دینے کی تردید کر دی
02:50لیفٹنن جنرل احمد شریف چودری نے کہا
02:53سحیل وڑائچ سینئر صحافی ہیں
02:55انہوں نے ذاتی فائدے کے لیے من گھڑت
02:57کہانی گھڑی
02:58جیس آرٹیکل کی بات ہو رہی ہے وہ برسلز کا ایونٹ تھا
03:01سینئر صحافی نے
03:03سینکڑو افراد کے ساتھ آرمی جیف کی تقریب میں شرکت کی
03:06نو مئی
03:07فوج کا نہیں قوم کا مقدمہ ہے
03:09فوج کا پہلے دن سے ایک ہی موقف ہے
03:12نو مئی میں ملوث
03:13ہر کردار کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا
03:16اس میں نو مئی کے ذمہ داران
03:18ماسرمائیں
03:19سہولتکار
03:20اور کرانے والے شامل ہیں
03:22قانونی طور پر جو غلط حرکت کرتا ہے
03:25اسے قانون کے کٹہرے میں آنا ہوگا
03:27اور جرم کا سامنا کرنا ہوگا
03:29تراجی میں پٹاکوں کے گودام میں دھماکا
03:37دو افراد جانبہا کٹھارا زخمی ہو گئے
03:39ایمیجنہ روڈ پر پٹاکوں کے گودام میں دھماکے
03:42کے بعد آگ بھڑک اٹھی
03:43کئی گھنٹے بعد آگ پر کابو پا لیا گیا
03:45ریسکیو ٹیم کو گودام کی تلاشی کے دورانے کلاش ملی
03:48متوفی اصد شاہ مدرسے کا طالب انم
03:51اور پٹین پارا کا رہائشی تھا
03:53بھائی سمن نے متاثرہ عمارت میں آیا تھا
03:55دھماکے سے زخمی کاشیف نامی شخص اسپتال میں دم توڑ گیا
03:59پولیس وکام کا کہنا ہے
04:00ممکنہ تو آپر شارٹ سرکر سے چنگاری نکلی
04:02جس نے شدت اختیار کی
04:04ڈیپیٹی ڈائریکٹر ایکسپلوسیو
04:06ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے
04:08کہ گودام کا کوئی اجازت آما نہیں لیا گیا
04:11دیکھتے ہیں یہاں کتنا باروت ہے
04:12وزیر داخلہ سنز یال انجار کا کہنا ہے
04:14گنجان علاقوں میں پٹاکوں کے دکان ہو
04:16تو لائسنس کینسل کر کے سیل کرنا چاہیے
04:33بارش کے بعد اس لوگوں کی تکلیف کا احساس ہے
04:36سندھ اکومت سب سے معذرت خواہ ہے
04:38سینئر صوبائے وزیر شجیل میمن کہتے ہیں
04:40سب سے زیادہ ناہلی کی الیکٹرکی تھی
04:42جو 48 بھنٹے تک بجلی مہیا نہیں کر سکی
04:45ایم گیم سے کوئی مسئلہ نہیں
04:46کل بھی اور آج بھی بات کرنے کو تیار ہے
04:49پارک ستا تنکیتر کے اپنی سیاست جمکاتے ہیں
04:52کوئی خواب و خیال میں نہ رہے
04:54سندھ میں دوسرا صوبہ نہیں بن سکتا
05:05ملک کے سب سے بڑے شہر میں
05:07کئی علاقوں کی تین دن سے بجلی غایا
05:10کہ الیکٹرک کے وعدے
05:11وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایات
05:13سب بے سود
05:14موین آباد، امیر آباد، صادق آباد
05:17مارڈل کالونی میں دو روز گزرنے کے باوجود
05:19بجلی کی فراہمی معتل
05:21علاقے میں پانی کی شدید قلت
05:23نورت کراچی، سیکٹر فائیو آئے
05:26اور اسکین تین تیس میں بھی
05:27ارتالیس گھنٹوں سے بجلی غایب
05:29گلستان جوہر، ملی، سرجانی ٹاؤن سمیر
05:32شہر کے مختلف علاقوں میں
05:34تین روز سے بجلی غایب ہے
05:35بجلی کی بندش کے خلاف جنہ ایونیو پر
05:38مارڈل کالونی کے مکینوں کا احتجاج
05:40کے الیکٹرک کے خلاف نارے
05:42مختلف سوسائٹیوں کے مکینوں نے
05:44بجلی بندش کے خلاف
05:45سفورہ چاک پر بھی دھرنا دیا
05:47وزیر طوانائی ناصر حسین شاہ
05:50نے ایک الیکٹریک ہیر آفس کا دورہ کیا
05:52بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ پر
05:54تشویش کا اظہار کیا
05:55تیسرے فریق سے پاک چین دوستی
06:11متاثر نہیں ہوگی
06:12چینی وزیر خالشہ کا دو ٹوک پیغام
06:14پاکستان اور چین کا دو درفہ
06:16تعلقات کو مزید وسط دینے کا عظم
06:19اسلام آباد میں اسٹیڈیجک دعالاک
06:21کا چھٹا دور
06:21وزیر خالجہ احساق دار اور چینی ہم منصب
06:24نے مشتر کا صدارت کی
06:25ریس کانفرنس میں احساق دار نے کہا
06:27سیپیٹ سمیت تمام معاملات پر اتفاق رائے موجود ہے
06:30کتے کے امن استحقام اور خوشحاری
06:33کے لئے مل کر کام جاری رکھیں گے
06:34چینی وزیر خالجہ بولے ان صداد دہشت
06:37دردی کے شعبے میں تعاون مزید بڑھائیں گے
06:39پاکستان کے ساتھ
06:40تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں
06:43صدر مملکت آصف علی زرداری سے
06:55چینی وزیر خالجہ کی ملاقات
06:56پاکستان اور چین آزمودہ دوست
06:59اور ہر موسم کے شراکتدار قرار
07:01صدر مملکت نے کہا
07:03چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خالجہ پالیسی کا بنیادی جز ہے
07:07سیپیک پاکستان اور چین کے مشترکہ مستقبل کی علامت ہے
07:12پاکستان اور چین کے اقتصادی تعلقات میں اہم پیش رہت
07:15چینی مارکٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کا پانڈا بانڈ کے اجراء کا فیصلہ
07:20ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے
07:22پانڈا بانڈ روان مالی سال سے دو ہزار اٹھائیس تک تین فیز میں لانچ کیے جائیں گے
07:28وزیر آزم شہبہ شریف کے دورہ چین کے موقع پر پانڈا بانڈ کے اجراء میں پیش رفت متوقع
07:33اگلے ماہ وزیر آزم کے ساتھ وزیر خزانہ بھی چین جائیں گے
07:38قومی اس تحکام کے لیے سیاسی قیادت اور عوام کوئی داروں کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا
07:46دی جی آئی اس پی آر لیٹنین جنرل احمد شریف چودری کی صحافیوں سے گفتگو کہا
07:51پاکستان نے بیرونی اور اندرونی دہشتگر نیٹ ورکس کا جرت مندانہ مقابلہ کیا
07:56تشمن کو پیغام ہے پاکستان ہر بحاظ پر دفاع کے لیے تیار اور یقصو ہے
08:01فتنہ قبارج اور فتنہ ہندوستان کی بیفت کاروائی کی کوشش ناکام ہوئی
08:06غیر قانونی مقیم افغان باشندے جرائے میں ملاوث ہیں
08:10ان کو نکالیں تو چند سیاسی اور کریمنل کرداروں کو مسئلہ ہوتا ہے
08:14قوانرز کے خلاقوں سیکیورٹی ادارے روزانہ جانے دے کر پورا کر رہے ہیں
08:18نیشنل ایکشن پلائن کے تمام چودہ نکات پر مکمل عمل درامت قومی سلامتی کیلئے ناگزیر
08:24ملٹری ڈیپلومیسی کی شاندار مثال
08:37اقوام عالم فیل مارشل سید آسم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا محترف
08:42امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے مرد آہن قرار دے دیا
08:46دیکھا پاکستانی آرمی چیف جنوبی ایشیا میں سادر ٹرام کے نائے سٹریز ایک پارٹنر بن سکتے ہیں
08:52فیل مارشل آسم منیر انتہائی مضبوط آساب کے مالک اور سخت فیصلے کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں
08:59انہیں امریکہ میں جنوبی ایشیا کی سلامتی کے لیے باعثر ترین شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے
09:05فیل مارشل سید آسم منیر کو خود نمائی اور سیاست میں دلچسپی نہیں
09:10پاک بہارت کشیدگی کے دوران فیل مارشل آسم منیر کی عوامی مقبولیت میں نمائی اضافہ ہوا
09:16ان کی صدر ٹرام سے ملاقات اہم رہی
09:18آسم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی سے پاک امریکہ تعلقات اور انصداد دیشتگردی کے حوالے سے تعاون مزید مضبوط ہوا
09:35وزیر آزم شہباز شریف کا مونسون بارشوں اور سہلابی صورتحال پر سیاسی قائدین سے رابطہ
09:42بلاول بھٹو سے کراچی میں ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار
09:46سندھ حکومت کو ہر ممکن معابنت فراہم کرنے کی پیشکش کی
09:49وزیر آزم کی چیرمن این ڈی ایم اے کو سندھ میں مکمل رابطے اور فور اقدامات کی ہدایت
09:54شہباز شریف نے حافظ نیم و رحمان سے قائب پختل خواہ میں نقصانات پر گفتگو کی
09:59آل خدمت فاؤنڈیشن کے انداد اس سرگرمیوں کو سراہا وزیر آزم اور خالد مقبول سیدیکی نے
10:04سندھ میں ممکنہ خطرات پر تبادلائے خیال کیا
10:07ہنگامی صورتحال سے نمتنے کے لئے بفاقی اداروں کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی
10:12سوابی میں کلاوڈ برس سے تباہی کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل بچوں اور خواتین
10:34سمیت جانبہاق افراد کی تعداد بیالیس ہو گئے
10:36بنیر میں قدم قدم پر قدرتی آفت کے نشانات اور علمنات داستانیں
10:42گاؤں کے گاؤں تباہ ہو گئے
10:44سواب میں سیلاب سے تباہی کے انگنت مناظر
10:47مٹی اور کیچڑ کے ڈھیر ہیں
10:49شانگلہ میں کئی رابطہ پل سیلاب کی نظر ہو گئے
10:53ریلے میں بہ جانے والے سات افراد کی تلاش
10:55سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری
11:00حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسطہ دھار بارش
11:07ڈگری اور بدین میں آسمانی برشتی گرنے سے تین افراد جان سے گئے
11:11میر پورخاز، سانگھڑ، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو علایات
11:15اور گرد و نباہ میں توفانی بارش
11:17نشیبی علاقے زیر آب آگئے
11:19گلیوں، شاراہوں پر پانی جمع
11:21ملاکہ تیار گاؤں میں مکان منحدم، خاتون زخم
11:25حیدر آباد میں دو گھنٹوں کے دوران تیز بارش متوقع
11:28آبنٹ لڈنگ کا خدشہ
11:30زیر آگ سرکو پر سفر اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہے
11:34بارش کے دوران بجلی کے کئی فیڈرز ٹرپ
11:36مختلف علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے
11:39تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں
11:46آپوزیشن لیڈرز کی نامزدگیاں روک دی
11:48سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں
11:50پوری پی ٹی آئے موجودہ آپوزیشن لیڈرز کے ساتھ کھڑی ہے
11:53پر امید ہیں عدلیہ سے ہمارے حق میں فیصلہ آئے گا
11:56بانی پی ٹی آئے نے قومی اسمبلی میں آپوزیشن لیڈر کے لیے
12:00محمود خانہ چک جائی
12:01اور سینٹ کے لیے آزم خان سواتی کا نام تجویز کیا تھا
12:05ڈانلڈ ٹرم کے دور میں پاک امریکہ تعلقات میں کرم جوشی آئی
12:12امید ہے امریکی صدر کی روس یکرین
12:15اور غزہ میں جنگ بندی کی کاوشیں باراور ہوں گی
12:18وزیر داخلہ محسن نقری کی امریکی صفیر نیٹالی بیکر سے ملاقات میں گفتکو
12:23پاک امریکہ تعلقات ان صداد دہشتگردی
12:26اور ان صداد منشیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
12:29امریکی صفیر نے سیراب سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
12:33کہا تمام تر ہمدردیاں جان بہا قفرات کے خاندانوں کے ساتھ ہیں
12:37نشان امتیاز ملنے پر وزیر داخلہ کو مبارک بات دیتی
12:41چیرمن جوائن چیف صاف سٹاف کمیٹی جنرل سائی شمشاد مرزا کا سرکاری دورہ ازبکستان
12:56ازبک صدر وزیر دفاع اور اسکری قیادت سے ملاقات
13:00دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
13:03سڑک اور ریل رابطوں سمیت باہمی تعاون کے دیگر پہلوں پر بات چیت
13:07آئی ایس پی آہ نے بتایا ازبک قیادت نے پاک فوج کی پیشہ برانہ مہارت کو سر آہا
13:12بہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
13:17وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاپانی کمپنی موری ناغا کے ہیڈکوارٹر اور پلانٹ کا دورہ
13:31جاپانی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
13:35کہا موری ناغا کے تجربات کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے کی ترقی کے لیے موڈل بنانا چاہتے ہیں
13:41فارمولا ملک بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشنما کے لیے ضروری ہے
13:45شراکتداری سے پنجاب کی 63 فیصد دہی آبادی کو فائدہ ہوگا
13:50وزیراعظم شہباز شریف نے ساواباد میں بزنس سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا
14:00کہا ہم کاروبار مرافعز کو مقبول پرکشش اور رول موڈل بنا سکتے ہیں
14:05عالمی میار کے مطابق سہولتیں اور رہنمائی فراہن کی جائے
14:09یہ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے سارفین کو مطمئن کریں
14:13بزنس سہولت مرکز کا دائرہ پورے ملک میں بڑھائے جائے گا
14:17فارما کامپنیز نے مل بارڈ کر عدویات کی قیمتیں بڑھائیں
14:27ڈی ریگلیشن کے بعد عدویات کی قیمتوں میں ہور شبہ اضافہ ہوا
14:30وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی سینٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں بریفیں
14:35کہا عدویات کی قیمتیں کم ہونے کے وجہے مزید بڑھ گئے
14:39سات روپے والی دواس ستر روپے تک پہنچ گئے
14:43مریضوں اور بھوک سے نڈھال فلسطینیوں کے لیے ایک اور خطرہ
14:52اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے اسپتالوں اور امداد اداروں کو بڑے پیمانے پر انخلاق کی تیاری کا حکم دے دیا
14:59تواحال شمالی غزہ میں بڑے آپریشن کی تیاری
15:03کیمپوں میں رہائش پذیر بے گھر فلسطینی ایک بار پھر در بدر
15:07اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے چوبیس گھنڈوں میں ستر افراد شہید ہو گئے
15:11کھانے کی تلاش میں نکلے اٹھارہ افراد بھی خونی فوج کی گولیوں کا نشانہ بنے
15:16دو افراد بھوک سے دم تو گئے
15:19ہمارا سب سے بڑا علاقہ آئی حریف دہشتگردی کو اسپانسر کر رہا ہے
15:27دشمن ریاست دہشتگردوں کو مالی مدد تربیت اور سرحد پار کار روائیوں میں ملوث ہے
15:33پاکستان کے مستقل مندوب آسم افتخار کا سلامتی کانسل اجلاس سے خطا
15:37کہا افغان سرزمین سے سرگرم ٹی ٹی پی قومی سلامتی کے لیے سنگیر مسئلہ ہے
15:42کال ادم ٹی ٹی پی بی ایل اے مجید برگیٹ کا گھر جو علاقائی اور عالمی آمن کے لیے خطرناک ہے
15:49سلامتی کانسل کو خاموش تماشائی نہیں بننا چاہیے
15:52کوہ پیما سرباز خان اور عابد بیگ نے ہندو کشکی بلند ترین چوٹی تیچ میر سر کر دی
16:07تیریچ میر کو سرکاری سطح پر پہلی مرتبہ سر کیا گیا
16:10قومی کوہ پیماوں کو مکمل سپورٹ فراہم کی گئی
16:14ڈائریکٹر ٹوریزم ایتھارٹی اور باقی کوہ پیما کی ٹیم سخت موسمی صورتحال میں سات ہزار تین سو میٹر تک محدود رہی
16:21گوزن کی بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرس میں چار پاکستانی بھی شامل
16:29نصیم شاہ، سائم ایوب، حسن عواز اور علی رضا کو چالیس بہترین پلیئرز میں شامل کر لیا گیا
16:35لسٹ میں تیئی سال سے کم عمر کے کرکٹرز کو پرفارمنس کی بنیاد پر چنا گیا ہے
Comments

Recommended