00:00علیزے کیا ہو تم؟
00:02امید؟
00:04یقین؟
00:05یا پھر میری کسی نیکی کا پر؟
00:08تم دیکھو کیسے تباہی مچ آتی ہے
00:11ہر انسان نے مقاب پہنا ہوا ہے
00:13آنٹی نے مجھے دمکی دیا
00:15بتا ہی نہیں چلتا
00:17وہ کیا ہے؟
00:18سکندر حمدانی؟
00:20کیل شروع ہوا
00:22علیزے حمدانی نام ہے میرا
00:26اس گھر کی برباتی سب دیکھے گئے
00:28علیزے یہ تسیوی ہے
00:29یہ تسیوی ہے
00:30کس چیز ہو یار تا
00:31دیکھنے میں اکتما ہوا سو
00:33دیکھو تم
00:34اور اندر سے اکتما سفا
00:36جب کھیلنے والا اپنے کھیل میں ماہر ہو تو
00:39کوئی بھی گئے مشکل نہیں ہوتا
00:40وہی لڑکی اپنی زندگی میں نہیں دیکھ رہی نا
00:43حمزہ اور اسی کندر کلوس نے آمنے سامنے نہ کھڑا کے
00:46آج کے بعد
00:48میری پرمیشن کے بغیر کسی کا چیک کیش نہیں ہوگا
00:51یہ کاروبار اب تمہیں الگ کرنا ہوگا
00:54علیزے کی ماں کی حالت اس قدر بگڑ جائے گی
00:59کہ علیزے بہت پریشان ہو جائے گی
01:01اسے سمجھ نہیں آ رہا کہ وہ کیا کرے
01:04اور یہاں پر ناظرین ہم آپ کو بتاتے چلے کہ
01:07علیزے کی ماں کی ڈیت بھی ہو جائے گی
01:09علیزے اس دنیا میں اکیلی رہ جائے گی
01:11ہنان اس کے ہاتھ تھامنے کو تیار ہوگا
01:15لیکن علیزے اب اس پر بھروسہ نہیں کر سکتی
01:19اسے لگتا ہے کہ ہنان ایک کمزور مرد ہے
01:22جو اپنی ماں کے سامنے کچھ نہیں بول پایا
01:25سکندر شادی کے بعد خوش تو ہے
01:28لیکن جس طرح سے اس کی سیج کو آگ لگائی گئی
01:34اس کے بعد اس کا شک رہ رہ کر
01:36میر مایا پر ہی آ رہا ہے
01:38حمزہ اور پورے گھر والوں کو بھی معلوم ہو چکا ہے
01:41کہ یہ کارستانی کس کی ہے
01:43مگر سب ہی خاموش ہیں
01:45میر مایا جو کہ حمزہ کی محبت میں اس قدر پاگل ہو چکی ہے
01:51کہ اسے کچھ بھی نظر نہیں آ رہا
01:54سکندر اس بات کو درگزر تو کر دے گا
01:57لیکن اس کی بیوی علیشبہ کو اس بات کا کافی زیادہ غصہ ہوگا
02:02آخر کار یہ شادی کے دن ختم بھی ہو جائیں گے
02:05اور سکندر آفس آنا شروع کر دے گا
02:09اور یہیں پر اس کی ملاقات
02:11علیزے سے بھی ہونے والی ہے
02:13علیزے اسے دیکھ کر بہت زیادہ غصہ کرے گی
02:17لیکن اپنا یہ غصہ وہ پی جائے گی
02:20اسے اپنی بہن کی موت یاد آئے گی
02:22جس کی زندگی سکندر نے برباد کی
02:25مگر اس وقت وہ کچھ بھی نہیں کر سکتی
02:28حمزہ بھی علیزے کو دیکھے گا
02:31اور علیزے سے پوچھے گا
02:32کہ اس کی شادی ہونے والی تھی اس کا کیا ہوا
02:34تب علیزے اسے بتائے گی
02:36کہ اس کی شادی ٹوٹ چکی ہے
02:38اور اب تو اس کی ماں بھی دنیا میں نہیں رہی
02:42یہاں پر علیزے کا اب ٹارگٹ
02:44صرف اور صرف حمدانی ہاؤس کی بربادی ہی ہے
02:48اور اس کے لئے وہ کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
02:51جیسے ہی حمزہ علیزے کو پرپوس کرے گا
02:55علیزے فوراں ہی ہاں کہہ دے گی
02:57سکندر کو اس بات کا بہت زیادہ خصہ آئے گا
03:01کہ ایک معمولی سی لڑکی جو دو ہی دن میں
03:04اس کے بھائی کے دل پر اس طرح حکمرانی کرنے لگی ہے
03:08جس لڑکی نے اسے گھاس تک نہیں ڈالی
03:10وہ اب حمزہ کی دلھن بننے والی ہے
03:14حمزہ بہت زیادہ سیریس ہو چکا ہے
03:17لیکن سکندر اسے بار بار سمجھائے گا
03:19کہ یہ محبت کچھ بھی نہیں ہوتی
03:22لیکن حمزہ اپنے بھائی کی بات بلکل بھی نہیں مانے گا
03:26بلکہ یہاں پر وہ یہی چاہے گا
03:29کہ جلد از جلد اس کی اور علیزے کی شادی ہو جائے
03:33مگر اس کی ماں علیزے کے گھر جا کر رشتہ مانگنے کو تیار نہیں ہوگی
03:37نہ ہی اسے اپنی بہو بنانے پر
03:39اور علیزے کے ساتھ شادی کرنا حمزہ کا خواب ہے
03:43حمزہ کو لگتا ہے کہ علیزے صرف اور صرف اسی کے لیے ہی بنی ہے
03:48یہاں پر علیزے کے ساتھ شادی کرنے کے لیے
03:51وہ اس قدر پاکلپن کی حد تک چلا جائے گا
03:54کہ آخر کار مجبور ہو کر اس کے باپ کو علیزے کے ساتھ اس کی شادی کروانی ہی ہوگی
04:01علیزے شادی کے بعد جیسے ہی گھر میں آئے گی
04:05تو اسے وہ پروٹوکول نہیں ملے گا جو کہ علیشبہ کو ملا تھا
04:09لیکن اسے اس پروٹوکول کی ضرورت بھی نہیں
04:12کیونکہ وہ اس گھر کو صرف اور صرف تباہوں پر بات کرنے آئی ہے
04:16اور اس کا مقصد بھی یہی ہے
04:19یہی ہے
Comments