00:00سوال- کافر کب جنت میں جائیں گے؟
00:07جواب- کافر کبھی بھی جنت میں نہیں جائیں گے
00:20سوال- کیا ودو کی حالت میں آئینہ دیکھنے سے ودو ٹوٹ جاتا ہے؟
00:26جواب- جی نہیں، ودو نہیں ٹوٹتا آئینہ دیکھنے سے
00:40سوال- کس گذور کے دوران شراب مکمل حرام ہوئی ہے؟
00:47جواب- گذور بنو نظیر کے دوران شراب کو مکمل حرام قرار دیا گیا
Comments